رمضان المبارک رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا مہینہ ہے، مگر افسوس کہ ہم ارادے ہی کرتے رہ جاتے ہیں اور وقت خاموشی سے گزر جاتا ہے۔
آئیے اس بابرکت مہینے میں اپنے اعمال سنواریں اور سچی توبہ کے ساتھ اللہ سے قرب حاصل کریں۔
Ramadan ہمیں یاد دلاتا ہے کہ وقت قیمتی ہے، اسے ضائع نہ کریں۔
اللہ ہم سب کو اس رمضان کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲#Ramzan
#RamadanKareem
#IslamicReminder
Comments