رات بہت گہری تھی مگر ہم سوئے نہیں،
دل میں درد بھی بہت تھا مگر ہم روئے نہیں… 💔
کبھی کبھی انسان چپ رہ کر بھی بہت کچھ سہہ جاتا ہے۔
یہ شاعری اُن سب کے نام جو خاموشی میں درد جیتے ہیں۔ #اردو_شاعری #اداس_شاعری #دل_کا_درد #سڈ_پوئٹری #احساسات #تنہائی #شار یونیورسل پوئٹری آرٹ
Comments