00:03Laila Al-Qadr
00:58Laila Al-Qadr
01:01Laila Al-Qadr
01:02کی قیمت کیا ہے
01:03ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے
01:06ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے
01:08اب ایک روپے
01:11پر ایک ہزار نفع لے سکتے ہیں
01:13دنیا میں کوئی ایسا
01:14کوروبار ہے جو ہیرون بیشتے ہیں
01:16وہ بھی نہیں لے سکتے ہیں
01:18اور میرے اللہ کہہ رہا ہے ایک رات
01:20ایک ہزار مہینے
01:22یعنی کوئی بیاسی تیراسی سال
01:24یہ تو آگیا پہلا قدر
01:30دوسرا
01:31اس کا مطلب ہے
01:35تنگ پڑ جانا
01:37تنگ پڑ
01:38فقدر علیہ رزقہ
01:42تُتنزلُ الملائکت فیہا
01:45تنزلُ الملائکت ورّوہ فیہا
01:48کہ اس رات
01:49اتنے فرشتے اترتے ہیں
01:51کہ زمین تنگ پڑ جاتی ہے
01:54اتنے فرشتے آتے ہیں زمین تنگ پڑ جاتی
01:58تیسرا مطلب ہے
01:59قدر
02:03مقدار
02:03مقدار کو
02:05تو اللہ تعالیٰ نے اس کا آخری مطلب بھی بتایا
02:08سلامنہی حتی مطلع الفجر
02:11کہ یہ
02:12فجر کی نماز تک
02:14فجر کی ازان تک یہ رہتی ہے
02:16تین مطلب ہیں قدر
02:18کہ تینوں اللہ نے قرآن میں
02:20قور کیے
02:21قیمت کیا ہے ہزار مہینوں سے بہتر
02:23تنگی کیا ہے
02:25فرشتوں سے زمین بھر جاتی ہے
02:27مقدار کیا ہے
02:29صبح صادق
02:30لیلت القدر ستائیس کی نہیں ہوتی
02:33اکیس تئیس پچیس تائیس انتیس
02:37اب یہ پانچ راتیں جاگنے چھٹ
02:39آپ لوگ تو ویسے رات کے بادشاہ ہو
02:41جاگ لو
02:41تو
02:44لیلت القدر مسجد میں نہ گزارو
02:47گھر میں گزارو
02:48یہ مسجدوں میں اشتہار لگ جاتے ہیں
02:51فلان کے ساتھ شب قدر گزاریں
02:54فلان حضرت کے ساتھ شب قدر گزاریں
02:56پھر ادھر کوئی صلات تسبیح پڑھ رہا ہے باجماعت
03:01عورتیں صلات تسبیح کی جماعت کرا رہی ہیں
03:04اور بدنی اور کتنی عجیب و غریب قسم کی عبادات شروع ہو جائے
03:09یہ نفل عبادت ہے میرے نبی گھر میں پڑھتے تھے
03:13آپ نے اشراق کے سوا ہر نفل گھر پڑا
03:16ہر سنت گھر میں پڑھی
03:18تو آپ لیلت القدر کو یہ مسترات بھی آپ بھی
03:21اکٹھے ہو کے نہیں منانا
03:24اگر الگ الگ مسلح بھی شاکر
03:26اپنے اللہ سے رونا دھونا کرو
03:28اپنے اللہ کو منانا کرو
03:29میں بھی کروں آپ بھی کریں
03:31نوافل کی جیسے ابھی شب برات گزری
03:34تو اشتہار اشتہار تھے
03:36میں جا رہا تھا
03:37ادھر علام آباد میں ایک جنازہ ہو گیا تھا
03:40تو اشتہار اشتہار
03:42فلان حضرت کے ساتھ شب برات گزارے ہیں
03:44فلان مسجد میں شب برات گزارے ہیں
03:46فلان جگہ شب برات گزارے ہیں
03:48وہ گھر میں منانے کی ہے
03:50مسجد میں نہیں
03:51میرے نبی نے نفلوں کو
03:53تنہائی میں ادا کیا
03:55فرض کو مجمع میں ادا کیا
03:58لیلت القدر میں جاگنا نفل ہے
04:01اور پھر جب کٹھے ہو جائیں گے
04:03لوگ اور عورتیں
04:03تو پھر ساتھ غیبت بھی چلے گی
04:05اور ایک غیبت کا بول
04:07ساری رات کو اڑا کے رکھ دیکھ
04:10مردوں یا عورت کٹھے ہو جائیں
04:11غیبت سے تو بچتے نہیں
04:12نہیں رکھ سکتے ہیں
04:17سندھ سے ہم بائی روڈ آ رہے تھے
04:19کراچی سے بائی روڈ
04:21جماعت تھی
04:23تو
04:25وہ راستے میں
04:26بڑی غیبت کریں
04:27نوجوان تھے سارے
04:28میں چھپ کر کے سنتا رہا
04:31جب کوئی دو دن گزر گئے نا
04:33تو
04:33ہمارے پاس بڑی وین تھی
04:36میں نے کہا
04:37بچو ایک نصیت کرتا ہوں
04:39کہ غیبت نہ کیا کرو
04:41مزاک کرو
04:43ہسا کرو
04:43کھیڑا کرو
04:44غیبت نہ کرو
04:46تھوڑی سی میں
04:47اس پر بات کی
04:48تو بڑے متاثر ہو
04:49کہ جی ٹھیک ہے انشاءاللہ
04:50آئندہ
04:51بلکل نہیں کریں
04:52کوئی آدھا گھنٹہ
04:53گاڑی میں
04:54سناٹا رہا
04:55آدھے گھنٹ کے بعد
04:56ایک بولے مولانا
04:57جے غیبت نہ کری
04:59تھے پھر گلانکی کری
05:00یہ میرا کلچر ہے
05:06لہٰذا عورتیں
05:07عبادت کے لئے بھی
05:08کٹھی ہوں گی
05:09تو غیبت شروع ہو
05:10مرد مسجد میں
05:11کٹھے ہوں گے
05:12وقت ضائع ہوگا
05:12غیبت شروع ہو
05:13میرے بھائی بینوں
05:16ہر نفل
05:17کو گھر میں گزار
05:19اپنے گھر کو
05:19باپرکت بناو
05:20اپنے گھروں میں
05:21نفل پڑو
05:22تلاوت کرو
05:23ذکر کرو
05:25صرف اشراق کے نفل
05:27میرے نبی مسجد میں
05:28پڑھتے تھے دو رکعت
05:29باقی ہر نفل
05:30آپ نے مسجد میں
05:31ادا کی
05:32تو یہ چند چیزیں
05:34رمضان کے متعلق
05:35میں نے ارز کی ہیں
05:36اب ایک بڑی اہم بات
05:37میں آپ کے سامنے
05:38ارز کرنا چاہتا ہوں
05:40رمضان کی دولت
05:42کسے ملے گی
05:44رمضان کی برکات
05:46کسے ملیں گی
05:47اور کون محروم
05:47ہو جائے گا
05:49آپ نے فرمایا
05:50چار آدم ہی ایسے ہیں
05:52جن کی رمضان
05:54اور شب قدر میں
05:55بھی بخشش نہیں ہوتی
05:56بس اس سے
05:57ہم اپنے آپ کو
05:58بچا لیں
05:58کون ہے
05:59یا رسول اللہ
06:00اپنکا
06:00مدمن و خمرن
06:03شراب کا عادی
06:05کبھی کوئی پی لے
06:06توبہ کر لے
06:09میں اس کی اجازت
06:11نہیں دے رہا ہوں
06:11مدمن
06:12مدمن کا لفظ ہے
06:13جو روزانہ شراب پیتا ہے
06:16اس کی رمضان میں
06:17بخشش نہیں
06:20جو ماں باپ
06:21کا نافرمان ہے
06:23اس کی بخشش نہیں
06:27قاتل الرحم
06:28رشتہ داروں سے
06:29لڑنے والا
06:30اس کی بخشش نہیں
06:33دل میں
06:33بغض رکھنے والا
06:35اس کی بخشش نہیں
06:37ہر وہ چیز
06:38جو میرے آپ کے لئے
06:40نقصان دے
06:41اللہ نے حرام کر دی
06:42ہر وہ چیز
06:43جو میرے آپ کے لئے
06:44مفید ہے
06:45اللہ نے حلال کر دی
06:46سود حرام کر دیا
06:48ماری پاکستان کی
06:50معیشت نہیں
06:50پوری دنیا کی
06:51معیشت ڈوبی پڑی ہے
06:54سارے
06:55ملک
06:56کرزوں پہ چل رہے ہیں
06:57سود نے
06:58پوری دنیا
06:59کو تباہ کر دیا
07:00تو میرے
07:01اللہ تعالیٰ نے
07:02آپ دیکھتے ہیں
07:03میرے اللہ
07:03کہتا ہے
07:04فَاَذَنُوا بِحَرْبٍ مِّنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ
07:07اگر سود نہیں چھوڑو گے
07:09تو میرے اور میرے رسول مل کر
07:13تمہارے خلاف جنگ کریں
07:17تو
07:25ہر وہ چیز جو مزر ہے
07:27اللہ اسے بن
07:27چونکہ سود چند ہاتھوں میں
07:30دولت کٹھی کر دیتا ہے
07:31اور غریبوں کے چولے ٹھنڈے ہو جاتے ہیں
07:34یہ اللہ کو ناپسند
07:35جو بھی بھائی فسے ہوئے ہیں
07:37نکلنے کی نیت کریں
07:39اور کوشش کریں
07:40انشاءاللہ چین کی نیند سوئیں گے
07:43چین سے اٹھیں گے
07:45ایک عبد الرمان بن عوف کے
07:47چار اصول بتا دیتے ہیں
07:49ہم سب تاجر بیٹھے ہو
07:51اور وہ
07:53صحابہ میں سب سے مالدار ہستی تھے
07:56انہوں نے ایک دن فرمایا
07:57میں نے زندگی بھر
07:58نہ ادھار خریدہ
08:00نہ ادھار بیچا
08:02اگرچہ یہ آپ کو آج کے محول میں
08:04بڑی عجیب بال لگے گی
08:05چونکہ ہمارے سارے بازار
08:07ادھار پہ چلے گئے ہیں
08:08انہوں نے نہ کبھی ادھار خریدہ
08:11نہ ادھار بیچا
08:12تو کتنا سکون ہو گیا
08:14آرام سے سو رہے ہیں
08:16اب ہماری تجارت میں
08:18ادھار خرید رہے ہیں
08:19ادھار بیچ رہے ہیں
08:21کبھی وہ تنگ کرتا ہے
08:22کبھی یہ تنگ کرتا ہے
08:24تو ایک اس موبائل نے تباہی پھیر دی
08:28باقی کا سر اس نے پوری کر دی
08:30ٹائلٹ ہے جو بھی فون سنو دے بیٹھے
08:36کبھی سٹاک نہیں کیا
08:38مال کو
08:38کبھی سٹاک نہیں کیا
08:40جو ہی نفع ملہ فوراں بیش دیا
08:43واہ
08:45واہ
08:46تو ادھار
08:49خریدہ نہیں
08:50ادھار بیچا نہیں دو
08:52کبھی سٹاک نہیں کیا
08:54تین
08:54اور کبھی سودے کا عیب چھپایا نہیں
08:57اس میں کوئی عیب ہے
08:59بتا دیا
08:59آپ اس پہ آ جائیں
09:01آپ کو شروع میں مشکل ہوگی
09:03اس کے ساتھ سچائی اور دیانداری کو جوڑ دیں
09:05اللہ کی قسم
09:07آپ کا سوترمنڈی جانا بھی عبادت بن جائے گا
09:10آپ کا مل میں جانا بھی عبادت بن جائے گا
09:12اگر آپ اپنے
09:14تجارت کے ساتھ سچائی اور دیانداری کو لے آتے ہیں
09:17پھر اللہ تعالی نے اس میں غریب آدمی کی
09:20کہ روزے اچھے گزر جائیں
09:22عید اچھی گزر جائے
09:23اس کے لئے اللہ تعالی نے صدقہ فطر رکھا ہے
09:26ہم اسے عید کے ساتھ جوڑ دیتے ہیں
09:28پہلی رمضان سے دینا چاہیے
09:30تاکہ غریب
09:32اپنا کوئی روزہ تو رکھ سکے
09:34پہلی رمضان سے
09:35انتیس رمضان تک جب مرضی دے دیں
09:38اور اگر وہ
09:41فطرانہ ادا نہیں کرتا
09:43تو اس کے روزے اس کے سر کے اوپر
09:44سے بھی نہیں جاتے
09:46وہیں کھڑے رہتے ہیں
09:48اور عام طور پر یہاں اخبار میں
09:50ٹی وی پر گندم کے لحاظ سے آتا ہے
09:52دو سیر کنک دے دیو
09:53وہ تھوڑے سے پیسے ہیں سو دو سو روپے ہے
09:56میں آپ کو اپنے آپ سب مالدار لوگ بیٹھے ہیں
09:58میں آپ کو اپنے نبی کا صدقہ فطر بتاتا ہوں
10:01کہ آپ کیا دیتے تھے
10:02آپ کشمش دیتے تھے
10:03کھجور دیتے تھے
10:06جو بھی دیئے ہیں
10:07تو کشمش تین کلو
10:10بازار میں ساڑھے تین کلو
10:12بازار میں جا کے پوچھیں
10:13جو سب سے اچھی کشمش ہو
10:15یا پھر درمیان نہیں
10:17گھٹیا نہیں
10:18درمیان نہیں
10:19اور سب سے اچھی
10:20پتہ کرے وہ کتنی ہیں
10:22ہزار روپے کلو ہے
10:23پندرہ سو روپے کلو ہے
10:25آپ کے گھر کے چار افراد ہیں
10:27تو ایک گھر سے
10:29چھ ہزار روپے غریب کو جائے گا
10:32آج تو چھ ہزار میں ایک ہفتہ نہیں گزرتے
10:34تو
10:36اب سب سے ارز کرتا ہوں
10:38ویسے بھی خیرات کریں
10:40افطاریاں کروائیں
10:44اور صدقہ فطر
10:46کشمش کے حساب سے دیں
10:48یہ آپ سب بھائی بینوں کی خدمت میں گزارش ہے
10:51اللہ نے آپ کو رزق دیا
10:52خرچ کریں
10:53یہی آپ کے ساتھ جائے گا
10:55باقی سارا ادھر ہی رہ جائے گا
Comments