Skip to playerSkip to main content
Saare Quran Ka Khulasa Ek Surat | Molana Tariq Jameel Bayan

molana tariq jameel bayan
molana tariq jameel latest bayan
molana tariq jameel bayan youtube
moulana tariq jameel bayan
maulana tariq jameel bayan
moulana tariq jameel new bayan
maulana tariq jameel latest bayan
islamic bayan by moulana tariq jameel
maulana tariq jameel emotional bayan

#tariqjameel
#bayan
#islamicbayan
#molanatariqjameel

Category

📺
TV
Transcript
00:00I will tell you all about it
00:02I will tell you all about it
00:04I will tell you all about it
00:05A short story
00:07All about it
00:09If you remember it, then you will get it
00:12If you remember it, then you will be able to
00:14Fakirana, i, sada, khar chalye
00:16Meyha, hush rohu, hum, dhu a khar chalye
00:18So when you do it, you will be able to listen to it
00:21and listen to it
00:22Quran, my Allah' faith is
00:25My Allah' faith is
00:25My Allah' faith is
00:27And this is a way of getting to it
00:27ویدونون بے خطا حسنی ہیں
00:29تو اللہ رسول کی بات
00:32کا خلاصہ سنا رہا ہوں
00:34اللہ اس کا رسول
00:35ایک بات کو سمری کر کے آپ کو دے
00:37سارا قرآن 114 سورتیں
00:396200 کچھ آیات
00:42ان سب کا خلاصہ
00:45ایک چھوٹی سی سورت
00:46جس میں کامیابی ناکامی
00:47کی مہور لگا دی
00:48قرآن نے قسمیں اٹھائی ہیں
00:50یہ قرآن کی آخری قسم ہے
00:53قسم اٹھانے سے بعد
00:54طاقتور ہو جاتی ہے
00:56Allah کو قسم کی ضرور نہیں
00:58ہمیں سمجھانے کے لئے
00:59پہلی قسم قرآن کی سورہ نسا میں
01:01فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤْمِنُونَ حَتَّى يُحَكَّمُكَ فِي مَا شَجْرَ بَيْنَهُمْ
01:06یہ پہلی قسم
01:07دوسری آخری قسم قرآن کی
01:10وَلَعَاصر
01:11یہ آپ کو بتانا چاہتا
01:12مجھے زمانے کی قسم
01:14بچوں یہ بنیاد بنا لو
01:16پھر آنکھیں بند بھر کے چلو
01:18تمہیں نوکری ملے تو بھی موج ہے
01:19تمہارے پاس دنیا کے علم آئے کم آئے زیادہ
01:24یہ چار باتیں ہیں
01:25تو تمہیں خوشخبری ہیں
01:26میرے اللہ نے کہا
01:28وَلَعَاصر مجھے قسم ہے زمانے کی
01:31اِنَّ الْإِنسَانَ لَفِ خُسْر
01:34ساری دنیا کے انسان
01:36یقیناً ناکامی کے سمندر میں
01:38ڈوب گئے
01:39فی
01:39فی کا لفظ بہت خوفناک مطلب دے رہا ہے
01:44یوں دکھا رہا ہے
01:45جیسے سفینہ ہیں
01:46انسانیت
01:47ناکامی کے سمندر میں ڈوب رہا
01:50غرق ہو رہا
01:53تو پوچھنے والا پوچھتا ہے
01:54یا اللہ کوئی بچا
01:55کوئی بچنے کی امید
01:57کہاں
01:58چار کام کرنے والے ناکامی سے بچ سکتے ہیں
02:02اچھا ناکامی کسے کہتے ہیں
02:04اللہ کی نظر میں
02:05اللہ کا راضی ہونا کامیابی ہے
02:07اور اللہ کا ناراض ہونا ناکامی ہے
02:11جنت کا مل جانا کامیابی ہے
02:13اور جہنم میں گر جانا ناکامی ہے
02:16یہ قرآن کا مفہوم ہے
02:18تو میرے اللہ نے کہا
02:19والعاصر
02:19زمانے کی قسم ساری دنیا کے انسان ناکام ہیں
02:23ناکامی کیا ہے
02:25جہنم
02:26کون بچا اس ناکامی سے
02:28کوئی بچ سکتا ہے
02:29اللہ نے کہاں
02:30چار کام کرنے والے بچ جائیں گے
02:31چار کام کرنے والے
02:33اِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا
02:34جو ایمان لائے
02:36ایمان
02:37ناکامی سے نکالنے کی پہلی شرط ہے
02:40واملو صالحات
02:42جنہوں نے اچھے عمال کیے
02:44اچھے عمل
02:46ناکامی سے نکلنے کی دوسری شرط ہے
02:48وَتَوَاسُوا بِالْحَقِ
02:49جنہوں نے حق کی دعوت دی
02:51یہ تبلیغ کا کام
02:52جس کو آپ تبلیغی جماعت سمجھتے ہیں
02:56یہ تبلیغی جماعت نہیں ہے
02:57یہ میرے رب کی لگائی ہوئی ذمہ داری ہے
03:00ختمِ نبوت کی وجہ سے
03:02کہ میرے نبی کے بعد
03:03اب کوئی نہیں آئے گا
03:04تم اے امتِ محمد
03:06اس دعوت کے کام کو
03:07اور حق کی دعوت کو
03:08تم آگے پہنچاؤ گے
03:09وَتَوَاسُوا بِالْحَقِ
03:11یہ لازمی پیپر ہیں
03:12کمپلسری پیپر
03:13جس میں نکل بھی نہیں لگ سکتی ہے
03:15یہ لازمی پیپر ہے
03:18وَتَوَاسُوا بِالْحَقِ
03:20کہ اب کوئی نبی نہیں آنے والا
03:23لحاظا ایک دوسرے کو تیار کرو
03:24دنیا تک جاؤ ہے
03:25تمہارے ذمہ ہے
03:26یہ ناکامی سے نکلنے
03:28کی تیسری شرح ہے
03:30چوتھا پیپر
03:30وَتَوَاسُوا بِالْحَقِ
03:31صَبْر
03:32جنہوں نے صبر کی دعوت دی
03:34صبر کیا
03:35میرے بچوں
03:36میرے عزیزوں
03:36میرے بھائیو
03:37یہ چار ضروری
03:39پیپر ہیں
03:41اپنی دنیا اور آخرت کی
03:44کامیابی کو حاصل کرنے کے لیے
03:46یہ چار ضروری پرچے ہیں
03:48دنیا اور آخرت کی
03:50ناکامی سے نکلنے کے لیے
03:52موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended