Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
A night of blessedness and celebration
Allah Ta'ala Bless you All
برکت اور جشن کی رات
اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:07اِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ وَمَا أَدْرَا كَمَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ
00:16ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا ہے
00:20اور تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے
00:24لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهُرٍ
00:28شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے
00:32تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالْرُوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّنْ كُلِّ أَمْرِ
00:41سَلَامٌ هِيَ حَتَّى مَطَلَعِ الْفَاجُرُ
00:47فرشتے اور روح اس میں اپنے رب کے اذن سے
00:50ہر حکم لے کر اترتے ہیں
00:53وہ رات سراسر سلامتی ہے
00:56طلوع فجر تک
00:59تَنَزَّلُ الْقَدْرِ خَيْرَ
Comments

Recommended