Skip to playerSkip to main content
  • 4 days ago
Twin Bacche Kaise Paida Karen...
Twin children's birth secret.
جڑواں بچوں کی پیدائش کا راز۔
जुड़वां बच्चों के जन्म का सीक्रेट।
Taro root (Arvi) is a starchy root vegetable that was originally grown in Asia but is now relished all over the world. It has brown skin on the outside and white flesh with purple spots all around. It has a pleasantly sweet flavor and a texture similar to potato when cooked. Taro root (Arbi) is high in fiber and other minerals and has a number of possible health advantages, including enhanced blood sugar control, gastrointestinal and heart health. Taro root (dasheen) is a starchy root vegetable that tastes somewhat sweet. It's a good source of fiber, potassium, magnesium, and vitamins C and E, all of which are nutrients that many people don't get enough of.
• High in Fibrous Content and Other Important Nutrients
• Aids in Blood Sugar Management
• Lowers the Risk of Heart Disease
• May Have Anticancer Properties
• Aids in Losing Weight
• Beneficial for your Gut (or digestive health)
Taro (eddoe) is also high in fiber and resistant starch, which contribute to its various health advantages, including enhanced heart health, blood sugar levels, body weight, and digestive health. Taro (yam) is also high in antioxidants and polyphenols, which protect the body from free radical damage and possibly cancer. Cooking the root before eating it neutralizes chemicals that might induce stinging sensations in the mouth. In this video, we will talk about the lesser-known benefits of Arvi (taro root) and how it may be used to improve your chances of having twin babies, and more.

Category

📚
Learning
Transcript
00:03ڈسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:06امید ہے میرے تمام ویور اچھے ہوں گے انشاءاللہ
00:10آج میں بہت بڑی خبر بہت خوشی کی بات
00:15اور بہت آسان ترین بات
00:18اور وہ بات جو کہ شاید آپ نے کبھی سنی بھی نہ ہو
00:21کیونکہ جو لوگ اس پر عمل کرتے ہیں
00:24جن لوگوں کے یہ چیز نصیب ہوتی ہے
00:26وہ یہ راز اپنے سینے میں لے کے اپنی چیتہ جلوا لیتے ہیں
00:31یا یوں کہہ لیے کہ مر جاتے ہیں
00:33بتاتے نہیں ہیں
00:37تو بیچتے بھی ہیں
00:38اس کو میڈیسن کی شکل بنا کے بیچا بھی جاتا ہے
00:42تو وہ جو سب سے بڑی بات ہے اور خوشی کی بات ہے
00:46اور بہت بڑا راز ہے ہماری طبق دنیا کا
00:50اتنا بڑا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے ہیں
00:53وہ راز یہ ہے کہ اکثر لوگ جن کی شادی لیٹ ہوتی ہے
00:59لڑکی کی شادی بھی لیٹ ہو گئی
01:00یا لڑکے کی لیٹ ہو گئی
01:02یا دونوں کی لیٹ ہو گئی
01:03اب وہ چاہتے ہیں کہ بچے تھوڑے سے جلدی ہو جائیں
01:06کیونکہ شادی ہوتا ہی
01:07جیسی بیگم کا مو دیکھا ان کا بی پی شوکر آئی ہو گیا
01:10اور بیگم نے ہزمنڈ کا مو دیکھا
01:12تو بیگم کے بھی ٹانگوں گٹنوں کمر میں فوراں ہی درد ہو گیا
01:14تو ان کو اندازہ ہوا کہ شادی بڑی لیٹ کی
01:17ہم نے نخرے بہت کیے
01:18تو اب ایسا ہے کہ بچے ذرا جلدی ہو جائیں
01:21ٹھیک ہے جی
01:22تو ہر چیز کی ایک وجہ ہوتی ہے نا
01:24خائم اخمہ تو آدمی نہیں چاہے گا
01:25کہ روزانہ شبہ شام اس کو نہار مو دپیر کھانے کے بعد
01:28راز سونے سے پہلے اس کو تین تین بچے ہوتے رہیں
01:30ٹھیک ہے
01:31ضرورت ہوتی ہے بندے کی شادی لیٹ ہو گئی
01:33اب وہ چاہتے ہیں کہ جلدی سے ہمارے چار چھ بچے ہو جائیں
01:36تو ایسی صورت میں خواہش یہ ہوتی ہے
01:39کہ جناب بچے جو ہیں وہ جڑواں پیدا ہو جائیں
01:42ٹھیک ہے
01:42تو جڑواں پیدا ہونے میں کیا ہوتا ہے
01:44کہ ٹائم بچتا ہے
01:45وہ چار سال میں آٹھ بچے پیدا ہو گئے
01:47ماشاءاللہ سے اللہ اللہ خیر صلی اللہ
01:49ٹھیک ہے
01:49تو اس میں یہ ہوتا ہے کہ جو معالج دوہ دیتا ہے
01:52وہ دوہ کا نسخہ تو وہ دے گا نہیں کسی کو
01:55ٹھیک ہے
01:56اور جو لوگ ان سے دوائیں استعمال کرتے ہیں
01:59وہ اپنے پورا خندان کو کسی سے نہیں بتاتے
02:01کہ ہم نے کس معالج سے
02:03اس سلسلے میں ہیلپ لی تھی
02:05مدد لی تھی دوہ لی تھی
02:07ٹھیک ہے
02:07تو میں یہ چیز آپ کو بتا دوں
02:10اچھا دوسری بات یہ
02:11کہ آپ نے ایک محمد پور سنا ہوگا
02:14بنگلہ دیش ڈھاکہ میں
02:15ٹھیک ہے جی
02:16ڈھاکہ میں نوہ کھالی والے روڈ پہ
02:19محمد پور
02:20لیکن ایک محمد پور اور ہے
02:22جو کہ انڈیا کے علاقے
02:24الہباد میں ہیں
02:25الہباد جو ہے
02:26انڈیا کے صوبہ
02:28یوپی اور بہار کا
02:30بلکل بارڈر ہے
02:31جہاں کے
02:32امیتاب بچند صاحب ہوتے ہیں
02:35ٹھیک ہے
02:36ان کا علاقہ الہباد کا
02:37الہباد میں بھی ایک علاقہ ہے
02:39محمد پور
02:40ٹھیک ہے جی
02:41محمد پور کے متعلق پوری دنیا میں
02:44ایک وہ چیز رہی
02:46کہ جناب علی
02:47یہاں لوگوں کو
02:4899% لوگوں کو
02:50جو وہیں کے رہائشی ہیں
02:52وہیں کے مقامی ہیں
02:53ان کو جناب علی
02:55یا کوئی بہو بھی
02:56باہر سے آ جائے
02:57اس کے ان کے پاس
02:58اس علاقے میں رہ جائے
02:59تو اس کو بھی
03:00جڑوان بچے پیدا ہوتے ہیں
03:03تو پوری دنیا لگی رہی
03:04اس میں کہ بھئی
03:05اسی علاقے میں کیوں پیدا ہوتے ہیں
03:07اسی علاقے میں کیوں پیدا ہوتے ہیں
03:08تو لوگوں نے ایک فرضی
03:10منگڑد قسم کے
03:11ایک ہستی بنا رکھی
03:13وہاں پہ
03:13کہ جناب ان کے
03:15کرم سے اس طرح ہوتا ہے
03:17لیکن سائنسدان
03:18تو سائنسدان ہوتے ہیں
03:19وہ تو ڈھونتے ہیں
03:20کہ بھئی ہوتا کہاں سے
03:21کس طریقے سے ہوتا ہے
03:23تو جب سائنسدانوں نے
03:24اس پر غور کیا
03:25تو انہوں نے دیکھا
03:27کہ وہاں کی زمین میں
03:28بہت بڑی عدیق ماترہ میں
03:31سیلینیم دھات پائی جاتی ہے
03:34سیلینیم
03:34اس زمین میں پائی جاتی ہے
03:36جس طرح سے آپ نے سنا ہوگا
03:38کہ فرانس میں
03:38کوپر سرفیڈ
03:39بہت زمین میں پائی جاتا ہے
03:41کوپر پائی جاتا ہے
03:42اسی طریقے سے آپ نے سنا ہوگا
03:44کہ جناب آسٹیلیا میں
03:46بہت زیادہ بڑی مقدار میں
03:47کوپر پائی جاتا ہے
03:48تو اس طریقے سے
03:49اس محمد پور میں
03:52یہاں پہ
03:53سیلینیم دھات پائی جاتی ہے
03:55اور سیلینیم
03:56کوئی عجوبہ نہیں ہے
03:57کوئی نئی بات نہیں کر رہا ہے
03:59آپ کی ہومیوپیتھی
04:01شاید پانسو سال سے
04:03اپنی ہومیو کی دوائیں
04:04بنا رہی ہے
04:05جس میں سیلینیم نام کی دوائی ہوتی ہے
04:08وہ الگ بات ہے
04:09کہ ہومیو نے آج تک
04:10اس کو صرف سیکس پاور کے لیے
04:12یوز کیا ہے
04:13اور دیگر بھی
04:14کچھ وجوہات میں استعمال کیا ہے
04:15ٹھیک ہے
04:16تو ہومیو میں
04:17سیلینیم ٹو ہنڈیڈ ہوتی ہے
04:18تھٹی ہوتی ہے
04:19دیگر پوٹینسیز میں
04:20پائی جاتی ہے
04:21دی جاتی ہے
04:21تو مطلب ہے
04:23کہ یہ جو چیز میں بتا رہا ہوں
04:24وہ آپ کے علمے ہے
04:25آپ کے طرف میں موجود ہے
04:27کوئی عجوبہ بات
04:29عجیب کلام نہیں کر رہا
04:37ٹھیک ہے
04:37اچھا جی
04:38بہت غور کے بعد
04:39بہت غور کے بعد
04:40اور خوص کے بعد
04:41اب دیکھا کہ
04:42سیلینیم ہم کیا کریں
04:44ہم کہاں سے لائیں
04:45تو
04:47کچھ
04:48معالجین نے
04:49وہاں والوں سے
04:50رابطہ کیا
04:51ابھی رابطہ بہت آسان ہے
04:52فیس بک پہ ہوتا ہے
04:53واتس اپ پہ ہوتا ہے
04:53گوگل پہ ہوتا ہے
04:54ادھر سے بھی ہوتا ہے
04:55ادھر سے بھی ہو جاتا ہے
04:56ٹھیک ہے جی
04:57تو وہاں آپ کے جاننے والے ہوتے ہیں
04:58دوست ہوتے ہیں
04:59عباب ہوتے ہیں
05:00آپ کے بیٹے ہوتے ہیں
05:01بیٹیاں ہوتے ہیں
05:01آپ کے چاہنے والے ہوتے ہیں
05:03آپ ان سے منگوا لیتے ہیں
05:04چیز آ جاتی ہے
05:05ڈائریکٹ نہیں آتی
05:06وہاں سے دبائی جاتی ہے
05:07دبائی سے گھوم کے پاکستان آتی
05:08سیدھی سیدھی تو نہیں آتی
05:09وہاں سے
05:10ٹھیک ہے نا
05:10تو اس طریقے سے بھی
05:12انہوں نے
05:12اس کی دوائے بنا لی
05:14اور جس کو بھی
05:15یہ دوائے دی جاتی ہے
05:16الحمدللہ
05:17سو فیصد
05:18اس کو جنوان
05:19نارمل بچے پیدا ہوتے ہیں
05:21ٹھیک ہے جی
05:22تو میں اس کا
05:23ایک آسان طریقہ بتا دوں
05:24کہ
05:25اگر یہ
05:26ذرائع استعمال
05:27نہیں کر پا رہے آپ
05:28تو
05:29سن لیجئے
05:30میں اس کو
05:30اور آسان کر دیتا ہوں
05:32میں آپ کو
05:32وہاں سے رابطہ نہیں کروا رہا
05:34میں آپ کو
05:34نہیں منگوا رہا
05:35کسی مشکل میں نہیں ڈال رہا
05:37کہ شادی کے بعد
05:38جب آپ نے
05:39پلان کرنا ہو
05:39کہ ابھی آپ نے
05:40اللہ تعالی سے
05:41بچے مانگنے ہیں
05:42آپ کو بچہ
05:43اب چاہیئے
05:44یا بچے چاہیئے
05:45تو پھر آپ
05:46شادی سے
05:47ایک مہینے پہلے
05:48ایک کیلو
05:50اروی
05:50اروی سنی ہے نا
05:52جو اکثر لوگ
05:53کھانے میں
05:54شدید
05:54ناپسند کرتے ہیں
05:55اور اکثر
05:56لوگوں کے
05:57میدے پہ شدید
05:58بوجھ
05:58اور بھاری پندے
05:59دیتی ہے
06:00اکثر لوگوں کے
06:01میدے میں
06:02خراش پیدا کر دیتی ہے
06:03نائنٹی پرسن
06:04لوگوں کو
06:05اروی
06:05قابل حضم
06:07نہیں ہوتی
06:08ٹھیک ہے جی
06:08کیونکہ یہ
06:09ایک ڈھاتی سبزی ہے
06:11وجہ یہ ہے
06:11تو اروی میں
06:12جو ہے
06:12اروی ایک کیلو
06:14لے لیجئے
06:15اس کو چھیل لیجئے
06:16اس کو باری
06:17کاٹ لیجئے
06:17اس کا قیمہ کر لیجئے
06:19دھوپ میں
06:19دو دن تین دن
06:20الٹ پلٹ کے
06:21رکھئے وہ
06:21سوک جائے گی
06:22جب سوک جائے گی
06:24تو پاودر کر لیجئے
06:25جب وہ پاودر
06:26ہو جائے
06:26ٹھیک ہے
06:28کروڑوں
06:28اربوں
06:29کھربوں کا راز ہے
06:30جو بڑی امانداری
06:31سے دیروں
06:31بھلے کی نیت سے
06:32وہ اور سے
06:33سن لیجئے گا
06:33لکھ لیجئے گا
06:34ٹھیک ہے
06:35آج تک یہ
06:36معالج دینے کی
06:37عمت نہیں کر سکا
06:38اس نسخے کو
06:39جب وہ
06:40ایک کلو
06:40پاودر بن گیا
06:41انتہائی
06:42خوشک ہو گیا
06:43بلکل
06:43تو ہومیوں کی
06:45تھٹی پوٹنسی میں
06:46ٹھیک ہے نا
06:47اکثر لوگ سمجھتے ہیں
06:48کہ زیادہ پوٹنسی
06:49لیں گے
06:49زیادہ فیدہ ہوگا
06:50نہیں نہیں نہیں
06:51تھٹی پوٹنسی
06:54تھٹی پوٹنسی
06:55کی ایک
06:55شیشی لے لیجئے
06:57ٹھیک ہے نا
06:58ٹین امل کی
06:58نارمل ہوتی ہے وہ
06:59وہ شیشی
07:00اس پاودر پر
07:01ڈال دیجئے
07:01ساری
07:02ٹھیک ہے
07:03اس کو ایک دن
07:04چار پانچ گھنٹے
07:05اور سکھا لیجئے
07:06جب یہ پاودر
07:06بن چکا ہو
07:07آپ نے گھرینڈر میں
07:08بہت اچھا طرح
07:09اچھی طرح پیس لیا ہو
07:10تو اس کو پیس لیجئے
07:11ٹھیک ہے
07:12یہ جو ایک کلو
07:13ارویہ آپ نے
07:13سکھائی تھی
07:14قیمہ کر کے
07:15یہ سوکھنے کے بعد
07:16مشکل سے
07:17تین سو گرام ہوگی
07:19صحیح
07:19یا پونے تین سو گرام ہوگی
07:21ہو سکتا ہے
07:22کہ دھائی سو گرام بھی ہو
07:23بس اس سے زیادہ نہیں ہوگی
07:24وہ کلو کے ایک کلو
07:25نہیں رہی گی
07:26سکھنے کے بعد
07:26ٹھیک ہے ٹھیک ہے
07:27ستر فیصد تو
07:27ویسے پانی ہوتا ہے
07:28ہر جسم میں
07:30تو اب جناب علیہ آپ نے
07:32سیلینیم تھٹی کی
07:33ہومیوالوں کی
07:34ولمار شوابے کی
07:35یا کینٹ کی
07:36آپ نے جناب علیہ اس میں
07:37ڈال کے سکھا لیا اس کو
07:38سکھا لیا اب وہ تیار ہے
07:40اب اس کو فوری طور پر
07:41ائر پیک
07:43جار میں رکھ دیجئے
07:44اور جب آپ نے
07:45پلان کرنا ہو
07:46کہ آپ سے ٹھیک
07:47ایک مہینے بعد
07:48تیس دن بعد
07:49آپ نے جنوان بچے
07:51اللہ سے مانگنے ہیں
07:52ٹھیک ہے جی
07:54دوائیلاج میں
07:55اللہ نے تحصیر تو دی ہے
07:57جڑی بوٹی میں
07:58تحصیر تو اللہ نے دی ہے
07:59لیکن اس کی تحصیر
08:00آپ کو نصیب ہو جائے
08:02یہ بھی اللہ ہی سے
08:03مانگنی ہے آپ نے
08:03ٹھیک ہے جی
08:04یہ ذہن میں رکھ لی جئے گا
08:06صرف جڑی بوٹی کھانے سے
08:07اہم طور پر اکثر
08:07اوقات کام نہیں ہوتا
08:09آپ نے اوپر والے سے
08:10مانگنا ہوتا ہے
08:10ٹھیک ہے
08:11تو
08:12اب آپ نے کیا کرنا ہے
08:13جب ایک مہینے بعد
08:14آپ کا پلان ہو
08:15کہ ایک مہینے بعد
08:16آپ کو پلان کرنا ہے
08:17کہ پرگننسی ہو جائے
08:19تو پھر میہ بیوی
08:20دونوں حضرات
08:21روزانہ شام کے ٹائم
08:23اس کا آدھا چمچ پاودر
08:25اس کا
08:26یہ جو آپ نے
08:27اروی سکھائی ہے
08:28اور اس میں
08:28جناب سیلینیم
08:29ڈال رکھی تھی آپ نے
08:30اس کا آدھا چمچ پاودر
08:32جو ہے
08:32روزانہ شام کو
08:33آپ ایک بڑا چمچ دھئی
08:35ایک گلاس پانی
08:36مل کر کے پی جائیں
08:36بس
08:38کوئی مشکل نہیں
08:39کوئی لمبی کہانی نہیں
08:41کوئی ہیرہ یاقوت
08:43موتی
08:43جوائرہ
08:44زمورت مرجان
08:45مشک نافق
08:46کچھ نہیں
08:47کوئی پہالے
08:48کالے پہاڑ میں
08:49جا کے پڑھائی چلہ
08:50وظیفہ کچھ نہیں
08:51اللہ کی دیوی چیزیں ہیں
08:53آپ اس کو استعمال کر لیجئے
08:55ہومیو جی
08:56سیلینیم سے
08:57سیلینیم تھٹی بنا رہا ہے
08:58وہ بھی اللہ کی پیدا کیوئی ہے
08:59عروی
09:00وہ بھی اللہ کی پیدا کیوئی ہے
09:02دونوں کو ملا کے
09:03مانگ رہے ہیں
09:03آپ اللہ تعالی سے
09:04تو بچہ بھی
09:05اللہ پاک دے دے گا
09:07اپنے فضل سے
09:08انشاءاللہ
09:09انشاءاللہ
09:10یقین کیجئے
09:11اس کو عزمہ
09:12ضرور لیجئے
09:13ہنڈریٹ پرسنٹ
09:14اللہ رب العزہ
09:15جو ہے
09:15جنوہ بچے دیتا ہے
09:16میں کچھ آپ سے
09:17مانگ نہیں رہا
09:18تو اس کا مطلب ہے
09:18سج بول رہا ہوں
09:19ٹھیک ہے
09:20آپ بنا لیجئے
09:21کر لیجئے
09:21اللہ پہ بھروسہ کیجئے
09:22اپنا بھی فیدہ کیجئے
09:24پوری قوم کا
09:24ملک کا
09:25دنیا کا بھلا کیجئے
09:26ٹھیک ہے
09:26انسانیت کا بھلا کیجئے
09:28مجھ کو دعاوں میں
09:29یاد رکھیے گا
09:29والسلام علیکم
09:31ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended