Islam does not promote a conventional “tax system” like modern states, but it does establish a structured financial framework rooted in justice, social welfare, and moral responsibility. Instead of taxes imposed by governments, Islam emphasizes obligatory and voluntary contributions designed to support society and reduce inequality.
The most prominent example is “Zakat” a mandatory form of charity required from eligible Muslims, typically calculated as a fixed percentage of wealth. Its purpose is not to fund a state in the modern sense, but to purify wealth and ensure that the poor, needy, and vulnerable members of society are cared for. In addition to Zakat, there are other forms of giving such as “Sadaqah” (voluntary charity) and “Khums” (in some interpretations), which further strengthen social solidarity.
This system is based on accountability to God rather than enforcement by a centralized authority, aiming to create a balanced society where wealth circulates fairly. Rather than a burden, financial contribution is seen as an act of worship and compassion, promoting economic justice without relying on conventional taxation models.
“Khums” is an Islamic financial obligation mentioned in the Qur’an (Surah Al-Anfal 8:41). The word “Khums” literally means “one-fifth” (20%). It refers to giving one-fifth of certain types of gains or wealth for specific purposes.
What Khums means
Khums is traditionally applied to:
War gains (historically, in early Islamic context)
In some interpretations, surplus income or savings (especially in certain Islamic schools of thought)
Why I mentioned it
I included Khums in the description to show that Islam has **multiple forms of financial contribution, not just Zakat. However, it’s important to clarify:
All Muslims agree on Zakat as a core obligation.
Khums is emphasized more in some traditions (like Shia Islam) and is not practiced in the same way across all Muslims.
In many Sunni interpretations, Khums is mainly مرتبط with historical war booty, not general income.
Simple takeaway
Zakat = universally accepted obligatory charity
Khums = an additional concept, important in some interpretations, less universal in application
So I mentioned Khums to give a broader picture, but Zakat is the central and widely practiced system in Islam.
#IslamicEconomics #Zakat #NoTaxInIslam #IslamicFinance #SocialJustice #WealthDistribution #CharityInIslam #Sadaqah #EconomicEquality #FaithAndFinance #IslamicSystem #HelpingThePoor #EthicalEconomy #IslamicTeachings #CommunitySupport #WealthPurification #JusticeInIslam #IslamicLaw #HalalEarnings #GivingBack #SpiritualEconomy #FairDistribution #IslamicValues #EconomicJustice #FaithBasedGiving

Category
📚
LearningTranscript
00:00is
00:30حیثیت ہے وہ یہ ہے
00:31کہ اس کا کام ہے management
00:35جیسے میں نے
00:36بتایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:38نے فرمایا تجارت کے
00:40معاملے میں دعو الناس
00:41لوگوں کو اپنے حال پہ
00:43چھوڑ دو بس ناجائز تجارت
00:46نہ ہونے دو
00:47لوگ ایک دوسرے کو دھوکہ نہ دیں
00:49اس طرح کی تو حکومت نگرانی کرے گی
00:51کوئی حرام چیز نہ بک رہی ہو
00:53شراب خانے نہ کھول کے بیٹھ جائیں
00:56باقی جو بھی
00:57تجارت ہے کچھ بھی کوئی کرتا ہے
00:59تو آپ نے فرمایا لوگوں کو اپنے حال پہ
01:01چھوڑ دو اس کا نتیجہ کیا ہوگا
01:04یَرْزُقُ اللَّهُ بَعْضَهُمْ بِبَعْض
01:07لوگوں کو اللہ
01:08ایک دوسرے کے ذریعے روزی دے گا
01:10یعنی اس میں بزبان حال ہم اس کے حدیث کیوں
01:12تشریح کر دیتے ہیں
01:14کہ اللہ تعالیٰ
01:16گورنمنٹ کو زیادہ فری کرانے کی اجازت
01:19کہ آپ زیادہ
01:20لوگوں کے روزی کے ٹھیکے دار
01:22بولو بھائی نہ بنیں
01:23زیادہ فنٹر نہ بنیں
01:27کیونکہ اللہ نے بارشیں برسائیں ہیں
01:29زمین سے چیزیں پیدا ہوں گی
01:30ہر ایک دوسرے کی ضرورت پوری کر کے
01:32اس سے روڈی کمائے گا
01:33اور اس کو بھی کمانے کا موقع دے گا
01:36یہ اللہ کا نظام میں ہمیشہ سے چلا رہے
01:39اس میں نہ ٹیکس آ رہے درمیان میں
01:41نہ کچھ اور نہ گورنمنٹ چیزیں متعین
01:43قیمتیں بھی نہیں متعین کر سکتی
01:44اصول یہی ہے
01:45ہاں کہیں ظلم ہو رہا ہو
01:46جیسے کہ بعض جگہ خطرہ ہوتا ہے
01:48کہ جیسے آٹا پیدا ہو رہا ہے
01:49تو کوئی سٹاک کر کے
01:51پتہ چلا وہ سونے کے بھاو پہ بیچنا شروع کر دیا
01:54اس نے
01:54تو یہاں یہ ظلم کا خطرہ ہوگا
01:57پہلے تو لوگوں کو سٹاک کرنے سے روکے گی گورنمنٹ
02:00کہ آٹے پر کسی ایک آدمی کا قبضہ نہیں ہے
02:02کھلی اوپن مارکیٹ ہے جس نے جس ریٹ پہ جانا ہے اٹھا لے
02:05اس سے بھی آجز آ جائے
02:06تو پھر دوسرے درجے میں کے ریٹ متعین کریں
02:08لیکن بہت محدود پیمانے پر ہے اس کی اجازت
02:11اب تو ہر چیز میں
02:15حکومت کی جو ہے نا دخل اندازی ہے
02:18آپ ٹرانزیکشن نہیں کر سکتے
02:20بینک میں آپ نے کوئی
02:22دس پندرہ لاکھ روپے
02:25آپ نے ٹرانزیکشن کی وہ پوچھیں گے کیا ہے یہ
02:27اصل میں ہم سیکھ رہے ہیں گوروں سے
02:31صحیح ہے نا
02:33گوروں سے چیزوں کو سیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں
02:37تو اس کا نتیجہ کیا نکلتا ہے
02:39کوہ چلا ہنس کی چال
02:41اور پھر اپنی بھی بھول گیا
02:43تو ٹیکس کے نظام کو فیر کرنے کی
02:46عمران خان نے کوشش کی
02:47کہ بڑا سسٹم بہترین
02:50جیسے آسٹیلیا میں ایک آدمی اگر
02:52دس لاکھ روپے کمار ہے تنخواہ ہے
02:55تو تیرالیس فیصد گورنمنٹ کو دے رہا ہے وہ
02:58صحیح ہے نا
02:58اس سے پھر تیرالیس فیصد سے گورنمنٹ غریبوں کو
03:01کھلا رہی ہے
03:03حالکہ یہ ظلم ہے
03:06یہ کیا ہے
03:08اسلام نے بھی غریبوں کا حق
03:09ڈھائی فیصد رکھا ہے
03:11وہ بھی تنخواہ پہ نہیں
03:12سال میں صرف ایک مرتبہ
03:14سال میں صرف ایک مرتبہ
03:17اور وہ بھی ہر چیز پہ نہیں
03:19چار چیزوں پہ جو بڑھتی ہیں
03:20تجارتی مال بڑھتا ہے
03:21سونا بڑھتا ہے
03:22چاندی بڑھتی ہے
03:23اور کیش
03:24اس کے علاوہ استعمال کی چیزوں پہ
03:26ایک روپیہ بھی نہیں رکھا
03:29اور اسلام نے یہ خوشخبری دی
03:30کہ جو ڈھائی فیصد کا نظام قائم کرے گا
03:34زمین سے غربت
03:36ختم
03:36اور اب بھی ماہرین کہتے ہیں
03:38کہ اگر صرف زکاة پہ لوگ آ جائیں
03:39تو زمین سے غربت ختم ہو جائے
03:42بینکوں میں ڈھائی فیصد زکاة کٹتی ہے
03:44کھاتا کون ہے غریب کھاتے ہیں
03:46غریبوں کے بعد تو جاتا ہی نہیں ہے
03:48تب ہی لوگ
03:49بینکوں پہ اعتماد نہیں
03:50بینک پہ تو نہیں وہ تو گورمنٹ لیتی ہے نا
03:52گورمنٹ پھر بانٹی ہے
03:53بانٹی کا مطلب آپ کو بتا ہے
03:54جب گورمنٹ پہ ایسے بانٹی ہے
03:56تو اس کا مطلب پتہ ہے کیا ہوتا ہے
03:58کھانا جو ہے نا
03:58اس کو حکومت کی ترم میں
04:01بانٹنا کہا جاتا ہے غریبوں میں
04:03ٹھیک
04:04خیر کچھ نہ کچھ بڑھتا بھی ہے
04:05ایسا نہیں ہے
04:06لیکن کھایا طبیعت سے جاتا ہے
04:09تو خیر
04:11تو یہ جو ٹیکس کا موجودہ نظام ہے
04:15اب آپ گاڑی خرید رہے ہو
04:16دس لاکھ کی ٹیکس
04:18دس لاکھ اس پر جتنی قیمت ہے
04:20اتنا کیا دے رہے ہو
04:22بیڑا غرق
04:23اس پر یہ کہتے ہیں
04:24کہ اگر ہم یہ نہ دیں
04:25تو ہمارے آپاں روڈ نہیں ہے
04:26جہاں گاڑییں چلا سکیں
04:27آپ گاڑی منگوا ہو
04:29دس لاکھ کی گاڑی ہوگی
04:31پڑے گی کتنے کی
04:32کم سے کم بیس لاکھ کی
04:34دس لاکھ آپ کیا دے رہے ہو گورمنٹ کو
04:37ٹیکس
04:39اور گورمنٹ آپ سے یہ کہہ
04:40کہ ٹیکس لے رہی ہے
04:42کہ ہم اگر گاڑیاں کو
04:44ایسے دس دس لاکھ کی آنے دیں گے
04:46تو ہمارے پاس روڈ اتنے نہیں ہیں
04:47گاڑیاں کیا ہو جائیں گے
04:48ایک دلیل یہ بھی دی جاتی ہے
04:50بہت سے دلائل میں
04:51اور بھی دلائل ہیں
04:52گورمنٹ کے پاس حرام خوری کے
04:53مگر ایک دلیل
04:55یہ بھی ہے
04:56کہ پھر ہم اتنے روڈ نہیں ہیں
04:58اتنی فری پورٹ کی گاڑیاں
04:59یہ دبائی کی طرح دبائی تھوڑی ہے
05:00یہ کراچی ہے
05:02یہ پاکستان ہے
05:03کہ دبائی کی طرح
05:04فری پورٹ اور گاڑیاں ہو
05:05یہ ایسے
05:06تو پھسیں گے
05:09اللہ کے بند ہو
05:10جب تم ایک گاڑی پہ
05:11دس لاکھ پہ بیس لے رہے ہو
05:13تو دس لاکھ سے روڈ بنا دو نا
05:15ابے تم ایک گاڑی سے بنا سکتے ہو
05:16روڈ اللہ کے بند ہو
05:17ایک گاڑی پہ تم ایترا ٹیکس لیتے ہو
05:19تم تو فلائی آور بنا ہو
05:21تم تو
05:23زمین کے اندر سرنگیں کھوڑ لو
05:25اتنا ٹیکس
05:26اتنا پیسہ کمارے ہو
05:27تم صرف گاڑیوں سے
05:30ارے مجھے ایک بات بتاؤ
05:31ہمارے گاڑی
05:32روڈ پہ کوئی بندہ گھس رہا ہے
05:34اس کو
05:34سڑکیں ٹوٹی بھی ہیں
05:35دس لاکھ کی گاڑی لے کے آ رہا ہے
05:37اس سے گھسا نہیں آ رہا
05:39مجھ سے آکے کہتا ہے
05:40مفتی صاحب
05:41میں آپ کی گلی میں
05:42گاڑی لانا چاہتا ہوں
05:43مگر مجھ سے چلتی
05:44نہیں ہے
05:44روڈ ٹوٹے ہوئے ہیں
05:45میں کہتا ہوں
05:46دس لاکھ مجھے دے دے
05:49تو روڈ میں کیا کر دوں گا
05:52بنا دوں گا نہیں
05:53دس لاکھ میں
05:54سارے گھٹر بھی ہونچے
05:54کروا دوں گا میں
05:56اور ایک دم
05:57بہترین روڈ
05:58تو ایک مثال دے رہا ہوں
06:00سادہ سی سمجھانے کے لیے
06:02صحیح مثالیں
06:03تو آپ کو
06:03اکنومیس کے ماہرین دیں گے
06:04جو آپ
06:05ہم سے
06:05یعنی جو
06:09جو گورنمنٹ سے بھی
06:09زیادہ اللو بناتے ہیں آپ کو
06:11کیونکہ انہوں سب نے
06:12وہی پڑھا ہوا ہوتا ہے
06:13ان کے دماغ میں
06:13وہی ٹیکس ٹیکس ٹیکس
06:14چل رہا ہوتا ہے
06:15ان کا خیال ہوتا ہے
06:16اس کے بغیر کوئی ملک ترقی
06:18خلافت عثمانیہ میں
06:19جو ٹیکس تھا نا
06:20زیرو تھا
06:21پتہ ہے آپ کو
06:22جب خلافت عثمانیہ تھی
06:24تو ٹیکس کتنا لیا جاتا تھا
06:26زیرو
06:27اور اس وقت
06:28یورپ اور برطانیہ
06:29سارے ٹیکس پہ چل رہے تھے
06:31کیونکہ
06:32زالم کو جب کھانا ہوتا ہے نا
06:33تو حلال طریقے سے
06:35وہ اپنا پیٹ
06:35نہیں بھر سکتا
06:36اس کے لیے کچھ دائیں بائیں
06:37گھمانا پڑتا ہے
06:38جیسے
06:39عام بزنس میں
06:40میں نے بتایا نا
06:41کہ چیز خریدو
06:41مارکیٹ میں بیچو
06:42اب وہ جو جوسر مشین تھی
06:44انہوں نے تمیز سے
06:45اگر حلال کمانا ہوتا
06:46جوسر مشین کو
06:47مارکیٹ میں لے جا کے رکھتے
06:49لوگ دیکھتے
06:50یار یہ پانچ سو میں
06:51اس سے اچھی مجھے مل رہی ہے
06:52تو میں یہ کیوں لوں
06:54تو آپ ریٹ کم کرتے
06:56تو آپ نے اس کو
06:57پانچ سو کے بجائے
06:58قیمت پانچ سو بھی نہیں تھی
06:59لیکن بیچ رہے ہیں
07:00پانچ ہزار میں
07:01اور اس لیے کہ
07:02آگے پانچ کو پہنا دو گے
07:03تو تمہیں پروفٹ
07:04مل جائے گا
07:05تو آپ دو نمبر طریقے سے
07:06جب کماتے ہو
07:07جب آپ کو پتا ہے
07:08کہ ایک نمبر طریقے سے
07:09میری توند
07:11نہیں بھرے گی
07:11یا مجھے توند بھرنے کے لیے
07:13مہنس زیادہ کرنی پڑے گی
07:15تو میں آپ کو پھر بھی کہہ رہا ہوں
07:16ٹیکس دینے سے میں روک نہیں رہا
07:18کیونکہ ٹیکس دینا بند کر دیا
07:19تو حکمرانوں کا
07:20تو کچھ بھی نقصان نہیں ہوگا
07:23یہ پھر ملک کو کھانا شروع کر دیں گے
07:25کہ یار اپنی توند بھرنے کے لیے
07:27پہلے تو ٹیکس آ رہا تھا
07:29اب ٹیکس نہیں آ رہا
07:30تو اب کیا ہے
07:31تو پھر یہ ہمیں کھانا شروع کر دیں گے
07:33کیونکہ ان کو کھانے کی عادت
07:35ہم اور
07:36ہمارا عسکری نظام
07:37دفاعی نظام تباہ ہو جائے گا
07:39سب کچھ برباد ہو جائے گا
07:40اس لئے کوئی بھی عالم یہ نہیں کہتا
07:42آپ سے کہ ٹیکس نہ دیں
07:42لیکن
07:43اس نظام کے خلاف آواز ضرور اٹھانا چاہیے
07:47کہ یہ غیروں کا
07:48گندہ نظام ہے جو ہمارے اوپر
07:51مسلط کیا گیا ہے
07:52اور تب ہی لوگ ٹیکس دیتے نہیں ہیں
07:54ان کو پتا ہے کہ
07:56صحیح استعمال نہیں ہوتا یہ
07:57اور باہر والوں میں اور ہم میں فرقی ہے
08:00کہ ان کے ہاں بھی ظلم ہے ٹیکس لے کے
08:02لیکن کم از کم وہ
08:05استعمال ہوتا ہے
08:05نظر آتا ہے
08:08ارے آسٹریلیا کی گورنمنٹ اگر
08:10آدھی تنخہ ٹیکس میں
08:1143 فیصد آدھی ہو گئے نا
08:12تقریبا 43 پسند
08:14آدھی تنخہ ٹیکس میں کاٹ لیتی ہے
08:16تو کم از کم یہ نظر تو آتا ہے نا
08:18کہ ہم سے جبرن پیسے لے کے
08:19غریبوں کو زبردستی کھلا رہی ہے
08:21نظر تو آتا ہے نا
08:23ہمارے ہاں تو یہ بھی نظر
08:26تو ہمارے ہاں تو یہ بھی نہیں ہے
08:29جو ہسپتالوں کا سسٹم جا کے دیکھ لو
08:33گورنمنٹ کے
08:33جو ہمارے ٹیکس پہ چل رہے ہیں
08:36اللہ کی پناہ
08:37اللہ کسی دشمن کو بھی نہ لے کے جائے
08:40پان کی پیکوں کی
08:42تھوکیں دیواروں پر
08:44الٹیاں پتہ نہیں
08:45کیا کیا اللہ کی پناہ بھائی
08:48نہیں بیمار ہو تو آدمی بیمار ہو جائے جا کے
08:51باہر ملکوں میں آپ دیکھو
08:52ان کے ہسپیٹل دیکھو
08:54تو ٹیکس کا نظام تو پوری دنیا میں ظالم آنا ہے
08:57لیکن
08:59کہیں ظلم ہوتا ہے مگر
09:00تھوڑی بہت اس کی تلافی کر دیتے ہیں وہ لوگ
09:03ہمارے ہاں تو وہ بھی نہیں ہے
Comments