- 1 day ago
جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ
اور
پاکستان کی ترقی
Abolition of feudal system
And
Pakistan's development
Hazrat Umar ka Ijtihad
Jagirdari Nizam ka Khatma
Dr. Israr Ahmed
اور
پاکستان کی ترقی
Abolition of feudal system
And
Pakistan's development
Hazrat Umar ka Ijtihad
Jagirdari Nizam ka Khatma
Dr. Israr Ahmed
Category
📚
LearningTranscript
00:00What do you think?
00:30As using means
00:31No
00:32He has good
00:33He utilizes
00:38Most only
00:39Us
00:41Come with the twelve
00:42Nobody
00:45Which even
00:47They will
00:48Get
00:51Out of
00:52homeless
00:54texts
00:55In
00:55Food
01:21ڈسویں پارے کی پہلی آیت سے
01:23اور دوسرا حکم ہے
01:31اموال فے کا
01:32یہ سورہ حشر میں ہے
01:36اموال غنیمت کا قانون یہ ہے
01:38کہ پانچمہ حصہ
01:39ایک بٹا پانچ
01:41بیت المال کا
01:43چار بٹا پانچ
01:44مجاہدین میں تقسیم ہو جائے گا
01:47سوار ہے
01:48گھوڑا اور اوٹ بھی اس نے اپنا رکھا ہوا ہے
01:50تو اس کو دورہ حصہ ملے گا
01:52پیدل ہے اکیرا
01:54اموال فے کیا ہیں
01:56کل کے کل بیت المال کے
01:58کسی کا کوئی حصہ نہیں
02:01عام خیال یہ تھا
02:03کہ یہ جمینے جو فتح ہو رہی ہیں
02:05عراق فتح ہو گیا
02:06شام فتح ہو گیا
02:07ایران فتح ہو گیا
02:09مصر فتح ہو گیا
02:10تصور تو کیجئے
02:11دی فرٹائل کریسنٹ آف ڈی میڈل ایسٹ
02:14سارا کسارا فتح
02:16چند سالوں کے اندر اندر
02:18چند ہزار صحابہ تھے
02:20جنہوں نے ان سارے علاقوں کو فتح کر لیا
02:23اب انہوں نے مطالبہ کیا
02:25کہ جناب یہ مال غنیمت ہے
02:27ہم نے جنگ کر کے فتح کیا
02:30لہذا یہ زمینیں تقسیم کر دیجئے
02:32پانچ ماہ حصہ رکھ لیجئے بیت المال کا
02:34حضرت عمر نے فرمایا
02:36اگر میں نے یہ زمینیں
02:37اور یہ لقمیں تمہیں تقسیم کر دیئے
02:39تو بات کے آنے والے
02:41مسلمانوں کو کیا ملے گا
02:43واقعہ یہ ہے کہ تاریخ انسانی کا
02:46بدترین جاگیر دارانہ نظام
02:47قائم ہو جاتا
02:48اگر حضرت عمر یہ فیصلہ لکھرتے ہیں
02:51وہ عمر فاروق
02:53کانرائے ہوا موافقاً
02:55بالکتاب والسنہ
02:56کتاب اور وحی کے مطابق
02:58ان کی رائے
02:59بلکہ میں کہتا ہوں
03:01وہی ان کی رائے کے مطابق نازل ہوئی
03:03وہ عمر ابن الخطاب
03:06جن کے بارے میں حضور نے فرمایا
03:08کہ لاؤ کانا بعدی نبی
03:09یا لکانا عمر
03:10میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتے
03:13یہ ان کا اجتہاد ہے
03:15اور یہ اجتہاد کسی مولوی کا نہیں
03:17امیر المومنین کا ہے
03:19جبکہ پوری ملت اسلامی ایک
03:22ایک حکومت ایک نظام
03:23مذہب اور سیاست میں کوئی تفرقہ نہیں
03:26وہی خطیب ہے مسجد نبوی کا
03:29اور وہی امیر ہے
03:30وہ حکومت کا
03:32سربراہ ہے حکومت کا
03:33اس کا اجماع اور خلافت راشدہ کا یہ اجماع
03:37یہ تو گویا کہ
03:38ہمیشہ کے لئے اٹل قانون ہے
03:41اس کے اُبطر
03:42اس اجتہاد پر عمل کیجئے
03:45ذری زمین کی دو قسمیں ہماری شریعت میں ہیں
03:48جو مسلمان لڑے بھڑے بغیر ایمان لے آئے
03:52ان کی زمینیں ان کی ملکیت ہیں
03:53جیسے مدینہ کے مسلمان
03:56وہ تو لڑے نہیں ہیں
03:58انہوں نے تو خود حضور کو لے کر
04:00اور ان کو دعوت دے کر وہ مدینہ تشریف لے کر آئے ہیں
04:05لہذا ان کی زمینیں ان کی ملکیت نہیں
04:07ان سے عشر لیا گیا
04:09یہ عشری زمینیں کہلاتی
04:11جو زمینیں فتح ہوئی
04:13جو ملک یہ عشری نہیں
04:15خراجی ہیں
04:16یہاں پر وہ ملکیت رہیں گی
04:18بیت المال کی
04:20مسلمانوں کی استماعی ملکیت
04:21وقف غل المسلمین
04:23البتہ جو کام کرے مسلمان ہو
04:26کاشتکار
04:26مجوسی ہو
04:27عیسائی ہو
04:28وہ خراج دیں گے براہ راست بیت المال کو
04:32پاکستان کا یہ سارا علاقہ
04:34مسلمانوں نے بدور شمشیر فتح کیا تھا
04:36یہ کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے
04:39وہ جاگیر چاہے
04:41کبھی رنجیت سنگھ نے دی ہو
04:42چاہے وہ انگریزوں نے دی ہو
04:44چاہے اس سے پہلے کہ وہ
04:46صلاتینِ مغلیہ نے دی ہو
04:48جن میں سے سوائے ایک
04:50ایک اورنزیب عالم گیر کے
04:52باقی سب کا جو رویہ تھا
04:53وہ سب کو معلوم ہے کہ کیا تھا
04:55اکبرِ عاظم نے تو یہاں سے
04:57دینِ محمدی کا جنادہ نکالنے کے لئے
04:59ایڑی چوٹی کا دور لگا دیا تھا
05:01صلی اللہ علیہ وسلم
05:03نیا دینِ الٰہی رائز کیا تھا
05:05وہ اکبرِ عاظم
05:05علیہ ما علیہ
05:07ان کی دیو ہی جاگیریں
05:09اور وہ مقدس ہو جائیں گی
05:10انگریز کی دیو ہی جاگیریں
05:12اور وہ مقدس ہو جائیں گی
05:14رنجیت سنگھ کے دیو ہی جاگیریں
05:16وہ مقدس ہو جائیں گی
05:17معاذ اللہ
05:18یہ تمام زمینیں
05:20بیت المال کی ہیں
05:21وقفل المسلمین
05:22ان سے خراج جائے گا
05:24براہ راست بیت المال میں
05:26آدھی
05:27یا اس سے بھی زائد
05:28یا اس سے کم
05:29یا پوری پیداوار کا جائے گا وہاں
05:32اتنا ریب و نیو جمع ہوگا
05:34اتنا ریب و نیو جمع ہوگا
05:35کہ بہت سے لانتی ٹیکسوں سے نجات مل جائے گی
05:39جن میں سب سے بڑا لانتی ٹیکس
05:41جو ہے انکم ٹیکس ہے
05:43عام کاروباری آدمی
05:45یا تو ہما وقت کلرک رکھے
05:47ایکاؤنٹنٹ رکھے
05:47اور پھر اسے بازار سے بھی نہیں ملکی رسید
05:50وہ سامان لے کر آتا ہے
05:52رسید نہیں دیتے
05:53اب وہ جاتا ہے انکم ٹیکس افسر کے سامنے
05:55بھیگی بلی بنا کھڑا ہوا ہے
05:57جھوٹ مولے
05:59جھوٹ حلفیاں بیان دے
06:01رشوت دے
06:02ایکاؤنٹنز کو دے
06:03انکم ٹیکس افسر کو دے
06:05چھوٹ جائے گا
06:06جان بچ جائے گی
06:07اور اگر جھوٹ نہیں بولے گا
06:09اپنی بیسات اُلٹ دے
06:11لہذا تقریباً سب کے سب جھوٹے ہو گئے
06:14جھوٹے حلف دیتے ہیں
06:16جب جھوٹا حلف انسان نے دے دیا
06:18ایک معاملے میں
06:19تو یوں سمجھ یہ کہ
06:20ایک اور کھل گیا بوتل کا
06:21اور تو جھوٹی ہوگا
06:23اسی کا راج ہوگا
06:24یہ سب سے بڑا ملول ٹیکس ہے
06:27جس نے ہمارے ہاں
06:29صداقت کا
06:30دیانت کا
06:30امانت کا جنادہ نکال دیا
06:32اور یہ سب کچھ کیوں
06:33اس لیے کہ جو
06:35اصل آمدنی کا ذریعہ ہے
06:36وہ تو ہم نے
06:37جاگرداروں کو دے رکھا ہے
06:38ان کے بحل بسج رہے ہیں
06:40ان کے بڑے بڑے بنگلے ہیں
06:42ان کے عیش ہیں
06:45ہاری کو دیکھو
06:46یہاں کے کاشکار کو دیکھو
06:48ایک صاحب نے ایک دفعہ کہا تھا
06:50جو پہلے لاہور میں رہتے تھے
06:51پھر کچھ عرصے جا کر
06:52اے دیہات میں مقیم ہوئے
06:54کہنے کے
06:55خدا کی قسم میں دیکھ کر
06:56حیران رہ گیا ہوں
06:57پنجاب کا دیہاتی کاشکار
06:59خود نہیں نہاتا
07:00ہفتوں
07:01اپنی بھیس کو ضرور نہ لاتا ہے
07:03لیکن خود نہانے کا
07:05کوئی تصور نہیں
07:05وہ حیوان سے
07:06بتر ہو کر زندگی گزار رہا ہے
07:08یہی حال ہاریوں کا ہے
07:10یہی آپ جا کر دیکھئے
07:12وہ بچارے بھیڑے
07:13بکلیاں پالنے والے
07:14بلوچستان کا
07:15عام بلوچ
07:16اور عیشک ان کے ہیں
07:17سرداروں کے
07:18عیشک ان کے ہیں
07:19جاگیرداروں کے
07:20زمیداروں کے
07:21یہ سارا نظام
07:23ختم کر کے
07:23اور اس اجتحاد کی
07:25اصول پر یہ ساری
07:26زمین خراجی ہیں
07:28اسی شہر لاہور کی
07:29بات کہہ رہا ہوں
07:30ایک بہت بڑے مفتی صاحب
07:32ان کے صاحب زادے
07:33نے مجھے بتایا
07:34کہ میرے والی صاحب
07:36کا قول یہ ہے
07:36کہ یہاں کی ساری
07:37زمین خراجی ہیں
07:38اشری نہیں ہیں
07:40لیکن جب انہی کے ہاں
07:42انہی کے دار العلوم میں
07:43ہمارے ایک ساتھی نے
07:44اس تفتہ لکھ کر بھیجا
07:46تو ان مفتی صاحب
07:48نے دستغط نہیں کیے
07:49کسی اور چھوٹے مفتی سے
07:51وہ جو مفتی صاحب
07:53ابھی سمجھئے
07:53کہ ابھی
07:54وہ ایکسرسائزی کر رہے ہیں
07:56اپرینٹس ہیں
07:57ان کے ہاتھ سے
07:58دستغط کروا کے بجوا دیا
07:59یہ تو اشری ہے
08:01یہ حال
08:02ہمارے علماء کا ہو چکا ہے
08:04کیوں ہو گیا ہے
08:05یہ سارے ادارے
08:07کن سے چلتے ہیں
08:08چندے کون دیتے ہیں
08:10سرپرستی کون فرماتا ہے
08:13سرمائے دار کا چندہ نہ ہو
08:15تو دارالورم نہیں چلے گا
08:16سرمائے دار کا چندہ نہ ہو
08:18تو یہ سارے جو بھی
08:19ٹھاٹ بیچے ہوئے ہیں
08:20جو بڑی بڑی مسندے سجی ہوئی ہیں
08:22جو بڑی بڑی جائدادیں بن گئی ہیں
08:24ریاستیں بن گئی ہیں
08:25یہ کھا سے آئے گی
08:27لہذا سچ بات کیسے کہی جائے
08:29ان کے لیے
08:30ان کے لیے
08:31ہیں مشکلات ہیں
08:32لیکن اب ہمیں
08:33حقائق کو
08:34علیل اعلان کہنا ہوگا
08:36وہ جو اقمال نے کہا تھا
08:38وہ شیر تو آپ کو سنایا
08:39جنگل صاحب نے
08:41کس نہ باشد در جہاں
08:43مہتاج کس
08:44نکتہ شر مبینی نس تو بس
08:47اور میں آپ کو شیر سنا رہا ہوں
08:49جو حرف قل لفظ میں پوشیدہ تھی اب تک
08:52اس دور میں شاید وہ
08:54حقیقت ہو نبودار
08:55اور میں ابتدا میں کہہ چکا ہوں
08:57اللہ میں اقمال کی بات
08:58میں ان کا عدنا طالب علم ہوں
09:00ویسے میں انہیں کوئی معصوم نہیں سمجھتا
09:02ان کی عملی زندگی
09:04ہمارے لیے مثالی نہیں ہے
09:05قابل تقلید نہیں ہے
09:06ان کا فکر ہے
09:08جو بہت بلند ہے
09:09مجھے آج کے دور میں
09:11اس پوری صدی میں
09:12فکر کے اعتبار سے
09:14ان کے قریب بھی کوئی شخص نگل نہیں آیا
09:15آج تک
09:16ساتھ میں مرس میں ہوں
09:17اپنی عمر کے میں
09:18اور متعلق کر رہا ہوں
09:19کم سے کم چالیس مرس سے
09:21لیکن یہ کہ اپنی جگہ ہے
09:22عظمت ایک پہلو سے بہت ہے
09:24دوسرے پہلو سے وہ ہمارے لیے
09:26کوئی واجب تقلید نہیں
09:27عملی زندگی
09:28خود وہ کہہ گئے
09:30اقمال بڑا عبدیشک ہے
09:31من باتوں میں وہ لیتا ہے
09:33گفتار کا یہ غادی تو بنا
09:35کردار کا غادی بن نہ سکا
09:36کوئی بات نہیں
09:37اللہ وہ آپ فرمائے گا عمل کو
09:39بات صحیح کہی ہے
09:41اور وہ یہ کہی ہے
09:42کہ دور ملوکیت میں
09:44اسلام کے چہرے انور پر
09:46جو پردے پڑ گئے تھے
09:47آج وقت آیا ہے
09:48کہ ان پردوں کو اٹھا دیا جائے
09:50دنکے کی چوٹ کہا جائے
09:51یہ زمین خراجی ہیں
09:52کسی کی ملکیت نہیں ہے
09:54کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے
09:56یہ سب مسلمانوں پر وقف ہے
09:58ان کی محبود کے لیے ہیں
10:00ان سے خراج براہ راز جائے
10:01نیا بندوبستہ اراضی کیا جائے
10:04جو پہلے کام کر رہے ہیں
10:05ان کا حق فائق ہے
10:06الفضل للمتقدمی پہلے موجود ہیں
10:09جو کام کر رہے ہیں
10:10ورکیبل یونٹ بنا دیا جائے
10:12اور یہ وہ بات ہے
10:13سن بیاسی میں میں نے
10:15صرف دو مہینے کی خطا کی تھی
10:17زیاؤلہ صاحب کی شورہ میں
10:18دو علاہ سے تنکیئے تھے
10:20اور دنکیئے کی چوٹ کہا تھا
10:21کہ خدا کے لیے
10:22ایک کمیشن بٹھائیے
10:24جید علماء بھی ہوں اس میں
10:26جب وہ دیکھیں گے
10:27کہ موقع ہے سچ بات کہنے کا
10:29تو بہت سے حضرات
10:30انشاءاللہ تعالی حق بیانت کریں گے
10:32لیکن یہ کہ ان کو موقع دیجئے
10:34تحفظ دیجئے
10:35اور یہ کہ بندوبستہ اراضی کے
10:36ماہرین کو بٹھائیے
10:38زمین کا ایک نیا بندوبست ہو
10:40جو اس ملک کے لیے مفید ہو
10:42جو عوام کی محبود میں ہو
10:44جس سے عدل و انصاف کے تقاضی پیدا ہو
10:46پورے ہو جائیں
10:47اور سارا ریمنیو بیت المال کو
10:49خزانے کو
10:50اس لیے کہ خراج کی رقم
10:52ہر مصرف میں آ سکتی ہے
10:54دفاعی مصرف میں آ سکتی ہے
10:56انتظامی مصرفوں میں آ سکتی ہے
10:58جبکہ عشو اور زکاة
10:59صرف مسلمانوں کی بہبود پر خرچ ہو سکتا ہے
11:02لیکن خراج کا معاملہ یہ ہے
11:04کہ بہت سی چیزیں جس کے لیے
11:06ہمیں ٹیکسیشن کے سارا لیلہ پڑتا ہے
11:07وہ سب کے سب بھی
11:08ہم اس خراج کی رقم سے پورا کر سکے گی
11:11بہرحال یہ بڑا مشکل کام ہے
11:14اس مشکل ہی کے لیے
11:15دعوت دینے کے لیے
11:16آپ کی صدمت میں حاضری ہوئی
11:19مشکل کے بغیر دنیا میں کبھی کچھ نہیں ہوا
11:22قربانی کے بغیر
11:24کہیں اسے آپ توہین رسالت نہ سمجھ لیں
11:27معاذ اللہ سمہ معاذ اللہ
11:29قربانی کے بغیر
11:30محمد الرسول اللہ والذین ماہو
11:35اگر کسی کو حق پہنچتا تھا
11:36کہ انہیں کوئی تکلیف نہ پہنچتی
11:38اور انقلاب آجاتا تو وہ محمد تھے
11:41صلی اللہ علیہ وسلم
11:42وہ حقدار محبوب رب العالمین
11:45سید الاولین والآخرین
11:47ان کو حق پہنچ سکتا تھا
11:49ان کے پاؤں میں صرف کانٹے نہیں چُبے
11:51وہ تو ابتدائی بات ہے
11:53جب چچی بچادیا کرتی تھی
11:55دروازے کے باہر کانٹے لاکر
11:57ان پر تو پتھرا ہوا ہے
11:59ان کا جسم مبارک لہو لہان ہوا ہے
12:02وہ تین برس کے لیے
12:03شہبِ بلی حاشم میں محصول رہے ہیں
12:05شدید ترین فاقعہ ہیں
12:07وہ تین دن گارِ سور میں
12:10چھپے ہوئے رہے ہیں
12:12وہاں آپ نے
12:13اپنے آپ کو جو ہے محفوظ رکھا ہے
12:16پھر کیا نہیں ہوا
12:17جنگِ بدر میں
12:18طویل ترین سجدہ کیا
12:20اے اللہ
12:21کل جو مارکہ ہونے والا ہے
12:23اگر کہیں یہ تین سو تیرہ
12:25میرے پندرہ برس کی کمائی
12:27اگر کہیں یہ کل ختم ہو گئی
12:29تو پھر قیامت تک تیرا نام لے لے والا
12:32حضرت ابو بکر تھے جو جھوپنی کے باہت پہرہ دے رہے تھے
12:34ننگی دیوار تلوار کے ساتھ
12:36انہوں نے عرض کیا
12:37حشبک حضور بس کیجئے بس کیجئے
12:40پھر کیا غزوہِ عہد میں
12:42دندانِ مبارک شہید نہیں ہوئے
12:44کیا ستر صحابہ شہید نہیں ہوئے
12:46جن میں ایک حمزہ بھی ہیں
12:48رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:50اصد اللہ و اصد رسولہ ہی تو ہے ہی
12:53چچا بھی ہیں
12:54خالعزاد بھائی بھی ہیں
12:56دودھ شریک بھائی بھی ہیں
12:58ساتھ کے کھیلے ہوئے ہمجولی بھی ہیں
13:00ان کی لاش آئی ہے
13:02ناک کٹی ہوئی کان کٹے ہوئے
13:04پیٹ چاہ کر کے کلیجہ چبا ہوا
13:06اس کے بغیر انقلاب نہیں آیا تھا
13:09اس کے بغیر نظام نہیں بدلتا
13:11یہاں تو ذریع ٹیکس کوئی لگنے نہیں دیتا
13:15مرکز سے ذرا سی کوئی پالیسی
13:16مجھے تو نہیں معلوم کہ کیا آئی ہوگی
13:18مجھے کوئی توقع نہیں کہ وہاں سے کوئی خیر بھی آ سکتا ہے
13:21لیکن یہ کہ کوئی ایسی تھی
13:23کہ وہ نازک مزاد شاہاں
13:26ان کے لیے تو وہ بھی ناقابل برداشت ہو گئی
13:29وہی آئی جی آئی کی حکومت مرکز میں
13:31وہی آئی جی آئی کی حکومت یہاں
13:33اور اس نے اس کے خلاف قراردات پاس کر دی
13:36اس لیے کہ ٹیکس نہیں دے سکتا
13:37زمیدار نہیں
13:39بیچارہ ایک تنخواہ دار ملازم
13:41تین ہزار چار ہزار روپیہ
13:43جو آج کل کچھ بھی نہیں ہے
13:44وہ تنخواہ لے رہا ہے
13:46ایڈ سورس اس کا انکم ٹیکس کٹ جائے گا
13:49انکم ٹیکس کٹے بغیر تنخواہ نہیں ملے گی
13:52لیکن یہ کہ ان کے لیے کوئی ٹیکس دے
13:54جو ٹیکس دینے کو تیار نہیں
13:56جن پر ٹیکس نواز شریف صاحب لگا سکتے ہیں
13:59نہ بے نظیر لگا سکی
14:01نہ بے نظیر کا باپ لگا سکا
14:03نہ نواز شریف صاحب کے جو سرپرستے وہ لگا سکے
14:06ظاہر بات ہے کہ اس کے لیے
14:08تو جب تک جانی قربانی نہیں دی جائے گی
14:10جب تک کہ ہزاروں لوگ
14:12اپنے خون کا نظرانہ دیرے کو تیار نہیں ہوگے
14:15یہ ظلم کے رات ختم نہیں ہوگی
Comments