Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
اللہ کو اللہ کہہ کر پکارو۔
Allah Ko Allah kah kar Pukaro.
Call upon Allah as Allah.
Thank to
Molana Tariq Jamil
Molana Tariq Jameel
And All...

Category

📚
Learning
Transcript
00:28ڈرش کے دروازے کھلے
00:30اسلام علیکہ ایہاں نبی
00:33ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:36اے میرے محبوب نبی
00:39آپ کا رب آپ کو سلام پیش کرتا
00:42سبحان اللہ
00:44اور پھر آپ نے کہا
00:47اتحیاتو للہ والسلوات والطیبات
00:50میرے رب میری جان میرا مال
00:53میرا سب کوش میرا بول سب تیرے لیے
00:57میری ہر بندگی تیرے لیے
00:58وہ جانی ہو مالی ہو زبانی ہو
01:01سب تیرے لیے
01:02اس پر اللہ نے خوش ہو کر
01:03کہا السلام علیک
01:06ایہاں نبی
01:07السلام علیکم نہیں
01:08علیک
01:09صرف آپ کو آپ کا رب سلام پیش کرتا ہے
01:12علیکم میں تھا
01:13وہ تا آپ سب کو
01:15سب کو نہیں
01:16صرف آپ کو میرا
01:18اے میرے محبوب
01:19آپ کا رب
01:20صرف آپ کو یہ عزت دے رہا ہے
01:22کہ آپ کو آپ کا رب سلام پیش کرتا ہے
01:26آپ پر اللہ کی رحمت ہو
01:28اللہ کی برکتیں ہو
01:30پھر آپ نے نبی پر قربان جاؤ
01:32انہوں نے امت کو شامل کر لیا
01:34کہا چاہیے اللہ
01:36وہ تو تیری شان بے نیازی ہے
01:38آپ نے مجھے اپنی رحمت سے نواز کر
01:41کہا السلام علیکہ
01:43پھر اب میں کہتا ہوں میری قبول
01:44کہلنا السلام علینا
01:46میرے اوپر اور میری امت پر بھی
01:49تیرا السلام آ جائے
01:50کہ آپ نبی اللہ نے دیا
01:53اب نے فوراً امت کو شامل کیا
01:55السلام علینا
01:58یا لہا ہم سب پر
01:59ہم سب پر
02:00پوری امت پر تیرا السلام ہو
02:02پوری امت پر تیرا السلام ہو
02:05وہاں جو توفہ دیا
02:07بہت سی باتیں ہوئیں
02:09ایک حضیت سناتا ہوں پھر
02:10نماز کی بات کرتا ہوں
02:14اپنے
02:16ارز کی یا اللہ
02:17ابراہیم آپ کے خلیل تھے
02:19اور موسیٰ آپ کے کلیم تھے
02:22اور داوود کے لئے لوہا نرم تھا
02:24سلمان کے لئے ہوا تابع تھی
02:27اور عیسیٰ علیہ السلام
02:28ان کے لئے مرد زندہ تھے
02:31فما زا جعلت لی
02:32یا اللہ میرے لئے کیا ہے
02:35تو اللہ تعالی نے فرمایا
02:37وَوَلَيْسَ قَدْ آَتَائِتُكَ أَفْضَلَ مِنْ ذَلِكَ كُلِّ
02:41میرے محبوب آپ کو وہ دیا ہے
02:43جو کسی کو نہیں دیا
02:44اچھا
02:45یا اللہ وہ کیا ہے
02:47کہ وہ یہ ہے قیامت تک تیرا میرا نام اکٹھا رہے گا
02:50جدہ نہیں ہو سکتا
02:54آپ کو میرا ساتھ مل گیا
02:57آپ کو میرا قروب مل گیا
02:59لا الہ الا اللہ آگے پڑھو
03:02اب یہ جدہ ہو سکتا ہے
03:06کوئی آتا ہے نا
03:07آفیسر تو اس کا نام کی پلیڈ لگتی ہے
03:10نیم پلیڈ لگ جاتی ہے
03:12جب وہ سال دو سال تین سال بعد
03:14ٹرانسفر ہوتا ہے تو اس کی نیم پلیڈ تبدیل ہو کے دوسری لگ جاتی
03:18یا اپنے دفتروں میں دیکھتے رہتے ہیں
03:20تو آدم سے لے کر موسیٰ تک یہی تھا
03:23ایک نبی آئے ان کے نام کی پلیڈ لگی وہ گئے
03:26تو اتر کے دوسرا آگیا تیسرا آگیا چوتھا آگیا
03:28جب ایک کم ایک لاکھ چوبیس ہزار
03:31ہوئے عیسیٰ
03:32لا الہ الا اللہ عیسیٰ روح اللہ
03:35تو جب ان کو اللہ نے اٹھایا تو وہ پلیڈ اتر گئی
03:38اب آنا تھا محمد الرسول اللہ نے
03:40تو اللہ نے اعلان کر دیا
03:42اللہ ذکر تو اللہ ذکر تمعی
03:44اب یہ نیم پلیڈ نہیں ہٹ سکتی
03:46قیامت کا دھماکہ بھی اسے نہیں ہٹا سکتا
03:49اب آپ کا اور میرا نام ہمیشہ اکٹھا رہے
03:52جدہ نے
03:53پھر اللہ نے اور کیسے اکٹھا کیا
03:55وہ کتنی چیزوں کو اس میں مناسبت سے پیدا گئے
03:59اللہ کے لفظ میں کوئی نکتہ ہے
04:01بولو
04:04محمد میں کوئی نکتہ ہے
04:07احمد میں کوئی نکتہ ہے
04:09نہیں ہے
04:12جن حرفوں پہ نکتہ آتا ہے
04:14باتا خاجیم چے
04:17زالزا شین
04:18زواد زاغین
04:20فے قوف نون
04:22یہ کمزور ہیں
04:23اور جن حرفوں پہ نکتہ نہیں آتا
04:26یہ پاورفل ہیں
04:27تو اللہ نے اپنے اپنے حبیب کے نام کے لئے
04:30وہ حرف لی ہے جو پاورفل ہیں
04:32کہ ان میں کوئی نکتہ کوئی نہیں ہے
04:36اس لئے اللہ کا اصل نام اللہ ہے
04:39خدا نہیں ہے
04:40ہمارے برے صغیر میں خدا چل گیا ہے
04:42یہ کسی فارسی نے
04:43نام
04:45اپنی علم سے بتایا
04:47خدا اسے کہتے ہیں
04:48بچو
04:49جسے کسی نے نام بنایا ہو
04:51لیکن
04:52اللہ وہ نام ہے جو اس نے خود اپنا نام رکھا
04:55کہ میں اللہ ہوں
04:56ذالکم اللہ ربکم الحق
04:59اللہ لا الہ الا ہوں
05:02اللہ لا الہ الا ہوں
05:06هو اللہ اللذی لا الہ الا ہوں
05:09فا ان تولو فا قل حسدی
05:11اللہ لا الہ الا ہوں
05:13اللہ یبدو الخلق ثم یعیده
05:16اللہ اللذی رفع السماوات بغیر عمل ترونها
05:20قل ہو اللہ احد
05:22اللہ السمد
05:23لم یلد ولم یولد
05:25ولم یکل لہو کفون احد
05:27اس کی عادت ڈالو
05:28کہ خدا کی بجائے
05:30اللہ زبان سے نکلے
05:32تو اس میں نور زیادہ ہے
05:34اس میں نورانیت زیادہ ہے
05:36تو کوئی نکتہ نہیں
05:37تینوں پر
05:38اب دوسری مناسبت
05:40اللہ چار حرف
05:43محمد چار حرف
05:45میم حا میم دال
05:47احمد چار حرف
05:50اللہ چار محمد چار
05:53احمد چار حرف
05:54یہ مناسبت سمجھے
05:56اگلی مناسبت
05:57ان تینوں کو جمع کرو
05:59تو بارہ بنتا ہے
06:00اللہ کے چار حرف
06:02محمد کے چار
06:03آٹھ
06:04احمد کے چار
06:04بارہ
06:05جب اللہ نے کلمہ توحید جوڑا
06:07اور کلمہ رسالت میں سکھایا
06:09تو لا الہ الا اللہ کے بارہ حرف ہیں
06:12اور محمد الرسول اللہ کے بھی بارہ حرف ہیں
Comments

Recommended