Skip to playerSkip to main content
  • 10 hours ago
جنت کی زندگی کیسی ہو گی۔
What will life in Paradise be like?
Jannat Ki Zindagi
Thanks to
Molana Tariq Jamil
Molana Tariq Jameel
And All.

Category

📚
Learning
Transcript
00:20ڈروازے بند
00:30اللہ کی طرف سے
00:31ان کو خیال آئے گا
00:33اور ایک سے پانی پیئیں گے
00:36جو وہ پانی پیئیں گے
00:38تو سینے میں
00:39سارا غصہ
00:41اور حسد اور بوز
00:44اور نفرت
00:45اور کھوٹ اور انتقام
00:48یہ سب صاف ہو جائے گا
00:51وَنَزَعْنَا مَا فِي صُدُورِهِمْ مِنْ غِلْ
00:55اب یہ پانی نیچے جائے گا میدے میں
00:57تو پاخانہ ختم
01:01پشاب ختم
01:02تھوک ختم
01:04بلغم ختم
01:06بیماری ختم
01:07بڑھاپا ختم
01:09ہر گندگی ختم ہو جائے گی
01:13ہزاروں لٹر پانی پی جائے گا
01:15پشاب نہیں آئے گا
01:16ہزاروں کلو کھانا کھا جائے گا
01:19پخانا نہیں آئے گا
01:20دوسرے چشمے سے وضو کریں گے
01:27تو چہرے روشن
01:29داڑی غائب
01:30چار صفتیں پیدا ہو جائیں گی
01:34امرد
01:35داڑی نہیں ہوگی
01:39پندرہ سولہ سال کے بچے کی عمر
01:42جیسے ہوتی ہے
01:43ایسے
01:45جنہوں نے یہاں نہیں رکھی
01:47ان کو شاید رکھنے پڑ جائے
01:48جنہوں نے رکھی ہوئی ہے
01:50ان کی تو یقیناً غائب ہو جائے گی
01:53امرد
01:54داڑی نہیں ہوگی
01:56اجرد
01:57جسم پہ بال نہیں ہوں گے
01:59صرف سر کے بال
02:01یہ بال
02:02اور یہ بال
02:04اور یہاں ہلکے ہلکے بال
02:06باقی پورا جسم
02:08شیشے کی طرح صاف ہوگی
02:09کتنے لوگ ہیں بیچارے جنہوں نے
02:12کتنے بال ہوتے ہیں
02:13وہ شرم کی وجہ سے
02:14اپنا کرتہ بھی نہیں ہوتا رہتے ہیں
02:16یہ لگتا ہے پتہ نہیں
02:17جنگل ہو گایا اوپر
02:22تو
02:23اجرد
02:25شفاف
02:29جعاد
02:29سر کے بال
02:31ایسے ایسے
02:32جیسے سمندر کی لہریں
02:34نہیں ایسے ایسے ہوتی ہیں
02:35ایسے سر کے بال
02:36ایسے ایسے ایسے ایسے ہوتے ہوتے ہیں
02:38یہاں تک آئیں گے
02:39یہاں تک
02:42مکحلین
02:43اور سرما آنکھوں میں
02:45خد بخد لگا ہوا ہوگا
02:47اور
02:47على قامت آدم
02:49آدم علیہ السلام کا
02:51قد ہو جائے گا
02:52کتنا
02:53ایک سو تیس فیٹ
02:55ایک سو تیس فیٹ
03:01حضرت
03:01حووہ کا قد بھی
03:03ایک سو تیس فیٹ تھا
03:05اما حووہ اور
03:07ابب آدم
03:08ون تھرٹی فیٹ
03:10تھے
03:10یہ تو
03:13زمانے کے ساتھ
03:14ہم
03:15رگڑے کھاتے کھاتے کھاتے کھاتے کھاتے
03:17چھوٹے ہوتے ہوتے ہوتے ہوتے
03:19یہ ہو گئے
03:19آگے جل کے اور بھی چھوٹے ہو جائیں گے
03:21یہ قد واپس ملے گا
03:25جنت کی
03:26ہور کا قد بھی ہے
03:27ایک سو تیس فیٹ
03:31ایک جگہ میں نے بیان کیا
03:33ایک نوجوان کہنے
03:34کہ مولانا یہ
03:36اتنا بڑا قد برا نہیں
03:37لگے گا
03:38ہمیں تو یہی ٹھیک ہے
03:39پوش باش ہیں
03:40میں نے کہا چلو ٹھیک ہے
03:42تم اسی قد میں چلے جانا
03:43جنت کی ہور
03:45تمہیں اٹھا کے جیم میں ڈال لے گی
03:47اور وہ سو جوڑے پہنتی ہے
03:49ایک بینی سو
03:51اور تو اندر میں
03:52کھپ ڈال لگا
03:52مجھے نکال
03:53مجھے نکال
03:54وہ کہے گی
03:55تو ہے کہاں
03:56مجھے تو
03:56تو نظر ہی نہیں آ رہا
03:57اور تو نے تو
03:59اس کے ساتھ
03:59لف کرنی ہے
04:00اور وہ تجھ میں
04:01گود ملہ سے
04:01لوریاں دے گی
04:02میرا
04:03میرا
04:04لادلہ
04:05میرا لادلہ شہر
04:06ایک سو تیس فٹ
04:08اور پانچ فٹ
04:08یہ تو آپ
04:12تقریباً سب کو
04:13پتہ ہوگا
04:14کہ یوسف علیہ السلام
04:15دنیا میں
04:15سب سے خوبصورت
04:16انسان تھے
04:17لیکن یہ
04:18شاید ہی کسی
04:19کو پتہ ہو
04:20کہ دنیا کی
04:21سب سے حسین
04:22عورت حضرت
04:23حووہ تھی
04:25دنیا کی
04:26سب سے حسین
04:27عورت حضرت
04:28حووہ تھی
04:29اسی قد پہ
04:31اللہ لوٹ آئے
04:31گا
04:32آدم علیہ السلام
04:34کا قد
04:36یوسف علیہ السلام
04:37کا حسن و جمال
04:40دعود علیہ السلام
04:42کی سریلی
04:43موسیکل وائس
04:49عیسی علیہ السلام
04:51کی جوانی
04:5233
04:5333 پر
04:56فل سٹاپ لگ جائے گا
04:5833
04:59بلین سال کے بعد
05:00بھی آپ
05:0133
05:01اور
05:03پانچویں چیز
05:04سب سے
05:05عالی حضرت
05:06محمد
05:07صلی اللہ
05:07علیہ وسلم
05:08کے
05:08اخلاق
05:11جو تم
05:11دنیا میں
05:12چاہتے تھے
05:12نا
05:13اب وہ
05:13ہونے لگائے
05:16ایک شخص
05:17بدصورت
05:17ہو جاتا ہے
05:18کالا ہو جاتا ہے
05:19وہ بچارہ
05:21شیشہ بھی
05:21شرم
05:22شرما کے
05:23دیکھتا ہے
05:23لیکن
05:24ایک حدیث
05:24سنو آپ کو
05:25ایک کالا آیا
05:55یا رسول اللہ
05:57نہیں
05:57ایک ہزار
05:58مائل نہیں
05:59ایک ہزار
06:01سال
06:02ون تھاؤزن
06:03یئر
06:03تیرے چہرے کی
06:05لائٹ جائے گی
06:05تو اتنا خوبصورت
06:06بنا دیا جائے گا
06:09تو
06:10کیا کیا صفتیں
06:12ہو گئیں
06:13امرد
06:14دہڑی کوئی نہیں
06:15اجرد
06:17جسم پہ
06:18بال کوئی نہیں
06:18سر کے
06:20یہ یہ
06:21اور یہ
06:21ٹھیک
06:22اقحل
06:23آنکھوں میں
06:24سرما
06:24جعاد
06:26بال
06:27نیم گنگریا لے
06:28نیم
06:29نیم گنگریا لے
06:31اور پھر
06:32آدم علیہ السلام
06:33کا قد
06:34یوسف علیہ السلام
06:35کی خوبصورتی
06:37دعوت علیہ السلام
06:38کی میٹھی زبان
06:39عیس علیہ السلام
06:40کی جوانی
06:41اور حضور پاک
06:42کے اخلاق
06:42یہ ہو گئے
06:44اب کہیں گے
06:45بھئی اندر چلو
06:47اندر کیسے جائیں
06:48تو تالے لگے ہوئے ہیں
06:50تو یہ سارے
06:51لوگ جائیں گے
06:52اور
06:54اور جو
06:54ایمان والی عورت ہے
06:55اس کے بال
06:56یہاں سے چلیں گے
06:57اور وہ بھی
06:58ایک سو تیس فٹ ہو جائے گی
06:59یہاں سے چلیں گے
07:01اور پاؤں کی
07:02ایڑی تک آئیں گے
07:05یہاں تک آئیں گے
07:07یہاں سے چلیں گے
07:08یہاں تک آئیں گے
07:09یہاں تو بیچاریوں کے
07:11سر میں جویں پڑی رہتی ہیں
07:12وہاں اللہ
07:14موتیوں سے سجاد دے گا
07:16موتیوں سے
07:17ہیروں سے
07:17جواہرات سے
07:18اور پھر کہیں گے
07:20بھئی چلو جنت میں چلیں
07:21کیسے چلیں
07:22ابا نہ آدم
07:23آدم علیہ السلام
07:24ہمیں جنت میں لے جاؤ
07:26آپ ہمارے ابا ہیں
07:27کہیں گے
07:28بیٹو میں نے تو نکلوایا تھا
07:29کسی اور سے بات کرو
07:31اب یہ سارا قافلہ
07:33چل رہا ہے
07:34آدم علیہ السلام
07:36پھر شیس علیہ السلام
07:37پھر ادریس علیہ السلام
07:39پھر نو علیہ السلام
07:40پھر ابراہیم علیہ السلام
07:41اسمایل علیہ السلام
07:43اسحاق علیہ السلام
07:44یعقوب علیہ السلام
07:46یوسف علیہ السلام
07:47موسی علیہ السلام
07:48یوشہ علیہ السلام
07:49یونس علیہ السلام
07:51دعوت علیہ السلام
07:52اور اسلیمان علیہ السلام
07:54یحیل علیہ السلام
07:55ذکری علیہ السلام
07:57لوت علیہ السلام
07:58شعب علیہ السلام
07:59صالح علیہ السلام
08:00سارے نبی کہیں گے
08:04آخر جب یہ چلتے چلتے چلتے آئیں گے
08:07حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے پاس
08:08تو وہ کہیں گے
08:10دیکھو بھئی
08:11یہ میں بھی نہیں کر سکتا
08:13لیکن تمہیں پتہ بتا سکتا ہوں
08:15کہ کون کھلوائے گا
08:16باقی کوئی نبی یہ نہیں کہے گا
08:18پتہ سب کو ہوگا
08:19وہ کہیں گے جب پتہ ہی بتا دیں
08:22تو کہیں گے جاؤ محمد مصطفیٰ
08:26صلی اللہ علیہ وسلم
08:29ونبیوں میں رحمت لکپانے والا
08:32مرادیں غریبوں کی برلانے والا
08:36وو و احسن منک لم تر قد تعینی
08:39و اجمل منک لم تل دن نساؤ
08:42خلقت مبرعا من کل عیب
08:45کہ انکا قد خلقت کما تشاؤ
08:48نسیما جانب بطہا گزر کن
08:51زا احوالا محمد را خبر کن
08:53ببرئی جان مشتاکم دران جا
08:56فدائے روزائے خیر البشر کن
08:59یا خیر من دفند فلقاء عظمه
09:02فطاب من طیبهن القاء والاقم
09:05نفس الفطاء لقبر انت ساکنه
09:08فیه العفاہ وفیه الجود والکرم
09:10انت الشفیع الذی ترجا شفاعته
09:13علی الصراط اذا ما زلت القدم
09:16وصاحباک لا انساہما ابدا
09:19من السلام علیکم ماجر القلم
09:22یہ سب میرے نبی کی تعریف ہے
09:24جو میں نے آپ کو عربی میں بھی
09:26اردو میں بھی فارسی میں بھی سنا دی
09:29انگریزی میں کوئی حیئی کونی
09:31یا مجھے نہیں آتی
09:32ہاں کون ہے یہ
09:34یہ میرے نبی کا
09:35یہ میرا نبی ہے
09:36یہ کون ہے
09:37یہ حاشمی ہے
09:39یہ عربی ہے
09:40یہ مذری ہے
09:41یہ قریشی ہے
09:43یہ عدنانی ہے
09:44یہ قہطانی ہے
09:46یہ کون ہے
09:47یہ سب سے احسن ہے
09:48سب سے حسین ہے
09:50سب سے اجمل ہے
09:51یہ کون ہے
09:52یہ محمد بن عبداللہ ہے
09:54بن عبد المتلب
09:56بن حاشم
09:56بن عبد المناف
09:58بن قسی
09:59بن کلاب
10:00بن مرہ
10:01بن قعب
10:01بن لبی
10:02بن غالب
10:03بن فہر
10:04بن مالک
10:05بن نظر
10:05بن کنانا
10:06بن خزیمہ
10:07بن مدرکہ
10:08بن الیاس
10:08بن مذر
10:09بن نظار
10:10بن معد
10:11بن عدنان
10:12بن اوض
10:13بن حمیسہ
10:13بن سلامان
10:14بن عوض
10:15بن بوض
10:16بن کموال
10:17بن عبی
10:18بن عوام
10:18بن ناشد
10:19بن حزا
10:20بن بلداس
10:21بن یدلاف
10:22بن طابق
10:23بن جاہم
10:23بن ناحش
10:24بن ماخی
10:25بن عفی
10:25بن عبقر
10:26بن عبید
10:27بن الدعا
10:28بن حمدان
10:29بن سنبر
10:30بن يثربی
10:30بن يحزن
10:31بن يلحن
10:32بن ارعوہ
10:33بن عیذی
10:34بن زیشان
10:35بن عیسر
10:36بن اقناد
10:36بن ایہام
10:37بن مقصر
10:38بن ناحذ
10:39بن زاره
10:40بن سمی
10:41بن مزی
10:41بن عوض
10:42بن عرام
10:43بن قیدار
10:44بن اسمائیل
10:45بن ابراہیم
10:45بن آذر
10:46بن ناحور
10:47بن سروج
10:48بن رعوب
10:49بن فائج
10:49بن عبر
10:50بن افرقشاد
10:51بن سام
10:52بن نوح
10:52بن لامق
10:53بن متوشال
10:54بن عدریز
10:55بن یرد
10:55بن ملح العیل
10:56بن قینان
10:57بن آنوش
10:58بن شیست
11:00بن آدم
11:01علیہ السلام
11:08میرے نبی
11:09کہہ رہے ہیں
11:09اللہ کا جھنڈا
11:10میرے ہاتھ میں
11:12ہوگا
11:17ساری دنیا کے
11:18انسان اور نبی
11:20میرے جھنڈے
11:20کے نیچے ہوں گے
11:22میں سب سے آگے
11:25چلوں گا
11:26سوری دنیا
11:27میرے پیچھے
11:28چلے گی
11:28مسلم بھی
11:30نان مسلم بھی
11:31میرے پیچھے
11:31چلیں گے
11:34زمین ان کو
11:35پکڑ لے گی
11:36میں سفارش کروں گا
11:38ان کے پاؤں
11:39چھوٹیں گے
11:39وہ دوزک کو
11:42دیکھ کے
11:43نا امید ہو جائیں گے
11:44میں بشارتیں دوں گا
11:46میں بشارتیں دوں گا
11:49مفاتح الجنت
11:50بیدی
11:51یوم القیامہ
11:52جنت کی چاوی
11:53میرے پاس ہوگی
11:54علیہ
11:55جنت کی چاوی
11:57میرے پاس ہوگی
11:58ان الجنت
11:59حرمت
11:59على الانبیاء
12:02حرام ہے
12:03نبیوں پر
12:04جب تک
12:04میں نہ جنت میں
12:05چلا جاؤں
12:06حرام ہے
12:07امتوں پر
12:08جنت جب تک
12:09میری امت
12:10نہ چلی جائے
12:10اب آپ
12:11تشریف لے جائیں گے
12:13اور آپ
12:14کہیں گے
12:14اَنَا لَهُو
12:15یا رسول اللہ
12:16دروازہ کھلوائیں
12:17آپ سجدہ کریں گے
12:19میرا اللہ کہے گا
12:20سر اٹھا
12:21سل تعتا
12:22اشفا
12:22تشفا
12:23مانگ ملے گا
12:24سفارش کر
12:25پوری کروں گا
12:26یا اللہ دروازہ کھول
12:27میرا رب کہے گا
12:28آپ
12:29بسم اللہ کریں
12:30آپ بسم اللہ کریں
12:33تو اللہ تعالیٰ آپ نے کہا
12:35اَنَا اَوُّلَ مَنْ اُقَاقِو بَابَ الْجَنَّةِ
12:37میں سب سے پہلے یہ کروں گا
12:41اس کو قاع قاع کرتے ہیں
12:43تو اندر سے آواز آئے گی
12:46کون
12:49تعف فرمائیں گے
12:50محمد الرسول اللہ
12:52وہ کہیں گے
12:53مرحبا بے رسول اللہ
12:55اور ایسے دروازے کھلیں گے
12:57اور آپ نے فرمایا
12:58سب سے پہلے میری امت داخل ہو
13:01سب سے پہلے میری امت داخل ہو
13:04اور اس سے پہلے کی
13:06بلال کی شان بتاؤں
13:08کہ جب آپ کہیں گے
13:10یا اللہ دروازہ کھول
13:11اللہ کہیں گے
13:12ابتد
13:13تم
13:15چابی لگاؤ
13:16تو جنت سے ایک سواری آئے گی
13:19آپ اس کے اوپر ایسے بیٹھ جائیں گے
13:21اس سواری کی جیسے یہ نا
13:28اس سواری کی جو رسی ہے
13:30جو اس کا
13:32جو
13:33سٹیرنگ ہے
13:34وہ ایسے نیچے گر جائے گا
13:36نیچے گرنے کا مطلب ہے
13:38اس کو آپ خود ڈرائیو نہیں کریں گے
13:40بلکہ کوئی آپ کا ڈرائیور آئے گا
13:42اور بڑوں کا ڈرائیور بھی بہت بڑوں بن جاتا ہے نا
13:46کہ نہیں
13:48جب یہ رسی نیچے گرے گی
13:50تو سب کو پتہ چل جائے گا
13:53کوئی آئے گا
13:55خود میرا نبی نہیں
13:56کوئی آئے گا
13:57تو یہ حال ہوگا سب
14:10ایسے پنجوں کے اوپر
14:13کون کون
14:14کیونکہ بھئی کون آتا ہے
14:16ایسے سسپنس پیدا ہو جائے گا
14:18پن راب سائلنٹ
14:20اور سسپنس
14:21سانس رکے ہوئے
14:23کون کون کون
14:25تو میرا رب کی آواز آئے گی
14:28بلال حبشی کو بڑاؤ
14:33بلال
14:35نہ کالی کو دیکھے
14:37نہ گوری کو دیکھے
14:38پیا جس کو چاہے
14:40سوہاگن وہی ہے
14:41بلال
14:42امنا کہا بلال میری سواری کی
14:45رسی پکڑ کے میرے آگے چلے
14:48دروازہ کھولے گا
14:50آپ داخل ہوں گے
14:51سواریاں موجود ہوں گی
14:53اور ہر ایک اپنی اپنی جگہ
14:55پھر جب ٹھہر جائے گا
14:56قرار پکڑ جائے گا
14:57تو اب وہ سنو اب
15:00اب اللہ کا فرشتہ اعلان کرے گا
15:03وہ جو تم جو
15:04روشنی میں
15:05یا پتہ نہیں
15:06آپ کہاں کہاں سے آئے بیٹھے ہو
15:07وہ جو تم جوائنس برگ میں
15:09کہتے تھے
15:10موت نہ آئے
15:11تو سنو
15:12اِنَّ لَكُمْ اَنْ تَحْيَوْ فَلَا تَمُوتُوا اَبَدَا
15:17اب تم کبھی نہیں مروگی
15:20کبھی نہیں مروگی
15:22چھو
15:22بلین سال کے بعد بھی ہاں
15:26ٹریلین سال کے بعد بھی ہاں
15:29کروڑوں ٹریلین سال کے بعد بھی ہاں
15:31اب موت نہیں آئے گی
15:32اچھا
15:34الحمدللہ
15:35لیکن لمبی عمر دے رہے ہو
15:37تو بڑے نہ ہو جائیں
15:38تو دوسرا اعلان ہوگا
15:41اِنَّ لَكُمْ اَنْ تَشِبُوا فَلَا تَحْرَمُوا اَبَدَا
15:45اب ہمیشہ جوان رہو
15:48ہمیشہ جوان رہو
15:52کبھی بڑے نہیں ہوگے
15:54کتنے بڑے بڑے پہلوان بچارے ویل چیئر پہ آ جاتے ہیں
15:58لاتھی پکڑ کے چلو ہوتے ہیں
16:00ہمارا پہلوان تھا بھولو
16:04وہ ورلڈ چیمپئن تھا بھولو
16:08نام اس کا عبد الرشید تھا
16:10اِنڈیا میں جو گاما غلام محمد ورلڈ چیمپئن بنا تھا
16:15اس کا یہ بھتیجہ تھا
16:17تو وہ ورلڈ چیمپئن بنا تھا
16:20میں نے اپنی اللہ کی قسم آنکھوں سے دیکھا
16:23وہ ایسے پڑا ہوا تھا
16:25اور اٹھ نہیں سکتا تھا
16:28اٹھ نہیں سکتا تھا
16:32اللہ کہے گا
16:34تَشِبُوا فَلَا تَحْرَمُوا اَبَدَا
16:37اب ہمیشہ جوانی ہے
16:39پڑھا پا نہیں آئے گا
16:42پھر خیال آئے گا
16:44اچھے یا اللہ جوانی تو دے دی
16:45اور بیماری آگئی
16:48تو پھر کیا کریں گے
16:49جوانی تو خاک میں گئی
16:51تو تیسرہ اعلان ہوگا
16:53اِنَّ لَكُم مَن تَسِحُوا فَلَا تَسْكَمُوا اَبَدَا
16:57اب ہمیشہ سہت مندرہو
17:01بیماریاں ختم
17:02دکھ ختم
17:04غم ختم
17:06اینک لگ رہی ہے
17:07ضرورت نہیں ہے
17:09کانوں میں وہ
17:10آلے لگ رہے ہیں
17:12ضرورت نہیں ہے
17:15صحت مندرہو
17:16یہ کھانا ہے
17:18یہ نہیں کھانا
17:19بھائی جبریل مجھے کوئی
17:20ڈائیٹ ڈائیٹ ڈائیٹ
17:22ڈائیٹ پلین دے دو
17:23میں کیا کھاؤں کیا نہ کھاؤں
17:24مجھے کہیں شوگر نہ ہو جائے
17:26تو مجھے کوئی ڈائیٹ پلین دے دو
17:28ڈائیٹ چاٹ دے دو
17:29اور مجھے کوئی جم کا پتہ بھی بتا دو
17:30میں نے جم بھی کرنا ہے
17:31تاکہ میں صحیح صحت مند رہوں
17:33تو میرا اللہ کہے گا
17:35ارے وہ صبحات
17:43جو کھانا ہے کھاؤ
17:45جو پینا ہے پیو
17:46جو کرنا ہے کرو
17:49ہمیشہ صحت مند
17:50بیماری نہیں آئے گی
17:52ایک اور مزے کی بھی تا
17:53نید کوئی نہیں دن جنت میں
17:55نید کوئی نہیں
17:57کبھی نہیں سوگے
17:59آدمی سوتا ہے
18:01جب تھک جاتا ہے
18:02وہ تھکن تو ہے نہیں
18:04لیازہ نید کوئی نہیں
18:06اور کبھی تھک کے
18:08ایسے کرتا ہے
18:09کبھی تھک کرتا ہے
18:11ایسے کرتا ہے
18:12کہ نہ یہ ہوگا
18:13نہ یہ ہوگا
18:15نہ یہ ہوگا
18:16ایسے جوان
18:19ہر وقت مزہ
18:21پوری فارٹی
18:23فور ہنڈڈ فارٹی
18:25جو ہے نا
18:26الیکٹرک
18:27والٹ
18:28وہ تمہارے اندر
18:29چل رہی ہوگی
18:32کہ بھی بیمار نہیں ہوگے
18:37ساری ڈاکٹریوں ختم
18:38سارے آپریشن ختم
18:40سارے ہسپتال ختم
18:44اور ایسی صحت ہے
18:46پشاب نہیں
18:48پخانہ نہیں
18:49ٹائلٹ کوئی نہیں جنت میں
18:51واشنگ روم کوئی نہیں جنت میں
18:54لانڈری کوئی نہیں جنت میں
18:57ایک چھوٹا سا بیگ بھی جنت میں کوئی نہیں
18:59کوئی بیگ کوئی نہیں
19:01کیا جو میری زندگی گزر گئی سفروں میں
19:05کچھ چالیس سال ہو گئے
19:07مجھے
19:08کبھی ارش پر
19:09کبھی فرش پر
19:11کبھی ان کے در
19:12کبھی در بدر
19:13غمِ آشقی تیرا شکریہ
19:16میں کہاں کہاں سے گزر گیا
19:18کبھی راستوں میں تنہا
19:21کبھی ہوں ورودِ سہرہ
19:23میں جنون کا ہم سفر ہوں
19:25میرا کوئی گھر نہیں ہے
19:27میں نے پوری دنیا میرے
19:28اللہ نے مجھے یوں پھرائی دو دفع
19:30ایسے
19:30راؤنڈ ڈی کلاک
19:32سو سے زیادہ ملکوں میں
19:33اللہ نے مجھے
19:35پھرائیا
19:36کبھی بیگ ادھر ہے
19:37کبھی بیگ ادھر ہے
19:38کبھی بھی سر پی
19:39اب تو خیر اٹھانے والے
19:40اللہ نے خادم دے دیئے
19:42ایک وہ بھی تھا جائے
19:43کہ پھرتے ہیں خار میر
19:45کوئی پوچھتا نہیں
19:46اس عاشقی میں
19:47عزتِ سادات بھی گئی
19:49کبھی بسوں کی چھت پہ چڑے ہوئے ہیں
19:51کبھی ان کی سیڈیوں پہ لٹکے ہوئے ہیں
19:53کبھی تھارڈ کلاس کے
19:55ڈبے میں سفر کر رہے ہیں
19:57بیٹھنے کی جگہ کوئی نہیں
19:59ٹائلٹ کے اندر
20:00کھڑے ہو کے سفر کیے ہوئے ہیں
20:01تو
20:03بیگ خود
20:04اتنا سا بیگ بھی کوئی نہیں ہے
20:06چھوٹا سا کچن بھی کوئی نہیں ہے
20:09چھوٹا سا کچن بھی کوئی نہیں ہے
20:11بہت تیری خواہش ہی سب کچھ ہے
20:14تیری خواہش ہی سب کچھ ہے
20:17کوئی ٹیکسٹائل کا نظام کوئی نہیں
20:19کوئی پرنٹنگ کوئی نہیں
20:23کوئی ڈیزائنر کوئی نہیں
20:24ایک درخت ہے
20:25اس کا نام ہے توبہ
20:27توبہ
20:28چھوٹا سا ہے
20:29کتنا چھوٹا ہے
20:31اور ہر جنتی کو ملے گا
20:33ہر جنتی کو ملے گا
20:35لیکن اپنے اپنے درجوں کے مطابق
20:38اس کی
20:39کنڈیشن ارائے لگو گی
20:40وہ کتنا ہے
20:41یہ توبہ کا
20:44تنہ ہے یہ
20:45ٹھیک ہے
20:47میرے نبی نے فرمایا
20:49یہاں سے ایک اونٹ دوڑے
20:51پانچ سال کی عمروالا
20:53جذر
20:54پانچ سال میں اونٹ بھرپور جوان ہوتا ہے
20:57اور وہ دوڑتا رہے
20:58دوڑتا رہے
20:59دوڑتا رہے
21:00دوڑتا رہے
21:05یہاں تک کہ بوڑا ہو
21:06کے گر کے مر جائے گا
21:08Is ke geirda chakr nahi liaga sake
21:12Mout ki badehi humr hote ye
21:17Subhanallah
21:18Ithana bada
21:20Eek rakhta aasa hooga
21:21Eek
21:22Uska namahe mhae tuba
21:24Wo designer bhi hai
21:25Wo dرضi bhi hai
21:27Wo textile bhi hai
21:29Wo sab kuch hai
21:30Us par phool lage hoon hai
21:32Bout bade bade phool
21:35Aap ye
21:36Eek kurta nhi pheno ge
21:40Eek trouser nhi pheno ge
21:41Allah hap ko sow jodhe pheno ge
21:45Sow jodhe
21:46To unko uthayan ge kiishe
21:49Abhi eek jodhe mein garmi lag raya
21:51Uithayan ge kiishe
21:56Light ka koi wait hota hai
21:58Light ka
22:00Koi wait hota
22:01O sámeni dekho
22:02O piche legi wii
22:04Koi iska wait hai
22:05Isko nore
22:07Isko nore
22:08Kethe hai
22:08Allah jannet
22:10Ke kpudon ka
22:11Dhaaga
22:12Nore se
22:13Banayega
22:14Nore se
22:14Or nore ka wait koi nhi ho ta
22:17Semjh raya ho
22:19Nore ka wait nhi ho ta
22:21To sow jodhe
22:22Hoon gae
22:23Or ame meire
22:24Kurtae ke nhi che
22:25Beniyan hai
22:26Pata nhi
22:27Meneh meli pheni hai
22:28Ya
22:28Sahaf pheni hai
22:29Aap ko kya pata
22:30Aap ko dhikhane ke liye
22:31Kurtae ko
22:32Benne press kar liya
22:33Nhi che beniyan
22:34Phati hoi hai
22:34To sow jodhe
22:36Hoon gae
22:37Or har jodha
22:38Pichlhe jodhe
22:39Ke nazer
22:39Ae ga
22:40Ae se
22:40Ae se
22:41Ae se
22:42Ae se
22:43Ae se
22:43Ae se
22:43Ae se
22:44Ninety nine
22:45Jodhe
22:46Nazer
22:46Ae
22:46Ae
22:46Sowa jodha
22:48Uske jism
22:48Ko
22:49Pardai
22:50Me le
22:50Jaye
22:50Ga
22:50Or har jodhe
22:52Ke mtabak
22:53Uske chihre
22:53Ka make up
22:54Adelta
22:55Adelta
22:55Rheegha
22:55Aar
22:59Aap
22:59Tuba
23:00Ke taraf
23:01Ae se
23:02Dekho
23:02Gae
23:02Aap
23:03Ke
23:03Dmaga
23:04Me
23:04Ae
23:05Ae
23:05Ae
23:05Ae
23:06Ae
23:07Ae
23:07Ae
23:08Ae
23:08Ae
23:08Ae
23:08Ae
23:08Ae
23:08Ae
23:09Ae
23:10Ae
23:10Ae
23:10Ae
23:10Ae
23:11Ae
23:11Ae
23:11Ae
23:12Ae
23:12Ae
23:12Ae
23:13Ae
23:17Ae
23:20Ae
23:20Dekho
23:21Ae
23:21Ae
23:21Ae
23:22Jodha
23:22Tum
23:22Pehnne
23:23Lugou
23:24To
23:24Inshallah
23:25Kand geto
23:26geya
23:27Ae
23:27Ae
23:28Ae
23:28Ae
23:28Ae
23:29Ae
23:29Ae
23:29Ae
23:30Ae
23:30Ae
23:30Ae
23:30Ae
23:31Ae
23:31Ae
23:32Ae
23:32Ae
23:42Ae
23:43اور نئے سو جوڑے آپ کے جسم پر
23:47نہ آپ کو اتارنے کی تکلیف ہوگی
23:49نہ پہننے کی تکلیف ہوگی
23:53جو آپ اور ہم چاہتے ہیں
23:55وہ یہاں نہیں ہو سکتا
23:57وہ وہیں ہوگا
23:58یہاں تھوڑی دیر کڑوا کھونٹ بھر کے
24:01اللہ کی مان لو
24:03اور جنت کی ہور
24:05اور جنت کی ایمان والی عورت
24:08اس کو جو اللہ تعالیٰ جوڑے پہنائے گا
24:10وہ تین میل کے دائرے میں گھوم رہے ہوں گے
24:15اس کا جو فراک ہوتا ہے
24:17وہ تین میل کے دائرے میں گھوم رہا ہوگا
24:21وہ بہت پہلے جو لیڈی ڈیانا بیچاری مرمرا آگئی
24:24اس کی شادی کی ویڈیو دیکھی تھی
24:27تو اس کے پیچھے وہ اتنوں لمبا فراک کا تھا
24:30کہ وہ دور تک اس کو پیچھے سے
24:32وہ فوجیوں نے اٹھایا ہوا تھا
24:34وہاں اٹھانا کے لیے خادمات ہوں گی
24:38اور تین میل تین میل تین مائل
24:42فائیو کلومیٹر
24:44فائیو کلومیٹر میں اس کا فراک گھوم رہا ہوگا
24:48اور اس کے سو جوڑے ہوں گے
24:50اور اس کے سر کے بال یہاں سے چل کر
24:53پاؤں کی اڑی تک ہوں گے
24:54اور میرے رب کی قسم
24:56سر و جب وہ یوں کرے گی نا
24:58تو بالوں کو حرکت ہوگی
24:59یوں کرو
25:00تو جس کے بڑے بال ہوتے ہیں
25:02اس کو حرکت ہوتی ہے
25:03جب وہ یوں کرے گی
25:04تو اس کے بالوں سے روشنیاں یہ روشنیاں پھیل جائیں گی
25:07اور خوشبوی خوشبو پھیل جائے
25:10اور
25:12تم دیکھ
25:13اگر موت مر نہ گئی
25:15ہوتی تو دیکھ کے مر جاتے تم
25:17ہم سب مر جاتے
25:20اتنا اللہ نے حسن و جمال
25:21بخشا ہے
25:24تو
25:27اللہ کہے گا
25:28سہت من
25:30بیماری کوئی نہیں
25:31اب تم کہو گے
25:33یا اللہ جوانی بھی مل گئی
25:35زندگی بھی مل گئی
25:36جوانی بھی مل گئی
25:38صحت بھی مل گئی
25:39اگر رینڈ نہ ہوئے تو پھر کیا کریں گے
25:42یہ تمہاری کرنسی کا نام
25:45ہی عجیب ہے رینڈ
25:48اس کو تھوڑا سا زیر
25:49لگا دو رینڈ تو ہماری پنجابی
25:51میں رینڈ جون کو کہتے ہیں
25:53یہ جو یہ ہوتی
25:57تو یا اللہ جوانی بھی دے دی
26:00زندگی بھی دے دی
26:01صحت بھی دے دی
26:03ٹکا پیسہ کوئی نہ ہو تو پھر کیا
26:05تو اللہ کہے گا
26:07اِنَّ لَكُمْ مَنْ تَنَعْمُوا فَلَا تَبْأَسُوا أَبْدَا
26:11جاؤو میرے بندو
26:13ہمیشہ بادشاہی مبارک ہو
26:17کبھی نہ بھوک آئے گی
26:19نہ فقر آئے گی
26:21نہ اب
26:22نہ تمہیں کوئی پریشن ہی آئے گی
26:24ہمیشہ کی بادشاہی ہے
26:27وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَشْتَهِي أَنفُسُكُمْ وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَدْدَعُونَ
26:32جو چاہو کہ مل جائے گا
26:35جنت میں جو چار
26:37آپ نہریں نہریں کہتے ہو نا
26:39نہریں نہر عربی میں
26:41دریاء کو کہتے ہیں
26:42ایک پانی کا دریاء
26:44ایک دودھ کا دریاء
26:45ایک شراب کا دریاء
26:47ایک شہد کا دریاء
26:48اور باقی چشمیں
26:50رحیق ہے
26:51سلسبیل ہے
26:52معین ہے
26:53زنجبیل ہے
26:54کافور ہے
26:55اور سب سے عالی چشمے کا نام ہے
26:58تصنیم
27:02تصنیم کہتے ہیں
27:03ایسے اوپر نیچے
27:06سمندر کی لہریں
27:07ایسے ایسے ہوتی ہیں
27:10اونٹ کی کوہان کو
27:11نسام کہتے ہیں
27:13وہ چشمہ ایسے ایسے
27:16لہروں سے چلے گا
27:18لیکن
27:19وہ زمین پر نہیں چلے گا
27:21وہ یہاں چلے گا
27:23نیچے کوئی چیز نہیں ہے
27:24وہ
27:25ہوا میں چل رہا ہے
27:26ایسے
27:27ہوا میں چل رہا ہے
27:29یہ سب سے مزے کا ہوگا
27:30اس کا ایک کترہ
27:32سات سمندر میں ڈال دو
27:33سارے میٹھے ہو جائیں گے
27:35ایک کترہ
27:36ایک کترہ
27:37ایک ڈراب
27:38ایک ڈراب
27:41یہاں کے شراب پیو
27:42تو پشاب بھی اندر نکل رہا ہے
27:44الٹیاں بھی کر رہا ہے
27:45پخانے بھی نکل رہا ہے
27:46نہ ماں کا پتہ ہے
27:47نہ بیوی کا پتہ ہے
27:51اور وہاں
27:52اللہ شراب پلائے گا
27:53وَسَقَاهُمْ وَرَبُّهُمْ
27:55شَرَابًا تَحُورًا
27:57آو میرے ربندہ
27:58میرے ہاتھ سے پی
27:59دیکھ
28:00میں پلاتا ہوں
28:02آہا آہا
28:03مزے آگئے
28:04تو
28:06جاؤ ہمیشہ کی بادشاہی مبارک ہو
28:09آخری جنتی کو
28:11اللہ بہتر بیویاں عطا فرمائے گا
28:14بہتر
28:14اور
28:18آلہ سے آلہ فردوس والوں کے لئے
28:20کوئی تعداد نہیں ہے
28:22اور یہ بہتر
28:23کا مطلب
28:24اینڈ نہیں ہے
28:25ہر جمعہ
28:26اللہ کا دیدار ہوگا
28:28اور ہر جمعہ
28:29ایک نئی بیگم آپ کو
28:31عطا کی جائے گی
28:34ہاں
28:35جو آخری جنتی
28:37جہنم میں
28:38آخری جہنمی
28:40جو سب سے آخر میں
28:42جنت میں جائے گا
28:43اس کا نام ہوگا
28:44جوہینہ
28:45تو وہ
28:48اتنے
28:48تھوڑے ایمان والا ہوگا
28:51کہ
28:52نہ نبیوں کی
28:53سفارش سے نکلے گا
28:55نہ ہمارے نبی کی
28:56سفارش سے نکلے گا
28:58نہ اللہ خود
28:59نکالے گا
29:00وہ نکلے گا
29:00وہ اتنے
29:01تھوڑے ایمان والا ہوگا
29:02جب اس کو
29:03وہ اللہ تعالیہ
29:05جنت کے دروازے پر
29:06پہنچائے گا
29:07تو اسے کہے گا
29:08تمہیں پتہ ہے
29:09میں تمہیں کیا دے رہا ہوں
29:10کہ جی کیا
29:11کہ دنیا سے دس گنا
29:13بڑی جنت دے رہا ہوں
29:16یہ دنیا
29:16چوبیس ہزار کلومیٹر والی
29:18وہ کہے گا
29:19یا اللہ مزاق تو نہ کر
29:20کہے گا
29:21یا اللہ
29:21مزاق تو نہ کر
29:22میں نے تو کوٹھائی کافی ہے
29:25دوزگ سے نکلوں
29:26وہ کہے گا
29:27نہیں
29:28مزاق نہیں
29:28چل اندر
29:29جب جائے گا
29:30تو آگے اس کا نوکر
29:31کھڑا ہوگا
29:31وہ اتنا خوبصورت ہوگا
29:33کیوں ایسے ہوگا
29:34ہمارے پنجاب کی ثقافت ہے
29:36کہ ہم جب کسی
29:37اپنے بڑے کو ملتے ہیں
29:38تھوڑا سا جھکے ملتے ہیں
29:40اور ہمارے جو دہات کی ثقافت ہے
29:42ہم ان کے گوڑوں کو ہاتھ لگاتے ہیں
29:44ایسے
29:44یہ ہماری تحظیم ہے
29:47ہم گوڑوں کو ہاتھ لگاتے ہیں
29:48اپنے بڑوں کی
29:49یعنی
29:52یہ ایک
29:53اس بڑے کی عزت کے لئے
29:55ہم ایسے کرتے ہیں
29:56تو وہ ایسے ہوگا
29:58تو وہ کہے گا
29:59حضور کیا کر رہے ہیں
30:01وہ کہے گا
30:02تم فرشتے ہو
30:03تیرے سامنے جھک رہا ہوں
30:05وہ کہے گا
30:06بابا میں آپ کا نوکر ہوں
30:07فرشتہ نہیں ہوں
30:09اور آپ کو پتہ ہے
30:10میرے جیسے
30:11اسی ہزار نوکر آپ کے پاس ہیں
30:16یہاں آپ کو مفت میں
30:17تھوڑی تھوڑی تنخواہوں پہ
30:19کتنے لوگ مل رہے ہوتے ہیں
30:20ان کو اچھی تنخواہ دیا کرو
30:22ان کے غم میں شریع کوئا کرو
30:25ان کی خوشی میں شریع کوئا کرو
30:27ان کے بیماروں کو دیکھا کرو
30:29ان کا حال حوال لیا کرو
30:32زکاة تو ایمان والوں کیلئے ہے
30:34صدقہ تو سب کیلئے ہے
30:36ان کا صدقہ
30:37ادھر دیکھو ان کے ٹین کے چھتیں پڑی ہوئی ہیں
30:40اور ٹین کے گھروں میں رہ رہے ہیں
30:42اور تم یہاں کیسے آلی شان گھروں میں رہ رہے ہو
30:44ان کا خیال کیا کرو
30:46غریب ایک نسل ہے
30:49چاہے مسلم ہے چاہے کافر ہے
30:50اس پہ رحم کرنا میرے اللہ کو پسند ہے
30:53چاہے وہ بد پرست ہے
30:55و چاہے وہ خدا پرست ہے
30:56وہ اللہ کو پسند ہے
30:59اس کے غریب بندوں پر خرش کرنا
31:01تمہیں تو تھوڑی تھوڑی تنخواہوں میں
31:03ہمارے تو پاکستان میں بڑی تنخواہیں ہیں
31:06لیکن اللہ کا شکر ہے
31:08کہ ہم دیتے ہیں
31:09تو آپ لوگ بھی ترخایا نہ کرو
31:12کم سے کم میں لے لو
31:14یہ جتنے تاجریں یہ دھونڈتے ہیں
31:16کم سے کم تنخواہ والا کوئی ملے
31:18اور کام زیادہ لوں
31:20تنخواہ تھوڑی دوں
31:22کام تھوڑا لو
31:23تنخواہ زیادہ دوں
31:24اللہ تمہارا رزق بڑھا دے گا
31:27اور ان کی دعائیں تمہیں مل جائیں گی
31:29کہ تمہیں اسے محبت کرنے والی بن جائیں گے
31:33وہ کہے گا
31:34اسی ہزار نوکہ رہے ہیں
31:36تنخواہ کون دے گا
31:37یہ میں ویسے ہی جوک کر رہا ہوں
31:40کوئی فکر نہیں کرو
31:41تمخواہ اللہ دے گا
31:43ان کو روٹی کون کھلائے گا
31:45وہ بھی اللہ ہی کھلائے گا
31:46اور وہ ایسے جو
31:48God of Honor نہیں ہوتا یہاں
31:50سارے ان سب کو پتا ہے کہ
31:53بے وکوف بنا رہے ہیں
31:55اگر یہی
31:57صدر نہ ہوتے
31:58اس کو
31:59کوئی God of Honor دے گا
32:01اس کو کھوتے بھی
32:02کوئی نہیں چڑھائے گا
32:04تو سب کو پتا ہے یہ
32:06ایسے یہ دھوکہ
32:07لیکن یہ حقیقی God of Honor ہوگا
32:09اسی ہزار
32:11ایٹی تھاؤزنڈ
32:12سلیوز
32:14امہ آن لے سیدنا
32:16ان نزورہو
32:17ارے ہمارے آقا کدھر رہ گئے تھے
32:19کہاں چلے گئے تھے
32:20وہ کہے گا
32:21شکر گروہ میں آگیا جو
32:23میں نے بڑی مار کھائی ہے
32:24وہ مجھے فرشتوں نے بہت مارا ہے
32:26مجھے بڑے لٹر پڑے ہیں
32:28شکر گروہ میں آگیا ہوں
32:29اب وہ ایسے ناشتے ہوئے
32:31ڈھول بجاتے ہوئے
32:32میوزک بجاتے ہوئے
32:33اس کے ساتھ چلیں گے
32:35آگے ایک تخت ہوگا
32:36اس پہ بٹھائیں گے
32:37کہیں گے
32:37ہمارے سردار تو بڑی دیر سے آئے ہیں
32:40بھوکے ہیں
32:41کھانا کھلاو
32:42تو
32:44ایک ہاتھ میں ڈش ہوگی
32:46ایک ہاتھ میں ڈرنک ہوگا
32:48کتنے
32:49اسی ہزار
32:50تو
32:51مل کر کتنے بن گئے
32:52ایک لاکھ اور
32:53ساٹھ ہزار
32:55ایک لاکھ ساٹھ ہزار
32:57دونوں مل کر
32:59ایک ہاتھ میں ڈش ہے
33:00کھانے کی
33:01ایک ہاتھ میں ڈرنک ہے
33:02تو یہ
33:03اللہ کے فضل و کرم سے
33:05اسی ہزار ڈشیں
33:07کھا جائے گا
33:08اسی ہزار ڈرنک پی جائے گا
33:11اور ہر
33:12لکمے کی لذت پہلے سے زیادہ ہوگی
33:15ہر گھونڈ کی لذت پہلے سے زیادہ ہوگی
33:18یہاں الٹا ہوتا ہے
33:21اور جب وہ کھا لیں گے
33:23کہیں گے اچھا ہم جا رہے ہیں
33:24آپ اپنے گھر والوں سے مل لیں
33:26وہ کہے گا کدھر ہیں
33:27وہ نظر تو آئیں گے نہیں
33:28کدھر ہیں
33:29اتنے میں وہ ایسے غائب ہو جائیں گے
33:31ایسے
33:31ایسا نہیں ہوگا کہ
33:32اسی ہزار کو
33:33جس پر سوتے ہوئے تو
33:35کافی دیر لگے گی نا
33:36نہیں وہ یوں غائب ہو جائیں گے
33:38ایسے
33:38اور جب ایک دم سامنے سے پردہ ہٹے گا
33:41تو وہاں ایک لڑکی ایسے بیٹھی ہوگی
33:44یہ سٹائل ہی ایسا مزے کا ہے
33:55اب اس بچارے نے کالے کالے فرشتے دیکھے
34:00اب جو دیکھا ہور کو
34:02تو ایسے کر گا
34:05مو بھی کھلا ہوگا
34:07اور آنکھیں بھی
34:10نہ ایسے دیکھے گا
34:11نہ ایسے دیکھے گا
34:12نہ اوپر دیکھے گا
34:13نہ ایسے کر گا
34:15اور کتن دیر
34:16کتن دیر
34:18چالیس سال
34:20فارٹی یر
34:25آخر وہ کہے گی
34:27آپ میرے پاس نہیں آئیں گے
34:33کون ہے تو
34:34کون ہے
34:36کہ تیری بیوی ہوں
34:37وہ ہے میں مر گیا
34:38میں نے دیر کیوں کی
34:39وہ دوڑ لگا
34:40وہ دوڑ لگائے گا
34:43وہ جا کر اس کو ایسے
34:45ایسے اپنے حق کرے گا
34:47اور ایسے
34:48کھڑے کھڑے کھڑے کھڑے کھڑے کھڑے کھڑے
34:51ستر سال کا حق ہوگا
34:55ستر سال ایسے
34:56ایک جگہ میں بیان کر رہا تھا
34:58ایک بڑے میاں بیٹھے تھے ان کو جوش آگیا
35:00کہہ لیکن مولی صاحب صرف مانکہ ہوگا
35:03کہ آگے بھی کچھ ہوگا
35:04کہ نہیں
35:08میں نے کہا بہن کچھ ہے
35:10آتا صحیح
35:11آگے بھی بہت کچھ ہے
35:13آگے بھی بہت کچھ ہے
Comments

Recommended