Skip to playerSkip to main content
  • 5 days ago
Prayer of Parents
Maan Baap Ki Dua
Thanks to
Molana Tariq Jameel
Molana Tariq Jamil
And All.
Transcript
00:00. . . .
00:30تو میں ماں کے لئے نماز
00:31توڑ دیتا ہوں
00:33میرا نبی کہہ رہا ہے
00:34اور جب آپ حج پہ تشریف لے گئے
00:36اور اب واقع میدان سے گزرے
00:39جہاں میرے نبی کی والدہ کا انتقال
00:41ہوا تھا
00:42اس بات کو ستاون سال گزر چکے ہیں
00:44چھ برس کے عمر میں
00:46مدینہ سے نکلے تین افراد
00:48میرے نبی کی ماں
00:50میرے نبی کے والد کی باندی
00:52ام ایمن وہ بھی ماں ہیں
00:54انہوں نے بھی دودھ پلایا تھا میرے نبی کو
00:56دو ماہیں ہیں ایک دودھ پلاینے والی
00:59ایک پیدا کرنے والی اور ایک میرے نبی ہیں
01:01جب اب واقع پہاڑوں میں پہنچے
01:03تو اچانک ہارٹ اٹیک سے
01:05حضرت آمنہ پچیس سال کے عمر میں
01:07انتقال فرما گئیں
01:08اور میرے نبی نے اتنا اس کا غم لیا
01:10چھ سال کا بچہ
01:12میں سن دو ہزار میں وہاں گیا تھا
01:15میرے آنسوں نے
01:16رکنے کو آ رہے تھے
01:18کہ کہاں میرے نبی
01:20کی ماں کو اللہ نے اٹھایا
01:23نہ کوئی آسرا
01:24نہ کوئی سہارا
01:25نہ کوئی رشتہ
01:27نہ کوئی جھولی
01:29نہ کوئی چھاؤں
01:30ایسے تنہ تنہا یتیم کر لیں
01:37جب ان کو پتھروں میں
01:38دبا کے نیچے اترے
01:40ام ایمن کو آپ سے ہاتھ چھڑا کر بھاگے
01:43اور اوپر پہاڑی پہ چڑ گئے
01:45جب ام ایمن پیچھے گئیں
01:47تو آپ نے ام ایمن نے کیا دیکھا
01:49کہ اب واقع پہاڑ بھی رو رہے ہوں گے
01:51آپ ماں کی قبر کو چمٹ
01:53کیسے اوپر لیٹے ہوئے تھے
01:57قبر کو پکڑا ہوا تھا
01:59اوپر لیٹے ہوئے تھے
02:01جب ام ایمن قریب آئیں
02:03تو سنا آپ کہہ رہے تھے
02:04امہ جی آپ کو تو پتہ تھا
02:07آپ کے سوا میرا کوئی نہ تھا
02:10آپ مجھے چھوڑ کے
02:11کہاں چلی گئی
02:12کیوں چلی گئی
02:14چھ سال کا بچہ پہلی موت دیکھ رہا ہے
02:16تو ان کو سمجھ میں نہیں آرہا
02:17کہ میری ماں کیسا ہوا کیا ہے
02:19ام ایمن نے اٹھانا چاہا
02:20آپ نے اٹھنے سے انکار کر دی
02:23اس صدمے کو سینے میں لیے ہوئے
02:26ستاون سال کے بعد
02:28ستاون جن مندہ رو نہیں سکتا
02:30رونا نہیں چاہے تو رونا نہیں ہمتا
02:32ستاون سال کے بعد
02:34آپ اس وادی سے گزرے
02:35آپ نے اونٹنی کو
02:37ماں کی قبر کی طرف موڑ دیا
02:39اور
02:41ان پلرز کو
02:43تین گناہ کرو تو وہ پہاڑ بنتا ہے
02:46چھوٹی پاڑی تھی
02:47اونٹنی کو نیچے بٹھایا
02:49اوپر پہاڑ پر گئے
02:50اور یہ مجھے دیکھو
02:53یوں آپ نے گھٹنے کھڑے کیے
02:55ماں کی گور کے سرانے
02:57اور یہ ہاتھ یہاں رکھے
02:59اور پھر سر دیا
03:00اپنے گھٹنوں میں یوں
03:05پھر رونا شروع کیا
03:08اتنا روئے
03:09اپریل کا مہینہ تھا
03:12دھوپ سر پہ پڑ رہی تھی
03:14ہم تو ٹھنڈی دھوپ میں بیٹھے ہیں
03:16شدید دھوپ میں بیٹھے تھے
03:18اور اس کنڈیشن میں
03:19یہ بچوں کیا سٹائل ہوتا ہے
03:21جب لمبا رونا ہو تو وہ یوں بیٹھتے ہیں
03:23سر اندر دے کر
03:25اتنا روئے کہ آپ کی داڑی ساری آنسوں سے بھر گئی
03:29سینہ تر ہو گیا
03:31احرام تر ہو گیا
03:33اور کئی گھنٹے بیٹھ کے روتے رہے
03:40دو جہان کے سردار ہو کر
03:42تمنا کر رہے ہیں
03:43کاش امہ تو زندہ ہوتی
03:46تو مجھے کہتی محمد
03:48میں تیری لئے نماز توڑ دیتا
03:52اور میرے نبی نے یہ بچیاں غور سے سنو
03:54میرے نبی سے پوچھا گیا
03:56یا رسول اللہ کیامت کب آئے گی
03:58آپ نے فرمایا یہ تو اللہ کو پتا ہے
04:00نے کہا یا رسول اللہ کو نشانی بتا دی
04:03تو آپ نے فرمایا جب بچیاں ماں کو زلیل کریں گی
04:07تو کیا مت آ جائے گی
04:09جب بیٹیاں ماں کے ساتھ بدتمیزی کریں گی
04:12اور ماں کو زلیل کریں گی
04:14تو کیا مت آ جائیں گی
04:17ایک ماں بیٹی کو میں بھول نہیں سکتا
04:19ماں کے موٹے موٹے آنسوں گر رہے تھے
04:22اور بیٹی ماں سے کہہ رہی تھی
04:24بھاوک نہیں ہماری اپنی پنجابی زبان
04:26بھاوک نہیں
04:29یہ تو ہم نوکر کو کہتے ہوئے ڈرتے ہیں
04:32وہ ماں سے کہہ رہی تھی بھاوک نہیں
04:34یعنی بکواس نہ کر رہا
04:36اور وہ آگے چک
04:38صرف آنسوں اس کے گر رہے تھے
04:42شاید وہ یاد کر رہی تھی
04:43کہ نو مہینے کیسے اس کو میں نے پیٹ میں پھالا
04:46جنتے ہوئے کتنی تکلیفوں سے گزری
04:48اور اس کو دودھ پلاتے ہوئے
04:50کتنی راتیں میں نے کارٹ کارٹ کے گزاریں
04:53اور اس کے پیشاب دھوتے ہوئے
04:55کتنی دفعہ
04:56میں سردے میں ٹھٹھری
04:58اور آج جہ مجھے کہہ رہی ہے بھاوک نہیں
05:00اس لیے میرے نبی نے فرمایا
05:03جس نے ماں باپ کو دکھ دیا
05:05سنو غور سے بچوں سارے سنو
05:07جس نے ماں باپ کو دکھ دیا
05:09اس پہ اللہ کی لعنت
05:11اس پہ فرشتوں کی لعنت
05:13اس پہ زمین آسمان کی لعنت
05:15نہ ان کی نماز قبول ہے
05:17نہ روزہ قبول ہے
05:18نہ صدقہ قبول ہے
05:22میرے نبی کی زندگی کا دوسرا روپ
05:25حقوق العباد
05:26نماز حقوق اللہ میں آ جاتی ہے
05:28میں حقوق العباد کی تھوڑی سی
05:31وضاحت کر رہا ہوں
05:34ماں باپ زندہ ہیں تو دعا لیں
05:36والدین سے کہتا ہوں
05:38بچوں کو عزت دو
05:40جہاں اولاد
05:41ماں باپ کے حقوق ہیں
05:43وہاں اولاد کے حقوق ہیں
05:44اولاد کو عزت دو
05:47اولاد کو عزت دو
05:49اولاد کو عزت دو
05:50بہت سی اولاد کی
05:53نافرمانی کا ذریعہ
05:55ماں باپ بن رہے ہیں
05:56سختی کر کے زبردستی کر کے
05:59اور
05:59ٹھونس کر چیزیں نوکروں کی طرح
06:02سلوک کر کے
06:03میرے نبی کی
06:04گھر میں جب بیٹی فاطمہ
06:06ملنے کے لیے آتی تھی
06:07تو میرے نبی بیٹھے نہیں رہتے تھے
06:10جو اب چہر پہ بیٹھے ہوئے ہیں
06:12بی بی فاطمہ آگئے
06:14اب زمین پہ بیٹھے ہوئے ہیں
06:15بیٹی آگئی
06:16اب چار پائی پہ لیٹے ہوئے ہیں
06:18بیٹی آگئی
06:19میرے نبی کیا کرتے تھے
06:20کھڑے ہو جاتے تھے
06:23کھڑے ہو جاتے
06:24اک دم کھڑے ہو جاتے تھے
06:26اور پھر
06:28کھڑے نہیں رہتے تھے
06:29تیزی سے آگئے بڑھتے تھی
06:32صاحب حضر فاطمہ کا ہاتھ پکڑ لیتے تھے
06:34یہ والدین غور سے سنو
06:35حضر فاطمہ کا ہاتھ پکڑ لیتے تھے
06:38اور ہاتھ پکڑ کے
06:39مجھے دیکھو
06:40اے یوں بوسا لیتے تھے
06:41بیٹی کا بوسا لیتے تھے
06:43پھر ہاتھ چھوڑتے نہیں تھے
06:45ہاتھ پکڑے پکڑے
06:46لاتے لاتے لاتے
06:48ان کو چار پائی پر پہلے بٹھاتے تھے
06:50پھر خود بیٹھتے تھے
06:52یہ باپ اور رسول ہو کر
06:54بیٹی کو یہ عزت دیتے تھے
06:56پھر وہ جنت کی عورتوں کی
06:58سردار بنی
06:59پھر وہ جنت کے سرداروں کی
07:02ماں بنی
07:03پھر وہ اللہ کے شیر کی
07:05زوجہ بنی
07:08تو والدین سے کہتا ہوں
07:11کہ اپنے بچوں کو
07:14عزت دو
07:15عزت دو
07:16عزت دو
07:17عزت دو
07:18پھر آپ سے
07:20زندگی کے بڑے فیصلے ہیں شادی
07:22آپ لوگ اکٹھے پڑتے ہو
07:24لڑکے لڑکیاں
07:25اپنی شادی کے فیصلے خود نہ کرو
07:27اپنے ماں باپ کے حوالے کرو
07:29اس میں شرافت بھی ہے
07:31اس میں برکت بھی ہے
07:33اس میں رحمت بھی ہے
07:34اور اس میں والدین کی دعائیں بھی ہیں
07:37کوٹ میریج کو ہوا نہ دو
07:40بوائی فرینڈ گرل فرینڈ کلچر ہمارا نہیں ہے
07:42میرے نبی کے طریقے میں
07:45مرد اور عورت کا صرف نکاح سے تعلق ہے
07:48اس کے علاوہ سب
07:49جہنم کی آگ ہے
07:50اور والدین سے کہتا ہوں
07:52کہ اپنے بچوں سے پوچھ کے رشتے کرو
07:55زبردستی مت کرو
07:57میرا معاشرہ
07:58بہت سنگین قسم کے جرم کا شکار ہے
08:01بچوں پہ مسلط کر دیتے ہیں
08:03ایتھا ہی کرنے ہیں
08:04جٹہیں جی کرنے ہیں
08:05بٹہیں جی کرنے ہیں
08:06پتہ نہیں آئے کتھو ہیں جٹ بٹ
08:10چلو تم نراز نہ ہو
08:11راج پوتا ہے جی کرنے میں
08:12راج پوتا ہے جی کرنے میں
08:13اپنی قوم کو بھی رگڑ دیتا ہوں
08:14راج پوتا ہے جی کرنے
08:16اگہ کرنے ہی کوئی نہیں
08:18یہ ظلم و ستم
08:20اولاد پہ مت کرو
08:21اپنی بچی سے پوچھو
08:23اگر بیٹی ہاں کرے
08:24تو پھر قدم اٹھاؤ
08:26اگر بیٹی کہہ دے
08:27میں نہیں کرنا چاہتی
08:28تو وہ نافرمان نہیں ہے
08:30اللہ کے واسطے میری سنو
08:32صرف تم نہیں سن رہو
08:33اس کیمرے سے لاکھوں
08:34کروڑوں لوگ سن رہے ہیں
08:35اگر بیٹا یوں کہہ دے
08:37کہ اببا میں نے
08:38یہاں شادی نہیں کرنی
08:39میرا جی نہیں چاہتا ہے
08:41تو وہ بیٹا
08:42نافرمان نہیں ہے
08:44فرما بردار ہے
08:46اس نے شریعت کا حق
08:47استعمال کیا ہے
08:48اب ایسا ظلم مت کرو
08:50کہ نہیں
08:50اتھا ہی کرنی ہے
08:51گروہ نکل جاؤ
08:55زندگی تم نے تو نہیں گزارنی
08:57زندگی تو اچھا نہیں گزار
08:58میں قربان جاؤں
08:59ایک حدیث سنو پہلے
09:00پھر اگلی بات سنا تو
09:08لوگو سنو
09:09میں نے جہاں شادی کی
09:10میں نے جہاں بیٹی کی شادی کی
09:12پہلے آسمان سے جبریل فرشتہ
09:14اللہ کا حکم لے کر آیا
09:16پھر میں نے قدم اٹھایا
09:17سمجھ گئے میری حد
09:18یہ بات سمجھ گئے
09:19اس آرہے ہیں
09:20اب اگلی سنو
09:22حضرت علی فاطمہ کا رشتہ لینے آگے
09:25اور جبریل ان سے پہلے آگے
09:27کہ یا رسول اللہ فاطمہ علی کے لئے ہے
09:32باپ محمد مصطفیٰ جیسا ہے
09:36رشتہ مانگنے والا علی جیسا ہے
09:38اور بیٹی فاطمہ جیسی ہے
09:41اور
09:43آپ پوچھتے ہیں
09:45علی کیسے آئے
09:46وہ شرم کی وجہ سے کچھ کہہ نہ سکے
09:48چکھ
09:49آپ کو تو پتا تھا
09:50آپ نے فرمایا
09:51فاطمہ کے رشتے کے لئے آئے ہوگا
09:54جی
09:55تو جبریل تنال بیٹھ ہویا ہے
09:57کہ یا رسول اللہ
09:58اتھ ہی کرنا ہے
09:59آپ نے ہاں نہیں کی
10:03آپ نے کہا
10:05انشاءاللہ
10:06اور یہ کہہ کر اٹھ گئے
10:09انشاءاللہ نبی کا ہاں ہی ہوتا ہے
10:11لیکن
10:13جبریل کے آنے کے باوجود
10:15اور اللہ کے کہنے کے باوجود
10:17میرے نبی کو بھی پتا ہے
10:18کہ یہ رشتہ یہاں
10:20قاتبِ تقدیر نے لکھ دیا ہے
10:22لیکن امت کو سبق سکھانے کے لئے
10:24آپ گھر تشریف لے گئے
10:26بیٹی فاطمہ
10:27کہا جی یا رسول اللہ
10:29کہا علی کا رشتہ آیا ہے
10:32میں ہاں کر دوں
10:33سبحان اللہ
10:38میں اپنے دہاتی بچیوں پر
10:40مجھے رونا آگئے
10:41کہ جنہیں پتا ہی نہیں ہوتا
10:43کہ انہوں نے کئی دن
10:44علبندے پہنے
10:44جانورے یا انسان ہیں
10:49علی جیسا تعمہ
10:50چلو علی کو چھوڑو
10:51فاطمہ کو چھوڑو
10:52جبریل آیا بیٹھا ہے
10:54جبریل آیا بیٹھا ہے
10:55اس کے بعد فاطمہ سے پوچھنے کی
10:58کیا بات
10:59جبریل آ کر کہلا
11:00یا رسول اللہ
11:01اللہ کہہ رہا
11:02فاطمہ علی کے لئے ہے
11:03اور علی فاطمہ کے لئے ہے
11:04اور پھر آپ کہتے ہیں
11:06بیٹی فاطمہ
11:06ہاں کر دو
11:08سبحانہ
11:09ہماری تو آج کی بیٹیاں
11:10انکار نہیں کرتے
11:11چپ کر کے
11:13گام آج درہا
11:14بن چھڑ دن کلے نال
11:22کوئی ان کے اندر کے جذوات کو
11:24سننے والا کوئی نہیں ہوتا
11:26اپنی انانیت پر
11:27یہ فیصلے کرتے ہیں
11:29اور میرا نبی کہہ رہا ہے
11:30بیٹی ہاں کر دو
11:32سبحان اللہ
11:35آپ کا کیا خیال ہے
11:36فاطمہ نے انکار کرنا تھا
11:38یہ تو یہ بیٹیاں نہیں انکار کر دی
11:39تو فاطمہ نے کہاں کرنا تھا
11:41لیکن یہ سبق دینا تھا
11:43ان والدین کو
11:44جو نادانی میں
11:45نادانی کے فیصلے کر کے
11:47اولاد کو ہمیشہ
11:49ایک
11:52ٹھنڈی آگ میں
11:54تکہ دے دیتے ہیں
11:56حضر فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
11:58نے جب ہاں کی
12:01پھر آپ باہر نکلے
12:04اچھا مزے کا واقعہ ہو
12:06حضرت علی اٹھ کے باہر نکلے
12:08تو صحابہ باہر کھڑے انتظار کر رہے تھے
12:11کہ کیا ہوا
12:12حضرت علی کو بھیجنے والے تھے
12:14عبد الرمان بن عوف
12:16پہلے ابو بکر گئے تو آپ نے انکار کر دیا
12:19عمر گئے رشتہ مانگا آپ نے انکار کر دیا
12:21عبد الرمان بن عوف نے عالی سے کہا
12:24آپ جائیں آپ کا رشتہ رد نہیں ہوگا
12:26کہنے لیں کہ میرا تو
12:27ذاتی گھر بھی کوئی نہیں مجھے کہاں سے رشتہ ملے
12:30کہ میں تو بالکل غریب ہوں
12:31کہ نہیں تم جاؤ
12:32تو واپس آتے ہیں انہوں نے عبد الرمان بن عوف پہ چڑھائی کر دیا
12:36ویکیا ہے نا تو میں نے گلے آئی انکار ہو گیا
12:39تو صحابہ نے پوچھا کیا ہوا
12:41کہا کچھ کہا ہی نہیں
12:42چھپ کر کے اٹھ گئے
12:43تو عبد الرمان بن عوف کہنا ہے کہ
12:45کچھ بول لے سہی
12:47بس اتنا کہا انشاءاللہ
12:48کہا تو مبارک ہو
12:49نبی کہا انشاءاللہ ہاں ہوتا ہے
12:53کہا اچھا
12:54تو اتنا میں آپ باہر تشریف لے
12:55کہا علی
12:57بلاؤ لوگوں کو بلاؤ
12:58سوری مسجد بھر گئی
12:59آپ کے سوری مسجد فل ہو گئی
13:01آپ ممبر پہ کھڑے ہوئے
13:02علی کو سامنے بٹھایا
13:03کہا لوگوں
13:04یہ جبریل میرے پاس
13:06اللہ کا پیغام لائے ہیں
13:08کہ میں فاطمہ بنت محمد کا نکاح
13:11علی بن عبی طالب کے ساتھ کر دوں
13:13پھر آپ نے خطبہ پڑھا
13:14اور کہا کہ علی
13:15آئے آئے آئے
13:17میں نے فاطمہ بنت محمد
13:20کو چار سو درم مہر کے عوض
13:22تیرے نکاح میں دیا
13:23تو نے قبول کیا
13:25حضرت علی نے زور سے نعرہ لگایا
13:27میں نے قبول کیا
13:28اور سجدے میں چلے گئے
13:30اللہ کا شکر کا سجدہ ادا کیا
13:32پھر میرے نبی نے وہیں
13:34سارے مجمع کو شہد کا شروط پلایا
13:37اور تازہ کھجوریں کھلائیں
13:39اور پھر جب رخستی ہوئی
13:41تو آپ نے حضرت علی سے فرمایا
13:43کہ آپ آ کے لے جاؤ
13:44پھر آپ نے حضرت
13:45ام سلمہ
13:47حضرت حفظہ
13:48اور اور اور اور اور
13:50اور جناب حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ
13:52ان تینوں کو بلا کر فرمایا
13:54تمہیں پتا ہے نا
13:55مجھے فاطمہ سے کتنا پیار ہے
13:58تو تم فاطمہ کو دلہن بناو
14:00اس کی تیاری کرواؤ
14:01اسے دلہن بناو
14:04تو ان تینوں نے حضرت علی کو دلہن بنایا
14:07پھر آپ نے حضرت علی کو پیغام بجبایا
14:10وہ تشریف لائے
14:11اپنی اونٹنی لے کر آئے
14:12حضرت عقیل ساتھ آئے
14:13سلمان فارسی ساتھ آئے
14:15اور دروازے پر اونٹنی بٹھائی
14:18آپ علی کو اندر لے گئے
14:19اور یوں فاطمہ کا ہاتھ پکڑ کے
14:21علی کے ہاتھ میں دے کر فرمایا
14:23علی تمہیں نبی کی بیٹی مبرک
14:26سبحانہ
14:27پھر آپ نے کہا
14:29میری بیٹی فاطمہ
14:30مجھے اپنے خاندان میں
14:32جو سب سے زیادہ محبوب تھا
14:34میں نے تیرا ہاتھ
14:35اس کے ہاتھ میں دے دیا ہے
14:40والدین سے کہتا ہوں
14:41اپنے نبی کی زندگی پڑھو
14:44میرا درد ہے
14:45کہ ہماری ثقافت
14:47میں اسلام داخل نہیں ہوا
14:49ہمارے عبادت میں اسلام آ گیا
14:52بہت سارا مجمع مرد
14:53عورتوں کا نمازی ہے
14:55حاجی ہے
14:55عمرے کرتے ہیں
14:56لیکن ثقافت میں
14:58نبوت کی جھلک دکھائی دے
15:00ثقافت میں
15:01اللہ کا نبی دکھائی دے
15:03وہ نہیں ہے
15:05زندگی بیٹ گئی
15:06اس انتظار میں
15:07مدد سے لگ رہی تھی
15:09لبے بام ٹک ٹکی
15:10تھک تھک گر گئی
15:12نگہ انتظار آج
15:13پتہ نہیں کب صبح ہوگی
15:15چلو کہتے تو جائیں مجھے
15:16اگرچہ بطہیں جماعت کی آستینوں میں
15:19مجھے ہے حکم ازان
15:21لا الہ الا اللہ
15:22والدین کے ذمہ ہے
15:24اولاق کو عزت دینا
15:26ان کے سب سے بڑی خواہش میں
15:28ان کا احترام کرنا
15:30کہ زندگی انہوں نے گزارنی ہے
15:32اور آپ کے ذمہ ہے
15:34والدین کے آگے
15:35سر جھکا دینا
15:37اللہ کے واسطے
15:38کوٹ میریجز
15:39اور خفیہ شادیاں
15:41یہ ہمارا
15:42نہ ہماری ثقافت ہے
15:44نہ یہ انسانیت ہے
15:45ہمیشہ دکھ و دردوں میں
15:47زندگی گزرتی ہے
15:48کہ اصل زندگی تو
15:49موت کے بعد آنے والی ہے
15:50تو والدین
15:51پڑھیں شریعت کو
15:53اولاد بھی پڑھیں
15:54اپنے نبی کی زندگی کو
15:56ایک شک حضرت عمر کے پاس آیا
15:58ایک بیٹے کو لے کر
15:59کہا میر المومنین
16:01یہ میرا بیٹا بڑا نافرمان ہے
16:02وہ مجھے بہت تنگ کرتا ہے
16:04حضرت عمر کے پاس
16:05لٹھی ہوتی دونے
16:06یوں اٹھائی
16:07وہ کہنے کا
16:08حضور
16:08معافی دے آجے
16:09ایک میری گال سن لو
16:11آپ نے فرمایا
16:12کیا
16:13کہنے لگا
16:14ماں پہ ہو دے
16:14بڑے حق ہیں
16:15بالکل ٹھیک ہے
16:16پر کوئی ساڑا حق کی ہوئی ہے
16:17ماں پہ ہوتا
16:17آپ نے کہا
16:19ہاں
16:20ہاں
16:21کہنے لگے
16:21ذرا وہ بتا دیں
16:22کہا پہلا حق ہے
16:23اچھی ماں تلاش کریں
16:26نیک عورت تلاش کرتی
16:27دوسرا حق یہ ہے
16:29نام اچھا رکھے
16:30تیسرا حق یہ ہے
16:31اس کو قرآن کی تعلیم دے
16:33کہا جی پھر سن لو حضرت جی
16:35اچھا میرے پیو کو
16:36پچھو اس حبشی عورت
16:37نال شادی کر کے
16:38میں انہوں حبشی ماں دیتی
16:39انہوں کوئی عرب ماں ہی نہیں لگتی
16:42میرا پہلا حق یہ سما رہا ہے
16:44دوسرا سن لو
16:45اس نے میرا نام جو علان رکھا ہے
16:47جو علان گندگی کے کیوڑے کو کہتے
16:49کہ اس نے میرا نام جو علان رکھا ہے
16:52اتری سن لو
16:53اس آیتے میں انہوں قرآن دی
16:55شکل نہیں بھی کھائی
16:56حضرت امرو
16:57سوٹا ہو دے سر تے پھیر دے
16:58کہا پہلے تیری مالش کر رہا
16:59پھر دی کر سن
17:00تو آج کے والدین بھی
17:03اپنی اولاد کے بارے میں
17:04بہت بہت بہت غافل ہیں
17:07اور اولاد کا بھی حال یہی ہے
17:09چونکہ
17:10ماں کیا ہے باپ کیا ہے
17:12اولاد کیا ہے
17:13یہ شریعت
17:14یہ قرآن بتاتا ہے
17:16یہ میرے نبی کی زندگی بتاتی ہے
Comments

Recommended