- 22 minutes ago
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00لا إله إلا الله
00:30تُو نظر نظر کی جستجو
00:32تُو میں تو ایک بشر ہوں غلام ہوں
00:35تیرا قرب ہے میری آرزو
00:37اور تیری چشمِ نمکے یہ ولولے
00:40میرے زبطِ غم کے یہ حوصلے
00:43یہ تڑپ یہ سوز یہ ولولے ہیں
00:46میری حیات کی آبرو
00:48اور کبھی جو ایک مدھا لکھی اگر
00:50تو عدیب روئے ہیں تا سہر
00:53کبھی جو ایک مدھا لکھی اگر
00:55تو عدیب روئے ہیں تا سہر
00:58کبھی جو ایک نات لکھی اگر
01:00تو جگر ہوا ہے لہو لہو
01:02ناظرین محترم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
01:06میں ہوں آپ کا مزبان ولی دحمدر آپ دیکھ رہے ہیں
01:08کیجین خواجہ غریب نواز ویل فیٹرس کی جانب سے
01:10پیش کی جانے والی ایک اور خصوصی
01:12رمضان اپیل ٹوئنٹی ٹوئنٹی سکس کے حوالے سے
01:14ایک اور ٹیلی تو نشریات
01:16آپ ای آر وائی کیو ٹی وی پہ آج ایک مرتبہ
01:18پھر آپ ملاحظہ فرما رہے ہیں
01:19ناظرین محترم رمضان البارک کا پر نور
01:22پر روناک رحمتو اور برکتو والا مہینہ
01:24الحمدللہ اسفق جاری ہو ساری ہے
01:25یہ پر نور سا آتے ہیں یہ پر نور
01:28مواقع ہیں رب کائنات کی جانب سے
01:30ہمیں ایک ایسا مہینہ دیا گیا ہے جس کے اندر
01:32ہم کوئی بھی ٹائم جو
01:33کوئی بھی مومنٹ جو وہ ضائع نہیں کرنا چاہیے
01:35رب کائنات نے اس ماہ مبارکہ کے اندر
01:37کئی فزیلتیں ہمارے لیے رکھی ہیں
01:39کئی انعامات ہمارے لیے رکھے ہیں
01:41اگرچہ ہم دیکھیں کوئی بھی ایک نیکی
01:43اگر ہم سردت کرتے ہیں
01:44رب کائنات کی جانب سے اس ماہ مبارکہ کے اندر
01:46رحمتوں کا اس قدر نزول ہے
01:48کہ ایک نیکی کا ثواب ستر درجے بڑھا دی جاتا ہے
01:50کوئی بھی ایک فرض ہو
01:52اس کا ثواب ستر فراہس کے برابر کر دی جاتا ہے
01:54نفلی عبادت کا ثواب
01:55ایک فرض کے برابر کر دی جاتا ہے
01:58تو ایک ایک لمحہ بڑا قیمتی ہے
01:59اور KGN الحمدللہ روزانہ آپ کو صدا دیتا ہے
02:02کہ آئیے ان لوگوں کی مدد کیجئے
02:04ان لوگوں کے درد کا مداوہ کیجئے
02:05ان لوگوں کے درد کو محسوس کیجئے
02:07ان لوگوں کا احساس کیجئے
02:09جو کہ غریب ہیں مسکین ہیں
02:10یتیم ہیں بیوہ عورتیں ہیں
02:12یا ایسے صفیت پوشت لوگ
02:13جو کبھی کسی کے آگے ہاتھ نہیں بلاتے
02:15ناظرین مدرب ایسے لوگوں کے لیے
02:17KGN نے الحمدللہ
02:18رمضان المبارک کے کچھ پیکجز
02:20یہاں پہ ترتیب دیئے گئے ہیں
02:21اور ایک بہت ہی مناسب پیکجز
02:23جن کی جانب سے ترتیب دیئے گئے ہیں
02:24اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی جانب سے بھی
02:25کسی ایک فیملی کو جو کہ پانچ سے چھے افراد پر
02:28مشتمل کوئی فیملی ہے
02:29اس فیملی تک پورے ماہ مبارکہ کا راشن پیک
02:31جو وہ پہنچا دیا جائے تو صرف
02:32اسے دس ہزار روپے میں آپ تعاون کر سکتے ہیں
02:35دس ہزار روپے کے اندر آپ کی جانب سے
02:37کسی بھی ایک فیملی تک جو وہ
02:38پورے ماہ مبارکہ کا راشن پیک
02:40پہنچا دیا جاتا ہے اور اس راشن پیک
02:42کے اندر یقینی طور کے پر آٹا دال چینی
02:44اور دیگر چیزیں اس میں ضرور شامل ہیں
02:46لیکن ساتھ ہی ساتھ یہ دس ہزار روپے کا
02:48راشن پیک آپ کے لیے
02:50یہ کسی بھی آپ کی جانب سے
02:52کسی بھی ایک ایسی فیملی تک جو وہ
02:54ایک ایسی فیملی کی چہرے پر مسکرات کی وجہ
02:56بن سکتا ہے جس کے گھر میں اب تک
02:58افطاری کی دسترخان یا سہری کی دسترخان
03:00نہیں سجیں ناظرین مطرم صرف
03:02دس ہزار روپے کے تعاون سے آپ کسی بھی
03:04ایک ایسی فیملی تک پورے ماہ مبارکہ کا راشن
03:06پیک پہنچا سکتے ہیں اگر آپ چاہتے ہیں
03:08کہ آپ کی جانب سے کسی بھی ایک فرد کو کسی بھی
03:10ایک بہن یا بھائی تک کو جو وہ روزہ افطار
03:12کرا دی جائے اور ساتھ میں ڈنرہ کرا دی جائے
03:14تو صرف فور ہنڈرڈ روپیز کے اندر آپ
03:15اس میں بھی اپنا تعاون کر سکتے ہیں
03:17ہماری ویجولز آپ کی سکرین کے پر چل رہے ہیں
03:19آپ دیکھ سکتے ہیں کس طرح سے راشن کی تقسیم
03:21کا معاملہ ہو یا افطار اور ڈنر کا معاملہ ہو
03:23کس طرح سے فلی پروٹوکول
03:25راشن کی تقسیم بھی ہوتی ہے دسترخان لگائے جاتے ہیں
03:28فلی پروٹوکول کے ساتھ ان لوگوں کو
03:29وہاں پر بٹھایا جاتا ہے اور سب سے
03:31اہم بات کہ ہر شخص کی عزت
03:33نفس کا بھرم رکھا جاتا ہے
03:35الحمدللہ کیجین کے والنٹیر سارا سال
03:37اندر فیلڈ موجود رہتے ہیں اور گلی گلی ایسے
03:39لوگوں کو تلاش کرتے ہیں اور آپ کی
03:41ڈی وی ڈونیشنز کے تحت ان لوگوں تک
03:43ضروریات زندگی کی تام اشیاء کو مہیا کرتے ہیں
03:45ہمارے ساتھ آج کی سٹیشنس پر گفتوکول
03:47موجود ہیں ممتاز و معروف عالم دین
03:49حضرت علامہ مولانا سید رضا گلانی
03:51صاحب میں آپ کا خیر بگت ہم کرتا ہوں
03:52السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:55اللہ مزاج بخیر خیریہ ساتھ
03:57الحمدللہ
03:57کیا فرمائیں گے
03:59کیجین الحمدللہ
04:00مہرمزان مبارک کے اس موقع کے اوپر
04:02ہر سال یہ اپیلز کا سلسلہ جاری
04:04ساری رہتا ہے
04:05مہرمزان محظم صلی اللہ
04:07اس اپیلز کا سلسلہ جاری ہے
04:08کیا فرمائیں گے ان لوگوں کی مدد کرنے کے حوالے سے
04:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:18سب سے پہلے تو ہر سال کی طرح
04:20اس سالوی ماہ مبارک میں
04:21یہ کیجین ٹانسمیشن پھر سے جاری ہو ساری ہے
04:24اور اس کا مقصد یہی ہے
04:26کہ ایسے لوگ جو نادار ہیں
04:28جو مستحق لوگ ہیں
04:29ان کی ضروریات کو پورا کیا جائے
04:32اور ماہ رمضان مبارک جب آتا ہے
04:34تو لوگوں کے جذبات ویسے ہی بلند ہوتے ہیں
04:37کیونکہ نیکیوں کا ایک سلسلہ بڑھ جاتا ہے
04:40اور اس کا عجر و ثواب بھی
04:41جیسا کہ آپ نے بھی ابھی ذکر کیا
04:43کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف سے
04:46ماہ رمضان مبارک میں
04:47جہاں یہ تین اشرے ہیں
04:48اشرہ رحمت
04:49اشرہ مغفرت
04:50اور اشرہ جہنم سے آزادی
04:52تو اس پورے ماہ مبارک میں
04:55چاہے کوئی بھی اشرہ ہو
04:56اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف سے
04:58نیکی کا عجر و ثواب
05:00سات سو گناہ تک بڑھا دیا جاتا ہے
05:02نفل کا ثواب فرض کے برابر
05:04فرض کا ستر گناہ بڑھا دیا جاتا ہے
05:06اور پھر اس میں خاص جو عبادات ہیں
05:08روزہ رکھنا
05:10اور اس کے لیے جو احتمام ہے
05:12سہری کا ہو یا افطار کا
05:14یہ خاص اس امت کو
05:15اللہ تبارک و تعالیٰ نے
05:17تحفہ عطا فرمایا ہے
05:18یعنی یہ سہری جیسی نعمت
05:20یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:22نے پسند بھی فرمائی ہے
05:23یہ سنت بھی قرار دی گئی
05:25اور سہری پر
05:26اللہ تبارک و تعالیٰ
05:27عجر و ثواب بھی عطا فرماتا ہے
05:29نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:31کے حدیثیں مبارکہ میں
05:32یہاں تک ملتی ہے
05:33جب آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:35سہری کا دسترخان بشتا
05:36تو جب لوگوں کو بلاتے
05:38تو فرمایا کرتے
05:39آؤ برکت والا کھانا کھالو
05:41یعنی یہ ایسا کھانا ہے
05:42جو برکت والا ہے
05:44اور فرمایا کہ
05:45تین لوگ ایسے ہیں
05:46کہ جب وہ کھائیں گے
05:47تو اللہ تبارک و تعالیٰ
05:49ان سے حساب نہیں لے گا
05:50ان میں ایک وہ شخص
05:51جو سہری کے وقت
05:53یعنی سہری کا جو کھانا ہے
05:54اس پر حساب کتاب نہیں ہوگا
05:56افطار کے وقت جو ہوگا
05:58اس میں حساب کتاب نہیں ہوگا
05:59اور ایک مجاہد
06:01جو جہاد کے لیے نکلا ہو
06:02وہ راستے میں جو تناول کرے گا
06:04اس کا حساب کتاب نہیں ہوگا
06:06تو سہر اور افطار کی
06:08ویسے بھی فضیلتیں بہت زیادہ ہیں
06:09لیکن اس کے ساتھ ساتھ
06:11ہمارے ہاں شہروں میں
06:12تو یہ ہے کہ
06:13ہر طرح کسی کی سہولیات
06:15میسر ہے
06:15اور دیگر احتمام ہوتے ہیں
06:17لوگ یہاں پر دسترخان لگا دیتے ہیں
06:20ہمارے ہاں دکانیں
06:21شاپس وغیرہ موجود ہیں
06:23ہم بہ آسانی وہ چیزیں خرید سکتے ہیں
06:25ہمیں اصل اس ٹرانسمیشن کو
06:26سجانے کا جو اصل مقصد ہے
06:28ان علاقوں میں
06:29دور دراز علاقوں میں
06:31دے ہی علاقوں میں
06:32جہاں یہ ساری چیزیں موجود نہیں ہیں
06:34ہماری اور آپ کی رسائی بھی ممکن نہیں ہے
06:35بلکل
06:36وہاں تک ہم پہنچ بھی نہیں سکتے
06:37ہم تو اپنے سامنے دسترخان پر
06:39وہ ساری نعمتیں دیکھتے ہیں
06:41تو ہم ان لوگوں کے بارے میں سوچیں
06:43اور اصل جو ماہِ رمضان
06:44روزہ جو ہے یہ احساس بیدار کرنا ہے
06:47اب دیکھئے
06:48اللہ تبارک وطالعہ کو
06:49ہمارے بھوکا پیاسا رہنے سے
06:51کوئی فائدہ نہیں
06:51حدیث مبارکہ میں جو فرمایا گیا
06:53کہ جو شخص
06:54روزہ رکھ کر بھی
06:56فضول باتیں نہ چھوڑے
06:57جھوٹ نہ چھوڑے
06:58گناہوں سے وہ باز نہ آئے
07:00تو اللہ کو اس کے بھوکا پیاسا رہنے کی
07:02کوئی حاجت نہیں
07:03اصل مقصد انسان کو
07:05بھوکا پیاسا رکھنا نہیں ہے
07:07بلکہ اصل مقصد
07:08ان لوگوں کا احساس دلانا ہے
07:10وہ ایسے لوگ جو نادار ہیں
07:12جو ان چیزوں کو حاصل نہیں کر سکتے
07:14جو سارا سال بڑی مشکت میں رہتے ہیں
07:17بڑی پریشانی میں رہتے ہیں
07:18تو جو آسودہ حال ہیں
07:20جو مالدار ہیں
07:21وہ بھی ایک مہینہ
07:22ان لوگوں کا احساس کریں
07:24اپنے دلوں میں اس احساس کو بیدار کریں
07:26اور پھر جب احساس بیدار ہوگا
07:28تو پھر جذبہ بھی بڑھے گا
07:30کہ کاش
07:30اللہ نے ہمیں جو نعمتیں دی ہیں
07:32ہم ان تک یہ نعمتیں پہنچائیں
07:34تو کیجین ٹرانسمیشن کا اصل مقصد یہی ہے
07:36کہ وہ لوگ جو نادار ہیں
07:38ان تک ان چیزوں کو پہنچایا جائیں
07:40اور یہ پلیٹ فارم آپ کو دعوت دیتا ہے
07:43کہ آپ خود وہاں تک نہیں پہنچ سکتے
07:45ان دہی علاقوں میں
07:46ان دور دراز علاقوں میں
07:54آپ چاہتے ہیں ہم افطار کرا دیں
07:56اتنے لوگوں کو افطار کروا دیں
07:58آپ چاہتے ہیں کہ ہم پورے ماہ رمضان مبارک کا
08:00کسی کو راشن دے دیں
08:01کسی کی مدد کر لیں
08:02تو یہ پلیٹ فارم آپ کو دعوت دے رہا ہے
08:04آپ ہمارے ساتھ تعاون کیجئے
08:07جو ڈونیشن ہیں آپ اس میں حصہ ملائیے
08:09انشاءاللہ آپ کا ڈونیشن ان لوگوں تک پہنچے گا
08:12انشاءاللہ
08:13رقم بھی بہت مناسب ہے
08:15میں سمجھتا ہوں کہ اگر ہم اور آپ
08:16ایک وقت کا کھانا گھر کبھی باہر کھانے چلے جائیں
08:18تو دس ہزار روپے کا بلکچ بھی نہیں ہے
08:20کہ بہت آسانی بن جاتا ہے
08:21اور کیجین کے پلیٹ فارم سے ناظرین محترم
08:23ڈونرز کے لیے بھی آسانی پیدا کی جاتی
08:25دس ہزار روپے کا راشن بیک
08:26پورے ماہ مبارکہ کے لیے
08:27ان فیملیز تک پہنچایا جا رہا ہے
08:29جن کے پاس ابھی تک دسترخان سجانے کے وسائل موجود نہیں
08:32اور علامہ صاحب کی گفتگوہ کے دورانی
08:34محمد اشرف صاحب نے جوے پانچ راشن بیک
08:37جوے وہ ڈونیٹ کی ہیں
08:38رب تبارک وطالعہ آپ کے رسٹ میں بھی
08:40برکت اتا فرمائیں
08:41محمد عبداللہ ابن انور صاحب نے
08:43دس ہزار روپے زکاة کی مد میں
08:45آپ نے ڈونیٹ کی ہیں
08:45اور سیدہ صوفیہ کوسر صاحبہ نے جوے وہ
08:48ٹوینٹی تھاؤزن روپیز آپ نے بھی زکاة کی مد میں
08:50ڈونیٹ کی ہیں
08:51رب تبارک وطالعہ میں نے ان تمام بہنوں اور بھائیوں
08:54قبلہ کیا فرمائیں گے
08:55خاص طور پر راشن بیک میں جو
08:57آئی صاحب نے ڈونیٹ کیا ہیں
08:59کیا فرمائیں گے
09:00پورے ماہ مبارکہ کا ایک ایسا وسیع ترین راشن بیک
09:02جسے پانچ سے چھے افراد پر مشتمل
09:04کوئی بھی فیملی پورے ماہ مبارکہ سہری بھی کرے گی
09:06افتاری بھی کرے گی پیٹ بر کے
09:08کیا فرمائیں گے
09:08اب آپ دیکھیں نا روزے کا عجر و ثواب
09:11جو سہری کی صورت میں یا افتار کی صورت میں
09:13سہری کرنے پر بھی اللہ تبارک و تعالی نے
09:15برکتیں رکھی ہیں
09:16اور افتار جو کرواتا ہے
09:18صرف ایک افتار کروانا ایک روزے کا
09:20اس کے بارے میں حدیث مبارکہ میں فرمایا گیا
09:23کہ جو کسی روزے دار کو افتار کروائے
09:25اچھا ایک خجور کے ذریعے کروالے
09:27ایک گھونٹ پانی کے ذریعے
09:28ایک گھونٹ دودھ کے ذریعے کروالے
09:30فرمایا کہ اس کو بھی روزے دار کی
09:32مثل عجر و ثواب ملے گا
09:34اور اس روزے دار کے ثواب میں بھی
09:36کسی طرح کی کوئی کمی نہیں ہوگی
09:38تو جب ایک دن کا روزہ
09:40افتار کروانے پر اتنا عجر و ثواب ہے
09:42ایک شخص کو
09:44تو آپ بتائیے کہ ایک پورے گھرانے کا
09:46جس میں پانچ افراد چھے افراد سات افراد
09:48ہوں ان کے سہر اور افتار
09:50کا بھی احتمام ہو جائے وہ پورا مہینہ
09:52آسانی گزار بھی سکیں
09:54تو یقیناً یہ راشن بیک ان کے لیے
09:56بہت بڑا دینے والے کے لیے
09:58بہت بڑا عجر و ثواب بن سکتا ہے
10:00اور ایک ایسا راشن بیک
10:01کہنے کے تو صرف ایک یہ راشن بیک ہے
10:03لیکن وہ فیملی جب اس راشن بیک سے
10:05سہری بھی کرے گی افتار بھی کرے گی
10:07یقینی طور پر ان کے دل سے ناظرین امتظرم جو دعا نکلے گی
10:10وہ یقینی طور پر عرش تک پہنچے گی
10:12علامہ صاحب افتار کا پیکش
10:14صرف او سے چار سو روپے کا افتار پلس جنر
10:16کھانا کھلانے کا ویسی
10:17بھوکے کو ثواب ساتھ ہی ساتھ افتار کے
10:19جیسے آپ نے فرمایا کھانے کے حوالے سے کیا فرمائیں گے
10:22افتار اور کھانا
10:23یہ دونوں ایسی چیزیں ہیں کسی بھوکے
10:25کو کھانا کھلانا یہ ویسے ہی پسندید
10:28عمل ہے حدیث مبارکہ میں
10:29جہاں سلام کو پھیلانے کی بات کی گئی
10:31کہ سلام افشو سلام سلام کو پھیلاؤ
10:34سلام کو عام کرو
10:35اس سے محبتیں بڑھتی ہیں وہی ساتھ میں
10:37یہ بھی فرمایا کہ بھوکے کو کھانا کھلاؤ
10:39کیونکہ ایک شخص آپ دیکھئے نا
10:41کہ وہ بھوک سے بلک رہا ہو
10:43وہ بھوک سے بیتاب ہو
10:45اور اس وقت اس کو ضرورت بھی ہو
10:47لیکن اس کے سامنے کوئی نہ اس کے پاس
10:49اسباب ہے نہ اس کے پاس مال موجود ہے
10:51نہ کوئی ایسا ذریعہ موجود ہے
10:53اس وقت کوئی اگر اس کے سامنے
10:54تازہ کھانے کی پلیٹ لاکہ رکھ دے
10:56اور خصوصاً ماہ مبارک میں
10:58ویسے ہی عام دنوں میں
11:00کسی مسلمان کے دل میں خوشی پیدا کرنا
11:02یہ بھی ایک صدقہ ہے
11:03اور یہ اللہ تبارک وطالعہ کے
11:05قرب پانے کا ذریعہ ہے
11:06تو پھر ماہ رمضان المبارک میں
11:08کسی کو کھانا کھلانے کے لیے
11:09کسی بھی طریقے سے احتمام کرنا
11:12تو یقیناً یہ جو کھلانے والا ہے
11:14اس کے لیے دنیا میں بھی
11:15مال میں برکت کا
11:17عزت میں برکت کا
11:18اللہ تبارک وطالعہ کی بارگاہ میں
11:20اس کے قرب
11:21یعنی اللہ تبارک وطالعہ کا
11:23وہ قرب بھی پائے گا
11:24درجات کی بلندی
11:25اور آخرت میں اس کا جرو سواب
11:27کیونکہ جو مستحق ہوتا ہے
11:28جب آپ اس کو آسودہ حال کر دیں گے
11:31آپ اسے مال دے دیں گے
11:32آپ اسے کھانا دے دیں گے
11:33پھر اس کے دل سے جو دعا نکلے گی نا
11:35وہ دعا یوں سمجھنے
11:37عرش تک پہنچتی ہے
11:38ایسا شخص جس کی ہم کسی خیرخواہی
11:40بھلائی کریں
11:41اس کی مدد کر دیں
11:42اور وہ دل سے دعا دے دیں
11:43ایک مسلمان کے لیے
11:45اور کیا چاہیے اسے
11:46کہ ایک کسی کے دل سے دعا
11:48اس کے لیے نکل جانا
11:49اس کے لیے
11:50بھلائی یہ کلمات نکل جانا
11:51کوئی اور آپ کے لیے
11:52آج کل کے دور میں دیکھئے
11:53دعا بھی کوئی اتنی آسانی سے کہاں دیتا ہے
11:55بالکل ہے صحیح
11:56اور کوئی دل سے دعا دے دیں
11:58تو یہی ہمارے لیے دینے والے کے لیے
12:00بہت بڑا قیمتی ذریعہ ہے
12:01لیکن حدیث مبارکہ بھی ہے
12:02کہ رب تبارک وطالعہ فرما رہے ہیں
12:04کہ بھئی تم میرے بندوں کی مدد میں لگ جاؤ
12:06میں تمہاری مدد میں لگ جاؤں گا
12:07تو ایک بہت ہی آسان اور سمپل سا فارمولا
12:09ناظرین محترم ہمیں دے دیا گیا
12:10کہ اگر ہم رب تبارک وطالعہ کی
12:12مدد حاصل کرنا چاہتے ہیں
12:13ہم چاہتے ہیں کہ رب کائنات
12:14ہماری پریشانی کو مدعویٰ کرتے رہے
12:15تو مخلوق خدا کی پریشانی کو مدعویٰ کرنے لگ جائیں
12:18ان کی ان کے لیے آسانیہ پیدا کرنا شروع کر دیں
12:34افراد پر مشتمل فیملی کے لیے
12:35اگر آپ چاہتے ہیں
12:36کہ آپ کی جانب سے بھی کسی ایک فیملی تک
12:38پورے ماہ مبارکہ کا راشن پیک پہنچا دیا جائے
12:40تو صرف اسے دس ہزار روپے میں آپ
12:41اس میں اپنا حصہ ملا سکتے ہیں
12:43اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی جانب سے
12:44کسی بھی ایک فرد کو کسی بھی ایک بہن یا بھائی کو
12:46روزہ افطار کرا دیا جائے
12:47ساتھ میں ڈینر کرا دیا جائے
12:49تو صرف فور ہنڈر روپیس کے اندر آپ
12:50اس میں بھی اپنا حصہ ملا سکتے ہیں
12:52مساجد کی تعمیرات کا صلی اللہ
12:54سارا سال کے جین کی جانب سے جاری و ساری رہتا ہے
12:57خاص طور پر ان علاقوں میں
12:58مساجد کی تعمیرات کا صلی اللہ جاری رہتا ہے
13:00جن علاقوں میں مساجدیں نہیں ہیں
13:02وہاں کی ریائشی لوگوں کو دور درہ
13:03سٹریول کر کے با جامعات نماز کے لیے جانا پڑتا ہے
13:06تو میں علامہ صاحب کی جانب مانگوں گا
13:08مساجدوں کی تعمیرات کے حوالے سے بھی کچھ ارشاد فرمائیے گا
13:11دیکھئے مسجد یہ اللہ تبارک و تعالیٰ کا گھر ہوتا ہے
13:14اور جس میں مسلمان اجتماعی طور پر حاضر ہوتے ہیں
13:18اللہ کی عبادت کرتے ہیں
13:20وہاں پر نمازیں پڑی جاتی ہیں
13:21وہاں پر سجدے ہوتے ہیں
13:23وہاں پر قرآن مجید فرقان حمید کی تلاوتیں ہوتی ہیں
13:26دعا ہوتی ہے
13:27اور اسی لئے فرمایا گیا کہ
13:29روح زمین پر
13:30اللہ تبارک و تعالیٰ کے ہاں
13:32سب سے بہترین جگہیں وہ مساجد ہیں
13:35یعنی روح زمین پر
13:36سب سے بہترین جگہیں وہ مساجد ہیں
13:38کیوں مسجد اللہ تبارک و تعالیٰ کا گھر بھی ہے
13:41اور جو جگہ ایک مرتبہ
13:43مسجد بن گئی وہ قیامت تک مسجد رہے گی
13:46اب وہاں پر
13:47اللہ کے نیک بندے ہر وقت
13:49یعنی جس زمانے میں وہ تعمیر ہوئی
13:51اس وقت سے لے کر اب قیامت تک یہ مسجد ہی رہے گی
13:54تو اندازہ کیجئے
13:55کتنے نیک بندے کوئی وہاں سے گزرتا ہوا
13:57اس نے نماز پڑھ لی
13:58کوئی اور مسافر آیا
13:59اس نے وہاں پر قرآن مجید کی تلاوت کر لی
14:02تو مسجد جس نے بناتے ہوئے
14:05یا اس کے تعمیر ہوتے وقت حصہ ملا لیا
14:07یا جس نے پوری پوری مسجد
14:09ایسے بھی لوگ ہوتے ہیں
14:10جو پوری پوری مسجد تعمیر کروا دیتے ہیں
14:12تو اب قیامت تک جتنے لوگ آتے رہیں گے
14:15یعنی وہ تو اگر اس دنیا سے
14:17تعمیر کرنے والا چلا بھی گیا
14:18لیکن وہ ایسا صدقہ جاریہ
14:20اپنے پیچھے چھوڑ کر چلا گیا
14:22کہ وہ تو قبر کے اندر ہوگا
14:24لیکن کوئی شخص اس کی بنائی ہوئی
14:26اس کی تعمیر کی ہوئی
14:27یا اس کا لگایا ہوا حصہ
14:29یا مال جو بھی اس نے کچھ اپنا حصہ ملایا ہوگا
14:32اس مسجد کے اندر
14:33اگر وہ اب قیامت تک جتنے لوگ نماز پڑھتے رہیں گے
14:36قبر میں اس کو عجر و ثواب ملتا رہے گا
14:38اب سوچیں ہم اس دور کے اندر
14:40نام آمال ہم جو عمل کرتے ہیں
14:43جب تک زندگی یہ سانس کی مالا چل رہی ہے
14:46اس وقت تک آمال کا ایک سلسلہ چل رہا ہے
14:48جیسے ہی یہ موت آئے گی
14:50انسان کے عمل کا سلسلہ منکتے ہو جائے گا
14:53لیکن آخر یہ کیسے آمال ہیں
14:55کہ بندہ اس دنیا سے چلا بھی جائے
14:57پھر بھی اس کے نام آمال میں
14:59اس کے لیے نیکیاں لکھی جا رہی ہیں
15:00یہ صدقہ جاریہ کہلاتے ہیں
15:02اور انسان کو چاہیے وہ جہاں دیگر آمال کرتا ہے
15:05وہ صدقہ جاریہ کچھ نہ کچھ لازمی کر کے جائے
15:08تاکہ اس کے نام آمال میں
15:10قیامت تک اضافہ ہوتا رہے
15:12اور مساجد اس کے لیے بہترین ذریعہ ہوتی ہیں
15:15اچھا مساجد کی بات آئی
15:16اور ساتھ ہی ساتھ ناظرین مہتروں میں ایک پیکیج
15:17ہمارا ہینڈ پمپ اور سولر پمپ کی انسٹالیشن کا ہے
15:19جو کہ ایسے علاقوں میں
15:21ہینڈ پمپ اور سولر پمپ کی انسٹالیشن کر رہے جاتی
15:23جہاں پہ لوگوں کو پینے کا
15:24پینے کا صاف پانی مہیا نہیں ہوتا
15:26ایک لمحے کو ہم اگر اپنے آپ کو
15:28ہم ان لوگوں کی جگہ رکھ کے سوچیں
15:30کہ ہمارے اوپر ایسا وقت گزر رہا ہو
15:32کہ ہمارے پاس پینے کا صاف پانی مہیا نہیں ہو رہا
15:34ہمارے علاقے میں پینے کا صاف پانی نہیں آ رہا
15:36اور ہم دور دراز ٹریول کر کے
15:37ایسی جگہ سے پانی لے کر آ رہے ہیں
15:38جہاں سے جانور بھی مو مارکے پی رہا ہے
15:40تو یقینی طور کے پر
15:41ہم اور آپ آج اگر اچھے حال میں بیٹھے ہیں
15:43تو ہم اور آپ وہاں پہ جانا
15:45کہ وہاں اس چیز کا تصور بھی نہیں کر سکتے
15:47لیکن ایک مرتبہ
15:48ہمیں ان لوگوں کے لئے سوچنا ہے
15:49کہ ان لوگوں کے پر کیا گزر رہی ہے
15:51دیکھیں زندہ رہنے کے لئے پانی بہت اہم چیز ہے
15:53تو ہمیں ان لوگوں کا احساس کرنا ہے
15:55کہ وہ نہ کہ ایسا پانی پیئے
15:57جہاں سے جانور بھی مو مارکے پی رہا ہے
15:58ان لوگوں کے لئے کچھ نہ کچھ کر کے
16:00وہ ایسے اضباب بنا دیں
16:02ہینڈ پمپ کی انسٹالیشن
16:03یا سولر پمپ کی انسٹالیشن
16:04کرا دیں
16:04کہ ان لوگوں تک بھی پینے کا صاف پانی
16:06جو موئی ہو سکتے
16:07تو صرف 35000 روپیز کے تعاون میں
16:09آپ جو 35000 روپیز کنے
16:11جو کسی بھی ایک ایسی جگہ پہ
16:13ہینڈ پمپ اور سولر پمپ کی انسٹالیشن
16:15بھی کرا سکتے ہیں
16:15تو مساجد کی تعمیرات کے حوالے سے
16:16علامہ صاحب سے ذکر ہوئی
16:18کہ یہ صدقہ جاری ہے
16:18کتنی بڑی چیزیں
16:20مسجد کی تعمیر کرانے میں
16:21اور ہینڈ پمپ کی انسٹالیشن
16:22کے حوالے سے بھی کبلا
16:23یہ بھی ایک صدقہ جاری ہے
16:24بالکل یہ بھی صدقہ جاری ہے
16:26کیونکہ پانی تو یقیناً
16:28ہر جاندار کے لیے
16:29ہر وہ شخص
16:31یا وہ چیز جس کے اندر حیات ہے
16:32زندگی ہے
16:33اس کے لیے پانی تو ضروری ہے
16:35اور پانی کے بغیر
16:36انسانی حیات
16:38یا دیگر جو مویشی ہیں
16:39جاندار جتنے بھی ہیں
16:41ان کی حیات ناممکن ہے
16:42تو ہم جب حدیث مبارکہ
16:45کو دیکھتے ہیں
16:45حدیث مبارکہ میں
16:47کہ بخاری شریف کی حدیث مبارکہ
16:49بھی ہے
16:49مشکاش شریف میں بھی
16:50یہ روایت موجود ہے
16:51کہ ایک شخص کو
16:53اللہ تبارک و تعالی
16:54اس وجہ سے بخش دے گا
16:56کہ اس نے
16:57ایک کتے کو
16:58اب دیکھیں
16:58اللہ کی مخلوق ہے نا
16:59انسان تو پھر
17:00اشرف المخلوقات ہیں
17:01ایک کتہ جو
17:03پیاس سے زمین چاٹ رہا تھا
17:05اس قدر شدت سے پیاس تھی
17:06اور پانی موجود نہیں تھا
17:08وہ ایک کوئے کے پاس
17:09پیاس سے زمین چاٹ رہا تھا
17:11مٹی چاٹ رہا تھا
17:13اور وہ شخص وہاں سے گزرا
17:14اس نے دیکھا
17:15اس نے اپنے موزے کے ذریعے
17:16جو چمڑے کا موزہ ہو
17:17اس کے ذریعے پانی نکالا
17:19اسے پلایا
17:19اللہ تبارک و تعالی
17:21نے اس عمل کی وجہ سے
17:23اس شخص کی بخش فرمایا
17:24اور اسے رب تعالی
17:25جنت اتا فرما دے گا
17:26اب دیکھیں
17:27بظاہر دیکھنے میں
17:28تو ایک کتے کو پانی پلا دینا
17:30تو انسان تو پھر
17:32اشرف المخلوقات ہیں
17:33انسان جو ہے
17:34مخلوقات میں
17:35سب سے افضل اور عالی ہے
17:36اور اس کے ساتھ
17:37یہ نیکی کرنا
17:38کہ جہاں پر
17:39جن علاقوں میں
17:40پانی موجود نہیں
17:41وہاں پر ایسا سسٹم
17:43کہ جس سے پروپر
17:44پانی آتا رہے
17:45لوگ وہاں سے
17:46مستفیض ہوتے رہے
17:47پینے کے لیے
17:47دیگر استعمال کے لیے
17:49پھر اس سے ظاہر ہے
17:50جب آپ نے
17:50ایک پورا پلانٹ
17:52لگا دیا
17:52اب وہاں سے
17:53لوگ وضو بھی
17:54کے لیے پانی لیں گے
17:55دیگر معاملات کے لیے
17:56یعنی جس جس
17:57چاہے وہ پینے کے لیے
17:58استعمال ہو
17:59چاہے وہ دیگر چیزوں
18:00کے لیے وہ وضو کے لیے
18:01اس کے ذریعے
18:02عبادات کی جائیں گی
18:03یہ سارا عجر و ثواب
18:05اس لگانے والے کے
18:06نام آمال میں بھی جائے گا
18:07تو یقینا یہ بھی
18:08صدقہ جاریہ
18:09یعنی اللہ کی راہ میں
18:11ایک ایسی نیکی ہے
18:12جو بندہ ایک مرتبہ کر دے
18:14جب تک وہ جاری رہے گی
18:15اس کے نام آمال میں
18:17نیکیاں لکھی جاتی رہیں گی
18:18بس میں آخر میں آپ سے
18:19مزید چاہوں گا
18:20کہ کیجین کس پلیٹفورم سے
18:21کیونکہ پلیٹفورم
18:22الحمدللہ یہ ویل فیر
18:23خواجہ خواجگاہ مہینہ بے قصہ
18:25خواجہ مہینہ دین چشتی اجمیری
18:26رحمت اللہ علیہ کے نام سے
18:28منصوب یہ ادارہ ہے
18:29تو خواجہ صاحب کی زندگی
18:31کیا جاتے جاتے ہیں
18:32ایک میسیج دینا چاہیں گے
18:33ہمارے ویورز کو
18:33خواجہ مہینہ دین چشتی اجمیری
18:35علیہ رحمہ
18:36آپ کی ہستید
18:37وہ یقیناً کسی تعرف کی
18:38محتاج نہیں ہے
18:39اور آپ کی بارگاہ میں
18:41تو جو آتا تھا
18:42فیض پاکے جاتا تھا
18:43یعنی وہاں
18:44رنگ و نسل کی
18:45کسی قوم کی
18:46کوئی کہنے
18:47آپ دیکھیں خواجہ صاحب جب گئے
18:49آپ نے دین اسلام کی جب
18:50تبلیغ فرمائی
18:51تو ہندو بھی
18:52آپ کی بارگاہ میں آتے تھے
18:53آپ کے کرداز سے
18:54متاثر ہو کر
18:55وہ ایمان لے آتے تھے
18:56خواجہ صاحب کے دربار میں
18:58آج بھی فیض جاری ہے
18:59سب کے لئے جاری ہے
19:00اور یہ خواجہ غریب نواز
19:02علی رحمہ ہی کے نام
19:03کے نسبت سے
19:04جو ایک پلیٹ فارم ہے
19:05اس کا مقصد بھی یہی ہے
19:06کہ یہاں سے
19:07اہل ایمان کو
19:08جو مستحق ہیں
19:09وہاں تک
19:10ایک فیض پہنچے
19:11جاری ہو
19:12جو مستحقین ہیں
19:13اس کی مدد ہو
19:14اور ہم تو
19:15کئی سالوں سے
19:16یہ چیز دیکھ رہے ہیں
19:17اور سٹاسمیشن کا حصہ
19:19رہتے ہیں
19:19تو یہاں چونکہ
19:20جو فنڈ آتا ہے
19:21ڈونیشن آتا ہے
19:22وہ علماء کی
19:24زیر نگرانی
19:24اس کی تقسیم ہوتی ہے
19:26اور پھر ان لوگوں تک
19:27پہنچتا ہوا
19:28نظر بھی آتا ہے
19:29ہمارے ناظرین بھی
19:30جو ہیں وہ فوٹیج بھی
19:31دیکھتے ہیں
19:31کہ کس طرح
19:32اگر کسی نے
19:33ایک پانی کے لئے
19:34پلانٹ لگایا
19:35تو پھر وہاں سے
19:36بچے بھی پانی پی رہے ہیں
19:37پھر ان کے چہروں پر
19:38جو مسکراہت ہے
19:39تو جس نے
19:40لگوانے کے لئے
19:41ڈونیشن دیا ہوگا
19:41وہ اپنے دل میں
19:42وہ حقیقی خوشی
19:43محسوس کر رہا ہوگا
19:44کہ جو میں نے
19:45فنڈ دیا
19:46جو میں نے
19:46ڈونیشن دیا
19:47وہ کسی غلط
19:48ہاتھ میں نہیں گیا
19:49بلکہ وہ
19:49صحیح جگہ پر لگا
19:51اور پھر وہاں سے
19:52اب وہ فیض جاری ہو گیا
19:53تو یہی ایک سلسلہ ہے
20:13تحقین تک پہنچے گا
20:35یا افتار پلس جنر کا پیکج
20:36جو کہ چار سو روپے کا ہے
20:37ہینڈ پم کا پیکج
20:38جو تھرٹی فائف تھوزن روپیز کا ہے
20:40یا مساجد کی تعمیرات کا
20:41سلسلہ جس کے لئے
20:42کوئی مخصوص اماؤنٹ نہیں رکھا گیا
20:43یہ تمام پیکجز
20:44جن کے مخصوص اماؤنٹ
20:46رکھے بھی گئے
20:46اور جس کا نہیں رکھا گیا
20:47یہ کوئی بھی اماؤنٹ
20:48ناظرین نے مطلب
20:49فقس اماؤنٹ نہیں ہے
20:50جتنی رب کائنات
20:51نے آپ کے استطاعات دیئے
20:52جتنی آپ کی حمت ہے
20:53جتنی آپ کی طاقت ہے
20:54کچھ نہ کچھ
20:55اپنی جانب سے
20:56اس مخلوق کے خدا کی
20:57مدد کرنے کے لئے
20:58ضرور ڈونیٹ کریں
20:59اور ان لوگوں میں شامل ہو جائیں
21:01جو کہ اللہ اور اس کے
21:02رسول نبی رحمت
21:03سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:05کی محبوب ترین لوگ ہیں
21:06یعنی کہ لوگوں کی پریشانیاں
21:08دور کرنے والے لوگ
21:09لوگوں کا احساس کرنے والے لوگ
21:10ان کی پریشانیوں کا
21:21نمبر آپ کی سکرین کے پر آ رہے ہیں
21:22آپ کسی بھی ٹائم پہ
21:23ویڈاؤٹ اینی ہیزیٹیشن
21:24آپ کال کر کے
21:25یا وائس میسج کے تھو
21:26یا جس طرح سے بھی
21:27آپ کمفرٹیبل فیل کرتے ہیں
21:28آپ رہنومائی حاصل کر سکتے ہیں
21:30ہمارے والنٹیرز
21:30آپ کی رہنومائی کے لئے
21:3124-7 موجود ہیں
21:32اس کے علاوہ ہمارے
21:33اکاؤنٹ نمبر آپ کی سکرین کے پر آ رہے ہیں
21:35اگرچہ آپ چاہتے ہیں
21:36کہ آپ موبائل بینکنگ کی تھو
21:51کہ بائی ہینڈ رقم دینا چاہیں
21:52تو آپ بائی ہینڈ بھی رقم دے سکتے ہیں
21:54لیکن جاتے جاتے
21:56صرف اتنا یہی کہوں گا
21:57کہ کیجین کی اس پلیٹ فارم میں
21:58دیکھیں کیجین
21:58یہ پورا کاروان اکیلے بھی سجا سکتا تھا
22:00یہ ساری خدمات
22:01اکیلے بھی سر انجام دیتا
22:02لیکن کیجین نے
22:03اس بات کو عظم دیا
22:05کہ اس نیکی کے اس کام کے اندر
22:06اس خار خیر کے اندر
22:07آپ تمام کو بھی اپنے ساتھ جوڑ لیا جائے
22:09اور کسی نہ کسی بہانے
22:10ہر بندہ جو ہے
22:11اپنی طرف سے مخلوق خدا کی
22:13مدد میں لگا رہا ہے
22:14تو ناظرینین مہترم
22:15بہت ہی مناسب پیکجز
22:16چاہے وہ راشن کی صورت میں
22:17چاہے وہ افتار کی صورت میں
22:18اور آپ دیکھ سکتے ہیں
22:19کہ راشن بیک کی تقسیم کا سلسلہ
22:21جو الحمدللہ ہماری جانب سے ہوتا ہے
22:22اس کے اندر کسی بھی شخص کو
22:24جو وہ تکلیف کا مظاہرہ نہیں کرنا پڑتا
22:26نہ ہماری جانب سے
22:27کوئی لائنز لگوائی جاتی ہے
22:28نہ کوئی دھکم دینے کا سلسلہ
22:29بلکہ ایک بہترین پروٹوکول کے ساتھ
22:32لوگوں کو بٹھایا جاتا ہے
22:33ایک شیڈٹ پنڈال لگایا جاتا ہے
22:34وہاں پہ چیئرز لگائی جاتی ہیں
22:35ایک ایک بندے کو
22:36فلی پروٹوکول کے ساتھ بٹھایا جاتا ہے
22:38اور اس تک جو ہے وہ راشن بیک کی
22:39جو ہے وہ فرامی کی جاتی ہے
22:41ناظرین مہترم اسی کے ساتھ
22:42اپنے مرزبان ولید احمد کو
22:44اجازت دیجئے
22:46بس اس خیال کے ساتھ
22:47کہ درد ان کا محبت کے بازار سے
22:50اپنا دل اپنا جگر بیچ کے لے لیا
22:53درد ان کا محبت کے بازار سے
22:56اپنا دل اپنا چین بیچ کر لے لیا
22:59جان و دل ہوش و خیرت ہو گئے
23:01جس دن سے ان کے در پہ گھر لے لیا
23:05میرا دل مصطفیٰ
23:06میری جان مصطفیٰ
23:08قسم خدا کی میرا سب کچھ مصطفیٰ
23:10بس انہیں ایک نظر دیکھنے کے لیے
23:13ساری دنیا کا حسن نظر لے لیا
23:15السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
23:18لا الہ الا اللہ
23:28لا الہ الا اللہ
23:38لا الہ الا اللہ
Comments