Skip to playerSkip to main content
  • 3 hours ago
Transcript
00:00ये कुर्बानी है ये रब के लिए
00:30खरीद नहीं सकते उनके लिए आप से गुजारिश की जारी है
00:33मैं चाहता हूं कि वो लोग के जो हमारे साथ शामिल हुए
00:35और जिन्हों ने शेयर किया उनके अवाले से भी आपके गोशे उजार कर दूँ
00:39कुर्बानी के लिए नीलम एहसन साहिबा ने एक हिस्सा शेयर किया है
00:44शेजाद हुसैन साब ने एक हिस्सा शेयर किया है
00:47सियत कामरान साब ने सियत कामरान वजिद साब ने एक हिस्सा शेयर किया है
00:51और सियत कामरान वजिद साब ने एक और हिस्सा शेयर किया है
01:08اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آپ کی جانب سے
01:10اور
01:13محمد حسیب
01:14جمال بٹ صاحب نے ایک گوٹ
01:16جو ہے وہ کیا ہے اور
01:18ما شاء اللہ
01:19اللہ کا بندہ ایسے بہت سارے لوگ ہیں
01:22جو نام نہیں
01:23وہ کرنا چاہتے
01:25بتانا چاہتے لیکن وہ
01:26اللہ کا بندہ کہتے ہیں کہ اللہ کے بندے کی طرف سے
01:30ایک کاؤو ما شاء اللہ انہوں نے
01:31جو ہے اپنی طرف سے
01:331.40.000 جس کا ایک
01:36تخمینہ ہے پاکستانی روپیز میں
01:37ماشاء اللہ آپ یہ جانور بھی دیکھ رہے ہیں
01:40جو بڑے فربا ہے بڑے صحت مند
01:42ہے اور بہت اچھے انداز میں ہماری
01:44پوری ٹیم جو ہے ان کو
01:45پانی ان کے خوراک ان کے
01:48مطلب وہاں پر جو
01:49چیزیں ہیں بہت اچھے طریقے سے منیج
01:52کرتی ہے تاکہ ایک صحت مند جانور
01:54جو ہے آپ راہ خدا ہمیں قربان کریں
01:56اور سنت ابراہیمی کی ادائی کریں
01:58تو جیسے جیسے میرے پاس
01:59ڈیٹیل آتی جائیں گی انشاءاللہ وہ بھی شیئر کرتا
02:01رہوں گا اور ان
02:03سب کے لیے میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کا
02:05دیا ہوا اپنی بارگاہ میں
02:07قبول فرمائے اور یہ آپ کی
02:09نیکی جو ہے اس میں مزید برکتیں آتاب
02:11فرمائے ابھی تو وقت ہے
02:13ابھی تو دس زلحج میں
02:15وقت ہے آپ کے پاس ابھی
02:17پھر دس کے بعد جو دو دن مزید
02:19تین دن کی قربانی ہے تو آپ
02:21متواتر طور پر اس میں خود بھی
02:23شیئر کر سکتے ہیں اور ایک دعوت اور دے
02:25رہا ہوں آپ کو آپ خود کر رہے ہیں بہت
02:27اچھی بات ہے بہت سے لوگ
02:29جو ہے آپ سے قربانی کے بات کہیں گے
02:31کہ یارہ میں پتا نہیں چلا
02:33ہمیں تو پتا ہی نہیں تھا کون کر رہا ہے کس طرح پاکستان
02:35میں اگر ہم کر دیتے بہت اچھا تھا تو یہ
02:37تو بہت اچھا وقت ہے کہ آپ اس دعوت
02:39کو عام کریں اپنے اپنے طور پر
02:41میسیجز کے ذریعے آپ ہمارا
02:43سکرین شاٹ لے لیں ہمارے جو
02:45فون نمبرز آ رہے ہیں سکرین شاٹ لیں
02:47اپنے فرینڈ لسٹ میں آپ اس کو
02:49شیئر کر دیں آگے تاکہ ان تک
02:51بھی یہ بات پہنچ جائے کہ یہ تو بہت اچھا
02:53پلیٹ فارم ہے کہ جہاں سے یہ کام ہو رہے ہیں
02:55اور جہاں سے یہ کام ہونے چاہیے
02:57ایک بہت اچھا ایک عمل ہے اور ہمارا
02:59حصہ جو ہے وہ مستحقین تک پہنچے گا
03:01جیسے کہ ابھی آپ کے سامنے جتنے
03:03نام پیش کی گئے
03:05اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں
03:07جزائے خیر عطا فرمائے دار ہے ان کی خوشہ نصیب
03:09فرمائے کہ وہ اپنے مسلمان بہن بھائیوں
03:11کے لئے کوشہ ہیں کہ
03:12اگر وہ خود کچھ آ کر نہیں کر سکتے تو
03:15کم از کم اس پلیٹ فارم پر
03:17اپنا شیئر کر دیں جہاں سے
03:19یہ دیکھیں آپ اس وقت دیکھ رہے ہیں ہمارے
03:21سکرین پر کہ ماشاءاللہ
03:23کس کس علاقے میں یہ گوش
03:25کتنے اچھے انداز میں
03:27جو ہے پیش کیا جا رہا ہے اور
03:29کسی کی ذت نفس میں جرور نہیں ہو رہی
03:31ہمارے والنٹیرز جو ہیں
03:33بڑے ہی اچھے انداز میں
03:35گوش جو ہے ان کو نظریں
03:37جھکا کر کے ان کو بھی
03:39کسی قسم کا ایسی خفت
03:41محسوس نہ ہو کسی قسم کی ایسی
03:42ان کو محسوس نہ ہو کہ بھئی ہمیں
03:44ہماری مدد کی جا رہی ہے بڑے اچھے انداز میں
03:47بڑے ہی عدب کے ساتھ
03:49اور بڑی تعظیم کے ساتھ ان کو گوش پیش کیا
03:51جا رہا ہے تاکہ وہ اپنے گھر میں پکائیں
03:53خود کھائیں اپنے بچوں کو کھلائیں
03:55اللہ کی بارگاہ میں دعا کریں کہ پرودگار
03:57عالم اسلام پر رحم فرما اور وہ
03:59مسلمان بین بائی جو آپ کے لیے
04:01ہمارے لیے مدد کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو
04:03جزائے خیر عطا فرمائے
04:04تو پلیٹ فارم کی بات ہو رہی تھی
04:06میں دوبارہ لوٹنا چاہوں گا
04:08ہمارے ہاں اعتبار اٹھ گیا ہے
04:11ایک تو انفرادی طور پر
04:13اعتبار اٹھ گیا ہے اجتماعی طور پر
04:15تو بالکل ہی اٹھ گیا ہے اور بطور خاص
04:17وہ لوگ وہ انجیوز
04:19کے جو کام کر رہی ہیں ان پر
04:21اس لیے اٹھ گیا ہے کہ انہوں پتا ہے کہ فنڈنگ ہے
04:23ان کے پاس تو نجائنے فنڈ کہاں جا رہا ہے
04:26لیکن خواجہ غریب نواز
04:27ویلفر ٹرسٹ کے حوالے سے بتائے گا کہ جو
04:30خالصتاً لوگوں کی
04:31خدمت کے لیے ہر وقت کوشہ
04:33ہے صرف بقرائیت پر نہیں یہ
04:35رمضان مبارک میں بھی راشن کی تقسیم ہوتی ہے
04:37بہت بڑے پیمانے پر ہوتی ہے
04:38خدا نہ خاصتہ ڈیزاسٹر ہو ارد کو ایک ہو
04:41پانی کی قلت ہو
04:43کچھ بھی معاملات ہوں اس میں ایسا لگتا ہے
04:45کہ سب سے آگے آگے
04:46کیجین نظر آتا ہے تو پلیٹ فارم پر اعتبار
04:49کیسے قائم ہوتا ہے اور
04:51کیجین جو ہے اس میں کیا کردار ادا کر رہا ہے
04:53میں چاہوں کو روشن لالی
04:54بہت اچھا سوال ہے آپ کا
04:56نہ صرف کیجین بلکہ جتنے بھی
04:58پلیٹ فارم ہیں ان کو چاہیے کہ
04:59ٹرانسپیرنسی جو ہے نا وہ منٹین کریں
05:01اپنی چیزوں کو جو ہے وہ لائیو رکھیں
05:03آن لائن رکھیں اس کا جو جتنے بھی
05:05آڈٹ ہیں وہ ان کے وہ پراپر ہونے چاہیے
05:07اور اسی طرح سے جو جو جسے
05:09سیکریفائس ہو رہے ہیں جو میں دیکھ رہا تھا
05:11وہ کلپ چل رہے تھے تو نظر آنا چاہیے
05:13کہ یہ جانور ہیں اور یہ تقسیم ہوتا
05:15وہ نظر آیا اسی طرح سے ہم نے دیکھا
05:17کہ ہم مختلف جگہ جب سفر کرتے ہیں
05:19اور ہمارے جب لوگ جاتے ہیں تو بتاتے ہیں
05:21وہاں وہاں ایسے ریگستان کے علاقوں میں
05:23وہاں پر پمپ لگائے گئے ہیں
05:24وہاں پر آرو پلانٹ لگائے گئے ہیں
05:25آپ نے بھی ذکر کیا آف ایئر
05:26اسی طرح سے نہ صرف اس میں
05:29بلکہ رمضان مبارک کے اندر
05:31بلکہ عید کے موقع پر اور دوسرے موقع
05:33جسے دیزاسٹر آ جاتے ہیں
05:34سلاب آ گیا تھا
05:35اس موقع پر بہت بڑا کام ہوتا
05:37بہت بڑا کام کیا گیا
05:38تو یہ تو ایک بہت بڑی نیکی
05:40اور ایک بہت بڑا پلیٹ فورم ہے
05:42اچھا انسان کبھی بھی چاہتا ہے نیکی کرنا
05:44لیکن وہ وہاں جا کے نیکی کرنی پاتا
05:46تو یہ جو خواجہ غریب نواز
05:48ٹرسٹ نے کیا کیا نا
05:49کہ ان ریموٹ ایریاز میں
05:50ریموٹ ایریاز میں
05:52جانے میں اس کا آج کل تو پیٹرول ہی
05:53اتنا مہنگا ہو گیا
05:54کہ نا جانے راستے میں ہی
05:57ہمارا کام نا تمام ہو جائے
05:58وقت بھی نہیں
05:59لوگ چاہتے ہیں لیکن وقت بھی نہیں
06:00اچھا ان کو پتہ بھی نہیں
06:01کہ کون کر رہا ہے
06:02کون ضرورت بند ہے
06:04کس کو ہم دیں گے جا کر
06:05کہ ایک بند ہے خود اگر
06:06اپنے گاڑی میں لے کے جائے
06:07تو وہ جاتے جاتے ہی
06:09اس کو راستے میں اتنے لوگ
06:10اچھا پروفیشنل لوگ بھی بہت زیادہ آگئے
06:11جو مانگنے والے ہیں نا
06:13پروفیشنل بھی بہت آگئے ہیں
06:14تو یہ بھی ہے
06:14بس گاڑی پہ ایک سٹیکر لگایا
06:16اور وہ چندہ مانگنا شروع کر دی
06:17بس یہ بھی ہے کہ
06:18حقدار تک اس کا حق پہنچانا
06:20پہنچانا
06:20صحیح
06:20تو یہ خواجہ غریب نواز
06:22کرسٹ نے تو خر اپنی جو ہے
06:23وہ ٹرانسپرنسی منٹین کی ہے
06:24اور اپنا کرسٹ لوگوں کے اندر
06:26جو ہے وہ بہال لکھا ہے
06:27اور اپنے کاموں کے ذریعے سے
06:29صحیح
06:30ہم دیکھتے ہیں کہ اب یہ
06:31ایسے عام بینر نہیں لگے ہوتے
06:32یا عام اس میں نہیں ہوتا ہے
06:33خاص پلیٹ فارم ہے
06:34اور یہ سب سے بڑی بات ہے
06:35کہ کیش پہ کچھ نہیں لے رہے
06:37کیش پہ کچھ نہیں لے رہے
06:38آن لائن سب کچھ ہو رہا ہے
06:40تو اس کا سب کا ریکارڈ مینٹین ہوگا
06:41یعنی بیچ میں سے کوئی بندہ
06:42جو ہے نا وہ ہیرہ پھیرے نہیں کر سکتا
06:44بالکل ایسا ہی
06:45اچھا ڈیجیٹل میں نیکی کرنا
06:47ہم کہتے ہیں نا
06:47آمومن شاپنگ کرنے جاتے ہیں
06:48تو ویسے اگر ہم کیش خرچ کر رہا تھا
06:50ہمیں احساس ہو رہا تھا
06:51دس ہزار پندرہ ہزار بیس ہزار ہو گئے
06:53لیکن ہم ہم آن لائن کر رہا تھا
06:54تو اس میں ہمیں ذرا احساس کام ہوتا ہے
06:56تو یہ نیکی کے اندر بھی
06:57یہ والی سہولت بھی جو آگئی
07:00اس سے بھی لوگوں کو فائدہ ہوگا
07:01کہ لوگ جو ہے
07:02یہ نہیں ریجیٹل کرنا
07:03اس کو فائد طور بیٹھے پیٹھے کر دینا
07:05اس کے اپنے پاس بھی ریکارڈ محفوظ ہے
07:06اور جہاں جا رہا ہے وہاں پہ بھی ریکارڈ محفوظ ہے
07:08تو یہ ایک ٹرانسپرنسی تو یہ منٹین ہو رہی ہے
07:11پھر اسی طرح سے اس طرح کی ایونٹس ہونے چاہیے ہیں
07:13جس کے اندر ان لوگوں سے ہی انٹرویو کی جائیں
07:17جو بینیفیشری ہے نا
07:18لیکن کچھ لوگوں کو پتا چلے گی
07:19ہاں پہ جیسے ابھی فٹیش تو آ رہے تھے
07:21علاقوں کے نام بھی آ رہے ہوں
07:23صحیح اسی طرح سے جو بہت دور دراز کی علاقے ہیں
07:26اسی طرح سے بالکل خصوص جیسے
07:29دوسرے ممالک پہ بھی لوگ جا کے کر رہے ہوتے ہیں
07:31صحیح جیسے غزہ کے لیے لوگ کر رہے تھے
07:33فلسطین کے لیے کر رہے تھے
07:34اسی طرح سے جو ہے سومالیہ کے لیے کر رہے تھے
07:36تو وہ سب بھی جو ہے وہ ہونا چاہیے
07:38ہون دی ریکارڈ ہونا چاہیے
07:39پتا ہونا چاہیے ایک بندے کو کبھی میں یہ
07:42چیارٹی کر رہا ہوں
07:43تو یہ کن لوگوں پر خرچ ہو رہی ہے
07:45وہ اس کو دیکھ کے احساس ہوگا
07:47اچھا میں نے یہ گمان بھی نہیں کیا تھا
07:48کہ میری چیارٹی جو ہے اتنے دور علاقے میں چل جائے گی
07:51اور اتنے قریب لوگ کا مستحق لوگ کا
07:53اس سے کام ہو جائے گا
07:54ایسے مفضل صاحب نے کہا نا
07:56کہ مسلمان کو راضی کرنا بلکہ حدیث شریف میں آتا ہے
07:58کہ کسی کے دل کو جوڑ دینے سے اللہ راضی ہو جاتا ہے
08:01سیدہ آشہ رضی اللہ عنہ کو رسول اللہ عنہ
08:03میں ایک دفعہ فرمایا کہ آشہ آج جو چاہے پوچھ لو
08:06سیدہ آشہ رضی اللہ عنہ
08:07جو ہے تذبذب کا شکار ہوئی
08:08کیا پوچھوں کیا نہیں پوچھوں
08:09تو ان کا رسول اللہ میں اپنے والد سے پوچھا ہوں
08:12تو رسول اللہ نے فرمایا کہ ہاں پوچھا یہ
08:15حالانکہ وہ باس تو زوجین کے درمیان تھی
08:17لیکن جب وہ سیدہ صدیق اکبر لدی اللہ عنہ کے پاس گئیں
08:19اور ان سے پوچھا بابا جان آج
08:21رسول اللہ نے جو نے ایک ایسی آفر کی
08:22کہ میں پریشان ہوئی
08:24اور رسول اللہ نے فرمایا کہ جو چاہے پوچھ لو
08:26تو میں سمجھ بھی نیارہ کیا پوچھوں اور کیا نہ پوچھوں
08:28تو صدیق اکبر لدی اللہ عنہ نے فرمایا کہ
08:30اچھا یہ پوچھو کہ جو
08:33راز و نیاز کی باتیں میراج میں ہوئی تھے
08:34اس میں سے کچھ بتاتا ہے
08:37رسول اللہ نے فرمایا کہ
08:38ایک بات بتائی کہ ایک بات یہ ہے
08:40کہ دلوں کو جوننے سے
08:42ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوننے سے
08:44اللہ راضی ہو جاتا ہے
08:46اب کوئی بندہ کسی مشیبت میں ہے
08:48اس کی مشکل آپ حل کر دیں
08:50تو اللہ راضی ہو جاتا ہے
08:52جب اللہ راضی ہو جاتا ہے
08:53جب رضی اللہ تعالیٰ کو یہ بات پتا چلی
08:55تو انہوں نے کہا
08:55اے رسول اللہ اگر آپ اجازت دیں
08:57تو میں والد کو بتا گیا آج ہوں
08:59تو وہ آپ گئیں
09:00اور آپ نے جب صدیق اکبر کو بتایا
09:01تو وہ بہت خوش ہوئے
09:03مسرور ہوئے
09:03پھر تھوڑے دیر بعد محموم ہو گئے وہ
09:06تو انہوں نے پوچھا
09:07ام المومینین نے
09:08ابا جان آپ جو ہے غم کیوں ہو
09:10بولا ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑنے سے
09:12اللہ راضی ہوتا ہے
09:13اس کا مطلب یہ ہے کہ
09:14کسی کا دل توڑنے سے اللہ ناراض بھی ہو جاتا ہے
09:18اچھا دل توڑنا دل جوڑنا
09:19وہ نہیں جو آج کل ہم فلم و ٹراموں میں دیکھ رہے ہیں
09:21یہ کسی کی ضرورت کو پورا کرنا ہے
09:22جیسے مسرور صاحب نے فرمایا
09:23کسی کی ضرورت کو پورا کرنا ہے
09:25اب جن ریموٹ ایریاز میں
09:26وہ گوشت پہنچے کا
09:27جو یعنی اس سے نعمت سے محضوظ ہوں گے
09:30تو آپ نے ان کی دل جوئی کیا آپ نے
09:32یہ ان کی ایک خواہش تھی
09:33اور آپ نے وہ خواہش
09:35خواجہ غریب نواز پیس کے ذریعے سے
09:36ان کی پوری کر دی
09:37تو ظاہری بات ہے
09:38ان کی دل سے دعائیں نکلیں گے
09:39اور وہ اللہ سے
09:39وہ بھی آپ سے راضی ہوں گے
09:41اور اللہ کے بارگاہ میں دعا کریں گے آپ کے لئے
09:42اچھا وہ دعا ضرور نہیں کہ
09:44الفاظوں کو ساتھ کی جائے
09:45وہ جو ان کے دل کے اندر ایک احساس پیدا ہوگا
09:47صحیح
09:48اچھا میں دیکھ رہا تھا
09:49فوٹیج میں دیکھ رہا تھا
09:50کہ جو لوگ تقسیم کرنے جا رہے ہیں
09:51وہ آنکھیں نہیں ملا رہے ہیں
09:52ان کی نظر جھکی ہوئے
09:53اور یہ کہا جاتا ہے
09:53ہمارے نظر بلکل ایسے نہ دیں
09:55آپ ایسے دیں
09:56تاکہ وہ جو نظر جھکا کے دیں گے
09:58آپ تو ایک تعظیم ہوگی
10:00ایسا نہ ہو کہ
10:01کسی کی ذت نفس مجروع ہو جائے
10:02اور دینے والے کا تفاخر نظر ہے
10:04بہت وولنٹیر ہے
10:05لیکن اس کو بڑے عدب
10:07یہ ایک تہذیب اور پورا تربیت دی گئی ہے
10:09آج کل تو ہم دیکھتے ہیں
10:10کہ لوگ صرف فیسبوک تصویر کچھوانے کے لیے
10:12اس طرح کے کام کر رہے ہوتے ہیں
10:14تو اس سے سر پر نظر
10:16کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے
10:18کیسے کرنا چاہیے
10:19یہ کہ جتنا کرنا ضرور چاہیے
10:22انسان یہ نہ سوچیں
10:23میرے ایک شیئر کرنے سے کیا ہو جائے گا
10:25میرے ایک شیئر کرنے سے کیا ہو جائے گا
10:27لیکن ایک ایک
10:27اسی طرح سے ہزار لوگ سوچ لیں
10:29کتنا فرق پڑ جائے گا
10:31جس وقت میں یہ معاملہ ہوا تھا
10:34جلزلہ آئے ہوا تھا
10:35بڑا جلزلہ آئے ہوا تھا
10:36تو ہمارے کھر کے قریب کیمپ لگا ہوا تھا
10:38رینجرز والوں کا کفن کی ضرورت تھی
10:40تو میرے دل میں خیال پیدا ہو
10:42کہ میرے ایک کفن دینے سے کیا ہوگا
10:43میں اپنے پیرساک باز بیٹھا ہوا تھا
10:45تو انہوں نے
10:45ظاہری بات ہے
10:46ان کو کسی طرح سے کشف ہوتا
10:48انہوں نے کہا
10:49کہ اگر ہر بندہ سوچ لیں
10:50میرے ایک دینے سے کیا ہوگا
10:51تو پھر تو کوئی بھی نہیں کرے گا
10:53ایک کو دیکھ کے دوسرا بندہ نیکی کرتا ہے
10:55اور دوسرے کو ترغیر دینا نیکی کی
10:57جب آپ جسے آپ جو لوگ کر رہے ہیں
10:59اور ان کو آسانی محسوس ہوئی
11:01کہ بیس ہزار روپے میں ایک حسام کر رہے ہیں
11:02تو وہ دوسرے لوگوں کو بتائیں
11:03کہ بھئی یہ ایک ایسی فیسیلیٹی موجود ہے
11:06کہ آپ آسانی کے ساتھ
11:07اپنے قربانی بھی ادا کر سکتے ہیں
11:09اور آپ کا جو شیئر ہے
11:11وہ غریبوں تک پہنچے گا
11:14جس طرح ہم کہتے ہیں
11:15نیکی ملٹپلائی ہو رہی ہے
11:17ہاں
11:17کہ ہم نیکی
11:18یعنی زکاة تو کامندے کو دی سکتے ہیں
11:19لیکن اگر ہم کسی طالب علم کو دیتے ہیں
11:21اور مدرسے کا طالب علم ہے
11:23اور وہ علم دین حاصل کر رہا ہے
11:25یا وہ اس طرح کی ایسے کاموں میں لگاتے ہیں
11:27تو صدقہ جاریہ والے کام ہیں
11:28تو وہ پھر تو ہمیشہ ملٹپلائی ہوتی رہے گی
11:30تو اس طرح کی کاموں میں
11:32ہمیں برچٹ گرسہ لینا چاہیے
11:33اور دوسروں کو وہ ساتھ ملانا چاہیے
11:35ہمیں
11:36تو ہر بندہ اپنے طور پر
11:37سوشل میڈیا کا دور ہے
11:39جو کہ اپنے فیس بک پیج سے
11:40اپنے وارس اپ چینل سے
11:42ان چیزوں کو عام کرنے کے ضرورت ہے
11:44جن مجھے پھوش ہوئی
11:45کہ بہت سے لوگوں نے جس میں حصہ لیا
11:46تو ان کے نام بھی بجائے
11:49اس سے ترغیب ہوتی ہے
11:53اس سے ترغیب ہو رہی ہوتی ہے
11:54ان لوگوں کو
11:55جو لوگ بیٹھے ہوتے ہیں
11:57کہ پتہ نہیں کون کر رہا ہے
11:58کون نہیں کر رہا
11:58تو دوسرے کو دیکھ کر
12:00کی بھی ترغیب ہوتی ہے نیکی کی
12:01نیکی کی ترغیب دینا
12:02اور نیکی کی ترغیب کرنا
12:03یہ بھی ایک ثواب کا کام ہے
12:04بہت اچھی بات ہے
12:05کسی نیکی کو معمولی سمجھ کر
12:07آپ چھوڑے نہیں
12:08یہ تو بڑی معمولی سے نیکی
12:10ایک حصہ کیا ہے
12:10اگر ہم دے دیں گے
12:11تو ہمارا نام آ جائے گا
12:13اور کہیں گے
12:14ایک حصہ لیا ہے
12:15ایسا نہیں
12:16اگر آپ یہ سوچیں
12:17کہ میرے ایک حصہ شامل کرنے سے
12:20اگر دس لوگ
12:21بیس سو پچاس لوگ
12:23جو ہے
12:23اس میں شامل ہو گئے
12:24تو کتنے حصے ہو گئے
12:26اور کتنے زیادہ
12:27تعداد میں زبیحہ جو ہے
12:28وہ ہو سکتا ہے
12:29اور اس کے بعد پھر آگے
12:31یہ گوش تقسیم ہو سکتا ہے
12:33تو اس طرح سوچیں تو بہت اچھا ہے
12:34ہر شخص اگر یہ
12:35اور کسی معمولی
12:37نیکی کو معمولی سمجھ کے چھوڑے نہیں
12:39نیکی کا عجر و ثواب
12:40تو اللہ حرب العزت کی بارگاہ سے ملنا ہے
12:42اس کو آپ معمولی سمجھ سکتے ہیں
12:44لیکن اللہ کی بارگاہ میں
12:45وہ آپ کا ایک معمولی عمل جو ہے
12:47وہ کتنا عجر و ثواب رکھتا ہے
12:49تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے
12:50تو اور
12:51اس حوالے سے ہمیں بہت زیادہ
12:53سوچنے سمجھنے کی ضرورت ہے
12:54مفسب یہ بات بھی کسی سے
12:56دھکی چھوپی نہیں ہے
12:57کہ آج مہنگائی کی شرعہ
12:59جس بلندی پر ہے
12:59اور غربت
13:00جس طریقے سے ہمارے ہیں
13:02تیزی سے
13:02بڑھ رہی ہے
13:03اس میں جیسے
13:05ڈاکس صاحب نے بھی
13:05بڑی خوبصورت بادرشات فرمائی
13:07کہ ضروری نہیں ہے
13:08کہ کوئی اپنا دل نکال کر
13:09رکھ دے آپ کے سامنے
13:10کہ بھئی میرا دل اتنا ٹوٹا ہوا ہے
13:11اتنا دکھا ہوا ہے
13:13مہنگائی کی وجہ سے
13:14بے روزگاری کی وجہ سے
13:15اور غربت کی وجہ سے
13:18جو بھی آپ
13:19قوز لینے اس پہ
13:20لیکن مسئلہ یہ ہے
13:21کہ اس ٹوٹے ہوئے دل کو جھوڑنا
13:24تھوڑی سی دیر کے لیے
13:25اگر اس میں خوشی پیدا ہو جائے
13:26زندگی کی رمق پیدا ہو جائے
13:28یہ جو نیکی ہے
13:30مفتی صاحب یہ فرمائی گا
13:31ایک تو حقوق اللہ ہے
13:32ظاہر ہے وہ تو
13:33اللہ کی بارگاہ میں
13:34لیکن جو حقوق العباد ہے
13:35ان میں کی یہ بہت بڑا ایک کام
13:37تو حقوق العباد میں
13:38اگر اس چیز کو پیشے نظر رکھا جائے
13:40کہ لوگوں کو
13:41خوش کیا جائے
13:42ہمارے ایک چھوڑے سے عمل سے
13:43اگر بہت سے لوگوں تک
13:45چیز پہنچ جاتی ہے
13:46تو اس کا میں چاہتا ہوں
13:48کچھ بتائیے گا
13:48کہ یہ اگر جذبہ پیدا ہو جائے
13:50تو کتنا جروسواب مل سکتا ہے
13:52دیکھیں ایک جذبہ ہوتا ہے
13:54کہ کسی کے اندر
13:55اللہ تبارک و تعالی نے
13:56استطاعت رکھی ہے
13:58اب وہ جتنی بھی استطاعت ہو
14:00اکر گزرے
14:01یہ نہ سوچے کہ میں پوری گائن لوں
14:03یہ نہ سوچے کہ میں پوری بکری
14:05بلکہ ایک حصے کی بھی
14:08اگر اس میں استطاعت ہے
14:09اخلاص کے ساتھ کیا ہوا عمل
14:12اللہ کی بارگاہ میں
14:14قبولیت کا درجہ پاتا ہے
14:15یہ نہیں کہ اگر کوئی شخص
14:17پوری گائن لے آئے
14:18اخلاص نہیں ہے
14:19تو وہ مرتبہ
14:20ایک حصے میں جو اخلاص کے ساتھ ہے
14:23اس مرتبے کو نہیں پہنچ سکتا
14:24لہذا اخلاص بھی ہو
14:26اور کسی مسلمان کے چہرے پر خوشی لانا
14:29جس طریقے سے بھی ہو بندہ کر گزرے
14:31جیسے آپ نے فرمایا
14:32کہ حدیث پاک ہے
14:33کسی نیکی کو چھوٹا سمجھ کر چھوڑنا نہیں چاہیے
14:36کسی گناہ کو چھوٹا سمجھ کر کرنا نہیں
14:39اختیار نہیں کرنا چاہیے
14:41کہ ہمیں نہیں پتا
14:42کہ کون سی نیکی
14:43رب کی بارگاہ میں قبولیت کا درجہ پاتا ہے
14:45کون سا ایسا عمل
14:47جو گناہ کا ہے
14:48وہ اللہ کی بارگاہ میں نرازگی کا سبب بن جائے
14:50ہمیں جہنم میں جانے کا سبب بن جائے گا
14:54تو لہذا فرمایا
14:55کہ چھوٹی نیکی
14:56چھوٹا سمجھ کر چھوڑنا نہیں چاہیے
14:58اور گناہ چھوٹا سمجھ کر کرنا نہیں چاہیے
15:00اسی طرح حدیث پاک میں ہے
15:02کہ ایک نیکی
15:04اگر کوئی بندہ کرتا ہے
15:06تو اللہ تبارک و تعالی
15:07اس کی اس طرح پرورش فرماتا ہے
15:09وہ مثال دے کر بیان فرمائی
15:11جس طرح ایک بچڑے کو
15:13جو ہے وہ کسان
15:15یا اس کا مالک اس کی پرورش کرتا ہے
15:17اور جب وہ ترو تازہ ہو جاتا ہے
15:19بڑا ہو جاتا ہے
15:20تو ایسے ہی اس کی پرورش فرماتا ہے
15:22اور جب کل برز قیامت
15:23اس نیکی کا عدر و ثواب وہ دیکھے گا
15:26وہ عرض کرے گا
15:27کہ مولا
15:27یہ تیری بڑی نیکی میں نے کہاں سکی
15:29فرمایا جائے گا
15:30کہ یہ وہ تیری ایک دیا ہوا
15:32اللہ کی راہ میں صدقہ ہے
15:33جس کی ہم نے پرورش کی تھی
15:35اور آج یہ پہاڑ
15:36یا اتنا بڑا تیری بارکہ
15:39ہماری بارکہ سے
15:39تجھے عدر و ثواب دیا گیا
15:41ایک چھوٹی نیکی ہو
15:42تو اخلاص کے ساتھ کرنے سے
15:44ظاہر ہے کہ کسی مسلمان کا دل خوش کرنا
15:46یہ بڑا عدر و ثواب کا کام ہے
15:48تو لہٰذا
15:48جس کو استطاعت ہوئی ہے
15:50وہ کر گزرے
15:51اور جس کے پاس استطاعت نہیں ہے
15:52وہ کیا کرے
15:53وہ اپنے کسی
15:54جو ہے وہ بھائی سے
15:56اپنے کسی دوست سے
15:57جو ہے وہ اس
15:59نیکی کی طرف
16:00راہ ہموار کرے
16:01ترغیب دے اسے
16:03اسے جو ہے وہ نیکی کی دعوت دے
16:05جس طرح نیکی کرنا باعث ہے
16:07نیکی کی دعوت دینا بھی باعث ہے
16:09یعنی اگر کوئی شخص نیکی نہیں کر پا رہا
16:12اب ظاہر ہے کہ ایک شخص نماز کے لیے جا رہا ہے
16:14وہ تو نماز ادا کر رہا ہے
16:16لیکن اپنے ساتھ ساتھ
16:17اگر دعوت دیتے ہوئے بھی جائے
16:18جتنے لوگ اس کی دعوت پر نماز پڑھیں گے
16:21اللہ تعالیٰ ان سب کا سواب
16:23اسے عطا فرمائے گا
16:24لہذا اگر کسی میں استطاعت نہیں ہے
16:26تو اپنے خاندان میں کسی سے
16:28ہیلپ طلب کر سکتا ہے
16:29کسی دوست سے
16:30کہ جس کو اللہ تعالیٰ نے مستدتہ فرمائی
16:32تو لہذا کسی بھی طرح ہو سکے
16:34اس کیجین میں اپنے حصے کو شامل کریں
16:37اور مسلمان مسکین غریبوں کی
16:39خوشی کا ذریعہ بنیں
16:40اللہ تعالیٰ جو سواب بتا فرمائے
16:41بہت اچھی بات ہے
16:42بہت اچھی بات ہے
16:43واقعیتاں کسی بھی نیکی کو
16:45معمولی سمجھ کر
16:46چھوڑنا نہیں چاہیے
16:47چونکہ ظاہر ہے وہ تو
16:48اللہ کی بارگاہ سے
16:48اس کا عجر بن لائے
16:49ڈاک صاحب نے ایک بہت بنیادی بات
16:50اپنے جواب میں رشاد فرمائی تھی
16:52کہ جو صاحب سروت لوگ ہیں
16:55صاحب استطاعت لوگ ہیں
16:56جب وہ کوئی بڑا جانور کرتے ہیں
16:57زبیہ کرتے ہیں
16:59تو اس کے گوشت ظاہر ہے
17:00آج کل تو بیماری ہیں ایسی ہیں
17:02کہ کولیسٹرول کا مسائل ہیں
17:03اور بلیڈ پرشر کے مسائل ہیں
17:05اور بہت ساری چیزیں
17:06یوریک ایسیٹ کے مسائل ہیں
17:07جسے سبب وہ استعمال نہیں کر پاتے
17:09وہ شاید
17:09جو ہے وہ
17:10اپنے پرہیز کا کھانا استعمال کرتے ہوں
17:13لیکن یہ جو جذبہ ہے
17:14کہ ہم یہ قربانی کریں گے
17:16اور یہ قربانی کا گوشت تقسیم ہوگا
17:18یہ جو جذبہ ہے نا
17:19یہ ہونا چاہیے
17:20اور یہ نہیں ہے
17:21کہ صرف صاحب سروت لوگ
17:23میں تو یہ دیکھتا ہوں
17:24کہ زیادہ تر وہ لوگ
17:26کہ جو متوسط طبقے کے لوگ ہیں
17:28ان میں زیادہ جذبہ نظر آتا ہے
17:30وہ ان کی ایکسائٹمنٹ الگ ہوتی ہے
17:32وہ تو زلج کا چاند نظر آنے سے
17:34پہلے منڈیوں کا رخ کر لیتے ہیں
17:35وہ پہلے جانوروں کو
17:37جو ہے
17:37وہ زبیہ اپنا پسند کر کے
17:39جناب یہ چیز ہو رہا ہے
17:40اس طرح کی
17:41پہلے سروے کرتے ہیں
17:42دو تین مرتبہ جا کر
17:43پھر جا کر لے کر آتے ہیں
17:45اور پھر اس کے بعد
17:46الٹیمیٹلی یہ ہوتا ہے
17:47کہ جب قربانی ہوتی ہے
17:56حضرت شیخ صادی رحمت اللہ علیہ لکھتے ہیں
17:58کہ ایک بزرگ جو ہیں
18:01وہ ان کے پاس کوئی شخص
18:03اپنی ضرورت لے کر آیا
18:04اب دیکھیں ہم تو بہت سے لوگوں کے
18:06اپنے قرب و جوار کے لوگوں کی بھی
18:08ضروریات سے بلکل
18:09بے خبر نظر آتے ہیں
18:10اپنی ضروریات ہماری پوری ہو جائیں
18:11ہم سمجھتے ہیں یہی بہت ہے
18:13بلکہ وہ بھی پوری نہیں ہو پاتی
18:14تو بزرگ کے پاس جب کوئی ان کے دوست آتے ہیں
18:17اور وہ اپنی حاجت بیان کرتے ہیں
18:20تو حضرت شیخ صادی فرماتے ہیں
18:23کہ وہ تھوڑی دیر ان کی بات سنتے ہیں
18:24سن کر گھر جاتے ہیں
18:26اور گھر جانے کے بعد ان کو کچھ پیش کرتے ہیں
18:28اور پیش کرتے تھے ہیں
18:29وہ جو سوال لے کر آتے ہیں
18:31وہ چلے جاتے ہیں
18:31اپنا مدہ بیان کرتے ہیں
18:33اور اپنی ضرورت کے مطابق
18:35جو ان کی مدد ہوتی ہے
18:36وہ ہو جاتی ہے
18:37لیکن بزرگ بہت روتے ہوئے نظر آتے ہیں
18:40بے انتہار ہوتے ہیں ان کے جانے کے بعد
18:41تو ان کی اہلیہ جو ہوتی ہیں
18:43وہ دیکھتی ہیں انہیں
18:44اور ان سے پوچھتی ہیں
18:46کہ حضرت یہ فرمائیے
18:47کہ آپ کے دوست آئے تھے
18:49سوال کرنے کی
18:50یہ اپنی ضرورت تھا
18:51بتانے کے لیے
18:52آپ نے ضرورت سنی
18:53اس وقت بھی بڑی توجہ سے
18:55آپ نے سنا ان کو
18:56آپ گھر میں آئے
18:57جو ان کی ضرورت تھی
18:59وہ بھی پوری کر دی آپ نے
19:00وہ چلے بھی گئے
19:01اب جو رونا ہے
19:03وہ کس بات کا رونا ہے
19:05اور یہ جو رونا ہے
19:06اس کا سبب کیا ہے
19:07مجھے اس کا حوالے سے
19:08تو کچھ بتائیں
19:10تو وہ بزرگ کہتے ہیں
19:11کہ اللہ کی بندی
19:13میں اس بات پر روتا ہوں
19:14کہ میرا ایک مسلمان بھائی
19:16اس کو اتنی ضرورت تھی
19:17اس چیز کی
19:18اور میں اس سے بے خبر رہا
19:19میں اس کی مدد ہی نہیں کر سکا
19:21اس کو مجھ سے کہنے میں
19:23اس کا کتنا
19:24یعنی کہ اس کی عزت نفس
19:26مجروع ہوئی ہوگی
19:27کتنا سوچا ہوگا
19:28اس نے مجھ سے بات کرنے کے لیے
19:30کس سطح پر گیا ہوگا وہ
19:32کہ میں جا کے سوال کروں گا
19:34اپنی ضرورت پیش کروں گا
19:35میرا دینا تو کوئی معنی نہیں رکھتا
19:37چونکہ مجھے تو اللہ نے دیا
19:38میں نے اس کی مدد کر دیا
19:39مجھے اللہ نے دیا
19:41میں نے اس کی مدد کر دی
19:42لیکن اس کا میرے پاس چل کر آنا
19:44اور کہنا
19:45اس میں اس کا کتنا زیادہ دل دکھا ہوگا
19:48نجانے کتنا سوچا ہوگا
19:49تو بس میں اس بات پر رو رہا ہوں
19:52کہ میں کیوں بے خبر رہا
19:53میں نے کیوں نہیں خبر گری کی
19:54تو آج آپ کے پاس وقت ہے نا
19:56کہ آپ
19:56اپنے مسلمان بہن بھائیوں کیلئے
19:58نیکیوں کا موسم ہے
19:59اور وہ دس راتیں
20:01جو
20:03والایالین عشر
20:04جس کے لئے کہا گیا
20:04وہ بھی
20:05اور یہ دس دن جو ہے
20:07ماہ زلج کے
20:08بڑے نیکیوں کی دین ہے
20:09اس میں یوم عرفہ ہے
20:11اللہ ور
20:11آج کا رکن عظم ادا کیا جائے گا
20:13ادا کیا جائے گا
20:14تو دیکھیں کتنے مبارک دین ہے
20:16اس میں نیت کر لیں
20:17نیت کر کے شیئر کریں
20:18حصہ ڈالیں اپنا
20:19اپنے مسلمان بہن بھائیوں کی مدد کریں
20:21کہ ایجین کے ساتھ
20:23شامل ہو
20:23انشاءاللہ آپ کی نیکیاں
20:24اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور
20:26عطا فرمایا گا
20:27آپ کی جذبے کے تحت
20:27آئیے شامل کرتے ہیں
20:29نات رسول مقبول
20:30صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:31ادنان
20:32علی حسینی امار ساتھ موجود ہیں
20:34امتاز و معروف صناخہ ہیں
20:35انشاءاللہ سکالرز بیٹھے ہیں
20:37تشریف فرمائے
20:37بہت امدہ کلام فرما رہے ہیں
20:39ان سے بھی انشاءاللہ بات کریں گے
20:40نات رسول مقبول
20:41تاج تارے مدینہ کے جلوے
20:50جن کے دل میں سمائے ہوئے ہیں
20:58تاج تارے مدینہ کے جلوے
21:07جن کے دل میں سمائے ہوئے ہیں
21:18دور رہ کر وہ پرباشنا ہے
21:25دل مدینہ بنائے ہوئے ہیں
21:33ہوئے ہیں تاج تارے مدینہ کے جلوے
21:41جن کے دل میں سمائے ہوئے ہیں
21:50جن کو ان کی توا جانے پالا
21:59ان کی رحمت نے جن کو نوازا
22:07ان کو جن کی توا جانے پالا
22:16ان کی رحمت نے جن کو نوازا
22:26ان گداوں کا کیا پوچھتے ہو
22:34ان گداوں کا کیا پوچھتے ہو
22:42وہ زمانے پہ چھائے ہوئے ہیں
22:50ہوئے ہیں تاج تارے مدینہ کے جلوے
22:59جن کے دل میں سمائے ہوئے ہیں
23:09میرے آقا کی جن پر نظر ہے
23:19دونوں آلم کی ان کو خبر ہے
23:46جن کا مقصود ان کا ہی در ہے
23:55سارے اسرار پائے ہوئے ہیں
24:02ہوئے ہیں تاج تارے مدینہ کے جلوے
24:10جن کے دل میں سمائے ہوئے ہیں
24:21تیس پاروں میں جو کچھ لکھا ہے
24:31سربسر سیرت مصطفیہ ہے
24:40ان کی سیرت میں جو کچھ لکھا ہے
24:48سربسر سیرت مصطفیہ ہے
24:55ان کی سیرت میں جو ڈھل گیا ہے
25:04اس پر احمان کے ساہے ہوئے ہیں
25:11ہوئے ہیں تاج تارے مدینہ کے جلوے
25:19جن کے دل میں سمائے ہوئے ہیں
25:28میری عوقات کچھ بے نہیں ہے
25:37خود میری ذات کچھ بے نہیں ہے
25:46میری عوقات کچھ بے نہیں ہے
25:55خود میری ذات کچھ بے نہیں ہے
26:05میرے سرکار کا یہ کرم ہے
26:21بات میری بنائے ہوئے ہیں
26:28ہوئے ہیں تاج تارے مدینہ کے جلوے
26:38جن کے دل میں سمائے ہوئے ہیں
26:45سبحان اللہ کیا کہنے ہیں
26:47بہت سین آتے ہیں ایسی ہوتی ہیں کہ جب ہم کوئی کلام سنتے ہیں
26:51تو اس سے مماثل کوئی کلام ہمیں نظر آتا ہے
26:54یعنی کہ اس کی طرز نظر آتی ہے کمپوزیشن نظر آتی ہے
26:58لیکن ہمارے بھائی
27:00الحاضر الفقر علی حسینی رحمت اللہ علیہ سے
27:02میں نے ایک انٹرویو میں پوچھا
27:04اس کلام کی بابت
27:05کہ یہ جو کلام آپ نے پڑھا ہے
27:07تو اس کے حوالے سے کچھ بتائیں
27:10تو انہوں نے کہا کہ
27:11رئیس بھائی یہ جو کمپوزیشن ہے
27:13میں نے خود تیار کی
27:14یہ بتاؤں
27:15ذلفقر علی حسینی کی اپنی کمپوزیشن ہے
27:17دیگر کمپوزیشن کے ساتھ ساتھ
27:20یہ جو کمپوزیشن ہے ان کی
27:21اتنی خوبصورت ایسی روحانیت ہے
27:23اس میں کلام حضرت خالد محمد خالد
27:25نقشبندی رحمت اللہ علیہ کا ہے
27:26اور انہوں نے جب ترز اس پر
27:28ماشاءاللہ جو پڑھا اس کو
27:30جس طرح عدنان نے بھی بہت خوبصورت پڑھا
27:32یہ بھی مارے چھوٹے بھائی ہیں
27:33ذلفقر علی حسینی کے ساتھ
27:35تو ہمارا بہت وقت گزرا
27:36ماشاءاللہ بہت محفلے پڑی
27:37پاکستان بھر میں
27:39تو انہوں نے یہ مجھے بتایا
27:41کہ یہ طرز میری اپنی ہے
27:42میں نے خود کمپوز کیا
27:43اسے خود پڑھا
27:44اللہ نے اس کو بہت مقبول کیا
27:46اللہ تعالیٰ ان کے درجات کو
27:47بہت بلند فرمائے
27:48بہت خوبصورت کیفیات کے ساتھ
27:50یہ کلام پڑھا گیا
27:51ماشاءاللہ آج بھی
27:52اللہ تعالیٰ ان کی قبر پر
27:53اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے
27:55ہم لوٹتے ہیں
27:56خواجہ غریب نواز
27:58ویلفر ٹرسٹ انٹرنیشنل
27:59کے زیر تمام
28:01اجتماعی قربانی
28:11اپنے اپنے انداز میں
28:12آپ تک اپیل پہنچاتے ہیں
28:14آپ اگر مل کر بھی یہ کام کریں
28:16جیسا کہ آپ نے دیکھا ہوگا
28:18اجتماعی قربانی چند دوست مل کر کرتے ہیں
28:20اگر مل کر
28:21جو پاکستان میں وہ تو قریر ہے
28:22لیکن بیرون ممالک میں
28:24جہاں جہاں ہماری نشیات جاری ہے
28:26اگر آپ وہاں پر مل کر
28:27یہ کوشش کر لیں کہ چلے یار
28:29کیجین کے تحت جو سلسلہ ہو رہا ہے
28:31ہم اس میں اپنی طرف سے ایک کاؤ
28:33دو تین چار کاؤ
28:34یا اس میں شیئرنگ کر لیں
28:36یا اس میں
28:36یعنی کہ گھوٹ میں آپ کر لیں
28:39کہ بھئی اتنے ہماری طرف سے ہو جائیں گے
28:40تو یہ جو نیکی ہے نا آپ کی
28:42یہ بھی ایک میری طرف سے سجیشن ہے
28:44ایک تجویز ہے
28:44اس طریقے سے اگر ہو جائے
28:46مفتی صاحب
28:48مفتی عبد المصطفی عبیس صاحب
28:49تو کیسا رہے گا
28:50کہ اگر ہمارے سمندر پار
28:52جو مسلمان بہنبائی ہیں
28:53چاہے وہ کسی بھی ملک سے تعلق رکھتے ہو
28:55اور اگر اس پلیٹ فارم سے
28:57وہ کام کرنا چاہتے ہو
28:58اور اس طریقے سے
28:59اگر ان کی آپس میں
29:00باہمی طور پر
29:01ایک وہ ہو جائے
29:02تو اس کا کتنا اثر پڑے گا
29:04اور کتنا کس حد تک
29:06جو مستحقین تک
29:08گوشت کی ترسیل میں آسانی ہو جائے گی
29:09ظاہر ہے کہ جتنی اجتماعیت بڑے گی
29:12اتنا ہی زیادہ
29:13جو ہے وہ ایک تعداد
29:15جو ہے وہ گوشت کی
29:16جو ہے وہ حاصل ہوگی
29:17اور جتنی زیادہ تعداد
29:19گوشت کی حاصل ہوگی
29:20اتنے ہی زیادہ
29:21غریبوں اور فقیروں
29:22مسکینوں کی مدد ہوگی
29:23اب صرف گوشت کا حصہ نہیں ہوگا
29:25بلکہ اس میں جو ہے وہ گائیں
29:27کے حصے بھی
29:28زیادہ سے زیادہ
29:29اس میں شامل ہو جائیں گے
29:30ملفز ایک گائیں میں
29:31سات حصے ہیں
29:32ٹھیک ہے اگر بہت سارے
29:34جو ہے دو ساباب مل کے
29:35دو گائیں کر لیتے ہیں
29:36تو چودہ حصے ہو گئے
29:37چودہ لوگوں کی طرف سے
29:38قربانی ہو سکتی ہے
29:39اب اگر ان سات افراد
29:41نے دو گائیں کی
29:43ہر ایک کی طرف سے
29:44ایک حصہ ہو گیا
29:45وہ غریبوں میں تقسیم ہو گیا
29:46گوشت کے حساب سے
29:47اب دوسری گائیں میں
29:49سات اس سے بچے ہوئیں
29:50اب وہ کن کی طرف سے
29:52کیے جائیں
29:52تو سب سے پہلے
29:53بہترین طریقہ
29:54ہمارے آقا دو جہان
29:56صلی اللہ علیہ وسلم
29:57کے نام مبارک سے
29:58حصہ شامل کر لیا جائے
29:59اس کا بڑا عجر و سواب ہے
30:00اللہ تعالی برکت بھی
30:01عطا فرماتا ہے
30:03قبولیت کی
30:04ایک سنت ہو جاتی ہے
30:05کہ جس قربانی کے
30:06جو ہے وہ حصے میں
30:08حضور علیہ نبی
30:08علیہ السلام کا
30:10نام نامی اس میں
30:11گرامی شامل ہو جائے
30:11تو وہ کیسے قبول
30:12نہیں ہو سکتی
30:13تو لہٰذا
30:13ایک حضور علیہ السلام
30:15کا نام نامی اس میں
30:16گرامی شامل کر لیا جائے
30:17اور پھر جو
30:18چھے حصے بچے
30:19کسی مرحومین کی طرف سے
30:20حصہ صواب کے لیے
30:21مدرگان دین کی طرف سے
30:23حصہ صواب کے لیے
30:24تو گویا نیکیاں
30:25در نیکیاں
30:25ایک اجتماعیت میں
30:27نظر آتی ہے
30:27تو گوش کی صورت میں بھی
30:29ایک مسکینوں کی
30:30مدد نظر آتی ہے
30:31اور نیکیوں کی صورت میں بھی
30:32یقیناً
30:33جو ہے وہ عدر و سواب
30:34کا باعث بنتی ہے
30:35بہت اچھی بات گئی آپ نے
30:36اور اس حوالے سے
30:38حضور تو محسین کائنات ہیں
30:39محسین انسانیت ہیں
30:41آپ علیہ السلام
30:42نے تو امت کی طرف سے
30:43قربانی پیش فرمائی
30:45اللہ کی بارگاہ میں
30:46تو امت پر
30:48امتیوں پر کتنا زیادہ
30:49کتنی زیادہ ذمہ داری ہے
30:51کہ وہ اپنے آقا کی جانب سے کریں
30:53سب کچھ فرمائیے گا
30:54سر اس حوالے سے
30:55کہ ہمارے آئے یہ کہا جاتا
30:56ہم نے تو اس کی طرف سے بھی کر دی
30:57اس کی طرف سے بھی کر دی
30:58اس کی طرف سے بھی
30:59یہ کتنا اچھا موقع ہے
31:01کہ آپ
31:02علیہ السلام کے نام سے
31:03قربانی کی جائے
31:04اپنے والدین مرومین کے نام سے کی جائے
31:13جانب سے کی جائے
31:14صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین
31:18صحابیات
31:18ازواج متحرات
31:19رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین
31:20اگر اس حوالے سے
31:22مطلب ان کے نام سے کی جائے
31:24اور اس کو
31:25عمل کو اور بڑھائے جائے
31:26تو کتنے فریض و برکات حاصل ہو سکتا
31:28یہ ماشاء اللہ
31:28خود اچھی بات آپ نے کی
31:29اور آپ نے خود بتا بھی دیا
31:31کہ حضور علیہ السلام
31:32امت کی طرف سے حصہ کرتے تھے
31:33ایک قربانی اپنے جانب سے کرتے تھے
31:35ایک امت کی جانب سے
31:36پوری امت کی جانب سے کرتے تھے
31:38نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
31:40صحیح
31:41ہم تو قربانی کرتے ہیں
31:42ایک حصہ
31:43ایک گائے
31:43اللہ کے نبی تو
31:44ساٹھ ساٹھ اونٹ
31:47ستر اونٹ
31:48صحیح
31:48یہ تو حدیث شریف ثابت ہیں
31:50کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
31:51قربانی کے موقع پر جو ایسا ہوگی
31:53فرق یہ تھا
31:54کہ ہم جب اونٹ زبا کرتے ہیں
31:55تو اس کو بہت باننا پڑتا کرنا پڑتا ہے
31:57جب اللہ کے نبی اونٹ زبا کرتے تھا
31:58اونٹ خود آگے
31:59اپنی گردانے پیش کرتے تھے
32:00سبحان اللہ
32:01وہ تو اپنے لئے ازاد
32:02اللہ کے نبی علیہ السلام کی ہے
32:03دستہ مبارک سے جہاں ہو رہا ہے
32:04اچھا دیکھیں
32:04سب سے بڑے قربانی جو
32:05سیدنا ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام
32:08نے پیش کی
32:09کہ اپنی بیٹے کی قربانی پیش کی
32:10سر کٹاتے ہیں
32:12تیرے نام پہ جوانا
32:13مردان عرب
32:14دیجئے
32:15تو ابراہیم علیہ السلام
32:15پھر اللہ تعالیٰ نے قرآن میں família
32:17سلامون یا ابراہیم
32:18اللہ
32:18دانے اللہ
32:19ابراہیم علیہ السلام
32:20کو اللہ تعالیٰ disلام
32:21سلام پیش فرمایا
32:22صحیح
32:22سب لوگ سلام کرتے ہیں
32:23بڑے بڑے گو
32:24تو اللہ رب العالمين
32:25خود انبیاء علیہ السلام
32:25کو سلام پیش فرمایا
32:26آج جو سلام پر اعتراض کرتے ہیں
32:28تو اللہ نے خود
32:29قرآن میں
32:58Amen to the Prophet, he has promised escapism in the先 chapter of the Prophet,
33:27that people who can afford it for the same time, they're too much difficult to keep them in order to
33:31make them so they're difficult to keep them.
33:31But people don't have to give a doctor to sing that they're too difficult to be doing.
33:33And they have to pay attention to me.
33:39So these are the ones who have been doing it shall be these things to make them a much harder.
33:42So with the question, under this question, the question of the new rule of Allah is,
33:46is that there is a relationship between God and Allah.
33:51It's been a discriminatory objective.
33:51And that exists for the official language of Allah.
33:54This is a relationship between God and Allah.
33:55foreign
34:26foreign
35:24This platform has provided you.
35:25do
35:56who says that, my friend can do this.
35:58Of course.
35:59So, when I do my friend, I don't have a hand.
36:02I don't have a hand.
36:04You have a hand, my friend will be my hands.
36:06How am I?
36:07How am I?
36:07How am I?
36:08How am I?
36:09How am I?
36:10How am I?
36:10How am I?
36:10How am I?
36:13And I am here.
36:18This is an event.
36:20This globalization is an event.
36:22This globalization is an event.
36:26foreign
36:32foreign
36:33foreign
36:33foreign
36:39foreign
36:45foreign
36:55foreign
37:18Thank you very much.
37:51Thank you very much.
Comments

Recommended