00:00اس خاندان نے ہمارے لئے دل سے دعائیں کی جو ہمارے لئے سب سے بڑا انعام ہیں
00:04یہ دیکھ کر دل کو بہت سکون ملا کہ ایک ماں اور اس کے بچے خوش ہوئے
00:08آج ہم نے ایک ضرورت مند خاندان کو ان کے گھر میں راشن فرام کیا
00:13اگر آپ بھی اس نیکی میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو ویڈیو کو لائک کریں اور چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ
Comments