00:00اسلام علیکم ایک ہفتے سے میری طبیعت خراب ہے جس کی وجہ سے موہ پہ ہاتھوں پیروں پہ سوجن ہے
00:06راشن بھی ختم ہو گیا تھا پھر میری بیٹی نے ٹیم والوں سے رابطہ کیا
00:11آکے ہماری مدد کی گل بیٹے نے جو رقم بیجی وہ مسلسل ٹیم نے آکے ہمیں دی
00:17اس رقم سے اب جو ہے کہ میں دوائیاں وغیرہ ڈاکٹر کو بھی دکھا سکوں گی
00:21اللہ پاک گل بیٹے کو ترقی دے اور اس لمبی عمر ہو کاروبار میں ترقی ہو
00:27اور شہدار بھائی کو بھی اللہ میں ترقی دے کامیابی دے آمین
Comments