- 8 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Azmat e Insan - | Rehmat e Sehr - Topic: Insan Aur Nafs
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guest: Mufti Tahir Tabassum Qadri, Allama Shahzad Mujaddidi
Sana Khuwan: Abdul Rauf Rufi
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guest: Mufti Tahir Tabassum Qadri, Allama Shahzad Mujaddidi
Sana Khuwan: Abdul Rauf Rufi
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00شانِ رمضان
00:03اے مومنوں کے دل کا اُجالا شانِ رمضان
00:11جو کچھ بھی میں نے مانگا راتا کر دیا گیا
00:19جو کچھ بھی میں نے مانگا راتا کر دیا گیا
00:29جو مانگنا شکا وہ بھلا کر دیا گیا
00:39جو کچھ بھی میں نے مانگا راتا کر دیا گیا
00:49جو کچھ بھی میں نے مانگا راتا کر دیا گیا
00:59دل کو گداز مل گیا اور عشق آنکھ کو
01:09دل کو گداز مل گیا اور عشق آنکھ کو
01:25مجھ برخطہ کا ایسے بھلا کر دیا گیا
01:35مجھ برخطہ کا ایسے بھلا کر دیا گیا
01:44جو مانگنا شکا وہ بھلا کر دیا گیا
01:54جو کچھ بھی میں نے مانگا راتا کر دیا گیا
02:04وہ سجدہ جس سے ہو گئی تکمیل بندگی
02:15وہ سجدہ جس سے ہو گئی تکمیل بندگی
02:27تکمیل بندگی
02:30وہ سجدہ کربلا نے عدا کر دیا گیا
02:39وہ سجدہ کربلا نے عدا کر دیا گیا
02:49جو مانگنا شکا وہ بھلا کر دیا گیا
03:00جو کچھ بھی میں نے مانگا راتا کر دیا گیا
03:12دامن ہی میرا تنگ تھا دین اس کی تھی کمال
03:21دامن ہی میرا تنگ تھا دین اس کی تھی کمال
03:31دین اس کی تھی کمال
03:37سب دور میرا شکوا کی لا کر دیا گیا
03:47سب دور میرا شکوا کی لا کر دیا گیا
03:56جو مانگنا شکا وہ بھلا کر دیا گیا
04:06جو کچھ بھی میں نے مانگا راتا کر دیا گیا
04:20ماشاءاللہ بہت خوب بہت خوب ناظرین اکرام خوش آمدید ایک مرتبہ پھر آپ کا خیر مقتم ہے
04:26رحمت سہر اور آج ہم انشاءاللہ موضوع پر ڈسکیشن کریں گے اس سے پہلے
04:32میں مہمانوں کا تعرف آپ سے کروا دوں
04:35عالمی شورتی آفتہ صناخہ ہم سب کا فقر ہیں
04:38روفی صاحب ماشاءاللہ ایک مرتبہ پھر خوش آمدید ماشاءاللہ آپ نے آغاز کیا حمد باری تعالی سے
04:45اور ممتاز سکولر ممتاز عالم دین جن سے ہم رہنمائی لیتے ہیں
04:51قبلہ مفتی محمد طاہر طبصم صاحب
04:54السلام علیکم مفتی صاحب بہت شکریہ خوش آمدید آپ بھی تشیف لائے
04:58اور ممتاز شکریہ اس بات پر کہ آپ نے میرے نام کے ساتھ محمد ایڈ کر دیا ہے
05:03نہیں وہ مجھے یاد تھا بالکل اور قبلہ ممتاز عالم دین ہے ممتاز سکولر ہیں
05:09آپ سے ہم بہت سیکھتے ہیں رہنمائی لیتے ہیں
05:12اور تیس سیکنڈ میں لوں گا میرے ساتھ اکیل احمد ہیں
05:15علی رضا ہے شاہ زیب اور مبین احمد
05:19آپ کی ٹیم کو بہت بہت خوش آمدید قبلہ علامہ ڈاکٹر محمد شہزاد مجدید صاحب
05:25السلام علیکم قبلہ آپ کی بھی آمد کا بہت شکریہ
05:29آج کا ٹوپک ہے انسان اور نفس
05:32نفس کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی انسان کی تاریخ ہے
05:38اللہ رب العزت نے کوئی بھی مختلف اس نفس کے بارے میں مختلف آرہ پائی
05:44کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ روح اور نفس یہ ایک ہی چیز کے نام ہیں
05:50کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نہیں روح الگ ہے نفس الگ ہے
05:55اللہ رب العزت نے نفس کے تعلق سے قرآن مجید میں اس کے تین مدارج بیان کی ہیں
06:02نفس امارہ ہے نفس لوامہ ہے اور پھر نفس متمہنہ ہے
06:08یہ رائے بھی پائی جاتی ہے کہ یہی نفس جب یہ مدارج تیہ کرتا ہے
06:13تو پھر قلب بن جاتا ہے روح بن جاتا ہے
06:16بہرحال یہ آرہ موجود ہیں
06:18اس حوالے سے تو ہم علماء اکرام سے رہنمائی لیں گے
06:22لیکن ہر صورت میں بہر صورت یہ تیہ ہے
06:27کہ یہ نفس انسان کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے
06:31اس لیے کہ یہ انسان کو اخلاقِ رزیلہ کی طرف اُبھارتا ہے
06:37افعالِ قبیصہ کی طرف اُبھارتا ہے
06:40حوص ہرس پیدا کرتا ہے
06:42دنیاوی خواہشات لذات کی طرف لے کر جاتا ہے
06:47شہوت کی طرف شہوت اُبھارتا ہے
06:49یہ وہ تمام چیزیں ہیں
06:52کہ جو دنیا کی چیزیں ہیں
06:55دنیا کا خسن ہے
06:56دنیا کا جو وقتی خواہشات ہے
07:00اس کی پیروی کرتا ہے
07:02مولا کائنات مولا علی المرتضی
07:04کررم اللہ وجہ القریم فرماتے ہیں
07:07کہ مجھے تم میں سے سب سے زیادہ
07:10ان دو چیزوں کا خوف ہے
07:12کہ تم اپنے نفس کی
07:15اپنی خواہشات
07:16نفس کی خواہشات کی پیروی کرو گے
07:18اور دوسرا امید کا طویل ہو جانا
07:23غالباً حضور داتک گنج بخش علی حجویری
07:25رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کا فرمان ہے
07:28اور کمال ہے
07:28کیا خوبصورت بات کہی
07:31آپ فرماتے ہیں
07:32یا کسی اور کا قول ہے
07:34میں یہ رہنمائی میں علماء اکرام سے لوں گا
07:37کہ نفس کو قابو کر
07:41نفس کی حقیقت کو جان لینا ہی
07:44در حقیقت
07:45اللہ رب العزت کی معرفت کی کنجی ہے
07:48نفس کیا ہے
07:51نفس در حقیقت روحی ہے
07:54یہ انسان کے ساتھ ہوتا ہے
07:56اس کو کنٹرول کس طرح سے کیا جائے
07:59اس کی اقسام کیا ہیں
08:01اس کی اپنی خاصیت اس کی اپنی خسلت کیا ہے
08:05انسان کو کس طرح یہ اوبارتا ہے
08:08اس حوالے سے ہم علماء اکرام سے گفتگو کریں گے
08:11سب سے پہلے تو قبلہ قرآن کیا کہتا ہے نفس کے حوالے سے
08:15نحمدہو نسلی ونسلیم وعلا رسول کریم
08:18نمہ بادو فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
08:21بسم اللہ الرحمن الرحیم ونفسم وما سواہا
08:24فعلہمہا فجورہا وطقواہا
08:28سمان اللہ
08:28اب اس میں اللہ تبارک وطالہ نے نفس کا بھی ذکر کیا
08:34اور پھر نفس کے اندر ودیت کی گئی
08:39صلاحیت پاور کا بھی اسی میں ذکر کیا گیا
08:43فعلہمہا الہام پہ ہم بات کر رہے تھے
08:45تو یہ نفس کو الہام کیا گیا
08:48اور اس میں لطف کی بات ہے
08:51فعلہمہا فجورہا
08:54وطقواہا
08:55اللہ اکبر
08:56اسی کو اس کا فجور بھی الہام کیا گیا ہے
08:59اس کا تقوا بھی الہام کیا گیا ہے
09:02سبحان اللہ
09:02تو اس سے یہ بات بھی روزے روشن کی طرح واضح ہو جاتی ہے
09:06جو بات ابھی آپ انٹرو میں ذکر کر رہے تھے
09:08آیا روح اور نفس اور قلبے کی چیز ہے
09:11چیز ہے یہ الگ الگ
09:13تو پتا چلا یہ الگ الگ چیزیں ہیں
09:16کیونکہ روح پہ ہم بات کر چکے
09:17کہ انر روح
09:19یا سانونہ کا
09:20روح کلی روح من عمر ربی
09:21اور قلب جو ہے
09:23وہ بالکل ایک ڈیفرنٹ چیز ہے
09:24تو یہ نفس اصل میں
09:27انسان کے اندر ایک ایسی
09:29قوت اللہ نے رکھی ہے
09:30اور اس کا مرکز وہ دل ہی ہے
09:34جو اس کو
09:35برائی کی طرف بھی دعوت دیتا ہے
09:37اور پھر وہ ہی ہے
09:39اگر وہ اس کے کنٹرول میں آ جائے
09:41تو اس کی فطرت بن کے
09:43پھر اس کو اچھائی کی طرف دعوت دیتا ہے
09:45اچھا
09:46جی
09:46یعنی یہ اچھائی کی طرف
09:49بلانے والا
09:50ترغیب دینے والا
09:51بھی بن سکتا ہے
09:52یہ نفس بن جاتا ہے
09:53جب ریاضت
09:54مجاہدہ کے بعد
09:56وہ کنٹرول میں آ جائے
09:57ایک حدیث ہے
09:58نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:00نے فرمایا
10:06فرمایا
10:06شیطان انسان کے ساتھ
10:09یوں رہتا ہے
10:10جیسے رگوں میں خون ہوتا ہے
10:12اللہ اکبر
10:13اب وہ رگوں میں
10:14ابلیس تو نہیں ہے
10:15جی
10:16وہ نفس ہی ہے
10:17جو اس کے وسوسوں کا مرکز ہے
10:19اچھا
10:20اس کے ذریعے وہ
10:22اپنی چالبازیاں
10:23اور اپنی کارستانیاں
10:25جو ہے
10:26اس سے انسان کو پاسلہ ہے
10:27یوں کہہ سکتا ہو
10:28کہ انسان کے اندر
10:29جو ہے شیطان کی
10:31جتنا وہ جو
10:32ایجنڈا ہے
10:33وہ انسٹال یہ کرتا ہے
10:35بالکل اسی
10:36اسی کے تھرو وہ اپنا
10:37جو ہے وہ کام کرتا ہے
10:38اور نبی رحمت صحابہ نے
10:40عرض کیا
10:40یا رسول اللہ تو آپ کے بھی
10:42واقع کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:44نے فرمایا
10:44لیکن مجھے اس پر
10:46کنٹرول دے دیا گیا ہے
10:47اللہ
10:48کابو دے دیا گیا ہے
10:49اب وہ
10:50وہ
10:50برائی کی طرف دعوت دے ہی نہیں سکتا
10:53اس لیول پر پہنچ کر
10:54اور آگے جو آپ نے کہا
10:55قرآن میں
10:56تو تین لفظ آپ نے بولے تھے
10:58نفس امارہ
10:59لوامہ
10:59اور مطمئنہ
11:00تینوں کا ذکر قرآن میں ہے
11:02اِنَّ النَّفْسَ لَأَمَّارَةٌ بِسُو
11:05یہاں سے نفس امارہ بنا
11:07اور لا اقسم بیوم القیام
11:09ولا اقسم بن نفس اللوامہ
11:11یہاں سے نفس اللوامہ بنا
11:14اور
11:14یا ایت ہن نفس المطمئنہ
11:17اِرْجِهِ الٰرَبِّكِ رَادِیَةً مَرْدِیَا
11:20یہاں سے نفس مطمئنہ بنا
11:22یہ مطمئنہ ہی مردیہ ہے
11:24یہ ہم اس پر بات کریں گے
11:26پھر وہ رابعہ کیا ہے
11:27اور مردیہ کیا ہے
11:28اس پر ہم بات کریں گے
11:29فطری طور پر نفس کیا ہے
11:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:35الحمدللہ رب العالمین
11:36والصلاة والسلام
11:37والا شرف الانبیاء والمرسلین
11:39والا علیہ و صحبی اجمائی
11:41فطری طور پر نفس
11:43جو ہے انسانی وجود کی حقیقت ہے
11:45یعنی
11:47ایسنس آف ایومن
11:50وجود انسانی کا وہ جوہر
11:53جو اس کی تمام خوبیوں
11:56خامیوں کے اظہار کا سبب بنتا ہے
11:59اچھا
12:00نفس وہ کسافت ہے
12:03جو انسانی وجود کی
12:05ہر لطافت کے اظہار کا ذریعہ ہے
12:07واہ واہ واہ
12:09کیا جملہ ہے
12:10دوبارہ فرمائیے گا یہ جملہ
12:12نفس وہ کسافت ہے
12:14جو انسانی وجود کی ہر لطافت
12:18لطافت کے اظہار کا فطری طبعی ٹیکنیکل نیچرل ذریعہ ہے
12:22واہ واہ واہ
12:23کیا کہنے
12:24اور اس پہ غالب کا شیر بہت خوبصورت اور ریلیونٹ ہے
12:27وہ کہتے ہیں کہ
12:29لطافت بے کسافت جلوہ پیدا کر نہیں سکتی
12:36لطافت بے کسافت جلوہ پیدا کر نہیں سکتی
12:41چمن زنگار ہے آئینہِ بادِ بہاری کا
12:44واہ واہ
12:45کبھی کسی نے بہار کو دیکھا اپنی آنکھوں سے
12:47اللہ
12:48بہار کا کوئی فیزیکل وجود ہی نہیں ہے
12:50نہیں ہے
12:51جب تک چمن کی کسافت نہ ہو
12:53بہار کی لطافت نظر نہیں آتی
12:56محسوس نہیں اسے
12:57کبھی کسی شیشے میں آپ اپنی شکل نہیں دیکھ سکتے
13:02جب تک اس کے پیچھے کسافت کی لیر نہ لگی ہو
13:06اللہ
13:08اللہ
13:09اللہ
13:10یہی وہ خاصہ ہے جس نے انسان کو باقی ساری مخلوقات سے
13:15ممتاز اور مشرف کر لیا
13:17کیا بہا
13:18سانی وجود کے اندر رکھی گئی یہ چیز جسے ہم نفس کہتے ہیں نا
13:23یہ اللہ کی واحد مخلوق ہے جس نے اللہ کے سامنے کومنٹ کیا
13:30آنا
13:32اس رب علی العظیم کے آگے جہاں اسمان کامتے
13:38زمین لرستی پہاڑ ہلتے تھے
13:40اللہ اکبر
13:41فرشتے
13:43ہڑکتے
13:44کانپتے
13:45نوری
13:45اور ساری مخلوق جس کی آگے جناب سجدہ ریز ہوتی ہے
13:50اور اس کی تسبیح اور رکوع اور سجود میں رہتی ہے
13:53اس نفس نے جب جسے بنایا نا
13:57اللہ نے جس چیز کو بھی بنایا
13:59تو اس کو مخاطب کیا ایک بار
14:01فرمایا تو کون ہے
14:02جی میں زمین ہوں
14:04میں کون ہوں
14:05تو میرا رب ہے
14:06تو کون ہے میں آسمان ہوں
14:09میں کون ہوں
14:09تو میرا رب ہے
14:10تو میرا خالق ہے
14:11سب کا رب و خالق ہے
14:12جو بھی اللہ حاضر کے آس
14:14جس کو بھی بنایا
14:15یہ واحد مخلوق تھی
14:17جب یہ سامنے آئی نا
14:19تو فرمایا
14:30یہ ہے اس کی اصل حقیقت
14:33جہاں سے یہ سارا سٹارٹ ہو رہا ہے
14:36پلین
14:36اور یہ مالک کی ذرا شان استغناو
14:39بے نیازی دیکھیئے
14:40اس غنی ان عالمین کی شان دیکھیئے
14:43یار ایسا کہاں سے لائیں گے آپ
14:46ہائے ہائے
14:47جو خود ہی بنا کے
14:51اسے خود تخلیق کر کے
14:53پھر اس کو یہ confidence level دے رہا ہو
14:56کہ میرے آگے بات
14:58کوئی ہو تو صحیح نا یار
14:59بات تو کرے
15:00کہے تو صحیح
15:01حقیقت میں
15:02یہاں تھوڑی سی ایک اور باریک
15:04تطافت ہے
15:05حقیقت میں یہ بھی خالق کے ہی
15:08ایک کمال کا ایک ایسا hidden پہلو تھا
15:10کہ اگر نفس نہ ہوتا
15:12تو اس کا اظہار نہ ہو پاتا
15:14اس لیے کہا تھا
15:15کہ کون تو کنزن مخفین
15:17مجھے ایک وقفہ لینا ہے
15:18ایمرجنسی غیر متوقع وقفہ
15:22اچھا
15:22ضرور لیجیے دی
15:23تمہیں فرش سے
15:28عرش پر جانے والے
15:33تمہیں نعمت حق سے
15:39دلوانے والے
15:43تیرے آگے سب ہاتھ
15:49پھیلانے والے
15:53چمک دل سے پاتے ہیں
15:57سب پانوالے
16:01میرا دل بھی چمکا دے
16:06چمکانے والے
16:09میرا دل بھی چمکا دے
16:15چمکانے والے
16:19میرا دل بھی چمکا دے
16:22کبھی غوث و خا جا کے
16:26ناموں سے الجھیں
16:30درودوں سے الجھیں
16:35سلاموں سے الجھیں
16:39صحیح العقیدہ
16:43اماموں سے الجھیں
16:47آقا تیرا آئے تیرے
16:51غلاموں سے الجھیں
16:56اے منکر عجب
16:58تھانے
17:00غرانے والے
17:03میرا دل بھی چمکا دے
17:08چمکانے والے
17:12میرا دل بھی چمکا دے
17:16سطا کی
17:18تو ان کی
17:19محبت کے کانا
17:24جگر
17:25جگر منکروں کے
17:29جو ہی تم جلانا
17:34رضا کا یہ پیغہ
17:38نہ پھول جانا
17:42رضا نفس دشمن ہے
17:46تم میں نہ آنا
17:49رضا نفس دشمن ہے
17:54تم میں نہ آنا
17:58کہاں تم نے دیکھے ہیں
18:04چندرانے والے
18:06میرا دل بھی چمکا دے
18:10چمکانے والے
18:15میرا دل بھی چمکا دے
18:19سطا کی
18:20تکن کی
18:23محبت کے کانا
18:26جگر منکروں کے
18:30جو ہی تم جلانا
18:34رضا کا یہ پیغہ
18:38نہ پھول جانا
18:42رضا نفس دشمن ہے
18:47تم میں نہ آنا
18:50رضا نفس دشمن ہے
18:55تم میں نہ آنا
18:58کہاں تم نے دیکھے ہیں
19:04چندرانے والے
19:06میرا دل بھی چمکا دے
19:11شمکانے والے
19:15میرا دل بھی چمکا دے
19:21رضا نفس دشمن ہے
19:24دم میں نہ آنا
19:25ٹاپک کی ہم تو جو تیاری کر کے
19:28تھوڑی بہت آتے ہی ہیں
19:29لیکن روفی صاحب
19:32بھرپور اس میں ساتھ دیتے ہیں
19:34اور پوری موضوع کے ساتھ ساتھ
19:37چلتے ہیں
19:38ماشاءاللہ
19:38یہ بھی مجھے فوری طور پر بتاتے ہیں
19:42ان پر بھی رنگ چڑھا ہوا ہے
19:44سبحان اللہ
19:46کیا کہنے
19:46فیلبادی انتخاب ہوتا ہے
19:48نہیں فیلبادی نہیں ہوتا پہلے سے
19:52ٹاپک سنتے ہیں
19:53ہاں پہلے سے
19:54اس کے مطابق کلام یہاں سیلیکٹ کرتے ہیں
19:56پھر الحمدللہ
19:57آپ کی خوبصورت گفتگو سن کے بھی ذہن میں آ جاتے ہیں
19:59سبحان اللہ
20:00یہاں سے لیتے ہیں
20:02اچھا
20:03جی اب
20:04ہم میں چاہتا ہوں کہ ہم
20:05سیدھا جو بات کرنی
20:07نفس زیادہ
20:08پہلے بھی سیدھا ہی کرنا
20:09نفس وہ ایک تمہید تھی نا
20:11اور ایک چیز
20:13نفس زیادہ بڑا دشمن ہے
20:15یا شیطان بڑا دشمن ہے
20:17دیکھئے
20:18قرآن پاک میں ہے
20:19اِنَّ الشَّيْطَانَ لِلْإِنسَانِ عَدُوبٌ مُبِينٌ
20:23ٹھیک ہے
20:25اب میں نے یہ عرض کیا تھا
20:27ایک ہے فیزیکل چیز
20:30اور ایک ہے انویزبل
20:32وہ ویزبل ہے
20:34ٹھیک ہے
20:34فیزیکل بھی ہے
20:35ہیں تو دو مختلف چیزیں ہیں
20:37دو مختلف چیزیں ہیں
20:38ٹھیک ہے
20:38چیلنج کر کے وہ نکلا تھا
20:41وہ بھی اللہ ہی کی مخلوق تھا
20:43ٹھیک ہے
20:43مولم الملائکہ تھا
20:46بیت المامور کا خطیب تھا
20:49لیکن وہ چیلنج کر کے نکلا تھا
20:52لَاَقُدَنَّ لَهُمْ سِرَاتَكَ الْمُسْتَقِينَ
20:55ٹھیک ہے
20:55سُمَّلَاتِيَنَّا مِنْ بَيْنِ عَيْدِهِمْ وَمِنْ خَلْفِهِمْ وَانَئِمْ آنِمْ
20:59وَانْ شَمَائِلِهِمْ وَلَا تَاجِدُوا اَكْسَرُ عَمْ شَاقِرِينَ
21:02چیلنج کیا اس نے
21:03کہ میں گمراہ کر کے چھوڑوں گا
21:06بہکا کے چھوڑوں گا
21:07ٹھیک ہے
21:07اب دشمن تو وہی ہے
21:09ٹھیک ہے
21:10ٹھیک ہے
21:11اس کا ہتھیار نفس ہے
21:13یہ نفس کام آگیا اس کے
21:14اسی کے ظاہر ہے
21:16یہ اس کے کام آرہا ہے اور
21:17جب ہم دیکھتے ہیں
21:20قرآن کو حدیث کو
21:21اور اسلاف کے لیٹریچر کو
21:25جتنا لیٹریچر
21:26ہمیں نفس کی چالبازیوں
21:29مکاریوں
21:30اور ہوائے نفس اور پھر اس کے دفاع پر ملتا ہے
21:34تصوف کا جمعہ لیٹریچر
21:36شاید ہی کسی اور چیز پر ملتا ہوں
21:38بلکل
21:39وہ وجہ یہ ہے
21:40کہ چونکہ نفس
21:42انسان کے اندر ہی یہ صلاحیت ہے
21:46اور اللہ ہی نے پیدا کی ہے
21:47ابھی گفتگو اور پھر
21:49خود فرمایا
21:51فَعَلْهَمَهَا فُجُورَهَا
21:52وَتَقْوَا
21:53یہ تو قرآن کی نص ہیں
21:55تو دونے چیزیں ہیں
21:56ٹھیک ہے
21:56اور نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:59نے یہاں تک فرمایا
22:01کہ
22:01لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ
22:03حَتَّى يَكُونَ حَوَاهُ
22:05تَبْعَلْ لِمَاجِتُوْ بِي
22:07کوئی اس وقت تک مومن ہی نہیں ہو سکتا
22:11جب تک کہ وہ اپنی خواہش کو
22:13میرے دین کے تابع نہیں کرے
22:15کیونکہ ہر وقت یہ نفس
22:17جو وسوسے ڈالتا ہے
22:19خواہشات پیدا کرتا ہے
22:20بغاوت پہ ابارتا ہے
22:22ڈی ٹریک کرتا ہے
22:24ہر وقت یہ بندے کو بیکانے پہ لگا رہتا ہے
22:27تو یہ کش مکش ہے
22:29اور مسلسل جنگ ہے
22:31ٹھیک ہے
22:31اس سے مسلسل جنگ ہے
22:33اور جاری رہتی ہے
22:34آپ حیران ہوں گے یہ بات سون کے
22:37کہ حضرتِ حنزلہ غسیلِ ملائکہ
22:40نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں تھے
22:44تو پھر اس کے بعد اٹھے اور
22:46باہر جا رہے ہیں
22:47آگے سے سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ملاقات ہوئی
22:51حضرتِ ابو بکر صدیق کو کہتے ہیں
22:53کہ حنزلہ تو منافق ہو گیا
22:56اللہ
22:57اپنے آپ کو کہہ رہے ہیں
22:58انہوں نے کہا وہ کیسے
23:00کہا اس لیے کہ میری
23:03میرے دل کی وہ قیفیت
23:04جو نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں ہوتی ہے
23:09باہر نکل کے نہیں ہوتی
23:11صدی کے اکبر کہہ رہے ہیں
23:13جو افضل الخالق بات اکبیہ ہیں
23:16وہ کہہ رہے ہیں
23:17یہ قیفیت تو میری بھی ہوتی ہے
23:19اللہ اللہ
23:21یعنی وہ تاک میں ہوتا ہے
23:23وہ باہر
23:24وہ کس کو کس کو کیا کہتے ہیں
23:26پھائی اور پھند
23:26اب دونوں آگئے نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی بار
23:29دونوں
23:30آ کے اپنا مدہ بیان کیا
23:31کہ آقا
23:33ہماری تو یہ قیفیت
23:34کہ آپ کی مجلس میں جو محول ہوتا ہے
23:36وہ باہر جا کے نہیں ہوتا ہے
23:38میرے مصطفیٰ نے فرمایا
23:39یہی تو ایمان کی نشانی ہے
23:41باہ باہ
23:41باہ
23:42اگر یہ قیفیت نہ ہو
23:44تو پھر ملائکہ بن جاؤ تم
23:46فرشتوں کی یہ قیفیت نہیں ہوتی
23:47انسان کی کئی کش مکش
23:49خیر اور شر کی
23:51ستیزہ کار رہا ہے
23:53حضرت سے تائم روز
23:54چراغ مصطفیوی سے شرار بولا بھی
23:56تو یہ کش مکش جاری رہتی ہے
23:58اور کوشش یہی ہے
23:59کہ نفس کی چالبازیوں کو پہچاننا
24:01اور اس کے اگیس جانا
24:03یہ ایمان کی اور مومن کی
24:04تو کبلا نفس اگر شیطان کی نہ مانے
24:08نفس اس کے کام نہ آئے
24:11تو شیطان کچھ نہیں کر سکتا
24:12نہیں کر سکتا بلکل
24:14اور کرتا ہے
24:15پھر تو یہ سوال پیدا ہوتا ہے
24:16کہ پھر نفس بڑا دشمن ہے
24:18یا شیطان ہے
24:19یہ جو تیروں
24:20بڑا اچھا آپ کا ویلیٹ قویسٹن ہے
24:21اس میں کوئی شک نہیں
24:22میں اس پہ ہی ارز کرنے لگاؤں
24:25شیطان جو ہے نا
24:26یہ انبیاء پہ اثر انداز نہیں ہو سکا
24:29نفس
24:30شیطان
24:31شیطان
24:32ماسوم ہے نا
24:33یہ انبیاء ماسوم ہیں
24:34تو شیطان کوشش تو کرتا ہے لیکن
24:38نفس ایسی چیز ہے
24:40چونکہ وہ اندر موجود ہے
24:42اس وجود کا اس سسٹم کا حصہ ہے بقاعدہ
24:45یہ ایکسٹرنل ہے بارال جو بھی ہے
24:47ایک ایکسٹرنل پاور ہے ابلیس
24:50جس کے لیے کھولا دشمن کہا گیا
24:53کھولا دشمن
24:53لیکن وہ ایکسٹرنل ہے
24:54یہ جو نفس ہے نا یہ انٹرنل پاور ہے
24:57اور میں سادہ لفظوں میں اگر کہوں
25:00سامین و آڈینس کے لیے
25:02نفس جو ہے نا نفسی امارہ
25:04خاص طور پہ
25:05یہ انسانی وجود میں شیطان کی برانچ ہے
25:09ٹھیک ہے
25:09برکل ٹھیک
25:12جیسے
25:13ایک ہیٹ کوارٹر ہوتا ہے جی
25:15آگے اس کی برانچز کا ایک
25:17کافوں کا سلسلہ ہوتا ہے
25:18یہ اس طرح سے اس کا تعلق ہے
25:20لنک اپ ہوتا ہے وہ
25:21اور یہی فنکشننگ ہے
25:22سیم اس کی
25:23ٹھیک ہے
25:24تو ہر برانچ کی ظاہر ہے
25:25پھر آگے ایفیشنسی مختلف ہوتی ہے
25:28وہ اس کی اس پہ
25:29ڈیپینڈ کرتا ہے
25:30اس کی کوالیٹی پہ
25:31اس کے لنک پہ
25:32تعلق پہ
25:33اپروچ پہ
25:33ٹھیک ہے
25:34اب چونکہ اس کے مدارج ہیں
25:36تو جو ہی یہ شہر والے
25:38فیز میں رہتا ہے
25:39یا کام از کم
25:40ففٹی پرسنٹ
25:41ادھر رہتا ہے
25:41یعنی امارہ رہتا ہے
25:43لوامہ رہتا ہے
25:44اور ملہمہ رہتا ہے
25:44تو شیطان کی اثرات
25:45اس پہ
25:46ذرا اور طرح چل رہے ہوتے ہیں
25:48ٹھیک ہے
25:48پھر آگے
25:49مطمئنہ
25:51اور اس کی پھر منازل ہیں
25:52جن کا قرآن نے ذکر کی ہے
25:54رادیہ
25:54مردیہ
25:55کاملہ
25:55مطمئنہ
25:56یعنی بعض نے تین
25:57بعض نے اسی کو پھر
25:58سات طرح کیٹگرائز کر دی
25:59کہ میں جو عرض کرنا چاہ رہا ہوں
26:01وہ یہ ہے
26:02وہ اس سٹیج پہ تو جا کے
26:04تو شیطر گر جاتا ہے
26:04کشمن تو ہو سکتا ہے
26:05ہاں
26:06نہیں گرتا نہیں
26:07وہاں بھی نہیں گرتا
26:08جنگ جاری رہتی ہے
26:09کشمکش جاری رہتی ہے
26:10یہ غلط فہمی ہے
26:12لیکن کیا ہوتا ہے
26:14جیسے
26:15صوفیہ کرام فرماتے ہیں
26:16کہ یہ نماز تو پڑتا ہے
26:19اس میں تمہارے ساتھ
26:20لیکن ایک منافق کی طرح
26:22اچھا
26:25ہاں
26:26ایک کافر ہے
26:27ایک منافق ہے
26:28اور ایک مومن ہے
26:30یہ جنگ ہے
26:31ہاں
26:31نفس جو ہے
26:32جب مطمئنہ بھی ہو جائے
26:34تو چونکہ
26:34اس کی اصل امارگی ہے
26:36اور وہ یہیں
26:37سیدنا یوسف علیہ السلام
26:39کا یہ فرمان ہے
26:45ایک پغمبر
26:46اور ایک جلیل القدر
26:47ہستی کہہ رہی ہے
26:49میں بھی اپنے نفس سے بری نہیں ہوں
26:55کیونکہ جب نفس سے مارا
26:56جو ہے یہ بہرحال
26:57ہمیشہ برائی کی طرف
26:59کھینجتے ہیں
26:59اور لے جاتا ہے
27:00اللہ
27:01مر رحم ربی
27:04سوائے اس کے
27:04کہ میرا رب مہربان ہو جائے
27:06یا بچا لے
27:07یا رحم کر دے
27:07اس کے بغیر راستہ نہیں ہے
27:09تو یہ
27:09ultimate اس سارے
27:10process کا
27:11اصل جو فائدہ ہے
27:12وہ یہ ہے
27:13کہ بندہ اس حال میں
27:14استراری حالت میں
27:16امرجنسی میں
27:16کرتا کیا ہے
27:20یہ سارا
27:21پلین کیوں بنائے بھلا
27:22اس لیے بنائے
27:23کہ ایک میدان میں چھوڑا
27:24موسیٰ علیہ السلام
27:25کو ادھر انگارے
27:26دہکا دیئے
27:27ادھر ہیرے رکھ دیئے
27:28بچہ ہے چھوٹا
27:29تو پھر انہیں چھوڑ دیا
27:31پتہ لگ جائے گا
27:32کہ یہ بچہ
27:33کیسے ٹائب کا ہے
27:35ہے نا
27:35وہ جو اس کو
27:36شک تھا
27:37کہ بچے مارنے کا
27:38اب وہ جناب
27:40یہ ایک چیک ہے
27:41کہ موسیٰ علیہ السلام
27:42کیا کرتے ہیں
27:43یہ تو پھر
27:43اللہ کی قدرت تھی
27:44کہ اس نے
27:45کوئلوں کی طرف پھیر دیا
27:46اور انہوں نے
27:47زبان پہ رکھا
27:48اور پھر ان کا
27:48منصوبہ ناکام ہوا
27:49یہی کیفیت
27:51یہاں نفس کے ساتھ
27:52ڈیلنگ کیا ہے
27:52تو یہ یاد رکھنا چاہیے
27:54کہ نفس کی
27:55امارگی
27:56ابلیس و شیطان سے
27:58زیادہ خطرناک
27:59انسان کے حق میں
28:00اچھا
28:01اس لیے کہ یہ
28:02یہ اندر ہے
28:02سکینٹے کار فرما ہے
28:04ابلیس تو ہو سکتا ہے
28:05بیچ میں بریک بھی لے
28:07لیکن اس نے
28:08بریک نہیں لی
28:08ٹھیک ہے
28:09ایک کلام شامل
28:10کر لیتے ہیں
28:11بسم اللہ
28:14میری ذات اکیلی
28:18کچھ بھی نہیں
28:21یہ سانس پہلی
28:25کچھ بھی نہیں
28:28میری ذات اکیلی
28:32کچھ بھی نہیں
28:34اے میرے قریم
28:38کرم کرنا
28:41اے میرے قریم
28:44کرم کرنا
28:47اے میرے قریم
28:51کرم کرنا
28:53ست شکر کے پایا
28:57آپ کا غم
29:00میں دھوپوں سایا
29:04آپ کا غم
29:06مجھے ساری خوشیاں
29:11آپ نے دی
29:13میرا قل سرمایا
29:16آپ کا غم
29:19جب آپ کا غم
29:22دڑ پاتا ہے
29:25رونے میں بڑا نوت آتا ہے
29:32میری آنکھیں
29:35اور پینم کرنا
29:39اے میرے قریم
29:42کرم کرنا
29:45اے میرے قریم
29:48کرم کرنا
29:51کرم کرنا
29:54کرم کرنا
29:57جو قدر حسن حیات کا ہے
30:04اکس آپ کی تعلیمات کا ہے
30:11جتنے بھی علوم ہیں
30:14دنیا میں
30:16سب ترجمہ آپ کی ذات کا ہے
30:23پڑھا آپ کو جب
30:26قرآن پڑھا
30:30اسلام پڑھا
30:33ایمان پڑھا
30:36میرے علم کو
30:39مستحق
30:41کرنا
30:42اے میرے قریم
30:52کرم کرنا
30:57کررنا
31:00کررنا
31:10کررنا
31:15shan-e-ram-zahn
31:18shan-e-ram-zahn
31:26ہے مومنوں کے دل کا اجالہ shan-e-ram-zahn
Comments