00:00اسلام علیکم
00:00کیسے ہیں آپ
00:02جی بلکل ٹھیک
00:03میرا گھر بھی قرائے کا ہے
00:05میرے پانچ بچے ہیں
00:07کبھی کبھی میرا گھر کا قرائے نکالنا
00:09اور کبھی گھر میں کبھی ہوتا ہے کبھی نہیں ہوتا ہے
00:12اکثر میں نے وقت بہت پریشانی میں گزارا ہے
00:14میں بہت پریشان تھی
00:16یہ بھاجی میرے پاس آئی ہیں
00:18بھائی آئے ہیں
00:19ان کو میں نے اپنا سارا مسئلہ بتایا ہے
00:21ہم آپ کے لئے راشن لے کر آئے ہیں
00:24بہت بہت مہربانی
00:26آپ کے بہت بہت شکریہ بہت خوشی ہوئی
00:28کہ آپ لوگ میرے لئے راشن بھی لے کر آئے ہو
00:30اور اللہ تعالیٰ
00:32آپ کو بہت دے پروردگار
00:34آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اسی طرح آپ غریبوں کی
00:36مدد کرتی رہے ہیں مجھے بہت خوشی ہے
00:38یقین جانے کہ کچھ دن
00:40میرے بہت اچھے گزر جائیں گے
00:42اللہ تعالیٰ آپ کو بہت دے میں بہت خوش ہوں
00:44کہ آپ لوگ میرے لئے اتنا سارا راشن لے کر آئے ہو
Comments