- 7 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Azmat e Insan - | Rehmat e Sehr - Topic: Hazrat Fatima RA Kay Huqooq
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Dr. Sarwar Hussain Naqshbandi
Guest: Mufti Ramzan Sialvi, Dr. Syed Naveed Jilani, Qari Younus Qadri,
Sana Khuwan: Akhtar Hussain Qureshi
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Dr. Sarwar Hussain Naqshbandi
Guest: Mufti Ramzan Sialvi, Dr. Syed Naveed Jilani, Qari Younus Qadri,
Sana Khuwan: Akhtar Hussain Qureshi
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00شانِ رمضان
00:02شانِ رمضان
00:05شانِ رمضان
00:07اے مومینوں کے دل کا
00:10اجالہ شانِ رمضان
00:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:25بولا یا صلی اللہ وسلم
00:26دائماً عوضا
00:30ناظرین اکرام
00:31نعمتِ افطار کی خصوصی
00:33ٹرانسمیشن اور اس میں آپ کا
00:35مزمان ڈاکٹر سرور حسین نقشبندی
00:37اس سیگمنٹ حقوق کے ساتھ
00:39آپ کے خدمت میں حاضر ہے
00:40رمضان المبارک کا یہ بابرکت
00:43عشرہ جو عشرہِ رحمت ہے
00:45وہ رما دماء ہے اور بالکل
00:47یہ آدھا قموبیش
00:49گزرنے کے قریب ہے
00:50تو زیادہ سے زیادہ ان گھڑیوں کی
00:52ان لمحات کی اور ان دنوں کی
00:55قدر کرنے کی کوشش کیجئے
00:57کہ یہ بہت تیزی سے گزر جاتے ہیں
00:59اور بالکل ان کا احساس بھی نہیں ہو پاتا
01:01حمدِ باری طالع کے چند اشار سے
01:03آج کے اس موضوع کی طرف بڑھتے ہیں
01:05کہ سرِ حمدِ خدا
01:08پیرایہِ اظہار
01:09بسم اللہ
01:10سرِ حمدِ خدا
01:12پیرایہِ اظہار
01:14بسم اللہ
01:15کہاں میں
01:16اور کہاں یہ جادہِ دشوار
01:19بسم اللہ
01:21رواحِ زندگی کی روح
01:23کہ جب تک اس کی مرضی ہے
01:25بولاوہ آگیا جب تو نہیں انکار
01:29بسم اللہ
01:30بولاوہ آگیا جب تو نہیں انکار
01:33بسم اللہ
01:34کبھی شیطان
01:35اس کھانے کو بے برکت نہیں کرتا
01:39کہ جس پر پڑھ لیا جائے فقط ایک بار
01:42بسم اللہ
01:44مجھے دونوں یہی کہتے ہوئے
01:47محسوس ہوتے ہیں
01:49دلِ بے تاب کی دھڑکن
01:51نفس کا تار
01:53بسم اللہ
01:54ہر ایک لطف و کرم
01:57جس کا کھلا رہتا ہے بندوں پر
01:59اسی کے سامنے کھولیں
02:01لبِ اظہار
02:02بسم اللہ
02:04اور خدا کا گھر ہے
02:06خدا کا گھر ہے
02:07یہ اور پاک کرنا بھی ضروری ہے
02:10خدا کا گھر ہے
02:12یہ اور پاک کرنا بھی ضروری ہے
02:14سنم بتخانہیں دل کے کریں مسمار
02:18بسم اللہ
02:19بہت معنوس ہیں اس سے
02:21کہ جب گرتے تھے بچپن میں
02:23لبِ مادر پہ آ جاتا یہی ہر بار
02:27بسم اللہ
02:29اور ہوئے جاتے ہیں دستِ غیب سے
02:31سب کام سرور کے
02:33نہیں جاتا کبھی کہنا میرا بیکار
02:36بسم اللہ
02:38کہاں میں
02:39اور کہاں یہ جادہ دشوار
02:41بسم اللہ
02:43ناظرین اکرام حقوق
02:44ہمارا سیگمنٹ کا موضوع ہے
02:46اور اس پہ ہم
02:48مختلف حقوق کے
02:49حوالے سے بات کر رہے ہیں
02:51اور آج کا جو موضوع ہے
02:53وہ رمضان المبارک کی نسبت سے
02:55جتنے بھی موضوعات پہ ظاہر
02:56ہم بات کرتے ہیں
02:57ان کی اہمیت اپنی جگہ پہ ہوتی ہے
02:59لیکن رمضان المبارک
03:00چونکہ ماہِ نزولِ قرآن ہے
03:03اور قرآن کے حقوق کیا ہیں
03:05جو ہمارے ذمہ ہیں
03:06اور ان کو ہم نے ادا کرنا ہے
03:08اس پہ انشاءاللہ
03:09ہم بات کریں گے
03:09ہمارے ساتھ
03:10مہمان تشریف فرما ہے
03:11ہماری خوشبختی ہے
03:12جنابِ مفتی
03:13محمد رمضان سے
03:14الوی صاحب
03:15خطیب جامعہ مسجد
03:17آتا دربار
03:17ہمارے ساتھ
03:18تشریف فرما ہیں
03:19اور آپ کو بہت یاد کیا
03:20آپ بہت رمیس کیا
03:21آپ کو
03:21اور امید کرتے ہیں
03:23کہ آپ
03:23ہمارے ساتھ
03:24تشریف فرما رہیں گے
03:25بہت شکریہ
03:26آپ کی تشریف فرما
03:27جنابِ قاری
03:28محمد یونس قادری صاحب
03:29ایر وائیکیو ٹی وی
03:30کے بہت سے
03:31پرگراموں کے
03:32مہزمان
03:33اور ہمارے
03:33مہمان تشریف فرما ہیں
03:34آپ کو بھی خوش حام دیت
03:35سید محمد نوید
03:37گلانی
03:37اللہ حضاری صاحب
03:38آپ کو بھی جناب خوش حام دیت
03:40بیہت شکریہ
03:41آپ کی تشریف آوری کا
03:42اور ملک کے
03:43ممتاز معروف
03:44سنہ خان
03:45آپ کے ہم سب کے محبوب
03:46جنابِ الہاج
03:47اختر حسین قریشی صاحب
03:49خوش حام دیتے
03:50اللہ آپ کو ایسے
03:51چمکتا دمکتا
03:52اور ہنستا مسکراتا رکھے
03:54اور بسم اللہ
03:55کلام عطا فرمائی
04:14قریبِ مصطفیٰ ہے
04:20کوئی کوئی قریبِ مصطفیٰ ہے
04:35کوئی کوئی مزیجیں لونکتا ہے
04:47کوئی کوئی قریبِ مصطفیٰ ہے
05:00کوئی کوئی کھلے ہیں پھول
05:08گلچن میں ہزاروں
05:15کھلے ہیں پھول
05:21گلچن میں ہزاروں
05:27نگاہوں میں جچا ہے کوئی کوئی
05:40نگاہوں میں جچا ہے کوئی کوئی
05:49کوئی مزیجیں لونکتا ہے کوئی کوئی
06:05مدینہ یوں تو چاہتے ہیں ہزاروں
06:18مدینہ یوں تو چاہتے ہیں ہزاروں
06:30مدینہ دیکھتا ہے کوئی کوئی
06:45مدینہ دیکھتا ہے کوئی کوئی
06:56مدینہ دیکھتا ہے کوئی کوئی
07:08گھنیمت جان لے جتنی ملی ہے
07:36کہ میں خانہ کھلا ہے کوئی کوئی
07:54مدینہ دیکھتا ہے کوئی کوئی
08:03do
08:05do
08:05the
08:06the
08:09the
08:10the
08:11the
08:11the
08:12the
08:17a
08:19I
08:19I
08:19I
08:20I
08:21I
08:27I
08:31I
08:32I
08:32I
08:33I
08:33I
08:34I
08:36I
08:38I
08:39I
08:39I
08:42I
08:43I
08:44I
08:44I
08:46I
08:47I
08:47I
08:48I
08:49I
08:51I
09:00I
09:01I
09:04I
09:05I
09:06I
09:07I
09:09I
09:10I
09:11I
09:11I
09:14I
09:14I
09:14I
09:14I
09:14I
09:14I
09:14I
09:15I
09:15I
09:16I
09:18I
09:19I
09:21I
09:21I
09:22I
09:25I
09:26I
09:26I
09:27I
09:28I
09:31I
09:32I
09:32I
09:32I
09:34I
09:34I
09:35I
09:36I
09:47I
10:01I
10:02I
10:04I
10:04I
10:04I
10:04I
10:04I
10:04I
10:04I
10:04I
10:04I
10:05I
10:05I
10:08I
10:09I
10:10I
10:14I
10:15I
10:16I
10:17I
10:19I
10:26I
10:26I
10:26I
10:26I
10:26I
10:26I
10:26I
10:26I
10:27I
10:45I
10:45I
10:46I
10:47I
10:47طرح پوری امانتداری کے ساتھ آگے
10:49امت کو پہنچایا ہوا ہے
10:51یہ پہلا حق ہے کہ قرآن مجید
10:53پر ایمان رکھنا
10:54دوسری چیز ہے تلاوت قرآن
10:57کہ قرآن مجید فرقان حمید
10:59کو ایک مومن جو ہے
11:01اس کی تلاوت کو اپنا معمول
11:03بنائے اور تلاوت کے معمول
11:05بنانے میں مختلف آیات ہیں
11:07اللَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ
11:09يَتْلُونَهُ حَقَّ تِلَاوَتِهِ
11:11وَرَتِّ لِلْقُرْآنَ تَرْتِيلَ
11:13وَرَتَّ اللَّهُ تَرْتِيلَ
11:14کہ اس میں جو تلاوت کے
11:17ظاہری آداب ہیں
11:18اس کے تلفز کی ادائیگی
11:21کا اس کے مخارج کی ادائیگی
11:23کا تجوید و قرآت کے
11:25بنیادی اسالیب اور
11:27اس کے حسنِ ادا
11:28اور حسنِ سوت کے ساتھ
11:30اس کو پڑھنے کی کوشش کرنا
11:32اور محض تلاوت
11:34قرآن مجید کو اپنا معمول بنانا
11:37جس پر ثواب عجر
11:38نبی کریم علیہ السلام نے متعددہ حدیث میں
11:41ہمیں بیان فرمایا ہے
11:42اور خاص طور پر اگر آج
11:44اس رمضان المبارک میں یہ بتا دوں کہ
11:46اگر کسی شخصیت کے
11:49نام کے ساتھ حافظ ہے
11:50تو حافظ کا مطلب یہ ہے کہ اسے قرآن مجید
11:53حفظ ہے
11:53اس کو تراوی میں سنا کر
11:56تلاوت قرآن پاک کر کے
11:58اس کو اسے مستند کرنا چاہے
12:00تیسرا حق جو ہے
12:02وہ ہے تدبر قرآن
12:04اَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ
12:06اَمْ عَلَا قُلُوبٍ اَقْفَالُهَا
12:09اور دیگر کئی آیات ہیں
12:10جس میں اللہ رب العزت نے قرآن مجید
12:12پر غور اور تدبر کی بات کی ہے
12:14کہ اس کے معانی اس کے مطالب
12:16اس کے اسرار و رموز اس کے احکامات
12:19اور چونکہ
12:20مکمل کتاب ہدایت ہے
12:22تو اس ہدایت کے حصول کے لیے
12:24قرآن مجید میں تدبر ضروری ہے
12:26اس میں وہ
12:27ظاہر عربی زبان میں ہے
12:29تو مستند قرآن مجید کے تراجم ہیں
12:32تفاصیر ہیں
12:33ان سے برکت حاصل کر کے قرآن مجید کے احکامات کو
12:36اور قرآن مجید کی تعلیمات کو سمجھنے کی کوشش کریں
12:40چوتھا درجہ
12:41چوتھا حق جو ہے قرآن مجید کا
12:43وہ ہے عمل بالقرآن
12:44اور یہ اصل
12:46اور یہ آپ کہہ لیجئے
12:47کہ اس کا مخ اور اصل ہے
12:49وہ یہ ہے کہ جو قرآن مجید پڑا ہے
12:52جس کو سمجھا ہے
12:53اس کے بعد اس پر عمل بھی کریں
12:55اور یہی قرآن مجید کے نزول کا مقصد ہے
12:57کہ ہم پڑھنے اور تدبر کرنے کے بعد
13:01پھر اس کے اوپر عمل کریں
13:03درس قرآن آج ہم نے نہ بھلایا ہوتا
13:05تو یہ زمانہ نہ زمانے نے دکھایا ہوتا
13:08وہ معزز تھے زمانے میں مسلمہ ہو کر
13:10ہم خار ہوئے تارک قرآن ہو کر
13:12تلاوت کو ترک کیا
13:14تو برکات نورانیت
13:16الگ زائل ہو گئی
13:17لیکن جب عمل بالقرآن
13:19اس سے دامن خالی ہوا
13:21جو پھر آپ کہہ لیجئے
13:23کہ دنیا کبھی خسارہ ہے
13:24اور آخرت کبھی
13:25اور یہ ماہ رمضان
13:26ہمیں ان چاروں بنیادی حقوق
13:29کی طرف متوجہ بھی کرتا ہے
13:31اور اس پر عمل کرنے
13:33کہ ہمیں اپنی زندگی میں بہت خوب
13:35اس ماہ رمضان میں خاص طور پر
13:37ہمیں وہ ایمان بالقرآن ہو
13:39وہ تلاوت قرآن ہو
13:41وہ تدبر قرآن ہو
13:42یا عمل بالقرآن ہو
13:44ان چاروں کو اپنانے کے لیے
13:46رمضان المبارک کا مہینہ
13:48ایک بہترین موقع ہے
13:49جس سے ہمیں خوب خوب فائدہ کرنا ہے
13:51بلکل ٹھیک
13:51کاری صاحب یہ جو
13:52ابھی گفتگو
13:53قبلہ مفتی صاحب نے فرمائی
13:55اس میں چار
13:56حقوق کا بنیادی کا ذکر کیا
13:58رمضان المبارک میں
14:00تلاوت قرآن کا معمول
14:01تو بہت
14:02بڑھ جاتا ہے
14:03اموی طور پر
14:04لیکن جو تدبر قرآن ہے
14:06جو فہم قرآن ہے
14:07اس کو کس طرح سے
14:09منیج کیا جا سکتا ہے
14:10اس مہینے میں
14:10وہ کتنا اہم ہے
14:11تلاوت کے ساتھ
14:12یعنی جتنا ہم تلاوت
14:14کو ضروری سمجھتے ہیں
14:15اس کا فہم بھی
14:16اس مہینے میں
14:17چونکہ پڑھتے ہیں
14:17تو
14:18بہتر انداز سے
14:19سمجھا جا سکتا ہے
14:20کیا فرماتے ہیں
14:21درستہ قبلہ
14:22پہلے تو میں
14:22ارز کروں گا
14:23کہ تلاوت کے حوالے سے
14:24تھوڑی بات ارز کر
14:25کہ پھر میں
14:26تفہیم کی جانے باتا ہوں
14:27قرآن پاک میں
14:28رب کائنات نے فرمایا
14:32فرمایا
14:32جب یہ قرآن
14:34تمہارے سامنے پڑھا جائے
14:35تو
14:35اپنے
14:36تمام حوات
14:37جو ہے
14:37وہ قرآن کی جانم
14:38مرکوز کر دیں
14:47دیکھیں قرآن پاک
14:48جب بہت بندہ پڑھتا ہے
14:50حدیث پاک کے اندر آتا ہے
14:56فرمایا جو بندہ
14:57قرآن میں مشغول ہو جاتا ہے
14:59قرآن میں پڑھنے میں مشغول ہے
15:01یا اس کی تفہیم میں مشغول ہے
15:02فرمایا جو قرآن میں
15:03مشغول ہو جاتا ہے
15:04اور اللہ کے ذکر میں
15:05مشغول ہو جاتا ہے
15:07یعنی دعا کا ٹائم بھی
15:09وہ قرآن کو دیتا ہے
15:10حالانکہ دعا مخل عبادہ ہے
15:11یعنی عبادت کا مغز ہے
15:13لیکن وہ دعا کو بھی ترک کر دیتا ہے
15:15اور قرآن کی جانب مرکوز ہو جاتا ہے
15:17اس کی تفہیم کی جانب
15:18اس کے قرآن کی جانب
15:19فرمایا اسے ملتا کیا ہے
15:20فرمایا
15:26اللہ پاک اس کو مانگنے والوں سے بھی
15:28زیادہ عطا فرماتا ہے
15:29اس کی اصل تو ہے تفہیم
15:31جب بندے کو تفہیم آ جاتا ہے
15:33ایک قرآن کے آپ نے آیت پڑھ
15:34یعنی اللہ دین آمنون تفشہ خلوبہ من ذکر اللہ
15:36کہ وہ وقت کب آئے گا
15:38کہ تمہارے دیل اللہ کے خوف سے دہل جائیں
15:41ایک ہے صرف متن پڑھنا
15:42ایک ہے اس کی تفہیم
15:44اس کا ترجمہ
15:45حضرت فضیل بن عیاض
15:46بہت بڑے اللہ کے ولیے کامل
15:48وہ ایک جنگل میں انہوں نے
15:49ڈیرہ لگا رکھا تھا
15:50اور داکو تھے
15:51اور جو بھی وہاں سے کافلہ گزرتا
15:53تو جناب
15:54وہ اس سے بچ نہیں سکتا تھا
15:56تو وہاں سے ایک کاریے قرآن گزرا
15:58کافلے کے ساتھ
15:59تو کسی نے کہا
16:00کہ یہاں تو فضیل بن عیاض
16:01کا ڈیرہ ہے
16:02وہ تمہیں لوڑ لے گا
16:03انہوں نے کہا
16:04میرے پاس بڑا اصلہ موجود ہے
16:05اس نے کہا
16:06ظاہران تو ہمیں کوئی اصلہ نظر نہیں آتا
16:08اس نے کہا
16:08کہ میرے پاس کاریے قرآن موجود ہے
16:10وہ قرآن پڑھتا جائے گا
16:12اور میں اللہ پاک کرم سے کامیاب ہو کے نکل جاؤں گا
16:14اچھا بلکل اسی جگہ پہ
16:17جب فضیل بن عیاض نے
16:18یہاں ڈیرہ لگایا تھا
16:19وہ وہیں سے کافلہ گزر رہا تھا
16:21تو کاریے قرآن اس آیت پہ پہنچا
16:24کہ کیا وہ ابھی وقت نہیں آیا
16:25کہ تمہارے دل اللہ کے خوف سے دہل جائیں
16:27تو فوراں فضیل بن عیاض
16:30بکر اللہ کی وہ تفہیم عطا کی
16:31اور فوراں وہ ڈر گئے
16:33اور اس نے توبہ کی
16:34اور جو مال لوٹا ہوا تھا
16:36وہ سارا واپس کر دی
16:37اللہ اکبر
16:37ناظرین اکرام حقوق قرآن کے حوالے سے
16:40آج کی خصوصی نشست ہے
16:42یہ خصوصی سیگمنٹ ہے
16:43ہمارے ساتھ رہیے
16:44لوٹتے ہیں ایک مختصر سے وقفے کے بعد
17:10ناظرین خوش حامدیت کہتے ہیں
17:12وقفے کے بعد آپ کو پرگرام دیکھ رہے ہیں
17:14آپ حقوق اور آج
17:15قرآن کریم کے حقوق کے حوالے سے
17:17ہم بات کر رہے ہیں
17:17اور پہلے سیگمنٹ میں
17:19بہت خوبصورت انداز سے
17:20ہمارے مہمانوں نے رہنمائی کی آگے پڑھتے ہیں
17:23اور جناب سید محمد نوید گلانی صاحب
17:26ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
17:29اقبلہ رمضان المبارک کا تعلق
17:32قرآن کریم کے ساتھ
17:33اس مہینے کے ساتھ خاص طور پر جوڑا جاتا ہے
17:35اور ابھی ہم جو بات کر رہے ہیں
17:37کہ یہ تلاوت قرآن کا مہینہ ہے
17:39تدبر اور تفکر قرآن کا مہینہ ہے
17:41نزول قرآن کا مہینہ ہے
17:43تو باقی مہینے جو ہیں
17:45ان کے ساتھ
17:46کیا قرآن کریم کا تعلق
17:47اس طرح سے ہمیں نہیں جوڑنا چاہیے
17:49یا ہم نہیں جوڑتے
17:50اس کو خاص
17:51کیا سپیسیفک رمضان المبارک کے لیے
17:53مختص ہے یہ
17:53یہ تعلق اور اس کا حق
17:55تو ڈاکٹر صاحب قبلہ
17:56آپ نے بہت اچھا ایک سوال کیا
17:58وہ موزز تھے
18:00زمانے میں مسلمہ ہو کر
18:01ہم خار ہوئے تارکی قرآن ہو کر
18:03ہم نے قرآن پاک کو
18:06رمضان کے لیے مقصوص کر دیا ہے
18:08مخاری شریف کے اندر حدیث پاک ہے
18:10نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:12نے ارشاد فرمایا
18:13زینو
18:14زینو القرآن بی اسواتکم
18:16اروان مخاری
18:17اپنی آوازوں کو
18:19قرآن پاک کی زینت بناو
18:23حضرت عبد الرحمن بن عوف
18:25یہ بھی بخاری کے اندر حدیث پاک اعراوی ہیں
18:27رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:30نے ارشاد فرمایا
18:30کہ اے کاریو قرآن کو اپنا
18:33تکیہ مت بناو
18:35اس سے مراد کیا
18:37کہ قرآن پاک ہر وقت
18:39اس پہ عمل کرو اس کو پڑھو
18:41خاتم سوتے ہوئے
18:43خاتم جاگتے ہوئے
18:46اٹھتے ہوئے بیٹھتے ہوئے
18:47حضرت عبد الرحمن بن عوف فرماتے ہیں
18:49میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھا ہوا تھا
18:52ایک شخص آیا
18:53اس نے آ کر چند آیات
18:55نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کی
18:58حقی علیہ السلام
18:59صلی اللہ علیہ وسلم نے
19:01ان آیات مبارکہ کو سمات فرمایا
19:03سمات فرمانے کی بعد
19:05حقی علیہ السلام نے فرمایا
19:07کہ قرآن کو
19:08اپنا تکیہ مت بناو
19:10اس سے مراد کیا
19:11حضرت عبد الرحمن فرماتے ہیں
19:14کہ اس سے مراد یہ ہے
19:15کہ ہر وقت قرآن پاک کے ساتھ
19:17اپنا تعلق استوار کرو
19:18قرآن پاک کو
19:20ہر لمحہ
19:21اس کی تلاوت کرنے کی کوشش کرو
19:22اس پر عمل کرنے کی کوشش کرو
19:24جب بندہ قرآن کریم کے اوپر
19:26عمل کرنے کی کوشش کرتا ہے
19:28اور قرآن پاک کے ساتھ
19:30اپنا تعلق استوار کرتا ہے
19:32اب یہ وہ لوگ جو حفاظان کرام ہیں
19:34الحمدللہ
19:35کاری صاحب حافظ ہیں
19:36ڈاکٹر محمد رمضان سیالوی صاحب حافظ ہیں
19:39میں حافظ قرآن ہوں
19:40یہاں اس وقت تین حافظ بیٹھیں
19:42جب رمضان مبارک کے دن آتے ہیں
19:45تو ہم سب تراوی پڑھاتے ہیں
19:47اور غیر رمضان بھی
19:50تراوی کی تیاری ہر وقت رہتی ہے
19:52یاد رکھے گا
19:53اگر کوئی شخص قرآن کریم کے ساتھ
19:55اپنے تعلق کو چھوڑ دیتا ہے
19:57مطلب کیا کہ تلاوت
19:58قرآن پاک کو چھوڑ دیتا ہے
19:59اب قرآن اس کے سینے میں
20:01ٹھہرنا مشکل ہو جاتا ہے
20:02اس کو بھولنا شروع ہو جاتا ہے
20:04اب اس کو چاہیے کیا
20:06کہ وہ قرآن پاک کے ساتھ
20:07اپنے تعلق کو استقبار رکھے
20:09ہمیشہ قرآن پاک کی تلاوت کرے
20:11اور درد کے ساتھ قرآن پاک پڑے
20:12آقا علیہ السلام نے یہ بھی ارشاد فرمایا
20:15کہ اس وقت تک قرآن پڑھو
20:17جب تک تمہارا دل لگا رہے
20:18جب تمہیں تھوڑی سی کوف تو نہ شروع ہو جائے
20:21پھر تم تلاوت کو روک کر
20:23پھر کوئی اور کام کرو
20:24پھر بعد میں جب تم فریش ذین ہو جاؤ
20:26تو پھر قرآن پاک کو پڑھو
20:28بلکل ٹھیک
20:29مفتی صاحب جیسے ہم ابھی ذکر کر رہے ہیں
20:31کہ تلاوت قرآن جو ہے
20:33اس میں ظاہرہ کے بہت اضافہ ہو جاتا ہے
20:36رمضان مبارک میں
20:37لیکن یہ جاری رہنی چاہیے پورا سال
20:40اسی طرح سے جو تدبر
20:42تفکر قرآن ہے
20:43قرآن کی فکر ہے
20:44قرآن کی جو پیغامات ہیں
20:46ان کی فکر ہے
20:47اس کو کس طرح سے پھیلائے جا سکتا ہے
20:50سب سے پہلے تو رمضان مبارک میں
20:51ہم تدبر کیسے حاصل کر سکتے ہیں
20:54اور پھر اس کو اگلے مہینوں تک
20:55کیسے لے کے جا سکتے ہیں
20:56لیکن تدبر کے
20:58روکس صاحب دو طریقے ہیں
21:00ایک تو ہے
21:02انفرادی طور پر
21:03انسان وقت نکالے
21:05کسی اچھے قرآن مجید کے ترجمے کا
21:08مختصر تفسیر کا انتخاب کرے
21:11اور روزانہ کی بنیاد پر
21:14اس کو ترجمے اور
21:17تفسیر کے ساتھ پڑھے
21:18تاکہ اس کو سمجھ آئے
21:20اللہ رب العزت قرآن مجید میں
21:22کیا فرما رہا ہے
21:23اب ہر بندے کے لئے شاید
21:27انویجویلی اس طرح پوسیبل نہیں ہوگا
21:29اب اس کے بعد پھر
21:30ذمہ داری علماء سکولرز
21:32اور مشایخ کیا جاتی ہے
21:34کہ وہ مجالے سے قرآن
21:35اور جیسا کہ
21:38ایک اچھا رواج شہروں میں تو ہے
21:40دورہ ترجمہ قرآن
21:41دورہ تفسیر قرآن
21:43یہ ایک اچھی کابش ہے
21:44کہ جس میں دن میں کچھ وقت
21:46گھنٹہ دو گھنٹے
21:48مرد حضرات ہوں
21:49بہنیں بیٹیاں ہوں
21:50فی میلز ہوں
21:51وہ صرف اور صرف
21:52ایک مجلس قرآن
21:53برائے تفیم قرآن منعقد کریں
21:55جس میں ایک
21:57کمپینٹ اور
21:58ویل کوالی فائیڈ
21:59جو سکولر ہے
22:00میل فی میل فی میلز کے لیے
22:03وہ
22:03اس میں ان کو قرآن مجید کا
22:05ایک پارا
22:06یا جو بھی حصہ ہو
22:07اس کا ترجمہ اور تفسیر
22:09پڑھ کر سنائیں
22:10اور ان میں اس تفیم کو کوشش کریں
22:13ایک اس کا درجہ
22:14جو اب ہم کچھ وقت سے دیکھ رہے ہیں
22:17اور اس
22:17اس چیز کے پھیلنے میں
22:20یقیناً
22:21اے آر آئی کیو ٹی وی کا
22:22بہت بڑا حصہ ہے
22:23وہ یہ ہے کہ
22:25رمضان المبارک میں
22:26جو مسجد میں
22:27تراوی میں
22:28قرآن مجید کا جتنا حصہ
22:29پڑھا جاتا ہے
22:31وہ سوہ پارا
22:32ڈیڑھ پارا جہاں بھی ہو
22:33تو وہاں پہ موجود
22:35جو عالم دین ہیں
22:36جو سکولر ہیں
22:37جو خطیب ہیں
22:38وہ خود ہوں
22:39یا کوئی اور ہو
22:39وہ اس پڑھی گئی
22:42آیات اور صورتیں جو ہیں
22:44ان کا مختصر ترجمہ
22:46خلاصہ اور تفسیر بیان کرے
22:47اور جو لوگ
22:48وہاں موجود ہیں
22:49جنہوں نے
22:50ڈیڑھ دو گھنٹے
22:51گھنٹا ایک تراوی کے لیے
22:53عشاقی نماز کے لیے دیا ہے
22:55تو وہ
22:55دس پندرہ منٹ کے لیے
22:57اور رک جائیں
22:57تاکہ وہ صرف
22:58سماعتِ قرآن
22:59اور تلاوتِ قرآن
23:01تک نہ رہیں
23:01بلکہ جو قرآنِ مجید
23:03کا اصل مقصد ہے
23:04تفہیمِ قرآن
23:05اس تک وہ پہنچ سکتے ہیں
23:06تو یہ دو تین طریقے
23:08ایسے ہیں
23:08اور آج کل کے
23:10ڈیجیٹل ورڈ
23:11اور اس ٹائم میں
23:12لوگ
23:13اور بھی
23:14ذرائع کو
23:15اختیار کر سکتے ہیں
23:16جیسا کہ آپ
23:17مطلب دفتر جاتے ہوئے
23:19کچھ وقت نکال کر
23:20آپ جو
23:22ایپس ہیں
23:25قرآنِ مجید کے حوالے سے
23:27ان سے ترجمہ
23:28تفسیر کو
23:28ملازہ کر سکتے ہیں
23:30تو یہ ایک
23:31کہہ لیجئے
23:33کہ یہ مہینہ
23:33خاص طور پر
23:35اس کام کو
23:36آسان کر دیتا ہے
23:37لیکن جہاں تک
23:38آپ نے فرمایا ہے
23:39باقی گیارہ مہینے
23:40تو دیکھیں
23:41قرآنِ مجید
23:42کتابِ ہدایت ہے
23:43تو بڑا سمپل سا
23:44کوسچن ہے
23:45کہ کیا ہدایت کی ضرورت
23:47صرف رمضان المبارک میں ہے
23:48یقیناً پورا سال ہے
23:50قرآنِ مجید
23:51کتابِ برکت ہے
23:52تو برکت کا
23:54جو ذریعہ
23:55اور اصول ہے
23:55وہ ہمیں پورا سال
23:57ہر وقت چاہیے
23:58تو آپ یوں کہلیں
23:59کہ بس یہ
24:00رمضان المبارک میں
24:01تھوڑی سی
24:02اس میں ایک
24:03ایکسٹرا
24:04توجہ
24:05بہار
24:05ٹائم
24:06اور
24:06یہ بھی
24:07رمضان المبارک کی برکت ہے
24:08تراوی کی برکت ہے
24:09میں کئی دفعہ یہ کہتا ہوں
24:11کہ اگر تلاوتِ قرآن
24:13فِ تراوی کا معمول
24:14امت میں نہ ہوتا
24:15تو
24:16لاکھوں حافظ
24:18قرآنِ مجید
24:19جو حفظ کر چکے ہیں
24:20وہ شاید
24:21بھول چکے ہوتے
24:22رمضان المبارک کی
24:23تراوی کی برکت سے
24:24انہیں قرآن یاد ہے
24:25اور ہمارا یہ مشاہدہ ہے
24:27اور میں
24:28میرا ذاتی
24:29میں تو بڑا
24:29کلیر کہتا ہوں
24:31کہ جو تراوی میں
24:32قرآن سناتا نہیں ہے نا
24:33اسے حافظ کہلوانے
24:35کا حق کی نہیں
24:35وجود گولتا
24:36وہ غلط استعمال کرتا ہے
24:38تو اس لیے
24:39نبی کریم علیہ السلام کے
24:41معمولات
24:41قرآنِ مجید کی گردان
24:43اور دور کے
24:43جبریلِ امین کے ساتھ
24:45صحابہ اکرام کا معمول
24:46اور ہم اگر دیکھیں
24:47تو نبی کریم علیہ السلام
24:49تحجد کی نماز میں
24:50دیگر نماز میں
24:51دیگر پورا سال
24:52قرآنِ مجید کی تلاوت کا
24:54اور صلی اللہ علیہ السلام کا
24:56تو کیا کہنا
24:57حضور کی اہلِ بیت
24:58حضور کے صحابہ
24:59صلحہ امت
25:00حضور فیضِ عالم
25:02دارتا گنبخش علی الرحمہ
25:03کشف المعجوب میں
25:04قرآنِ مجید کی بات کرتے ہوئے
25:06میں اس میں پڑا
25:08فرماتے ہیں کہ
25:08کان جو بات سنتے ہیں
25:10ان میں سب سے اچھی بات
25:12قرآن کی ہے
25:17سب سے اچھی تفہیم قرآن کی ہے
25:19میں اگر کہوں کہ
25:20اس خطہ برر صغیر کا
25:22سب سے پہلا مفسر قرآن
25:24سب سے پہلا قاری قرآن
25:26شیخ الاسلام
25:27ہے
25:28تو وہ حضور سیدی دارتا گنبخش علی
25:30کیا بات
25:31قاری صاحب کیا فرماتے ہیں
25:33یہ چیزیں یہ جو
25:35ترغیبات ہم اس پرگرام کے ذریعے
25:37علماء کے ذریعے
25:39پہنچ رہے ہیں
25:39یا پہنچا رہے ہیں
25:41جن گھروں میں
25:43یا جن بچوں کو
25:44دینی شعور
25:45یا دینی محول
25:46میں یسر آتا ہے
25:47جی
25:47ان کے لیے
25:48یہ باتیں
25:49مزید
25:49ان کی
25:50جو ہے
25:51اس تعلق میں
25:51بہتری کا سبب بنتی ہیں
25:53موٹیویشن کا سبب بنتی ہیں
25:55لیکن زیادہ تر
25:56جو ہماری آج کی
25:57جو نوجوان نسل ہے
25:58ان کو کس طرح سے
26:00قرآنی تعلیمات
26:01اور قرآن کریم کے ساتھ
26:03جوڑا جا سکتا ہے
26:04اس کے لیے کیا
26:05جی
26:05ذرائع جو ہے
26:06وہ استعمال کیے جانے چاہیے
26:07سب سے پہلے
26:09عمل تو یہ ہے
26:10کہ
26:10لوگوں کو
26:11اس طرح
26:11مائل کرنے کے لیے
26:12قرآن پاک کے فضائل
26:14کو بیان کرنا چاہیے
26:15قرآن پاک کے
26:16فضائل
26:17کے قرآن پڑھنے کی
26:18اللہ کی بارگاہ
26:19میں سے عجر و ثواب
26:20کیا ملتا ہے
26:21یعنی قرآن پاک کی طرف
26:23لانے کے لیے
26:23جس طرح کریم آقا
26:24علیہ السلام نے فرمایا
26:25کہ جو بچہ
26:25حافظ قرآن ہو جاتا ہے
26:27حافظ قرآن
26:27ترغیب دینا ہے نا
26:28لوگوں کی اس طرح
26:29مائل کرنا ہے
26:29فرمایا کہ
26:30جس خاندان میں
26:31ایک بچہ
26:32حافظ قرآن ہو
26:33حضرت علی کرر
26:33رب اللہ و جل کریم
26:34سے یہ حدیث پاک مروی ہے
26:35آپ فرمایاتے ہیں
26:36کچھ خاندان کے
26:38دس ایسے افراد
26:39جن پر جہنم
26:41واجب ہو چکا ہے
26:41جن پر جہنم
26:43واجب ہو چکا تھا
26:44تو فرمایا
26:44وہ حافظ قرآن
26:45شفاعت کرے گا
26:46اللہ پاک سب کو
26:47جنت اتا فرما لے
26:58کریم آقا علیہ السلام
26:59کو فرمایا
27:00جبریل امین کے ذریعے
27:01فرمایا کہ
27:01عبای بن مقاب
27:02کس نے کہیں
27:02کہ مجھے کلامِ الٰہی سنائیں
27:03تو کریم آقا نے
27:05جب یہ پیغام دیا
27:05نا عبای بن مقاب کو
27:06تو عبای بن مقاب
27:07زارو کتا رو پڑے
27:08یا رسول اللہ
27:08کیا رب نے میرا نام لیا تھا
27:10فرمایا ہاں تیرا نام لیا تھا
27:12تو جناب پھر
27:13یعنی قرآن وہ ہے
27:14جس کی فرمیش
27:15خود رب کائنات کا کرنے
27:16تو قرآن کے فضائل
27:18و مناقب بیان کی جائیں
27:19تاکہ لوگوں کے اندر
27:20ایک تغییب پیدا ہو
27:21کریم آقا علیہ السلام
27:22نے فرمایا
27:22حافظ قرآن کا
27:24تو مقاب ہی بڑا ونچا ہے
27:25ورال ورا ہے
27:26کریم آقا نے فرمایا
27:27کہ حافظ قرآن کے
27:28والدین کو
27:29رب کائنات
27:30قیامت کے دن
27:31ایسے تاج اتا کرے گا
27:33کہ جس کے آگے
27:34سورر اور چاند کی
27:35روشنی بھی کم پڑ جائے گی
27:37یعنی ان کو تغییب دی جائے
27:38پھر دوسرا عمل یہ ہے
27:39کہ قیراتِ قرآنی کے حوالے سے
27:42اچھے اچھے قرآن کو سننا چاہیے
27:43یعنی قیرات کا نور
27:45پھر سماتوں کے اندر
27:46داخل ہوتا چلا جائے
27:48یعنی اچھے قرآن کو سننا جائے
27:50اچھی مجالس کے اندر بیٹھا جائے
27:51تو قرآن کی تغییب
27:53انسان پھر کریم آقا کا فرمان دیکھیں
27:55ہم کہتے ہیں
27:56کہ ہم کامیاب ہو جائیں
27:57ہم بہترین ہو جائیں
27:58تو قریم آقا نے فرمائے
27:59تم میں بہترین کون ہے
28:00کامیاب کون ہے
28:01فرمائے
28:01تم میں بہترین وہ ہے
28:05جو قرآن پڑتا ہے
28:06اور قرآن پڑھاتا ہے
28:07یعنی مجالسے قرآن میں بیٹھا جائے
28:10اور قریم آقا علیہ السلام نے فرمائے
28:12کہ جو بندہ مجلسے قرآن میں بیٹھتا ہے
28:14ذکر کی مجلس میں بیٹھتا ہے
28:16جہاں میرا ذکر ہو
28:17قرآن کا ذکر ہو
28:18had done where the Em mai��
28:25Chees olan
28:30unbearable
28:31the northern
28:33is a practical book
28:44Thank you very much.
Comments