Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Ghareeb Baap, Mazoor Beti Aur Silai Machine Ka Sapna | Insaniyat Ki Asli Kahani

Ghareeb baap aur mazoor beti ki yeh emotional kahani aap ka dil chu legi. Baap apni beti ke liye silai machine ka sapna dekhta hai taake wo ghar bethay rozi kama sakay. Yeh video insaniyat, mehnat aur umeed ki real story hai jo Pakistan ki bohat si gareeb families ki haqeeqat bayan karti hai.Agar aap is family ki madad karna chahte hain to video ko share karein aur dua zaroor karein.Hum NGO nahi hain; ye channel zaroorat mando ki madad aur insaniyat ke kaamon mein hissa banne ka ek zariya hai.Madad aur contact ke liye WhatsApp karein: 03026488797Aap ka support kisi ki zindagi badal sakta hai ❤️

#GhareebFamily#MazoorBeti#RealLifeStory#PakistanPoorStory#MadadKaSilsila

Category

📺
TV
Transcript
00:00اسلام علیکم یہ کہانی صرف ایک گھر کی نہیں یہ ہر اس باپ کی کہانی ہے جو بیماری میں بھی بچوں کے لئے لڑتا ہے
00:06ہر اس بیٹی کی کہانی ہے جو خواب دیکھتی ہے مگر وسائل نہیں ہوتے
00:10اور ہر اس ماں کی کمی کی کہانی ہے جو گھر سے چلی جائے تو گھر یتیم ہو جاتا ہے
00:14اسلام علیکم یہ پہلے یہ راشن دینے والے یہ پہلے بھی آئے تھے اور ابھی بھی آئے ہیں دوبارہ آئے ہیں ہمارے گھر پہ
00:21انہوں نے پہلے بھی ہمیں مدد کی تھی
00:23اور ابھی بھی ہماری مدد کی ہے
00:24ہم نے ان کو کول کی تھی
00:26پھر گیا آیا ہیں راشن دینے کے لیے
00:29ہمارے گھر میں صرف تین افراد ہیں
00:32جو میری بڑی بہنیں وہ معذور ہیں
00:34اور میں ہوں جیسے میں پڑھتی بھی ہوں
00:37اسکول جیسے کھی وہ جاتی بھی ہوں
00:40اور آپ دیکھ رہے ہیں ہماری چھوٹی سی دکانیں
00:43اس میں جیسے چیزیں بھی نہیں ہیں
00:45اور میں نے ابھی کناشی بھی کمپلیٹ کر لیا ہے
00:48پڑھ بھی رہی ہوں آستے آستے
00:50اور وہ مجھے سلائی سیکھنے کا بہت شوک ہے
00:53اگر سلائی مشین کی جیسے تھوڑی مدد ہو جائے
00:56جیسے سلائی فضائے سیکھ کے
00:58تھوڑی مدد گھر کا خرچہ بچہ لکھا لیں
01:00ان کے لیے اور دعا بھی کرتے ہیں
01:03کہ یہ جیسے کام کر رہے ہیں یہ کرتے رہے ہیں
01:05اگر ہم کسی ایک گھر کا راشن بن جائیں
01:08کسی ایک کی سلائی مشین کی ضرورت کو پورا کر دیں
01:11تو شاید کسی گھر میں پھر سے ہسی آ جائے
01:15غربت اندھیرہ ہے لیکن مدد ایک چراغ ہے
01:18اور چراغ سے پورا گھر روشن ہو جاتا ہے
01:21اس گھر کے بھارے ایک پرانا سجولہ لگا ہوا ہے
01:23اسی گھر میں ایک مجبور باپ رہتا ہے
01:26اور اس کی دو بیٹیاں ہیں
01:27بڑی بیٹی ذہنی طور پر
01:29مازور ہے
01:30چھوٹی بیٹی
01:32بہت سمجھ دار ہے
01:33اس نے بچپن میں ہی غربت دکھ اور ذمہ داری کو پہچان لیا ہے
01:38باپ اکثر بیمار رہتا ہے
01:39سانس کی بیماری
01:40کمزور جسم
01:42اور دن بھر کی تکن نے اسے اندر سے توڑ دیا ہے
01:45لیکن وہ حمد نہیں آرتا
01:47کیونکہ اس کے سامنے دو بیٹیاں ہیں
01:49جن کے لیے اسے زندہ رہنا ہے
01:51یہ گھر پہلے مکمل تھا
01:54لیکن ایک سال پہلے
01:55اس گھر کی ماں دنیا سے چلی گئی تھی
01:58بیٹیاں ماں سے محروم ہو گئیں
02:00اور باپ دنیا میں
02:02بلکل اکیلا ہو گیا
02:03گھر کے اندر ایک چھوٹی سی دکان ہے
02:06ایک کونے میں ٹافی بسکٹ
02:09چپس ماچس سابون اور بچوں کے
02:11کانے پینے کا
02:12کچھ اور مزید سامان رکھا ہوا ہے
02:15یہی دکان
02:15اور ایک جھولہ ہی ان کی زندگی ہے
02:19اسی سے
02:20وہ دو وقت کی روٹی کماتے ہیں
02:22ان کے حالات
02:23ان کی زبانی آپ نے سنے
02:25ویڈیو اگر پسند آئی ہو تو
02:27لائک کمیٹ اور شیئر ضرور کریں
02:29شکریہ
02:29موسیقی
Comments

Recommended