#TerrorAttack #MosqueAttack #Imambargah #SecurityAlert #CondemnTerrorism #Pakistan #IranUSTalks #Diplomacy #InternationalRelations #MiddleEastPolitics #PeaceTalks #IranThreats #IsraelResponse #thereporters #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dh4_2c1e1yy-97MmDzOdwtm
Tragic Incident at Mosque and Imambargah Leaves 31 Worshippers Martyred, Many Injured
Enemy Could Not Tolerate Pakistan’s Peace: Attack on Imambargah in Islamabad, Experts Condemn All!
During Iran-US Talks, Threats Exchanged: Dr. Jamil Ahmad Comment
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dh4_2c1e1yy-97MmDzOdwtm
Tragic Incident at Mosque and Imambargah Leaves 31 Worshippers Martyred, Many Injured
Enemy Could Not Tolerate Pakistan’s Peace: Attack on Imambargah in Islamabad, Experts Condemn All!
During Iran-US Talks, Threats Exchanged: Dr. Jamil Ahmad Comment
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
03:56faddle aya ta ya more cycle per aya ta ya ya haa per karibe kisiy
04:00aya se wou nikla aya
04:01ndh aap ta bada aya ke one sixty plus johan wou zakhmi
04:05hai one sixty nine aap bata rhe hain zakhmi hai
04:08aur 31 johan wou is wakit tak shaheed ho chukhe
04:10haa sawal jhe hai ke
04:12haa iski joh imam bargaa ya masjid hai
04:17haa iski capacity mtl kitnye namazi mujud
04:20thay koye aise bhi hai joh mhfooz rhehe
04:22joh any shahidin hai
04:23johan se mtlilk koye kisiy sahab se koye bata hoi ho
04:26security hukam to joh bata rhe hain
04:28wou bata rhe hain
04:28koye any shahid joh ke
04:31wahan pere mujud tha
04:32اور وہ mhfooz rha
04:33اور اس se hap ki bata hoi ho
04:34jih bilkul bata hoi ya hai
04:38ایک شخص se bhi bata hoi ya
04:39joh ke dousi safp me mujud tha
04:40اس کا کہنا تھا
04:41کہ یہاں پر تقریبا ڈائی سو کے قریب
04:43جو ہے افراد
04:44مجود تھے
04:45اور تین سو کے قریب
04:46جو ہے لوگ
04:47گنجائش مجود ہے
04:48کہ لوگ یہاں پر نماز پاڑھ سکتے ہیں
04:50اور اس کا یہ کہنا تھا
04:51کہ اچانک ہی
04:52دھماکہ ہوا
04:53جس کے بعد
04:53ہم جب
04:54بھاگے ہیں
04:55اور دیکھا ہے
04:56تو پھر معلوم ہوا
04:57کہ یہ جو ہے
04:58خود کو شملہ ہے
04:59کیونکہ جو
05:00ازا جسی سے بکھر گئے تھے
05:02بلکل
05:02انیشل جو
05:03ہمارے سامنے
05:03کتنا کتنا بارود استعمال
05:05ہوا ہوگا
05:05اس میں جو خود کو
05:06جیکٹ پہنی بھی تھی
05:07کوئی بڑی جیکٹ تھی
05:08یا کوئی
05:09درمیانی سائز کی جیکٹ تھی
05:10کیونکہ
05:10جتنی زخمی ہو چکے ہیں
05:12تو مجھے کافی
05:13بھاری جیکٹ
05:14جو معلوم ہو رہی ہے
05:15اس کا بڑا فیٹ ہوتا ہے
05:18اس میں یہ بتاتوں
05:19کہ ابھی تک
05:20ابھی تک
05:20اطلاعات کے مطابق
05:21کم از کم جو ہے
05:22پندرہ کلو
05:23گرام کا جو
05:24بھرودی مواد ہے
05:25وہ استعمال کیا گیا ہے
05:26لیکن
05:26اوفیشلی
05:27اوفیشلی
05:28ذلکرنین
05:28ہمیں انتظار کرنا پڑے گا
05:29جو تحقیقاتی ادارے
05:31جو بھی اس کے اوپر
05:31بات کریں گے
05:32اسیسمنٹ ہے
05:33ذلکرنین بہت شکریہ
05:34جو دلانسین صاحب
05:35ونس اگین
05:36جو ہے
05:36اسلامات کو
05:37ٹارگٹ کیا گیا ہے
05:37اسی موضوع کے اوپر
05:38بات کرنے کے لیے
05:39ہمارے ساتھ
05:40ڈاکٹر کمرچیما صاحب
05:41بھی موجود ہے
05:42چوہ سب میں پہلے
05:43آپ کے پاس آتا ہوں
05:44ایک ایسا موقع
05:46جس موقع کے اوپر
05:47پاکستان دنیا کے
05:48مختلف پلیٹ فارمز
05:49کے اوپر ایک
05:50سینٹر سٹیج
05:50حاصل کر رہا ہے
05:51پاکستان کے اندر
05:52ظاہر ہے ہماری
05:53ایکانومی سٹیبلائز
05:53کر رہی ہے
05:54لاہور کے اندر
05:55ایک بڑا فیسٹیبل
05:56ہو رہا ہے
05:56جس کو پوری دنیا
05:57کے اندر
05:57پیزرائی مل رہی ہے
05:59ایک سپوٹ لائٹ
06:00بنا ہوا ہے
06:01ایسے موقع کے اوپر
06:02اسلامباد کو
06:03ٹارگٹ کرنا
06:03یقینی طور پر
06:04ایک سوچا
06:05سمجھا
06:06منصوبہ لگ رہا ہے
06:07چوئی صاحب
06:08اب اس لئے دشمن
06:10ہیں تو یہی کرنا
06:11کہ جب ہمیں
06:12زیادہ نقصان
06:13پچھا سکے
06:14وہاں اس نے
06:15جگہ چنی ہے
06:15اور یہ خوفناک
06:17واقعہ ہے
06:17اور اتنی بڑی
06:18طرحات میں
06:19لوگوں کا شہید
06:19ہونا
06:20اور جتنی زخمی
06:21ہیں ان کو بھی
06:22آپ دیکھیں
06:22ون فورت
06:23ان کی بحالت
06:24خراب ہی ہوتی ہے
06:25تو یہ کوئی
06:26مطلب ہے
06:27اگنور کرنے والا
06:28واقعہ نہیں ہے
06:29ہمیں سیکیورٹی
06:30معاملات کو
06:31زیادہ سیریسٹی
06:32اور وار فوٹنگ
06:33پر ہرکولین
06:34ایفرٹ
06:35نظر آنی چاہیے
06:36اور یہ آج ہو گیا ہے
06:38پھر کچھ دن بعد
06:39کچھ اور ہو جاتا ہے
06:41تو اس وجہ سے
06:42دو ایک دن
06:42ہم مضمت کے
06:44کام میں لگے رہتے ہیں
06:45اس کے بعد
06:45ایز یویل کی طرف
06:48چلے جاتے ہیں
06:48تو یہ کوئی
06:50مناسب
06:51رویہ نہیں ہے
06:52ہمارا قوم کے
06:53اور
06:53ریاست
06:54چاہمی برانزرزہ
06:55ہمارے سیکیورٹی
06:57ادارے
06:57اس کے اوپر
06:58جو بھی ہم
06:58اقدامات اٹھا سکتے ہیں
06:59وہ اٹھا رہے ہیں
06:59ڈاکٹر کمر شیمہ صاحب
07:01بلوچستان کے اندر
07:02آپ نے دیکھا
07:03جس انداز سے
07:04وہاں پہ
07:04بی ایل اے نے
07:04حملہ کیا
07:05اور انفرمیشن تھی
07:07اور پاکستان کی
07:08سیکیورٹی فورسز نے
07:09الحمدللہ
07:09مطلب جس لیول کا
07:11وہ نقصان پہنچانا
07:12چاہتے تھے
07:13اس کے قریب بھی نہیں
07:13پہنچ سکے
07:14اور اتنی بڑی تعداد
07:15کے اندر
07:15لکمہ ایجل بنے
07:17ان کو جہنم واصل کیا گیا
07:18وہاں پہ دہشت گردوں کا
07:19اب سلامباد کو
07:20ٹارگڑ کرنا
07:21سلامباد
07:22اب پاکستان
07:23پچھلے ہم نے
07:24تین چار دنوں کے اندر
07:25اسوکستان
07:26کازکستان
07:26دونوں کو
07:27پریزیڈنس کو ہوس کیا
07:28اور ظاہر ہے
07:28جو اس وقت
07:30مذاکرات ہو رہے ہیں
07:31امان مسکت کے اندر
07:33اس کو بھی سامنے رکھیں
07:34پاکستان
07:35سپیشل مہام
07:35پہ اس کے انوائٹ کیا گیا
07:36تو
07:37یہ اس سارے
07:38بیگراؤن کے اندر
07:39سلامباد
07:40پاکستان کا
07:41دار و خلافہ
07:41کیپٹل سٹی
07:42بڑی تعداد کے اندر
07:43حلاقوں کی خبر
07:45دیکھیں
07:45بات سیمپل سی ہے
07:46کہ
07:47ان کو پتا ہے
07:48دہشت گردوں کو
07:49اور ان کے ہینڈلرز کو
07:50سپورٹرز کو
07:51اور جو پیچھے
07:52ماسٹر مائنڈ ہے
07:53کہ
07:54پاکستان
07:55جو کہ
07:56گلوبلی
07:56ریلیونٹ ہے
07:57پاکستان کی
07:59میکرو اکنومک
08:00سٹیبلیٹی
08:00زبردست جا رہی ہے
08:02ورڈ بینک
08:03کا صدر پاکستان
08:04آیا ہوا ہے
08:05آئی ایم ایف
08:06پاکستان کی
08:06ایکانومی کی
08:07گروت کی
08:07تعریفیں کر رہے ہیں
08:09آپ نے انٹرو میں
08:10کہا کہ
08:10دودھک کل
08:11پرسوں
08:12کذاکستان کے
08:12پریزیڈنٹ
08:13یہاں پہ تھے
08:14اس وقت
08:14ازبکستان کے
08:15پریزیڈنٹ
08:15یہاں پہ ہیں
08:16لہور سارا
08:17جو ہے
08:18وہ
08:18بسند
08:20منا رہا ہے
08:20تو پاکستان کی
08:22آپٹیکس تو
08:22بڑی زبردست جا رہی ہیں
08:23تو ان آپٹیکس
08:24کو خراب کیسے کرنا ہے
08:25اور
08:25اس سلسلے میں
08:26جو لوگ
08:27علاقار بنے ہوئے ہیں
08:28تو میں سمجھتا ہوں
08:29کہ یہ
08:29آپ دیکھیں
08:30بنگلہ دیش کے ساتھ
08:31پاکستان
08:32کھڑا ہوا
08:33کرکٹ میں
08:34آئی سی سی میں
08:34جو ڈسین لیا
08:35بنگلہ دیش آپ کا
08:36شکریہ ادا کر رہا ہے
08:37میڈل ایس میں
08:38آپ ریلیونٹ ہیں
08:39اگلے دن
08:40ابھی میڈل ایس کی
08:41لیڈرشپ بھی
08:41لیبیا کے
08:42جو فیلڈ مارشل تھے
08:43وہ پاکستان آئے ہوئے تھے
08:44میں سمجھتا ہوں
08:45یہ ساری
08:46اگر
08:46یہ کچھ ہی دنوں
08:48کے اندر آپ دیکھیں
08:48کہ ہر روز
08:50پاکستان
08:50گلوبلی
08:51ڈسکس ہو رہا ہے
08:52ہر روز
08:53جیسے آپ نے
08:53انٹرو میں کہا
08:54کہ ایران میں
08:54کسا ٹاکس ہیں
08:55تو پاکستان
08:56ریلیونٹ ہے
08:56بورڈ آف پیس کی
08:57بات ہے
08:58تو پاکستان
08:59ریلیونٹ ہے
08:59تو یہ سمجھ رہے ہیں
09:01کہ یہ پاکستان
09:02کی آپٹکس
09:03خراب کیسے کرنی ہے
09:04ہم نے دیکھا
09:05کہ مہی میں
09:06بھارت کے ساتھ
09:07جنگ ہوئی
09:07تو اس میں
09:08انہوں نے دیکھا
09:09کہ پاکستان
09:10تو بہت جو ہے
09:10وہ گلوبلی
09:11ریلیونٹ ہے
09:12تو پاکستان
09:12کا تشخص
09:13کیسے خراب کرنے
09:14ہم نے بلوچستان
09:15میں یہ دہشتگردی
09:16کی کاروائی دیکھی
09:16تو مجھے لگ رہا ہے
09:17کہ یہ ساری
09:18ساری
09:19جو پاکستان
09:20کی ریلیونٹس ہے
09:20پاکستان کی
09:21جو سٹیبیلٹی ہے
09:22پاکستان کی
09:23جو اکنومک
09:24گروت ہے
09:24اور یہ جو
09:25بہتر ٹراجیکٹری ہے
09:27اس کو روکنے کے لیے
09:28اور پاکستان کے
09:30لوگوں کے
09:30کانفیڈنس کو
09:31شک کرنے کی
09:32یہ کوشش ہے
09:32لیکن
09:34اس میں ذریعی بات ہے
09:35ہم نے
09:35میں بھی دیکھ رہا تھا
09:36ہمارے
09:37آپ کی چینل کے ہیں
09:38ابتخار فردوس صاحب
09:39وہ کہہ رہے تھے
09:47یا حملے کیے جائیں
09:48لیکن
09:49سیکیورٹی ایجنسیز
09:50نے پہلے ہی
09:51اپریینڈ کیا
09:52اور ان دشگردوں
09:53کو پکڑا
09:53بہت سارے ایسے
09:55لوگ جو
09:55ٹارگٹ کرنے
09:56جا رہے ہوتے ہیں
09:56محلی سیکیورٹی
09:57فورسز
09:58ان کو
09:58پہلے ہی
10:00انٹیلیجنس بیسٹ
10:01آپریشن میں
10:01یا ان کو
10:02الیمنیٹ کر دیتے ہیں
10:03یا ان کے
10:03وہ جو ایکشن ہے
10:04وہ نہیں ہونے دیتے ہیں
10:05لیکن یہ دشتگرد
10:06کہیں نہ کہیں پہ
10:07پہنچ گیا
10:08مسجد کے اندر
10:09اور جس طرح
10:10بتایا جا رہا ہے
10:11میرا خیال ہے
10:12کہ
10:12اگر وہاں پہ
10:14پر آپر لوگ ہوتے
10:15تو اس کو وہیں
10:15روکا جا سکتا تھا
10:16لیکن وہ کیونکہ
10:17اندر چلا گیا
10:18تو اس سے بھی
10:19نقصان ہوئے
10:19تو اب سوال
10:20صرف یہ ہی ہے
10:21کہ ہماری
10:22گلوبل ریلیونس
10:23کو جو ہے
10:23اس کو کمپرومائز
10:24کرنے کے لیے
10:25یہ سب کچھ کیا جا رہا ہے
10:26آج آپ نے دیکھا ہوگا
10:36دہشک گردوں کے
10:37ہینڈلرز
10:38اور ماسٹر مائنڈ
10:39جو ہیں
10:39ان کو
10:40کیفرے کردار
10:41تک پچھانا چاہیے
10:42میرا خیال ہے
10:42پاکستان نے پہلے بھی
10:44کوئی کمی نہیں
10:45چھوڑی ہوئی
10:45اور دوسرا
10:46آپ کو پتہ ہے
10:47کہ جتنے بھی
10:47سویسائیڈرز آتے ہیں
10:48یہ افغانی ہوتے ہیں
10:50ماضی میں بھی
10:51جو آیا تھے
10:51اور ابھی بھی
10:53یہ اسلامباد کے اندر
10:54تین دو تین مہینے کے اندر
10:55دوسرا سویسائیڈ ہونا
11:06ہم وان کر رہے ہیں
11:07اور ظاہر ہے
11:08افغانستان کے ساتھ
11:10جو معاملات چل رہے ہیں
11:10وہ بھی
11:11آن دا ریکٹ ہیں
11:12بورڈر ہم نے بند کیا ہوا ہے
11:13اور کسی بھی صورت میں
11:14ہم نے
11:15ان کے ساتھ
11:17وہ جو کہتے ہیں
11:17ہمارے ساتھ تجارت کر رہے ہیں
11:18باقی سارے معاملات چلتے رہیں
11:20ہم نے کہا کہ
11:20جب تک آپ
11:21اپنی جو سرزمین کو
11:23استعمال ہونے سے
11:25منع نہیں کریں گے
11:26ان دہشت گردوں سے
11:27تو اس وقت تک
11:27آپ کے ساتھ
11:28کوئی تعلق واسطہ
11:29ہمارے ساتھ نہیں رکھا جائے
11:30کم ظرف ہے یہ
11:31یہ مسلمان نام کے بھی نہیں ہیں
11:33یہ ان کو
11:34بلکل جو خارجی کا
11:36نام لفظ استعمال کیا
11:37وہ بلکل ٹھیک ہی ہے
11:38دیکھیں
11:38مساجد کی اوپر
11:39حملہ کرنے والے
11:40خود کچھ حملہ کرنے والے
11:41مسلمان ہو سکتے ہیں
11:42وہ جو اپنے آپ کو
11:43چلیں جی
11:44وہ خود بھی
11:44بم سے اڑا رہے ہیں
11:46لیکن ساتھ
11:47کتنے لوگوں کو
11:47شہید کر رہے ہیں
11:48اچھا اور یہ
11:49کتنے کم ظرف ہیں
11:50یعنی
11:51جو ہمارے
11:52نیبرز یہ نہیں
11:52دونوں
11:53افغانستان بھی
11:54ہمارا نیبر ہے
11:54انڈیا بھی ہمارا نیبر ہے
11:55تو یہ دشمن بھی
11:57ظرف والا ہونا چاہیے
11:58ان کا ظرف بھی نہیں ہے
11:59یعنی
12:00آپ یہ دیکھ لیں
12:01کہ جو
12:01عبادتگاہوں کو
12:02نشانہ بناتے ہیں
12:03دیکھیں عبادتگاہ
12:04میں کہتا ہوں
12:05مندر بھی عبادتگاہ ہے
12:06اگر وہاں پر
12:06کسی کو
12:07وہ ٹارگٹ کیا جائے
12:07تو کوئی اس کو
12:08یا گردوارے کو
12:09یا کوئی چرچ کو
12:11کوئی اس کی دنیا میں
12:12کوئی اس کو
12:12جو ہے وہ
12:13درست کہہ سکتا ہے
12:15لیکن یہ تو
12:16دیلبریٹلی
12:16ٹارگٹ کرتے ہیں
12:17عبادتگاہوں کو
12:18تو یہ اتنے کم ظرف ہیں
12:20یہ اتنے گھٹیا
12:20اور نیچ قسم کے لوگ ہیں
12:21اور بلکل ٹھیک ہے جی
12:23ان کو
12:23پہلے ہم نے سبق سکھایا ہے
12:25مہی کے اندر
12:25اڈیا کو
12:27اور حالیہ
12:28سبق جو
12:29بلا
12:29افغانستان کو
12:30تو میرے خواہد سے
12:32ایک ریپیٹ ٹیلی کاسٹ کی
12:33ضرورت ہے جی
12:33دوبارہ جو ہے نا
12:34ایک دفعہ دوبارہ
12:36ان کے ہوش چکانے لانے ہوں گے
12:37کیونکہ
12:38آ تو وہی سے رہے ہیں یہ
12:39یہ وہی سے آ رہے ہیں
12:40اور پاکستان کے اندر
12:41بدمنی پیدا کرنے کے لیے
12:42اور یہ نفرت کا بیچ
12:44بونا چاہتے ہیں
12:45جو امام بارگاہ کو
12:46انہوں نے ٹارگٹ کیا ہے
12:47یہ بیسکلی
12:48نفرت کا بیچ بونا چاہتے ہیں
12:49لیکن یہ قوم
12:51یک جاں ہیں
12:51اور دشمن کی
12:53ہر سازش کو
12:54سمجھتی ہے
12:54یہ ناکام ہو چکے ہیں
12:56اور یہ مزید بھی
12:57ان کو ناکامی کا
12:58سمنا کرنا پڑے گا
12:59جو سب
13:00یہ جو ایک
13:02عمر ہے
13:03یہ میں
13:03کم از کم
13:04بحیثیت مسلمان
13:05سمجھنے سے کاثر ہوں
13:06کہ جس طرح یہ
13:07مسجد اور امام بارگاہ
13:09کو ٹارگٹ کیا گیا
13:10مطلب یہ ہے
13:11کہ پلیسز آف ورشپ
13:12اس کو ٹارگٹ کرنے
13:14کے پیچھے
13:14بنیادی وجہ کیا ہے
13:15ظاہر ہے
13:17ان کو پاکستان سے
13:17دشمنی ہے
13:18وہ پاکستان کو
13:19نقصان پنچانا چاہتے ہیں
13:20یہ کیا ذہنیت ہے
13:22اس کے پیچھے
13:22کیا نظریہ ہے
13:24کیا لوجک ہے
13:25کیا ریشنل ہے
13:26مطلب آپ
13:27اپنے تجربے کی روشنی میں
13:29اگر مجھے تھوڑا
13:29بتا سکیں
13:30کہ کیوں یہ مسجد کو
13:32امام بارگاہ کو
13:33اور مختلف
13:34ایسی جگن کو
13:34ٹارگٹ کرتے ہیں
13:35جو کہ
13:36ریلیجیس ٹیلیمنٹ ہے
13:37چوئی صاحب
13:38نہیں
13:39کیونکہ
13:40آپ کا جو دین ہے
13:42اس میں
13:43اور آپ کے جو لوگ ہیں
13:45پاکستان کے
13:45ان کے اندر
13:46دین
13:47اس طرح
13:48جیسے خون دور رہا ہے
13:49اسی طرح
13:50وہ مسلمان ہیں
13:51اور اللہ
13:53اور اس کے رسول پر
13:54ایمان رکھتے ہیں
13:55تا برکہ اندر
13:56جو چھوٹے چھوڑے
13:57مسئل کی
13:57اور فرقہ ورانہ
13:59اختلافات ہیں
14:00فروی
14:01وہ پہلے
14:02سب کا استفاق ہے
14:04اللہ رسول
14:05اور ان کے پیغام پر
14:07تو
14:08یہ
14:09ان کے اوپر
14:10اس طرح کی جگہ اوپر
14:11حملے کر کے
14:11پاکستان کو
14:12فرقہ ورانہ
14:14تقسیم کے ذریعے
14:15مزید تقسیم کر کے
14:17تباہی کی طرف
14:18لے کے جانا چاہتے ہیں
14:19آج تک تو وہ
14:19کامیاب نہیں ہوئے
14:20لیکن وہ
14:21ہمیں تو تباہ کر رہے ہیں
14:22لوگ ہمارے جو ہیں
14:24جس طرح آج
14:25جتنی
14:26کیولٹیز آئی ہیں
14:27یہ معمولی واقعہ
14:29تو نہیں ہے
14:29تو بھال
14:30ہمیں تو
14:31اس کو
14:31فیس کرنا ہے
14:32اس کا مقابلہ کرنا ہے
14:33اگر ہم بیٹھے ہوئے ہیں
14:35صرف باتے کر کے
14:36مضمل کر کے
14:38گھر چلے جائیں
14:38تو اس سے کچھ نہیں ہے
14:39اقدامات کرنے چاہیے
14:41ہمیں ایک جیکٹلی پتہ
14:42ہونا چاہیے
14:43کہ وہ کیا کیا کر رہے ہیں
14:45اور اس کو
14:45ہم نے کس طرح کاؤنٹر کرنا ہے
14:47ڈاکٹر کمر شیمان صاحب
14:49ظاہر ہے
14:49یہ ایک بہت بڑا چیلنج ہے
14:51پاکستان کے لیے
14:51ماضی کے اندر
15:00ڈیرم گورنمنٹ ہے
15:01تو حالات بہتر ہوں گے
15:02لیکن وہ اس نے
15:03تو بالکل ہی ایک
15:04ڈیفرنٹ روٹ ریلی ہے
15:05وہ راہ کے ہاتھوں میں
15:06چلے گئے ہیں
15:06اب ان کا آئے دن
15:08کوئی نہ کوئی منسٹر
15:09کوئی نہ کوئی بڑا
15:10عددار وہ دیلی کا
15:11مو کیا ہوتا ہے
15:12وہاں پہ جا کے
15:12ملقاتیں ہو رہی ہیں
15:13اور راہ کے بیسز
15:15اس وقت خبر کے مطابق
15:16کافی زیادہ سٹرانگ ہو گئے ہیں
15:18اب وہاں پہ
15:19جو ISS کی بھی
15:21ہمیں پریزنس کا پتہ چل رہا ہے
15:23اور بھی
15:23ویریس انٹرنیشنلی
15:25نون دیشلک درد گروپس ہیں
15:26وہ افغانستان کے اندر
15:28اب آ رہے ہیں
15:28کیا کرنا ہے ہمیں
15:30بیسیت پاکستان
15:31ظاہر ہے دنیا کو بھی
15:32بتا رہے ہیں
15:33افغانستان کو بھی
15:34بتا رہے ہیں
15:34سٹریٹیجی ہمیں آئندہ
15:36جو ہے ہفتوں مہینوں کے اندر
15:37کیا کونسی اپنانی چاہیے
15:38کینیٹک اور پیشنس تو
15:39ہو رہے ہیں
15:40اس کے ساتھ ساتھ
15:40ہمیں کیا کرنا ہے
15:42دیکھیں پہلی بات تو یہ ہے
15:43کہ ابھی
15:44تھوڑے دن پہلے ہی
15:45انڈیا نے اپنا
15:46بجٹ انانس کیا
15:47تو اس میں
15:48افغانستان کے لیے
15:49انہوں نے پیسے جو ہیں
15:50وہ بڑھا دی ہیں
15:50وہاں پر
15:51تو اس سے آپ
15:53اندازہ لگا لیں
15:54کہ کیا کرنے جا رہے ہیں
15:55دوسری طرف جو آپ
15:56بات کریں
15:57ہمیں کیا کرنا چاہیے
15:58دیکھیں ہمارے پاس
15:59کیا آپشنز ہیں
15:59دنیا ہمارے ساتھ
16:01کھڑی ہے
16:31کہ ہم نے
16:32افغان طالبان کو
16:33بڑا کلیرلی
16:34کچھ بتایا ہے
16:35پیغامات بھیجے تھے
16:36کچھ اٹیکس بھی کیے تھے
16:38اور پیغام
16:40بڑا کلیرلی پہنچا تھا
16:41میرا خیال ہے
16:42کہ چیزیں ابھی تک
16:43دوبارہ کچھ
16:44جو ہے وہ
16:44مومنٹم بیلڈ کرنے کی
16:45ضرورت ہے
16:46اور اگر آپ کو
16:47وہ اس انداز سے
16:48ہٹ کر رہے ہیں
16:48کیونکہ ہمارے ملک کے ادر
16:50یہ بھی ایک تاثر ہے
16:51کہ وہ سمجھتے ہیں
16:52کہ شاید یہاں پہ
16:53پلٹیکل جو ہے وہ
16:54پارٹیز کے اندر
16:55کنسنسس نہیں ہے
16:57تو ہمارے بارے میں
16:58ابھی ڈیبیٹ ہی
16:59پوری اس طرح نہیں ہے
17:00تو میں سمجھتا ہوں
17:01کہ افغان طالبان
17:02کو جو ہے وہ
17:04وان کرنا چاہیے
17:05وہاں پہ جہاں جہاں
17:06پہ دہشتگردوں کی
17:07جو عماج گائیں
17:08وہاں پہ سٹرائک کرنا چاہیے
17:09میں سمجھتا ہوں
17:10ہٹ کرنا چاہیے
17:11ریسنلی کچھ خبریں آئی تھی
17:12کہ انہوں نے
17:12ان ٹی ٹی پی
17:13اور دہشتگردوں کو
17:14پاک ہوئے وہاں
17:15بارڈر سے پھر
17:16موب کرانا چروع کر دیا ہے
17:17تو میں سمجھتا ہوں
17:18اس پہ دوبارہ
17:19جو ہے
17:20جوٹر صاحب
17:21جو افغان کی
17:22ریپیٹریشن ہے
17:23ریفیوجیز کی
17:24وہ ریپیٹریشن کا عمل
17:25پھر سلو ڈاؤن ہو چکا ہے
17:27کیمپس کوئی بنے نہیں ہے
17:28جہاں پر ان کو
17:29ٹھرائی ہوئے
17:29وہاں سے آگے سے
17:30آجتے سے خرکے نکال رہے ہیں
17:31تو
17:32اس کو کیوں
17:33سلو ڈاؤن کر دیا گیا
17:34پہلی بات
17:35اور وہ اب
17:36اس طریقے سے
17:38ہماری نا انتظامیہ
17:39مترک دکھائی دی رہی ہے
17:40نا انٹین منسٹری
17:41مترک دکھائی دی رہی ہے
17:42آخر وجہ کیا ہے
17:43اور یہ
17:44جو افغان ریفیوجیز ہیں
17:46یہ بہت بڑی تعداد میں
17:47آج بھی پاکستان کے اندر
17:48موجود ہیں
17:48چاہے وہ
17:49بڑے شہر
17:50کراچی
17:50اسلامباد
17:51ہر بڑے شہر کے اندر
17:52پشابر کے اندر
17:53موجود ہیں یہ
17:53دیکھیں
17:55لاکھوں کی تعداد میں
17:56وہ لوگوں کو
17:58نکالا گیا
17:58جن کے پاس
17:59ڈاکومنٹس نہیں تھے
18:00ظاہری بات ہے
18:01اور نکالیں گے بھی
18:02دوسرا
18:03بورڈر بھی باندھے ہیں
18:04افغان طالبان بھی
18:05جو ہیں
18:05وہ
18:06ان کو اس طرح
18:07ویلکم کرنے کو
18:08تیار نہیں ہے
18:08جس طرح
18:09ان کو ویلکم کرنا چاہیے
18:10اور میں سمجھتا ہوں
18:12کہ دیکھیں
18:13انتظامیاں بھی
18:13بڑی بیزی ہو جاتی
18:14اور بہت ساری چیزیں
18:15بیچ میں آڑے آ جاتی ہیں
18:17تو وہ جو
18:17مومنٹم ہے
18:18وہ کئی دفعہ
18:18سلو ہو جاتا ہے
18:19تو لیکن میرا خیال ہے
18:20کہ
18:21ایڈ دی سیم ٹائم
18:22وہاں پہ
18:23افغانستان میں
18:24یہ اس چیز کو
18:25خبر ہو چکی ہے
18:26کہ پاکستان
18:27ان لیگل لوگوں کو
18:28رکھنے کو تیار نہیں ہے
18:29وہ بھلے
18:30کوئی بھی
18:31وجہ ہو
18:31جنہوں نے پاکستان میں
18:33رہنا ہے
18:33وہی افغانی آئیں گے
18:34جن کے پاس
18:35ڈاکومنٹس ہوں گے
18:36جو کاروبار کرنا چاہتے ہیں
18:37تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں
18:39لیکن میں سمجھتا ہوں
18:39کہ دوبیرہ یہ
18:40مومنٹم بھی
18:41ویلڈ ہونا چاہیے
18:41اور افغان
18:42طالبان پر
18:43پریشر بھی
18:43ڈالنا چاہیے
18:44برڈر بند رہنا چاہیے
18:45ایکانومی جو ہے
18:47وہ پاکستان کی
18:48کوئی لمبی چوڑی
18:48اس سے متاثر نہیں ہوگی
18:49ان کو نقصان ہو رہا ہے
18:50ہمارے ملک میں
18:51ساری کی ساری
18:52وہ
18:52جو
18:53جسے وہ کہتے ہیں نا
18:55سمگلنگ کو
18:56پرموٹ کر رہے تھے
18:57اور اسے ہماری
18:58ایکانومی زیادہ
18:59فارمولائز ہوگی
19:00لوگ ٹیکسز دیں گے
19:01تو میرا خیال ہے
19:02کہ یہ اس پروسس کو
19:03دوبارہ شروع بھی
19:04ہونا چاہیے
19:04اور
19:05افغان طالبان کے ساتھ
19:07بلکل صحیح
19:08بلکل صحیح
19:08ڈاکٹر کمرچیمہ صاحب
19:09بہت شکریہ
19:10وقت دینے کے لیے
19:11اور مختلف اطراف
19:12میں ہمیں کام کرنے
19:13کی ضرورت ہے
19:14ملک کے اندر
19:14اصلاح کام پیدا کرنے
19:15کی ضرورت ہے
19:15افغانستان کے جہاں
19:17پہلیگل لوگ
19:18ہم کو ریپیٹریئٹ کرنا
19:19ہے افغانستان
19:20گورنمنٹ کے ساتھ
19:20دو ٹوک
19:21اولیڈی معاملات
19:22ہم کر رہے ہیں
19:23مزید کرنے کی ضرورت ہے
19:24اور انٹرنیشنل فورمز
19:25کو بھی مزید
19:26متحرک کرنے کی ضرورت ہے
19:27کہ پاکستان کے ساتھ
19:29یہ زیادتی ہو رہی ہے
19:30اور کہاں سے ہو رہی ہے
19:31اور کون کا ریس
19:32اس کے پیچھے ہے
19:33کون کون پیسے لگا رہا ہے
19:34تاکہ دنیا بھی
19:35اس حوالے سے
19:36باخبر ہو
19:37کہ اور یہ
19:38جو سو کارل محضب
19:39سب سے بڑی دنیا کی
19:40جمہوریت
19:41جس کا نام انڈیا
19:42بتایا جاتا ہے
19:43کہ ظاہر ہے
19:44اس کے پیچھے
19:44کافی زیادہ
19:45ان کا پیسہ لگا ہوا ہے
19:46چھوڑی زی بریک
19:46بریک کے بعد
19:47ہم بات کریں گے
19:48اس وقت آج
19:49ایک ملاقات
19:50امان مسکت کے اندر
19:52جو ایران اور امریکہ
19:54کے درمیان
19:54مذاکرات ہونے تھے
19:55اطلاعات کے مطابق
19:56ایک دور ہو گیا ہے
19:57کیا ڈیویلمنٹس ہیں
19:58ڈاکٹر جمیل
19:59ہمارے ساتھ موجود ہوں گے
20:00اور کیا
20:01ان مذاکرات کے نتیجے میں
20:03کوئی ایران
20:04امریکہ ڈیل ہونے جاری ہے
20:06تفریح سے بات کرتے ہیں
20:07اس وقت
20:11ساری دنیا کی نظریں
20:13مسکت
20:14شہر امان
20:15اس کے اوپر لگی ہوئی ہیں
20:16اس کی بنیادی وجہ یہ ہے
20:18کہ امریکہ اور ایران
20:19کے درمیان
20:20مذاکرات ہو رہے ہیں
20:21آپ کو یاد ہوگا ناظرین
20:22ابھی کچھ اندھ ہفتے پہلے
20:24جب ایران کے اندر
20:26مظاہرے ہو رہے تھے
20:27اور ایک بڑا ٹویٹ کیا تھا
20:29پریزیڈنٹ ٹرم نے
20:29کہ ایرانین
20:30جو عوام ہیں
20:32انہوں نے ان کو یہ
20:33پیغام دیا تھا
20:34کہ آپ لوگ مظاہرے جائی رکھیں
20:36ایران کے اوپر قبضہ کر لیں
20:37ایران کے اداروں کے اوپر قبضہ کر لیں
20:39اور
20:39help is on its way
20:41اس کے بعد
20:42دونوں نے ایران کی گورنمنٹ کو
20:43یہ وان کیا تھا
20:44کہ we are lock and loaded
20:46اس کا مطلب یہ ہے
20:47کہ اگر آپ نے
20:48ان مظاہرین کے اوپر
20:49تشدد کیا
20:51تو پھر ہم آپ کا بہت برا عشر کریں گے
20:53ایران ظاہر ہے
20:54ترکی با ترکی
20:55ایران نے جواب دیا
20:56ایران نے کہا کہ
20:57ہمارا یہ اندرونی معاملہ ہے
20:58اس کو ہم handle کر رہے ہیں
20:59دیکھ رہے ہیں
21:01لیکن اس کے بعد
21:02ہم نے دیکھا
21:02کہ جو ریجنل ممالک ہیں
21:05اس میں سب سے بڑھ کے پاکستان
21:06قابی کردار ہے
21:08پاکستان نے بھی
21:09اپنا حصہ ڈالا
21:10اور پرسو کیا
21:12کنونس کیا
21:13جو امریکی حکومت کو
21:15امریکی establishment کو
21:16کہ یہ معاملہ اتنا آسان ہے
21:18جتنا آپ سمجھ رہے ہیں
21:19تو بہتر یہی ہے
21:20کہ آپ مذاکرات کی طرف بڑھیں
21:21اور آپ نے دیکھا چند دن پہلے
21:24ایرانین فورن منسٹر
21:25راکشی نے یہ بتایا
21:27کہ کچھ ریجنل پاورز کی طرف سے
21:29ہمیں یہ کہا گیا ہے
21:30ہمارے دوست ہیں
21:31کہ مذاکرات کر رہے ہیں
21:32امریکہ کے اوپر
21:33ہمیں بروسہ یا اتبار نہیں ہے
21:34لیکن اپنے دوستوں کے اوپر اتبار ہے
21:36ہم یہ مذاکرات کرنے جا رہے ہیں
21:38ڈاکٹر جمیل ہمارے ساتھ موجود ہے
21:39ڈاکٹر صاحب بہت جائے
21:41ڈاکٹر صاحب
21:41اکثر ہم آپ کو پروگرام میں
21:43دعوت دیتے ہیں
21:44تقریب دیتے رہتے ہیں
21:45اور آپ اپنی رائے سے
21:46جو ہے میں بتاتے ہیں
21:48جو بھی آپ کی آرٹیکولیشن ہے
21:50سارے معاملے کے اوپر
21:51کچھ عرصہ پہلے تک
21:53آپ کی بھی یہ رائے تھی
21:54کہ امریکہ باز نہیں آئے گا
21:56حملہ کرے گا
21:57اگر میں برائے راست
21:58آج آپ سے یہ سوال کروں
22:00ایک خبر یہ آ رہی ہے
22:03امریکہ یہ کہہ رہا ہے
22:04ایران کو کہ
22:05ایران میں جو
22:07اس کے شہری ان کو کہہ رہا ہے
22:08کہ یہاں سے نکل جائیں
22:09اور ان کو
22:10اپنے شہری کو کہہ رہا ہے
22:11کہ آپ ایران چھوڑ دیں
22:13ساتھ ساتھ
22:14ایران بھی کہہ رہا ہے
22:15کہ اگر امریکہ نے
22:15ہمارے اوپر حملہ کیا
22:16اٹیک کریں گے
22:18واپس ہٹ بیک کریں گے
22:19اسرائیل کو ہٹ کریں گے
22:20کیا آپ کو لگ رہا ہے
22:22کہ یہ جو
22:23اب مذاکرات شروع ہو گئے ہیں
22:24اسے ہمیں اچھے کی امید
22:26رکھنی چاہیے
22:26اور معاملہ فہمی ہو جائے گی
22:28آپ نے دیکھا ہوگا
22:30کہ دونوں سائیڈ
22:33یعنی کہ امریکن سائیڈ
22:34اور ایران سائیڈ
22:36مختلف کمروں میں
22:37مختلف جگہ پہ بیٹھے ہوئے ہیں
22:39اور شٹل ڈپلومیسی کے تحت
22:40ابھی تو صرف یہ بات
22:41تیہ ہو رہی ہے
22:42کہ ایران کسی طریقے سے
22:44اس بات پر راضی ہو جائے
22:46کہ جو نیوکلئر کا پہلا ایجنڈا
22:49اور اس سے ہٹ کر دو پوائنٹ اور
22:51جو بعد میں اضافہ کیا تھا
22:53امریکہ نے
22:54کہ وہ شامل کر لے
22:56یعنی کہ لیمٹ اپنے میزائل کو
22:59چار سو کلومیٹر
23:00دو ہزار سے کہتا ہے
23:01چار سو کلومیٹر پہ لیا واپس کو
23:03اور دوسرا کہتا ہے
23:05کہ یہ جو آپ کے بچے کچھے
23:06ادموے جو رہ گئے ہیں
23:09لوگ آپ کے حمایت
23:11جو کرتے ہیں
23:12جیسے کہ لبنان میں
23:13حزباللہ ہو گیا
23:15یا جو ملیشیا ہے
23:18سیریا کی
23:19یا عراق کی
23:20باشرال اسد کو تو
23:23ویسے ہی کر دیا
23:25جس طریقے سے
23:25تو وہ ایران کی طاقت میں
23:28بہت کمی آئی
23:29اور پھر جو
23:29جون میں
23:30نقصانات ہوئے ہیں
23:31اس کی وجہ سے
23:32یقیناً ایران نے
23:33بہت زیادہ سفر کیا ہے
23:34اب وہ چاہتے ہیں
23:35کہ جس طریقے سے
23:37مزید پریشر ڈال کے
23:38کسی طریقے سے
23:39یہ منوایا جائے
23:40کہ آپ میں
23:41اسرائیل کو
23:41چار سو کا مطلب یہ ہے
23:42کہ اس کو بھی ختم کریں
23:43اور اس کا مطلب یہ ہے
23:45کہ جو آخری
23:46مضاہمت
23:47کوئی دکھلا سکتا تھا
23:48اسرائیل کے
23:49بڑھتے ہوئے
23:50عزائم کو
23:50وہ ایران تھا
23:51تو چاہتے ہیں
23:52کہ وہ ختم ہو جائے
23:53اور یہی
23:54درینہ خواہش رہی ہے
23:56اسرائیل کی
23:57اور یہی
23:59جو اسرائیلی لابی ہے
24:00امریکہ میں
24:02چاہے وہ
24:02وائٹ ہاؤس میں
24:03اس وقت کام کر رہی ہے
24:04پینٹاگون میں
24:05یا سٹیٹ ڈپارٹمنٹ
24:06اور باقی اداروں میں
24:07ان کی بھی خواہش
24:08اور منشاہ
24:09کسی طریقے سے
24:10یہ تینوں پوائنٹس آ جائیں
24:12اور اس پر کوئی فیصلہ
24:13ہو جائے
24:13ایران کے
24:14فورن میسٹر نے
24:16کہہ دیا ہے
24:17کہ نون نیگوشیابل
24:19ہے اور
24:19سے پہلے ان کے صدر
24:20نے ایران کے
24:21بات کی تھی
24:22کہ اگر چوائس
24:23ہمارے پاس ہوئی
24:24جو تینوں
24:25مطالبات
24:25کے لحاظ سے
24:27تو ہم
24:28جنگ
24:29اور ان مطالبات
24:30میں تو ہم
24:31جنگ کے طرف
24:31جائیں گے
24:32لیکن آپ نے
24:33صحیح فرمایا
24:34اپنے بیانیے میں
24:35کہ جو
24:36ریجنل فورسز ہیں
24:37پاکستان
24:38جس کا حصہ ہے
24:40پس یہ پرتہ
24:41بہت پاکستان
24:41نے کام کیا
24:42کہ اس نے
24:43کس طرح کوشش کی
24:44کہ
24:45ڈیپلومیسی
24:46شوٹ گیٹ
24:46آ چینس
24:47تو ابھی
24:47ڈیپلومیسی
24:48آ
24:48اس گیٹنگ آ چینس
24:50لیکن
24:50جو تین
24:51مطالبات
24:52اگر ایران
24:53مان لیتا ہے
24:54تو اس کی
24:54اپنی خودکشی
24:55ہو جائے گی
24:56یہ معاملات
24:57کتھر نظر آ رہے ہیں
24:58اور تیاری دوسری طرف
24:59اور تیز ہوتی جا رہی ہے
25:00جو
25:01سٹیت
25:01بی ٹو بمبرز ہیں
25:03تیار بیٹھے ہوئے ہیں
25:05سارے ایسٹس
25:06جو ہیں
25:06ان کے پورے
25:07ڈیپلائیڈ ہوئے
25:08بیٹھے ہوئے ہیں
25:09اور
25:10ایک دوسری
25:11بلکل
25:11ایر کیریہ جو
25:12اسٹرائی گروپ ہے
25:13وہ
25:13اپنے ظاہر
25:14وہاں پہ
25:15پنچھا دیا گیا ہے
25:16جو ریجنل
25:17جو وہاں پہ
25:18موجود ہیں
25:19ان کے ساری سمندری حدود
25:21وہاں پہ
25:21چھوڑی قرآن صاحب
25:22آپ سے
25:23میں اگر یہ پوچھوں
25:24کہ آپ کو کیا لگ رہا ہے
25:25کہ
25:25معاملات
25:26مذاکرات میں
25:27کچھ
25:28حل ہو جائیں گے
25:29یا پھر امریکہ
25:29کچھ نہ کچھ حرکت کرے گا
25:30چھوڑی صاحب
25:31امریکہ تو
25:33دباؤ ڈال رہا ہے
25:34باستی
25:36حملے
25:37آ رہے ہیں
25:38ہم اڑا دیں گے
25:39ہم یہ کر دیں گے
25:39وہنے کا چلو
25:40کرلو جو کرنا
25:41پہلے آپ نے
25:43کون سی قصر چھوڑی تھی
25:44وہ اپنے لیے
25:46کوئی نہ کوئی
25:46بہار جو ہے
25:47ٹرمپ ایڈمسٹیشن
25:49اپنا رکھنا چاہے
25:51کہ
25:51پتہ نہیں ہم دنیا میں
25:53کیا کر دیں گے
25:54تو
25:55ابھی اگر بیٹھ گئے ہیں
25:56ویسے آمنے سامنے
25:57نہیں بیٹھے
25:57یعنی
25:58دوسری
25:59دوسری جگہ پر
26:00بٹھایا ہوا ہے
26:01تو
26:01پیغامات کے ذریعے
26:03بات چیت ہو رہی ہے
26:04تو اس لیے
26:05ابھی تو پہلی
26:06سٹیج آئے گی
26:07جب یہ آمنے سامنے
26:08بیٹھ کے بات کریں گے
26:09اور پھر
26:10کاؤن کاؤن سے
26:10گرنٹر ہوں گے
26:11کیا کیا چیزیں
26:12تیہ ہوں گی
26:13اور امریکہ نے
26:14کیا کنسیشن دینی ہے
26:15اور اسرائیل کو بھی
26:17کوئی کسی نے
26:17پٹہ ڈال لیا ہے
26:18یا وہ اپنا
26:19دندناتا پھرے گا
26:20اور مظلوموں کے خون
26:21سے ہاتھ رنگتا رہے گا
26:22اور صرف
26:23ایران کے اوپر
26:24یہ دباؤ رکھنا ہے
26:25یہ سارے معاملہ
26:27تبھی
26:28برکر سے
26:29انیشنلی وہ
26:30دیکھیں بات یہ ہے
26:36کہ میرا نئی خیال
26:38کہ امریکہ
26:38حملہ کرے گا
26:39اور اگر حملہ کرے گا
26:41بھی تو اس سے
26:41کوئی ابجیکٹیو
26:42اچیو نہیں کرسے گا
26:43انٹل کے انلیس
26:44بوٹس اون گراؤنڈ آئیں
26:45اور ایک بات
26:47آپ کو بتا دوں
26:47کہ ایران کی
26:48ایک ہسٹری ہے
26:49ایران خود کو
26:51تباہ کر لے گا
26:52لیکن ریٹیلیٹ
26:53ضرور کرے گا
26:54ایران جو ہے
26:55وہ سرنڈر نہیں کرتا
26:56اگر آخری سانس
26:57بھی لے رہا ہو
26:57ایران
26:58جو کہ خاص
26:58خاصا کمزور ہو چکا ہے
26:59ان کے پاس
27:00ائر فورس نہیں ہے
27:01مقابلہ نہیں ہے
27:03امریکہ کا
27:03اور ایران کا
27:04کوئی مقابلہ ہی نہیں ہے
27:05لیکن کیا
27:06اس کے باوجود
27:07کیا وہ
27:07جوابی حملہ کرے گا
27:09جی ایران
27:09اگر ایسی
27:10خدا نے خاصتہ
27:11سیچوشن بنتی ہے
27:11تو ییس
27:12ایران کے پاس
27:14تمام اپنی
27:15آل ان آئے گا
27:15ایران
27:16اگر ضرورت پڑے تو
27:17تو میرے خیال کے
27:18مطابق
27:19اس وقت
27:20جو
27:21عباس عراقچی صاحبہ
27:22انہوں نے بھی
27:22اس بات کو
27:23واضح کر دی ہے
27:24اور بتا دی ہے
27:25کہ جی ہم
27:25کہاں کہاں
27:26جو ہے وہ
27:26اہداف
27:27ان کی
27:27ٹارگٹ
27:28انہوں نے سیٹ کیے ہوئے
27:29تو
27:30اللہ بہتر کرے
27:31جی میرے تو خیال دی ہے
27:32کہ مجھے
27:33نہیں لگتا
27:34کہ
27:35کوئی زیادہ
27:36فلیکسیبیلٹی
27:37ایران
27:37اپنے مطالبہ
27:38کے اوپر
27:38جو شو کرے گا
27:39یہ تین مطالبات ہیں
27:40میرے خواہد سے
27:41ایک وائد
27:42نیوکلئر کی
27:43انڈرچمنٹ ہے
27:43اس کو وہ مان سکتا ہے
27:45اس کے لئے
27:46کوئی مطالبہ
27:47نہیں مانے گا
27:47حسن کہہ رہا ہے
27:48کہ آل اٹ جائے گا
27:49ایران کے اوپر
27:50اگر حملہ کیا گیا
27:50جو آپ جیسے
27:52مبسرین ہیں
27:53انٹرنیشنل ایکسپرٹس ہیں
27:54وہ یہ رائے دے رہے ہیں
27:56کہ
27:56اس وقت جتنا کمزور ہے
27:58ایران
27:58اس سے پہلے کبھی نہیں تھا
27:59تو یہ ایک بہت
28:00سنہری موقع ہے
28:01امریکہ اور
28:02اسرائیل کے لئے
28:03اگر انہوں نے
28:04وہاں پہ
28:04رجیم چینج کرنی ہے
28:06یا کوئی اور
28:06ان کے مقاصد ہیں
28:07امریکہ اور ایران
28:08کو مزید کرپل کرنا ہے
28:10تو
28:10یہ ہے جوہاں
28:10جی ڈاک ساب
28:12جی آپ
28:12صحیح اپنے کا
28:13مزید کرپل کرنا ہے
28:15اور کرپل کرنے کا
28:16مقصد یہ ہے
28:16کہ اپنے اعدا فاصل کرنا
28:18لیکن اوائی تین مطالبات
28:19جس کا ذکر ہو رہا ہے
28:20وہ تو اپنی جگہ پر
28:22لیکن اس وقت
28:23جو صورتحال ہے
28:24مریکہ بالکل یہ سمجھتا ہے
28:26کہ بتدریج
28:27اس نے اپنے اعدا فاصل کرنی ہے
28:29چاہے وہ لبنان میں ہو
28:30باشرالعصد کو ہٹا کے
28:33چاہے وہ سیریا میں ہو
28:34یا عراق میں ہو
28:35وہ سمجھتا ہے
28:36اور اب کیونکہ
28:37ایران
28:38جون کے بعد
28:39بارہ دن کی جنگ کے بعد
28:41مزید کمزور ہو گیا ہے
28:42یہ اور بات ہے
28:43کہ ایران کو
28:44چوبیس چوبیس گھنٹے
28:45انہوں نے فیکٹریاں چلا کے
28:46اپنے میسائلز کو
28:47طاقت کو دوبارہ
28:48ریسٹور کیا ہے
28:50بلکہ کل بھی
28:50جو انہوں نے
28:51ٹرائل کیا ہے میسائل کا
28:52اس میں انہوں نے
28:53پندرہ سو رینج کا
28:54حالانکہ دو ہزار تک
28:55کہ ان کے پاس موجود ہیں
28:56اور ملٹیپل وار
28:58یہ کر ہے
28:59امریکہ کو
29:00اور اس وقت
29:01جو ان کی
29:02تمام عسکری قیادت ہے
29:04وہ اس انٹیلیجنس
29:05کو اکھٹا کرنے میں ہے
29:06اور میں آتا ہوں
29:07کہ چائنہ کے ساتھ
29:08کیا بات ہوئی ہے
29:09اس سلسلے میں
29:10ڈونلڈ ڈرمپ کی
29:11چائنہ کے صدر کے ساتھ
29:12تو یہ اس وقت
29:13یہی
29:14کیلکولیشن ہو رہی ہے
29:15کہ جو
29:16کاؤنٹر سٹرائک کا
29:17ایران کی
29:17کیپیبلیٹی اپسلز کی
29:19اس کو
29:20کس طرح رکا جائے
29:21اور ایران نے
29:22کہہ دیا
29:22ان کے سپاہ سالار نے
29:24کہ ہم چھے سو
29:25ڈرون اور چھے سو
29:26مسائلز ہم فائر کر سکتے ہیں
29:28ایک ساتھ
29:28اس کا مطلب کیا ہوا
29:30یہ جو
29:30تیاری کی ہوئی ہے
29:32امریکہ نے
29:32اور ڈلے کی
29:33یہی وجہ نظر آ رہی ہے
29:34نیگوشیشن
29:34اپنی جگہ پر
29:35کہ وہ جو
29:36تیاری کی ہوئی ہے
29:37خطشات اور خطرات
29:39یہی ہیں
29:39کہ کوئی دو چار
29:41مسائل بھی
29:41اگر چلے گئے
29:42ابراہم لنکن پر
29:43تو جتنی ساکھ
29:45اب تک بنائی ہے
29:46ہسٹری میں
29:47امریکہ کی
29:48وہ ساری کی
29:49ساری ساکھ
29:49کا بڑا غرق ہو جائے گا
29:51جہاز کا پتہ نہیں
29:52ہو یا نہ ہو
29:52لیکن وہ ہو جائے گا
29:54تو اس لحاظ سے
29:55اس کیلیشن
29:55لیکن ڈاکٹر ساپ
29:56ایک سوال یہ ہے
29:56کہ اگر ایران
29:58اپنا جو
29:59پروگرام ہے
29:59میزائل پروگرام
30:00اس کو ریڈیوس کر دیتا ہے
30:01چار سو کلومیٹر کی اوپر
30:02تو اس کا مطلب ہے
30:04کہ وہ اپنے ہاتھ سے
30:04خود کو خود ہی کرپل کر رہا ہے
30:05یہ ڈاکٹر ساپ نے کہا
30:06وہ تو خودکشی ہوگی نا
30:08پھر تو جب چاہے
30:09اسرائیل چاہے
30:10وہ جناب ہاتھ پھیر دے
30:11اپنا جو ہے
30:12ایران کی اوپر
30:13ڈاکٹر ساپ
30:13بہت شکریہ آپ دینے کے لیے
30:15آج کے لیے
30:16اتنا ہی انشاءاللہ
30:16ڈاکٹر ساپ
30:17ہفتے بھی
30:17اس موضوع کے اوپر
30:18آپ سے ہمارا رابطہ رہے گا
30:19اور آپ سے باتشیت ہوتی رہ گی
30:21چھوڑی سی بریک
30:21بریک کے بعد
30:22ناظرین آپ کو
30:22لاہور لے کے چلیں گے
30:24بسند کے حوالے سے
30:26وہاں پہ کیا
30:26سرگرمیاں ہو رہی ہیں
30:28لاہور میں
30:29اور پاکستان طریقہ
30:30انصاف آٹھ فرمری
30:31کو کیا ارادے رکھتی ہے
30:33چوڑی ساپ سے جانے کے
30:33کوئی انسائی سٹوڑی
30:34کیونکہ کل رات
30:35کوئی ایک سیٹنگ ہوئی ہے
30:36سو انہی دو
30:38موضوعات کے اوپر
30:38بات کرتے ہیں
30:39بریک کے بعد
30:39ناظرین پچیس سال بعد
30:46بسند کے رنگ
30:47واپس لاہور
30:48لوٹے ہیں
30:49اور پنجاب حکومت
30:50کی طرف سے یہ فیصلہ
30:51کیا گیا
30:51ماضی میں
30:56اور پنجاب حکومت
31:02نے ایس او پیز کے ساتھ
31:03یہ تہوار منانے کی
31:05جو اجازت دی ہے
31:06تین دن کے لیے
31:06چھ ساتھ اور آٹھ فیبری
31:08کو
31:08فرا ربانی
31:09ہماری نمائندی
31:10اسلامباد میں
31:11ہوتی ہیں
31:12ان کو سپیشل لاہور
31:12بجوائے
31:13تو ان سے جانتے
31:14وہ کہاں پہ موجود ہیں
31:15جی فرا
31:16کل سے آپ
31:17لاہور میں موجود ہیں
31:18لاہور کے
31:19آپ پھر
31:20رنگ ترنگ
31:21بسند دیکھ رہی ہیں
31:22کیسا لگ رہے آپ کو
31:24بلکل
31:25اگر شہریں لاہور کی
31:27بات کریں
31:27تو اپنے آو تاب سے
31:28رنگوں ترنگوں میں
31:29نہایا ہوا
31:30ہمیں لاہور نظر آ رہے ہیں
31:31سب میں
31:32لیبرٹی مارکٹ میں
31:33موجود ہوں
31:33اور میرے عقب میں
31:34جو آپ کو
31:35سب سے بڑی پتنگ
31:35نظر آ رہی ہیں
31:36ایک پتنگ نہیں ہے
31:37دو سے تین پتنگیں
31:38یہاں پر نصب کی گئی ہیں
31:39تاکہ جو شہری ہیں
31:40وہ بھرپور طریقے سے
31:41بسند کے تہوار کو
31:42منا سکے
31:43سیلیبریٹ کر سکے
31:55سنگ بازی نہیں کر سکتے
31:56تو وہ یہاں آ کر
31:57اپنے سارے شوق پورے کرتے ہیں
31:58بچے بڑے فیملیز
32:00اس وقت یہ ایک بہت
32:01بیڑی تعداد ہے
32:01شہریوں کی
32:02جو یہاں پر موجود ہے
32:04وہ آ رہے ہیں
32:04سیل فیز بنا رہے ہیں
32:06یہ جو پتنگیں ہیں
32:07ان کے ساتھ انجوئے کر رہے ہیں
32:08بسند کو
32:09اچھا ایک اور چیز کے
32:10اگر ہم بات کریں
32:11تو بائیکز کے اوپر
32:12جو روڈز لگانے کا
32:13کہا گیا تھا
32:14سیکیورٹی کے لیے
32:14کہ تار سے بچا جا سکے
32:16وہ یہاں پر روڈز
32:17ہمیں ہر جگہ نظر آجے
32:18جو شہری ہیں
32:19وہ خاصا انجوئے کریں
32:21ان کی جانے سے
32:21ایک آجا رہے ہیں
32:22کہ پچیس سال بعد
32:23ہمیں لہور کو
32:24اس طریقے سے دیکھنے کا
32:25موقع بلہ ہے
32:26جیسا یہ لہور ہے
32:27تو اس کو بھرپور طریقے سے
32:28یہ لوگ سیلیبریٹ کریں
32:29ناظرین
32:30اب آپ کو لے کے چلتے ہیں
32:31گوال منڈی
32:32عبدالقادر
32:33ہمارے نمائدیں موجود ہیں
32:34عبدالقادر کو بھی
32:35ہم نے اسلامباد سے بھی جو آیا
32:36لہور
32:36عبدالقادر آپ کے پاس
32:38تو بڑی اچھی لوکیشن ہے
32:39اچھی جگہ پہ پہنچے ہوئے ہیں
32:40عبدالقادر
32:40یہ چھت جو ہے نا
32:42آپ نے اپنے پاس رکھنا ہے
32:43ہم نے آنا ہے
32:43میں اور خاور صاحب آ رہے ہیں
32:45یہ چھت جو ہے نا
32:46اب آپ نے چھوڑنا نہیں ہے
32:47کبزہ اپنا قائم رکھئے گا
32:48میں اور خاور گومن صاحب
32:49دونوں پہنچ رہے ہیں
32:50جی عبدالقادر
32:51آپ کو پتا ہے نا
32:53یہاں پہ چھتیں
32:53کتنے ہائی رینٹ پہ چلی گئی ہیں
32:55تو آپ نے آنا ہے
32:56تو ذرا اپنی جیب بھاری کر کے آئیے گا
32:58کیونکہ سب کچھ
32:59آسانی سے اور مفت میں
33:00یہاں پہ نہیں مل رہا
33:00بہرحال یہاں پہ آج صبح سے
33:02نمازی جمعہ کے وقت تک
33:04تھوڑا کم رہا
33:05لیکن اس کے بعد سے
33:06لاہوری جو ہیں وہ اپنی چھتوں پر
33:08موجود ہیں
33:08اس ٹائم میں دیکھ رہا ہوں
33:09کہ چھتوں کے اوپر خاص طور پر
33:11انتظامات کیے جا رہے ہیں
33:13بار بی کیو کے انتظامات ہیں
33:14لوگ اپنے دوستوں کو
33:16اپنے یاروں کو لے کے
33:17ایک محفل کی صورت میں
33:18یہاں پہ اکٹھا ہونا شروع ہو گئے ہیں
33:20باقاعدہ لائٹس جو ہے
33:21وہ لگائی جا رہی ہیں
33:22لائٹس کی تنصیب کا کام جا رہی ہے
33:23یہ ذرا اونچی چھت ہے
33:25تو یہاں پہ نیچے میں دیکھ سکتا ہوں
33:27کہ فیملیز جو ہیں
33:28وہ ساری کی ساری فیملی
33:30کٹھی ہو گئے جن میں خواتین ہیں
33:31بچے ہیں
33:32بڑے ہیں
33:33وہ ایک فیسٹیول کو انجوائے کرتے ہوئے
33:35دکھائی دے رہے ہیں
33:36جیسے بہت لمبے عرصے کے بعد
33:38لوگوں کو موقع ملا ہے
33:39کہ وہ اپنے گھروں سے باہر نکلیں
33:40انجوائے کر سکیں
33:41ورنہ تو شاید دھوب سیکھنے کے لیے
33:43چھتوں پہ آتے ہوں
33:44آج یہ سالے لاہوری جو ہیں وہ نکلے ہوئے ہیں
33:46میرے اکم میں بھی شاید آپ کو
33:47کئی نظر آ رہا ہوں
33:48پتنگ اڑ رہے ہیں
33:49چلیں عبدالقادر بہت شکریہ
33:52ساری تفصیلات شیئر کرنے کے لیے
33:53رامسل صاحب
33:53اٹھیں چلیں
33:54اٹھیں چلتے ہیں لاہور
33:57چھوڑے پروگرام ہو گیا
33:58چلیں کیوں نہیں چلتے ہیں
34:00جو رامسل صاحب آپ تیاری پگڑیں
34:02ہم لاہور آ رہے ہیں
34:03لاہور میں آپ سے ملاقات ہوتی ہے
34:04ناظرین آج کے لیے اتنی
34:05انشاءاللہ آپ سے ملاقات ہوگی
34:07سوموار کو
34:08اور سنڈے والے دن
34:09پاکستان طریقہ صاحب والے
34:10اپنی ہرتال بھی کر رہے ہیں
34:12آپ دیکھیں کہ سنڈے والے دن
34:13کس طرح کی وہ ہرتال کرتے ہیں
34:14اس کے اوپر
34:14ہم سوموار کو آپ کو رپورٹ کریں گے
34:16سوموار کو تک
34:18اجاز دیجئے گا
Comments