#KPK #PTI #pmshehbazsharif #FederalGovernment #Pakistan #IranUSTalks #Diplomacy #InternationalRelations #MiddleEastPolitics #PeaceTalks #thereporters #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dh4_2c1e1yy-97MmDzOdwtm

Pakistan Invited to Participate in Iran-US Talks, Says Dr. Qamar Cheema

Pakistan’s Role Crucial in Preventing Iran-US War, Says Raja Mohsin Baig

“Pakistan Invited to Iran-US Talks; India Must Be Mourning,” Says Hassan Ayub

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
01:00Right now it's being discussed all over the world.
01:02It's been discussed all over the world.
01:30It's been discussed all over the world.
02:00It's been discussed all over the world.
02:02Right now it's been discussed all over the world.
02:06Yeah.
02:08Yeah.
02:10Yeah.
02:12Yeah.
02:14Yeah.
02:16Yeah.
02:18Yeah.
02:20Yeah.
02:22Yeah.
02:24Yeah.
02:26Yeah.
02:28Yeah.
02:30Yeah.
02:32Yeah.
02:34Yeah.
02:36Yeah.
02:38Yeah.
02:40Yeah.
02:42Yeah.
02:44Yeah.
02:46Yeah.
02:48Yeah.
02:50Yeah.
02:52Yeah.
02:54Yeah.
02:56Yeah.
02:58Yeah.
03:00Yeah.
03:02Yeah.
03:04Yeah.
03:06Yeah.
03:08Yeah.
03:10Yeah.
03:12Yeah.
03:14Yeah.
03:16Yeah.
03:18Yeah.
03:20Yeah.
03:22Yeah.
03:24Yeah.
03:26Yeah.
03:28Yeah.
03:30Yeah.
03:32Yeah.
03:34Yeah.
03:36Yeah.
03:38Yeah.
03:40Yeah.
03:42Yeah.
03:44Yeah.
03:46Yeah.
03:48Yeah.
03:50Yeah.
03:52Pakistan or Turkey
03:53in the country
03:54in talks
03:55in the middle
03:56and if this is not
03:58this is not
03:59is this
04:00Iran
04:01that
04:01Istanbul
04:03talks
04:06in the middle
04:06this is still
04:09going to go
04:10but
04:12this is
04:13Egypt
04:13is
04:14Qatar
04:14Saudi Arab
04:15Uman
04:16UA
04:16I
04:17I
04:17I
04:18I
04:18I
04:18I
04:19I
04:20I
04:21I
04:22I
04:22I mean, Vizir Kharjah has a statement about the local Islamic government, what are they telling us?
04:29We have lost our trust to the United States as a negotiating partner.
04:37There are now some intermediators, some friendly countries in the region who are trying to build this confidence.
04:46So I see the possibility of another talk.
04:49Thank you very much.
05:19Thank you very much.
05:21Thank you very much.
05:23Thank you very much.
05:25Thank you very much.
05:27Thank you very much.
05:29Thank you very much.
05:31Thank you very much.
05:33Thank you very much.
05:35Thank you very much.
05:37Thank you very much.
05:39Thank you very much.
05:41Thank you for coming.
05:52. . . . .
06:22. . . .
06:52. . . . .
07:22. . . .
07:24. . . . . . . .
07:46We will be able to do all efforts and all efforts and all efforts.
07:50If Iran has been able to do it,
07:53and Iran has been able to do it,
07:57then there will be no other way to do it.
08:01There will be a big development,
08:03heads off to the efforts,
08:05that will be done.
08:07It will be necessary to do it.
08:09That Pakistan will be able to do it.
08:11others are where we have left
08:13their hands
08:15go
08:16and the third one
08:19is that Iran
08:22has a problem
08:22from all aplications
08:25that Iran
08:26has
08:27and the people
08:28and the people
08:29and the people
08:30and the Chinese
08:31and the Chinese
08:31are not
08:32UN
08:33they can do it
08:34until the end of this
08:36before the
08:37war
08:39Russia
08:39and the Chinese
08:40So you can ignore them.
09:10So you can ignore them.
09:40So you can ignore them.
10:10So you can ignore them.
10:12So you can ignore them.
10:42So you can ignore them.
10:44So...
10:46So...
10:48So...
10:50So...
10:52So...
10:54So...
10:56So...
10:58So...
11:00So...
11:02So...
11:04So...
11:06So...
11:08So...
11:10So...
11:12So...
11:14So...
11:16So...
11:18So...
11:20So...
11:22So...
11:24So...
11:26So...
11:28So...
11:30So...
11:32So...
11:34So...
11:36So...
11:38So...
11:40So...
11:42So...
11:44So...
11:46So...
11:48So...
11:50So...
11:52So...
11:54So...
11:56So...
11:58So...
12:00So...
12:02So...
12:04So...
12:06So...
12:08So...
12:10So...
12:12So...
12:14So...
12:16So...
12:18So...
12:20So...
12:22So...
12:24So...
12:26So...
12:28So...
12:30ڈیشتگردی جو ہے وہ اس کی لپیٹ میں پاکستان بھی ہے اور یہ دیشتگردی جو ہے وہ آگے ایران کی طرف بھی ایکسپورٹ ہوتی چلی آئی ہے اور اس میں بھی جو رول ہے وہ ہمارے جو فطرن الخوارج ہیں وہ ایک رول پلے کرتے رہے ہیں اور فطرن ہندوستان بھی وہاں پر ایکٹیویٹ ہے
12:48اب پاکستان کو اگر پاکستان یہ ایک قسم کی فیور کر رہا ہے ایران کو تو کل پھر ایران سے بھی یہ توقع کی جا سکتی ہے کہ وہ پاکستان کے اندر جو دیشتگردی ہوتی ہے اس میں ایران کم از کم اپنی سہلت سے اس کو محفوظ کر رہے تو ہمارے لیے تو ون ون ہیں انشاءاللہ پاکستان اس میں ایک پوزیٹیو رول پلے کر رہا ہے اور اسی رول کو پلے کر کے تو اس جو ایک جنگ ہے اس سے بھی جو ہے وہ اشتناب ہو سکے گا بچے جا سکے گا اور دوسرا ایک قسم کی یہ س
13:18جانے بچیں گی بہت سے نقصان سے ایران بھی بچے گا پاکستان بھی بچے گا اور پورا خطہ بچے گا ظاہر ہے ہمارے اگر خدانہ حرصہ نیبر ہورڈ میں جنگ آتی ہے تو اس کا نقصان تو یقینی طور پر بہت بڑا ہونا تھا اللہ کریں معاملات بہتر کر جائیں
13:30چیمہ صاحب ابھی جو حسن نے ذکر کیا امریکہ کی انڈیا کے ساتھ ٹریڈ ڈیل ہوئی ہے اس میں جو ٹیرفس ہیں انہوں نے اٹھارہ فیصد تک لے کے آئے ہیں اور پیزنٹ ٹرم نے ایک لمبا چوڑا ٹویٹ کیا لیکن سوال اب جو within انڈیا اٹھایا جا رہا ہے یہ آپ ٹویٹ دیکھ سکتے ہیں پیزنٹ ٹرم نے کہا کہ جنابی اللہ موڈی اس می فرینڈ وہ ہمیشہ جو پیزنٹ ٹرم کرتا ہے وہ سارا کہ ہم سارا کچھ اچھی ڈیل ہو
14:00وہ رشیہ سے تیل نہیں خریدے گا اب دو نکتے اس ٹریڈ ڈیل کے حوالے سے ایک تو یہ کہ انڈین جو آپوزشن ہے انڈین میڈیا ہے اور انڈین امام یہ پوچھ رہی ہے پریزنٹ اپنے پرائیم سٹر سے کہ ہماری جنگ بندی امریک پاکستان کے ساتھ ہوتی ہے تو وہاں سے خبر آتی ہے ٹریڈ ڈیل ہوتی ہے تو پریزنٹ ٹرم کی طرف سے خبر آتی ہے امریکہ اور انڈیا کے درمیان تجارتی معایدے پر کانگرس کا تنس سیز فائر کی طرح یہ ا
14:30پرائیم سٹر موڈی جو کہتا کہ میری چھاتی سرینڈر موڈی نام ڈالاو ہے میرا پتہ چھپن انچ میری چھاتی ہے اور وہ آج کل اس کو نا وہ راہل گاندی کافی زیادہ چھیڑتا ہے اس حوالے سے
14:41سو اون ایس سیریس سائیڈ اس ڈیل کو کس طرح دیکھتے ہیں اور حالیہ جو ایک ڈیل انہوں نے ایڈین یون کے ساتھ بھی کی ہے انڈیا والوں نے جی
14:51دیکھیں میں سمجھتا ہوں آپ نے بالکل صحیح کہا کہ امریکنز نے بیسیکلی نرندرہ موڈی کی پوزیشن کو کمپرومائز کر دیا اور وہ بہت زیادہ کمزور ہو گئے ہیں
15:03پہلی بات تو انہوں نے یہ کہا ہے جی کہ آپ نے پانچ سو اورپ ڈالر کی پروڈکٹس کری دنے ہیں اب انڈیا کی کپیس کی ہے چالیس پنتالیس ارب ڈالر کی
15:10تو وہ سارے لوگ پوچھ رہے ہیں کہ بھئی آپ لوگ کیوں مان گئے ہیں کہ آپ پانچ سو اورپ ڈالر کی امریکن پروڈکٹس
15:16تو یہ بھی انہوں نے گن پوائنٹ پہ وہ جسے کہتے ہیں چیز کروئی دوسری بات تو تیل کی بات کی اب انڈیا اپنی جو ضرورت کا 40% جو آئل ہے وہ رسیہ سے امپورٹ کرتا تھا
15:25اب اس میں سے 7% وہ جو کروڈ آئل ہے وہ انہوں نے امریکہ سے منگوانا شروع کر دیا ہے پھر وہ قویت اور برازیل چلے گئے ہیں
15:31تو یہ بھی انڈیا کی وہ جو تھی نا فارن پالیسی تھی جی کہ ہم strategic autonomy کی باتیں کرتے تھے تو انہوں نے کہا جی یہ آپ کی strategic autonomy ہے کہ آپ تیل نہیں لے سکتے
15:41دوسری بات یعنی کہ 18% tariff لگے گا اور انڈیا گوڈز اور امریکن گوڈز پہ 0% tariff
15:48تو آپ یہ دیکھ رہے ہیں کہ انڈیا یہ کہہ رہا ہے اور پھر دوسری بات آپ کو پتا ہے انڈ سے گرہم جو ہیں اور یہ جتنے بھی
15:54اڈرانلڈرم کے قریب لوگ تھے اور انہوں نے کہا تھا ہم 500% tariff لگائیں گے اگر رسیہ سے تیل قریب نہ بند کیا
15:59تو وہ جو pressure تھا تو گھر میں آپ دیکھیں انڈیا کی تقریباً 17 ارب ڈالر کی export تھی
16:04سب سے زیادہ دنیا میں exporting ان کو کرتے ہیں پھر UAE اور اس کے بعد چائنا کو
16:08تو وہ ساری کی ساری نرندرہ موڈی نے جو اپنا image build کیا ہوا تھا
16:13کہ میں my friend Mr. Delan drum اور وہ سارا کچھ جو ہے وہ expose ہو گیا ہے
16:18اور پھر ان کو اب یہ لگا کہ میں اگر یہ ڈیل نہیں مانتا میں 500 ارب ڈالر کی چیزیں نہیں لیتا ان سے
16:24میں American products کے اوپر zero percent tariff ہے وہاں پہ
16:29تو وہ سمجھتے ہیں کہ یہ انڈیا compromise ہوا ہے نرندرہ موڈی پریشان تھے
16:33کہ میں کسی طریقہ یہ چیزیں کروں کیوں کیوں کہ جو ادانی صاحب ہیں
16:37جو ان کے favorite گائیں ہیں جن کو جن کو امریکہ کہتا ہے کہ انڈیا کے اندر
16:41دو families نے پیسہ بنایا امبانیز ہیں ادانیز گورنمنٹ کو کوئی فائدہ نہیں ہوا
16:45ان کے اوپر cases تھے پھر انڈیا کے اوپر آپ کو پتا ہے جو سارے کا سارا
16:50جو Canada اور America کے اندر جو transnational repression کا case تھا
16:55کہ یہ وہاں پہ سکھوں کو قتل کر رہے ہیں وہ بھی انڈیا جو تھا وہ
16:59under pressure تھا America کے تو میں سمجھتا ہوں کہ یہ انڈیا نے سوچا
17:03کہ ہم یہ deal کریں تاکہ ہمارا جو back drop
17:06چیز میں صاحب یہ question یہ ہے کہ جو امبانیز ہیں جن کی آپ بات کر رہے ہیں
17:11یہ Reliance company ان کی اور یہ وینیزویلا سے سب سے زیادہ تو جو
17:16crew oil تھا یہ وہاں سے purchase کر رہا تھا Reliance
17:19تو ان کی مجبوری بن گی تھی کہ وینیزویلا کی اوپر بھی
17:22ایک قسم کا امریکی control آ گیا ہے تو وہ بھی ایک ان کی
17:25مجبوری تھی جس وقت سے اور آپ کا معلوم ہے کہ موڈی اور یہ جو
17:29امبانیز ہیں they're very close تو یہ بھی ایک وجہ بنی جس وقت سے
17:33موڈی نے compromise کیا اور اپنے national interest کو پسے پچھ ڈال دیا
17:37جی اور دیکھیں حسن صاحب important چیز اس میں یہ تھی کہ
17:41نرندرہ موڈی نے یہ basically دونوں families جو ہیں یہ
17:44برائب کرتی ہیں برائب کیا ہے کہ ان کو یہ کہا جاتا ہے کہ
17:47تم فلان ٹی وی چینل خریدو اس کا editorial control کرو
17:51ہم تمہیں یہاں سے یہ deal لے کے دیتے ہیں تم اسرائیل میں
17:55investment کرو اور ہماری party کو اتنا چندہ دو political
17:58bonds انہوں نے create کی ہے جس کو وہاں پہ stream quarter
18:01باقی جو یہ basically جو یہ ان companies سے جو اپنا
18:05political party کے لیے جو پیسہ لینا چاہتے تھے یہ اس کو
18:09legal کرنا چاہتے تھے لیکن وہ پتا چلا کہ وہ تو سارا
18:12fraud تھا کہ ان سے political چندہ لیں گے اپنی party کے لیے
18:16return میں ان کو جو ہے وہ دے دیں گے project دے دیتے ہیں
18:20یہ شروع سے چلا آرہا تھا اور یہ اربو ڈالر نریندرہ
18:24موڈی کے image building پہ لگائے گئے image building اور پلس
18:27وہ ساتھ میں کمرچیم صاحب وہ ساری اپنی election جو ہے وہ اسی
18:31پیسے سے کیا کرتا تھا اور وہ is being exposed ایک break
18:35کے بعد ناظرین بات کریں گے جس طرح کل ایک meeting ہوئی
18:38بتاہیئے کہ اندر آپ کو بتایا پرائم سے شباز شریف اور
18:41cmkb کے درمیان اس ملاقات کو لے کے اب بہت زیادہ اس کے
18:45اوپر commentary ہو رہی ہے اور اکثریت کا یہ خیال ہے
18:47including رانا سناولہ صاحب کے اس meeting کی بنیاد کے
18:51اوپر مزید جو ہے ملاقاتاں ملاقات ہیں آنے والے دنوں کے
18:55اندر ہوں گی اور ہم چوئی صاحب expect کرتا ہے یہ ملاقاتاں جو
18:59ہیں یہ پھر اچھے حالات کے اندر ہو جائیں اور ملک کے اندر جو
19:02آپ کی خبر ہے کہ بطری آجائے استحقام پیدا ہو جائے break اور
19:06break کے بعد آپ سے دوبارہ ملاقات ہوتی ہے
19:08welcome back ناظرین جو میں بات کر رہا تھا break پہ جانے سے پہلے
19:16جو ملاقات ایک بڑی ملاقات ظاہر ہے cmkp کی ملاقات
19:19پرائمیسر شہباز شریف صاحب سے ہونا بظاہر ایک بڑی
19:23development تھی اس کے پیچھے محرکات جو بھی تھے security کے
19:26مسائل ڈسکس ہوئے finance کے مسائل ڈسکس ہوئے لیکن cmkp
19:31محمد سحیل افریدی صاحب کا face to face شہباز شریف صاحب کے
19:35ساتھ بیٹھنا پاکستان کی جو سیاست کے اندر ظاہر ہے ایک
19:39حلچل ہمیں نظر آئی اور اس کے بعد سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ اس کے
19:42اوپر کافی زیادہ کومنٹری ہو رہی ہے اور کیا ہوگا یہ جو ملاقات
19:45ہے اس سے مزید آگے کیا ملاقاتیں ہوں گی معاملات بہتری
19:49در جائیں گے پاکستان کے اندر جو سیاسی درجہ حرارت ہے اس کے
19:51اندر کوئی کمی واقعہ ہوگی سحیل افریدی صاحب سے جب کل
19:55پوچھا گیا ملاقات کے دوران جو سب سے اہم مسئلہ ہے اس وقت
19:59مسئلہ نمبر ون پاکستان تحریک انصاف کے لیے ہے وہ ہے ان کے
20:03قائد سے ملاقات کا ہونا آج بھی ملاقاتوں کا دن تھا اس کے اس کے
20:06بری بات کریں گے کیا ملاقات ہوئی یا نہیں ہوئی لیکن کیا سحیل
20:11افریدی صاحب نے ملاقات کے حوالے سے کوئی بات کی تو ان کا
20:14جواب سنیئے پانی کے حوالے سے کی ملاقات کے حوالے سے آپ کی
20:18کٹیور بھی کوئی بات نہیں ہوئی نہیں جی کوئی بات سیاسی کسی چیز
20:21پر بات نہیں سیاسی کسی بھی طرح کی کوئی بات میری اس میٹنگ کے
20:28دوران نہیں ہوئی ایک گھنٹہ یہ ملاقات ناظرین ہوئی تھی رانا
20:31سنالو صاحب جو کہ بزارتے خود اس ملاقات میں موجود تھے آپ تحصیل
20:35کے اندر دیکھ سکتے ہیں جب ان سے بھی پوچھا گیا ملاقات کا احوال
20:39تو ان کی زمانی سنیئے کہ انہوں نے کیا بتایا پرامیسر نے جب ان کو
20:43ویلکم کیا تو اس کے ساتھ ہی انہوں نے یہ کہا ٹھیک ہے آپ کی
20:48اپنی پارٹی ہے آپ کی اپنی سیاسی سوچ ہے ہماری ایک اپنا موقف ہے
20:52ہماری اپنی پارٹی ہے تو اس لیے جو ہے وہ ہم اس کے اوپر کوئی اس
20:58قسم کی جو ہے وہ کنڈیشن نہیں رکھیں گے جی آپ یہ کریں یا ہم وہ کریں
21:03آٹھ پر ابنی کی انہوں نے کال دی ہوئی ہے یہ مراسم نہیں تھا کہ ہم اس بارے میں
21:08کوئی بات کرتے کہ اس کو واپس لیں یا وہ کہتے کہ جی ہمیں
21:12ہماری فلا کنڈیشن جو ہے یہ بات بیلکم میں کرتے ہوئے انہوں نے کہا
21:17کہ یہ معاملات ہم ایک سائٹ پر رکھیں آئیں پاکستان کے لیے جو ہے وہ
21:21بات کریں امرو امان کے اوپر بات کریں دہشتگردی کے خلاف جنگ جو ہے
21:25اس کے اوپر بات کریں اور جو فینانس صاحب سمجھتے ہیں کہ آپ کا حق آپ کو
21:29نہیں میرے رہا اس کے اوپر بات کریں یہ کہا جا سکتا ہے کہ بہت ہی
21:32اچھے انداز میں جو ہے وہ ملاقات ہوئی بہت ہی اچھے انداز میں جو
21:38معاشی ایشیوز ہیں فنانس کے جو ایشیوز ہیں جو کے کنسرنز ہیں کہ پی
21:42گورنمنٹ کے وہ اور سیکیورٹی کے باتے سے بات کی جو ہے تا تار صاحب
21:46جو ہے انفرمنشن منسٹروں نے بھی کہا کہ جی بیٹر سنس نے پرویل کیا ہے
21:50اور یہ ایک جو ملاقات ہی اس کو اچھے انداز میں لینا چاہیے
21:54شکر ہے کہ مچورٹی ہیز پرویل بیٹر سنس پرویل کی اور وزیرا
22:00نا خیبر پستان پستان جیتگی سے آکے انہوں نے سیاست کی بات
22:03نہیں کی انہوں نے اپنے لیڈر کی بات نہیں کی انہوں نے صوبے کے
22:06عوام کی صوبے کی بات کی اچھی بات ہے اور میں سمجھتا ہوں
22:09کئی میٹنگز ہوں گی جس میں لائر آرڈر جس میں یہ فنانسز کے ایشیو
22:12یہ ساری چیزیں ڈسکس ہوں گی انہوں نے یہ را بھی ہمبار کی ہے
22:16کہ وہ آئندہ جو نائشنل ایکشن پلان کے تحت اپکس کمیٹی کی
22:19میٹنگز ہیں اس میں بھی چلیک ہوا کریں گے بکوز یہ انہوں نے
22:22پہلا قدم لیا تو اب ان میٹنگز میں بھی آنے میں ان کو آر کوئی
22:26نہیں ہوگی تو انہوں نے را ہمبار کر دی ہے آئندہ اس ٹیول کی
22:28میٹنگز کے لیے بھی اور آبیسلی ورکنگ لیول پہ تو میٹنگ جو
22:31ہیں وہ جاری رہتی ہیں تمام پروانسز کے ساتھ فیڈل گورنمنٹ کی
22:35ایکسپلین کیا ہے انفرومیشن منصر میں کہ کیا وہ وجوہات
22:40تھی جس کے ویسے ملاقات ہوئی شفیجان صاحب ظاہرہ سپوکس پرسن
22:43ہے کہ پی گورنمنٹ کے سی ایم کے وہ کیا بتا رہے ہیں کہ ہم
22:47نے کیوں بات نہیں کی عمران خان صاحب سے ملاقات کے والے سے
22:50یہاں تک عمران خان صاحب کا ہی سوال ہے تو جب وزیراعظم صاحب کی
22:55کول آئی تھی وزیراعظم صاحب کو مبارک بات کے لیے وزیراعظم صاحب
22:58نے ان کو کہا تھا کہ ان کی ملاقات ارنیج کروائی جائے عمران خان
23:02صاحب سے تو انہوں نے کہا کہ میں پوچھ کے بتاتا ہوں اس کے بعد
23:05اس بات کا نہ انہیں نے ہمیں کچھ بتایا نہ ریپلائی بیک کیا تو ہم
23:08سمجھ چکے ہیں کہ عمران خان صاحب کی متعلق جو بھی چیز ہیں وہ
23:12ان کے اختیار میں نہیں ہیں نہ ان تک رسائی ان کے اختیار میں ہیں نہ
23:15یہ ملاقات کروا سکتے ہیں تو آج اس لیے وزیراعظم صاحب نے عمران
23:19خان صاحب کا ذکر نہیں کیا رانا سلام اللہ صاحب نے جواب دی
23:23وزیراعظم نہیں مانتے تو پھر ملاقات کے لیے کیوں آئے وہ نہ ان
23:29کو وزیراعظم مانتے ہیں نہ آپ کو سینڈر مانتے ہیں نہ وہ چیپ
23:33جسٹس کو کس سے ملنے آئے تھے تو وہ بھی جو ہے وہ آٹی ایس
23:37بٹھائی جانے کے وزیراعظم تھے تو پھر بطور وزیراعظم تھے ہم نے
23:42ان کو دیکھیں ڈیفیکٹو ڈی جورو جو ہے نا وہ ایک ڈاکٹرائن ہے تو ایک وزیراعظم
23:49تو ملک کا وزیراعظم ہے جب یہ وزیراعظم تھے تو ہم کہا ان کو مانتے
23:53تھے لیکن اس کے باوجود بھی بطور وزیراعظم بطور ڈیفیکٹو ہم نے
23:57ان کے ساتھ کام کیا اس کے بعد انہوں نے کہا کہ جی اس ملاقات سے
24:02مزید شاخیں بھی نکل سکتی ہے رانا سلام اللہ صاحب نے فرمایا جو پھر
24:06انہوں نے پھینان سے مطلق بات کی پرائم ایسٹر نے بھی ان کی جیسے انہوں نے
24:11جو مطالبہ کیا اسے ویسے ہی تسلیم کیا اپنی ٹیم کو کہا کہ ان کے
24:15ساتھ ابھی بیٹھیں اور آج ہی اس معاملے کو resolve کریں تو یہ پھر
24:19راستہ نکلا ہے نا یہ راستہ نکلتا ہے اور آپ کو اس میں سے مزید
24:22شاخیں نکلتی ہیں انہوں نے ظر آرہی ہیں یہ بلکل ضرور نکلے گی
24:25چودی علانسین صاحب آپ نے کل کہا تھا کہ میں نے خبر دی تھی کہ آٹھ
24:31فروی سے پہلے کوئی ملاقاتوں کے دروازے کھل جائیں گے رانا سناولہ صاحب
24:36نے بھی کہا ہے کہ اس ملاقات سے مزید شاخیں نکل سکتی ہیں آج جو
24:42ملاقاتوں کا دن تھا وہ بھی ہم چیک کرتے ہیں پرڈیس صاحب اگر ہم
24:45اپنے نمائندے سے بات کر لیں تو آپ کی نظر میں کل کی ملاقات کے بعد
24:50مزید شاخیں ملاقاتوں کی نکلیں گی جو آپ نے بتایا ہے اور آپ کی
24:55خبر بھی ہے نہیں اس پر تو کوئی شبہ ہی نہیں ہے کہ اب ملاقاتیں ہوں گی
25:01اور کون سے مطالبے مانے جائیں گے اور کون سے رکھے جائیں گے اور کون
25:04سے نہیں رکھے جائیں گے یہ پھر فریقین جو آپس میں بات چیز کے ذریعے
25:08فیصلہ کریں گے اور لیکن یہ جو میں نہ مانو میں نہ مانو اور میں
25:13نہ بیٹھو میں نہ بیٹھو وہاں کام جو ہے یہ بند کرنا پڑے گا
25:16پاکستان پہلے بھی آپ سے بات کی ہے آپ کو چار پانچ بڑے مسائل
25:22ہیں ایک سب سے بڑا دہشتگردی ہے دوسرا ایکانومی ہے تیسرا پولٹیکل
25:26انسٹیبلیٹی ہے چوتھا عوامی مسائل ہیں پانچ وہاں آپ کیا کوئی توجہ نہیں
25:32ہے کہ ملک کی اقتصادی صورتحال کس طرف جا رہی ہے تو ان چیزوں
25:36پر کنے کام کرنا ہے اوڑا تانو آٹھ فروری تو پہلے سی آج بھی
25:40ہوئی فروری ہے میں کیا کہ بھی یہ کام ہے تاڑے مامے نہیں کرنا
25:44تو بھائی پی اٹینشن ٹو دوز تنگز ظاہر ہے وہ فرض بھی ادا کرنا
25:51ہے نا حضرت نیو صاحب آپ کی خبر پہ تھوڑے سی کام لے لیں
25:55اپ ڈیٹ رابل پرنڈی سے لے لیں ہمارے ساتھ ہمارے نمائندے بابر ملک
26:00صاحب موجود ہے اور شوٹ لی یہ بتا دیجئے گا ملاقاتوں کا دن
26:03تھا ملاقاتیں کس کی ملاقات ہو گئی اور کس کی ملاقات نہیں ہوئی
26:09یا ہو سکتی ہے کیا خبر ہے آج بشرا بی بی جبانی پی ٹی آئی کی
26:14اہلیاں ہیں ان کی فیملی کی صرف ان سے ملاقات کروانے کی اجازت
26:18دی گئی انہی کی ملاقات ہوئی ہے ان کی باوی مہرون سا اور بیٹی
26:21مبشرا کی ملاقات ہوئی ملاقات کے بعد انہوں نے کچھ بات چیت
26:25کی ہے آہ بیریشٹر گوھر سے اور جس کے بعد مختصر سی گفتگو کی
26:30ہے آہ بیریشٹر گوھر نے کہ ان کی صحت جو ہے مکمل طور پر تو
26:34ٹھیک نہیں لیکن پہلے سے بہتر ہوتی جا رہی ہے اور آنکھ کے
26:37حوالے سے بھی کچھ تفصیلات سامنے رکھیں یوں اس وقت بھی میں جب
26:40بات کر رہا ہوں تو فیکٹری آہ جو مارول فیکٹری ناکہ ہے یہاں
26:44پہ ان کی تینوں بہنیں اور پی ٹی آئی کے دیگر انما یہاں پہ موجود ہیں
26:48still بدستور موجود ہیں میں آپ کے پاس آجا ہوں میں آپ پہ
26:53درف آجا ہوں اچھا بہت شکریہ بارو ملک آپ کی خبر آدھی
26:56ملک نہیں نہیں غلط ثابت ہوئی ہے جی میں اس کو کیوں کور کروں گے
26:59بھئی میرے خبر ٹھیک ثابت ہوئی ہے خبر غلط ہے ہاں نہیں ملکات
27:02نہیں ہوئی کیوں میری انفرمیشن یہی تھی کہ ایک بہن کی ملکات
27:06ملکات ہو جائے گی اس میں سورسل مجھے ہے کہ انہی ملک کی ادھی
27:11خبر کیوں دیتے ہیں جس ٹائم دی تھی اس ٹائم تک تو یہی فیستہ ہو
27:15چکا تھا ان پرنسپل لیکن وہ پھر فیستہ تبدیل ہوا کہ ملکات
27:19نہیں کرائی جائے گی میں تو جس طرح ملکات آپ پہلے بات کر رہے
27:23تھے اس بات پر دسکشن کر رہے تھے کہ پرائیم ایسٹر کی اور چیپ
27:25ایسٹر کی ملکات ہوئی ہے میں نے کال جو بات کی تھی جانے اس سے
27:28مختلف ہوگئے میں بات کرتا ہوں انہوں نے امران خان کا ذکر نہیں کیا
27:32تو کئی لوگ کہہ رہے ہیں کہ جی امران خان صاحب مائنس ہوگئے
27:36سویل آفرید نے خود ان کو مائنس کر دیا میرے خیال سے ایسی بات
27:40نہیں ہے اب سویل آفرید نے ذکر اس سے نہیں کیا گر وہ یہ بات
27:43کرتے تو بھئی امران خان سے بات کرنے تو بات پہ فنانس والی
27:47پیچھے رہ جانے تھی انہوں نے اپنے صوبے کے عوام کی جو ایشیوز
27:51ہیں اس کو ترجیح دی اپنی فنڈنگ جو ان کو چاہیے جو جو ان کے
27:55جو واجب الادا رکوم ہے مرکز کی طرف وہ انہوں نے حاصل
27:59کرنی ہے آگے بات سے مجھے شیفی جان کی خوشبو آ رہی ہے مطلب
28:01آپ شیفی جان نہیں نہیں میں بات پول کمپلیٹ نہیں کی نہیں
28:04میں بات کمپلیٹ کرلوں ہاں اگر وہ یہی زور دیتے زیادہ وہ
28:08کہتے جناب کے امران خان امران خان امران خان تو آگے سے
28:11پرائیم سٹر بھی کہہ سکتے تھے کہ ہاں عدالت سے سزائی افتہ
28:14مجرم امران خان ناہل امران خان وہ اس طرح میں بات
28:17ہو سکتی تھی تو انہوں نے اس ٹیسٹ کو اچھا رکھا ملاقات کا
28:21محول اچھا رہا انہوں نے یہ بات کی نہیں اور پرائیم سٹر
28:24نے بھی ایک چھے طریقے سے آگے سے ان کے ساتھ بات کی ہے
28:25تو اچھا ہوا ہے اچھا ہوا ہے اچھا ہوا ہے لیکن اگر وہ کہتے ہیں
28:29بار بار سہر کرتے تو وہ پرائیم سٹر بھی بار بار سہر کرنا
28:31تھا مجرم صاحب سپیشل اسسسن ساتھ موجود تھے فینانس
28:36کو ہنڈل کر رہے ہیں کے پی کے اندر ان کی رائے میں ملاقات
28:47ان ایشوز پر بات ہوتی رہی وہ اپنے نکتے نظر پر رہے ہیں
28:51ہم اپنے نکتے نظر پر رہے ہیں کہ وزیراعظم صاحب جیسے بیٹھے
28:54وزیراعظم صاحب نے کہا کہ میں نے آپ کو فون کر کے مبارک
28:58بات دی تھی تو چیف اندرسل صاحب نے کہا کہ میں نے بھی آپ سے
29:01آپ کی فون میں جواب دیا تھا تو پھر وزیراعظم صاحب نے کہا
29:04کہ آپ کو میں میٹنگز پر بلاتا تھا آپ نہیں آئے تو اس میں
29:08وزیراعظم صاحب نے کہا آپ کو ریزن بھی پتا ہے تو یہ
29:17conclude aysse kiya ki dhekhen
29:19aap aap ni siyaasat kerein
29:21hamei aap ni siyaasat kerein liekin
29:23national issues pe agar coordinate kere lenge
29:25to abhi ispun joh ham dholo
29:27غalit famiyiyo me dure dure kha'dein ho
29:29shahe bho غalit famiyiyo kariib kha'tam ho jayin
29:31اور sishan or mazidh aagiyo bhi raastate balein
29:33breek niv jayatei hain
29:35breek niv jayatei hain breek niv jayatei hain
29:35breek niv jayatei hain breek niv jayatei hain
29:37breek niv jayatei hain breek niv jayatei hain
29:37ایک بڑی پوسٹنگ ٹرانسفر ہوئی ہے
29:39اس کے پیچھے قیام حرقات ہے
29:40لیکن جو کل پرائمسٹر آفس کے در ملقات ہوئی ہے
29:42ذرائع کی بنیاد کے اوپر
29:44انتہائی اہم ذرائع کی بنیاد کے اوپر
29:46آپ یہ بتاتے ہیں
29:47کہ بنیادی طور پر اس میٹنگ کا مقصد
29:49جو ایجنڈا تیہ تھا
29:50اسی کے اوپر ہوئی
29:51سیکیورٹی کے مسائل
29:52اس کے اوپر بات ہوئی
29:53فرانسلز کے اشید کے اوپر بات ہوئی
29:55اور یہ تیہ شدہ ایجنڈا تھا
29:57اس کے علاوہ کوئی دائیں بائیں
29:58نہ سی ایم صاحب کہیں آگے پیچھے
30:00انہوں نے بات کیا ہے
30:01نہ پرائمسٹر صاحب
30:02ان کی ٹیم نے آگے پیچھے کو بات کیا ہے
30:04یہ بھی ہوا
30:05کہ ہم ملتے رہیں گے
30:07تو ہمارے درمیان
30:08یہ جو ایک شکوک و شبات
30:10جو غلط فہمی ہیں
30:11وہ ہم ان کو کم کرنے میں
30:12مدد کر سکتے ہیں
30:15ایک دوسرے کی
30:15تو یہ ملک کے لئے بڑا بہتر ہے
30:16تو اچھا وہ ملکات ہوگی
30:17ایک بات تو یہ ہوگی نا
30:20کہ عمران خان صاحب کو
30:21انہوں نے ڈسکس نہیں کیا
30:22تو یہ اچھا ہوا
30:24آپ نے کہا
30:24میں نے بھی کہا اچھا ہوا
30:25چلو سب نے کہا اچھا ہوا
30:26اس کا مطلب یہ ہے
30:27کہ عمران خان کو منس کر کے
30:29جو بات چیت ہوگی وہ اچھی ہوگی
30:30لیکن ظاہر ہے
30:32نمائندہ تو وہی بات آ جاتی ہے
30:34نمائندہ تو یہی اسی کہنا
30:36ملکات تو اچھی ہوگی نا
30:37بریک میں جاتے ہیں
30:39پھر بات کرتے ہیں
30:40ایک بڑی تبدیلی پنجاب کے اندر
30:42آئی جی پنجاب
30:43ناظرین پاکستان کے چند عہدے
30:45جنہیں طاقتور ترین عہدہ
30:47سمجھا جاتا ہے ان میں
30:48آئی جی پنجاب کا نام بھی شامل ہوتا ہے
30:51بڑا صوبہ
30:51بڑی فورس پنجاب پولیس آپ جانتے ہیں
30:53ناظرین
30:54کیا وجہ بنی ہے
30:55حسن یوب صاحب کے پاس
30:56کوئی انسائیڈ سٹوری ہے
30:57تحصیل سے جانتے ہیں
30:58ویلکم بیک ناظرین
31:03ڈاکٹر عثمان صاحب
31:05کی تبدیلی ہو گئی ہے
31:07آئی جی پنجاب
31:07چوبیس جنوری
31:09دوہزار ٹیس میں
31:11ان کی تیناتی ہوئی تھی
31:11تین سال کمپیٹ کر لی
31:13انہوں نے
31:14اور اب ان کو
31:15بنا دیا گیا ہے
31:16ڈریکٹری جنرل ایف آئی اے
31:17اور ان کی جگہ جو ہے
31:20جو راؤ صاحب آئے ہیں
31:21نئے آئی جی صاحب
31:23اور کیا وجہ بنی ہے
31:25اس تبدیلی کی
31:26اور اتنا عرصہ کیوں لگ گیا
31:27تو چوتی علام صاحب
31:28آپ کے پاس کوئی
31:29انسائٹ سٹوڑی ہے
31:30تو وہ بتائیے گا
31:30باقی حسن
31:31بتا رہا کیا تھا
31:32میں بتاتا ہوں
31:33آپ کو وجہ کیا بنی ہے
31:34چوتی صاحب
31:34نہیں وہ کافی
31:36دیر سے پنجاب کی
31:38وزیرہ اللہ صاحبہ
31:39جو ہے
31:39مریم نواز
31:41وہ ان لوگوں سے
31:43تنگ تھی
31:43کہ یہ محسن نکوی
31:45اور پذنکنکن کے
31:46جڑے پر کام کرتے ہیں
31:47تمہیں
31:48اپنا آئی جی
31:49اور کل سے بھی
31:50جو کھانیاں
31:51گردش کر رہی ہیں
31:52بڑی عجیب و غریب ہیں
31:53تو آئی جی
31:55پنجاب جو تھے
31:56ان کو تو خیر
31:56محسن نکوی صاحب کے
31:58متحد وزارت میں
31:59بڑا اہم حضر دے دیا گیا ہے
32:01اچھا
32:02وہاں جو ہے
32:03راجہ
32:05رفت مختار جو ہے
32:06ان سے وہاں والے تنگ تھے
32:08تو میں نے ان سے
32:09اس دبعہ
32:10پرائیویٹلی پوچھا تھا
32:13کہ
32:13انہوں نے کہا
32:14یہاں تو
32:15کہتے ہیں کہ
32:15نہ کسی کو پکڑنا ہے
32:17نہ کوئی کام کرنا
32:18بس بیٹھے رہو
32:19تو اس سے ہی پتہ لگیا تھا
32:21مجھے کہ بھئی حلاق کیا ہے
32:22تو بڑی
32:23گمبیر صورتحال ہے
32:25اب ان کو
32:26آئی جی کو تبدیل کر کے
32:28محترمہ
32:29اپنے کسی
32:29صاحب کو لے کے آئی ہیں
32:31جنہوں نے کوئی فیلڈ میں
32:32کون سا کارنمہ انجام دیا
32:34راو عبدالقریم صاحب
32:35کیا ہو گیا
32:36آئی جی سپیشل برانچ
32:37آئی جی سپیشل برانچ
32:38ان کو بتا چاہا
32:38بھائی پاس سن لے نا
32:40وہ فیلڈ نہیں ہوتی
32:41یا چاہا ہو گیا
32:41ماذا اچھو صاحب
32:42میں اسے الفاظ
32:43اسی باپس لینے ہیں
32:44چو صاحب
32:44پلیس گو ایڈ
32:45ماذا بے
32:46ایسے ہی
32:46عوال سبحہد ہوگی
32:47میرے
32:48چو صاحب
32:48یہ تاڑی ہونا
32:49عادت ہوگی
32:49یہ ایک پروپاگیڈر لائن
32:51بس
32:53دوسرا موقع سن دا ہی نہیں ہے
32:55میں یہاں ایک عمر سے
32:5847 عام
33:00یہ لانگ ٹائم
33:01آن جاب
33:03میں کہہ رہا ہوں
33:06کہ مریم نواز صاحب
33:08نے اپنی مرضی کے
33:10صاحب کو آئی جی لگایا ہے
33:12اللہ کرے کہ وہ
33:13ان کی توقعات پر پورا اتریں
33:15اور
33:16یعنی بہتری کی طرف جائیں حالات
33:19ہم تو یہ چاہتے ہیں
33:20اور جو آئی جی گئے ہیں
33:22عثمان انور
33:23میرا ذاتی تو الگ ہے
33:24میں نے کبھی چکایا ہی نہیں ہے
33:25میری برادری کے بھی ہیں
33:27وجہ آپ کو کیا لگتا ہے
33:28کیا بنی
33:29دیکھیں
33:29تبدیلی جس وجہ سے ہوئی ہے
33:31وہ تو وہ
33:31جو بھاٹی گیٹ والا
33:33انسیڈنٹ ہوا ہے
33:34کہ وہ جو
33:35خاتون اور اس کا
33:36بچہ جو ہے
33:37ان کی
33:37اموات ہوئی ہیں
33:38یہ بڑا سیریسلی لیا
33:41مریم نواز شیف صاحبہ نے
33:42اور
33:42انہوں نے اس قسم کی
33:44جو نیگلیجنس ہے
33:45جس طرح پولیس والا
33:46نے پھر اس پر تشدد کیا
33:47جو شہر تھا
33:48خاتون کا اس کی اوپر
33:49تو یہ چیز
33:50انہوں نے
33:51ٹالریٹ نہیں کی
33:51تو اس کی اوپر
33:52آپ نہیں کہا تھا
33:53دکٹر عثمان صاحب کو
33:54میں نے تو کہا تھا
33:54کہ دکٹر عثمان صاحب کا
33:55تعلق نہیں بنتا
33:57وہ تو بڑے شریف آدمی ہے
33:58یہ اگر
33:59ریسپونسیبیلٹی
34:00کسی سینئر آفیسر پر
34:01بنتی تھی
34:01تو پھر وہ
34:02سی سی پیو لاہور
34:03بنتے ہیں جی
34:04جو بلال صدیق
34:05کمیانہ صاحب ہیں
34:06ان کی ذمہ داری
34:06بنتی ہے نا
34:07آئی جی کا تو
34:08ٹھیک ہے
34:08آئی جی ہے
34:09لیکن پھر کمیانہ صاحب
34:11کو بھی
34:11آپ نے معاف نہیں کرنا
34:12متلکہ ایس پی
34:14جس کے بعد
34:15کے اوپر
34:15برائے راست
34:16الزام لگا رہا ہے
34:17وہ
34:18جو وٹم ہے
34:19اس کو ابھی تک
34:20کیوں چھوڑا رہا ہے
34:21ابھی تک
34:22وہ اریسٹ کیوں نہیں ہوا
34:22وہ ہونا چاہیے
34:24چلیں ناظرین آپ نے
34:25میرے دونوں
34:26سینئر انتہائی
34:27قابل اعترام
34:28خابر صاحب
34:28میں نے بھی کچھ کہنا ہے
34:29پیس سر گو ہیڈ
34:30محترم وہ آئی جی
34:33وہ دے
34:33بانے کٹ دیتا جی
34:34تو تسی میں
34:35ایک جواب دے دیں
34:37کہ جو سینر بندہ ہے
34:39جس کی
34:39زمد
34:40تیپا کا
34:40انچارج ہے
34:42چیف ہے
34:43جس نے
34:43ٹھیکا دیا
34:44جس نے
34:45وہاں
34:46گٹر جو ہے
34:48ان کے ڈکنے نہیں کروائے
34:49جس نے
34:50کوئی کاروائی نہیں کی
34:51وہ وہیں بیٹھا ہے
34:52وہ وہیں بیٹھا ہے
34:54جونئر اور
34:55ادھر ادھر کے
34:55لوگوں کو نکال دیا ہے
34:56چلیں صاحب
34:57اس ہی کہہ رہی جو سار
34:58مجھے یہ بتائیں
34:59اس ہی کہہ رہی جو سار
34:59اکرار نامی آدمی
35:00بلکل تک آپ بتائیں
35:02اس سٹوری کے اوپر
35:04مزید جو ہے
35:04ہم کل کام کریں گے
35:06اور بتائیں گے
35:06کہ آن گرونڈ
35:07اس واقعے کو لے
35:08کہ ابھی تک
35:08کیا ڈیویلمنٹس ہوئی ہیں
35:09لیکن جاتے جاتے
35:10خبر جو آئی جی
35:11کی تبدیلی کا والے سے
35:12کافی عرصے سے
35:13یہ عرضی
35:14ڈالی گئی تھی
35:15یہ سی ایم
35:15پنجاب کی طرف سے
35:16ہائیس لیول کے اوپر
35:17اس کی اپروبال ہوئی
35:18اور اس کے بعد
35:19پھر یہ آئی جی کی
35:20تبدیلی ہو گئی ہے
35:20بارال واقعہ
35:21یہ ہو سکتا
35:22یہ وجہ بنی ہو
35:22ناظرین آج کے لئے
35:23اتنی انشاءاللہ
35:24اللہ حافظ
35:24اتاقات ہوگی
35:25اجازت دیجئے گا
35:25اللہ حافظ

Recommended