#USIranTalks #PakistanRole #IranCrisis #PeaceTalks #StraitofHormuz #PetrolPriceHike #FuelPrices #Inflation #PetroleumPrices #OilPrices #EconomicCrisis #usirantension #usattackoniran #usiranwar #israel #iran #usa #Khamenei #Iran #NewSupremeLeader #IranIsrael #IranUSA #MiddleEastCrisis #Geopolitics #globalsecurity #afghanistan #OffTheRecord #ARYNews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Di7bL7IcNFStssJgufwwtsb
Major General (R) Raza Muhammad Reveals Three Key Objectives of the US and Israel
US Public Turns Against Israel; Trump’s Strategy Backfires – Ahmed Hassan Speaks
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Di7bL7IcNFStssJgufwwtsb
Major General (R) Raza Muhammad Reveals Three Key Objectives of the US and Israel
US Public Turns Against Israel; Trump’s Strategy Backfires – Ahmed Hassan Speaks
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:02. . . . .
00:30. . . .
01:00. . . .
01:00. . . . .
01:00message conveyay through the way. Iran
01:03of the behalf of Pakistan has message conveyay
01:05through the way. And then
01:06it's a new update.
01:10That the evening
01:11of Sader Aasif Ali Zardari
01:12did in the Czech Republic. It was a
01:14case of a foreign affairs. It was a
01:16significance. It was a very important thing.
01:18And now it's a
01:19that it's a good thing. So,
01:21this is what it's a good thing. It's a good thing.
01:25So, if we have to talk about this
01:27in Pakistan, we have to talk about this.
01:29صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے پھر جو توانائی کی جو صورتحال ہے اس پر
01:33ایک اہم ترین بیٹھک ہوئی ہے جس میں اہم ترین جو ٹاپ لیڈرشپ تھی وہ
01:37ہماری موجود تھی اب اس میں معیشت سے لے کے توانائی سے لے کے عالمی
01:41صورتحال پر تفصیلی مشاورت ہوئی ہے تو پھر کیا فیصلے ہوں گے یہ ابھی
01:46دیکھنا باقی ہے کیا اس کے اثرات سامنے آئیں گے یہ اپنی جگہ جنگی
01:49صورتحال کیا ہے جنگی صورتحال یہ ہے کہ جنگ کا 21 دن ہے توانائی
01:53بہران مزید گہرا ہو گیا ہے اور عالمی معاشی نظام شدید خطرات سے
01:57دو چار نظر آتا ہے اور پھر یہ ہے کہ جو 6 اپریل تک کی ڈیڈ لائن
02:00دی تھی ڈانلڈ ٹرمپ نے لیکن اس کے باوجود ہم دیکھ رہے ہیں کہ ایران
02:04کے مختلف تنصیبات بشمول توانائی کی تنصیبات پر حملے کیے گئے ہیں
02:07جس سے ہم نے دیکھا کہ تہران کئی بار اندھیرے میں ڈوبا ہوا بھی
02:10نظر آیا ساتھ ہی ساتھ ایک چیز یہ ہے کہ جو جیسٹرز دیے جا رہے ہیں
02:14ایران کی جانب سے ابھی 20 جو آئل ٹینکرز کے حوالے سے کہا گیا
02:18کہ وہ گزر چکے ہیں ساگڑا صاحب نے اس سے متعلق بھی ایک ٹویٹ کیا ہے
02:20لیکن میرے لیے جو امپورٹنٹ چیز ہے وہ امریکی صدر کا ایک حالیہ ٹویٹ
02:24ہے جو ان کی جانب سے کیا گیا کہ ایک جانب مذاکرات ہو رہے ہیں
02:27اور دوسری جانب امریکی صدر یہ کہتے ہیں کہ the united states of
02:30america is in serious discussions with a new and more reasonable regime to end our
02:35military operations in iran ظاہرے کے جو ایک موجودہ گفتگو ہو رہی ہے
02:39great progress has been made but if for any reason that our deal is not shortly
02:45reached which it probably will be and if the hormonal state is not immediately open for
02:50business we will conclude our lovely stay in iran by blowing up and completely
02:55obliterating all of their electric generating plants oil wells and harg island
02:59اور پھر اس کے ساتھ ساتھ یہ ہے کہ we have purposefully not yet touched
03:04اب یہ اس سے آپ کو اندازہ ہو رہا ہے کہ plans کیا ہیں اور یہ اس لیے
03:08important ہے کہ بادشی تو ہو رہی ہے لیکن جو confidence building measures
03:12یعنی کہ cbms ہوتے ہیں they play a very important role تو کیا cbms سے اس پہ
03:17امریکہ اور اسرائیل نے کوئی کام کیا ہے نظر نہیں آتا اگر ہم دیکھیں
03:20تو پوری ایک brigade تائنات کرنے پر غور کر رہے ہیں جو u.s.trip
03:24پرلی سے میرینز پہنچنے تھے وہ پہنچ چکے ہیں آہ ساتھ ہی
03:28ساتھ جو ہے وہ تیاریاں اپنی جگہ جاری ہیں اور اچھی خاصی تعداد
03:31میں فوجی پہنچائے جارہے ہیں یعنی کہ کہا یہ جارہا ہے کہ ایک
03:34جانب تو یہ عمل کہ مزاکرات ہو رہے ہیں اور دوسری جانب وہاں
03:36سے تیاریاں پوری جاری ہیں کہ زمینی آپریشن یا زمینی کاربائی
03:40ہو سکتا ہے پھر ساتھ ہی ساتھ ایک تو یہ خارگ آئیلینڈ کی
03:42سائٹ پہ جو کاربائی ہے جس کا تذکرہ کیا جا رہے ہیں دوسرا
03:45یہ ہے کہ غور کیا جا رہے ہیں کہ جو انریسٹ یونینیم ہے ایران
03:50کے پاس اس کو ایک کمپلیکس آپریشن کے ذریعے امریکہ چاہتا ہے کہ
03:53اس کے کنٹرول میں آ جائے اب یہ جہاں پر باتیں ہیں تو اس میں لگتا
03:56تو نہیں ہے کہ صورتحال ایسی ہو کہ اس میں جنگ بندی کا کوئی امکان
04:00نظر آ رہا ہے حالانکہ دنیا کو اس وقت امکی شدید ضرورت ہے اب
04:04آپ یہ دیکھیں کہ اسی حصنا میں جہاں پر یہ سب کچھ ہو رہا ہے پہلے
04:07روس جو ہے وہ آئل ایکسپورٹ کر رہا تھا اب روس کی جانب سے
04:11اکتیس جولائی تک پابندی لگا دی گئی ہے دو چیزیں بڑی امپورٹنٹ
04:14ہوتی ہیں ناظرین اکرام یہ آپ کے لیے جاننا بھی بہت ضروری ہے کہ
04:17ایک ہوتا ہے کہ آئل پروڈیوز کرنا جو چار پانچ ٹاپ کنٹریز ہیں جو
04:20آئل پروڈیوز کرتے ہیں اس میں امریکہ نمبر ون ہے سیکنڈ یہ
04:23تھرڈ پہ رشیہ اور یہ سعودی اریبیا یہ آگے پیچھے ہوتے رہتے ہیں
04:26اس کے بعد چوتھے پہ کینیڈا بھی آ جاتا ہے پھر اس کے ساتھ ساتھ
04:30آپ کیوں دیکھیں آگے وہ چائنہ ہے اور پھر لسٹ گوز آن اور
04:34نوے یا دسے نمبر پر ایران آتا ہے کوئید بھی اسی لسٹ میں موجود
04:38ہے لیکن امپورٹنٹ چیز یہ ہے کہ یہ تیل کے تیل پروڈیوز کرنا
04:41اپنی جگہ ہے لیکن تیل کے زخائر منٹین کرنا کس ملک کے پاس
04:45سب سے زیادہ صلاحیت ہے وہ اپنی جگہ وینیزویلہ کا اس میں بڑا
04:48امپورٹنٹ نام ہے اس سے آپ کو اندازہ ہوگا کہ یہ جو وینیزویلہ
04:52کے اوپر حملہ کیا گیا تھا اور وہاں کے صدر کو جس طریقے سے اٹھا
04:54کے اقواہ کیا گیا اس کی وجوہات کیا تھیں ایک اور دعویٰ کیا گیا
04:57اس سے پہلے کہ میں اپنے مہمانوں کی طرف جاؤں اس کا بتانا بہت
05:00ضروری ہے وہ دعویٰ یہ کیا گیا تھا امریکی صدر کی جانب سے اور
05:04خاص طور پر جو امریکی میڈیا اس کی جانب سے بارہار کہا جاتا ہے
05:07بار بار کہا جاتا ہے کہ ہم نے ایران کی جنگی صلاحیت کو تباہ کر
05:11دیا ابلیٹریٹ کا اور لفظ استعمال کیا جاتا ہے لیکن جو میرے پاس
05:14یہاں پر فگرز ہیں جس کے اندر فروری اٹھائیس سے لے کے
05:17انتیس مارچ تک کے فگرز ہیں اور گیارہ مارچ سے انتیس مارچ
05:20تک کے اور وہ آپ اپنی سکرین پر بھی دیکھ رہے ہیں یہ جو
05:24لائنز ہیں اس کے اندر بلو اور جو ساتھ میں ریڈ لائنز ہیں یہ
05:28میزائلز اور ڈرونز کو ریفلیکٹ کرتے ہیں اور آپ یہ دیکھئے
05:31کہ جو شروع میں نمبرز تھے درمیان میں نمبرز لو بھی ہوئے لیکن
05:35اگر ابھی ریسنٹ نمبرز بھی آپ دیکھیں تو اس کے اندر میزائلز بھی
05:39فائر کیے جا رہے ہیں یعنی کہ چالیس میزائل بھی فائر کیے گئے
05:50جن کو وہ حملہ کر کے تباہ کرنا چاہ رہے تھے لیکن اس کے
05:53باوجود ایران کی حملہ کرنے کی صلاحیت برقرار ہے اور یہ جو
05:58زمینی آپریشن کی بات بھی ہو رہی اس کے اوبر بھی وہ کہتے ہیں
06:01کہ وی آر ویٹنگ فور یو سو چیزیں جو ہیں وہ کافی اتنی سمپل
06:06نہیں ہے کہ جتنی ہو سکتی ہیں ہمارے ساتھ جو مہمان ہیں ان کا
06:09تعریف آپ سے کروائے دیتے ہیں سٹوڈیوز میں ہمارے ساتھ براجمان
06:19ہیں جنرل ریٹائر رضا محمد صاحب دفاعی تذیہ کار ہے دفاعی
06:22معاملات پر گہری نظر رکھنے ہمیں جوائن کریں گے آگے چل کے
06:25احمد حسن العربی بلکہ جوائن کر چکے ہیں تو احمد حسن العربی
06:29بھی ہمیں جوائن کر چکے ہیں جو سیکیورٹی امور اور بن لقوامی
06:32امور پر خاصی نظر رکھتے ہیں سٹارٹنگ فرم یو سینر رضا بڑا اہم ایک
06:37تو اجلاس چل رہا تھا اور اب تو میرے خال میں ختمی ہو چکا ہے
06:40کیا اس کے اندر غور کیا ہو رہا ہے کیا چیزیں ڈسکیش کی جاری
06:46ملکی حساب سے کچھ اب منیج کیا جائے گا طوارائی کے بہران
06:49کو مدنظر رکھتے ہوئے یا بن لقوامی سطح پر کچھ چیزیں جو
06:52ہو رہی ہیں ان کے مطابق فیصلے ہوں گے بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:56دیکھیں دونوں معاملات کو جو ہے وہ ریویو کیا جا رہا ہے ایک تو
07:00ظاہر ہے ہمیں یہ بات اب سمجھنی پڑے گی کہ ہمارے جو مینز ہیں انہی
07:04کے اندر ہمیں اب زندہ رہ سکتے ہیں ہم اس سے باہر ہم نہیں
07:07جا سکتے اور اس کے اندر انرجی کا جو ایشو ہے وہ ساری قوم
07:11کے سامنے ہے جب بھی دس ڈالر پر بیرل آئل کی قیمت بڑھتی ہے تو
07:17پاکستان کا امپورٹ کا بل دو بلین ڈالر بڑھ جاتا ہے تو یہ
07:21چھپن ساٹھ ڈالر پر بیرل سے ایک سو بیس پہ آگیا ہے یعنی
07:24کہ بارہ عرب ڈالر کا امپورٹ کا بل اگر آپ اسی طرح
07:29کنزیوم کریں جس طرح آپ پہلے کر رہے تھے تو وہ ایک بات ہے جو
07:33جو کہ زیرہ قوم کے سامنے ہے ہم تقریبا پندرہ فیصد اپنا آئل
07:37اور پروڈیوز کرتے ہیں جو ہماری او جی لی سی لی پی لی اور دیگر
07:42کمپنی ہیں ان کے تقریبا وہ ایک لاکھ کے قریب بیرل ایک لاکھ
07:44بیرل پر ڈے اور تقریب کنزمشن پانچ لاکھ ہے تو آپ دیکھ لیں
07:48کہ کوئی پندرہ بیس فیصد کے قریب ہم لوگ اپنا کرتے ہیں اور باقی
07:52سارا ایمپورٹ ہوتا ہے اور خالی یہ بھی نہیں ہے کہ آپ کو ایمپورٹ
07:55کرنے کے لیے کوئی سورسس اپلائے کہ وہ بھی ایک بڑا چیلنجنگ
07:59کام ہے لیکن اس کے علاوہ یہ ہے کہ ظاہرہ ہم اپنے فورن
08:02ایکشینج کے جو ہمارا جو ہے ایک بلک جو ہے وہ اس میں جاتے ہیں
08:06نہیں جو ہم نے فورن ایکشینج کے اپنے ریزورز بیلڈ کی ہیں ان کو اب
08:10مزید کنزیوم نہیں کر سکتے کیونکہ یہ بات سمجھنے کی ہے کہ اگر
08:12ہم نے ان کو کیا تو at some point in time current account کا
08:17deficit اتنا بڑا ہو جائے گا کہ آپ کو روپے کو devalue کرنا
08:20پڑے گا اور اس سے بڑی مہنگائی آئے گی ایک چیز یہ ہے کہ
08:23ویسے تو ابھی ظاہر ہے کہ جو خطے کے حالات ہیں اس میں تحریک
08:26انصاف کے حوالے سے ویسے otherwise discussion نہیں ہو رہی لیکن
08:29بعض جو بائیں دوسری جانب کے جو تجزیہ کار ہیں وہ یہ سوال
08:33اٹھاتے ہیں کہ بھائی جب اس وقت ایک سو چالیس یا ایک سو پچاس
08:37ڈالر پہ تھا تو اس وقت تک قیمتیں ہتنی ہیں مگڑی تھی اب
08:40قیمتیں کیوں بڑھا دی حالانکہ حکومت کافی amount bear
08:42کر رہی ہے ابھی خود اگر actual میں قیمتیں بڑھانی ہوں تو ابھی
08:46بھی میرے خیال میں چار سو کراس کر جائے آرام سے چار سو پانچ
08:48سو تو یہ کیا مطبع اس میں کیا ریز نہیں ہے دیکھیں بات یہ ہے
08:52کہ جو oil کی جو اگر آپ اس کی pricing کو دیکھیں تو وہ
08:57130 پہ 140 پہ rarely جاتا ہے یہ پہلی دفعہ نہیں ہے بہت
09:01دفعہ لیکن وہ sustain نہیں کر پاتا اس 130 140 ڈالر کو وہ کچھ
09:06مفتوں کے لیے مہینے کے لیے ہوتا ہے اور پھر وہ واپس آ جاتا ہے
09:09اسی نوے سو ساٹھ پچاس ساٹھ تیس پہ بھی چلا جاتا ہے کبھی
09:13اس طرح بھی ہوا ہے پچھلے دس سال میں کے 30 ڈالر پر بیرل ہو گیا
09:16تو یہ ایک ہے یہ ایک کیونکہ اب ایک situation ایسی آگئی ہے جہاں
09:21سے oil کو واپس نیچے آنا اتنا آسان نہیں ہے کیونکہ حالی یہ
09:25نہیں ہوا کہ آپ نے state of hormones بن کر دی جو infrastructure تھا جو
09:28oil کو produce کرتا تھا جو mine کرتا تھا وہ infrastructure بہت
09:31زیادہ damage ہو گیا تو اب ہمیں pre-war level پہ جانے کے لیے
09:35بہت ایک لمبی ایک effort کرنے پڑے یہ اگر آج بھی جنگ ختم ہو جائے
09:38اور خالی یہ oil کا نہیں ہے crisis یہ آپ ایک اور بات ذہن میں
09:42رکھیں یہ اس سے بڑا crisis food کا crisis ہے کیونکہ جو آپ کے
09:46fertilizer producing کوئی 30% capacity دنیا کی وہ ان ممالک میں ہے اور
09:51جب آپ fertilizer produce نہیں کر سکتے تو that basically means کہ آپ
09:54جو آپ کی crops ہیں وہ آپ کی
09:56covid کے دنوں میں ہم بات کیا کرتے تھے نا کہ کسی بھی
09:58چیز کا impact clusters میں ہوتا ہے جی تو وہ بیسے یہ یہاں
10:02پر بھی اس کا impact ہو اور آ رہا ہے وہ ایک cluster میں آ رہا ہے
10:04اور یہ جو یہ اللہ تعالی کی بڑی مربانی ہے ہم پہ
10:07ٹھیک ہے کہ پاکستان کا جو پانی جو پانی آتا ہے ہمالیہ سے
10:11کراکروم سے اور ہندو کچھ سے ہمارا کوئی
10:14desalination plant نہیں ہے وہ اللہ تعالی کی طرف سے naturally آتا ہے
10:18پھر اللہ تعالی کی مربانی سے fertilizer کے ہماری اپنی production ہے جو
10:22ہماری اپنی local gas کے اوپر ہے تو ہمارا food کا اللہ کا شکر ہے
10:25تنا مسئلہ نہیں ہے لیکن ہمارا energy کا یہ جو petroleum ہے اس کا
10:29issue ضرور ہے اور اس کو ایک قومی نظر سے ہمیں دیکھنا پڑے گا
10:34بجاہ اس کے اس کو دوسرے پر تنقید کی ہوگا ہے کہ ہمارے
10:36control میں نہیں ہے یہ جو جنگ ہے یہ ہم نے شروع نہیں کی ہمارے
10:39control میں نہیں ہے معاملہ چلے ایک international معاملہ چل رہا ہے
10:42نغمانہ صاحب آپ یہ ذرا فرمائیے کہ یہ جو ویکنڈ بڑا مصروف
10:46یہاں پر گزرا اور بڑے discussions ہوئے بڑے talks وغیرہ ہوتے
10:50رہے پیغام رسانی ہوئی ایک تو اس پر میں چاہوں گا کہ روشنی
10:53ڈالیے گا کہ آپ کی assessment یا understanding کیا ہے دوسرا یہ ہے
10:57کہ یہ چین کو ہم اعتماد میں لینا چاہ رہے ہیں تو وہ آپ کیا
11:01سمجھتی ہیں ایساق ڈار صاحب جائیں گے چائنہ بھی بیجنگ جائیں گے
11:05تو what could be the reason
11:09بہت شکریہ پہلے تو مجھے اپنے پروگرام میں مدلو کرنے کا اور
11:13آپ نے دو بہت اہم سوال پوچھے ہیں دیکھیں پاکستان کی ایک
11:20history رہی ہے mediation کی although it's quite unfortunate کہ وہ لوگ
11:27اس کی طرف زیادہ دھیان نہیں دیتے کیونکہ for various reasons
11:32ہمارا ملک بہت زیادہ negative headlines کی زد میں رہتا ہے لیکن ان
11:38negative headlines کے نیچے بڑی ایک strong thread ہے پاکستان کے
11:44favor میں جب بہت ہی مشکل حالات میں پاکستان نے بہت خوبصورت
11:49اور بہت effective mediation کی ہے ہم نے دیکھا ہے سب سوالی تو
11:54چین اور امریکہ کی تھی ہم نے یمن میں بہت اچھی mediation کی پھر
11:59ایران اور سعودیہ کے معاملات کو سہی کرنے کے لیے ہم نے اپنا
12:03بہت کردار ادا کیا ٹھیک ہے لیکن اس پاکستان کی situation جو ہے وہ
12:09پہلے کے مقابلے میں بہت زیادہ strong ہے کیونکہ we are one of the
12:15five sort of middle powers in this region جس میں سے چار تو یہاں موجود
12:22تھے اور ایک اپناس ایران ہے اور پچھلے سال جب سے ہمارا انڈیا
12:29کے ساتھ conflict ہوا ہے اور ہم نے اس میں بہت strong اپنی political
12:33military leadership or capabilities کا مظاہرہ کیا ہے ہمارا ہماری
12:40geography اور ہماری capabilities diplomatic military political you know as a
12:46nation اس نے ہمیں ایک بہت اونچے platform پہ لاکے کھڑا کیا ہے
12:52but the result کے اس وقت I think آپ دنیا میں کہیں بھی نظر ڈالنے
12:58تو lot کے آپ کی نگاہ صرف ایک ہی ملک پہ پڑتی ہے جس پہ اس
13:04وقت امریکہ کو بھی trust ہے کہ وہ اگر negotiate کرے گا تو
13:08honestly اور effectively کرے گا اور تمام یوں ان کے معاملات کا بھی
13:14دھیان کرے گا ایران کو بھی اس وقت ہم پہ complete trust ہے کہ
13:19پاکستان وہ ملک ہے جو ان کے مفادات کا اچھے طریقے سے دفاع
13:24کر سکتا ہے اور ایک as a honest broker یہ negotiations
13:28the mediation کو آگے بڑھا کے لے جا سکتا ہے اور اس سے زیادہ اہم
13:34بات یہ ہے کہ جو لوگ ابھی directly involved تو نہیں ہیں لیکن somehow
13:40اب کورس بہت سکت اس کا central حصہ ہیں وہ گلف states اور باقی
13:45middle east کی states ہیں جن کا بھی اس وقت پاکستان کے اوپر trust
13:51بہت زیادہ ہے اور خودیا کے ساتھ تو ہمارا دیکھیں defense agreement
13:55بھی ہے جی جی بالکل تو اس پاس سے i think ہم بہت ایک اچھی position
14:00میں ہیں اور کہ ہم ایک اچھے mediator کے طور پر اس کو کسی you know
14:07اپنے logical end تک لے جائیں اور کسی طرح negotiations کو شروع
14:13کروا دیں having said that آپ نے خود اپنے intro میں کہا ہے کہ بہت
14:18ساری ایسی چیزیں ہو رہی ہیں جو جب آپ peace کی طرف جانا آپ کا
14:24واقعی مقصد ہو تو من نہیں نہیں نہیں ہوتے exactly example اب
14:28امریکہ نے پہلے بھی دیکھیں یہ جو جنگ ہے یہ ایران نے تو نہیں
14:33start کی وہ تو یہاں تک خبریں آ رہی تھیں امان کے foreign minister
14:39نے خود کہا تھا کہ جی very close to the agreement or signatures ہونے
14:44جا رہے ہیں اور اس کی آڑ میں آپ دیکھیں کہ کس قدر کا آہ
14:49طفانِ متمیزی ایک آہ کھڑا ہو گیا ہے پورے region میں جی جی
14:53آہ اتنی تباہی مچا دی گئی اور اب جو ہے یہ آہ بات تو کر
15:00رہے ہیں اور آہ ایران نے تو کہا ہے کہ جی ہم نے تو نہیں
15:04کہا کہ جی آپ آہ آہ حملے بند کر دے وہ تو ٹرم صاحب کے
15:09تمہوں میں جو آتا ہے وہ کہہ دیتے ہیں لیکن ایک طرف وہ خود
15:14آہ ڈیڈ لائنز بھی دے رہے ہیں امن کی بات بھی کر رہے ہیں
15:17سب کچھ اور پھر اس قدر کے ہولناک قسم کے وہ threats بھی
15:22دے رہے ہیں تو یا تو اس کو brinkمنشپ کر لیں یا تو اس کو
15:26brinkمنشپ کر لیں اور دوسرا میرے خیال سے وہ جس قدر کے اس وقت
15:31انہوں نے امریکہ کو بڑا ملک ہے دیو سول سپر پار سوٹو سے
15:36آہ اس کو انہوں نے اتنا آئیسولیٹ اور تنہا کر دیا ہے کہ اس کا
15:41کوئی بھی جو آہ ڈائے ہارٹ ان کے ایلائز سے یورپ تھا
15:47آسٹریلیا تھا نیوزلینڈ جیپین کوریا کوئی بھی ان کے ساتھ
15:50کڑاوہ نظر نہیں آرہا even برطانیہ برطانیہ برطانیہ
15:54اور ان کے اپنے ملک میں دیکھیں نا یہ یو ایس کی تاریخ میں
16:00سب سے بڑا مظاہرہ ہوا ہے نو لاکھ لوگ جو ہے وہ نوے لاکھ لوگ
16:07جو ہے وہ باہر نکلے ہیں اور انہوں نے کہا ہے نو کینگ اور
16:12ٹرمپ کو ہٹایا جائے تو it's quite ironic کہ
16:15جس مطلب وہ بات کر رہے تھے ریجیم چینج کی اس کا انہیں
16:21اب خود سامنے ہیں تو I don't know وہ کس طرف اس وار کو
16:25اپنی فرسٹریشن میں لے کے جائے
16:28چھیک ہے چھیک جنل صاحب آپ کی جانب باتا ہوں سر ایک تو
16:31ابتدائیے میں جن خدشات کا میں نے اظہار کیا نغمانہ صاحبہ
16:34نے انہی جانب بھی اشارہ کیا کہ پاکستان تو اپنی کوشش
16:37کر رہا ہے پاکستان کی ایک significance بھی ہے پاکستان ایک
16:41role play کر رہا ہے facilitation کا بھی mediation کا بھی اور effort
16:44کر رہا ہے کیونکہ پاکستان کے جو خطے میں خلیجی موالک سے بھی
16:48تعلقات ہیں سعودی عرب کے ساتھ پیکٹ بھی ہے ایران کے ساتھ
16:50اپنے برادران سے تعلقات ہیں امریکہ کے ساتھ اپنی جگہ
16:52ایک significance ہے پاکستان کی یہ مدنظر رکھتے ہوئے لیکن دوسری
16:56جانب سے جو statements بھی آ رہے ہیں اور اوپر سے تیاریاں
16:58کہ 82nd brigade جو ہے وہ پوری پوری مطلب اس کو
17:01airborne جو ان کا ہے اس کو وہ تائنات کرنے پر سوچ رہے ہیں
17:04numbers بڑھاتے جا رہے ہیں فوجیوں کے USS tripoli اپنی جگہ
17:07ground invasion اپنی جگہ اس کے options پھر وہ uranium کے جو
17:10زخائر ہیں اس کو قبضہ میں لینے کے یہ ساری چیزیں
17:13they are not helping تو آپ کیا دیکھ رہے ہیں مستقبل ان
17:17مذاکرات کا ان سارے جو variables ہیں ان کو مدنظر رکھتے ہوئے
17:22جی السلام علیکم بہت شکریہ آپ کے لیے discussants اور viewers کے
17:25لیے سب سے پہلی بات تو یہ ساتھی صاحب آپ نے بڑے اچھے
17:28طریقے سے حدتہ کیا اور پھر افنان صاحب نے اور ambassador
17:32صاحب نے بھی بہت اچھی بات چیت کی میں ذرا military side
17:37پہ جا کے یہ کہنا چاہوں گا سب سے پہلی بات تو یہ ہے
17:39کہ war aims جو war aims stated unstated ہے ہم نے پہلے بھی ایک
17:44دفعہ بات کی میرے خیال میں تین major aims ہیں اسرائیل اور
17:48United States کے number one کہ اعلان جو ہے وہ اس قابل نہ
17:53رہے کہ اگلے کئی decades تک اٹھ کے وہ ایک challenger بن سکے
17:57اسرائیل کے لیے اور اس قصے میں اسرائیل جو ہے وہ ایک
18:01regional power uncontested اور last but not the least کے جو
18:05oil ہیں اور جو گزرگاہیں ہیں ابنہ حرمز ہے اور red
18:09سی اس پہ قبضہ آ جائے ٹھیک ہے دوسرے نور پہ بات آتی ہے جی
18:12کہ جو پندرہ پوائنٹس ٹرم صاحب نے دیئے اور جو پانچ
18:16پوائنٹ ایران نے دیئے دونوں conflict کرتے ہیں ایک دوسرے
18:19قصہ ہم انلیس انہوں سائیڈیں جو ہیں اپنے ان چیزوں کو
18:23reconsider کریں گی یہ جنگ جو ہے وہ ختم ہوتی نظر نہیں
18:27آتی میرا خیال ہے minimum جو aim ہوگا ایران کا وہ یہ ہوگا
18:30کہ ان کی sanctions ختم ہو جائیں مکمل طریقے سے اور ان کو یہ
18:34guarantee اور دوبارہ ان پر حملہ نہیں ہوگا جاتا تک ان کا
18:37nuclear program میں میرا خیال ہے اس کے اوپر وہ جیسے جیسی
18:40او پیئر میں پہلے انہوں نے sign کیا تھا وہ اتنا
18:42compromise کرتے ہیں یہ guarantee کون دے سکتا ہے یہ guarantee تو
18:46اپنے ایک statement کے بعد دوسرے statement کی guarantee نہیں دیتے
18:49وہ بیان ایک سے دوسرے سے مختلف ہوتا ہے تو how can he guarantee
18:53himself or how can he guarantee what Nathan Yahweh is about to do
18:58جی تو دوسری طرف آتے ہیں جو آپ نے ابھی بات کی کہ جی جو
19:02آہ امریکہ کے عزائم اور آہ اسرائیل کے مشترکہ ہیں پندرہ
19:06پوائنٹ ہیں وہ سارے حاصل ہو سکتے ہیں نہیں تو ان کو یہ جو ہے
19:10سارے کے سارے decalibrate کرنا پڑے گا ہم نوشن آف بیکٹری ایک لحاظ
19:15سے تو ٹرامپ صاحب کہہ رہے ہیں ہم نے یہ بھی تباہ کر دیا وہ بھی تباہ
19:17کر دیا یہ بھی کر دیا وہ بھی کر دیا ساتھ ہی یہ کہہ رہے ہیں
19:20کہ ہمارے لیے جی آئل کے لیے بھی رستے کھل گئے ہیں ساتھ ہی وہ یہ
19:24بھی کہہ رہے ہیں ایک لحاظ سے انڈریکٹلی کہ ہم نے تو ریجیم
19:26چینج کر دی کہ نئی ریجیم ہے جیسے ہماری بات ہو رہی ہے تو یہاں
19:30پہ اگر آپ دیکھتے ہیں تو کچھ تھوڑی سی آپ کو یہ چیز نظر آتی ہے
19:33سلور لائننگ نظر آتی ہے کہ وہ ایک نوشن آف ویکٹری
19:36ڈکلیئر کر رہے ہیں but at the same time جب آپ threats کی بات کرتے ہیں
19:40خرگائی آئی لینڈ ہو یا پھر یہ ہو کہ control ہو ابنائے ہرمز کا
19:45تو اس کے لیے اگر وہ ground forces کی طرف چلے گے تو یہ پھر ایک
19:49non ending war ہوگی یہ پھر ایک mission ہوگا اور پھر اس میں جو ایران ہے
19:54وہ بہت اچھی طرح تیار ہے بہت بڑا ملک ہے یہ پانچ ہزار یا سات ہزار
19:58سے کام نہیں چلے گا یہ پھر لاکھوں میں بات جائے گی last point میں جو
20:02کہنا چاہوں گا یہاں پہ کہ ہم ہر چیز کو تو میں اپنے perspective
20:07سے دیکھتا ہوں پاکستانی perspective سے دیکھتا ہوں اور positivity
20:10کے perspective سے دیکھتا ہوں اگر آپ Trump صاحب کے mind میں بیٹھ کے
20:14دیکھیں تو ان کے لیے کوئی چیز اور important نہیں ہے سوائے ان کی
20:17اپنی ego کے exactly ان کے interest ہیں اور ان کے لیے اسرائیل
20:22important ہے اور اسرائیل اور امریکہ کے لیے یہ کوئی نہیں ہے کہ جی
20:25کوئی تباہ ہوتا ہے نہیں ہوتا oil ہے نہیں ہے گیس ہے نہیں ہے
20:30economy کا issue ہو رہا ہے کیونکہ ان کو کوئی issue نہیں ہے although
20:33وہ بچے نہیں رہیں گے خاص کر اسرائیل اس طرح جو خطے کے
20:37ممالک ہیں ان کے لیے بھی بڑی عجیب سی بات ہے اس وقت کہ خطے کے
20:40کچھ ممالک کے ہیں ان کے اوپر یہ الزام لگایا جاتا ہے جی کہ وہ
20:44شاید چاہتے ہیں کہ ایران کے اوپر attack ہوتا رہے کچھ ممالک
20:47ایسے ہیں کہ جو چاہتے ہیں کہ جنگ نہ ہو but coming back to
20:50آپ کا جو original question میں ایک چیز تھی کہ guarantees کون دے گا میرا
20:54خیال ہے اگر ultimately اگر بات کہیں پہ یہ افہام و تفہیم کی طرف
20:59جاتی ہے تو اس میں پھر سب ہی کو آنا پڑے گا maybe united maybe
21:02Russia maybe China خطے کے ممالک کو نہیں ہے all right last point
21:06last point صرف کہ یہ جنگ ultimately اسرائیل شاید سمجھ رہا ہے
21:11لمبی ہوگی تو ان کے favor میں ہے کہ خطہ تباہ ہو جائے گا but
21:15ultimately اسرائیل بھی نہیں بچے گا کوئی بھی نہیں بچے گا اور یہ
21:18سب کا نقصان ہے پوری انسانیت کا اور پورے دنیا کا احمد میرے
21:24بھائی یہ بڑا ایک important change ہے thanks for being so patient
21:27یہ ایک تو یہ ہے کہ پاکستان کی کوششیں کاوشیں اپنی جگہ جس
21:31طرح سے میں ایک یہی سوال اٹھا رہا ہوں کہ اس میں ایک تو ہے
21:34American aim جو وہ حاصل کرنا چاہ رہا ہے صرف یہی نہیں کہا
21:38جا سکتا کہ وہ اسرائیل کی محبت میں یہاں پر آیا ہے ظاہر ہے
21:42کہ جو وینیزویلہ میں جس طرح سے oil reserves پر انہوں نے
21:45عبضہ کیا اسی طرح سے وہ یہ چاہتے ہیں کہ یہاں پر بھی ان کا
21:47control ہو اور وہ انہوں نے show بھی کیا کہ میں اور آیتاللہ
21:50ساتھ مل کے ہم hormos کا control سمالیں گے تو that indicated what
21:53he wants to do اور اس کے لیے ظاہر ہے کہ ground invasion یا خارق پر
21:56حملہ ضروری ہے جس کے لیے پوری تیاریاں چل رہی ہیں ایک تو یہ
21:59دوسرا aim ہے اسرائیل کا وہ greater اسرائیل اسرائیل کی
22:03expansion بھی ہو سکتا ہے ایران کو destabilize کرنا کمزور کرنا
22:06کہ اس کے سامنے اٹھ کر آنا ہو یہ دو چیزیں آپس میں ایک
22:09converge بھی ہو رہی ہیں لیکن پھر جس طریقے سے نقصانات
22:13report ہو رہے ہیں کہ اسرائیل پر بڑے حملے ہو رہے ہیں اور
22:15وہاں پر بڑے نقصانات ہو رہے ہیں تو وہ کس بنیاد پر
22:18اسرائیل handle کر رہا ہے یہ بھی میں چاہوں گا اگر آپ اس پر
22:21روشنی ڈالیں
22:24جی بہت شکریہ اشفاق بھائی دیکھیں اس میں ایک بہت
22:27important چیز ہے ہم اس وقت جو negotiations چال رہی ہیں جیسے
22:30چار مسلم کنٹریز کے foreign ministers کی ابھی meeting ہوئی ہے اس
22:34جنگ سے related یہ conventional یا یہ عام طور پر جس کو ہم
22:39کہتے ہیں کہ mediation یا de-escalation کے لیے جو
22:41mediation ہوتی ہے یہ وہ نہیں ہے یہ larger broader framework ہے یہ
22:46larger broader تبدیلی جو middle east میں آنے لگی ہے یہ اس سے
22:49پہلے کی negotiation اب اس کی gravity میں آپ کے سامنے تھوڑی سی
22:52رکھتا ہوں کہ کتنی بڑی بات اور کتنی important بات ہے
22:5620 فی صدی کے پہلے 25 سالوں کے اندر جب اسرائیل کی انہوں نے
23:00ریاست مارز وجود میں آنے سے پہلے انہوں نے ایک
23:02belford declaration انہوں نے ایک belford declaration انہوں نے پاس کی
23:06جس میں middle east کے اندر کیا ہوگا اسرائیل بنے گا اس کا
23:09فیصلہ british empire نے کیا اور lord roth child کو انہوں نے
23:12لیٹر لکھا اس کے بعد پورے middle east کو carve کیا گیا
23:15sikes picket agreement کے تھو یعنی britishers نے اور french نے
23:18ڈیسائیڈ کیا کہ middle east کے اندر کیا ہوگا اس کے
23:21بعد جو بڑی mediation بڑے pacts ہوئے جس میں آپ oslo
23:24accords کی اگر بات کریں 95 one words middle east کے اندر کیا
23:28ہوگا اس کا جو فیصلہ ہے وہ norway میں بیٹھ کے کیا گیا
23:31camp david accord کی اگر آپ بات کریں کہ middle east کے اندر
23:35کیا ہوگا اس کا فیصلہ amerika میں بیٹھ کے کیا گیا
23:38آج اس جنگ کے بعد practically جیسے ہم پہلے بھی آپ کے
23:41program میں بات کر چکے کہ middle east is not going to be the same
23:44middle east amerika کی security guarantees hit ہوئی ہیں amerika کی security
23:48guarantees change ہوں گی iran is not going to be the same iran gcc is not
23:53going to be the same gcc and america is not going to be the same amerika
23:57after this war اور یہ جو سارا broader framework who is going to gain
24:04پہلی دفعہ پہلی دفعہ پہلی دفعہ پہلی دفعہ پہلی دفعہ پہلی دفعہ
24:10پہلی دفعہ ایسا ہو رہا ہے کہ middle east کے اندر اب آگے کیا
24:13framework ہوگا اس کا فیصلہ ایک مسلمان ملک میں ہو رہا ہے اور اس کے
24:17اندر اس کو جو lead کر رہا ہے اس کا نام پاکستان ہے جو کہ ایک
24:19مسلمان ملک ہے یہ بہت بڑی بات ہے اندید دوسری amerika کے اندر ہم ایک
24:23بہت important point ہے جس کو ہم miss کرتے چلے آ رہے ہیں پچھلے چوبیس سے
24:28اٹھالیس گھنٹوں میں بہت بڑی development ہوئی ہے کہ امریکہ میں ایک
24:31no king protest کے نام سے پورے امریکہ کے اندر protest ہو رہے ہیں ابھی
24:36کی reports کے مطابق 9 million کے قریب لوگ سڑکوں پہ نکلے ہیں امریکہ
24:40کی پچاس کی پچاس states کے اندر لوگ نکلے ہیں واشنٹن کے اندر جو
24:45منیسوٹا کے اندر اس کو برنی سینڈرز lead کر رہے ہیں نو یورک کے اندر
24:49اس کو رابر ڈینیرو جیسے لوگ lead کر رہے ہیں امریکہ has been through a very
24:53brutal civil war لیکن یورکی civil war بھی اتنے لوگ سڑکوں پہ نہیں نکلے
24:58protest کے لیے اور no king کا مطلب یہ ہے کہ ہم جو ایک تو وہ
25:02ڈانلڈ ٹرمپ کے بھی خلاف ہیں کہ آپ یہ جو جنگ کر رہے ہیں ایران کی
25:05دوسرا اس کا aspect یہ بھی ہے کہ ہم اسرائیل کو اپنا king تسلیم نہیں
25:09کریں گے سو یہ آپ چیک کریں آپ صرف اس کی gravity کا اندازہ لگائیں
25:13کہ امریکہ is that war آپ کا ملک حالت جنگ میں ہیں اور آپ ہی کے صدر
25:18کے خلاف لوگ سڑکوں پہ نکلے ہیں اور آپ کی تاریخ کا سب سے بڑا
25:21but the question here is will it change anything
25:23will it change anything کیونکہ what's decided it's decided ایک میری اس کے
25:30اندر جو concern ہے وہ یہ ہے کہ پاکستان is playing a very important role
25:34as we all are accepting پاکستان's role and پاکستان has a very significant
25:39position لیکن پاکستان کی قابشوں کے باوجود جو ان کے plans ہیں اس کے
25:43مطابق اگر یہ حملہ کرتے ہیں پھر پاکستان کے پاس کیا options
25:47ہوں گے دیکھیں سب سے پہلے جو خاغ island کے اوپر حملے کی بات یہ
25:54کر رہے ہیں ایک تو island کے اوپر انہوں نے حملہ کر کے یا تو
25:57بھاگ جانا ہے اس کی ایک different scenario ہے حملہ کر کے یا کیا اس
26:01کو وہ control کر سکتے ہیں island کو تو وہ ایک impossibility ہے جس طریقے
26:05سے اس island کو mine کیا ہے ایران نے جس طریقے کہ drones ایران
26:08utilize کر رہے ہیں اور جس طریقے کی body backs کی value ہے امریکہ کی
26:12i don't think ان کے لئے possibility ہے کہ اس کو capture کر کے
26:15control کر سکتے ہیں attack کر کے بھاگنا اور بات ہے دوسری بات
26:19but sending ground troops یا پورا کا پورا 80 second airborne unit
26:23وہاں پر بھیجنا that indicates کہ they want to stay they would want
26:26to capture that place ابھی تو deliberation یہ بھی ہو رہی تھی کہ
26:29بھائی وہاں پر جو اس کی airfield ہے اس کا ہم نے
26:31bombardment کر دیا ہے تو پہلے تو پھر بھی جہاز اتر سکتا تھا
26:34اب اس کا کیا کریں گے تو even they are considering that aspect also
26:38para troopers بھیجنا اپنی جگہ یہ بھی سوچا جا رہا ہے
26:43شفاق بھی ریکھیں دو چیزیں اس میں ہو سکتی ہیں ایک تو کیا
26:46وہ واقعے میں ground invasion plan کر رہے ہیں اگر وہ
26:48invasion plan کر رہے ہیں تو geostrategist یہ بات کر رہے ہیں
26:51کہ وہ امریکہ کے لئے suicidal ہوگا ایک تو جنرل صاحب نے
26:55explain بھی کیا بڑی detail میں ایران کے لئے تو یہ ایران تو
26:58اس war کو لمبا چلائے گا رشیا بھی خود کہہ چکا ہے کہ ہم
27:01middle east کو امریکہ کا یوکرین بنا دیں گے تو وہ امریکہ
27:04کے لئے suicidal ہوگا ایک تو option یہ ہے کہ انہوں نے اگر واقعے میں
27:07ground invasion کرنا ہے دوسری بہت بڑی possibility یہ بھی ہے کہ
27:11کیونکہ mediation چل رہی ہیں کیونکہ dialogue چل رہے ہیں تو یہ
27:14end stage کے اوپر جو mediation ہے final stages کے اوپر جیسے جیسے
27:17enter کرتی چلی جاتی ہیں دونوں parties جو ہیں جو mediation کے اندر
27:21جو فریق ہوتے ہیں وہ اپنا muscle flex کرتے ہیں وہ ground
27:25table کے اوپر اپنا outcome زیادہ increase کرنے کے لئے اپنی
27:28positioning اس طریقے کی جاتے ہیں کہ pressure ڈالا جاتے ہیں کہ جیسی
27:31Trump کی tweet آپ نے ابھی پڑھ کے بھی بتائی ہے اس میں واضح
27:34نظر آ رہا ہے کہ وہ keratin stick کی policy لے کے چل رہا ہے
27:37so یہ بھی ایک دوسرا aspect ہو سکتا ہے لیکن اتنے charge
27:40political environment کے اندر ڈالل ٹرم کا ایک اور قدم اٹھانا
27:44کہ جو وہ کہے چکے تھے کہ boots on ground is not an option
27:46وہ دوبارہ boots on ground لے کے آنا اس کا impact امریکہ کے
27:50اندر کیا ہوگا جو دوبارہ سے protest ہوں گے امریکہ کی
27:53political situation کس طرف جائے گی that is very important
27:55and plus the body bags matter they matter a lot in United States
27:58we'll take a break here
27:59break کے بعد
28:00discussion continue
28:02break کے بعد
28:03پروگرام میں خیر مقدم
28:04senator صاحب ایک چیز یہ ہے کہ
28:06ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ کچھ نئے players بھی جنگ میں شامل ہو رہے ہیں
28:09Zelenski کو دیکھیں وہ کہتا ہے کہ
28:11مجھے آپ patriot دیتے ہیں میں آپ کو solution دیتا ہوں
28:13Iranian drones کا ایک تو یہ دوسرا
28:14اسپین نے منع کر دیا
28:16کہ میں I don't want to be a part of it
28:18برطانیہ بھی ایسی بات کر رہے ہیں
28:20روس اور برطانیہ جو برطانیہ کے حوالے سے
28:22کہا گیا کہ جو intelligence پروائیڈ کر رہا ہے
28:24جیسے پرنس سلطان ایر پیس جو حملہ ہوا
28:26جہاں پر خاصا نقصان ہوا ہے امریکہ کا
28:28وہ russians کو الزام دے رہے ہیں کہ انہوں نے کیا
28:30اب انہوں نے کیا کہا ہے کہ انہوں نے
28:32سفارتکار کو کہا ہے کہ جی
28:33یا وہاں سے ایک شخصیت کو کہ آپ جی ملک سے نکل دیں
28:36تو یہ آپ کو کیا
28:38بنتا ہوا دکھائی دے رہے ہیں یہ
28:40یہ جو greater game ہے
28:42دیکھیں بعد یہ ہے کہ یہ
28:44at some point in time یہ جو
28:46ہے نا یہ
28:48جو line ہے between russia
28:51and eastern europe
28:52ukraine اور ایران اور جو
28:54middle east ہے یہ ایک joint
28:56کیا کہتے ہیں line بھی بن سکتی ہے
28:58پھر اب بیچ میں اس وقت آذر بائی جان
29:00اور جورجی اور آرمینیا رہ گئے
29:02اگر وہ مل جائے تو یہ تو بالکل ایک ہی
29:05تقریبا اس کا
29:06وہ ہو جائے گا ماملہ جہاں
29:08تک اس کی کوارڈنیٹس کی بات ہے وہ
29:10تو دیکھیں اس رشن جو فورن منسٹر
29:12اس نے کہا کہ امریکن بیسس کے
29:14کوارڈنیٹس جو ہمیں دینے کی کسی کو
29:16ضرورت نہیں ہے کیونکہ وہ تو سب کو پتا ہے
29:18کہ وہ کا ہے تو وہ تو ایسی چیز ہے
29:20کئی ایسے بھی ہیں جن کا نہیں بھی پتا تو وہاں پر بھی لگیا
29:22پھر دیکھیں ایک بات یہ جو بھی
29:25ہوئی یہ بیل فرڈ ڈیکلیریشن
29:26والی احمد صاحب نے جو کی ہے
29:28دیکھیں جب
29:301913 میں
29:32فیڈرل ریزرف بینک بنتا ہے
29:33جس کے تحت یہودی جو ہیں ان کی
29:35اجارہ داری ہو جاتی ہے فینینچل سسٹم پہ
29:38امریکہ کے 1914 میں فرس ورلڈ وار
29:40ہوتی ہے فرس ورلڈ وار کے نتیجے میں
29:42آٹمن ایمپائر تباہ ہوتی ہے
29:43بیل فرڈ ڈیکلیریشن ہوتا ہے اور بیل فرڈ ڈیکلیریشن
29:46کی روح سے آپ یہودی
29:48آبادکاریاں فلسطین میں بنانا شروع کرتے ہیں
29:50سیکنڈ ورلڈ وار
29:51اس کا نتیجہ یہ ہے سیکنڈ ورلڈ وار ہوتی ہے
29:54اس کا نتیجہ نکلتا ہے
29:55اسرائیل موساد اور سی آئیے
29:58اور جو
29:59ورلڈ وار تھری ہے اس کے نتیجے میں
30:01وہ چاہتے ہیں کہ گریٹر اسرائیل بان جائے
30:03یہ ہے ساری کی ساری گیم
30:05جو ان کے حساب سے اور آپ کو بتائیں
30:07اسرائیل کا اپنا گیم ہے
30:08اور مطلب یہ یہودیوں
30:10آپ جو مرضی کریں
30:11آپ پندرہ کروڑ ٹوٹل آبادی ہے
30:12لیکن آپ ان کی دیکھیں
30:14کہ
30:15امریکہ کا پریزیڈن کہتے ہیں
30:16میں یہودی ہوں
30:17کیر سٹارمر یہودی ہے
30:18یوکرین کا پریزیڈن یہودی ہے
30:20میکسی کو کی پریزیڈن یہودی ہے
30:21آرجنٹینہ کا جو پریزیڈن ہے
30:23وہ یہودی ہے
30:24یہ زائنسٹ ہے
30:25یہ میں آپ کو
30:26باقی سارے بھی
30:27ہر جگہ انہوں نے
30:28اپنے لوگ بٹھائے ہمیں
30:29اور پوری دنیا پہ انہوں نے
30:31پیسے کے دروق اپنا قبضہ کیا ہوئے
30:33اور وہ اپنا جو ایجنڈا ہے
30:35اس کو پورا کرنے کے لیے
30:36جو ہے وہ آگے چلتے ہیں
30:37کچھ عرصے تک اگر
30:38اگر موڈی کی نہ سنی گئی نا
30:40تو اس نے بھی اعلان کر دینا ہے
30:41کہ میں بھی یہودی
30:42وہ زائنسٹ تو ہے نا
30:42وہ ہندوتوہ والا زائنسٹ ہے
30:44مجھے ہندوتوہ والا
30:45وہ ہندوتوہ میں ہیں
30:46اور زائنسٹ میں تھوڑا ہی فرق ہے
30:47وہ ہندو زائنسٹ ہیں
30:49یہ باقی سارے دیسے والے ہیں
30:50یہ کالے ہیں وہ گھرے ہیں
30:51یہ ہے
30:52پھر ایک اور بات دیکھیں
30:53یہ جو اگر آپ ویتنام وار
30:54کو درد کلوزی بہنچ کریں
30:56تو ویتنام وار بھی
30:57ایک شروع میں سٹارٹ ہوئی تھی
30:58کہ مرین ایکسپیڈیشنری یونٹ کے ساتھ
31:00کہ انہوں نے
31:01چند ہزار فوجی بھیجئے تھے
31:03ایک ایم فی بی ایس اصالشپ بھیجئے
31:05ساتھ میں اس کے ساتھ
31:06اور ویزن ٹو ایئر سری ایئر
31:08وہ کئی لاکھ ہاف ای ملین کے قریب
31:09جو ہے وہ ڈپلائیمنٹ چلی گئی تھی
31:11تو یہ انیشلی بھیجتے ہیں
31:13ایسے ہی ہیں
31:14اس کو ائر سپورٹ دیتے ہیں
31:15وہ وہاں پہ اپنے قدم جمعاتے ہیں
31:16اور اس کے بعد پر یہ
31:17زیادہ فورسز کو وہاں پہ لے آتے ہیں
31:19تو یہ
31:20اب ان کا پلان یہ ہے
31:21جو میں نے آپ کو بتا دیا ہے
31:23اب
31:24یہ نیا نظام جیسے کہ بتایا گیا ہے
31:26کہ پاکستان ایک نئے آرڈر کو
31:28اس قطعے میں لیڈ کر رہا ہے
31:29اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے
31:30تو انشاءاللہ
31:32ہم اپنا پورا رول پلے کر رہے ہیں
31:34کہ اس جنگ کو ہم نے رکھوانا ہے
31:35کیونکہ اس سے سب سے زیادہ
31:37نقصان ہے
31:38ویسے تو ازرائیل کو بھی ہے
31:39لیکن اس سے مسلمان مالک کو بہت نقصان ہے
31:41تو وہ چاہے ایران تباہ
31:43وہ بھی ہمارا بھائی ہے
31:44جی سی سی میں جو ہے وہ تباہ کاری ہے
31:46وہ بھی ہمارے بھائی ہے
31:47تو ہمارا تو نقصان ایدھر وے ہو رہا ہے
31:48تو اور ہمیں یہ بات سمجھنی پڑے
31:50اور معیشت کو نقصان ہو رہا ہے
31:52اور دوسری بات ہم یہ سمجھنی پڑے گی
31:53کہ دیکھیں
31:55اسرائیل جو ہے نا وہ ہے دشمن
31:57ہمیں یہ بات سمجھنی پڑے گی
31:59بڑی اہام ہے
32:01جو پرائیمری
32:03اینمی اسرائیل ہے
32:04جو کچھ انہوں نے غزہ میں کیا
32:05اور جو وہ الکسہ مجید کے ہاتھ کرنا چاہتے ہیں
32:08اس کی وجہ سے یہ نفرت پائی جاتی ہے
32:09بلکل ہے
32:10نخمان صاحب اب ذرا یہ بتائیے
32:12کہ پاکستان کوششیں کر رہا ہے
32:14اور بڑی پوزیشن ہماری جو ہے وہ ڈیلیکیٹ بھی ہے
32:17اور اللہ تعالی نے بڑی عزت بھی بخشی ہے
32:19پوسٹ بریان و مرسوس
32:20اور تجربہ بھی ہے ہمیں
32:22کہ کس طریقے سے ڈیل کرنا ہے
32:23لیکن اس میں
32:25آپ کو پتا ہے
32:26کہ اسرائیل کی گھٹیا حرکتیں
32:28اپنی جگہ ہوں گی
32:29کہ وہ نہیں چاہتا ہوگا
32:30کہ یہ جنگ کسی طرح سے رکے
32:33اور پھر انڈین پلانز بھی اپنی جگہ ہوں گے
32:35کہ کسی طرح سے اس چیز کو سیبوٹاج کیا جائے
32:37اور باقاعدہ اس کے اوپر
32:38ایک کیمپین بھی چل رہی ہے
32:39ان کے میڈیا چینلز پہ
32:40ہم ان کو دیکھیں
32:42اسرائیل ہی دیکھیں
32:43اور اس کو دیکھیں
32:43تو اس میں آپ کو کیا لگ رہا ہے
32:45کہ ہمیں
32:46اور کیا ایسا ممکن ہو سکے گا
32:48کہ کسی طریقے سے
32:49ایرانینز کو
32:50یا امریکنز کو
32:51ہمیں ایک ساتھ بٹھا پائیں
32:52آپ یہ ایسا کوئی فورسی کر رہی ہیں
32:53ابھی
32:54مستقبل قریب میں
32:57دیکھیں یہ
32:59ایٹ دی اینڈ او دے
33:01چاہے کل بیٹھیں
33:03یا پھر ایک دوسرے کو
33:05بلکل ہلکان کر کے بیٹھیں
33:07میز پہ تو بیٹھنا پڑے گا
33:09اور جیسے
33:11میرے باقی کالیگز نے کہا
33:12کہ
33:13it's a bigger game
33:15that is going on
33:16اور اس میں یہ نہیں ہو سکتا
33:19ایران جو ہے
33:20وہ کوئی
33:21سائیڈ لائنڈ کنٹری نہیں ہے
33:23ایران
33:24بہت
33:25امپورٹنٹ سیولیزیشنل سٹیٹ
33:27جس میں
33:28اور
33:30سب کا انٹریسٹ ہے
33:31دیکھیں
33:32چین کے اس کے ساتھ
33:35بے تہاشا اچھے تعلقات ہیں
33:37اور
33:38آپ کو یاد ہوگا
33:39کہ جب
33:40ایپسولیوٹ سینکشنز لگی ویں
33:42تھی بہت زیادہ مشکل میں
33:45وہ بھی کل
33:46ایسولیٹڈ تھا
33:47ایران
33:48تو اس وقت
33:48چین نے ان کے ساتھ
33:50400 بلین ڈالرز کا
33:52آئل ایگریمنٹ کیا تھا
33:53جسے کہتے ہیں
33:54mother of all deal
33:56رشا کا ایران کے ساتھ
33:59بہت زیادہ
34:00گہرا تعلق ہے
34:01ہمیشہ سے ہے
34:02اور اسی طرح
34:04میں کئی پروگراموں میں
34:06کہہ چکی ہوں
34:07کہ ہم بھول جاتے ہیں
34:09کہ یورپ کا پوائنٹ
34:11ایران کے مسئلے پہ
34:14اور میڈلیسٹ کے مسئلے پہ
34:15دونوں مسئلوں پہ
34:17امریکہ سے بہت
34:19ڈیفرنٹ ہے
34:19اور اب آپ نے
34:21کھل کے دیکھ لیا
34:22کہ انہوں نے
34:24بلکل سپورٹ کرنے سے
34:25اس کو انکار کر دیا ہے
34:27اس لیے کہ
34:28اس خطے میں
34:28جو کچھ
34:29ڈسٹربنس ہوتی ہے
34:31اس سے امریکہ
34:32تو بہت آئیسولیٹڈ ہے
34:33ایٹلینٹک کے ایک طرف ہے
34:35دوسری طرف
34:35اسی کے اندر
34:37میرا سپلیمنٹری کوئسسن ہے
34:38سنسیو مینشن
34:38ڈا گریٹر گیم
34:39تو اس کے اندر
34:40آپ یہ بھی دیکھیں
34:40کہ وینیزویلا کے ساتھ
34:41جو کچھ ہوا
34:42اس کی آئل پروڈکشن
34:43اپنی جگہ
34:44لیکن آئل ریزروز
34:45اس کے دنیا کے چند
34:46ممالک میں ہے
34:46کہ جو سب سے زیادہ
34:47اپنے آئل ریزروز رکھتے ہیں
34:48ایک تو یہ
34:48ایران بھی اپنے آئل ریزروز
34:49کافی وسیع رکھتا ہے
34:51ایک تو وینیزویلا سے
34:52چائنہ کو آئل ملتا تھا
34:53وہ سلسلہ بند ہو گیا
34:55اب یہ جب ہرموس سے
34:56ایران کے ذریعہ
34:57چین کو تیل جاتا تھا
34:58تو امریکہ
34:59یہی تو چاہتا ہے
35:00کہ وہ اس پہ
35:01کسی طرح قابض ہو جائے
35:02اور پھر آگے
35:03میو میں جو ان کی میٹنگ
35:04ہونے جا رہی ہے
35:04ٹرمپ اور شی جن پینگ کی
35:05اس کے اندر
35:06وہ اس چیز کو
35:07فلیکس کر سکے
35:08اور اپنے ایک بتا سکے
35:09کہ جی
35:09آئم دہ بوس
35:10دس از
35:12دیکھیں
35:12دس از بائے
35:13میں آپ کو کہہ رہی تھی
35:15کہ یہ وینیزویلا نہیں
35:24اور یہ بلکل
35:26مطلب
35:27اس خطے کی
35:30کا ہاتھ ہے
35:32اور یہ خطہ
35:33جو ہے
35:34یہ پوری دنیا کے
35:35پولٹکس کا
35:36سٹریٹیجی کا
35:37ایکانومی کا ہاتھ ہے
35:38اور یہاں پہ
35:40اس وقت
35:40وہ
35:41وینیزویلا
35:42وہاں
35:43دیفرنٹ
35:43جو ان کی
35:44نیبرہوڈ میں
35:46اور وہاں
35:47ان کے اندر
35:48سے بغاوت تھی
35:49ان کی
35:50پوجھنے
35:51پارلمنٹ
35:51پر ان کے
35:52لوگ جو تھے
35:53وہ وینیزویلا کے
35:54پریزیڈنٹ کے
35:54ساتھ نہیں تھے
35:55یہاں حالات
35:57بلکل
35:57ڈیپرنٹ
35:57ہے
36:01اور دوسری
36:02بات
36:03یہ بہت
36:04امپورٹنٹ
36:05ہے
36:05کہ آپ کا
36:06کیا خیال
36:07ہے
36:07کہ
36:09اگر
36:10ٹرمپ
36:11اول تو
36:11واک آور
36:12نہیں ہے
36:12ایران
36:13یہ ان کے
36:14لیے
36:14ویٹ نائم
36:15سے بھی زیادہ
36:17نکلے گی
36:18اور
36:19اس حد تک
36:21آپ کا کیا خیال
36:22ہے کہ
36:22چین اور روس
36:23انہیں جانے
36:24دیں گے
36:25یہ چین اور
36:27یہ روس
36:28دیکھیں یہ
36:29دو
36:30ویٹ نائم وار
36:31کے یا
36:31کولڈ وار
36:32کا چین اور
36:32روس نہیں ہے
36:33روس کی بھی
36:34بہت
36:35رسرجنس ہوگی ہے
36:36آپ
36:36آئی گیٹ
36:37آئی گیٹ
36:38اور چائنا
36:39تو دیکھیں
36:40ہر چیز میں
36:41سرپاس کر چکا ہے
36:42امریکہ کو
36:43بالکل ایسی ہے
36:43تو
36:43اس کو
36:44ایران کو
36:45رن آور کر دیں گے
36:46اور اس کے بعد
36:47وہ چین سے
36:48جا کے
36:49نیگوسیئٹ کریں گے
36:50آئی تنگ
36:51کہ یہ
36:52ان کا خیال تھا
36:53اور اس لیے
36:54وہ
36:54اپنی میٹنگ
36:56پوسٹ پون کر رہے تھے
36:57but the cards
36:58I think
36:59are
37:00very very
37:01strong
37:01in China
37:02I got your point
37:03جنرل سب
37:04اب ذرا یہ بتائیے
37:05کہ یہ
37:06جو اس کے اندر
37:07نئے پلیئرز کی
37:07آمد ہو رہی ہے
37:08زیلنز کی
37:09ظاہر ہے کہ
37:10he is desperate
37:11پھر یہ ہے کہ
37:12رشیہ نہیں چاہتا
37:14کہ اس معاملے میں
37:14اور خاص طور پر
37:15جس طریقے سے
37:15آپ نے دیکھا
37:16کہ وہ
37:18برطانیہ کا
37:18اس پہ الزام
37:19کوارڈینیٹ دینے کا
37:20اور ان کی جانب سے
37:21جو ریٹیلیشن
37:22پرسن نون گریٹا
37:23ان کے ایک
37:23صفحاتکار کو
37:24قرار دے دیا
37:25تو یہ آپ کو
37:26یہ سیچویشن
37:27کہاں جاتی ہوئی
37:27دکھائی دے رہی ہے
37:28اور پلس جو
37:29گراؤنڈ انویجن
37:30کی ہم بات کر رہے ہیں
37:31تو
37:33جتنی بھی فوج آ جائے
37:35ایرانیانز
37:35آپ کو یاد ہوگا
37:37کہ ایراک اور ایران
37:37کی جب جنگ ہوئی تھی
37:38تو تب بھی
37:39ایراک نے بھی
37:40کافی ہٹ کیا تھا
37:41یعنی ایراک
37:51ایراک was
37:52ایک ریزیلینڈ نیشن
37:53ہے
37:53نو دس سال جنگ
37:54تھی وہ
37:54ایراک والی
37:55وہ بھی انہوں نے
37:56صحیح
37:56اس کے بعد
37:57تیس چالیس سال
37:58سے یہ انڈر سینکشن
37:59ہیں اور آج
38:00پھر وہ اس قدر
38:02مضبوط ہیں
38:03ساری چیزوں کے
38:04باوجود کے
38:05دنیا کی جو
38:06واحد قوت ہے
38:07بہت بڑی
38:08اس کے سامنے
38:09اور اسرائیل
38:10جو اس خطے کی
38:11بہت بڑی
38:11ایٹمی قوت ہے
38:12اس کے سامنے
38:13کھڑے ہیں
38:13تو اس لیے
38:14اگر یہ کوئی
38:15سمجھے گا
38:16جی کہ ایران
38:17جو ہے وہ
38:17احتیار ڈال دے گا
38:19یا وہ جو ہے
38:20کامپرمائز
38:20کر لے گا
38:21انلس ان کی
38:22تین چار جو
38:22میجر ڈیمانڈز ہیں
38:23جن کام نے
38:24ذکر کیا وہ
38:25پوری ہوتی ہیں
38:26تو یہ مشکل ہوگا
38:27نمبر وان یہ
38:27نمبر ٹو ابھی
38:28زیلنس کی جو
38:30بات آپ نے کی ہے
38:31اور اس سے پہلے
38:32کوارڈینیٹس کی
38:32بات کی
38:33جاتا کوارڈینیٹس کا
38:34تحلق ہے
38:35یہ پہلے بھی
38:35ہماری ایک دفعہ
38:36بات ہوئی تھی
38:37ابھی میں دوبارہ
38:37یہ کہنا چاہوں گا
38:38کہ ان کے پاس
38:39ملٹیپل سورسز ہیں
38:41اور اس وقت
38:42تو
38:42ایف آئم نوٹ رونگ
38:43چائنیز سیٹلیٹ
38:44سسٹم جو
38:45اس کو استعمال کر رہے ہیں
38:47تو ان کے پاس
38:48ساری
38:48کیپیبلیٹیز
38:49فیسیلیٹیز ہیں
38:50راجہ اپنے
38:51خبروں میں دیکھا ہوگا
38:52کہ انہوں نے
38:52کہ اسرائیل کے پچاس
38:55سیف سٹی کیمراز
38:56بھی ہیک کر لیے
38:57ایرانین ہیکرز نے
38:58تو اس کا مطلب ہے
38:59ان کے پاس
39:00جو ٹکنالوجی ہے
39:01اور جو
39:02کیپیبلیٹی ہے
39:02یہ جی پی ایس کی
39:03بہت اچھی ہے
39:04اس لیے
39:05کوارڈینیٹس
39:05ان کو کسی سے
39:06چاہیے نہیں
39:07جہاں تک
39:07الزام لگانا
39:09اور ان کے
39:10کسی
39:12ڈیپلیمیٹ کو
39:12پرسونہ نان گریٹا
39:13کرنا
39:14وہ آئی تینک
39:15اتنی بڑی بات
39:16بنتی نہیں ہے
39:16ٹھیک ہے
39:17وہ کوئی اور
39:17اس کے پیچھے
39:18ریزن ہو سکتی
39:19اور
39:19آسٹ پوائنٹ
39:19کے
39:21وہاں پہ
39:22میں یہ ریکویسٹ
39:22کرنا چاہوں گا
39:23کہ اگر
39:24کسی طرح
39:24ٹرمپ صاحب کو
39:26یہ لیورین کر گیا
39:27نیتن یاہو
39:28اور یا باقی
39:29کوئی اور
39:30ممالک جو ہیں
39:30یا ان کے اپنے
39:31ایڈوائزر کے
39:32آپ گراؤنڈ
39:32افینسیو میں
39:33چلے جائیں
39:34تو جیسے پہلے
39:35میں نے ارز کیا تھا
39:36مشن قریب یہی ہوتا ہے
39:47جیسے
39:47یہ ان کے لیے
39:48بہت ضروری ہے
39:49کہ اس کو
39:49ریکنسیڈر کریں
39:51احمد
39:51ایک چیز تو یہ
39:52کہ ایک بڑی
39:53ایک اور اپ ڈیٹ
39:54یہ تھی
39:54کہ آپ نے سنا ہوگا
39:55کہ لبنان میں
39:56جو ایران کے
39:57سفیر تھے
39:58ان کو پرسن
39:58نون گریٹا کہہ کے
40:00لبنان نے کہا
40:01کہ آپ چلے جائیں
40:02اور ہم
40:03اور آپ آج بات کر رہے ہیں
40:04تو
40:04انتیس مارچ تک کی
40:06ڈیڈ لائن تھی
40:06اور آج بھی وہ
40:07وہاں پر موجود ہیں
40:08تو یہ اپنی نویت
40:09کا ایک کنوکھا
40:10واقعہ ہوا ہے
40:10لیکن یہ ہے
40:11کہ وہاں پر
40:12حزباللہ کا
40:12چونکہ کنٹرول ہے
40:13تو اس لیے
40:14یہ ایس بین کنویڈ
40:15کہ وہ نہ جائیں
40:16تو ایک تو
40:17اس پہ میں چاہوں گا
40:17تفسرہ دوسرا یہ ہے
40:19کہ یہ جو
40:20گراؤنڈ انویجن کی
40:21اور خاص طور پر
40:22یورینیم کے سائٹ پہ
40:23بات ہو رہی ہے
40:23کہ وہ کسی طرح سے
40:24کیپچر کرنا چاہ رہے ہیں
40:25تو وہ صرف
40:26خارگ والا معاملہ
40:26تو نہیں ہوا
40:27اس کا مطلب یہ ہے
40:27کہ ملٹیپل فرنٹس
40:29کھولنے پر غور ہوگا
40:30اگر وہ ایسا چاہتے ہیں
40:31تو
40:35جی دیکھیں میں
40:36اسی وجہ سے
40:36شاکب نے آپ سے
40:37ارس کیا ہے
40:38کہ امریکہ کے لیے
40:39سٹیکس بہت زیادہ
40:40ہائیں ہیں
40:41اگر آپ کا
40:42پلان
40:42سٹریٹیجک
40:43ابجیکٹیو جنگ کے
40:44پہلے چاپس گھنٹوں
40:44میں آپ کی
40:45تھیلیر نہیں تھے
40:46ایک نے کہا
40:46ہم نے رجیم چینج
40:47امریکہ نے کہا
40:48ہم رجیم چینج نہیں چاہتے تھے
40:49اسرائیل نے کہا
40:50کہ ہم رجیم چینج چاہتے تھے
40:51اس کے بعد
40:52آپ ڈانلڈ ٹرم کو
40:53ایکسپلین کرنا پڑا ہے
40:54کہ ہم رجیم چینج
40:55ہم نے کر دیا
40:55لیکن وہ ہم نے
40:56ایسے ایسے کر کے
40:57کیا ہے
40:58اور اس کی یہ
40:58ڈیفینیشن ہے
40:59اور یہ ایکسپلینیشن ہے
41:00تو
41:01ایک تو وہ پرابلم
41:02دوسری بات یہ
41:03کہ جتنا بھی
41:04ریکٹرک آپ کو
41:05یا جتنا بھی
41:05ڈسکورس
41:06امریکن پولیسی سرکل سے
41:08گراؤنڈ انویجن سے
41:09ریلیٹڈ مل رہا ہے
41:10ابھی ڈانلڈ ٹرمپ نے
41:11یہ بھی کہا
41:12کہ فاکس نیوز کے
41:13کومنٹیٹر ہیں
41:13ان کی بات بہت غور سے
41:14سنیے گا
41:15جو وہ گراؤنڈ انویجن
41:16سے ریلیٹڈ کر رہے ہیں
41:17یا پھر خود بھی
41:18جس طرح کی وہ بات کر رہے ہیں
41:19یا ان کی جو گورمنٹ
41:21کی طرف سے بات ہو رہی ہے
41:22اس میں اگر آپ اس کو
41:23ان ڈیپتھ بریک ڈاؤن کریں
41:25تو آپ کو
41:25کوئی ایک
41:26ہارڈ کور
41:27سٹریٹیجک اوبجیکٹیو
41:28نظر نہیں آتا
41:29کبھی آئیلینڈ کی بات کرتے ہیں
41:30کبھی سٹیٹ آف ہارموس
41:31کی بات کرتے ہیں
41:32کبھی ایران کے
41:33وہ پاور پلانٹس کی بات کرتے ہیں
41:35کبھی سیلیٹیز
41:36ہاں جی
41:36تو اس کا مطلب یہ ہے
41:38اس کو اگر آپ
41:38ملیٹری ٹرمز کے اندر
41:39اگر ہم اس کو
41:40منٹر کریں
41:40کہ انوائرمنٹ کے ساتھ
41:42اگر ہم کپل اپ کر کے دیکھیں
41:43تو اس سے لگتا یہی ہے
41:45کہ گراؤنڈ انویجن
41:46جو ہے
41:46اس سے زیادہ
41:47اس کو
41:47ایز ای ریٹرک ٹول
41:49کے طور پر
41:50استعمال کیا جا رہا ہے
41:51نیگوسییشن ٹیبل کے اوپر
41:52ایران کو
41:53اپنی شرائط کے اوپر
41:55لے کے آنے کے لیے
41:55باقی جو جنیرک چیزیں
41:57چل رہی ہیں
41:58میڈلیسٹ کے اندر
41:59میڈلیسٹ میں
41:59پورے ڈانامکس جو ہیں
42:01جو سٹرکچر ہے
42:02وہ چینج ہو رہا ہے
42:03وہ ریفارم ہو رہا ہے
42:04میڈلیسٹ کے اندر
42:05جو تبدیلیاں آ رہی ہیں
42:06وہ آنے والے
42:07اگلے پچاس سے ساٹھ سال
42:08ڈیسائیڈ کریں گی
42:09اس جنگ کے بعد
42:10کی طرف جائیں گی
42:11اور اس کے اندر
42:12پاکستان کا جو رول ہے
42:13وہ میں آپ کو
42:14صرف
42:14جو ڈیفرنٹ ہے
42:15وہ میں آپ کو یہ بتا دوں
42:16اس کانٹیکس میں ہے
42:17کہ عام طور پر
42:18اگر کوئی اور
42:19میڈییٹر ہو
42:20کوئی بھی دنیا سے
42:21آپ اٹھا لیں
42:21مثال کے طور پر
42:22ہمارا دوست ہے
42:23چائنہ آپ اس کو اٹھا لیں
42:24تو چائنہ کا جو
42:25پرائمری انٹرسٹ ہوگا
42:26نیشنز اپنے انٹرسٹ
42:27پروٹیکٹ کرتی ہیں
42:28چائنہ کا نیگوسییشن میں
42:29پرائمری انٹرسٹ ہوگا
42:30کہ بیلٹوڈ انیشیٹیو
42:31اور اپنی ایکانومی سے
42:33ریلیٹڈ چیزوں کو
42:33پروٹیکٹ کرے
42:34اور ایک سیکنڈری اوبجیکٹیو
42:35ہوگا
42:36کہ پیس لے کے آئے
42:37میڈلیسٹ کے اندر
42:38اسی طرح رشیہ ہے
42:39رشیہ کا
42:40جو انہوں نے
42:40بقاعدہ طور پر کہا
42:41کہ
42:42میڈلیسٹ انٹو امریکہ
42:43یوکرین
42:44کوئی اور ملک آپ اٹھا لیں
42:45تو ان کے اپنے انٹرسٹ ہوں گے
42:46پاکستان ایک ایسا
42:48یونیکلی پوزیشن ملک ہے
42:49اس وقت
42:50کہ پاکستان کا
42:51سیکنڈری نہیں
42:51بلکہ پرائمری اوبجیکٹیو ہے
42:53کہ میڈلیسٹ کے اندر پیس آئے
42:54کیونکہ پاکستان
42:55جو ہے وہ پورے ریجن کو
42:56اور پاکستان کی
42:57اپنے جو انٹرسٹ ہیں
42:58وہ ساتھ انسنگ اور ان لائن
42:59تو اس وجہ سے
43:01یہ بہت کرٹیکل
43:01بہت امپورٹنٹ
43:02اور پاکستان کو
43:03ایمپیٹس بھی دے رہے ہیں
43:04شیالین جی
43:04تینکیو سو مچ
43:05احمد حسن العربی
43:06سینڈیٹر ڈاکٹر
43:07افنان اللہ خان صاحب
43:08اور ساتھ ہی
43:09جنرل رضا محمد صاحب
43:10میم نغمانہ
43:11آپ کا بھی بہت شکریہ
43:26اور پوری دنیا
43:27اس کو قدر کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں
43:28امریکہ ہو
43:29یا پھر چین ہو
43:30یا پھر ایران ہو
43:31ہر کسی نظریں پاکستان پہ ہیں
43:33لیکن
43:34لیٹس ہوب
43:35کہ یہ جو
43:35کوششیں ہو رہی ہیں
43:37ان کا کوئی نتیجہ نکلے
43:38کیونکہ جنگ
43:39کسی کے مفاد میں نہیں ہے
43:40سوائے اسرائیل کے
43:41پروگرام سے فلالت نہیں
43:42اشفاق ساکستی کو اجازت دیجئے
43:44اللہ حافظ و ناصر
Comments