- 19 hours ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
Category
📺
TVTranscript
00:00بس ویٹ کرو
00:01لیکن ہمیں خود کو کمزور نہیں پڑھنے دینا
00:04سمجھی
00:05فیلحال مزید کوئی مریض امرجنسی روم میں نہ جائے
00:15ٹھیک ہے
00:15ملک
00:17مریضوں کو جتنا جلدی ممکن ہو سکے فارغ کرو
00:20اور سنان کو جو سامان چاہیے فوراں پہنچاؤ اسے
00:22ہمیں رپورٹس آنے کا انتظار کرنا ہوگا
00:24کیونکہ اس سے پہلے ہم کچھ نہیں کر سکتے
00:26سر ایسا کرتے ہیں ہم ہسپٹل میں امرجنسی لگا دیتے ہیں
00:28نہیں فیلحال اس کی ضرورت نہیں ہے
00:30پہلے دو بار ٹیسٹ کر لیں
00:31پھر رپورٹس آنے کے بعد ہم سوچتے ہیں کیا کرنا ہے
00:33اس سے پہلے کوئی ریسک لینا مناسب نہیں ہے
00:34ٹھیک ہے تر
00:35آئیلا
00:35جی میں سمجھ گئی
00:53سنان یہ ہوں سب سامان جو تم نے مانکت
00:55آپا آپ نے دروازے کے باہر رکھ کر چلی جائیے
00:59اوکے
00:59ٹھیک ہے
01:01یا میرے خودہ ان کی مدد فرما
01:09موسیقی
01:21موسیقی
01:25موسیقی
01:27موسیقی
01:55نانا
01:56درو مت
01:58یہ مشکل صورتحال ضرور ہے
02:02مکر
02:02ابھی ہم
02:03یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ یہ وائرل ہے یا نہیں
02:06اس لئے ہمیں بدکمان نہیں ہونا چاہیے
02:08اور کوئی الٹی بات نہیں سوچنی چاہیے
02:10ہمیں بہت پور سکون ہو کر اپنا کام کرنا ہوگا
02:13ویسے بھی
02:13ہمارا شمار اچھے ڈاکٹرز میں ہوتا ہے نا
02:16ٹھیک ہے
02:16ٹھیک ہے
02:17مگر مجھے سچ میں ڈڑھ لگ رہا ہے سنان
02:20مجھے بھی نظر آ رہا ہے لیکن
02:22یہ تو ہماری ڈیوٹی کا حصہ ہے نا
02:24تو میں کیا لگتا ہے
02:26مجھے دن نہیں لگ رہا کیا
02:28لیکن میں اس کریٹیکل سچویشن کو
02:30ریلاکس ہو کر ڈیل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں
02:33کہ ہمارے کیسے
02:35چکو پر سب اچھے
02:36ٹھیک ہے
02:37رہا Won
02:55دو گھنٹے ہونے والے ہیں
03:15ریپورٹس بھی آنے والی ہوں گی
03:17مجھے بھی ریپورٹس کا انتظار ہے نینا
03:20امید ہے سب اچھا ہی ہوگا انشاءاللہ
03:21سنان
03:25میرا مطلب ہے ڈاکٹر سنان
03:28ہم کتنی دیر سے اندر بند ہیں اور خاموش ہیں
03:31کیا مطلب خاموش ہے
03:33میرا مطلب ہے ہماری لڑائی نہیں ہوئی
03:36موت کے
03:38ٹڑ نے ہمیں سب کچھ بھلا دیا
03:40ایسی بات نہیں ہی نینا
03:41ہم دونوں کو کچھ نہیں ہوگا
03:44تھوڑی دیر میں ریپورٹس آ چاہیں گی
03:45اور دیکھنا سب کچھ ٹھیک ہوگا
03:47اور ہمیں ایک بار پھر سے بحث کرنا شروع ہو جائیں گے
03:49لڑنا شروع ہو جائیں گے
03:50میں کتنا زیادہ بولتی ہوں ہے نا
03:53مت پوچھو نینا
03:54اس بات سے تو میں بھی اتفاق کرتا ہوں
03:56لیکن جو بھی ہوتا ہے
03:59اچھے کیلئے ہوتا ہے
04:00اب دیکھو اتنی دیر سے کتنا خاموش ہو تو
04:02کتنا سکون ہے
04:03کیا یہ گاڑی تمہاری نہیں ہے
04:13ایک تو گاڑی اٹکے اور اوپر سے جھوٹ کہہ رہے
04:16اس کے آتے ہی میری زندگی اصاب ہو گئی ہے
04:17جہنلوم بن گئی
04:18اسو کی کوئی بات
04:22صرف ایک ہفتے کے اندر تم نے میری یہ حالت کر کے رکھ دی
04:25میں جوان تھا میری امیدیں تھیں میرے خواب تھے لیکن
04:27تم نے میری زندگی برپاد کر دی
04:28ابھی میں نے کیا خلط کہا
04:29یہی نہ کہ جاگے اس معاملے کو سمالو
04:31ایک عورت ہی ایک عورت سے اچھے سا بات کر سکتی
04:32کیا کچھ خلط کہا میں نے
04:33کیا تمہیں ہتھیار پکھا
04:34کیا میں نے لڑنے کو کہہ دیا تھا کیا
04:35کیا صد سے چھلانگ لگانے کو کہا
04:37آخر کیا کہا میں نے تم سے
04:38اچھے سی بات کو اچھے بڑا بتنگڑ بنانا ضروری تھا کیا
04:40تم آخر کیسے کسی کا فون ریسیف کر سکتی ہو یار
04:43میں جانتی تھی کہ تم مجھ پر غصہ کرو گے
04:45اور اب دیکھو یہ کیا کر رہے ہو
04:46اینا کیا کر رہی ہوں تو
04:47یہ میں نے تھوڑی کیا ہے یار
04:49او گاڈ
04:50تو تم نے گول کرتی ہے
04:51گول کیا تو
04:51لیکن کیا وہ کاؤنٹ ہوا
04:52ہرگز نہیں ہو سکتا
04:53کیونکہ تم پلیئر نہیں ہوں
04:54اگر تم بول ہٹ نہیں گرتی تو
04:55میں ہوسے ہٹ کرتا اور میرا گول ہو جاتا
04:57لیکن تمہاری ویسے نہیں ہو سکا
04:59کیا بات ہی
04:59وہ آدمی ہوسپٹل لیا ہے
05:01اس نے سب کو دھمکی دی
05:01اس نے سب کو مات ڈالے گا
05:02اور تم کہ رہی ہو رہا
05:03نینا اتر دکھو میری طرف
05:04تم کہاں دیکھ رہی ہو
05:05تمہارا ہاتھ کیوں آیا
05:06مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا
05:07کیا تم مجھ سے کچھ گے
05:08بٹ بٹ بی ہیڈ سم گوڈ ٹائم ٹو
05:15یہ تمہارے لئے
05:20یہی گفٹ میرے لئے ہے
05:21ہاں یہ تمہارے لئے لیا ہے
05:23یار
05:25کتنا پیارا گفٹ ہے
05:26thank you so much
05:45ہٹو یہاں سے
05:51ہم لوگ تو بیٹ پر سوئے تھے
05:56یہ زمین پر کیسے آگئے
05:58مجھے تو لگتا ہے
05:59اس کمرے میں کوئی بھوت ہے
06:00مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آرہا
06:02شاید ہمیں یہاں کیمرہ لگانا چاہیے
06:05کیا کمال آئیڈیا ہے
06:06میرے روم میں کیمرہ
06:06بہت خوب سبردست
06:07نینہ
06:09کیا یہ واقعی یہاں پر کھڑی ہے
06:11یا صرف مجھے نظر آرہی
06:12بس یوں سمجھ لو
06:14کیونکہ یہ گاڑی کچھ دیر کے لیے
06:15ہمارے پاس ہی ہے
06:16تو جتنا ہو سکتا ہے
06:17اس رائٹ کو انجوائی کرو پلیز
06:18بس تمہیں سپیٹ لیمیٹڈ رکھنا ہوکے
06:20نینہ
06:22نینہ
06:31تم
06:33سب سے الگ ہو جانتی ہو یہ بات
06:35تم جیسا شخص میری زندگی میں
06:37آج تک نہیں آیا
06:38ایمین آئی کن نار ایکسپلین ان وارٹس
06:40ایک طرف بائیں ہاتھ سے
06:42تم سب کچھ بر بات کر دیتی ہو
06:44تو دائیں ہاتھ سے
06:45سب کچھ سمیٹ بھی لیتی ہو
06:46ہر بار مجھے تم حیران کر دیتی ہو
06:48نینہ
06:48موسیقی
06:53موسیقی
06:54موسیقی
06:59موسیقی
07:01موسیقی
07:06سمیہ
07:15پہلے بلڈ ٹیسٹ کرنا ہے
07:16پھر بھائیو کمیکل ٹیسٹ ہوگا
07:17میں آ رہا ہوں بے
07:18ٹی ٹھیک ہے ڈاکٹر
07:19ڈاکٹر بات سنیے ذرا
07:20جی بولیو ڈاکٹر
07:22ایکشلی تھوڑی سی رائے چاہیے تھے
07:23آپ کی پیشنٹ کے لیے اگر تھوڑا سا وقت ہو آپ کے پاس تو
07:26آپ پلیز آئیں گی میرے سب
07:28جی بلکل کیوں نہیں
07:29دس وان
07:53یہ سبین ہے
07:56عمر تیرہ سال
07:58پریشان مت ہو
08:00یہ بہتر ہو جائے گی
08:02یہ بھی موجزہ ہی ہے
08:04جو ہمیں
08:07ان کی بیماری کا پتہ چل گیا
08:08دراصل یہ بیماری بہت مشکل سے سامنے آتی ہے
08:11لیکن اس کا علاج زیادہ
08:12مشکل نہیں ہوتا
08:13سبین کو چلنے پھرنے اور بات کرنے میں مسئلہ تھا
08:16اور یہاں یہ بات بھی واضح کرنا ضروری ہے
08:18کہ سبین کے سارے ٹیسٹ کلیر ہیں
08:20میرا مطلب ہے کہ نیگٹیو ہیں
08:21اور فیزیکلی بھی یہ بلکل نارمل ہے
08:24لیکن
08:26اس کے باوجود بھی ہو سکتا ہے
08:28کہ اسے چلنے پھرنے میں مشکلات کا سامنا ہو
08:30میں
08:32چاہتا ہوں کہ آپ اس کیس کو سٹڈی کریں
08:35اس کی ایک رپورٹ بنائیں
08:36اور
08:37اس کیس کو سٹڈی کرنے کے بعد
08:40رپورٹ میں اس کا علاج بھی سجسٹ کریں
08:42اور ایک بات
08:44جیسا میں نے پہلے کہا
08:46اس بیماری کا علاج
08:47انتہائی آسان ہے
08:50اس لیے کوئی پوائنٹ
08:52مس مت کرنا
08:53ایک گھنٹے بعد
08:54مجھے میرے آفیس میں ملو
08:55ٹھیک ہے
08:55اہاں
08:58ایک بات بھول گیا
08:59جو اس کیس کو صحیح سے سمجھے گا
09:01وہ میرے ساتھ تھیٹر میں ہوگا
09:02چلو پھر
09:03گوڈ لاک
09:03اچھا میری بات سنو
09:07یہ بات کسی کو بتانا مت
09:09ورنہ لوگ تمہارا مزاق
09:10اڑائیں گے
09:10اور تمہاری رپورٹیشن
09:11بھی خراب ہو جائے گی
09:12تم کیسے ڈان ہو
09:13یا کہ تم نے
09:14اپنے آپ کو گولی مار لی
09:15اچھا اب سنو
09:16یہاں تم آرام سے بیٹھو
09:17میں سوچتا ہوں
09:18کہ آپ مجھے کیا کریں
09:19شاڑا آپ
09:20خاموش ہو کے تو
09:21کچھ سوچوں گا نا
09:22کچھ سوچنے دو
09:23اوف
09:23کیا سلوشن نکالوں
09:24تم خاموش نہیں ہو سکتے
09:26مجھے گولی مار دی تم نے
09:28ہے کیا
09:29میں نے تمہیں گولی نہیں ماری
09:30تم نے اپنے آپ کو
09:31خود گولی ماری ہے
09:32اور تم رسپونسی بھلو
09:34اس ساری حرکت کے
09:35اور
09:37اگر تم کوئی جھوٹی
09:38کہانی سناؤ گے
09:39کہ میں نے تمہیں گولی ماری
09:40اور حسن بھائی نے
09:41مجھے کچھ بولا
09:42تو میں تمہیں واقعی
09:43زندہ نہیں چھوڑوں گا
09:44سچ بتا رہا ہوں میں تمہیں
09:45میرا خیال ہے کہ
09:47اب ہمیں
09:47ہسپریٹل چلنا چاہیے
09:48تاکہ تمہارا ٹریٹمنٹ ہو سا
09:49چھوڑو مجھے
09:50چھوڑو مجھے
09:51تم جیسا عجیب آدمی نہیں دیکھا
09:53میرا انتظار کرو
09:55میں بھی آت دوں
09:55نینہ
09:59کیا بات ہے آج تو تم چھا گئی
10:00تمہاری میٹھی میٹھی باتیں
10:01تو جادو کر گئی
10:02تمہیں خود پر فقر ہونا چاہیے
10:03وہ دراصل اس میں
10:04میرا کوئی کمال نہیں
10:06اور ویسے تو آپ جانتے ہی ہیں
10:07کہ مجھے باتیں کرنے کا کتنا شوق ہے
10:08میں تو پورے دن لگاتار بول سکتی ہوں
10:10کم آن
10:11اب اتنا فارمل ہونے کی ضرورت نہیں
10:12سیلو ٹیسٹ ریلٹ کا انزار کرتے ہیں
10:13پھر دیکھتے ہیں میں آکے کیا کرنا
10:15ٹھیک ہے
10:15ٹھیک ہے
10:15ٹھیک ہے
10:16ہیلو
10:20ہاں بولو آبید
10:22آبید ٹھیک ہے ٹھیک ہے چیخنا تو بند کرو
10:26کیا گولی
10:27کس کو لگی ہے گولی
10:28ہاں ٹھیک ہے پریشان مات ہو
10:32ہاں لیاؤ ہم ہوسپٹل میں ہی ہیں
10:33نینا کیا ہو
10:35وہ آبید کا فون تھا اور وہ کہہ رہا ہے
10:38کسی کو گولی لگی ہے وہ اسے یہی لے کر آرہا ہے
10:41ٹھیک ہے ٹھیک ہے تم ریلاکس ہو جاؤ
10:42پریشان مات ہو ہم دیکھ لیں گے
10:44اوکے
10:44ایمرجنسی
10:47ایمرجنسی
10:48جلدی کرو
10:49جلدی کرو
10:50جلدی کرو
10:50اس کا بہت خون پہ رہا ہے
10:52تم لوگ جلدی آؤ
10:52یار آبید چیخنا بند کرو
10:54ہم لوگ آ گئے ہیں
10:54ٹھیک ہے آبید ریلاکس
10:55جلدی ہو
10:56لے کے جاؤ
10:56اس کو ٹریٹمنٹ کی شدید دورت ہے
10:58فونس کا علاج کرو
10:59اس کا بہت خون بے گئے
11:00میں تمہیں بتا رہا ہے
11:01بھائی کسی کے باس پیسے ہیں
11:03اگر ہے تو ٹیکسی ڈرائیور کو دے دو
11:04میں اندر جا رہا ہوں
11:05ہاں
11:05ارام سے
11:06ہممد سے
11:06ہممد سے بھائی
11:07چلانا بند کرو
11:08یار
11:08یار
11:08الائی کا تو زمانہ ہی رہا
11:26کیا مسئلہ ہے
11:33مجھے بیوکوف پناوگے
11:35بہت اچھے طرح جانتی ہوں تمہیں
11:37چپچا بیٹھ جاؤ یہاں
11:40اب کیا ٹہل بھی نہیں سکتا
11:41میں اس طرح ٹہلتے ہوئے
11:43زیادہ اچھے طریقے سے سوچ سکتا ہوں
11:44ہم ہم
11:45واقعی میں
11:46تمہیں کیا لگتا ہے
11:48کہ مجھے اتنی آسانی سے چکمہ دے دوگے
11:50بھول ہے تمہاری
11:51ہاد ہو گئے یار
11:52نہیں
11:58چھوڑو
11:59چھوڑ تو اسے
12:00چھوڑو اے پک
12:01ارے چھوڑو اسے
12:02پتہ باتا کوئی چھوڑتا نہیں
12:03اور کتاب اٹھا لی
12:04مجھے معلوم ہے یہ کونسی کتاب ہے
12:05دو مجھے یہ
12:06چھوڑو
12:06یارو
12:07اوف
12:12بس اب بہت ہو گیا
12:15تمہیں اندازہ بھی ہے
12:17یہ جو تمہارے پاس ڈپلومہ ہے نا
12:19صرف میری وجہ سے ہے
12:20لیکن تمہیں اس بات کا کوئی فرق ہی نہیں پڑتا
12:21بہت فرق پڑتا ہے
12:23ایسے کیا دیکھ رہے ہو
12:30کیا
12:33تمہارا مسکارہ کہیں گر گیا
12:35کیا
12:35سمجھ تو گئی کہ بتائے گے نہیں کبھی
12:40ان کے لیے بلڈ ارینج کرو
12:43اس کا کافی خون بہ گیا ہے لیکن شکر ہے گھبرانے کی کوئی بات نہیں
12:47سنان کیا
12:48گولی ابھی تک اندر ہے
12:50نہیں بلکل نہیں گولی چھوکا نکل چکی ہے
12:52زیادہ سیریس انجری نہیں لگ رہی مجھے
12:54پائیوڈین دینا پلیس
12:55پلیس بھی بس کچھ دیر میں پہنچتی ہوگی
12:58ویسے یہ ہوا کیسے
12:59میں بتاتا ہوں
13:00ہاں وہ دراصل ہی مجھے سڑک پہ پڑھا ہوا ملا ہے
13:03میں تو بس وہاں سے گزر رہا تھا
13:05تو میں نے دیکھا کہ ایک آدمی پڑھا ہوا ہے اور سڑک پہ کر رہا ہے بری طرح سے
13:08تو میں نے فون ٹیکسی مگائی اور میں اس کو یہاں لے کر رہا کیا
13:10کیوں ایسے ہوا تھا بلکل
13:11ہاں یہ بلکل ٹھیک بول رہا ہے
13:13بہت شکریہ تمہارا
13:14میں آپ کو پین کلر دے رہا ہوں
13:18اس سے آپ کو نیند بھی آ جائے گی
13:19and you will feel better
13:20تھوڑی در میں پلیس آتی ہے
13:21تو آپ انہیں اپنا بیان ریکارڈ کروا دیجئے گا
13:22شکریہ ڈاکٹر
13:23you are lucky کے وقت پر پہنچ گا
13:25i mean اگر دیر کرتے تو
13:26آپ کی situation critical بھی ہو سکتی تھی
13:28آپ بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
13:29ہمیں عبت کا شکریہ دا کرنا چاہیے
13:31ورنہ آج کے دور میں ایسا کون کرتا ہے
13:33ہاں
13:33ہر کسی کو بس اپنی فکر ہے
13:35اور اگر عبت اسے یہاں پر نال لاتا
13:37تو ہمارے لے بھی اس کی جان بچانا مشکل ہو جاتا
13:39اور ویسے بھی اس مریض کی خوش قسمتی ہے
13:41کہ عبت وہاں پر وقت پر پہنچ گیا
13:42اور اسے وہاں سے یہاں لے آیا
13:43نینہ شاید اب بھول رہی ہیں
13:45روزانہ ایسے کئی مریضوں کی جان ہم بچاتے ہیں
13:47آپ اتنے
13:48ہاں
13:48ڈاکٹر آپ زیادہ جلے مر
13:50اور یہ بات میں جانتا ہوں
13:51کہ آپ لوگوں کی روزانہ جان بچاتے ہیں
13:53اور دوسروں کی مدد کرنا میری بھی فطرت میں شامل
13:55اور جب کسی کو مدد کی ضرورت ہوتی ہے
13:57میں ہیرو کی طرح وہاں پہنچ جاتا ہوں
13:59اچھا ہنی یہ تو بتاؤ کہ
14:00کوئی اور کام تو نہیں ہے تمہیں مجھ سے
14:02نہیں مجھے کوئی کام نہیں ہے
14:04لیکن پھر بھی ایک بار اور میں تمہارا شکریہ دا کرنا چاہتی ہوں
14:06ہرے اس میں شکریہ کی کیا بات ہے
14:08اور میری بات خور سے سنو ڈاکٹر
14:09میرے مریض کو کسی بھی قسم کی پریشانی نہیں ہونے چاہیے
14:12آہ میں یہی پر ہوں
14:13کوئی پریشانی ہو تو مجھے بتا دینا
14:15اوکے
14:15یہ لیں
14:16یہ کس نے مانگا
14:17ہاں
14:18وہ دو
14:20جلدی
14:30آبید تم اتنے پریشان کیوں ہو اور ابھی تک یہاں پر کیا کر رہے ہو ہاں
14:53نیرہ میں پریشان تو نہیں ہوں بلکل بھی
14:55بگر میں کچھ جاننا چاہتا کہ آخر میرا پیشنٹ کب تک ہوش میں آئے گا
14:59کیا امید ہے آپ لوگوں کو وہ کتنے جلدی چل پائے گا
15:01کیا گولی لگنے سے اسے کوئی میجر ایشو تو نہیں ہو کیا ہے
15:03آبید فضول باتیں مت کرو وہ اب بلکل ٹھیک ہے اسے کچھ نہیں ہوا
15:07ہم نے اسے جو میڈیسنز دی ہیں اس کی وجہ سے سو رہا ہے وہ
15:09اس لئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
15:11اب تمہیں یہاں سے جانا چاہیے
15:12کیا کوئی ایسی دوائی نہیں دے سکتی تم جس کی وجہ سے وہ جلدی سے جاگ جائے
15:16آہ
15:18ہیلو
15:18کیا مدد کر سکتا ہوں
15:19وہ ہمیں
15:20دراصل میں بتاتا ہوں
15:21یہ دونوں جو ہیں وہ
15:23دراصل یہ اس پیشنٹ کے کزنز ہیں
15:25بہت ہی قریبی
15:26یہ احسان اور یہ محمود
15:29محمود
15:29ہا ہا ایک ہی بات ہے
15:31فون پر یہ دونوں مجھے کافی پریشان لگ رہے
15:33تو میں نے ان کو بتایا کہ پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں ہے
15:36کیونکہ اس کا بہت ہی اچھا ٹریٹمنٹ ہو رہا ہے یہاں
15:38آبید اگر تم بولنا بند کرو تو میں نے بتا دیتی ہوں
15:41ہم سے جو ہو سکا وہ ہم نے کیا ہے
15:43آہ
15:44آپ کا پیشنٹ اس وقت آرام کر رہا ہے
15:46اس لیے گھبرانے کی کوئی بات نہیں
15:47اگر آبید اسے وقت پر ہسپٹل نہیں لاتا
15:50تو پروپلم بڑھ بھی سکتی تھی
15:51اور ہمارے لیے بھی آپ کے مریض کے جان بچانا بہت مشکل ہو جاتا
15:54اس لیے آپ اس کا جتہ شکریہ دا کریں کم ہے
15:56اور ابھی کینٹین جائیں کچھ کھا پی کر بعد میں آئیے گا
15:58ٹھیک ہے ہم کینٹین میں ویٹ کرتے ہیں
16:00میں بھی ان کے ساتھ کینٹین جا رہا ہوں
16:01پھر چائے بھائی پی کے واپس آتا ہوں
16:03اگر نہ ہو تو پوچھ لے نا
16:04نینا میری سمجھ سے باہر ہے کہ تم کیسے بھروسہ کر سکتی ہو
16:08جیسے وہ ریائٹ کر رہا ہے ملی تو کچھ سمجھ میں نہیں آرہ
16:10کچھ تو گڑ بڑ ہے
16:11یہ تم کیسی باتیں کر رہے ہو سنان
16:13جتنا آبید کو تم بھرا سمجھتے ہو
16:16وہ اتنا ہے نہیں
16:16دل کا اچھا ہے وہ
16:17اور ابھی تم نے خود ہی تو دیکھا کہ
16:19وہ کتنا پریشانے کنچان انسان کے لیے
16:20وہ پورا بلکل بھی نہیں
16:22آبید مجھے ہر لحاظ سے اچھا لگتا ہے
16:24اور یہ ہی سچائی ہے
16:26انف لینا کیا کہوں میں
16:28کچھ بھی کہنا بے کار ہے تم سے کچھ بھی
16:29ویسے ایک بات تو تیہ ہے کہ اس کو
16:43دماغی مسئلہ تو کوئی نہیں ہے
16:46یہاں تک تو کلیر ہو گیا ہے
16:48سگاوہ سینڈ روم
16:51یہ مسئلہ ہے
16:54جہاں تک کہ مجھے پتا ہے
16:56اس بیماری کا علاج تو ممکن ہے
16:58لیکن ڈائیگنوز کیسے کریں اسے
17:01اپک تم چٹنگ کر رہی تھی
17:09چپ
17:10یار مجھے تم سے اس طرح کی
17:12بلکل امید نہیں تھی
17:13خاموش رہی ہے آپ
17:24میں نے کہا تھا اس پر خوب غور کرنا اور سوچنا
17:27کیونکہ میں اس کیس کے حوالے سے تم لوگوں کی رائے جاننا چاہتا تھا
17:31جانتا ہوں تم لوگ سیکھنا چاہتے ہو
17:33اور میں اس بات کی قدر کرتا ہوں
17:35لیکن یہ غلط ہے
17:37اس بیماری کو ہم پہلے ہی سمجھ چکے ہیں اور اس کا علاج بھی شروع کر چکے ہیں
17:43جیسے تم نے بتایا سگاوہ سینڈروم
17:46بلکل صحیح کا سگاوہ سینڈروم ہی ہے
17:48لیکن چیٹنگ کروگی یہ نہیں جانتا تھا
17:50میں تو بس تمہاری قابلیت دیکھنا چاہتا تھا
17:54لیکن تم نے اپنے پہلے کیس میں ہی چیٹنگ کر لی
17:58دیکھو
18:00میں تمہیں خود سکھاتا سمجھاتا
18:03اس طرح سے چیٹنگ کرنے کی کیا ضرورت تھی
18:05تم نے اس پیشے کی انسلٹ کی ہے
18:07افسوس ہوا مجھے
18:09اگر تم اپنے کام میں اسی طرح چیٹنگ کا سہارا لوگی
18:12تو شاید پھر ہم ساتھ کام نہیں کر سکتے
18:15پروفیسر میں سمجھ سکتی ہوں پلیز مجھے ماف کریں
18:19اس پیشے میں چیٹنگ کی کوئی ماف ہی نہیں
18:21میں تمہاری ڈیوٹی لگا رہا ہوں
18:24ابھی ریسپشن پر جاؤ اور ڈیوٹی سکیچویل لے لو
18:27علی
18:28کل کی تیاری کر لو
18:30کل تم آپریشن تھییٹر میں میرے ساتھ ہوگے جب میں ریڈ کی ہڈڈی کا آپریشن کروں گا
18:34آل رائٹ
18:36تھینکیو سو مچ پروفیسر
18:37ہم
Comments