00:01جائلیس؟ لیکن یقین کرو میرا میں بلکل سچ کہہ رہی ہوں بازل
00:05میں نے جب اسے بتایا کہ میں ڈاکٹر بن رہی ہوں تو وہ بھی بن گیا ڈاکٹر
00:08اور اس کے لیے محنت بھی بہت کی اور وہ جو ایک بار سوچ لینا وہ کر کے ہی رہتا
00:12ہے
00:13جب میں ہائی سکول میں پہنچی تب میں نے میڈیسن کلپ جوائن کر لیا جانتے ہو
00:20بازل کیا ہوا ہے؟ اتنے پریشان کیوں لگ رہے ہو تم مجھے؟ اگر کچھ ہے تو بتاؤ
00:27ایکشلی میرے کیا ہوا؟ ایکشلی ریسٹروم یوز کرنا چاہاں رہا ہوں
00:35بازل تو تم اس لیے پریشان ہو تم تو بہت ہی اچھا مزاق کرتے ہو جاؤ
00:40اوکی بس دو بے مچ
01:17یہ کیا ہے؟ میرے بوس نے آپ کو ویسٹ انگکارٹ بچھوایا
01:22ہمارے بوس کی ڈیاٹ پر ایک پارٹی ہے وہ چاہتے ہیں؟
01:24آپ اس میں تشریف لیں
01:25اب یہ کیا بات کر رہے ہیں
01:26بوس کو نہ سننا پسند نہیں
01:28بہتر ہوگا آپ یہ انویٹیشن قبول کر لیں
01:30میری بات سنو
01:31یہ کارڈ یہاں سے اٹھاؤ
01:32اور اس وقت فوراں یہاں سے چلے جاؤ
01:34اور اپنے بوس سے کہو کہ اپنی حد میں رہ
02:00آئلا
02:03ہاں بازل
02:04پریشان لگ رہی
02:06کچھ ہوا ہے کیا
02:09نہیں کچھ نہیں ہوا سب ٹھیک ہے
02:11بازل کیا ہم یہاں سے چلے
02:12مجھے یہاں بلکل ٹھیک نہیں لگ رہا
02:14ٹھیک ہے ٹھیک ہے ہم چل رہے ہیں
02:15لیکن مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ اچانک ہوا کیا ہے
02:16کچھ بتاؤ کی مجھے
02:18نہیں واقعی کوئی بات نہیں ہے
02:20فکر نہیں کرو
02:26تمہارے ہاتھ کو کیا ہوا
02:29ہاتھ کو
02:31نہیں کچھ نہیں ہوا ٹھیک ہے
02:35تمہارے ہاتھ میں کیا ہے دکھاؤ مجھے
02:41آئلا
02:52کون ہے یہ
02:54اس چیبل پر جو آدمی بیٹھا ہے اس نے دیا ہے
02:56بازل تم ادھر مت دیکھو
02:57بازل
02:58سن رہے ہو تم میری بات
03:02اس نے یہاں آ کر یہ کارڈ رکھ دیا
03:04اور مجھ سے یہ کہا کہ بوس آپ سے ملنا چاہتے ہیں
03:06کیا
03:07بس
03:08وہ کوئی امیر زیادہ ہے بازل
03:10اور ہمیں اس مسئلے میں پڑھنا ہی نہیں چاہیے
03:11چلو یہاں سے چلتے ہیں
03:12چلو
03:15بازل
03:28بازل
03:28اس کیوز می سر
03:29یہاں پر یہ سب کڑنا منا ہے
03:31کہ تو کوئی کسور بھی نہیں تھا
03:32واقر تم ٹھیک کہہ رہی ہو
03:34ایک بات بتاؤ تمہیں
03:36ہمارے نیبر میں ایک لڑکی رہا کرتی تھی فارین
03:38اس کے ساتھ بھی بلکل ایسے ہی ہوا تھا
03:40کیا سچ کہہ رہی ہو تم
03:43میرا خیال ہے کہ مجھے ملکل مچھے
03:45چیہاں ہوا گیا یار یہ میرا خیال ہے یہ غلط ہے
03:48بسے ایک مینٹ
03:49اور پھر معلوم ہاں کہ ساتھ میں کی تو پہلے سے ہی تین بچے تھے
03:52آمائے گاڈ
03:53ہاں ہاں واقعی میں
03:57یقین ہے تمہیں
03:59یار
04:01چلتا ہوں میں
04:01چلیں پھر ملیں گے سیو
04:03تمہیں بازل
04:08حد ہو گئی
04:08ایسا بھی نہیں ہونا چاہئیے تھا
04:11آرے یار
04:15بند کرو اسے
04:16ارے یہ تم کیا کر رہے ہو
04:18میں پک چکا ہوں
04:19تم لوگوں کی کچھر پچھر سنکے میں پک چکا ہوں
04:22اور اب چپ چاپ میری بات چنو
04:24تم اوپر جا رہی ہو
04:25کیونکہ مجھے سونا ہے
04:26اور اس کے آگے میں مزید کچھ نہیں چننا چاہتا
04:28چپ چاپ دیکھ رہے تھے ہم تو
04:29ہم اتنا انجوئے کر رہے تھے
04:30تم نے سب اسپوائل کر دیا
04:32صرف تم لوگوں کی وجہ سے
04:33میں ہر اورا سے چڑھنے لگا
04:34جب دیکھو پتہ نہیں کونسی دنیا کی اجیب
04:35وہ غریب باتیں کرتی رہتی ہو
04:36چلو چلو جلدی اٹھو میرا ٹائم ہو گیا
04:39اس کا کیا مطلب
04:40مطلب یہ کہ تمہیں یہاں سے اٹھنا ہے
04:41کیونکہ مجھے اس سوفے پر لیٹنا ہے
04:43آئی سمجھ
04:44میں فریش ہونے جا رہا ہوں
04:45اور میرے واپس آنے تک
04:46مجھے تمہاری یہاں شکل نہیں دیکھنی چاہیے
04:51دیکھو
04:52پیرنٹس ہمارے ایک ہی ہیں
04:53لیکن میں اس سے بلکل مختلف ہوں
04:54یہ لڑکا بہت روڑی ہے
04:56اپنے مزاد سے چلتا ہے
04:59اسے کھولو
05:06دیکھو سن
05:07مراد تم سمجھ نہیں رہے ہو
05:08میں بات نہیں پتل رہا
05:09میں نے کچھ پوچھا ہے تم سے
05:10دیکھو مراد جو کہنا ہے وہ کھل کے کہا ہو کچھ سے
05:13ایک سمپل سا سوال کیا ہے تم سے
05:15نور کس بارے میں بات کر رہی ہے
05:17اس کا کیا مطلب ہے کہ تم اسے دور لے جاؤ گی
05:19ٹھیک ہے مراد میں سمجھ رہی ہوں جو تم پوچھ رہے ہو
05:21لیکن ہم سکون سے بات میں اس بارے میں بات کریں گے
05:24کیا مطلب ہے کہ ہم بات میں بات کریں گے ہاں
05:27تم بلا وجہ کیوں بحث کر رہی ہو میرے ساتھ
05:28مراد آرام سے بات کرو
05:30میں کل رات آ جاؤں گے پھر ہم بات کر لیں گے اس بارے میں
05:32نہیں کروں گا میں آرام سے بات
05:33جو پوچھا ہے اس کا جواب چاہیے مجھے
05:35اور اسی وقت چاہیے
05:36میں مزید تم سے بحث نہیں کر سکتی
05:38فون رکھ رہی ہوں
05:39آ رکھ دو
05:49اچھا دیکھو یہ کوسٹیومز یہیں پر ہیں
05:50مجھے ڈرائ کلینر کو دینے ہیں
05:52میں نہیں چاہتے کہ انہیں بھول جاؤں
05:53آہ
05:54میں
05:55میں اب جا رہی ہوں ہاں
05:57اچانک سے تم کام بھاگ رہی ہو
05:58آہ
05:59نہیں تو میں بھاگ تھوڑی رہی ہوں
06:00مجھے تو بہت نیند آ رہی ہے
06:02کم از کم چاہ تو پیلو
06:03آہ
06:03نہیں نہیں
06:04شکریہ مجھے جتنی چاہ پی نہیں تھی
06:05میں پی چکیوں
06:06اب ہم کل ملتے ہیں
06:07اکے
06:07کل ہم پھر ملکے چائے پییں گے
06:08اکے
06:09آہ
06:09یہ کیا کر رہی ہو یار
06:10اوف خود آیا
06:12ایکسکیوز می
06:13نینا بات سنو
06:14ہاں
06:14تم اپنے بھی کوسٹیومز لے آنا
06:15ہم انہیں بھی ڈرائ کلینر کو دے دیں گے
06:17کیا مطلب
06:19شھ
06:19کیا تم بھی پارٹی میں تھی
06:22او او
06:23کیا تم نہیں جانتے ہو
06:24یہ اس رات پرنسز بنی تھی
06:26بلکل آخری مومن پہ
06:27میں نے اس کے لیے سی گرین پرنسز کوسٹیوم لیا تھا
06:30اور میں تمہیں کیا بتاؤں
06:31کہ یہ کتنی خوبصورت لگ رہے تھی
06:41پرنسز
06:43ایسے کیوں کہہ رہے ہو
06:44کیا تمہیں اچھا نہیں لگا
06:46تو تم جانتی تھی
06:48ہے نا
06:54اور اسی لیے
06:57تم نے میری کسی بات کا کوئی جواب نہیں دیا
06:59رائٹ
07:05ایسا ہی ہے نا
07:10ہاں
07:10گود نائٹ
07:11ایک منٹ سنو
07:12میری بات تو سنتی جاؤ
07:13کیا نہیں پتا تھا تمہیں
07:14تم بھی نا
07:15مجھے سمجھ نہیں آ رہا
07:16آخر ہو کیا رہا ہے
07:21سنان
07:23بلوت لاری چچے ویران
07:27باشکا
07:28بیر رسیم
07:30ملیور لار
07:32باشکا بھی اطلا
07:34باشکا بھی زمان دا
07:36راستہ سایدم
07:37دیمیشتیم
07:38یا اوگن سنہ
07:40واس گچتم
07:42کچ مک یک سوز
07:44بکیس
07:45چک کسی لیورسن
07:47سنان
07:48تم مجھے بتا رہے ہو یا نہیں
07:50یا میں مزید انتظار کروں
07:51تمہارے بتانے کا
07:53میں کچھ نہیں بتانے والا
07:54تو انتظار مت کرو
07:56سنان
07:56ہم
07:57جی آپا
07:59کیا تم دونوں کی درمیان
08:01کچھ چل رہا ہے
08:02تم دونوں کی درمیان
08:04اس رات کیا ہوا تھا
08:07اہاں
08:09ہلکی سی مسکراہت آئی ہے
08:10اس کا مطلب ہے
08:11یقیناً کچھ چل رہا ہے
08:12تم دونوں کی درمیان
08:13میں کوئی سمائلنگ کر رہا
08:14جاؤ اور سو جاؤ جا کے
08:15سچ بتاؤ مجھے
08:16تو جھوٹ کیوں کہوں گا میں
08:18بس رہنے دو
08:20جلد پتہ چل جائے گا سب کو
08:22کچھ اندازہ تو ہو ہی گیا ہے مجھے
08:25اوہ گوڑ
08:26میں نے تمہارا گال کھیج
08:27اور تم نے مجھے کچھ نہیں کہا
08:28شرط لگا لو کہ
08:30تم دونوں کی درمیان کچھ ہے
08:31اور یہ میں پتہ لگا کے رہوں گی
08:33مجھے ہیں
09:02موسیقی
09:25موسیقی
Comments