00:00ڈال دی جائے گی اور یہی خوف شاہن بیگم کو اندر سے توڑ دے گا
00:28ایک طرف بیٹی کی جان تو دوسری طرف اس کا مستقبل یہ فیصلہ اس کے لیے ناممکن بنتا جا رہا ہوگا
00:35دوسری جانب برباز بے خبر ہوگا کہ اس کی قسمت پر سب سے بڑا وار ہونے والا ہے
00:40جبکہ بلال پوری یقین دیانی کے ساتھ اپنی سازش کو انجام تک پہنچانے کی تیاری کرے گا
00:46ادردانیہ صاف انکار کر دے گی کہ وہ اس گھر میں واپس نہیں جائے گی جہاں اس کی ساس اور شور کی توہین کی گئی
00:52اور اس کا یہ فیصلہ دونوں خاندانوں کے درمیان نئی جنگ چھیڑ دے گا
00:55حالات تیزی سے حد سے نکلتے جا رہے ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ کیا شاہن بیگم بیٹے کو بچینے کے لیے سب کچھ قربان کر دے گی
01:02یا بلال کی یہ دھمکیاں اس کے خلاف پلٹ جائیں گی
01:04یہ سب کچھ جانے کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ
Comments