00:03ڈسٹراب ہونے سے بچانے کی کوشش کر رہی ہوں تو میں سمجھ میں کیوں نہیں آرہی میری بات یہ میری
00:08زندگی ہے امی
00:09ناظرین اگری قسم کہانی ایک اور سنسنی خیز موڑے اختیار کرے گی جہاں فارا اور بلال وکی کے منصوبے کے
00:15شکار ہونے والے ہیں
00:16کیونکہ وکی اب ان کی ساری دولت لے کر فرار ہونے والا ہے فارا کی ماں بار بار اسے سمجھانے
00:22کی کوشش کرے گی کہ وکی کے ساتھ شادی اس کی زندگی کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے
00:27مگر فارا اپنی زد پر قائم رہے گی اور کہے گی کہ اس نے اپنی زندگی پہلی بار پہلے ہی
00:32وکی کے لیے مختص کر دی ہے
00:34ادھر ارباز اور اس کی ماں جب اس حقیقت سے آگاہ ہوں گے کہ فارا کی شادی قریب ہے تو
00:39ارباز خوشی اور تجسس میں مبترہ ہو جائے گا
00:41اور سونیاں کے پوچھنے پر وہ کہے گا کہ اب فارا اور بلال کے انجام کا وقت آ گیا ہے
00:46اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا فارا وکی کی چلاکیوں کو سمجھ پائے گی
00:50کیا بلال اپنا حق بچا پائے گا اور ارباز کے علم میں چھپا راز کے ساتھ تک سب کچھ بتل
00:56دے گا
00:56یہ سب کچھ جاننے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کر کے بلائکن کو پریس کر دیں
01:00ویڈیو اچھے لگے تو اس کو لائک اور شیئر ضرور کریں
01:02ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں شکریہ