00:00سادیا میرے ایک بات شاد رکھنا
00:02خوشیاں انہی کو ملتی ہیں جو دوسروں کو خوشیاں دینے کا سبب بنتے ہیں
00:07اور جو دوسروں کی خوشیاں چھیندے ہیں
00:09ناظرین اگلی قسم میں کہانی جذباتی تلخی اور چونکہ دینے والے انکشافات کے ساتھ آگے بڑھے گی
00:15میں سادیا کی ماں اس پر ماضی کے گناہوں کا بوجھ ڈالتی رہے گی
00:19اور اسے احساس دلائے گی کہ دوسروں کو دیکھ دینے کا انجام آخر کا انسان کو خود بھگتنا پڑتا ہے
00:26سادیا ٹوٹ کر رہ جائے گی اور پہلی بار خود کو بالکل اکیلہ محسوس کرے گی
00:31اسی دوران ولید کی ماں پورے گھر کو خوشی خوشی یہ خبر سنائے گی
00:35کہ ولید کی بائیک نے اچانک شادی کر لی ہے اور اپنی دولن کو گھر لے آیا ہے
00:40جس سے گھر کا محول بدل جائے گا یہ خبر سادیا کے لیے ایک اور جٹ کا ثابت ہوگی
00:46لیکن اب سوال یہ ہے کہ کیا سادیا اپنے ماضی کی غلطیوں کا سامنا کر پائے گی
00:51یا یہ نئی خوشیاں اس کے زخموں کو اور گہرا کر دیں گی
00:55یہ سب کچھ جاننے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کر کے بیل آئیکن کو پریس کر دیں
00:59ویڈیو اچھی لگے تو اس کو لائک اور شیئر ضرور کریں
01:02آنے والے کیس کے متعلق اپنی قیمتی رائے کا ایزار کمنٹ باکس میں کریں
01:05ملتے ہیں نیکس وڈیو میں شکریہ