00:00ڈانیا
00:30شخص سے فون پر ہنس ہنس کر باتیں کرتی ہے
00:32جبکہ دانیا کو نہ اس کال کا اندازہ ہوگا اور نہ ہی اس الزام کی سنگینی کا
00:38ولید اندر سے خود کو قصور وار سمجھنے کے باوجود
00:42ماں کی باتوں میں آ کر دوبارہ دانیا کے خلاف ہو جائے گا
00:46اور رشتہ ایک بار پھر عد اعتمادی کی لپیٹ میں آ جائے گا
00:50لیکن سوال یہ ہے کہ کیا دانیا سچ ثابت کر پائے گی
00:54یا ولید اپنی ماں کی سازشوں میں آ کر اپنی شادی خود ہی بزباد کر دے گا
00:59یہ سب کچھ جاننے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کر کے
01:02بیل آئیکن کو پریس کر دیں وڈیو کو لائک کریں شکریہ
Comments