00:01ڈیکھو مراد تو مجھے جھنجلاہٹ میں مقتلہ کر رہے ہو
00:04امی آپ کی ساری جھنجلاہٹ خوشی میں تبدیل ہو جائے گی
00:08بس ایک دفعہ مجھے گھار میں
00:09ناظرین اگلی قسم میں کہانی ایک خطرناک موڑ لینے والی ہے
00:13رملہ کی ماں بننے کی خبر جہاں مراد کے لیے بے پناہ خوشی لائے گی
00:17وہیں سادیہ بیگم کے غصے کو اور بے بڑھکا دے گی
00:20دادی بننے کے تصور سے ہی وہ اپنا ہوش کھو بیٹھے گی
00:24اور رملہ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرے گی
00:27جس پر مراد پہلے بار اپنی ماں کے سامنے دیوار بند کر کھڑا ہو جائے گا
00:31گھر کا محل میدان جنگ کا منظر پیش کرے گا
00:34اور سادیہ بیگم کے شہر کو سخت فیصلہ لینے پر مجبور ہونا پڑے گا
00:39کہ آیا وہ بیوی کا ساتھ دیں
00:41یا اپنے بیٹے اور ہونے والے پوتے کی حفاظت کریں
00:44دوسری طرف مراد رملہ کو اس گھر سے محفوظ رکھنے کے لیے
00:48کوئی بڑا قدم اٹھانے کا سوچے گا
00:49اب کیا سادیہ بیگم کی زد ایک نئی تباہی لے آئے گی
00:53کیا مراد اپنی بیوی اور بچے کو اس خطرے سے بچا پائے گا
00:57یا اس گھر کے رشتے ہمیشہ کریے بھی کھر جائیں گے
00:59یہ سب کچھ جانے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کر کے
01:02بیل آئیکن کو پریس کر دیں
01:03ویڈیو کو لائک اور شیئر ضرور کریں
01:05ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں شکریہ
Comments