00:01شکریہ
00:01میری زندگی میں واپس آنے کا شکریہ
00:07تمہیں کھو جانے کے احساس نے
00:09ناظرین اگلی قسم خوشیوں کے اس محول میں ایک نیا ہنگامہ برپا ہونے والا ہے
00:14دانیا کے صحت یاب ہو کر گھر واپس آنے کی ولید کو خوشی بہت زیادہ ہے
00:20اور وہ پہلے سے بہت بڑھ کر اس کا خیار رکھنے لگا ہے
00:24جبکہ دانیا کی ساس بھی سب کو حیران کرتے ہوئے اس کی واپسی کی خوشی میں شاندار ڈینر کا اعتمام
00:30کرے گی
00:31گھر میں پہلی بار محبت اور اپنایت کا سماہ ہوگا
00:34مگر اسی محفل میں ایک ایسا راز کھلنے والا ہے جو سب کچھ بدل دے گا
00:39رملہ تو خموش رہے گی لیکن رشتے والی مراد کو سچ بتا دے گی
00:43کہ اس کی ماں نے اس کی بیوی کے ساتھ کیسا نارواز سلوک کیا تھا
00:47یہ سنتے ہی مراد کے سبر کا پیمانہ لبریز ہو جائے گا
00:51اور وہ پہلی بار اپنی ماں کے سامنے کھڑا ہو کر اسے سوال کرے گا
00:55اب کیا سادیہ بیگم واقعی بدل گئی ہے
00:57یا یہ خوشیوں کے شام ایک نئے طفان کا پیش خیمہ ثابت ہوگی
01:01یہ سب کچھ جانے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کر کے بالا ایکن کو پریس کر دیں
01:05ویڈیو کو لائک اور شیئر در کریں
01:07ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں شکریہ
Comments