Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Hamari Kahani

This is the adaptation of the famous series Shameless. Fiza, struggling to survive in one of the poor neighborhoods of the city is the eldest child of the family. She has looked after her five younger siblings since their mother left them. Her father Fakhri is addicted to alcohol and is wasting his life drinking and making money from easy and deceitful means adding nothing but trouble for the family.

Cast: Hazal Kaya, Burak Deniz, Reha Ozcan, Yagız Can Konyali, Nejat Uygur, Zeynep Selimoglu, Alp Akar, Omer Sevgi, Mehmet Korhan Fırat, Nesrin Cavadzade, Melisa Dongel, Beren Gokyıldız.

Tag:
Production: MY MEDIA
Screenplay: Ebru Kocaoglu - Verda Pars
Directed by: Koray Kerimoglu
Executive Producer: Dizgin Aksoy Sidar

Category

📺
TV
Transcript
00:00ہمیشہ بس شکایت ہی کرتے رہا
00:02میں نے کچھ شکایت نہیں لگائی
00:04چھوٹا کہیں
00:04اللہ پوچھے گا تم سے رحمت
00:12ری سیکل واپس دو مجھے
00:13چوری کرتے ہوئے شرم نہیں آئی
00:15تمہارا بھائی چور ہے چور
00:17میرا بھائی چور نہیں ہے
00:18بس تھوڑ دیر کی ری سیکل لی ہے
00:19وہ اپنا کام کرنے پھر واپس دے دیں گے آپ کی سیکل
00:22چلو بیٹا تم تیار ہو جاؤ
00:24برنہ سکول کے لیے دیر ہو جائے گی تمہیں
00:26تم بھی توپنی سیکل کو تعلیٰ لگا کے رکھا کرو
00:56توپنی سیکل جاء
00:58توپنی شوید
01:10ا م Yeah
01:18نا دا
01:24توپنی
01:26اب میں آپ کو کیا بتاؤں
01:27اس کی شرارتیں دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہیں میس فضا
01:30اس نے کلاس کے ایک لڑکے کو بہت بری طرح مارا
01:33اور اس کی تمام چیزیں بھی چھین لی
01:34اور آج تو اس نے حد ہی کر دی
01:36کیا کیا ہے اس نے اس بار
01:38اس نے ڈیس کو آگ لگا دی سب کے سامنے
01:40کیا
01:40ذرا سوچیں آپ
01:42اگر اسکول کو آگ لگ جاتی تو
01:44اس کا نقصان کون پورا کر سکتا تھا
01:46سوری یہ بلکل بھی ایکسیپٹیبل نہیں ہے
01:49میں خود اس سے بات کروں گی اب
01:50اگلی بار ایسا بلکل بھی نہیں ہوگا
01:52میری بات غور سے سنے آپ
01:53اگر آئندہ اس نے ایسا کیا تو اسکول سے نکال دیں گے ہم
01:55اور میں نے اپنی پوری زندگی میں
01:57اس جیسے شرارتی بچک کبھی نہیں دیکھا میس فضا
01:59آہ جی جی
02:01آئندہ ایسا بلکل بھی نہیں ہوگا
02:03اسے سمجھا دوں گے میں
02:04یہ آپ کے بس کی بات نہیں
02:06آپ کے والدین کہا ہے
02:08جب بھی میں انہیں بلاتا ہوں
02:10تو آپ چلی آتی ہیں وہ کہا ہے
02:12اس کو
02:13صرف وہی لوگ سمجھا سکتے ہیں
02:15سر دراصل میری امی یہاں نہیں ہوتی اور
02:17بابا پورا دن کام میں مصروف ہوتے ہیں
02:19اس لئے دونوں نہیں آسکتے
02:21اگلی بار آپ کو اپنے والد کو ساتھ لانا ہوگا
02:23ورنہ اس کو
02:24دوبارہ ماف نہیں کیا جائے گا
02:27جی جی
02:30مافی چاہتی ہوں آپ سے
02:33اور ایسا نہیں ہوگا دوبارہ آپ بے فکر رہے ہیں
02:36خدا حافظ
02:37خدا حافظ
02:38آبا میں نے کچھ نہیں کیا
02:43چھپ ہو جاؤ
02:43میں تمہیں پڑھانے کے لیے کتنی محنت کر رہی ہوں
02:50اور یہاں تم یہ کر رہے ہو
02:51آخر پروبلم کیا ہے تمہاری
02:53ایسی حرکتیں کیوں کرتے ہو
02:55آج تم نے ڈیسک کو آگ لگا دی
02:57کیا یہی سب کچھ سیکھا ہے تم نے مجھ سے
02:59یا میری ہی تربیت میں کوئی کمی رہ گئی ہو
03:01تو بتاؤ مجھے
03:02تو کیوں کرتے ہو ایسا
03:05میں تمہیں یہ لاسٹ فورننگ دے رہی ہوں
03:12فاروق آئندہ ایسا کچھ بھی نہیں ہونا چاہیے سمجھے
03:14آبا کیا ہوا
03:17تم یہاں کیا کر رہا ہو
03:19تمہاری تو کلاس ہے نا
03:20ہاں بہری کلاس تھی مگر ٹیچر نہیں آئی
03:22تو کینسل ہو
03:23دوبارہ کمپلین آئی ہے
03:25بے زد ہی کرانا ہو
03:26کتنی بار منا کیا ہے کہ اس کے سر پر نہیں مارا کرو
03:29سمجھ نہیں آتا تمہارے کرنے والی حرکت ہیں اس کی
03:30خیر اگر کلاس نہیں ہے تمہاری تو میں تمہارا ویٹ کر لیتی ہوں ساتھ ہی چلتے ہیں
03:37آپ میرا ویٹ مد کریں آپ چلی جائیں
03:39اور وہ کیوں تم کیوں نہیں آسکتے ابھی ہمارے ساتھ
03:41وہ دراصل مجھے اسکول کے بعد دوستوں کے ساتھ اسٹیشنری شاپ جانا ہے
03:45اور اس کے بعد ایک لڑکی کو
03:47ٹوشن پڑھانے
03:48آہ
03:49اوکے
03:49اوکے بائی
03:50بائی
03:51شھت
03:52اور انہیں زیادہ تنگ مت کرنا سمجھے
04:00یہ بتاو ٹیسک چلایا ہے
Comments

Recommended