00:02ुبھلتے ہوئے رنگین پانی میں پشمی نشوالوں اور دھاگے کو بڑی باریکی سے رنگلے میں مشکول یہ ہیں محمد شفی
00:09خان
00:09بھاب سے بھرے اسمہ حول اور مختلف رنگوں کے امتزاز سے دھاگے کو خوبصورت بنانے کا محنت سے بھرا کام
00:16یہ رنگریز گزشتہ چالیس برس سے کر رہا ہے
00:19شریسری نگر کے عیدگاہ کے رہنے والے محمد شفی کا ڈائنگی نوٹ کافی پرانا ہے اور یہ اپنے پرشتنی کام
00:26کو زندہ رکھے ہوئے ہیں
00:28نہ صرف ان کے والد بلکہ ان کے دادا بھی اسی کام سے بابستہ رہے ہیں
00:32کشمیری دستکاری سنت میں ڈائنگ انڈسٹری ایک اہم سپون کے طور مانی جاتی ہے
00:37کیونکہ اسی دھاگے سے رنگ برگ شال، قالین اور تیگر دستکاری مصنوعات تیار کی جاتی ہے
00:43دھاگے یا شال کو رنگدار بنانے کا کام آسان نہیں ہے
00:46اس کے لیے باریک بینی سے رنگوں کا انتخاب کر کے خوبہ خوش شکل میں تیار کیا جاتا ہے
00:52پھر رنگ کو بھلتے ہوئی پانی میں ڈال کر دھاگے کو اتنی دیر تک ڈھویا جاتا ہے
00:57جتنی دیر تک متوبہ رنگ میں نہ ڈھل جائے
01:01محمد شفی کہتے ہیں کہ اس میں چند مخصوص رنگ ہی ہیں
01:04جن کو بہت باریکی اور خاص اعتدال میں ڈال کر
01:07خریدار کی متوبہ پسند یا ڈیمان کے مطابق خوبہ خوب تبدیل کرنا پڑتا ہے
01:38مازی میں اس طرح کے ڈائنگ یونٹس شہری خاص میں کئی حصائے تھے
01:42لیکن آج کی تاریخ میں اس طرح کے تین یا چار یونٹس ہی دیکھنے کو مل رہے ہیں
01:47جن میں سے رنگ ریز محمد شفی کا یہ ڈائنگ یونٹس بھی شامل ہیں
01:51اپنے شال کو ایک خاص رنگ دینے کے لیے آئے
01:53مشتاق متحلو کہتے ہیں کہ
01:55محمد شفی کا شمار کشمیر کے ماہر رنگ ریزوں میں ہوتا ہے
01:59کیونکہ اس کے رنگائی میں کسی بھی طرح کی کوئی قوی نہیں ہوتی ہے
02:04اس کی الگ پہچھان ہے
02:07سب لوگ آتے ہیں ادھر آپ دیکھتے ہیں ادھر کتنا مال ہے
02:10یہ داگے کا بھی دیتا ہے
02:14توسہ کا بھی دیتا ہے پشمینہ کا بھی دیتا ہے
02:16وہ پکلی ہوت اس کو بولتے ہیں
02:18وہ کلر دینا ہے
02:20ہم تو مطلب
02:23تی سٹائللس بارس سے
02:25اسی کے بارس رنگائی کا
02:27کاریکٹ ہوتا ہے
02:28جو در آتا ہے
02:30کسی سے نمونہ آتا ہے
02:32باہر سے آتا ہے
02:33میں یہ کلر چاہے پرٹیکولر وہی دینا ہے
02:35پرانے دور میں اس کام میں دور حاضر کے مقابلے میں
02:38زیادہ مہند ترکار ہوتی تھے
02:39ماضی میں پانی اُبھالنے کے لیے
02:41صرف چولے میں لگڑی
02:42یا تیر کا استعمال کیا جاتا تھا
02:45لیکن آج متبادل کے دور
02:47گیس کا استعمال بھی کیا جاتا ہے
02:49وہیے قدرتی جڑی بوٹو سے
02:51رنگ تبدیل کرنے کی جگہ
02:52کیمیائی ڈائنیلی ہے
02:54محمد شفیق کو اپنی اس کام میں
02:56بہترین کار کردگی کے لیے
02:58حال ہی میں
02:58سٹیٹ آوارڈ سے بھی نوازے گیا ہے
03:00یہ ماہی رنگریز کہتا ہے
03:02کہ یہ اعزاز ملنا میرے لیے باعث فخر ہے
03:05اسے مجھے نہ صرف خوصہ ملے گا
03:07بلکہ اس قدیم رنگائی کے کام کو
03:09آگے لی جانے کی تحریف بھی ملی
03:11روزانہ پچاس بھی سو بھی دو سو بھی
03:15جس کانٹیٹی سے ہو گیا ملب
03:17اگر ایک ایک پیس ہوگا تو کام نکلے گا
03:20کام زیادہ ہوگا تو زیادہ ہی نہیں
03:21حال پر بھی چار تین چار ہیں
03:23کام تو ماشاءاللہ بہت ہیں
03:26کام کی کوئی قمی نہیں
03:27جب آپ کا کام اچھا ہو
03:29کام کی وجہ سے مل گیا ہے
03:32ملب نے یہ سری نگر میں
03:34سب سے اچھا کام کر رہا ہے
03:35دو تین سیمپلز آئے تھے
03:38ان کو حملے پورا کر دیا
03:39برابر کر دیا
03:43پشمنہ شالوں کے رنگائی
03:44کشمیر کی روایتی دستکاری کا ایک اہم جوز ہے
03:47جس میں بنائی کے بعد
03:49شال کو رنگ دیا جاتا ہے
03:51ایسے بھی رنگائی جو نوم بیشہ کی
03:53قدیم روایتی دستکاری ہے
03:56ایٹیو بھارت کے لیے سینر سے
03:58پرویز الدین کی خاص ریپورٹ