Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
ترال، جموں و کشمیر (شبیر بھٹ): بلند پایہ ولی حضرت سید محمد مقبول شاہ بخاری المعروف پیر متو علیہ الرحمہ کا سالانہ عرس دودھ مرگ ترال میں عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ کل رات سے ہی عقیدت مندوں کا تانتا بندھا رہا اور رات بھر وہاں ذکر و اذکار، خطبات المعظمات اور درود و سلام کی محفلیں آراستہ ہوئیں۔ اس موقع پر علمائے کرام نے اولیاء کرام علیہم السلام کے مناقب اور کمالات پر مفصّل روشنی ڈالی۔ رات بھر نزدیکی دیہاتوں سے آئے عقیدت مندوں کی بڑی تعداد شب خوانی میں مصروف رہی۔ آستان عالیہ پر دن بھر خصوصی دعاؤں کا بھی اہتمام کیا گیا۔ دن بھر علاقے میں رونق رہی۔اس دوران مرد، خواتین، بچے اور بوڑھوں نے سبھی نے آستان عالیہ پر حاضر ہو کر اللہ رب العزت سے اپنی مغفرت سمیت دیگر حاجات کے لیے خصوصی دعائیں مانگیں۔ عقیدت مندوں کے لیے مفت لنگر کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس مبارک موقع پر سجادہ نشین مولوی عبداللہ کھاری نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ حضرت پیر متو علیہ الرحمہ کا عرس مبارک حسب روایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ جس دوران عالمی امن و امان اور مسلم امت کی سلامتی کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا۔ جب کہ وادی کے اندر مسلسل خشک سالی سے پیدا شدہ صورتحال پر بھی خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ سجادہ نشین مولوی عبداللہ کھاری نے بتایا کہ رحمتِ باراں کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔ تاہم کئی زائرین نے شکایت کی کہ زیارت گاہ پر باتھ روم نہ ہونے سے زائرین کو مشکلات درپیش ہوئیں۔ اس لیے انتظامیہ کو اس حوالے سے اقدامات کرنے چاہیے۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00I
00:06I
00:10I
00:16I
00:18I
00:22I
00:24I
00:26I
00:28foreign
00:42foreign
00:56
01:25that
01:28I
01:31can
01:32see
01:35this
01:36is
01:37that
01:40that
01:45is
01:46that
01:48foreign
02:17I would like to say this, I would like to say that I would like to take a look at it.
02:22I would like to take a look at it because development is very important.
02:25There is a lot of things like this, I mean, the bathroom is very important.
02:28Or other things like this, I would like to take a look at it.
Comments

Recommended