Skip to playerSkip to main content
The world’s biggest powers are no longer fighting distant wars — they are securing their own backyards.

🇺🇸 The United States and Venezuela
🇨🇳 China’s growing pressure on Taiwan
🇷🇺 Russia’s ongoing war in Ukraine

Are these isolated conflicts — or signs of something bigger?

In this video, we break down:
Subscribe for global affairs explained
💬 Comment below: Is World War 3 inevitable?The world’s biggest powers are no longer fighting distant wars — they are securing their own backyards.

🇺🇸 The United States and Venezuela
🇨🇳 China’s growing pressure on Taiwan
🇷🇺 Russia’s ongoing war in Ukraine

Are these isolated conflicts — or signs of something bigger?

In this video, we break down:
🔹 Why global powers are focusing on regional dominance
🔹 The U.S. strategy in Venezuela and Latin America
🔹 China’s ambitions toward Taiwan
🔹 Russia’s long-term goals in Ukraine
🔹 Are new power blocs forming?
🔹 Is the world moving closer to World War 3?

This is a calm, factual, and analytical discussion — not fear-mongering, but a look at global reality.

📌 Subscribe for global affairs explained
💬 Comment below: Is World War 3 inevitable?
#WorldWar3
#GlobalConflict
#USChinaRussia
#Geopolitics
#WorldPolitics
#BreakingNews
#InternationalRelations
#PowerPolitics
#GlobalAffairs
#USVenezuela
#ChinaTaiwan
#RussiaUkraine
#NewWorldOrder
#WarAnalysis
#TawarePakistan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00World War 3 has been entered into the world
00:303 January 2026
00:54इस दिन का आगास पूरी दुनिया के लिए एक शौकिंग ने उससे हुआ
00:59वो शौकिंग खबर थी कि अमरीका ने वेनिजूला पर हमला कर दिया है
01:04और इस हमले के लिए वो अपने तकरीवन तेर्ड सौ जहाजों का फ्लीट लेकर वेनिजूला में दाखिल होता है
01:12क्राकरस से उनके सदर और उनकी एलिया को उठाया जाता है
01:17और अगली सुबों अमेरिका कोट में पेश कर दिया जाता है
01:21जिनके उपर ये इल्जाम है कि वो अमरीका की बात नहीं मान रहे
01:26क्या वाकिए आपको लगता है कि सिफ अमरीका की बात नहीं मानी गई
01:29which is the result of America's stance
01:35where he says that Venice Villa is in the country
01:40and besides the drugs in the world, which is involved in America's case
01:47is not the case of America's case
01:49that America's case in all the way of which could be possible
01:54so the first number of which is the result of this
01:57that Venice's world has the most important thing in the world
02:06which is now America's eyes
02:08and America's eyes want to see that it's all the transition
02:12and the transition from America's world has been in the world
02:18Venice's world has been here
02:19one thing is that America's resolution is not that America's resolution is not that
02:26But if you don't think about it, in the end of the year of the year of the United States, the United States said that they have peace and they just want to do it.
02:37The United States says that in the world of human rights, it is a huge problem, but the United States doesn't show it.
02:45The third biggest reason is that the United States has a huge amount of money.
02:52اور اس وقت پوری دنیا باشامل تین اور روز
02:56ایسے تمام ذخائر کو اٹین کرنا چاہتے ہیں
03:00جن کے ذریعے وہ بھی تیل کو اپنے پاس رزف کر سکے
03:04سو گویا تیسری جنگ عظیم جس کا آغاز Wag Amor
03:08لوگ یہ کہہ رہے تھے کہ وہ شاید پانیوں پہ ہونے والا ہے
03:11وہ تیل سے نکل کر ایک اور چیز پہ شفٹ ہو گیا ہے
03:15وہ کیا چیز ہے آئیے سمجھتے ہیں
03:17جی تو اب ہم سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ آخر وہ کون سی سب سے بڑی وجہ ہے جس کی وجہ سے امریکہ اس وقت وینیزولا کا کنٹرول حاصل کرنا چاہتا ہے
03:27تو ہماری تمام ریسرچ کے مطابق کے بعد کھل کر سامنے آتی ہے کہ امریکہ چاہتا ہے کہ وینیزولا میں موجود 1.5 ٹریلین ڈالرز کا جو خزانہ موجود ہے
03:40وہ اس تیل کے ساتھ ساتھ امریکہ سے ہاتھ لگ جائے یہ خزانہ ہے وہاں پر موجود وسیع مادنی زخائر کا
03:49ان زخائر میں شامل ہے وہ نایاب پتھر جو اس وقت دنیا کو چلانے کے لیے بہت ضروری سمجھ جا رہے ہیں
03:57خواہ آپ الیکٹر گاڑیاں چلانا چاہتے ہیں اپنی ٹکنالوجیز کی مشینری کو عام کرنا چاہتے ہیں
04:04یا آپ کے ملک میں اے آئی کی انٹیگریشن کے لیے آپ کو دھاتوں کی ضرورت ہے
04:10تو یہ تمام چیزیں جس دنیا کے ملک کے پاس وسیع مقدار میں موجود ہیں وہ ہے بینیزولیلہ
04:17وہی آپ کو یہ بھی بتاتے چلوں کہ پاکستان کا شمار اس وقت دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے
04:24جن کے پاس تیسرے نمبر پر یہ دھاتے زخائر اور قیمتی پتھروں کے پہاڑ ان ایکسپلور موجود ہیں
04:33ساتھ ساتھ ایک اور اہم بات بھی ہے کہ بینیزولیلہ کے پاس سونے کی کچھ کانے بھی ہیں
04:39وہیں پاکستان کے ساتھ بھی تھوڑا تھوڑا کمپیریزن کرتے چلے تو پاکستان کے پاس بھی یہ دھاتے موجود ہیں
04:46اس کے علاوہ امریکہ یہ کہتا ہے کہ بینیزولیلہ کے صدر نکولیس مادروف غیر مقبول صدر ہیں
04:54وہ بزابتہ الیکشن کے ذریعے نہیں آئیں
04:57الیکشن میں دھاندلی کا طریقہ کار اڈاپٹ کیا گیا اور وہاں انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی ہے
05:03گویا امریکہ گزشتہ کئی دہائیوں سے اس بات کے اوپر یقین رکھتا ہے
05:10کہ وہ انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف پوری دنیا میں لڑتا رہے گا
05:15تب ہی آپ کو جب کبھی کسی ملک میں کوئی جھگڑا ہوتا ہوا نظر آتا ہے
05:19تو امریکہ فوراں سے گزتا ہے اور پیس کروا دیا جاتا ہے اور مذاکرات شروع ہو جاتے ہیں
05:26تو یہی یہ بات سمجھنے کے ضرورت ہے کہ کیا اب دوہزار چھبیس کے آغاز کے بعد
05:32امریکہ اپنی سٹیج پہ رہا ہے یا نہیں دوہزار چھبیس کا آغاز ہمیں بازابتہ طور پر یہ بتا رہا ہے
05:39کہ وہ جنگیں جن کا انڈیکیٹر دیا جا رہا تھا
05:42وہ کسی اور ہی طریقے اور کسی اور ہی محاذ پر لڑی جا رہی ہیں
05:46بلکل ورلڈ وار تھری ہم سب کے دروازوں پر دستک دے نہیں چکی
05:52داخل ہو چکی ہے اس سے اندر
05:55اور ہمیں نظر آ رہا ہے امریکہ ہو
05:58ایران کے اوپر پچھلے سال ہونے والی کاروائیاں ہو
06:01یا اس وقت ایران میں جاری احتجاج کے بعد
06:05امریکہ اور اسرائیل کے دھمکیاں ہو
06:07ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ ان تمام دھمکیوں کا لنک ہے
06:11وہی رشیہ بہت اہم ہے
06:13جس نے اس تمام اپریسوڈ کے بعد سب ایک بیان جاری کیا ہے
06:17جس میں انہوں نے کہا ہے
06:18جو کچھ ہوا ہے یہ قابل مضمت ہے
06:21ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا
06:22اور یہ وینیس ویلا کی سلامتی اور خودمختاری کے اگینسٹ ہے
06:27عام طور پر یہ وہ بیان ہوتا ہے
06:29جب کسی جو کسی بھی ملکی دفتر خارجہ کے جانب سے دیا جاتا ہے
06:34اور اس سے آپ کنڈیمنیشن کر کے اپنے صورتحال کو کلیر کرتے ہیں
06:38کہ آپ کس سائٹ پر کھڑے ہیں
06:40وہی چائنہ کا کردار ہمیں یہاں بہت اہم نظر آتا ہے
06:44چین نے بھی کچھ ایسا ہی کیا ہے
06:46چین نے بھی ایک کنڈیمنیشن کی ہے
06:49اور اس سے زیادہ کچھ نہیں بتایا گیا
06:51لیکن تین جنوری سے ایک دن پہلے کچھ ایسا ہوا تھا
06:56جو چین اور وینیس ویلا کے لیے بہت ضروری ہے
06:59لاتن امریکہ میں موجود چین کے ایمبیسٹر نے وہاں کے صدر سے ملاقات کی تھی
07:06اور کچھ معاملات ڈسکس ہوئے
07:09یہ تمام انفارمیشن ابھی تک سوشل میڈیا پر تو بہت ڈیٹیل میں موجود نہیں ہے
07:14کیونکہ یہ ایک انٹرنل میٹنگ تھی
07:16لیکن جو کچھ ہوا اس کا ریزلٹ ہمیں اگلے دن ہی نظر آ جاتا ہے
07:20اب ایسے لگ رہا ہے کہ چائنہ تائیوان کے خلاف کوئی بڑی کاروائی کرنے والا ہے
07:26یہ آپ کو یہ بھی بتاتے چلوں کہ تائیوان اس وقت دنیا کا وہ ملک ہے
07:31جہاں پہ سب سے زیادہ اے آئی ڈریون ٹیکنالوجیز کو ڈرافٹ کیا جا رہا ہے
07:36اور اس کے اوپر کام کیا جا رہا ہے
07:38اب بات کرتے ہیں جناب ایران کی
07:40ایران گزشتہ دس دنوں سے ایک پروٹیسٹ کی لپیٹ میں ہے
07:45جس کی وجہ سے امریکہ کا بہت کلیر سٹانس آیا
07:49جس میں امریکہ نے کہا کہ اگر ایران اپنے لوگوں پر پرتشدد کاروائی کرتا ہے
07:55تو امریکہ اس کا جواب دے گا
07:58وہی
07:59اسرائیل کے ایک اہم بیان کو بھی مس نہ کیجئے گا
08:03اسرائیل نے کہا ہے
08:04کہ وینیزولا میں جو کچھ ہوا ہے وہ ایران کے لیے ایک سبق ہے
08:09کیا آپ کو لگتا ہے کہ ایران کو واقعی وینیزولا پر ہونے والے حملے سے کچھ سیکھنا چاہیے
08:16تو اس کا جواب بہت مختصر سا ہے وہ یہ کہ
08:19بیانیزولا کے پاس موجود جتنی بھی دفاعی ٹیکنالوجیز تھی
08:24وہ تمام وہ دفاعی ٹیکنالوجیز تھی
08:26جو انہوں نے اس 300 کی صورت میں رشا سے حاصل کی تھی
08:31یہ وہی میزائل ڈیفینس سسٹم ہے جو ایران کے پاس بھی موجود ہے
08:35اور ایران نے بھی اپنی یہ تمام ٹیکنالوجیز رشا سے امپورٹ کی ہیں
08:40سو ایسے لگ رہا ہے جیسے رشا کا پروائیٹ کیا ہوا جو ایرڈیفینس سسٹم ہے
08:47وہ فیل ہو گیا ہے یا امریکہ اس کو ناکارہ بنانے میں کامیاب ہو گیا ہے
08:52اگر ایسا ہوتا ہے تو یقینا یہ ایران کے لیے ایک بہت بڑا تھریٹ ہے
08:57وہی ایران کے ساتھ ساتھ یہاں بھارت بھی نہ بھولے
09:01کہ یہی ایرڈیفینس سسٹم بھارت کے پاس بھی ہیں
09:04جس پہ بھارت بہت ناز کرتا ہے
09:06تو کیا ان تمام ایرڈیفینس سسٹم کی کوئی حیثیت رہ جاتی ہے
09:11اگر نہیں تو ہمیں سمجھنا ہوگا کہ کیا جنگیں ہوں گی
09:15یا اسی طرح ایک دوسرے ملکوں کے صدروں کو اغوا کیا جائے گا
09:19اور وزیر آزموں کو اغوا کیا جائے گا اور حکومتیں تبدیل کر دی جائیں گی
09:23اب ہم اس ویڈیو کی کنکلوین کے جانب جا رہے ہیں
09:26اس وقت دنیا میں ایک ریجنلائزیشن بھی ہو رہی ہے
09:29مختلف ممالک جن ممالک کے ساتھ کھڑے ہونا چاہتے ہیں
09:33وہ ان کے ساتھ اکٹھے ہوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں
09:36تو توارے پاکستان کا آپ کے لئے سوال یہ ہے
09:39کہ کیا آپ یہ سمجھتے ہیں
09:40کہ تیسری جنگ عظیم کا آغاز ہو گیا ہے
09:44اور یہ تیسری جنگ عظیم
09:46تیل پر نہیں پانیوں پر نہیں
09:49بلکہ کھیلی جانے والی ہے
09:51دھاتوں کے اوپر
09:52تیسری جنگ عظیم
Comments

Recommended