Skip to playerSkip to main content
A major flood situation is developing in Kot Mithan. Authorities have confirmed that floodwaters are expected to reach the area today. People are strongly advised to stay alert, move to safe locations, and follow official evacuation instructions.

In this update, we cover:

Current flood conditions in nearby regions

Expected arrival time of flood in Kot Mithan

Safety precautions to follow immediately

Updates from local authorities and emergency services

🚨 Important Alert: If you live in low-lying or riverside areas, please prepare and move to higher ground. Keep emergency supplies, important documents, and communication devices with you.

Stay tuned for real-time updates and share this video with your friends, family, and community to keep everyone safe.

#FloodAlert #KotMithan #BreakingNews #StaySafe #Flood2025 #TEPTalks #TalksAboutFuture #PakistaniPodcast #PositivePakistan #PakistanStories #InnovationPakistan #ResilientPakistan #PakistaniVoices #InspiringPakistan #YouthAwareness #SuccessStories #EducationalPodcast #PakistaniEntrepreneurs #CommunityImpact #PakMedia #BalochistanVoices #WomenEmpowerment #ClimateChangePakistan #PakistanDevelopment #YouthEducation #AwarenessMatters #KnowledgeForAll #PakistaniYouth #FutureLeaders #PakistaniStartups #SuccessInPakistan #EntrepreneurStories #PakistaniChangemakers #WomenInPakistan #EmpowerHer #PakistaniWomen #GenderEquality #ClimateChange #Podcast #Pakistan

Category

🗞
News
Transcript
00:00السلام علیکم انجینئر رمیر افضل
00:01ابھی جو مجودہ سلابی صورتحال ہے
00:04اس کے اوپر میں آپ کو آگاہی دیتا چلوں
00:06جو ہمارے دریائے چناب کے اوپر والے سٹیشن تھے
00:10جن میں مرالا خان کی قادراباد اور چنیوٹ بریج تک
00:14ہماری سلابی صورتحال ابھی نارمل ہے
00:16کوئی تیز بہاؤ وہاں پہ نہیں ہے
00:19ڈسچارج نارمل فلو میں آگیا ہے دریائے
00:22اس کے علاوہ اگر ہم بات کریں تریمو کی اور پنجنت کی
00:25تو تریمو سے بھی سلابی ریلہ جو ہے وہ پنجنت کی طرف ہے
00:29اس سے یہ جو ملتان جھانگ اور اس کے ملحقہ علاقے ہیں
00:33ان کے اندر کچھ سلابی صورتحال ابھی برقرار رہے گی
00:35پنجنت کے اوپر جو پانچ لاکھ اسی ہزار کیوسی کا ریلہ ہے
00:39یہ ابھی مجودہ بات کی جائے ابھی کی تو یہاں پہ یہ افیکٹ کر رہا ہے
00:44اس سے جو جلالپور سیال کا ایریا ہے جو اچھ شریف کا علاقہ ہے
00:51جو اس کے علاوہ آپ کے راجنپور کے جو علاقے ہیں
00:55جو مظفرگڑ کے علاقے ہیں وہ ابھی ان انڈیٹ ہیں وہ افیکٹ میں ہیں
00:59اس کے علاوہ اگر ہم راوی کی آپ کو کوکلی اپ ڈیٹ دیتے جائیں
01:03تو جو دریائے راوی پہ جشر اور شادرہ کا مقام ہے
01:06یہ بالکل اب نارمل فلوز میں چلے گئے ہیں
01:09اس کے علاوہ ہیڈ بلوکی کے اوپر اور صدنائی ہیڈ ورک کے اوپر
01:13اس ٹائم فلوز میڈیم اور ہائی اویلیبل ہیں
01:17تقریباً 98000 یا ایک لاکھ کا جو ریلہ ہے
01:21وہ صدنائی جو عبدالحکیم کا مقام ہے وہاں پہ اویلیبل ہے
01:26اس کے علاوہ گنڈا سنگھ والا کی اوپر بھی جو انڈین ڈیم ہے
01:31پانگ اور بھاکرا اس سے جو سلابی پانی چھوڑا جا رہا تھا
01:35وہ بھی اب کم ہوا ہے تو گنڈا سنگھ والا پہ بھی آج ہم نے نوٹ کیا ہے
01:39کہ جو کل 320000 کیوسی کا فلو تھا وہ اب تقریباً دو لاکھ پہ آ گیا ہے
01:45تو اس کا مطلب ہے کہ جو اس کے نیچے سلمان کی ہیڈ ورک ہیں اور جو اسلام ہیڈ ورک ہیں
01:51ان کے اوپر بھی جو دباؤ ہے سلاب کا وہ تھوڑا کم آنے والے دنوں پہ ہوگا
01:56ایک لاکھ بیس ہزار کا جو سلابی ریلہ ہے یہ ستلیج کے اندر ہے
01:59تقریباً ایک لاکھ کا جو سلابی ریلہ ہے یہ دریائے راوی میں آخری اسٹیشن جو سیدنائی ہے اس کے اوپر ہے
02:06چناب والا جو سلابی ریلہ یہ پنجنہ سے ہوتا ہوا
02:09اب کنفلیونس پوائنٹ ہے جو پنجنہ دریور ہے دریائے سندھ کے پانی کے ساتھ مل رہا ہے
02:15اور کوٹ مٹھن کے پاس جو بریج ہے اس کے اوپر اب یہ سلابی ریلہ ہے یہ پہنچ چکا ہے
02:23اور یہ ابھی کل تک اپنی پیک پکڑے گا گڑو بہراج کے اوپر
02:28تو تقریباً ساڑھے چھے سے سات لاکھ کیوسک کا جو سلابی ریلہ ہے وہ کل رات تک گڑو کے اوپر ہوگا گڑو سے گزرے گا
02:37اور گڑو سے جو ڈاؤن سٹریم علاقے ہیں سکھر بریج تک جاتے ہوئے یہ تقریباً دو دن لے گا
02:43سکھر بریج سے یہ پھر کوٹری بریج تک جاتے ہوئے چھے سے سات دن لے گا
02:47تو آج اگر ہم بات کریں تو اس کا مطلب ہے یہ اگلے سات سے آٹھ دن سلابی ریلے جو ہیں وہ اب سندھ کے علاقوں کو افیکٹ کریں گے
02:55اور یہ کوٹری بریج تک جائیں گے
02:57Thank you
Comments

Recommended