Skip to playerSkip to main content
Is Punjab dominating Balochistan? Or is this a political narrative shaped by perception and history? Following the Chief Minister of Punjab’s recent visit to Balochistan, this discussion takes a closer look at the facts behind the long-debated question of interprovincial imbalance. From development initiatives to political concerns, we analyze whether the relationship between Punjab and Balochistan is based on domination, neglect, or cooperation. Watch till the end and share your opinion respectfully in the comments. #punjab #balochistan #cmpunjab #cmpunjabmaryamnawaz #pakistanpolitics #InterprovincialRelations #pakistannews #politicalanalysis #nationalunitygovernment #breakingnews #pakistannews #SophiaSiddiqui #tawarepakistan #TEPTalks #TalksAboutFuture #PakistaniPodcast #PositivePakistan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00There is a lot of development that has been happening and has been working on this day.
00:05You can see that we are talking about Punjabi and Balochistan that are related to a concept.
00:14One thing is that Balochistan has been attacked by Punjab, when it comes to Punjab,
00:21then Punjab has been connected to Punjab.
00:47in the context with the Balochistan that what exactly happening in
00:54Balochistan and how the Punjab should behave.
01:24شرپرسند ناصر ہیں وہ کیسے معصوم جانوں کو قربان کر رہے ہیں پاکستان
01:29کے لیے مرنے والا یا پاکستان کے لیے جان دینے والا ہر شخص پورے
01:34پاکستان کے لیے اتنا ہی قیمتی ہے جتنا Balochistan کے لیے ہے لیکن
01:38ایک ہوا ہے جو شاید کئی دہائیوں سے بنائی گئی ہے یہ پورا ناریٹیو
01:44ہے which is against پنجاب کے عام بندے کے ذماغ میں یہ نفرت پیدا کی
01:51جا سکے کہ پنجابیز doesn't like Baloch people اور پشتون people on the
01:57other side ہم سب دیکھتے ہیں کہ پاکستان میں Baloch عوام کو سپورٹ کرنے
02:03کے لیے ساری کی ساری پاکستانی عوام کری ہوتی ہے اس کی مثال میں
02:07نے آپ کو گزشتہ بھی اپنی ایک ویڈیو میں دی تھی کہ it is not just
02:11about Balochistan it is all about پاکستان پاکستان کا ہر کونہ پاکستان
02:18کا ہر کونہ ایک دھاگے سے بندہ ہوا ہے اور اس دھاگے کی جو
02:22strings ہیں وہ ہم سب کے دلوں کے ساتھ attach ہیں آپ سمجھیں اس attachment
02:28کو کم کرنا ختم کرنا بہت ہی مشکل ہے دشمن اس بات کو نہیں سمجھ
02:34پا رہا دشمن سمجھتا ہے کہ یہ بہت آسان ہے کہ ہم Baloch لوگوں کے
02:38دلوں میں پنجاب سے نفرت ڈال دیں گے یا پنجابیوں کو پشتونز یا
02:43Baloch کے خلاف کھڑا کر دیا جائے گا ایک مسلسل narrative ہے جو society
02:48میں ہم پنجابی site پہ بھی بنتا ہوا دیکھ رہے ہیں that جن کو ہم
02:57invisions جو کرنے والے لوگ تھے جو حلق گلہ مچاتے تھے جو تباہی
03:03مچاتے تھے افغانستان کے site سے آتے تھے اور پورے پاکستان مچا جاتے
03:08تھے ہم نے کیسے ان کو اپنا hero تصور کر لیا ایسی باتیں بھی بہت سارے
03:13بڑھے لکھی جاہل عوام جو ہے نا اس میں ہم نے circulate ہوتے ہوئے
03:18دیکھی آپ تاریخ کا دھارہ نہیں مور سکتے بلوچ بہادر قوم ہے پشتون
03:25بہادر قوم ہے اور ان کی ہی بہادری کی وجہ سے آج ہم یہاں موجود ہیں
03:29on the other side اگر کسی کو لگتا ہے کہ پنجابی بہادر نہیں ہے تو وہ بھی
03:33خلط ہے پنجاب کی بہادری کی بھی مثال نہیں ملتی کہ کس طرح سے
03:38پنجاب سکھوں کا اور مسلسل جو وہاں پر صدیوں پرانے حملے ہوا
03:44کرتے تھے جب پاکستان وہ مورز وجود میں بھی نہیں آیا تھا وہ ان
03:48ساری چیزوں کو لے کر چاہ رہے تھے now we should have to understand
03:52کہ ان تمام باتوں کا لنک چیف منسٹر کے دورے سے کیسے ہے چیف منسٹر
03:58پنجاب بلوچستان جاتی ہیں وہاں وہ شہدہ کے گھروں میں جاتی ہیں وہاں وہ
04:04عام لوگوں سے ملتی ہیں وہاں وہ ہر جملے میں یہ بات کہتی ہے کہ this is
04:09about پاکستان ان سے جب وہ fc headquarters پہنچتی ہیں اور ان سے کہا
04:14جاتا ہے کہ fc کی grooming کے لیے fc کی training کے لیے ہمیں جب وہ fc
04:22headquarters کے دورے پہ جاتی ہیں بلوچستان میں تو وہاں انہیں بتایا
04:25جاتا ہے کہ fc کی training fc کی جو کام ہے اس کے لیے ان کو ایک خطیر
04:32رقم درپیش ہے جس سے وہ fc کی grooming کر سکے ان کی training کر سکے ان کی
04:37capacity building کر سکے اور ان میں ان کو زیادہ بہتر طریقے سے فال
04:42طریقے سے بلوچستان میں deploy کیا جا سکے تاکہ تو وزیرعالہ
04:47پنجاب announce کرتی ہیں کہ ہم fc کے ساتھ ہر قدم پہ کھڑے ہونے کے
04:53لیے تیار ہیں fc کی مشکلات کو ہم سمجھتے ہیں ہم fc کو پنجاب میں
04:58لا کے training دینے کے لیے تیار ہیں اس سے بھی بڑھ کے وہ یہ کہتی ہیں
05:02کہ آپ کو جو رقم چاہیے وہ پنجاب پی کرے گا تو ان سے یہ کہا گیا تھا
05:07کہ اگر آپ ہمیں 10 عرب روپے required ہیں capacity building کے لیے اگر
05:13ان میں سے کچھ رقم بھی پنجاب دے دے تو fc کی بہت help ہو جائے گی
05:16the kindness of پنجاب دیکھئے آپ کہ پنجاب سے پنجاب کے taxpayer کی
05:23اکٹھی کی گئی رقم کو وزیرعالہ پنجاب نے ایک دفعہ بھی نہیں سوچا
05:29کہ یہ بلوچستان میں invest نہیں کرنے چاہیے انہوں نے وہ ساری
05:32کہ ساری رقم انہوں نے کہا کہ اوکے آپ کو 10 عرب روپے کی requirement
05:37ہے یہ سارا کا سارا 10 عرب روپے گورنمنٹ آف پنجاب گورنمنٹ
05:43آف بلوچستان کو دیتی ہے تاکہ ان کی capacity building کی جا سکے
05:48so this is the real face of Punjab for the بلوچ people to protect the بلوچ
05:55people لیکن اس کے باوجود ہم مسلسل دیکھ رہے ہیں کہ ایک narrative ہے
06:00society میں جو create کرنے کی کوشش کی جاری ہے سمجھانا جا رہا ہے
06:04بتایا جا رہا ہے بار بار کہ that is the wrong path
06:08پنجاب آپ کے ساتھ نہیں کھڑا ہو سکتا جنا پنجاب کو آپ NFC
06:13award سے لے کر آپ پنجاب کو بلوچستان کے طلبہ و طالبات کی
06:19تعلیم تک دیکھ لیجئے وہ ہر جگہ کھڑا ہوا ہے اور پھر وہ جو
06:24ایک دشمن کا narrative بیچا جا رہا ہے نا دشمن کی پروکسیس جو
06:31activate کرنا چاہ رہی ہیں وہ ہمیں کھلے عام نظر آتا ہے کہ وہی
06:34بچے جو پنجاب کی institute میں پڑھتے ہیں وہ قائدیازم
06:38university میں پڑھتے ہیں وہ پنجاب university میں پڑھتے ہیں وہ
06:41سیال کوٹ میں universities میں پڑھ رہے ہیں وہ ہر اس university
06:44میں جہاں بلوچ طلبہ و طالبات پڑھ رہے ہیں ان کو پنجاب سے
06:49نفرت سکھائی جا رہی ہے مجھے ایسے لگتا ہے کہ ہمیں ان
06:52نفرتوں کو محبتوں میں بدلنے کا وقت شروع ہوا جاتا ہے اور
06:58توارے پاکستان کا مقصد قطن یہ نہیں ہے کہ ہم آپ کا
07:01narrative change کرنا چاہتے ہیں مگر ہم صرف آپ کو وہ حقائق
07:04بتانا چاہتے ہیں جس کے ذریعہ آپ خود سمجھ سکیں اور سوچ
07:08سکیں کہ بلوچستان کا future کیا ہے پاکستان کا future کیا ہے اور
07:13بلوچستان کی عوام کو اپنی direction کو choose کرنے کے لیے
07:17کون سا راستہ افتیار کرنے کی ضرورت ہے آج کے لیے
07:21توارے پاکستان سے اتنا ہی انشاءاللہ کل دوبارہ ایک
07:24ویڈیو کے ساتھ ملیں گے تب تک اپنا خیال رکھئے گا
Comments

Recommended