Skip to playerSkip to main content
2 Rabi ul Awal marks the birth of the Prophet Muhammad ﷺ, a day of love, guidance, and reflection for Muslims worldwide. It is a time to strengthen our faith, spread peace, and live by the teachings of mercy and kindness.

In this video, we share:

The significance of 12 Rabi ul Awal

Lessons from the life of Prophet Muhammad ﷺ

How Muslims around the world celebrate Eid Milad-un-Nabi

A message of unity, love, and peace for all humanity

May this day bring light, blessings, and harmony to our lives.

#12RabiulAwal #EidMiladunNabi #Islam #Peace #Blessings #TawarePakistan #TEPTalks #TalksAboutFuture #PakistaniPodcast #PositivePakistan #PakistanStories #InnovationPakistan #ResilientPakistan #PakistaniVoices #InspiringPakistan #YouthAwareness #SuccessStories #EducationalPodcast #PakistaniEntrepreneurs #CommunityImpact #PakMedia #BalochistanVoices #WomenEmpowerment #ClimateChangePakistan #PakistanDevelopment #YouthEducation #AwarenessMatters #KnowledgeForAll #PakistaniYouth #FutureLeaders #PakistaniStartups #SuccessInPakistan #EntrepreneurStories #PakistaniChangemakers #WomenInPakistan #EmpowerHer #PakistaniWomen #GenderEquality #ClimateChange #Podcast #Pakistan

Category

🗞
News
Transcript
00:0012 ربی الاول 1446 کا چاند نظر آیا تو اس کا مطلب یہ تھا کہ اب 1500 سال مکمل ہو گئے ہیں
00:09اس ذات بابرکت کی اس دنیا میں آنے کے جن کی وجہ سے آج بھی کائنات سجی پڑی ہے
00:16محمد صلی اللہ علیہ وسلم نہ صرف ایک خوبصورت نام ہے بلکہ اب بھی یہ بات کہی جا رہی ہے
00:25کہ اس وقت دنیا کا سب سے مشہور اور سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام محمد ہے
00:32اور یہ بات مجھے لے جاتی ہے اس شیر تک جہاں شاعر کہتا ہے
00:38میرے قلب کو بھی نصیب ہو تیری ذات سے وہی نسبتیں وہ جو عظمتیں تھیں عویس کی وہ جو رابطیں تھیں بلال کے
00:50سال دوہزار پچیس کا سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام محمد ہے
00:56یعنی کہ وہ رحمتیں وہ برکتیں اور وہ نسبتیں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کے ساتھ جڑی تھی
01:03آج بھی اپنے عروج پر ہیں
01:06اسی طرح کائنات کو سمحالے ہوئے اور سجائے ہوئے ہیں
01:11اب ہم سب کا فرض ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات
01:16آپ کی فرہام کردہ معلومات اور آپ کے نام سے جڑی نسبتیں
01:22اور آپ کے دیئے گئی تعلیمات پر عمل کریں
01:25تاکہ اس دنیا کو مزید بہتر جگہ بنا سکیں
01:28اور یاد رکھیے گا کہ آج بھی کائنات کی ایک ہی شخصیت ہے
01:32جو سب سے زیادہ انفلوینسر ہے
01:35جس پر تحقیقات کی جا رہی ہیں
01:37جس پر مقالے لکھے جا رہے ہیں
01:39جس کی بنائی ہوئی تعلیمات کے اوپر
01:42یہ دیکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے
01:45کہ آخر پندرہ سو سال پہلے
01:47ایک شخص نے کیسے اس قلاصے کے ساتھ
01:51اس کائنات کے تمام علم کو مکمل کر دیا ہے
01:54نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات
01:57ہم سب کے لیے ایک ایسا نمونہ ہے
01:59جس کے اوپر چل کر
02:01اس پر عمل کر کے
02:02ہم اس کائنات میں بہتری لاسکتے ہیں
02:05اپنی زندگیوں میں بہتری لاسکتے ہیں
02:07تو آئیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے
02:11پندرہ سو سال مکمل ہونے کے ساتھ ساتھ
02:13ہم بھی اس بات کا آیادہ کریں
02:16کہ ہم مسلمان
02:17ایک دوسرے کے ساتھ جڑے رہیں گے
02:19ہم ان تعلیمات پر عمل کریں گے
02:22جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:24ہم تک پہنچائے ہیں
02:26اور ہم کوشش کریں گے
02:28کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے
02:30بیان کردہ
02:32احادیث
02:33روایات
02:34اور قرآنی تعلیمات پر
02:36اس طرح سے عمل کریں
02:37جس طرح اس کا حق ہے
02:38توار پاکستان کی جانب سے
02:40تمام امت مسلمہ کو
02:42رحمت العالمین
02:44صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کا دن مبارک
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

1:45