00:00Assalamualaikum Ingeenior Umair Avzal
00:01Salaabhaki جو موجودہ صورتحال
00:04ہے اور اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران
00:05یقین علاقوں کو متاثر کر سکتا ہے
00:07اس کے اوپر ابھی آپ کو اگاہی فرام کرتے ہیں
00:10جو ساؤت پنجاب
00:12کے ڈیفرنٹ عزلات ہیں جن میں
00:13بہاولپور ملتان اور
00:16مزفرگڑ کے علاقے تھے
00:17ان میں سے اب سلابی سطح
00:20جو ہے وہ تھوڑی کم ہو رہی ہے
00:21اور جو سلابی ریلہ پنجنت
00:23کے اوپر تھا وہ اب
00:25آلموسٹ گدو بیراج کے اوپر پہنچ چکا ہے
00:28چھے لاکھ کیو سکس زائد کا
00:29ریلہ اس ٹائم گدو بیراج میں سے
00:31گزر رہا ہے اور آگے
00:33دس سے بارہ گھنٹے
00:35ابھی مزید اور اس کے اندر
00:37اضافہ متوقع ہے اس کے بعد
00:39یہ دو سے تین دن لے گا جب یہ
00:41شکارپور
00:44اور گھوٹکی اور کشمور
00:45ان علاقوں سے ہوتا ہوا سکھر بیراج پہ جائے گا
00:47سکھر بیراج پہ بھی ہم
00:49ہائی لیول کا فلڈ ایکسپیکٹ کر رہے ہیں
00:51اس ٹائم اگر ہم گدو بیراج کی بات کریں
00:54تو یہ ویری ہائی فلڈ
00:56کے اوپر جانے کی
00:57پرابابیلٹی رکھتا ہے اور اس کے بعد
01:00یہ نیچے جب آئے گا مختلف
01:01علاقوں کے اندر اننڈیشن ہوگی
01:03تو یہ سکھر بیراج
01:06کے اوپر ہائی لیول کا فلڈ ہوگا
01:08آلموسٹ چھے لاکھ
01:10کیوسک کا فلڈ سکھر بیراج کے اوپر
01:12ایکسپیکٹڈ ہے اس کے بعد یہ
01:13سکھر سے نیچے جو سینٹرل
01:16سندھ کے علاقے ہیں اور جو
01:18لور سندھ کے علاقے ہیں کوٹری
01:20بیراج تک یہ آلموسٹ آٹھ سے دس
01:22دن لے گا اور اس کے
01:24بعد یہ پھر بہرہ عرب کے اندر
01:25شامل ہو جائے گا اس کے ساتھ
01:27ساتھ ایک مغربی ہواوں کا
01:30سلسلہ ملک میں داخل ہو رہا ہے
01:31جو آج رات سے دو دن تک
01:33مزید بارشیں کرے گا ان بارشوں
01:36سے جو ہمارے پوٹو ہار ریجن
01:38ہے جو ہمارا نورت
01:40ایسٹرن پنجاب کے کچھ ازلا ہیں
01:41اور جو ہمارے سینٹرل کے پی کے اور
01:43ازاد کشمیر کے کچھ ایریاز ہیں
01:45وہاں پہ لائٹ ٹو موڈریٹ رین فالز
01:47ہوں گی اور کچھ جی بی کے
01:49علاقوں کے اندر بھی لائٹ سے موڈریٹ رین فالز
01:51اس سسٹم کی ویسے ہوں گی
01:53اس ویڈیو کو آپ جلدی سے ان لوگوں کے ساتھ شیئر
01:55کریں جو آپ کو لگتا ہے کہ اگلے
01:57دو سے چار دن کے اندر ان متاثرہ
02:00علاقوں میں رہ رہے ہیں اور وہ ایفیکٹ
02:01ہو سکتے ہیں
Comments