00:00کوئی نظر ہو
00:02یہ تلقیم ہے
00:03تم یہ بتانے کیلئے کہ
00:04میری زندگی کا اصلی تلقیم ہے
00:06ربنا بنا کی
00:08ناظرین اگلی قسمے
00:11ایک ایسی کہانی جو
00:12نفرت سے محبت تک کا سفر دکھاتی ہے
00:15جہاں دل کے فیصلے
00:16رشتوں کی دیواروں کو گرا
00:18دیتے ہیں اور قسمت سب کو
00:20ایک ایسے موڑ پر لا کھڑا کرتی ہے
00:22جس کا کسی نے تصور بھی نہیں کیا تھا
00:25اس میں دکھایا گیا ہے
00:26کہ مدیعہ جو کبھی مشکان
00:28اور اس کے خاندان کا نام سننا بھی برداشت نہیں کرتی تھی
00:31ہر بات پر تلخی اور غرور سے پیش آتی تھی
00:34اور یہ سمجھتی تھی کہ وہ اس گھر میں کبھی خوش نہیں رہ سکتی
00:37اب مسکان کے باعث سے محبت ہونے کے بعد بالکل بدل چکی ہے
00:41اس کے لہجے کی سختی نرمی میں بدل جاتی ہے
00:44آنکھوں میں نفرت کی جگہ احساس اور چاہت نظر آنے لگتی ہے
00:48مدیہ خود بھی حیران ہوتی ہے کہ کس خاندان سے وہ نفرت کرتی تھی
00:53آج اسی خاندان کا ایک فرد اس زندگی کا سب سے اہمیسہ بن چکا ہے
00:58جب سب گھر والے مل کر پکنک پر جاتے ہیں
01:01تو یہ سفر صرف تفریح تک محدود نہیں رہتا
01:04بلکہ دلوں کے فاصلے بھی سمٹنے لگتے ہیں
01:06قدرتی مناظر، ہنسی مزاک اور تناؤں کے چند لمحے
01:10مدیہ اور مسکان کے بھائی کو ایک دوسرے کے اور قریب لے آتے ہیں
01:14وہ ایک دوسرے سے اپنے دل کے راز بانڈتے ہیں
01:17ماضی کی غلط فہمیوں پر بات کرتے ہیں
01:20اور مستقبل کی خواب دیکھنے لگتے ہیں
01:23یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب دونوں شادی کرنے کا پختہ فیصلہ کر لیتے ہیں
01:28دوسری طرح رضا بھی غیر معمولی طور پر خوش نظر آتا ہے
01:31کیونکہ وہ پہلے یہ چاہتا تھا
01:34کہ اس کے ساتھ محبت کے ساتھ گھر میں لائے
01:36اب حالات کچھ ایسے مزید بن چکے ہیں
01:39کہ مدیہ اور مسکان دونوں کو شادیاں ایک ساتھ ہونے والی ہیں
01:44گھر میں خوشیوں کی تیاری شروع ہو جاتی ہے
01:47ڈول کی تھا باتوں کا شور اور آنے والے کل کے سنیری خواب
01:52ہر طرف بکھر جاتے ہیں
01:53لیکن ان خوشیوں کے پیچھے کچھ خاموش نظریں کچھ ان کہے
01:57خدشات اور کچھ ایسے راز بھی ہیں
01:59جو ابھی سامنے آنا باقی ہیں
02:02لیکن سوال یہ ہے
02:03کیا یہ شادیاں واقعی سب کے لیے خوشی لے کر آئیں گی
02:07یا ماضی کے سائے ایک بار پھر ان رشتوں کا امتحان لینے والے ہیں
02:12یہ سب کچھ جاننے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کر کے بیل آئیکن کو پریس کر دیں
02:17ویڈیو اچھی لگے تو اس کو لائک اور شیئر ضرور کریں
02:19ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں شکریہ
02:21اللہ حافظ
Comments