00:00ڈالی موسکانی ساں مت کرو میں مر جاؤں
00:06تو مر جاؤں
00:07تم کہہ رہی ہو کہ میں پریشان ہوں
00:11آنے والی قسم رضا کی محبت جنون کی حدوں کو چھوٹی نظر آئے گی
00:15ایک طرف وہ موسکان کے لیے پاگل ہوا جا رہا ہے
00:18تو دوسری طرف موسکان صاف لفظوں میں یہ فیصلہ کر چکی ہے
00:22کہ نہ وہ رضا سے بت کرنا چاہتی ہے اور نہ ہی اس سے شادی
00:25موسکان پہلے خود رضا کو بتاتی ہے
00:27کہ اس کی شادی کا فیصلہ اس کے گھر بالے کریں گے
00:29لیکن اصل دچکہ اس وقت لگتا ہے
00:32جب رضا اپنے ماں باپ کو رشتہ لے کر موسکان کے گھر بیجتا ہے
00:35اور موسکان سب قسم نے دو ٹوک انکار کر دیتی ہے
00:38یہ انکار مدیہ کے غرور کو اور بڑھکا دیتا ہے
00:42اور جو پہلے ہی موسکان کے پیچھے پڑی ہوئی ہے
00:45سنبل کے ساتھ مل کر مدیہ اب نئی سازشیں تیار کر رہی ہے
00:49تاکہ موسکان کی زندگی تباہ و برباد کر دی جائے
00:52محبت انا اور انتقام کی اس جنگ میں
00:54اب حالات مزید سنگین ہونے والے ہیں
00:56لیکن سوار یہ ہے
00:57کیا موسکان اپنے فیصلے پر قیم رہ گی
01:00یا مدیہ اور سنبل کی سازشیں اس کی زندگی کا رخ بدل دیں گی
01:05یہ سب کچھ جانے کے لیے
01:06ہمارے چینل کو سبسکرائب کر کے بھائی ایکن کو پریس کر دیں
01:08ویڈیو کو لائک اور شیئر ضرور کریں
01:10شکریہ
01:10اللہ حافظ
Comments