#27thconstitutionalamendment #PMShehbazSharif #SohailWarraich #shahmehmoodqureshi #fawadchaudhry #asadumar #kotlakhpatjail #PTI #YasminRashid #nawazsharif#imrankhan #pti #sohailafridi #aleemakhan #adialajail #ptiprotest #pmshehbazsharif #fieldmarshalasimmunir #thereporters #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/watch?v=EVzN1fLgaBY&list=PLS19FEYA85DhgCuOL5I0fVBfYA_NjjMaV
My Favorite Field Marshal He is a Great Fighter, Says President Donald Trump
Biggest News of 2025: What PTI Lost This Year
27th Constitutional Amendment Changes Pakistan’s Constitution Structure
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/watch?v=EVzN1fLgaBY&list=PLS19FEYA85DhgCuOL5I0fVBfYA_NjjMaV
My Favorite Field Marshal He is a Great Fighter, Says President Donald Trump
Biggest News of 2025: What PTI Lost This Year
27th Constitutional Amendment Changes Pakistan’s Constitution Structure
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
05:20from fighting we're dealing with india we're dealing with pakistan and we were able to stop
05:24potentially a nuclear war eight months i ended eight wars pakistan and india it's one of eight
05:31wars that my administration has ended in just eight months think of it we stopped a potential
05:36nuclear war between pakistan and india آج تک جو ہے prime smoothie یہ اس بات سے
05:42انکاری ہے کہ ہم نے جا کے request کی امریکہ کے امریکہ کے صدر کی یہ
05:47جنگ بند کروائیں لیکن وہ کہہ رہے ہیں کہ ہمارے پاس آئے تھے اور ہم نے
05:50یہ جنگ بند کروائی آپ کو یاد ہوگا مشہور زمانہ اس کی تحریر بھی
05:54twitter کے اوپر x کے اوپر اس کے بعد جو تیارے مار گروائے انڈیا خموش
05:59تھا prime minister moody جو ہے اس کی تو زبان بندی ہوگی لیکن اس کے
06:04اوپر president trump نے ایک بار نہیں بار بار گنوائے تیارے اور کبھی
06:08پانچ گنوائے کبھی جے گنوائے کبھی سات گنوائے اب لیٹس اطلاعات
06:13کے مطابق وہ تیارے آٹ ہو گئے ہیں
06:14if you look at india and pakistan they were going at it seven brand new beautiful
06:21planes were shut down and they were going at it two big nuclear powers eight planes seven
06:26planes were shot down and they was really badly wounded but eight planes were shot down
06:33and i said this is war and they were going at it and they're two nuclear nations and so
06:37i know them all and i'm reading that seven planes were shot down you know eight planes
06:42were shot down that war was starting to rage
06:44اس کے بعد پھر ہمارے field marshal کی جو تعریف کی گئی وہ بھی آپ کے
06:49سامنے رکھتے ہیں
06:50i was honored to meet him today the prime minister of pakistan is a great guy in the
06:55field marshal they have a field marshal you know why he's a field marshal he's a great
06:58fighter he really is he's a great guy too love pakistan this man was extremely influential
07:03in stopping it from the pakistan south prime minister sharif of pakistan and also i have
07:09to say my favorite field marshal from pakistan and pakistan high respected general he's a field
07:16marshal
07:16حسن صاحب مازلت ذرا یہ لمبا ہو گیا میں ایموشنل تھا مذہب دل کا رہا ہے اور
07:21زیادہ اس موضوع کے اوپر بات کی جائے کیونکہ یہ اتنی بڑی جیت تھی اس جیت نے
07:25پاکستان کو اہمیت دی پاکستان الحمدللہ پہلے بھی دنیا کے نقشے کے اوپر
07:29موجود تھا لیکن پاکستان کا جو status بڑھا پاکستان کی اہمیت خطے کے اندر دنیا کے
07:34پر بڑھ گئی یہ واقعہ دوزار پچیس ہمیشہ یادگا رہے گا دیکھیں جی الحمدللہ
07:39اپنے ایک گمن تھا نا غرور کے اندر تھا انڈیا انڈیا کا دنیا کا سب سے
07:43بڑا جو اسلے کا باہر تھا دنیا میں اس نے جناب جب رافیل خریدے تو اس نے
07:50کہا جی کب تو ہماری ائر فورس جو ہے وہ dominant کرے گی پاکستان کی
07:54ائر فورس بہو لیکن چھے اور ساتھ کی جو دریمانی شب تھی اس کے بعد تو انہوں
07:58نے گراؤنڈ کر دی اپنی ائر فورس جہاز تک انہوں نے اڑائی نہیں نو اور دس کو
08:03تو جہاز ان کو ایک منہ اڑا جو ان کا تھا براموس جو ان کا میزائل کا
08:08ڈپو تھا وہ ہم نے اڑا دیا ایس فور ہنڈر جو ان کا غرور تھا اس کو ہم نے
08:12ملیہ میٹ کر دیا سیٹلائٹس ان کی بلائنڈ تھی جی پیس ان کا ہیک ہو گیا سرور
08:17سترہ سو کچھ ہم نے اریز کر دیئے ان کے ڈیمز کے گیٹ کھول دیئے اڑائی سو انہوں نے
08:22فوجی مروا دیا ہم سے ٹھیک ہے تو اس کے بعد بھی آپ یہ دیکھ لیں کہ یہ بھی
08:27یعنی دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ اتنی تباہی ہو گی اور پھر
08:31جناب اس نے مودی نے ایک آپریشن سردور کی سیلیبریشن کا ایک مارچ
08:36نکال دیا موٹر نکال دیا یعنی بغیرتی کی انتہا اور اپنے جو سولجرز ان کے
08:42مرے ان دی لائن آف جوٹی ان کو قومی عزازات نہیں دیئے آج تک اقتراف نہیں کیا اور
08:47آج تک ان کو جو ہے وہ اکنالیجمنٹ نہیں کی کہ جو انہوں نے ان دی لائن آف
08:50ڈوٹی ان کی جو ہے وہ ہم تو شہید کہتے ہیں اپنا تو ان کا جو ہے وہ جہاں
08:53باق ہوئے تو اس طرح کا جو اگر آپ دیکھیں کہ آپ کا دشمن اگر گھٹیا
08:58ہو کم ضرف ہو جو کہ اپنی تباہی اپنے جو ہیروز ان کے تو ہیرو ہے نا ان کو
09:03بھی آنر نہیں دیتا تو یہ جھوٹ گیا لیکن حضرت اللہ دنیا کو معلوم ہے کہ
09:07سچ کیا اور اسی وجہ سے جو اپنے جو پریزنٹ ٹرم کا سوٹ سنوائے آج
09:10جس نے کہا کہ my favorite field marshal he is a great fighter
09:14بھئی انڈین آرمی چیف کا ذکر کیوں نہیں کیا ننے اور انڈین جو
09:18ائر فورس کے چیف کا ذکر کیوں نہیں کیا پاکستان کے field marshal
09:21کا ذکر کیوں ہو رہا ہے کیونکہ یہ itself explain کرتا ہے کہ پاکستان
09:26winner ہے اور دنیا کو بھی اب معلوم ہو چکے آپ دیکھیں یوین کی
09:29report آئی اور وہ یوین کے اندر جو report ہے وہ بھی کیا کہتی ہے
09:32جو congress کے اندر report جمع ہوئی ہے وہ کیا کہتی ہے وہ بھی
09:36کہتی ہے کہ پاکستان نے dominant کیا پھر جتنے بھی بین الاقوامی
09:39جریدے ہیں وہ بھی پاکستان کی dominance کا جو ہے وہ اس کو
09:43claim کر رہے ہیں اور یہ دیکھ لیں کہ الحمدللہ یہ سب سے پہلے
09:48اللہ تعالیٰ کا فضل تھا ہمارے قوم کی ماں بہنوں کی دعائیں
09:51تھی اور پھر ہماری افواج کی شجاعت تھی جس نے یہ دن پاکستان
09:55کو دکھایا تو یقینی طور پر بہت خوشی کا سال تھا پاکستان کے
09:59لیے ایک کہتی ہے کہ پاکستان کے ایک دم جو ہے نا وہ جو
10:04image تھا دنیا کے اندر وہ یہاں سے آسمان پر لے گیا اور انشاءاللہ
10:08تعالیٰ اسی کو ہم مزید آگے بڑھائیں گے دوزہ چھبیس کے اندر اور
10:12معاشی میدان کے اندر بھی انشاءاللہ پاکستان ایسی
10:14اس کے پر بات کریں اس کے پر بات کریں چودی برمزن صاحب اقوام کی
10:19تاریخ میں واقعات کچھ ہوتے ہیں جو determine کرتے ہیں اس قوم کی اس
10:24ملک کی جو منزل ہے انہوں نے کس طرف جانا ہے پاکستان پاکستان کے
10:29بہت مسائل ہیں اس کو برم بات کریں گے لیکن پاکستان دفاعی اعتبار
10:32سے پہلے جب ہم ایٹمی طاقت بنے بہت بڑا واقعہ تھا اور اس کے بعد
10:38انڈیا کو ابھی بھی کچھ زوم تھا کچھ غرور تھا کچھ غلط فہمی تھی کہ جب
10:44ہمارا دل کرے گا ہم پاکستان کی ٹھکائی کر لیں گے اور جس اندار سے انہوں نے
10:48کام شروع کیا وہ اسی خیال میں تھے کہ یہ ہو جائے گا اگر آپ سے میں یہ پوچھوں
10:53کہ یہ مارکہ حق کا واقعہ جو ہے آنے والا جو وقت ہے پاکستان کا پاکستان
11:00کی قوم کا ایز ای ملک اس کے اوپر کیا اثرات چھوڑے گا you being the most
11:04experienced person پاکستان کی آپ نے سیاسی تاریخ پاکستان کے ملٹی تاریخ دیکھی
11:09ہے کن الفاظ کے اندر آپ بیان کریں گے نہیں اس میں تو کوئی شبہ ہی نہیں ہے کہ پاکستان
11:16کی فوج اور پاکستان کی قوم نے ایک ایسا سبق چکھایا ہے کہ کئی
11:21گناہ بڑے ملک کو کہ رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا کیونکہ ان کو
11:27بہت زیادہ گمانڈ تھا کہ پتہ نہیں ان کا سائز اور سٹینٹھ جو ہے اور ان کے
11:32پاس جو آگیا ہے اسلاح اور جو ان کے پاس جہاد آگیا ہے وہ پاکستان کے
11:35ساتھ پتہ نہیں کیا کر لیں گے اور پاکستان کسی طرح بھی ان کے ساتھ جنگ
11:40کے لیے تیار نہیں تھا اور نہ چاہتے تھے they forced a war on us and they
11:46suffered a defeat which is unprecedented اور اب ساری دنیا نے اس کو
11:53اکنالیج کر لیا ہے امریکہ سمید کہ ہندوستان کی شکست ہوئی ہے
11:58پاکستان کی فتح ہوئی ہے اور یہ ایک تاریخی واقعہ ہے بیس سو پچیس میں
12:04اور کوش اچھا ہوا ہے یا نہیں ہوا یہ اتنی بڑی کامیابی ہے کہ جو سارے
12:09بیس سو پچیس کے اوپر ہاوی ہے and we are a proud nation and we are proud of our
12:15army اور ایک اور بات چوئی صاحب وہ یہ ہے کہ دیکھیں میں یہ نہیں
12:20کہتا کہ اس واقعے سے پہلے پاکستان کی اہمیت نہیں تھی لیکن جس
12:23سنجیدگی سے اب پاکستان کو مختلف معاملات کے اندر لیا جاتا ہے وہ
12:29مشرق وستا کے معاملات ہوں وہ انٹرنیشنلی کوئی گیم پلان ہو جس طرح
12:33غزہ کا پیس پلان ہے یا دنیا کے اندر کوئی بڑی جو بیس شروع ہونی
12:38ہوتی ہے یون سیکیریٹی کانسل کی لیول کے اوپر بھی تو پاکستان کا ذکر
12:42خیر ہوتا ہے وہ اس وجہ سے ہوتا ہے کہ ان کو دنیا کو یہ پتا ہے
12:46کہ پاکستان اس وقت بے شک اس کے چیلنجز ہیں لیکن دنیا کے اندر اب
12:51جو بڑے فیصلے ہونے ہیں اس میں پاکستان کو ہم سرف نظر نہیں کر
12:56سکتے لہٰذا ہر جگہ کے اوپر چوئی صاحب پاکستان کو بلائے جاتا ہے
12:59پاکستان کی بات سنی جاتی ہے کیا کہ رجی صاحب بلکل سنی جاتی ہے لیکن
13:04ہمیں دوسرے جو سائیڈ ہے اس پر بھی توجہ دینی ہے کہ ہندوستان آج
13:08جپان کو پیچھے چھوڑ گیا ہے اور چوتھے نمبر پر ان کی اکانومی آگئی ہے
13:12تو ہمیں اپنی اکانومی اور اپنے لوگوں کی اکنامک سیچویشن جو ہے
13:16میں روز یہی بات کر رہا ہوں اس طرف آرہے اس پر زیادہ توجہ دینی ہے
13:20بے شک یہ بہت سارے چیلنجز ہیں حسن آگے بڑھتے ہیں اگر آپ سے میں جاننا
13:25چاہوں یہ تو ہو گیا واقعہ اس کے اوپر پاکستان کا بچہ بچہ پاکستان کے
13:31بڑے بزرگ مرد عورتیں جوان ہر بندہ اس کے اوپر متفق ہے
13:35اکروس پولٹیکل لائنز اکروس نظریاتی اختلافات اختلاف اکروس اینی جو
13:41ڈویزن ویدن سوسائیٹی کہ یہ ایک ایسا موقع تھا پاکستان کی امام افواج
13:45سب جگہ ایک کیوں پر کھڑے ہوگئے نہیں عمر جوب صاحب نہیں تھے کھڑے ہوئے
13:48عمر جوب صاحب الگ کھڑے تھے عمر جوب صاحب کہتے تھے کہ ہمارے پاس جیٹس
13:54کو روڑنے کا فیول نہیں ہے ہم نے جناب کبھی سم نے کھڑے کا بات پہ دی
13:57تو ہی ضرور مینگڑا پانی ہوگی ہے مینگ نہیں ڈالے ممتار عمر جوب صاحب پھر
14:00اللہ تعالی نے ان کو نحل کر دیا اور آپ وہ کونوکٹ ہیں آج اور مفرور ہیں
14:04جس نے اس ٹائم پاکستان کا یعنی لیڈر آف دی اپوزیشن تھا اس کا فرد پانتا تھا
14:10بات غلط کی تھی نا آپ مانتے نہیں مانتے نہیں نہیں دیکھیں وہ جو بات
14:15ہی اب اس جو سوال ہوا تھا لیکن اس وقت کی تھی بات غلط کی تھی ٹھیک
14:18کی تھی نہیں نہیں وہ پاکستان کی امیشن آج تک دل پر وہ زخم ہے
14:20اچھا چلے افسوس ہے اس کا چلے وہ بچارے پتہ نہیں کہاں پر ہیں آپ
14:23خام خون کو یاد کرتے رہتے ہیں آپ تو لیکشن کے لیے آپ سے ناظرین پاکستان
14:29کے اندر ہر چیز سیاست سے جڑی ہے سو آپ دوسری سروری طرح بڑھتے ہیں
14:33دوہزار پچیس پاکستان کی سیاست کے حوالے سے کیسا رہا ہے اگر میں یہ
14:39کہوں کہ کشتی جو ہے وہ کہیں بور میں فسی رہی تو وہ فسی رہی ابھی
14:42بھی فسی ہے میرے نظر میں اور کیا دوہزار چھبیس میں وہ جو تلاتم ہے
14:48اس کے اندر ہمیں کوئی ٹھہراؤ نظر آئے گا کوئی معاملات بے تک در جائیں
14:52گے اس کے اوپر بات کریں گے بانی پی ٹی آئی کو سزا ہو گئی
14:57القادر کیس کے اندر پورا سال جو ہے ان کی اپیل نہیں لگی پہلے تو
15:03پی لیں تو بڑی دور کی بات ہے جو دی گلام صاحب اب ملاقاتیں بھی
15:07بہت بڑا چیلنج ہے ان کی بہنیں آتی ہیں وقت پہ آئیں تو پھر بھی
15:11ملاقات ہوتی وقت پہ نہ آئیں تو پھر تو رات کو ان کی خاطر توازو
15:15جو ہے وہ پانی کے ساتھ ہوتی ہے اور حسن صاحب کہتے ہیں کہ وہ رات
15:19کو لیٹ کیوں آتی ہیں ان کو دن کو ہی آنا چاہیے اس کے بعد جو ہے تواتر
15:23کے ساتھ ایک درجن کے قریب میرے خیال میں ان کے ایمین ایز ایم پی ایز
15:27ہے وہ ڈسکوالفائی ہو جاتے ہیں پاکستان تحریک انصاف کے مختلف
15:31cases میں ظاہر ان کو سزائی ہو جاتی ہیں اور وہ سارے الیکشن جو
15:36ہے الحمدللہ ماشاءاللہ ہمارے تاہیات جو قائد ہیں محترم نواز
15:39شیف صاحب ان کی پارٹی جی جاتی ہے ایک دن تیرہ انتخابات میں سے
15:43بارہ سیٹیں وہ جی جاتے ہیں حسن ہے اگر مغلب ماشاءاللہ بارہ
15:47باشمول ہریپور والی باشمول ہریپور والی وہ عمر یوب والی
15:51ان کی جو بے غملا وہ سیٹیں جی جاتے ہیں تقیباً چالک
15:53پاکستان دوسرم لیگ نون وہ ایک کمفرٹیبل پوزیشن کی طرف
15:56وہ آہیسا ایسا پہنچ جاتی ہے خطا کہ اب ان کو پیپلز پارٹی
16:01گر کو نکال بھی دیں تو باقی چھوڑی جماعتوں کے ساتھ ملکے
16:04وہ صادق صریعت میں حکومت بنا سکتے ہیں لہٰذا دوزار پچیس
16:08جو ہے پاکستان طریقہ انصاف کے لیے اگر ہم یہ کہیں
16:10کہ آہ کانٹو بڑا سال رہا مشکلات ان کے لیے بہت زیادہ
16:14رہیں تو غلط نہیں ہوگا اور بریسر گوڑ صاحب آہ گو
16:18کہ ان کی جمن شیپ ہے ان کو الیکشن کمیشن نہیں مانتا آہ پارٹی
16:22والے کے اندر کچھ لوگ ان کو مانتے ہیں کچھ لوگ نہیں
16:24مانتے ہیں ان کے بقول دوزار پچیس وی ساڑھے واہ سے
16:28اکھا سی تچوڑی صاحب دوزار شبیس وی ساڑھے واہ سے کوئی
16:31لگتا ہے کوئی اچھے دی امید نہیں ہے کیا فرمارے سنیے
16:33سال جو ہے دوہدار پچیس وہ ہمارے لیے ایک آہ ناہلیوں
16:39کا سال گزرا ہمارا آپس کا تناؤ ختم نہیں ہو سکتا اور
16:41افسوس کے ساتھ ہم دوہدار چبیس میں انٹر ہو رہے ہیں لیکن
16:44دوہدار چبیس بھی ایسے ہی لگ رہا ہے کہ وہ بھی ناہلیوں
16:48اور کنوکشنوں کا حال ہو رہا ہے جو امام صاحب میں آپ سے
16:52شروع کروں گا اگر آپ سے میں یہ سوال پوچھوں کہ سیاسی
16:55اتوار سے دوہزار پچیس کی سب سے بڑی خبر آپ کے نزدیک کیا
16:59ہے اور کیوں آپ اس کو بڑی خبر سمجھتے ہیں باقی پاکستان
17:05طریقہ انصاب کا کیا ہوگا اس کے اوپر تو آپ سوال میں پوچھوں
17:08گئے چوئی صاحب
17:09سب سے بڑی خبر یہ ہے کہ پاکستان آج بھی اسی طرح
17:14میں استحقام کا چکار ہے سیاسی طور پر اور اقتصادی طور پر
17:17آگے نہیں بڑھ رہا تو یہ اس کو آپ اگر توجہ نہیں دیں گے تو
17:22اس سے زیادہ مسائل پیدا ہوں گے میں نے ابھی ذکر کیا انڈیا
17:25کی کہ وہ فورٹ ہوگی ہے ان کی ایکانومی اور وہ تھرڈ کی طرف
17:30بڑھ رہی ہے تو اس کا مقابلہ اگر ہم کر رہے ہیں کرنا چاہتے ہیں
17:34اور کریں گے تو ہمیں آپ نے آپ کو جدہ کاردانے ہوں دے کملے
17:39بھی سیانے تو آپ کو اقتصادی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے
17:44اس کا راستہ بھی پولٹیکل سٹیبلٹی سے جاتا ہے اور اس لمحے تک خاور
17:48صاحب آپ کسی قسم کا انیشیٹیو کسی طرف سے نہیں دیکھ رہے کہ
17:53ملک کو سیاسی استحقام کا یعنی اس کی طرف لے کے جائیں اور عدم
18:00استحقام سے کئی اشکار کئی سالوں سے اس سے نکلے میں آپ کے پاس
18:04دوبارہ آتا ہوں تحریک تحفظی آنے پاکستان کی طرف سے یہ جو
18:08کوشش جاری ہے مذاکرات ہوں اس کا کیا انجام ہوگا حسن یوب صاحب آپ کے
18:13نزدیک صاحب سے بڑی سیاسی خبر دوزار پچیس کی جوئی صاحب تو کوئی
18:17کوئی ایک خبر نہیں ملی وہ اوورال انہیں تفسرہ کیا ہے کہ سیاسی
18:20ادم استحقام ہے تو ٹھیک نہیں ہوگا دمشت کے اوپر بھی اثرات اس کے
18:23برے پڑھتے رہیں گے ایک خبر آپ کے نزدیک میں بڑی خبر کونسی ہے
18:26دوزار پچیس کی سیاسی ہے فیض میت کا فیل کورٹ مارچل کی سزا
18:29آہ ان کو عوضے سے ہٹایا گیا یہ امپورنٹ خبر ہے لیکن وہ سیاسی
18:33اس کا کونسیکونس شو ہے نا وہ انڈیریکٹلی تو اب اس میں آپ
18:38دیکھ لی نا کہ جو نو مئی ہے نو مئی سے اس کے تانے بانے جوڑے گئے
18:42نا تو نو مئی اٹسیلف ایک بہت بڑا واقعہ تھا اور جن ایم این ایز
18:46کا ذکر کر رہی ہیں ان کو سائیں بھی نو مئی کی وجہ سے ہوئی ہیں جن
18:49لوگوں نے منظم طریقے سے پاکستان کی دفاعی اداروں پر حملہ کیا
18:53یہ وہی دفاعی ادارے ہیں جو کہ برنگر آف پرائیڈ نیفر انٹائر
18:56نشن جنہوں نے دنیا میں پاکستان کا جو ہے وہ نام جو ہے وہ بلند
19:00کیا ہے وقار بلند کیا ہے انہی اداروں کی اوپر حملہ کیا تھا نا منظم
19:03طریقے سے تو ان ایم این ایس کو ایم پی ایس کو کا سزا ہوئی ہیں تو اس
19:08میں کیا بھو رہا ہے اس میں تو بلکہ مقافاتی عمل ہے نا جو انہوں نے
19:11کیا وہ جو بھویا وہ کھٹا ان کا ٹرائل ہوا اور انہوں نے سیاسی
19:14انداز سے لڑا انہوں نے نیگل ہی اپنے کیسز کو دی لڑا تو اس کا
19:17کونسیکنس کی ان کو پر آیا اب فیض عمید والا معاملہ ہے اس کے
19:20اندر بھی جو بانی پی ٹی آئیں ہیں ان کے سے متعلق ایویڈنس سرفس
19:27پر ہے ان کے پاس موجود ہے اور اس ایویڈنس کی روشنی کے اندر
19:30عمران خان کی بچت نہیں ہے اور میں یہ خبر پہلے بھی دے چکا
19:33ہوں آج پھر ریپورٹرز کے پلات فارم سے اس بات کو ریپیٹ کر رہا
19:36ہوں کہ سال دوزار چھبیس کی بھی بڑی خبر جو ہے وہ فیض عمید سے
19:39جڑاوہ معاملہ ہوگا اور نو مہی سے جڑاوہ معاملہ ہوگا
19:41ناظرین یہ انتہائی ہاں پر اس پر کروں کہ پی ٹی آئی کے
19:45لیے جو موجودہ صورتحال آگئے جو سال دوزار چھبیس آہ اس
19:50میں بڑا کڑا انتحان آگیا ہے کہ عمران خان کی سیاست کے
19:55ساتھ چل نہیں سکتے اور آگے اگر اس کو چھوڑ کر جائیں تو
19:59کہاں جائیں آگے بھی کوئی رستہ نہیں ہے ہلکا ہی اپنا اپنی
20:01کو حیثیت نہیں ہے تو اس ٹائم کچھ لوگ بڑے پریشان ہو چکے
20:06ہیں اور ویدن پی ٹی آئے سوچ رہے ہیں کہ کوئی متبادل آجائے
20:10عمران خان کا اب وہ متبادل کون ہوگا علیمہ خانم ہو سکتی
20:13ہیں یا ان کا متبادل جو ہے وہ سویل آفریدی ہے یہ آپ خواہش
20:17تو نہیں ہے علیمہ خانم میں بتا رہا ہوں آپ کو میری خواہش
20:19نہیں ہے لیکن علیمہ خانم کی خواہش ہے لیکن میرے خواہش ادھولی
20:22رہ جائے گی کیونکہ جنوری کے انڈ میں یا فروری کے شروع میں علیمہ
20:27خانم کو سزا ہو جانی ہے تو انہوں نے بھی اندر چل جانا ہے تو
20:31پیچھے بچیں گے سویل آفریدی جن کو عمران خان کی حمایت
20:33حاصل ہے اور وہ ان کے پاس ایزیکٹری واثورٹی بھی موجود ہے تو
20:37سویل آفریدی کے پاس نہ صرف عمران خان کی سپورٹ ہے بلکہ
20:41ایزیکٹری واثورٹی بھی ہے تو وہ ریپلیسمنٹ کے طور پر عمران
20:44خان کی یعنی he is behind the bars تو سامنے متبادل کے طور پر
20:49سویل آفریدی می بھی وہ آ جائیں کیونکہ ایک گروہ اور بھی ہے جو
20:53کہ کوشش کر رہے ہیں لیکن وہ یعنی behind the scene ہے وہ سامنے
20:57نہیں آ رہا let's see کہ وہ لوگ کیا کرتے ہیں ناظرین جو ہے محترم
21:01حسن یوب صاحب راوی کے نام سے جانے جاتے ہیں اور وہ بلکل اس کے
21:04اندر وہ یہ اطراح بھی کرتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ بلکل یہ جو
21:09خبر بتا رہے ہیں فیض امیر کے حوالے سے ذکر ذکر کیا آج خبر
21:13انصار عباسی صاحب کی بلکل پیشانی کے اوپر چھپی ہوئی ہے جنگ
21:17اخبار ہے سب سے بڑا اخبار اور مختلف اوقات میں انصار عباسی
21:21صاحب نے بڑی بڑی خبریں دیئے ہیں وہ خبر کیا دیکھ رہے ہیں دے
21:23رہے ہیں آج انہوں نے وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ فیض امید عمران خان
21:26کے خلاف سرکاری گواہ نہیں بن رہے کیاس رائیاں بے بنیاد ہیں درست
21:32خبر ہے اور سابق آئی ایس آئی چیف کے وکیل کا دعویٰ کہ وہ ان کے
21:36خلاف نہیں جائیں گے اس کے بعد وہ کہہ رہے ہیں کہ میڈیا اور
21:39سیاسی حلقوں میں زیرے گردش باتو میں صداقت نہیں کہ فیض امید
21:42عمران خان کے خلاف سرکاری گواہ بننے پر غور کر رہے ہیں مجھے
21:46یہ بات بطور حقیقت پتا ہے ان کے قیل بتا رہے ہیں وضاحت اس وقت
21:51سامنے آئی جب بعض فاقی وزراء اور اسٹیبلشمنٹ کے قریب جو
21:56ہیں سینٹر فیصل وارڈا صاحب شاید میں آپ کا پیوے سے نام حلکا
21:59لکھ دینا چاہیے تھا میں نے شروع سے کہا ہے کہ ایویڈنس موجود
22:03ہے ان کو گواہ بنانے کی ضرورت نہیں ہے سن تو لے آچھا آچھا
22:07وہ کہہ رہے ہیں کہ جی فیض امید صاحب بزیر آزم عمران خان کے
22:11خلاف گواہی دیں گے انہوں نے کہا جی اس میں کوئی حقیقت نہیں
22:13سو آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ گواہیہ اس ایویڈنس موجود ہے کہ گواہی
22:19کی ضرورت نہیں ہے اور ناقابل تردید چوائے دیں
22:22ناظرین آپ کو یاد ہوگا چون سب یہی سے پہلے سنٹر فیصل وارڈا صاحب
22:26کا ایک سے زیادہ انہوں نے بیانا دی ہوئے کہ وہ گواہی دیں
22:31گے کہ ہاں میں نے جب محصلے واقعات کیے نا امیریکہ بھی وہ نام
22:35لیتے ہیں سنٹر فیصل وارڈا صاحب وہ میں نے سابق کا وزیر آزم کے
22:38کہنے کے اوپر کیے سو ایک جو شروع دن سے ہے یہ رابی صاحب کی
22:45خبر ابھی تک وہ صحیح ثابت نہیں ہوئی وہ یہ ہے کہ پاکستان
22:48طریقہ انصاف کے اندر کوئی بلوگ بنے گا ٹوٹے گی کوئی آگے پیچھے
22:51ہوں گا آپ کو یاد ہوگا الیکشن سے جب رات پھر بھی دوزار چوبی
22:54سے الیکشن ہوئے تب سے آن ورڈ اب آپ کو لگتا ہے کہ جس طرح حسن
22:58کا یہ خیال ہے کہ آنے والے سال میں پی ٹی آئی کے اندر چونکہ بانی
23:04کہ ان کو اور سزائیں ہو جائیں گی لہٰذا ایک آلٹرنیٹر لیڈشپ کی طرف
23:09جانا بڑے گا پاکستان طریقہ انصاف کو سو کوئی دوسری تیسری
23:13لیڈشپ پر درجہ کی لیڈشپ آ جائے گی اور پی ٹی آئی ان کے پیش
23:16چل پڑے گی چوئے صاحب آپ کے پاس جو ستاریں ہیں نا ہم مجھے
23:21پتا ہے چوئے صاحب آپ علم نجوم تھوڑا بہت آپ کو آتا ہے تو
23:23تھوڑا سا سا ساڑنا شیئر کر دو جو آخری سالات میں تحمل دینا
23:26پیار محبودنا نہیں بات آپ کو لے بھائی میں نے اپنے آپ کو قسم
23:30ڈال لی ہے کہ جو آپ کے عظیم ترین پوری دنیا میں یعنی سب سے
23:35بڑے جو آپ کے دانشور ہیں وہ جو مرضی کہتے رہے ہیں میں نے
23:39اب اس کو توجہ ہی دیکھنی لیکن آپ جانبوجھ کے سیچوئیشن پیدا
23:43کرتے ہیں کہ پھر مجھے کچھ نہ کچھ کہنا پڑے گا میں آپ کو
23:47کہہ رہا ہوں کہ یہ سود کیسز میں بھی عمرال خان کو سزائے دے
23:51دیں ان کو پھانسی کی اناؤنسمنٹ کر دیں جو یہ کرنا چاہتے
23:55کر لے نہ لوگوں نے اس کو چھوڑنا ہے اور نہ اس کی پارٹی نے
23:59تطر بطر ہونا ہے یہ ان کی خواہشات ہیں اور یہ تل ملاتے ہی
24:03رہیں گے روز ایک نئی ڈگڈگی بجائیں گے تین چار کیسز میں تو پہلے
24:07سزائے دے لی ہے دس بیس اور میں دلوالو کوئی اپنی طرف سے یہ
24:11ایک سزائے نہ ہوسکر تو کوئی فرق نہیں پڑے گا کہ جی آج شام
24:14شیبر جی یہ ہو گیا ہے بھا ایک بات سنیں آپ لوگوں کو شکست نہیں
24:19دے سکتے جب میں بار بار کہہ رہا ہوں کہ ملک عدمی استحقام کا
24:22شکار ہے تو میری خواہش نہیں ہے میں لوگوں میں گھونتا پھرتا ہوں
24:26باتیں سنتا ہوں لوگوں کے حلال دیکھتا ہوں اس کے بنیاد پر بات
24:30کرتا ہوں آپ نے سننی ہوتا ہے سن لیا کریں نہ سننی ہوتا ہے نا
24:33but now I am not answering this gentleman let him say and do anything
24:38آپ سے آپ کے سامنے gentleman خاور گھومن ایک سوال لگتا ہے اس کے
24:42اوپر اپنی رائے کا اظہار کیا کریں اور تحمل جتنا آپ بات
24:44کرنا چاہتا ہوں ضرور کیا کریں آہ آہ چھوڑی سی بریک ناظرین بریک کے
24:48بعد آہ بات ہوگی یہ بات ہوگی سر آپ کی بات آہ ہمیں سمجھ بھی
24:52آگئے آہ ناظرین چھوڑی سی بریک بریک کے بعد آہ پاکستان میں آہ
24:56جو جمہوریت ہے اس کی صحت کے حوالے سے آہ انٹرنشنلی تو یہی
25:00کہا جا رہا ہے کہ ہم کچھ درجے نیچے گئے ہیں لیکن جو پاکستان کے
25:03اندر واقعات ہوئے ہیں اس کا اثر جمہوریت کی صحت کے
25:06اوپر مزید اچھا پڑے گا برا اس کا اثر ہوگا آنے والے سال کے میں
25:11اس کے اوپر بھی تفصیل سے بات کرتے ہیں
25:13ناظرین دوہزار چوبیس کے اندر چھوڑیس میں آئینی ترمیم دوہزار پچیس
25:21میں ستائیس میں آئینی ترمیم ہوئی ستائیس میں آئینی ترمیم آنے کے
25:25بعد اس کے اوپر دو مختلف آرہ ہمارے سامنے آئی اور وہ بالکل
25:30ایکسٹریم کی تھی ایک رائے کے مطابق ستائیس میں آئینی ترمیم نے پاکستان
25:34کا جو آئینی اور قانونی ڈھانچہ ہے اس کی دجییں بکھیر دی ہیں پاکستان
25:38کے اندر اس وقت جو ہے سپریم کورٹ ایک رائے کے مطابق وہ ختم ہو
25:43چکی ہوئی ہے اس کا سٹیٹس بہت نیچے ہے اور یہ جو فیڈرل کانسٹیوشنل
25:48کورٹ ہے وہ ایک سپرا باڈی کی طور پر سامنے ہے لہٰذا جو یہ جو آئینی
25:54عدالت ہے اس کے بعد سپریم کورٹ پاکستان کے اندر موجود نہیں ہے آپ کو
25:58یاد ہوگا جب ستائیس میں آئینی ترمیم پاس ہوئی تو اس کے بعد جسس منصور
26:02علی شاہ اور جسس عطر ملیرہ صاحب نے جو تفصیلا اپنے استیفے دیے
26:06لکھے اس کے اندر انہوں نے بتایا کہ جو آئین جس کا ہم نے اوث لیا
26:10تھا اب یہ اس کے مطابق عدالتی نظام موجود نہیں ہے لہٰذا ہم استیفے
26:15دے رہے ہیں لہٰذا اور دوسری رائے کے مطابق جس میں حسن یوب صاحب سرے
26:20فرست ہیں کہ ستائیس میں آئینی ترمیم کے بعد پاکستان کے اندر پارلیمان
26:24کی بالا دستی آئین اور قانون کی حکمرانی پاکستان کے اندر جو آئین
26:29اصل مینوں میں وہ اس وقت جو ہے بحال ہو گیا ہے تو اس کو پر بات
26:34کریں گے چودی غلام صاحب ہمیں یہ بتایا اور پڑھایا گیا تھا کہ
26:37پاکستان کسی بھی جمہوری ملک کے اندر لیر دا آپوزیشن اور لیر دا
26:41ہاؤس جو ہیں وہ دو پئیہ ہوتے ہیں ایک گاڑی کے ایک پئیہ آج کی تاریخ میں
26:45بھی موجود نہیں ہے مطلب لیر دا آپوزیشن جب سے فیوریٹ عمر
26:50یوپ صاحب گئے اس کے بعد سے محمود خان اچھک زہی صاحب کو نامزد
26:54کیا میجاروٹی ممبران ہے جو آپوزیشن کے اوپر موجود ہیں بینچز کے
26:58اوپر تو وہ ابھی تک ان کا ان کی انونسمنٹ نہیں ہے تو میں کہا
27:01اگر آپ سے پوچھوں جمہوریت کی صحت کیسی رہی دوزار پچیس میں اور
27:06دوزار چھویس میں مطلب تو اڑے خیال سے کوئی دوجہ پئیہ لگ جے
27:09دا کوئی جمہوریت جڑی ہے چلپے دی چھویسا نہیں ابھی یہ اس طرح
27:15کہ میں کوئی جمپ نہیں کرتا کسی کنکلوین پر میں چاہتا ہوں کہ
27:20پاکستان میں سیاسی استحقام آئے جمہوریت پہے اور جمہوریت
27:26ڈیلیل نہ ہو اور تمام جو جمہوری قوتے ہیں ان کا سٹیک جو ہے اس
27:31سسٹم میں آئے اس میں شامل ہو تو جو بھی اس کو ان کو بغیر چلانا
27:39چاہتے ہیں میں تو یہی کہہ سکتا ہوں کہ یہ it will not work
27:42تو پاکستان ہم چاہتے ہیں کہ جیسے اس نے فوج کیے فوجی شخصتہ
27:49پر بڑی کامیابی حاصل کی ہے سیاسی اور معاشی طور پر بھی پاکستان
27:56ایک منظم اور کامیاب ملک کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابرے
28:00which as of this moment I am worried about
28:05حسن یوب صاحب leader of the opposition کتنا بڑا ہوتا ہے مطلب
28:10جب election ہو گیا seat خالی ہوئی ابھی بھی وہ speaker صاحب
28:15کہہ رہے ہیں جی ہمیں مجھے پتا بتائیں کہ آئینی طور پر اس کی
28:17کیا position ہے پرانے لئے اپوزیشن کی
28:19سنتے ہو لو یار کیا وجہ ہے وہ کیوں نہیں appoint کرتے ہیں
28:23کہ پہلے جو انہوں نے لکھے تھا ایک چیپ ویپ صاحب ہیں
28:28آمیر ڈوگر صاحب آج انہوں نے دوبارہ document
28:31سمیٹ کر رہے ہیں کیونکہ جو مقدمات تھے
28:34ہائی کورٹ کے اندر پہلے سبریمی کورٹ تھا وہاں سے
28:36کیس ریمانڈ ہوگی ہائی کورٹ میں گیا تو عمر عجیوب صاحب نے
28:39جو challenge کیا تھا وہ واپس لے لیا ہے اب قانونی طور
28:42کی اوپر بظاہر کوئی ایسی قدغن دکھائی نہیں دے رہی
28:46تو most likely محمود خان اچھک زیز صاحب leader of the opposition
28:50nominator ہو جائیں گے
28:52ایک چھوٹا سار وہ پنجابی کے اندر نے
28:54یعنہ گل کر رہتے سینہ کے آس ایک سیٹ خالی ہوئی
28:57اس کے اوپر election ہوا برپور انداز سے پاکسل مسلم لیگ نون
29:01وہ سیٹ سے election جیت کے آگئی اس member کا oath بھی لے لیا
29:05محترم جو ہے وہ جب member بندہ رہا ہی نہیں ہے جو کہ leader of the opposition
29:11تو speaker کی یہ بنیادی ذمہ داری نہیں ہے کہ وہ پئیہ لگا دے دوسرا
29:15وہ نہیں رہا تھا تو اسی نے challenge کیا ہوا تھا نا
29:18اسی نے بندہ رہا ہی نہیں ہے تو پھر
29:20اب اس شخص نہیں واپس لے لینا اپنی application
29:22تو اب تو وہ کہتے ہیں نا کہ وہ چیز clear ہو گی ہے
29:25دوسری بات کر رہے تھے جی کہ جو 27 آئینی ترمیم ہے
29:29صرف وہ میں نے آپ کی بات کرنے سے پہلے ہی آپ کی رائے کا ساتھ کرتی
29:3227 آئینی ترمیم میں ایک جو اچھی بات ہوئی ہے وہ اب یہ دیکھیں
29:35کہ جو parliament کی space کو encroach کیا ہوا تھا دالت نے وہ
29:41اور اس نے واپس لے لیے دیکھیں یہ آئین میں اپنے فیصلوں کے
29:45ذریعے ترمیم کرتے چلے آ رہے تھے ایک سو موٹو کا اختیار تھا
29:48وہ ختم ہوا ہر executive کے issue کے اندر مداخلت کر رہی تھی
29:52جو عدلیہ ہے اس کی اگر آپ numbering دیکھ لیں
29:55internationalی تو وہ کتنی کمزور تھی اس کے باوجود وہ ہر کام میں
30:00اپنا کام صحیح طرح کرنی رہے تھے باقی ہر کام میں جو ہے وہ
30:03ٹانگڑا آ رہے تھی تو اور وہاں پر بھی آپ کو پتہ ہے
30:06عمرانداری عروج کی اوپر تھی یعنی جو جرم نہیں کیا اس کی
30:10بھی پہلے پیشکی زمانتیں دیتے رہے good to see you کہتے رہے
30:13تو الحمدللہ وہ باپ جو ہے وہ بند ہوا اب نیا باپ شروع
30:18ہوئے جس میں آئین اور کانون کے مطابق فیصل ہو گئے اور جو
30:22جالی ججز ہیں اور میں تو کہو نا جن دو ججز نے استیفہ دیا
30:25جن دو ججز نے استیفہ دیا نہیں میں کہا کہا رہا ہوں ان کے
30:30بھی لائک مائنڈڈ موجود تھے نا تو اگر انہوں نے بڑا اچھا کام
30:33کی ہے تو وہ لائک مائنڈڈ بھی میرے خیال کے مطابق لائک
30:36مائنڈڈ تھے تو ان کے نقشہ قدم پر چلا جا سکتا ہے نا
30:38کیونکہ اس آئین کے مطابق جس کے مطابق انہوں نے حلف لیا
30:44تھا تو ان لوگوں نے بھی تو اسی کو مطابق لیا ہوا تھا نا
30:46ناظرین تو وہ غلط کیا یا ٹھیک کیا بھی ہوا ہے رہے ہیں
30:49ٹھیک رہے ہیں غلط رہے ہیں فیصلہ خود کر لیں
30:50جو سیاسی واقعات ہیں اس کا پاکستان کی مشہد کے
30:52اوپر کیا اثر پڑا چاندک رپورٹس ہمارے سامنے وہ شیئر
30:56کر دیتے ہیں آئی ایم ایف کی رپورٹ the most damaging
30:58رپورٹ ہمارے سامنے آئی اخبارات نے اس کو کور کیا
31:01آپ کے سامنے رکھ دیتے ہیں جو اخبارات کے اندر اس کے
31:05رپورٹ کو کور کیے گا پاکستان میں ہر سطح پر بد انوانی
31:08طاقتور حلقوں نے معاشی پالیسیاں یہ آئی ایم ایف کی
31:13رپورٹ ہے اس کے بعد اس کو کور کیا جو ہے آپ دیکھ
31:17سکتے ہیں بی بی سی نے کرپشن پاکستان میں مستقل
31:20چیلنج ہے آئی ایم ایف نے ملک میں قانون کی حکمرانی
31:23پر بھی سوالات اٹھا دیئے ڈان کی خبر آئی ایم ایف ہائی
31:26لائٹس کرپشن رسک اکروس سٹیٹ انسٹیوشنز آئی
31:30ٹریبیون نے بھی اس کو کور کی آئی ایم ایف پاکستان
31:32لوسز اپ ٹو چھے اشاریہ پانچ فیصد ہمارا جو جی ڈی پی
31:35ہے وہ کرپشن کی ویسے الیٹ کیپچر کی ویسے وہ ضائع
31:39ہو جاتا ہے اس کے اوپر ٹیکسٹائل جو سیکٹر ہے وہ
31:43بچارہ اپن دا آرمز ہے رو رہا ہے سر کے اوپر اس نے
31:46رکھی ہوئے بازو اور وہ کراہ رہا ہے چلا رہا ہے کہ
31:50خدا رہا ساڑی کوئی گل سن لو تباہ ہو گیا ہے ہر روز
31:53ایک جیڑی میل بند ہو رہی ہے پتہ نہیں سینکڑا میل بند ہو
31:57ہوئی ہیں توڑے سامنے رکھ رہے ہیں اس کے بعد خبر آپ
32:00نے دیکھی ہوگی سٹیٹ بینک کے گورنر نے کیا کہا کہ پاکستان
32:03کے اندر یہ جو سسٹم ہے وہ ٹھیک نہیں چل رہا ٹیکسیشن
32:07کا ایسا ای ایف سی کا جو ادارہ ہے یہ کرنٹ گروڈ
32:10مارل کینٹ سسٹین ٹو فیفٹی میلین پیپل سٹیٹ بینک کے گورنر
32:14کی سٹیٹمنٹ اس کے بعد ایسا ای ای ایف سی کے جو کارڈینٹر ہیں
32:18لیفن جنرل سرف راز ان کی طرف سے انہوں نے بتایا کہ یہ جو
32:21سسٹم ہے پاکستان کے اندر ٹیکسیشن کا اس کی وجہ سے پاکستان کے
32:25اندر کچھ نہیں ہو سکتا لیکن پاکستان کی گورنمنٹ بزد ہے کہ
32:29نیا سال نیا عز جو ہے اڑان پاکستان یہ دیکھ سکتے ہیں اور اس سے
32:35بھی بڑھ کے ناظرین ایک دن پہلے محترم حسن ایوب صاحب ہمارے جو
32:42معروف و مشہور مشہور معروف جو راوی ہیں وہ کہہ رہے ہیں کہ اگلے سال
32:47دے اندر اندر تو آڑے کو ڈیڑھ سال تک جو ہے جو ٹارگٹ سیٹ کیا ہے وہ
32:52سکسی بلین ڈالرز تک سٹھ بلین ڈالرز لگ جانا اور ویسے میں تو
32:56کہہ رہا تھا کہ اگر آپ نے جو پیمنٹس کرنی ہیں یا آپ نے وہ
33:00رول آور کرنا ہے جو بھی کرنا ہے کم از کم اگلے سال کے اینڈ تک ہمارے
33:03پاس تیس ارب ڈالر پلس اگر ریزرز ہوتے ہیں تو پاکستان کی
33:07محشیت پر اس کے اچھے سرات ہوں گے یہ ایک ٹارگٹ سیٹ کیا ہے
33:11پرائم سٹر نے اور چیف آف ڈیفنس فورسز نے پہلے بھی آپ کو
33:15معلوم ہے کہ یعنی گورنمنٹ اینڈ جو چیف آف ڈیفنس فورسز ہیں انہوں
33:21نے مل کر جو آپ کے ایسے تھے پاور پلانٹس ان سے جان چلوائیے ہیں
33:27چیف آف ڈیفنس فورسز اور ایسا ای ایف سی اور فاجہ پاکستان
33:30اورنگ زیب صاحب جو ہیں میں یہ کہوں گا کہ ان کے لیے پروڑنس
33:40یہ ہیں کہ وہ پاکستان کے جو سسٹم ہیں اس سے نواقف ہیں وہ نواقف
33:46ہیں ان کو اس طریقے سے میرے خواہد مطابق بریک کی طرف جائیں گے اور
33:49بریک کے بعد انٹرنشنل صدق کے اوپر بڑے بڑے واقعات اس سال کیا
33:53ہوئے اور آئندہ سال دوزار شبیس میں پریزیدن ٹرم کی برپور
33:57کوشش ہے کہ ان کو نوبل پیس پرائیس ملے اور کیا وہ جو انعام
34:03ہے امن کا اس کو حاصل کر پائیں گے اس کے لیے میرے خیال میں ساری
34:07دنیا کے اندر ایک کنسنسز ہے کہ غزہ کے اندر اگر معاملات بہترین
34:11طرف لے کے جائیں یکرین کی وار بند کروئے ہیں تو شاید معاملات ان کے
34:14حق میں چلے جائیں بات کرتے ہیں آف دوزار پچیس میں انٹرنشنل
34:22صدق کے اوپر جو ساتھ سے بڑا واقعہ رونما ہوا وہ پریزیدن ٹرم کا
34:26دوبارہ سے امریکہ کا صدر بننا ناظرین آپ کو یاد ہوگا انہوں نے
34:30ایک ٹرم پوری کی اس کے بعد نارمل ہی ہوتا ہے کہ ایک ٹرم کے
34:33بعد دوسری ٹرم بھی مل جاتی ہے اور یہ امریکن تاریخ کے اندر صرف
34:36دوسرا دوسری دفعہ ایسا ہوا کہ ایک پریزیڈن جو ہے ایک ٹرم جیتا
34:40پھر دوسری ٹرم ہار گیا تیسی ٹرم تیسی دفعہ پھر جیتا ٹرم دو ہی
34:44ہوتی ہے ان کو تو پریزیڈن ٹرم جو ہے وہ اکروس دا بورڈ
34:47ہیبی مینڈٹ کے ساتھ انہوں نے الیکشن جیتا وہ امریکہ کے صدر
34:50بن گئے اس کے بعد ان کی کوشش یہ رہی کہ ملک پوری دنیا کے اندر
34:55جو ہے جنگیں بند کروائی جائیں پاکستان انڈیا کی اور جنگ کا وہ
34:59حمالہ دیتے ہیں اس کے بعد ایک بڑا واقعہ انہوں نے غزہ پیس
35:03پلان کی شکل میں انہوں نے اس کو جس کی وجہ وہ بنے وہ ہمارے
35:07سامنے آیا اب کوشش یہ کی جاری ہے کہ جنگ بند کروائی جائے یوکرین
35:14کی بھی اور ساتھ ساتھ میں وہ کوشش کر رہے ہیں کہ پوری دنیا
35:18کے اندر مطلب جو بھی جنگیں ہیں اس کے حوالے سے امریکہ کے
35:21کردار بڑے اس کے اوپر بات کرتے ہیں چاہوز اگر دوزار پچیس
35:26کا واقعہ دوزار پچیس کو ہم ہم اپنے سامنے رکھیں تو آپ کی
35:30نظر میں انٹرنیشنر سطح کے اوپر بڑا واقعہ کیا ہے ایران
35:34اسرائیل جنگ ایران کا جواب دینا اس کے بعد امریکہ کا اسرائیل
35:39کے ساتھ مل کے ایران کے اوپر حملہ غزہ پیس پلان پریزیڈنٹ
35:43ٹرم کا الیکشن یوکرین وار جس کے حوالے سے کوشش کی جا رہی ہے
35:46کوئی معاملات آگے بڑھیں چاہوز اگرام صاحب
35:48نہیں تو یہ تو امن کی بجائے میرے خلال جنگ جدل کی طرف بڑھ رہا
35:54وہ سال نظر آتا ہے اور جو واقعہ دو دن پہلے ہو گیا ہے اس
35:58پریزیڈنٹ پیوٹن آف رشیہ کے گھر پر نائنٹی ون مزائل
36:02ایڈڈ وہ جو ڈرون تھے اور جیسے وہ he had a narrow escape
36:07تو وہ اتنا بڑا واقعہ اور اس کے جو consequences ہیں میں تو اس
36:12کا سوچ کے ہی خوف زدہ ہوں کہ ابھی کس طرف جاری ہے صورتحال
36:16اور کئی جگہ ایسے اور واقعات بھی ہوئے ہیں کہ جنگ اور امن کے
36:21درمیان ہی کھینچہ ترانی یا آپ کہہ رہے ہیں آنکھ میں چولی
36:26ہوتی رہی ہے اللہ کرے کہ 26 میں دنیا امن کی طرف بڑھے اور یہ جو
36:31قتل و غارت ہوئی اور شکر الحمدللہ غزہ کے لوگوں پر جو
36:35قیامت چل رہی تھی اس میں کچھ کمی آئی ہے اگر نائنٹی پرسنٹ آگئی
36:39ہے میرے خیال میں کیونکہ چار سو گیارہ ابھی بھی بندے شہید
36:43ہوئے ہیں تو دنیا نے کافی زیادہ اتار چراؤ دیکھا ہے اور جنگوں کی
36:51طرف دنیا بڑھ رہی ہے نہ کہ میں دیکھ رہا ہوں کہ امن ہو رہا ہے
36:55حسن یوب صاحب حسینہ واجد کا جو ہے اقتدار کا خاتمہ ہونا
36:59زائی موت ہونے بڑا واقعہ جو ہے اس کے بعد ہم دیکھ رہے ہیں
37:06کہ دو قومی نظریہ واپس ریوائیو ہوا وہاں پر اور وہ جو
37:10اس کے ساتھ ساتھ ہم دیکھ رہے ہیں کہ ہمارے ریجن کے اندر
37:15افغانستان جو ہے ہماری امید تھی کہ وہ امن کا گیوارہ بنے گا
37:19وہاں پر یہ انٹیارم گورنمنٹ بنے گی لیکن وہ گیوارہ بننے
37:22دہشت گردی کا جس کا پاکستان کو جو ہے پاکستان دنیا کے لیے بھگتنا
37:26پڑھ رہا ہے آپ دنیا کے کنسرنز جہاں وہ بڑھ رہے ہیں کہ افغانستان
37:31کے اندرس سے ٹیررزم جو ہے آنے والے وقتوں کے در پھیلے گی
37:35سو اگر آپ سے پوچھوں کہ اس حوالے سے آپ کو کیا لگ رہا ہے کہ کیا
37:39کوئی خوش کے ناخن افغانستان لے گا کوئی شالات بیتری طرف جائیں گے
37:42یا پھر مجھے نہیں لگتا جی افغانستان جو ہے وہ ہوش کے ناخن لے گا
37:46کیونکہ جو حکومت ہے وہ عوامی حکومت نہیں ہے وہ ایک قابض
37:50رجیم ہے طالبان کی اور وہاں پر ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے ایک سکے کے
37:56دو رخ ہیں آپ دیکھ لیں کہ آنے والے دنوں کے اندر مجھے بٹوین
38:01پاکستان اینڈ افغانستان اور افغانستان ورسز ورلڈ بھی ایشوز
38:06دکھائی دے رہے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ دنیا کے امن کو خطرات
38:11لہا کے ہیں افغانستان سے اور سب سے پہلا ملک جو اس کے سامنے
38:14آ رہا ہے وہ پاکستان ہے
Be the first to comment