00:00।
00:30।
01:00।
01:02।
01:03।
01:04।
01:28।
01:29A.R.Y. News کی White House سے براہ راست کورج
01:32ناظرین کو وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی White House
01:35آمد سے ملاقات کے اختتام تک لمحہ بلمحہ صورتحال سے آگہ رکھا
01:40وزیراعظم شہباز شریف صدر ٹرام سے واشنگٹن میں ملاقات کے بعد نیو یورک پہنچ گئے
01:54وزیراعظم آج اقام مدہدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
01:58مسئلہ کشمیر غزہ پر اسٹرائیلی جواریت اور مارکہ حق میں پاکستان کی بھارت پر تاریخی فتح کا خطاب میں ذکر متوقع
02:05بھارت کے شکایت پر پاکستانی کرکیٹرز آئی سی سی کے سامنے پیش
02:16ذرائع کا کہنا ہے
02:17میچ ریفری ریچری ریچردسن نے ہارس رہوف اور سہبزادہ فرہان سے مختلف نویت کے سوالات کیے
02:23خیلاریو نے اپنا کیس مضبوط انداز میں میچ ریفری کے سامنے رکھا
02:27سہبزادہ فرہان نے اپنے جشن کے انداز کا بھرپور دفاع کیا
02:31کہا میرا تعلق خیبر پختون خاصے ہیں
02:33وہاں اس انداز میں جشن مناتے ہیں
02:35ہارس نے کہا ان کے اشارے کا مقصد کسی کی دلازاری نہیں تھا
02:39بھارتی کرکیٹرز کو اشارہ کرنے پر ہارس پر ماچ فیس کی پچانس فیسے جرمانے کا امکان ہے
02:44پاکستان سٹاک مارکیٹ نے زبردستیزی دورانے ٹریڈنگ پہلی بار
02:54ہنڈرڈ انڈیکس نے ایک لاکھ باسٹھ ہزار کی سطح بھور کر لی
02:57وزیراعظم شہبان شریف کا اظہار مسرد
03:00کہا کاروباری برادری اور حکومت کی انتھک محنت کی بدور
03:03سٹاک مارکیٹ نئی بولندیوں پر ہے
03:05سٹاک مارکیٹ کی تاریخی سطح حکومتی پولیسوں پر اعتماد کا اظہار ہے
03:09ملک موشی استحکام کے بعد ترقی کی راہ پر کامزن ہے
03:13پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرص پروگرام کے لیے دوسرے جائزہ مزاکرات
03:21آئی ایم ایف کو ٹیکس عدف آسل نہ ہونے کی وجوہات پر بریفنگ
03:24آئی ایم ایف کا ایف بی آر پورٹ کیسز جلد کلیر کرانے کا مطالبہ
03:28ذرائقہ کہنا ہے ایف بی آر سوپر ٹیکس کیسز ٹیئر ہونے پر دو سو عرب روپے ریکاوری کے لیے پورمی
03:33وفت کو سیلاب کے باعث ساٹھ عرب روپے ٹیکس نقصانات کے اتدائی تخمینی سے آگا کیا گیا
03:38ایف بی آر حکام نے آئی ایم ایف سے ٹیکس عدف میں ریلیف بھی مانگا
03:42آئی ایم ایف وفت نے کوئی ہٹنی جواب نہیں دیا
03:44وفت نے کہا کورٹ کیسز کا فیصلہ ایف بی آر کے حق میں نہ ہوا
03:48تو دو سو عرب روپے کے اقدامات کرنا ہوں گے
03:51آئی ایم ایف سے پاور سیکٹر سمیں دیگر وزارتوں کے اہم مزاکرات آج ہوں گے
04:09سندھ کا بینہ میں رد و بدل زبائی وزیر محنت شاہی تحیم کو ہٹانے کا فیصلہ
04:14اسماعیل رہو کو زبائی وزیر بنایا جائے گا
04:17سعید غانی سے محکمہ والدیات لے کر ناصر شاہ کو کلمدان سوپا جائے گا
04:21سعید غانی کو محکمہ محنت اور سوشل پروٹیکشن کا وزیر بنایا جائے گا
04:25جام خان شورو کو محکمہ تین بی کا اضافی چارج لیا جائے گا
04:29شام سندر کو معامل خصوصی بنایا جائے گا
04:32جبار خان سے محکمہ خوراق واپس لے کر مختون محبوب زمان کو کلمدان سوپا جائے گا
04:36معامل خصوصی عبدالجبار خان کو محکمہ ریلیف
04:39معامل خصوصی علی راشد کو محکمہ انفرمیشن ٹیکنالوجی کا کلمدان سوپا جائے گا
04:44اسمائل راہو کچھ دیر بعد حلف اٹھائیں گے
04:46گورنر سندھ کامران ٹیسوری نئے وزیر سے حلف رہیں گے
04:50مریم نواز نے کل قوم کے سامنے پنجاب کا مقدمہ پوری طاقت سے لڑا
05:10سلاب متاثرین پر کسی کو سیاست کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی
05:14جو متاثرین کے لیے عملی طور پر کچھ کر نہیں سکتے
05:17وہ غیر ضروری زبان درازی مت کریں
05:19وزیر اطلاع پنجاب عظمہ بخاری کہتی ہیں
05:21جن کی اپنی کار کردگی بتانے کے لائق نہ ہو
05:24وہ دوسروں کے اچھے کاموں میں کیڑے نکالتے ہیں
05:26مخالفین مریم نواز کے پلاہی کاموں پر پوائنٹ سکورنگ کر کے خبروں میں جگہ بناتے ہیں
05:31پیپلز پارٹی سلا پر سیاست نہیں کر رہی
05:41وزیر اعلیٰ پنجاب کے ریمارکس نامناسکی
05:44شجیر میں مند کہتے ہیں
05:45مریم نواز نے کہا کوئی خداع شخص
05:47آدمی برادی سے کیسے اپل کر سکتا ہے
05:49جبکہ ماضی میں شہباز شریف بھی یہ کام کر چکے ہیں
05:52میں دل سے بول رہا ہوں
05:53وزیر اعظم خوددار بھی ہیں
05:54اور بائزد دی
05:55ان کے آپس کی کیا مسائل ہیں
05:57مجھے ان نہیں
05:58بانی پی ٹی آئی کو یہ ایک نام بتا دیں
06:12جو ان کے پاس ڈیل کی آفر لے کر گیا ہو
06:14وفاقی وزیر داخلہ محسن نکوی نے
06:16ایکسپر بانی پی ٹی آئی کے ٹوئیٹ کے جواب میں لکھا
06:18کیا آپ کسی ایک ٹرکس کا نام لے سکتے ہیں
06:21جو آپ کے پاس آفر لے کر آیا ہو
06:23کہ ہم آپ کو ملک شونے کی اجازت دینے کیلئے تیار ہیں
06:26صرف ایک نام بتا دیں
06:28جو پہلے ہی آپ کے جھوٹ سے تنگ ہیں
06:40نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی لڑائی میں ہم کیوں پارٹی بنے
06:43لیکن اس میں کوئی دور آئے نہیں
06:45پنجاب میں مریم نواز کام کر رہے ہیں
06:46اس کو سرانہ چاہیے
06:48سندھ میں بلاول بھٹو کوشہ ہیں
06:50اس کی بھی تاریخ ہو نہیں چاہیے
06:51جوونسنگ کامرانٹے سوری کہتے ہیں
06:53سپہ سالار نے اعلان کیا ہے
06:55اسرائیلی بربریت کے خلاف
06:56فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں
06:58اسرائیلی بربریت کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے
07:10پنجاب کے سلام زدہ علاقوں کی صورتحال سنگین
07:13جلال پور بھٹیاں کے متعدد دیہات
07:15اب بھی ذریعاب آنف والا کے موزا پیپل میں
07:18پانی میں گھرے توکشتیوں کے ذریعے
07:21ریسکیو کیا گیا
07:21کبیر والا کے کسان انداد کے منتظر
07:24لیاقت پور کی بستی مراد کے ساجد کا گھر
07:27سلام دہ گیا
07:28کہتا ہے جس گائے کا دور بیچ کر
07:29گزر بسر کرتا تھا
07:31وہ بھی بہ گئی
07:32بیچنگ میں سی پیک کی چوہ دنی
07:35جے سی سی اجلاس کی مشترکہ صدارت
07:37پاکستان اور چین کے حضرانے کی
07:39وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا
07:41پاکستان اور چین آہنی بھائی ہیں
07:43اعتماد اور مشترکہ تکلیر میں بند ہی ہیں
07:46سی پیک فیس ٹو عوام اور نوجوانوں پر
07:49مبنی ترقی کا نیا دور ہوگا
07:51صدر شی جن پنگ کے اختامات
07:53دنیا کو منصفانہ اور جامع بنا رہی ہیں
07:55گوادر ماہی گیر قصبے سے
07:57پاکستان کا مریٹائن گیٹوے بند چکا ہے
07:59ایمل ون ریلوے کے نظام کو
08:02نئی جان دے گا
08:02غریب اظلام نے غربت مٹانے کے چینی موڈل
08:05سے استفادہ کیا جائے گا
08:07آئی ایس پی آر لیفٹین اینٹ جنرل احمد شریف
08:15چہدری کا پنجاب یونیورسٹی کا دورہ
08:17طلبہ اور انتظامیہ نے پرتپاس استقبال کیا
08:20خصوصی نشست میں طلبہ نے سوالات کیے
08:23طلبہ نے مادر وطن کے بفاہ کے لیے
08:25پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کے
08:27بھرپور ازم کا یادہ کیا
08:29پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ اور فکالٹی
08:31نے بھارت کو شکست دینے پر
08:33پاک فوج کو خراجے تحسین پیش کیا
08:35شرکہ کا کہنا تھا
08:36ڈی جی آئی ایس پی آر سے گفتگو میں
08:38ڈس انفرمیشن اور فیک نیوز کے بارے میں
08:41اگاہی ملی غلط پہمیوں کے تداروک کے لیے
08:43اس طرح کی سیشن ضروری ہے
08:45میڈیکل کالوجز میں داخلے کے لیے
08:56اندیکی آج پاس کرنا ضروری ہے
08:57وزیر اعلیٰ کی زیر سدارت
08:59اجلاس میں پنجاب کے پبلک اور پرائیوٹ
09:01میڈیکل اینڈینٹرل کالوجز کے لیے
09:03ایڈمیشن پولیسی کی ملجوری
09:05مریم نواز کا ساہیوان میں پہلی کامیاب
09:07انجیو پلاسٹی پر اظہار مسارت
09:09کینسر کے مریضوں کو
09:11ہر صورت ریلیف دینے کی ہدایت
09:12کہا پنجاب کے ہر اسپتال میں
09:14غریب مریض کو روپیہ خرچ کیے
09:16بغیر علاج کی سہولت ملنی چاہیے
09:19جامعہ کرافچی نے
09:28تارک محمود کی
09:29اللی بی کی ڈگری اور انڈورمنٹ کی
09:31منصورتی کا علامیہ جاری کر دیا
09:32علامیوں میں کہا گیا تارک محمود
09:35اسلامیہ لاو کالج کے کبھی طالب نہیں رہے
09:37انہیں فیر کمیٹی نے
09:40غیر منصفانہ
09:40ذرائع استعمال کرنے پر تین سال تک
09:42داخلے اور انتحان پر بھی پابندی آئیت کی
09:44اور نوجوان کے قاتلوں
09:49کے گرفتاری کے لیے کراچی سوپر ہائیوے
09:51پر سبزی منڈی کے اقلی بہتجاج
09:52انڈورنے ملک جانے اور کراچی
09:54آنے والی گاڑیوں کے کتارے لگ گئیں
09:56موسیقی
10:00موسیقی
10:01موسیقی
10:02موسیقی