Skip to playerSkip to main content
#mehmoodkhanachakzai #government #pti #imrnakhan #nawazsharif #pmshehbazsharif #bilawalbhutto #asifalizardari #fieldmarshalasimmunir #pti #pmln #khabar #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dj1g61PSfJn8h0WmTasKcaP

Attack on Mahmood Achakzai’s Convoy | Government Negligence or a Deliberate Message?

Terrori$m Issue, Where Does PTI Stand? | Exclusive Analysis by Mohsin Baig

PTI Holds Important Press Conference | Ready to Sit with the Government?

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
01:30Thank you very much.
02:00Thank you very much.
02:30Thank you very much.
03:00Thank you very much.
05:46Yeah.
06:00Yeah.
06:10Yeah.
07:20khan sahab se ya pti ai se sun liya unho ne kya kha koi possibility hai establishment
07:26or pti ai leadership ya imran khan se direct chhodin koi indirect talks bhi ho
07:31jayin koi possibility hai wo kum as kum is issue ke oopar johai pakistan ke saath
07:37kardheng chizhe johai mera apna khayal hai ke unka ye gray area mein se niklna
07:41taliban ke khlaaf afghan afghanistan joh amare saath kar raha hai us mein wo
07:45bulustan mein joh hindustan kar raha hai us mein in tamami national issues
07:49hain is mein pmln ka koi talak nahi hai collective issues is peh agar wo black and white
07:53mein aint me aint toh ho sakti hai is peh stand liye that will be a good beginning that will
07:58be a good beginning that will be a good beginning ke joh national issues johan
08:00unke oopar johai shenakht hap nii kera hai mein naran saath abh ghe bhi kaha
08:06khe ho sakti hai ڈی جی ایس پی آر nne kaha khe imran khan ay ki bihaniyah
08:09dheti hai bar bar ke baat chit kiroo or yeh kiroo ho sakti haun ko zemaini
08:13haqaiq na haun toh ager aap imran khan ko eek security briefing dhe dhen jayl
08:18ke anndar ho sakti haun ka bihaniyah bagul jaya kama sakti haun ko yeh nhi
08:22ka sakti haun ko yeh nhi ka sakti ki mujhe pata hi nhi tha kiha halat kya
08:24change ho gaya hai yeh hi kehenge na ki mahin ki baat ho pa
08:26eitabar nhi ka ta lekin yeh baat toh khutam ho sakti ha haun ka yeh
08:30briefing bhi ho sakti haun ka yeh briefing bhi ho sakti haun ka haun ka haun ka haun ka
08:34baat us pae baat karayenge inhi tamahe chiz ko discuss karenge meh sakti haun
08:38isang just aag hati ha NOH SAW наших h Fragež tamba day eben cos what
08:50isang? usnam dis chinese comportation not aaa göh na haun ka haun ka haun ka acab chae sakti haun ka haun ребята
08:54My news is that in the security establishment, there is a big deal of controversy for Pakistan and war on terror.
09:03This is the stance of PTI and KP government. If this is the national security policy line, it will be a very big reward.
09:13Khojajah has said that a beginning is possible.
09:15Do you have any questions?
09:17Yes, absolutely.
09:18Basically, this problem is that Pakistan has been in the UK and has been in the UK.
09:23And all of them, all of them, all of them have been in the UK.
09:26Terrorism has been in the country.
09:30Why do you do this?
09:31The government of PTI in the UK can talk to them, not the jail jail people,
09:38The government of PTI in the UK can talk.
09:41The government of PTI in the UK can talk,
09:44The government of PTI in which they can talk about,
09:48They can say that you have to do any way,
09:53government or security government,
09:56I don't know.
10:26I don't know.
10:56I don't know.
11:26I don't know.
11:56I don't know.
12:26I don't know.
12:56I don't know.
13:26I don't know.
13:56I don't know.
14:26I don't know.
14:28I don't know.
14:58I don't know.
15:00I don't know.
15:02I don't know.
15:32I don't know.
16:02I don't know.
16:04I don't know.
16:06I don't know.
16:08I don't know.
16:10I don't know.
16:12I don't know.
16:14I don't know.
16:16I don't know.
16:18I don't know.
16:20I don't know.
16:22I don't know.
16:24I don't know.
16:26I don't know.
16:28I don't know.
16:30I don't know.
16:32I don't know.
16:34I don't know.
16:36I don't know.
16:38I don't know.
16:40I don't know.
16:42I don't know.
16:44I don't know.
16:46I don't know.
16:48I don't know.
16:50I don't know.
16:52I don't know.
16:54I don't know.
16:56I don't know.
17:15so so you have to do something 좋아요 that's we've got.
17:18No no no.
17:18No no no.
17:20I don't know.
17:22I don't know.
17:22I don't know.
17:24I don't know.
17:24I don't know.
17:24I don't know.
17:24I don't know.
17:25I don't know.
17:26ڈیراجو شاہ صاحب کہہ رہے ہیں کہ یہ نہیں اس پہ کبھی سے بات
17:30چیت ہو سکتی ہے the twins shall never meet
17:32دیکھیں مالک یہ جو ٹیرزم پاکستان میں ہے خاص طور پہ
17:38پوسٹ 911 جو ہے اس کو بہت گہری اس سے سمجھ دے کی ضرورت ہے
17:43دیکھیں دو ہزار دو کے بعد جب اٹیک ہوا تھا اور افغانستان
17:47اس کے بعد پاکستان میں جو اسامہ بن لادن اور یہ ان کو کتنا
17:53glamorize کیا گیا تھا کہ ہمیں ہنے یہاں زینب مارکٹ پہ ان کی
17:58ٹی شرٹس ملا کرتی تھی اور مجاہد وہ مجاہد کیا گیا تو
18:02جی وہی میں کہہ رہا ہوں اس کے اندر آپ دیکھیں کہ کتنا
18:07انٹائی یو ایس سینٹیمنٹس اور جلوس اور افغان دیفنس کاؤنسل
18:11بنا دی گئی اس کے بعد یہ جی ایو آئی جماعت اسلامی یہ سارا جو
18:17ہوتا اور جس کے نتیجے میں دوہزار دو میں جو خیبر پختونخواہ میں
18:21گورنمنٹ بنی متحدہ مجلس عمل کی اس کا یہ اس کی سپورٹ اس
18:27میں شامل تھی وہ پورا نیریٹیف شامل تھا تو ہمیں یہ جو
18:31ٹیوریزم ہے اس وقت جو سیچویشن ہے آپ کو یہ دیکھنا پڑے گا
18:34کہ پاکستان میں ٹی ٹی پی بنی کیوں افغانستان میں تو تالبان آ گئے
18:40انہوں نے امریکہ کو ڈیفیٹ دی انہوں نے اس سے پہلے روس کو
18:43ڈیفیٹ دی تو ان کے اندر یہ نیریٹیف بلڈ ہوا اور اس کے ان کے جو
18:47سپورٹر پاکستان میں تھے کہ جو افغانستان میں ہم کر سکتے ہیں وہ
18:51ہم پاکستان میں بھی کر سکتے ہیں یہ بنیاد تھی تحریک
18:55تالبان پاکستان کے بننے کی مردہ اور کیا ریزن تھا کہ پاکستان
19:00میں کیوں منتی ٹی ٹی پی تالبان کا پاکستان کی پولٹک سے کیا
19:03ملتا ہے آپ بھی نصر صاحب سے اگری کر رہے ہیں کہ یہ نہیں ہٹ
19:08سکتے اپنے اسٹان سے نہیں اس لیے اس لیے کہ دیکھئے امران خان کا
19:14پہلے دن سے ایک موقف ہے آج سے نہیں دوہزار ایک سے کہ جی
19:17آپریشن مسئلے کا حل نہیں ہے لیکن جو چیز وہ نہیں سمجھتے وہ
19:22یہ کہ اور جو ای پی ایس کے بعد ایک پی ایس کے بعد ان کے اس میں
19:26تبدیلی آئی تھی جب ای پی ایس ہوا تھا کہ نہیں اب یہ ٹیررزم جو
19:30ہے یہ آپریشن یہ ٹیررزم آپ اس کے بغیر ختم کر دی سکتے لیکن
19:35کلیریٹی جو تھی وہ اس وقت میں بات کہہ رہا ہوں کہ اس وقت
19:38کلیریٹی نہیں تھی اسی لیے گوڈ اور بیٹ طالبان کی اسطلاح استعمال
19:42کی گئی کہ نہیں یہ اچھے لوگ ہیں ہم نے اس کے آؤٹسکٹس میں اور
19:47بہت سے ارگنیزشن کھڑی کر دی پھر ہم نے یہاں سے مفتی نظام
19:52الدین شمزہی مفتی جمیل جنرل محمود ان کو بھیجا ملہ عمر کے
19:57پاس تو ہم دیکھیں تو کہ ہم نے کتنا کمپلیکیٹ کر دیا اس سیچویشن
20:02کو آج اگر یہ کلیریٹی آپ کے اندر آئی ہی گئی ہے تو اس میں بہت
20:07ضروری ہے کہ پاکستان کی تمام سیاسی قیادت کو اعتماد میں لیا
20:13جائے یہ مجھے بتائیں جو میں نے ان سے سوال پوچھا تھا رانہ
20:16صاحب سے اور میں نے کہا کہ آپ کے خیال میں بھی فرق پڑے گا اگر
20:19ایک گریفنگ دی جاتی ہے عمران خان کو جیل میں کہ جی یہ گراؤنڈ
20:24ریالیٹیز ہیں یہ پولیسی کی کلیریٹی ہے یہ اب لانگ ٹرم پولیسی
20:28بھی ہے آپ کے خیال میں بھی فرق پڑے گا دوہزار تیرہ دوہزار تیرہ میں
20:34نواز شریف گئے تھے نہ عمران خان صاحب کے پاس اور ان کو
20:38تب وہ دو سال سے قید نہیں تھے تب پارٹی اس حالت میں نہیں
20:42تھی تب یہ سارے حالات بڑے گراؤنڈ ریالیٹیز بڑی مختلف ہیں
20:46آپ کو دسدہ سال چودہ چودہ سال کی سزائیں ہوئی ہوئی ہیں آگے
20:50بھی آپ کو نظر آرہ ریلیف ہی ملے گی نہیں نہیں اس وقت جو عمران
20:55خان کا رییکشن ہے وہ ان کے ساتھ جو سیاسی زیادتی ہو رہی ہے یہ
20:59وہ رییکشن ہے اب اس کو آپ انٹرپریٹ کر سکتے ہیں مختلف
21:04انداز میں لیکن اگر ایک آدمی دو دھائی سال سے جیل میں بند ہے
21:07اس کی پارٹی پر آلموس پابندی ہے اس کو الیکشن سبل نہیں
21:12مل رہا اس سے آپ نے الیکشن کا الیکشن منڈیٹ چھین لیا ہے
21:16تو آپ اس سے کس طرح کا ردعمل مانگ سکتے ہیں
21:19کیا یہ قوٹ پرو کو بھی ہو سکتا ہے کیونکہ سب سے یہ تو بڑا سیریس مسئلہ ہے پاکستان
21:25انگیشن ہے ہماری ایکانومی کو فیک کیا ہے ہماری ہر چیز رکا پاکستان کو بریکیں لگی میں اس کی وجہ سے
21:31فورن انویسمنٹ تمام چیزیں کیا یہ قوٹ پرو کو ہو سکتا ہے کہ اگر اس معاملے میں خان صاحب اگری کرتے ہیں
21:38کہ اوکے ہم اس پالسی کو سپورٹ کرتے ہیں اس کے اگیسٹ ریلیف سا سکتی ہیں
21:43میرا خیال میں یہ جو آپ بات کہہ رہے ہیں وہ ممکن نہیں ہے
21:49اور دوسری بات میں آپ کو بتا دوں کہ یہ صرف پی ٹی آئی ہاں کرے یا نہ کرے
21:54اس کے اندر بہت سارے انٹرنیشنل پلیٹس شامل ہیں
21:57جو ہمارے ملک کو ڈیسٹیبلائز کرنا چاہ رہے ہیں
22:00اور ان کی فنڈنگ ان کی ٹریننگ ان کا ساری سپورٹ ان دہشتگردوں کو مل رہی ہے
22:06پی ٹی آئی ہاں کرے یا نہ
22:09آپ کو پتا ہے کے پی کے میں گارمنٹ بتا دیتی ہے ان طالبان کو
22:14اور یہ ساری رپورٹس موجود ہیں اور اس میں حقائق شامل ہیں
22:18کہ کانٹریکٹ میں سے بلکہ ان کو بتا جاتا ہے
22:21جو تو all the more reason ہے نا
22:22کہ آپ کو کے پی ٹی آئی ہاں پی ٹی آئی
22:23سن لیجئے وہ صرف ڈر کر وہاں کے جو لوگ ہیں وہ یہ چاہتے ہیں
22:30کہ ہمیں نہ مارا جائے لیکن دہشتگردی تو ہو رہی ہے
22:33اور اس کے پیچھے باہر کی فورسز میں خالی پی ٹی آئی
22:35تو اگر فورس کریں پی ٹی آئی کہتی ہے ہم سامل ہیں
22:38اور کل دہشتگردی ختم ہو جائے گی نہیں ہوگی
22:41تو ایسی صورت میں کسی کے پاس اگر کوئی solution ہے
22:46ٹھیک ہے political parties کو on board ہونا چاہیے
22:49اگر ریاست کا ادارہ یا government یہ decide کرتی ہے
22:52کہ ہم نے اس operation میں جانا ہے
22:54دیکھیں negotiations
22:56جو راج offer کیا کہ آپ کے پی assembly کو brief کریں
22:58اس میں برائی کیا ہے
22:59نہیں کرنا چاہیے وہ تو politicians کو بلائیں
23:02assembly میں تو ایک جا کے شخص brief کر سکتا ہے
23:04لیکن جو آپ کہہ رہے ہیں کہ
23:06عمران خان کے پاس جیل میں کوئی جا کے
23:08اس کو briefing دے گا
23:09وہ تو assembly میں briefing نہیں لیتا تھا
23:11وہ باقیوں کے ساتھ بیٹھتا نہیں تھا
23:13یہ حالات عورت ہے نا
23:14براہ انسان بدلتا ہے
23:16میرا خیال میں یہ جو debate ہے نا
23:19اس کو ہم کسی اور جگہ لے گئے ہیں
23:21اور وہ اتنا matter نہیں کرتا
23:24اس issue کے اندر دہشتگردی کے اندر
23:26اتنا ہم نے یہ سمجھ لیا
23:28کہ وہ اگر کہے گا اس کو briefing دی جائے
23:30نہیں ایسا نہیں ہے
23:32ہاں ان کی جماعت جو ہے وہ overall
23:34KPK میں اس طریقے سے
23:36support جو government یہاں دارے چاہ رہے ہیں
23:39نہیں مل رہی
23:40یہاں پھر نصر صاحب علی بات ہے نا
23:41کہ ہم ایک دائرے میں پھر رہے ہیں
23:43ہم ایک دائرے میں
23:43میرے پیارے بھائی
23:44بات یہ خدا کا باستہ ہے
23:46وہی مجھے ایک بات بتاؤ
23:49یہ قوم اتنی ہی متحد اور منتشر تھی
23:52چھے مئی سے دس مئی تک
23:54تو کوئی فرق پڑا
23:56نہیں نہیں مجھے بتاؤ نا
23:59اگر چھے سے دس مئی کو
24:03آپ انڈیا کے ساتھ one up ہو سکتے ہیں
24:06ہاں
24:08ٹھیک ہو گئی بات
24:09تو بھائی صاحب
24:11یہ کہنے کے لیے کچھ الفاظ ہوتے ہیں
24:14جو ہم صحافی خود ہی لکھتے ہیں
24:16and then we become prisoners of our own thoughts
24:19ہم وہ ایکو چیمبر میں نا وہ گونجتے رہتے ہیں ہمارے
24:22بات جی قوم ایک دفعہ متحد ہو جائے
24:24تو بہل ہی کوئی نہیں
24:26وہ بات جیسے محسن صاحب کہہ رہے ہیں
24:29احمد وقل جو آیا ہے وہاں پہ دیوبن سے
24:31نیا وہ اپنا وہ اپنی صندق لے کر
24:34اس کے بعد
24:35آپ کا یہ خیال ہے کہ آپ یہ کٹھے بھی ہو جائیں
24:38تو جو متوقل جو strategy لے کر آیا ہے
24:41ہاں
24:43وہ اس کو وطج دے گا صرف اس لیے کہ قوم متحد ہوئی ہے
24:46اچھا افغانستان خود متحد ہے
24:49بات یہ ہے کہ جیسے یہ کہہ رہے ہیں
24:53اب کیا یہ چائنیز کمپنی پر
24:57تخخار میں کل حملہ نہیں ہوا وہاں پہ
25:00وہاں سے ان کو نکالا جا رہا ہے
25:02why they want چائنیز out
25:04وہ جو تخریق کار جو افغانستان میں ہیں
25:06so that other parties
25:08which can be انڈیا
25:09which can be امریکہ
25:11کہ وہ وہاں پہ
25:13کوئی آپ کے لیے بات
25:14ایک خوفناک گائرے کے درم چلیں
25:16چلیں ہمیں یہاں ایک بریک لیتا ہوں
25:18بریک کے بعد آ کے ذرا بات کر لیں گے
25:20کہ یہ جو اب پنجاب میں آج ہوا ہے
25:22تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ساتھ
25:24کیا یہ arrogance of power ہے
25:26یا ایک deliberate سوچا سمجہ پیغام ہے
25:29کہ اگر ان کے ساتھ ہم نے ہاتھ ہلکا نہیں کیا
25:32تو اگر آپ نے آٹھ فروری کو کچھ کیا
25:34تو پھر آگے بعد کیا ہوگی
25:36بریک کے بعد
25:37جی welcome back
25:49بریک سے پہلے میں بات کر رہا تھا
25:50کیا پیغام ہے جو آج ہوا ہے
25:52تحریک نفاظ والوں کے ساتھ
25:54آئین والوں کے ساتھ
25:55لیکن interestingly messaging بڑی ہو رہی ہے
25:57یہ FPT CCI جو
26:00Federation of Pakistan Chamber of Commerce Industry ہے
26:02پڑا interesting ہے
26:03انہوں نے پہلے خود ہی invite کیا
26:05Chief Minister KP کو
26:08کہ اب جب اسلام کراچی آ رہے ہیں
26:09ہمارے head office آئیں
26:11سب کچھ آئیں
26:11وہ invite گیا تھا ان کی طرف سے
26:14ان کے president کی طرف سے
26:15آتھ فکرم صاحب کی طرف سے
26:18لیکن اب اچانک cancel کر دیا ہے
26:21کہ for unknown reasons
26:22for ان کے unavoidable circumstances
26:25کوئی brigیڈیر
26:27افتخار
26:28اپل ریٹائر نہیں ہے
26:29secretary general
26:30برگیڈی صاحب ان کو کہا ہے
26:31کہ اب cancel ہو گیا ہے
26:32انٹرسنگ situation ہے
26:34کہ آج جو رگڑا دیا انہوں نے
26:36کچھ گاڑییں تھیں
26:38گاڑییں بھی توڑیں
26:39کوئی تھپے تھپے بھی کیے
26:40کوئی بند شند بھی کیا
26:41پھر لہار جانے دیا
26:42میسیج ہے
26:43کہ ایمی برست کے ٹھیک ہے یار
26:45نہیں
26:46میرا اپنا یہ خیال ہے
26:48کہ یہ
26:49overreact کر رہے ہیں
26:50overkill کر رہے ہیں
26:51ان کو پسا نہیں ہے خود
26:52کہ یہ non-event ہے
26:53event بن جائے گا
26:54اتنے تو اندرشاست
26:55پرانے
26:56بازرک
26:56جیسے میں آپ کو
26:57frankly بتاؤں
26:58as a humble student of politics
27:00اتنے عرصے سے
27:00reporting میں
27:01ساری زندگی بزار کے
27:02سہیل
27:04آفریدی صاحب کا
27:05لاہور کا جو شو تھا
27:06لاہور جانا
27:07وہ کوئی اتنا
27:08successful نہیں تھا
27:09it was a poor show
27:10لیکن
27:11آجا لاہور بن کر کے
27:12بنا دیا نا
27:13نہیں
27:13اور نہ صرف یہ
27:14کہ ان سے ایسے
27:15سوالات کیے گئے
27:16جس کو میں
27:17بہت سارے ایسے لوگ
27:18جو کہ
27:19strange
27:20اتفاقاً
27:21میں اس وقت
27:21ماں پہ ایک شادی
27:22اٹینڈ کرنے کے لیے
27:23لاہور میں تھا
27:24میری ان لاہوریوں
27:26سے بات ہوئی
27:26جو کہ
27:27cutter
27:28anti-PDI
27:29کوئی کہتا ہے
27:30یار یہ تو
27:30ہمارے لاہور کا
27:31نام بند نام کر رہا
27:32ہم تو اس طرح
27:33ہم لو
27:33ہمارے تو
27:33یار
27:34تو بڑک کلے دلال لے
27:35ہاں کیا ہو جائے تھا
27:36سمیلر لی
27:38اب اس میں دیکھو
27:38ایک بہت بڑی
27:39ایک ویسے
27:40ایک طرف
27:40مقافات عمل ہے
27:42وہ
27:43پی ڈی ایم کے
27:43زمانے یاد کرو
27:44جب لاہور میں
27:45جلسہ ہوتا ہے
27:46تو
27:47پی ٹی آئی حکومت
27:48جو ہے
27:49سب سے زیادہ
27:49تدقید کا نشانہ
27:51پی ڈی ایم کے
27:51یادگار پاکستان میں
27:53ہوئے جلسے میں
27:53محمود خانہ چکزی
27:54کی تقریر کو کرتی ہے
27:56اور اب
27:57اتار کے
27:58اسی لڑکے سے
27:59دبا لے رہے ہیں
28:00کہ آئیے آپ
28:01زمان پارک بیٹھی
28:02اور ہمیں بچائیے
28:03بہرحال
28:04میرا اپنا
28:05یہ خیال ہے
28:06کہ یہ
28:06اوورکل ہے
28:07اور یہ
28:08اوورکل
28:09اس وجہ سے ہے
28:10جو آپ کو
28:11اپنی
28:12اریجنل
28:12ایٹرو پہ جانا پڑے گا
28:14جس کو آپ
28:15ڈی لنگ کر کے دیکھ رہے ہو
28:16آپ پولٹیکس کو
28:17ایکانومی سے
28:17ڈی لنگ کر کے دیکھ رہے ہو
28:19ان چار مہینے میں
28:21آج سے چار مہینے پہلے
28:23پندرہ سو روپے کا
28:25بیس کلو آٹا تھا
28:26اب
28:27دو ہزار سات سو ساٹھ روپے کا ہے
28:30ٹھیک ہو گئی بات
28:32اور
28:33پھر وہ
28:34ہاؤس ہولٹ
28:35انٹیگریٹیڈ
28:36پانی این پلائیمنٹ پہ بھی
28:37غلط فگرز تھے
28:38سیون پوائنٹ او
28:39کوئسا نہیں
28:39میں تو پچیس چھبیس
28:40ویسا بھو فگر
28:41نہیں میں تو تمہیں کہنا چاہ رہا ہوں
28:41کہ اس صورتحال پہ
28:43دراصل یہ
28:44اوورکل میں
28:44تھوڑا سا پینک ہے
28:46کہ یار
28:46کہیں بھی اگر کوئی چنگاری پھول پڑی
28:48تو معاملات
28:49لیکن
28:50اس کا سوابی
28:51چنگاری تو ایسی
28:52یہ تو خود چنگاری منا رہے ہیں
28:53سن لو نا میری
28:54بات
28:54میں صرف ایک بات میں کرنا چاہتا ہوں
28:56کہ کسی بھی طرح
28:58لاہور ہو
28:59یا کراچی ہو
29:00وہاں پہ یہ
29:02میسج نہیں جانا چاہیے
29:03کہ جیسے
29:04پی ٹی آئی
29:05ریپریزنٹس
29:06انلی پشتون
29:07اور پشتون
29:08اور پشتون
29:10مظہر آپ کو کیا لگتا ہے
29:11دیگرز
29:12دیگرز
29:13لیو تینگ یہ
29:13اوبرکیل
29:14ہے بکر جتنی
29:15ایکسپینیسٹ ہے لوگ ہیں
29:16ان کے لیے
29:16اوبرکیل جو آپ کو
29:17مجھے پتا ہے
29:18ہم تو ریپورٹنگ کر کر
29:19کے سمجھ گئیں گے
29:20کیا اوبرکیل ہے
29:21کیا نہیں ہے
29:21اور کیا ریاکشن ہوگا
29:22تو جو لوگ
29:23سیاست کرتے ہیں
29:24حکومتیں کرتے ہیں
29:25تین تین باری
29:25حکومتوں میں بیٹھے ہوئے ہیں
29:27ان کو بھی تو پتا ہے
29:28کہ نون ایونٹ ہے
29:29اس کو کیوں ایونٹ بنائیں
29:30سوشل میڈیا پہ
29:31تو کیا
29:32مجھے تو
29:33فرانکلی ذاتی طور پہ
29:34پوچھیں
29:34مجھے تو
29:34میسیجنگ لگتی ہے
29:35کیسی کی تیسی
29:37اگر
29:37ان کے ساتھ
29:38ہم یہ کر رہے ہیں
29:39تو سوچو
29:40ہم آٹھ کو کیا کریں گے
29:41آپ کا کیا خیال ہے
29:42نہیں دیکھئے
29:42یہاں تو
29:43یہاں تو
29:44ویلکم کیا ہے
29:45چیف فنسٹر نے بھی
29:46ویلکم کیا ہے
29:47انہوں نے ذاتی طور پہ
29:48سلمان اکرم راجہ صاحب
29:50کو کہا ہے
29:51کہ ہم پروٹوکول
29:52بھی دینے کو
29:53تیار رہے ہیں
29:53ہیز ویلکم
29:54ہم سی ایم ہاؤز
29:55سر
29:55سن افورڈ کرتا ہے
29:57سن میں وہ
29:57فالنگ نہیں ہے
29:58پنجاب
29:59بیٹل گراؤنڈ ہے
30:00میں پنجاب کی
30:01گورنگ کی ریاکشن
30:01کی بات کر رہا ہوں
30:02نہیں نہیں نہیں
30:03مالک
30:03مالک
30:04دیکھئے
30:04ابھی شاگی بات
30:06کہہ رہے تھے نا
30:07یہ
30:07یہ سب سے زیادہ
30:08سنسٹیف کراچی میں ہے
30:10معاملہ
30:11کیونکہ کراچی میں
30:13پشتون فالوئنگ
30:13بہت ہے
30:14پی ٹی آئی کی
30:15اور
30:16اور ایون اردو
30:18فالوئنگ بھی بہت ہے
30:18جو ایم کیو ایم کا
30:20ووٹر نکل کے گیا ہے
30:21وہ پی ٹی آئی میں گیا ہے
30:22ہم
30:23تو اب دیکھنا یہ ہے
30:25لیکن یہاں پرابلم کیا ہے
30:26جو اور جگہوں پہ بھی ہے
30:27کہ پی ٹی آئی
30:28ارگنائزیشنل
30:29بہت تتر بتر ہے
30:31اب اس اس میں
30:33ہمیں دیکھنا یہ
30:34کہ جو ان کی
30:34انگیجمنٹ ہیں
30:35یہاں
30:36وہ کل پریس کلب
30:37بھی آ رہے ہیں
30:37کہلیں مجھے
30:38تحریک تحفظ آئین
30:39کا جواب دیں
30:40یہ جو آج
30:41ان کو گھڑا لگا ہے
30:42کیا یہ
30:43آپ کے خیال میں
30:45اوورکیل ہے
30:46جیسے شاہ صاحب کہہ رہے ہیں
30:47بلکل دیکھیں
30:47بہت کلیر ہے
30:48بہت کلیر ہے
30:50بہت کلیر ہے
30:51یہ میسیجنگ بھی ہے
30:52یہ پنجاب گورنمنٹ
30:54کسی بھی صورت میں
30:55آٹھ فروری کو
30:57وہ بلکل
30:58کبھی بھی
30:59وہ نہیں چاہیں گے
30:59کہ پی ٹی آئی کی
31:00ریلیز ہوں
31:01وہ کبھی بھی نہیں چاہیں گے
31:03کہ پی ٹی آئی کی
31:04جلسے جلوس ہوں
31:05حالانکہ
31:05اگر وہ یہ سب
31:06علاؤ کر دیں
31:07تو ان کو فائدہ ہوگا
31:08لیکن وہ
31:09وہ ہے
31:09ایک فیر فیکٹر ہے
31:11آٹھ فروری
31:12ایک ان کے لیے
31:13کہ جو
31:14اگر اگر
31:15موبولائیزیشن ہو گئی
31:16موبولائیزیشن
31:17علاؤ ہو گئی
31:18تو پنجاب گورمنٹ
31:19چاہے
31:20کلیور لیگ
31:21یہ کسی بھی انداز میں
31:22جو آج کیا ہے
31:23اس سے
31:24اس سے صرف
31:25مسلم لیگ
31:26نون اور پنجاب
31:26کی حکومت
31:27کو نقصان ہوگا
31:28تحریک تحفظ آئین
31:29کو بھی نقصان ہوگا
31:30بیک صاحب آپ کا
31:31کیا خیال ہے
31:31آپ تو
31:31سائیکی بڑی اچھی جانتے ہیں
31:33آپ تو بڑا انوال بھی
31:34رہے ہیں پی ٹی آئی میں
31:35اگر کچھ نہ کہا جائے
31:37تو لوگوں کا خیال ہے
31:38کہ جی پی ٹی آئی
31:39یا دوسرے لوگ
31:40اس کو کمزوری سمجھتے ہیں
31:41اور اس سے
31:42آپ سختی سے بات کریں
31:44تو آپ کو
31:44سیریسلی لیتے ہیں
31:45آپ کو یہ
31:46ایرگنس لگی ہے
31:48طاقت کی
31:48کہ آپ کے خیال ہے
31:49کہ یہ
31:49ڈیلیبریٹ میسیجنگ تھی
31:50دیکھیں مالک صاحب
31:52حکومتیں تو
31:54اسی طرح رییکٹ کرتی ہیں
31:55اپنے اپننٹ کے ساتھ
31:56وہ کوئی بھی ہو
31:57پاکستان میں کرتی ہیں
31:58اب آپ کو بتا دوں
31:59کہ یہ جو
32:00پہلی بات تو ہے
32:01یہ جو دونوں حضرات ہیں
32:02اچکزئی صاحب بھی
32:04اور مولانا صاحب بھی
32:05میں سمجھتا ہوں
32:07ان کو
32:07راستے میں
32:08روکنا
32:08یا کچھ کٹنا
32:09ان کی سٹرنٹھ
32:10وہ نہیں ہے
32:11کہ یہ ہزاروں لاکھوں
32:12لوگ کٹھے کر لیں گے
32:13پی ٹی آئی
32:14اس سے تو میں کہہ رہا ہوں
32:15نوری بینٹس ہے نا
32:16پی ٹی آئی والے
32:17ان کو
32:17اس طرح سے
32:18اپنی لیڈروں کو دیتے ہیں
32:22سیکنگ بات یہ ہے
32:23کہ
32:24جیسے شاہ صاحب نے کہا
32:26کہ یہ خوف ہے
32:28کہ کہیں
32:28چنگاری
32:29نیکھیں
32:30جب بھی لوگ باہر نکلے
32:32وہ پلیٹیکل ریزن میں
32:33نہیں نکلیں گے
32:34وہ نکلیں گے
32:34سوشل
32:35مہنگائی
32:36بیروزگاری
32:37اور یہ جو
32:38ظلم و ستم ہے
32:40انیمپلائیمنٹ والا
32:41اس پہ لوگ باہر نکل سکتے ہیں
32:43پلیٹیکل ہی کوئی نہیں نکلے گا
32:45میں آپ کو گرنٹی کرتا ہوں
32:46یہ
32:46اگلے مہینے دیکھ لیجئے گا
32:49یہ جتنا بھی کوشش کر لیں گے
32:51ہاں اگر کوئی شخص
32:52لوگ کٹے کر سکتا تھا
32:53وہ جیل میں بیٹھا ہوا ہے
32:54باقیوں کی اتنی سٹرنٹھ ہی نہیں
32:57اور پچھلی دفعہ بھی
32:58جب بھی انہوں نے کال دی ہے
32:59ان کے سارے لیڈر تو آئے ہی نہیں
33:01وہ
33:02کہاں گے وہ لیڈر
33:03یہ اتنے آپ کو
33:04ٹی وی پہ زیادہ نظر آتے ہیں
33:06گراؤنڈ پہ ایک بندہ نظر نہیں آتا
33:08تو اس کو رہنے دیجئے
33:09گورنٹیں اسی طرح ہی رہ
33:10اچھا میں آپ کو ایک اور بات بتا دوں
33:12مجھے انفرمیشن نہیں ہے
33:14لیکن میں یہ سمجھتا ہوں
33:16کہ آج دراد روں کے
33:17اخیر میں انہوں نے کہنا آج ہو جی
33:18کیونکہ لوگ
33:20پی ٹی آئی کے سمپتائزر
33:22نہیں میسیجنگ ہے
33:23لوگ سمپتائزر بھی ہیں
33:25پی ٹی آئی کے پی ٹی آئی کا ووٹ بھی ہے
33:26لیکن وہ سڑک پہ
33:28جلسے جلوس میں
33:29اس محل میں نہیں آنا چاہتے ہیں
33:31چلیں ایک بڑا سنسیف سوال ہے
33:33بار بار
33:34اچھا سکی صاحب نے
33:34ویسے تو مذاکرات کی بات نہیں
33:36لیکن آج جو نعرہ ہے
33:37ہم ظلم میں مٹانے نکلے ہیں
33:40آؤ ہمارے ساتھ چلو
33:41کہتے ہیں ہم پورا من مظاہرہ
33:43پورا من مظاہرہ
33:43بار بار پورا من کی بات ہو رہی ہے
33:46کیا پورا من ہے تجاجی تحریک
33:48عمران خان کے لئے کوئی
33:51اسانیے پیدا کر پائے گی
33:53کہ خالی ایک
33:54فل فلڈ
33:56ہارڈ ایجیٹیشن ہی
33:58کوئی ان کی تقدیر کے بدلے گا
34:01پورا من سے کوئی فرق پڑے گا
34:02گورنمنٹ کو رولنگ سرکلز کو
34:04اور ویسے بھی
34:06ایف آئم گورنمنٹ
34:07میں تو اتنا زیادہ خوش ہوں گا
34:10مثال کے طور پر
34:12از اگزئی صاحب کے استقبال کے لئے
34:14ایک کمیٹی فارم کی
34:15کس نے فارم کی
34:16حالیہ حمزہ نے
34:17سلمان اکرم راجہ نے
34:19ٹینٹرم تھوک کیا
34:20کہ
34:20ہو دا ہے لیس کمیٹی
34:22ٹھیک
34:23اب
34:24وہ ہمارے پنجابی میں کہہ جائیں
34:25کہ ایمان و ماسی کمان
34:27if you are generally devoted to
34:29let's say
34:30عمران خان
34:31who should you take orders from
34:34لائیسٹر گوھر خان
34:36اچکزئی
34:37علیمہ بی بی
34:40کس کی کنپت ہونی چاہیے
34:42اب
34:43ہونا تو یہ چاہیے تھا نا
34:45کہ آپ
34:45موشہ بی بی گروپ کی
34:47اور پھر وہ تو ایک الگ سے ہے
34:49تو یہ
34:51میں آپ کو
34:52فرنکلی بات بتاؤں
34:53کہ گورنمنٹ
34:55deliberately
34:56overkill بھی کرتی ہے
34:58پھر ان کو
34:59چھوڑ بھی دیتی ہے
35:00پھر یہ کہیں گے
35:01جی دیکھیں یہ بندے
35:02تو آئے ہی نہیں
35:03اس کی بنیادی وجہ یہ ہے
35:05کہ
35:05clarity نہیں ہے
35:07command and control
35:09کا structure
35:10جو ہے وہ نہیں ہے
35:11جب تک
35:12command and control
35:13کا structure
35:14نہیں ہوگا
35:15اب یہ کہ
35:16جی
35:16زمان پاک میں
35:18تو آپ کہہ رہے ہیں
35:18پورا مند سے کچھ نہیں ہوگا
35:20ان کا
35:20پورا مند تحریک سے
35:22نہیں آج تک ہوئے ہی نہیں ہے
35:24اچھا اور کسی کا ہوگا ہے
35:26مثال کے طور پر
35:27میں نے تو کامت سوال پوچھا
35:28نا آپ جواب دینا
35:29میرے سے
35:30یہ آپ کا والا شو نہیں ہے
35:32مجھے پاکستان کی
35:33تاریخ
35:34اگر وہ یہ کر کے بھی دیکھ چکے ہیں
35:36مضامت بھی تو کر کے دیکھ چکے ہیں
35:39کئی بار آئے ہیں اسلام بار
35:40دے پھر کی کرنے
35:41دیکھ ارامنا البیٹ
35:42انتظار کرنے
35:42کوٹن شجان
35:43دیکھنے
35:43سب سے بڑی بات یہ ہے
35:47یار اگین
35:48اس ملک میں
35:49آپ دہشت
35:50کی بات کرتے ہو نا
35:53اس شہر میں
35:54باقاعدہ محلیاتی دہشت
35:57گردی ہوئی ہے
35:58تمہارے
35:59انتیس ہزار درخت
36:00چلے گئے ہیں
36:01کیا یہ پی ٹی آئی
36:02کہ یہ دعویٰ نہیں ہے
36:03کہ جی اسلام بار
36:04کی تو تینوں سیٹیں
36:05ہم نے جیتی ہوئی تھی
36:06ہم سے اچھی نہیں گئی
36:07کوئی ایک چون بھی آئی ہے
36:09اس میں
36:10وہ ایک ایشیو سے
36:11نکل ہی نہیں رہے
36:11وہ اسی میں فسے رہیں گے
36:12جب آپ اسی میں فسے رہیں گے
36:14تو پولیٹکس کرنے کے لیے
36:15بابو ضروری ہوتا ہے
36:16ان کی پولیٹکس بھی تو
36:17ساری
36:17ان کی شکشے سے جڑی بھی ہے
36:19یہ بھی تو مشبوری ہے
36:21اس طرح نہیں ہوتا نا
36:22دیکھو
36:23کتنے لوگ جو تھے
36:25آخر میں
36:26اٹھارہ سیٹے رہ گئی تھی
36:28نا بیپس پارٹی کی
36:29اس میں سے بھی
36:31بیگم صاحبہ تو آتی نہیں تھی
36:33سیونٹین
36:34تو وہ بھی اگر کہتے کہ
36:36جب تک آسف زرداری رہا نہیں ہوگا
36:38ہم تو آئیں گے نہیں ہوگا
36:39مزہر مزہر آپ کے خیال میں
36:40اگر دعا کے بری
36:43ٹیم پولیٹیکل تحریک
36:45پور امن ہو
36:46جو سارے کہتے ہیں
36:47جی حق کیا ہونا چاہیے
36:48اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا
36:50دیکھیں مالک
36:52ہم سب کو
36:53خاص طور پر شاہ جی
36:55ہم سب سے سینئر ہیں
36:56ہمیں پتا ہے کہ
36:57کہ ماضی کی جو تحریکیں ہیں
36:59وہ کہیں نہ کہیں
37:00ہمیں نظر یہ آتا ہے
37:01کہ یہ پہلی مرتبہ ہے
37:03کہ اسٹیبلشمنٹ جو ہے
37:05وہ گورنمنٹ کے ساتھ کھڑی ہے
37:06اور ماضی میں جو ہم نے دیکھا
37:09کہ جب بھی تحریک
37:10لانگ مارچ
37:11کوئی اس طرح کی چیزیں ہوتی تھی
37:12تو ہمیں صاف نظر آ رہا تھا
37:13کہ اسٹیبلشمنٹ کے سائٹ پر چلی گئی ہے
37:15اب یہ اپوزیشن کا
37:17سب سے بڑا چیلنج ہے
37:18دوسرا
37:19اپوزیشن اپنے ہی بیانیے کی
37:21یرگمال ہو گئی ہے
37:22تحریک انصاف
37:24تحریک انصاف کی
37:25سب سے بڑی مخالف ہو گئی ہے
37:26جو اپوزیشن کا
37:28جو دھائی سال میں
37:29ایک اپوزیشن کا
37:30پروپر اتحاد نہیں بنا پائے
37:32پورم تحریک
37:35ہمیشہ بہت ایفیکٹیو ہوتی ہے
37:37میرا بالکل یہ وہ ہے
37:39لیکن براڈ پولیٹیکل الائنس کے ساتھ
37:41تحریک چلنگ
37:42ہاں یہی میں کہہ رہا ہوں
37:44کہ اگر آپ
37:45اب یہ دیکھیں نا
37:46تحریک تحفظ آئین میں
37:48اچک ذائی
37:48راجہ ناصر ابباد کے بعد
37:50تیسرا کون ہے
37:51یعنی پی ٹی آئی تو ہے ہی
37:53لیکن اور کیوں ہیں
37:54کیا وجہ ہے
37:55مولانا فرز الرحمان ساتھ نہیں ہے
37:56کیا وجہ ہے
37:57جماعت اسلامی ساتھ نہیں ہے
37:59یہ جو چیز ہے
38:01تحریک انصاف کی
38:02ورنہ دھائی سال میں
38:03آپ دیکھیں
38:03کہ اب تک ایک
38:04کوئی پروپر الائنس نہیں بنا
38:06کوئی ایک
38:07پروپر اورگنائز
38:08تحریک نہیں چلی
38:09جس کی
38:10ڈیمانڈز جو ہے
38:11ایمار ڈی کی
38:12ڈیمانڈز
38:12آپ یہ کہہ رہے ہیں
38:13کہ پورا مند تحریک
38:15صرف تب ہی
38:16اثر انداز ہو سکتی ہے
38:17اگر وہ
38:18فل فلیج
38:19براڈ پولٹیکل الائنس
38:20بنا ہو
38:20بلکل
38:21بلکل
38:23آپ نے بات کی
38:24بیک صاحب
38:25ہے صحیح ہے
38:26ہاں صحیح
38:26ایگری ویڈیو
38:27چنگاری ہوتی ہے
38:28سپارک ہوتا
38:29اور معیشت
38:30بڑی سیرے سیشی ہوا
38:30آپ بھی ذرا
38:32خبریں رکھتے ہیں
38:33شہر کی
38:33میری بھی خبریں
38:34کیونے اہل اقتدار ہیں
38:36وہ حکومت کی
38:37معاشی کارکردگی
38:38سے خوش ہیں
38:38میرے خیال میں تو نہیں
38:40کیونکہ
38:42جو حالات
38:43اس وقت
38:43بزنس
38:44کمیونیٹی کے ہیں
38:45ایکانومی کے ہیں
38:47وہ تو سب کے لیے
38:47پریشان کن ہیں
38:48اور اس کا اثر
38:50ہر شخص
38:51پاکستان کے اندر
38:52فیل کر رہا ہے
38:53آپ کی جتنی
38:54انڈسٹری بند ہوئی
38:55جس طریقے سے
38:56آپ نے
38:56ہیوی ٹیکسیشن
38:57کر دی
38:57اس سے بزنس
38:59ایفیکٹ ہوا
39:00لوگوں نے
39:00چینجز کی ہم باتیں
39:01سن رہے ہیں
39:02میں سمجھ رہا
39:03کہ بہت جلدی
39:04چینج ہونا چاہیے
39:04کہ ایک بندہ
39:05ڈیلیور نہیں کر رہا
39:06جس کا کوئی
39:06سٹیک نہیں ہے
39:07پاکستان میں
39:08جس کی کوئی
39:09رسپانسویلیٹی نہیں ہے
39:10سیکیٹری ہو
39:11یا منسٹر ہو
39:12آپ دیکھ لیجئے
39:13چھبیس کروڑ کا ملکہ
39:14ایک اکانومسٹ
39:15ہم پیدا نہیں کر سکے
39:16تو جو مانگے
39:17تانگے کے آتے ہیں
39:18سیکیٹری صاحب کو
39:19ہٹا دیں گے کل
39:20تو وہ جا کے
39:20دوسری جگہ
39:21سیکیٹری لگ جائے گا
39:22وزیر خزانہ صاحب کو
39:24اگر آپ چینج کرتے ہیں
39:25وہ آرام سے باہر جا کے
39:26پورٹفولیو
39:27اپنا دے کے
39:27نئی نوکری لے لیں گے
39:29تو یہ جو
39:30پالیسی بنانا ہے
39:32اور پھر
39:32اس کو ایکشکیوٹ کرنا ہے
39:34مطلب
39:34ٹیکس
39:35بڑھاتے رو
39:36بڑھاتے رو
39:36جو دینے والے
39:37آپ نے اس کو
39:38جو بڑی
39:39جسان حیران
39:40شاکت عزیز صاحب تھے
39:42پرائم منسٹر
39:43ان کے
39:45افسر ہوتے تھے
39:45گونزل صاحب
39:46جو ان کے پیس سیکیٹری بھی تھے
39:48تو اس زمانے کے
39:49قصہ میں نے سٹوری سنی
39:50تو میں نے کنفرم کی
39:50اور وہ سچ تھی
39:51کہ وہ ایک دن گئے
39:53تو وہ لنچ کر رہے تھے
39:54تو لنچ کرتے
39:55وہ کاغذ پاڑ رہے تھے
39:56تو انہوں نے کہا
39:57یہ کاغذ
39:57انہوں نے کہا
39:58کہا دیکھو
39:59یار یہ میرا
39:59پروفائل ہے
40:01سی وی ہے میرا
40:02کتنا زبردب
40:03اس میں ہو گیا
40:04کہ اب اس میں
40:05یہ لائن بھی آ گئی ہے
40:06فنانس منسٹر
40:06فنانس نہیں
40:07پرائم منسٹر
40:08تو یہ آگے
40:09بڑا زبردست
40:10فیوچر میں
40:11ہیلپ کرے گا
40:11یہ کس لیے
40:12یہاں تو اگر
40:12فنانس منسٹری
40:13پرائم منسٹر کا
40:14آفیس
40:14جو میراج ہے
40:15انسان کی
40:16اس کو اگر آپ
40:17سی وی
40:18امپروومنٹ
40:18دیکھتے ہیں
40:19پھر تو
40:19مالک صاحب
40:20بدقسمتی دیکھیں
40:21اس ملکی
40:22نیوکلئر کانٹری
40:22چھبیس
40:23ستائیس کروڑ
40:25لوگ
40:26ایک اکاؤنٹ
40:27کے آپ میں
40:27آپ نے
40:27ایک آنمی دی ہوئی ہے
40:28تو آپ
40:29صرف
40:30سیکسوں کی
40:30چینجز
40:31خبریں
40:31جو سوکے ہیں
40:32میں یہ کہتا ہوں
40:32کہ آپ کو
40:33بہت سیریس
40:34کنسن ہے
40:35یہ کنسن
40:36اگر آپ نے
40:37جلدی ایڈریس
40:37نہ کیا
40:38یہ بہت
40:39بڑی
40:39ٹربل
40:39نہ سکتا ہے
40:40اتنی دنیا
40:40انمپلائیمنٹ
40:41ہے
40:41اتنے لوگ
40:42انڈسٹری
40:43بند کر رہے ہیں
40:43بزنس
40:44بند کر رہے ہیں
40:44پیسہ
40:45آپ کا
40:45باہر جا رہا ہے
40:46تو اس کے
40:47اوپر
40:47یہ بات
40:47ٹھیک ہے
40:48گورنمنٹ
40:48کو بتایا گیا ہے
40:49جو
40:50اہل اقتدار
40:51ہیں
40:51کہ آپ کے
40:52پاس
40:52چھے ماہ ہیں
40:53جس میں
40:53اگر آپ نے
40:54سیریس
40:54ٹرکشل
40:54چینجز
40:55نہ کی
40:55تو معاملہ
40:56ہاتھ سے
40:57نکل سکتا ہے
40:57آخری دو منٹ
40:58میں یہ
40:59قویق آپ
40:59لوگوں کا
40:59ایک ویو چاہیے
41:00نادرہ میں
41:02روزانہ
41:02اٹھارہ ہزار
41:03نئے ووٹرز
41:04ریجسٹر ہو رہے ہیں
41:05اس کا مطلب ہے
41:06کام الیکشن
41:07ٹائم
41:07ڈھائی کروڑ
41:08جن زی
41:09کا بندہ
41:09نیا ہوگا
41:10میں نے
41:10ران صاحب سے
41:10اگر بات کی
41:11میں کہہ یہ
41:12جن زی وہ ہے
41:13جو انقلاب
41:13ڈھونڈری ہوتی ہے
41:14وہ
41:14نائن ٹو فائی جواب سے
41:15زیادہ
41:15ان کو
41:16جذبہ
41:16غصہ
41:17سب کچھ ہوتا ہے
41:18چینج
41:18سب کچھ
41:19کتنی پریشان
41:20کن بات ہے
41:21جو یہ
41:22ڈھائی کروڑا ہے
41:23آخری
41:23ایک منٹ ہے
41:24مجھے دس دس سیکنڈ
41:25کہا شاہ جی
41:25should the government
41:27be worried
41:27اور تیس ہوا
41:28میرا تینوں سے
41:29آٹھ فرید دو ہزار
41:30چوبیس کے بعد
41:31میرا نہیں خیال
41:32کہ ووٹرز
41:32سٹرن آؤٹ ہوگا
41:33آگے بعد بتائیں
41:34بس
41:34جینزی
41:36اور نو جینزی
41:36جینزی
41:37جو ہے نا
41:38وہ
41:38ریلینٹلی
41:39سیلفیز
41:40بناتی ہے
41:41اب چھوڑا کرو نا
41:42جینزی
41:42ایک اور
41:43یہ ایک
41:43فیشنیبل
41:44لفظ
41:44ہم نے
41:44انیونٹ کر لیا
41:45ہوا ہے
41:45ایک یوت
41:46بلچ تھا
41:47پہلے
41:47اور اب جینزی
41:48میں تو جب بھی
41:50جے
41:50ای
41:51این
41:51میں آپ سے
41:52گی نہیں
41:52کہتا ہوں
41:52لوگوں نے
41:53کہ آپ
41:53دیجٹل فاصل ہیں
41:54جی آئی ایم
41:55بومر
41:56فاصل
41:57مالک صاحب
41:59کہ ورڈ
41:59ہونا چاہیے
42:00گورنمنٹ
42:01کو نہیں
42:01ہم سب
42:02پاکستانیوں
42:03کو ورڈ
42:03ہونا چاہیے
42:04یہ وہ
42:05پڑے لکھے
42:06بچے ہیں
42:06جن کے لیے
42:07ہمارے پاس
42:07ان کے لیے
42:08کوئی فیوچر
42:09نہیں ہے
42:09کوئی نوکری
42:10نہیں ہے
42:10گھروں میں
42:11بیٹھے ہیں
42:11فرسٹیٹڈ ہیں
42:13تو گورنمنٹ
42:13کو ہی ہونا چاہیے
42:14ویسے بھی
42:14پاکستان کو
42:16ہونا چاہیے
42:16بچو
42:17بزر
42:17ویری قوکلی
42:18یور کومنٹ
42:18پہلے
42:21الیکشن کو
42:21عزت تو دیں
42:22ووٹر کیا
42:24میٹر کرتا ہے
42:25الیکشن کو
42:26عزت نہیں دی جاتی
42:27لیکن
42:27ڈھائی کروڑ نیا
42:28ڈھائی کروڑ نیا
42:29ناراض
42:30بچہ بھی
42:30سڑک میں
42:31مزاک نہیں
42:31کیا کرے گا
42:32وہ ڈھائی کروڑ
42:33وہ ڈھائی کروڑ
42:34ووٹر جا کے
42:35ووٹ دے بھی دے
42:36تو کیا
42:37نتیجہ
42:38ویسے ہی آتا ہے
42:39یہ بھی
42:41جب تک آپ
42:41الیکشن کی
42:42کریڈی بلیٹی
42:42نہیں بنائیں گے
42:43جب تک
42:45الیکشن کی
42:45کریڈی بلیٹی
42:46نہیں بنائیں گے
42:46آپ ووٹر
42:47بناتے رہے ہیں
42:48الیکشن کی
42:49کریڈی بلیٹی
42:50لنک کرتی ہے
42:51ان ساری چیزوں سے
42:51تو بس
42:52بیٹوین
42:53بیٹوین
42:54آپ کی
42:54ریالیٹی چیک کے
42:57اور شاہ جی کے
42:57ویو کے درمیان میں
42:58تو گورننٹ کو
42:59چل رہنا چاہیے
43:00بریک لیتے ہیں
43:01ہمارے ساتھ
43:01جی
43:13ویلکم باک
43:13ٹو دو شو
43:14اصل جی
43:15وہ
43:15فیمس لائن
43:15آپ نے سنینا
43:16اٹس تھی
43:16اکانومی سٹوپڈ
43:17الٹمیٹلی
43:18ہر چیز
43:19اکانومی پہ آتی ہے
43:20اکانومی
43:20اس بری پرسنل
43:21لوگ یہ نہیں سنتے
43:22پرائیمری سر پلس
43:23کیا ہے
43:23ہم جی ڈی بی
43:24ریشو کیا ہے
43:25لوگ کہتے ہیں
43:26کیا میرے حالات
43:27آج سے چار سال
43:28بہتر تھے
43:28پہلے یا آج
43:29آج جو آپ کی
43:31سیلوریز ہیں
43:31ریل ویجز
43:32وہ دو ہزار
43:33پندرہ کی
43:34لیول پہ آگئی
43:34ہیں
43:34یعنی کہ آج
43:36جس آدمی کا
43:36جو سٹینڈ آف
43:37لیونگ ہے
43:38اس کو پانچ سال
43:39پہلے سے زیادہ
43:40محنت کرنیگز ہوتا ہے
43:41یہاں جیسے
43:42عمر بڑھتی ہے
43:43لوگ ریٹائرمنٹ
43:44کا سوچ گئے
43:44یہاں ڈبل کام
43:45کرنا پڑا ہے
43:45یہ ہے اصل
43:46مسئلہ اس گورنمنٹ
43:47کا
43:47اور یہ میں آپ
43:48کو بتا دوں
43:49سیریس ایشو
43:50بنے ہوئے ہیں
43:50سیریس ایس پہ
43:51ڈیفرنس اٹھ رہے ہیں
43:52اور یہ گورنمنٹ
43:54کو بتا دیا گیا ہے
43:55کہ پانچ سی ماہ
43:56کی یہ بینڈو ہے
43:57اس میں اگر آپ نے
43:57سٹرکشل چینجز نہ کی
43:59تو بہت کچھ
44:00تبدیل ہو سکتا ہے
44:01لیٹس ہو
44:02کہ جو بھی تبدیلی ہو
44:03حالات کی
44:04پاکستان کے حق میں ہو
44:05اجازت دیجئے
44:06اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended