00:00اسلامی لائبریری
00:02انلائٹننگ
00:04اباوٹ ریلیجن
00:05حضرت محمد بن فضل
00:09رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
00:11کہ علوم تین طرح کے ہیں
00:14علم من اللہ
00:16علم معلہ
00:18علم باللہ
00:20اسی کو علم معرفت کہتے ہیں
00:23کیونکہ تمام انبیاء
00:26و اولیاء نے اسی سے
00:27اللہ تعالیٰ کی معرفت پائی ہے
00:29جب تک انہیں
00:31اس کی معرفت نہ ہوئی
00:33منزل عرفان حاصل نہ ہوئی
00:36اس لئے
00:37کہ محض کوشش و محنت کے ذریعے
00:40حصول معرفت اور ذات حق کے
00:42عرفان کے لئے منکتے ہیں
00:44کیونکہ بندہ کا علم
00:46معرفت ذات حق کی
00:48علت نہیں بن سکتا
00:50در حقیقت
00:52معرفت الہی کی علت
00:54اللہ تعالیٰ ہی کی ہدایت
00:56اور اس کی انعیت ہے
00:57علم من اللہ کا نام
01:01علم شریعت ہے
01:02کیونکہ اللہ تعالیٰ نے
01:03ہماری طرف
01:05احکام نازل کر کے
01:06اس کی ادائی
01:09ہم پر لازم قرار دی ہے
01:11علم اللہ کا نام
01:14علم مقامات
01:15علم طریق حق
01:17اور اولیاء کرام
01:19یا کرام کے درجات
01:20کا بیان ہے
01:21لہذا اس کی
01:23معرفت شریعت کی
01:25پیروی کے بغیر
01:26صحیح نہیں ہوتی
01:26اسی طرح
01:28شریعت کی پیروی
01:30اظہار مقامات
01:31کے بغیر
01:32درست نہیں ہے
01:33حضرت
01:34ابو علی سخفی
01:36رحمت اللہ تعالیٰ
01:37فرماتے ہیں
01:38جہالت اور
01:40تاریکی کے مقابلے میں
01:41علم
01:42دل کی زندگی
01:44اور آنکھوں کا نور ہے
01:46مطلب یہ
01:47کہ جہالت کے خاتمے سے
01:48دل کی حیات
01:49اور کفر کی تاریکی
01:51دور ہونے سے
01:52آنکھوں کی
01:53روشنی یقینی ہے
01:54جس کو
01:56معرفت کا علم نہیں
01:57اس کا دل
01:59جہالت سے آباد ہے
02:01اور جس کو
02:02شریعت کا علم نہیں
02:04اس کا دل
02:05نادانی کا مریض ہے
02:06پس کافروں کے
02:08دل مردہ ہیں
02:09کیونکہ وہ
02:10خدا کی معرفت سے
02:11بے بہرا ہیں
02:11اہلِ غفلت
02:13کا دل بیمار ہے
02:14کیونکہ وہ
02:15اللہ کے فرمان
02:16سے بہت دور ہیں
02:17حضرت ابو وراک
02:19رحمت اللہ علیہ
02:20فرماتے ہیں
02:21جس نے صرف
02:23علم کلام پر
02:24اکتفا کیا
02:25اور زہد نہ کیا
02:26وہ زندگی ہے
02:27اور جس نے
02:29علم فقہ پر
02:30کنات کی
02:31اور تقوی اختیار
02:33نہ کیا
02:33تو وہ فاسق ہے
02:35ان کا مفہوم یہ ہے
02:37کہ جس نے
02:38صرف توہید کی
02:39عبارتوں کا ہی
02:40علم اختیار کیا
02:41اور زہد نہ کیا
02:43وہ زندگی بن جاتا ہے
02:44اور جس نے
02:45بغیر پرہزگاری کے
02:47علم فقہ و شریعت
02:48کو پسند کیا
02:49وہ فاسق و فاجر
02:51بن جاتا ہے
02:51مطلب یہ
02:53کہ بغیر
02:54درستگی
02:55ماملہ و مجاہدہ
02:56مجرد توہید
02:57جبر ہے
02:58اور ایسا
02:59معاہد
03:00کال میں جبری
03:01اور فیل میں
03:03قدری گہلائے گا
03:04جب تک
03:05قدر و جبر
03:06کے درمیان
03:06صحیح راہ
03:07اختیار نہ کیا جائے
03:09یہ کال بھی
03:10حقیقتاً
03:11انہی بزرگ کا ہے
03:12ایک اور جگہ
03:13بیان فرماتے ہیں
03:14توہید کا مقام
03:16پست اور قدر
03:18سے انشا ہے
03:18لہذا جس نے
03:20علم توہید کو
03:21درستگی
03:22ماملہ کے بغیر
03:23محض
03:24اس کی عبارتوں
03:25کو اختیار کیا
03:26اور اس کی
03:27زد اور نفی کی طرف
03:29متوجہ نہ ہوا
03:30زہد کی
03:31روش پر نہ چلا
03:32وہ زندگی ہو جاتا ہے
03:34علم فقہ
03:36یعنی شریعت کی
03:38احتیاط کا نام
03:40تقویٰ ہے
03:40جو اسے
03:42بغیر
03:43وراء
03:43اور تقویٰ
03:44کے پسند
03:45کرتا ہے
03:46رخصت و تعویل
03:47اور تعلق
03:48و شبہات
03:49کے درپے ہو کر
03:50مجتہدین
03:52اعزام
03:52کے مذہب
03:53سے نکل جاتا ہے
03:54وہ جلد ہی
03:55بہ آسانی
03:56فسق کے گڑے
03:57میں گر پڑتا ہے
03:58ان باتوں
03:59کا ظہور
04:00بربنائے
04:01غفلت ہوتا ہے
04:02شیخ المشایخ
04:03حضرت
04:04یحیع بن
04:05معاذ رازی
04:06رحمت اللہ علیہ
04:07نے کیا خوب
04:08ارشاد فرمایا ہے
04:09تین قسم
04:10کے لوگوں
04:11کی صحبت
04:11سے بچو
04:12ایک غافل
04:13علماء سے
04:14دوسرے
04:15مداہنت
04:16کرنے والے
04:16فقراء سے
04:17اور تیسرے
04:18جاہل
04:19صوفیہ سے
04:20غافل
04:21علماء وہ ہیں
04:22جنہوں نے
04:23دنیا کو
04:23اپنے دل
04:24کا قبلہ
04:24بنا رکھا ہے
04:25شریعت میں
04:27آسانی کے
04:27متلاشی
04:28رہتے ہیں
04:28بادشاہوں کی
04:30پرستش کرتے
04:31اور ظالموں
04:33کا دامن
04:33پکڑتے ہیں
04:34ان کے دروازوں
04:35کا تواف کرتے ہیں
04:36خلق میں
04:37عزت
04:38اور جاہ
04:38کو
04:39اپنی
04:39محراب
04:40گردانتے ہیں
04:40اپنے غرور
04:42اور تکبر
04:43اور اپنی
04:44خود پسندی
04:44پر فریفتہ
04:45ہوتے ہیں
04:45دانستہ
04:47اپنی باتوں میں
04:48رکت
04:48اور سوز
04:48پیدا کرتے ہیں
04:49آئمہ
04:50اور پیشواؤں
04:51کے بارے میں
04:52زبان تان
04:53دراز کرتے ہیں
04:54بزرگان کی
04:56تحقیر کرتے ہیں
04:57اور ان پر
04:58زیادتی کرتے ہیں
04:59اگر ان کے
05:04تب بھی
05:05وہ اپنی
05:05مضموم
05:06حرکتوں سے
05:07باز نہ آئیں گے
05:08کینہ و حسد
05:09کو انہوں نے
05:10اپنا شعار
05:11مذہب
05:11قرار دے دیا ہے
05:12بھلا ان باتوں
05:14کا علم سے
05:14کیا تعلق
05:15علم تو
05:16ایسی صفت ہے
05:17جس سے
05:18جہالت اور
05:19ندانی کی باتیں
05:20عرباب علم
05:21کے دلوں سے
05:22فنا ہو جاتی ہیں
05:23اور
05:24مدہنت کرنے والے
05:25فقراء وہ ہیں
05:26جو ہر کام
05:27اپنی خواہش
05:28کے مطابق کرتے ہیں
05:29اگر جہ
05:30وہ باطل ہی
05:31کیوں نہ ہو
05:32وہ اس کی
05:34تعریف و مدہر
05:34کرتے رہیں گے
05:35اور جب کوئی کام
05:36ان کی خواہش
05:37کے خلاف ہوتا ہے
05:38چاہے وہ
05:39حق ہی کیوں نہ ہو
05:40تو وہ اس کی
05:41مضمت کرتے ہیں
05:42اور مخلوق سے
05:43ایسا سلوک کرتے ہیں
05:44جس میں جاہو
05:46مرتبہ کی
05:46تمہ ہوتی ہے
05:47اور
05:48عمل باطل پر
05:49خلق سے
05:49مداہنت کرتے ہیں
05:50جاہل صوفیاء
05:54وہ ہیں
05:54جن کا کوئی
05:55شیخ و مرشد نہ ہو
05:56کسی بزرگ سے
05:59انہوں نے
05:59تعلیم و عدب
06:00حاصل نہ کیا ہو
06:01مخلوق خدا کے
06:03درمیان
06:03بن بلائے
06:04مہمان کی طرح
06:05خود بخود
06:06کود کر
06:07پہنچ گئے ہوں
06:08انہوں نے
06:09زمانہ کی
06:10ملامت کا
06:11مزہ تک
06:11نہیں چکھا ہو
06:12اندھے پن سے
06:14بزرگ کے
06:14کپڑے پہن لیے
06:15اور بے حرمتی سے
06:17خوشی کے راستے پر
06:18چل کر
06:19ان کی صحبت
06:20اختیار کر لی
06:21غرضے کے
06:22وہ خود ستائی میں
06:23مبتلا ہو کر
06:24حق و باطل کی
06:25راہ میں
06:26قوت امتیاز
06:27سے بیگانہ ہیں
06:28یہ تین گروہ ہیں
06:31جن کو
06:32شیخ کامل
06:33ہمیشہ
06:33یاد رکھے
06:34اور اپنے
06:35مریدوں کو
06:36ان کی صحبت سے
06:36بچنے کی
06:37تلقین کرے
06:38یہ تینوں گروہ
06:40اپنے دعووں میں
06:41جھوٹے ہیں
06:42اور ان کی
06:43روش
06:43ناکس
06:44اور نامکمل
06:45اور گمراہ
06:46کرنے والی ہے
06:47حضرت
06:48ابو جزید بستامی
06:49رحمت اللہ
06:50تعالی علیہ
06:51فرماتے ہیں
06:52میں نے
06:53تیس سال
06:54تک
06:54مجاہدہ
06:55کیا
06:55مگر
06:56مجھے
06:56علم
06:57اور اس کی
06:58پیروی سے
06:58زیادہ
06:59مشکل
07:00چیز
07:00اور نظر
07:01نہیں آئی
07:02ان کے
07:04فرمانے
07:04کا
07:05مطلب
07:05یہ ہے
07:05کہ
07:06طبیعت
07:07کے
07:07نزدیک
07:07علم
07:08کے
07:08مطابق
07:08عمل
07:09کرنے
07:09کے
07:09مقابلہ
07:10میں
07:10آگ
07:11پر
07:11پاؤں
07:11رکھنا
07:12زیادہ
07:13آسان
07:13ہے
07:13اور
07:15جاہل
07:15کے
07:15دل پر
07:16ہزار
07:17بار
07:17پل
07:18سراد
07:18سے
07:18گزرنا
07:19اس سے
07:20زیادہ
07:20آسان
07:20ہے
07:21کہ
07:21ایک
07:21علمی
07:22مسالہ
07:22سیکھے
07:23فاسق
07:24کے لیے
07:25جہنم
07:25میں
07:25خیمہ
07:26نصب
07:26کرنا
07:26اس سے
07:27زیادہ
07:28محبوب
07:28ہے
07:28کہ وہ
07:29کسی
07:29ایک
07:29علمی
07:30مسالہ
07:30پر
07:31عمل
07:31پیرا
07:31ہو
07:31اے
07:33طالب
07:33راہ
07:34حق
07:34تمہیں
07:35لازم
07:35ہے
07:35کہ
07:36علم
07:36حاصل
07:36کر
07:37کے
07:37اس میں
07:37کمال
07:37حاصل
07:38کرو
07:38بندہ
07:40کتنا ہی
07:41کامل
07:41علم
07:41حاصل
07:42کر
07:42لے
07:42علم
07:43کے
07:43مقابلے
07:44میں
07:44وہ
07:44جاہل
07:44ہی ہے
07:45اس لیے
07:46اسے
07:46چاہیے
07:47کہ وہ
07:48ہمیشہ
07:48یہ
07:48سمجھے
07:49کہ
07:49میں
07:50کچھ
07:50نہیں
07:50جانتا
07:51کیونکہ
07:51بندہ
07:52بندگی
07:53کے
07:53علم
07:54کے
07:54سوا
07:54کچھ
07:54سیکھ
07:55نہیں
07:55سکتا
07:55اور
07:56بندگی
07:57راہ خدا
07:58میں
07:58بہت
07:58بڑا
07:58حجاب
07:59ہے
07:59اسی
08:01زمن
08:01میں
08:01ایک
08:03بزرگ
08:03کا
08:03خوبصورت
08:04ارشاد
08:05ہے
08:05علم
08:07کے
08:07ادراک
08:07سے
08:07آجز
08:08رہنا
08:08ہی
08:08علم
08:09کا
08:09ادراک
08:10ہے
08:10نیکوں
08:11کی
08:11راہ
08:12سے
08:12ہٹ
08:12جانا
08:12شرک
08:13کے
08:14برابر
08:14ہے
08:14جو
08:16شخص
08:16علم
08:17کی
08:17کوشش
08:18نہیں
08:18کرتا
08:18اور
08:19اپنی
08:19جہالت
08:20پر
08:20قائم
08:20رہتا
08:21ہے
08:21ہمیشہ
08:22مشرق
08:22رہتا
08:22ہے
08:23اور
08:24جو
08:24سیکھتا
08:25ہے
08:25اور
08:25اپنے
08:26کمال
08:26علم
08:26میں
08:27اسے
08:28یہ
08:28معنی
08:28ظاہر
08:29ہوں
08:29اور
08:29اس کی
08:30علمیت
08:30اسے
08:31یہ
08:31نصیحت
08:31کرے
08:32کہ
08:32اس کا
08:33علم
08:33اپنے
08:34نتیجہ
08:34اکار
08:35میں
08:35بجز
08:36آجزی
08:36کی
08:36کچھ
08:37نہیں
08:37ہے
08:37اور
08:38علم
08:38الہی
08:39پر
08:39معلومات
08:40کا
08:40کوئی
08:40اثر
08:41ہی
08:41نہیں
08:41پڑتا
08:42اگر
08:42اس میں
08:43اجز
08:43کی
08:43خوبی
08:43پیدا
08:44ہو
08:44جائے
08:44تو
08:45در
08:45حقیقت
08:46علم
08:46کی
08:46تہہ
08:47تک
08:47اس کی
08:48رسائی
08:48ہو
08:48سکتی
08:49ہے