Skip to playerSkip to main content
#pti #govt #Negotiations #ATCLahore #9maycase #ptileaders #cmkpk #sohailafridi #lahore #Tajikistan #Terrorism #Afghanistan #pta #pakarmy #pmshehbazsharif #PTI #sohailafridi #christmas2025 #AfghanTaliban #fieldmarshalasimmunir #tehran #police #localbodyelection #headlines

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM

Security forces eliminate most wanted militant commander in Lakki Marwat

Two Khawarij, including a wanted terrorist neutralised in DI Khan: ISPR

Pakistan's strength lies in its diversity beyond religion, ethnicity, caste or creed: CDF

8 terrorists killed in Kalat operation: ISPR

Registered users responsible for misuse of SIMs, mobile phones, warns PTA

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00
00:30
01:00
01:30
01:32
01:48�ے
02:00ڈی وی پر بیٹھنے کو تیار نہیں مزاکرات کیسے کر سکتے ہیں
02:29PTI کے سیکیریٹری طلال شیخ وقاس اکرم نے مجووزہ مذاقعات پر سوالیہ نشان لگا دیا
02:34پروگرام اعتراض ہے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا
02:37بانی کا چار تاریخ اور باقی ٹوئیٹس میرے لیے فانل ریفرنس ہیں
02:40بانی نے کہہ دیا کوئی مذاقعات نہیں ہونے تو نہیں ہونے
02:44بریڈفورڈ مظاہرے پر شیخ وقاس بولے مظاہرے میں شریک خاتون کو نہیں جانتا
02:48وہ PTI کی کوئی عہدے دار نہیں
02:50PTI کا اس قسم کی چیزوں سے کوئی تعلق نہیں
02:53اشتیار لنگیزی سیاسی اختلاف نہیں برطانیہ کو پاکستان کی مواقع سے آگاہ کر دیا
03:10چاہتے ہیں برطانیہ ایکشن لے وزیر مملکت علال چوہدری کا رد عمل
03:14بلال ازہر کیانی نے کہا PTI احتجاج کی آرمے داروں کے خلاف پروپوگینڈا کر رہی ہے
03:19یہ ملک میں انتشار پھیلاتی اور ریاست پر حملے کرتی ہے
03:22امید ہے برطانیہ ایکشن لے گا
03:24بیریسٹر دانیال چوہدری نے کہا
03:26ملک اور اداروں کے خلاف پروپوگینڈا کیا جا رہا ہے
03:29منظم مہم چلائی جاتی ہے
03:31یہ لوگ پاکستان کو آگ لگانے کی بات کرتے ہیں
03:42متحدہ عربی مارات کے صدر شیخ محمد بن جائدل نحیان کا پاکستان میں فقید المثال استقبال
03:48وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسر فیلڈ مارشل سید داسم منیر نے اماراتی صدر کا خیر مقدم کیا
03:55مہمان کے عزاز میں ائرپورٹ پر استقبالیہ تقریب ہوئی
03:58اکیس توپوں کی سلامی دی گئی
04:00مسلح پاچ کے چاک شعبن دستے نے گارڈ اف آنر دیا
04:03فیلڈ مارشل کے سیلیوٹ پر یو اے صدر کے جوابی سیلیوٹ نے مضبوط برادرانہ رشتے کی اتقاسی کی
04:10اماراتی صدر نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی
04:13جس میں تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا
04:16معاشی تابون تاوانائی سرمایہ کاری انفرسٹرکچر آئی ٹی اور عوامی رابطیں مضبوط بنانے پر بات ہوئی
04:22دو طرفہ تجارت بڑھانے کے امکانات کا جائزہ لیا گیا
04:26حکومتی اعلامیے میں کہا گیا
04:28شیخ محمد بن زائدر ناحیان کے دورے سے سٹریٹیجک شراکتداری کو نئی جہت ملے گی
04:33ملاقات میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید آسمونیر نائب وزیراعظم اساقڈار سمیت کابینہ ارکان موجود تھے
04:54میرے بھائی شیخ محمد بن زائدر ناحیان آپ کے دورے سے نئے سال کی خوشوں میں اضافہ ہوا
05:00وزیراعظم شہباز شریف کا اماراتی صدر کے دورے پر بیان
05:04ایکسپر پیغام میں لکھا
05:06شیخ محمد بن زائدر کو خوش آمدید کہنا باعث مصررت تھا
05:10معزز مہمان کے ساتھ خوشگوار اور تعمیری بات چیت ہوئی
05:14دو طرفہ تعاون کے مختلف پہلوں اور آمن اور خوشالی کے لیے کوششوں پر غور کیا گیا
05:19شہباز شریف کا کہنا تھا
05:21پاکستان کو یو اے ای کے ساتھ دیرینہ برادرانہ تعلقات پر فخر ہے
05:25شیخ محمد بن زائدر ناحیان کی قیادت میں دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط ہوئے
05:30یو اے ای کے صدر کا پاکستانی فضاؤں میں بھی خیر مقدم پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی
05:41پاک فضائیہ کے لڑاکہ تیاروں نے معزز مہمان کے تیارے کو حصار ملیا
05:46سلامی پیش کی صدر یو اے ای کے دورے کے موقع پر اسلام آباد کی سرکوں کو دونوں ملکوں کے پرچموں
05:52خیر مقدمی بانروں اور تصویروں سے سجایا گیا تھا
05:55صدر یو اے ای کے دورہ پاکستان پر خصوصی نغمہ بھی جاری کر دیا گیا
05:59نغمے میں دونوں ملکوں کے درمیان دیرینہ دوستی اور عوامی سطح پر محبت و احترام کی اکاسی کی گئی
06:05حضیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بھی متحدہ عرب امارات کے صدر کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم
06:11کہا پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات لا زوال اور بے مثال ہیں
06:16یو اے ای کے قابل احترام صدر کا پہلا سرکاری دورہ باعث فخر ہے
06:20لکی مروت میں فتنہ خوارج کے خلاف بڑا آپریشن پولیس نے چھے دہشت گردوں کو ٹھکانے لگا دیا
06:37خارجیوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار اور ایک شہری شہید اٹھارہ زخمی ہو گئے
06:41زخمیوں میں دو پولیس اہلکار پانچ بچے اور خاتون شامل
06:45چھے کی حالت تشفیشنات آپریشن میں بنو اور لکی مروت پولیس نے حصہ لیا
06:49وزیر داخلہ موسن نقلی کی لکی مروت میں پتنہ خوارج کے حملے کی مزمت
06:54کہا پولیس نے بروقت کاروائی کر کے خوارج کے مضموم ازائن ناکام بنائے
06:58کی پی پولیس نے رہشت گردی کے خلاف جنگ میں جررت اور شجاعت کی تاریخ رکم کی ہے
07:03سیکیورٹی پورسز کا بلوچستان کے زلہ کوہلوم انٹیلیجنس پیسٹ آپریشن
07:07فارنگ کے تبادلے میں بھارتی سپانسرڈ پانچ خوارج جہنم واسل
07:11حلاق خوارج سے ہتیار گولیاں دھما کا خیز مواد برامر
07:15ریاست نے بلوچستان نے کبھی طاقت کے اندھا دھند استعمال کی پولیسی نہیں اپنائی
07:31جھوٹے بیانییں پھیلا کر نوجوانوں اور ریاست کے درمیان فاصلے پیدا کیے گئے
07:35وزیراعلا بلوچستان سرپراز بکتی کا بلوچستان نیشنل ورک شاپ کے شرکہ سے خطاب
07:41تہا پاکستان ایک مضبوط اور ناقابل تسخیر ریاست ہے
07:44تقسیم کا خواب دیکھنے والے ناکام ہوں گے
07:53سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی اٹھارویں برسی آج بنائی جائے گی
07:57ملک بھر سے پی پی رہنما اور جیالے گڑھی خدا بخش پہنچ رہے ہیں
08:01میئر سکھر کی قیادت میں قافلہ برسی میں شرکت کیلئے پیدل رما دوان
08:05گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کرین کنڈی گڑھی خدا بخش پہنچ گئے
08:09میڈیا سے گفتگو میں فیصل کرین کنڈی نے کہا
08:12ہم نے میساق جمہوریت کی بات کی
08:14شہباز شریف نے میساق مریشت کی بات کی
08:17تحریک انتشار نے کہا کہ ہم ساتھ نہیں بیٹھیں گے
08:20بلاول بھٹو خطاب میں مستقبل کے لاحے عمل کا اعلان کریں گے
08:23پیٹوس پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس بھی آج ہوگا
08:27سوہیل آفریدی بتیاں دیکھیں کھانا کھائیں گھر جائیں
08:38فتنہ فساد کی اجازت نہیں دیں گے
08:40وزیر اطلاع تظمہ بخاری کا وزیر اعلیٰ کیپی کی لاہور آمد پر بیان
08:44کہاں سوہیل آفریدی یورپ دیکھنے لاہور آئے ہیں
08:46انہیں خوش آمدید کہتے ہیں
08:48وزیر اعلیٰ کیپی سوہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئے پارلیمانی پارٹی سے ملاقع
08:53ڈیپٹی سپیکر نے کہا وزیر اعلیٰ کیپی سوہیل آفریدی کو پنجاب کا مہمان قرار دیا ہے
08:58وزیر اعلیٰ کیپی کو پنجاب اسمبلی آنے کی اجازت دی گئے
09:11بگوڑے پاکستانی اداروں کو نشانہ بنا رہے ہیں
09:13برطانیہ میں انتشار دہشتگردی کا پیغام دیا گیا جو قابل افسوس ہے
09:18پی ٹی آئی نے انتشار پھیلانے کی سوچ میں کئی حدے پار کی ہیں
09:21پی پی رہنما شازیہ مری کی سکر میں میڈیا سے گفتگو
09:24کہا پاکستان کے اداروں کو کھلم کھلا دھمکی دی گئی جس کی مضمت کرتے ہیں
09:28قومی مذاکراتی کمیٹی کا پی ٹی آئی سے دو ٹوک مضمت کا مطالبہ
09:32فواہ چوہدری نے سوشل میڈیا پر لکھا
09:35پی ٹی آئی برطانیہ کے جلوس پی پیل مارشل سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیان قبول نہیں
09:40پی ٹی آئی مقررین کے انتخاب کا طریقہ کار بنائے
09:43حساس حالات میں غیر سنجیدہ طرز عمل تباہ کن ہو سکتا ہے
09:47پی ٹی آئی کی پاکستان میں قیادت بھی بیان کی کھل کر مضمت کرے
09:51پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دس مائی کو بھارت تو دھول چٹائے
10:03رافیل تیاروں کو گرا کر ان کا غرور خواف میں ملایا
10:06دنیا کے اخبار اور میکزین آج بھی باکستان کے عسکری کا عادت
10:09اور خائجہ پالیسی کا برملہ اعتراف کر رہے ہیں
10:12نوجوانوں کو مسلح فاج اور فین مارشل پر فخر ہونا چاہیے
10:16یہی نوجوان آگے چل کر پاک فوش میں اپنا مقام منائیں گے
10:19گورنر سین کامران تیسوری کا تقریب سے خطاب کہا
10:23آج پاکستان دنیا بھر کی توجہ کا مرکز ہے
10:25اور موڈی مایوس ہو کر اپنے زخم چاہ رہا ہے
10:29بھارت میں اقلیتوں پر ظلم دھایا جا رہا ہے
10:32لارکانہ میں جدید چھے سو بیٹس کا اسپتال بیسمنٹ اور چھے منزلوں پر مشتمل ہوگا
10:43اسپتال دو مرحلوں میں تعمیر ہوگا
10:45مزیر آلہ سندھ مراد علی شاہ کی اجلاس میں گفتگو
10:48کہا فنڈز کا مسئلہ نہیں
10:50اسپتال دو سال کے اندر تین ارب دس کروڑ روپے کی لاغت سے تعمیر ہوگا
10:54اچھی اور پکے کے ڈاکو ملکر سندھ کا بیڑا غرب کر رہے ہیں
11:05امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم الرحمان کہتے ہیں
11:08کراچی میں ڈمپر لوگوں کو کچل دیتے ہیں
11:10گٹر میں لوگ گر رہے ہیں
11:12لوگوں کے گھروں پر قبضے ہو رہے ہیں
11:14موٹر سائیکلوں پر پانچ ہزار سے پچیس ہزار اوپے تک چالان کیے جا رہے ہیں
11:19سڑکیں اور ٹرانسپورٹ نہ دو یہ کونسا طریقہ ہے
11:22یہ پیپلز پارٹی کی سندھ میں بدترین کارکردگی ہے
11:25اس کے خلاف جد جوہر جاری رکھیں گے
11:27پنجاب میں جرائی میں نمائیہ کمی
11:39سی سی ڈی کی عداد و شمال کے مطابق قتل کے کیسز میں ٹینٹالیس
11:43دکیتی کے واقعات میں بہتر فیصد کی کمی دیکھی گئی
11:46رہزنی میں چھے سٹھ فیصد
11:48گاڑیاں چھیننے کے واقعات میں بانوے فیصد
11:50موٹر سائیکل چھیننے کے واقعات میں ترے سٹھ فیصد
11:53اور گاڑی چوری کی وارڈاتوں میں اکتر فیصد کی کمی ہوئی
11:56اے ایس پی شہر بانو نقوی نے غلط آپریشن کرنے پر
12:04پولیس ٹیشن بلائیا اور مریضہ کو رقم واپس کرنے کے لئے دباؤ ڈالا
12:08لاہور کے ڈاکٹر علی زین العابدین کا الزام
12:11دعویٰ کیا آنکھ کا آپریشن کرانے والی مریضہ پہلے ہی چار لاکھ روپے لے چکی تھی
12:16جبکہ آپریشن صرف ڈیل لاکھ روپے میں کیا تھا
12:18اس کے باوجود شہر بانو نقوی نے رقم دوبارہ دینے کے لئے دباؤ ڈالا
12:22ڈاکٹر کا الزام ہے مریضہ پولیس کی زور زبردستی سے اب تک ساڑھے ساتھ راکھ روپے لے چکی ہے
12:28اے ایس پی شہر بانو نے ڈاکٹر کے حراسہ کرنے کے الزامات کی تردید کر دی
12:32کہاں ڈاکٹر علی زین میرے دفتر ایک بار آئے تھے
12:34تو میں نے انہیں مریضہ سے معاملات ٹیک کرنے کا کہا تھا
12:38عالمی اردو کانسنس کا دوسرا روز
12:53کراچی آج کاؤنسل عدب کے روایتی رنگوں کتابوں اور فکری نشستوں کی خشبو سے مہکتا رہا
12:59میڈیا اور سوشل میڈیا پر نشست میں وسط اللہ خان، وسیم بادامی اور دیگر نے
13:04ڈیجیٹل دور اور مین سٹرین میڈیا کا تقابلی جائزہ پیش کیا
13:08ٹی وی کا سفر کی عنوان سے نشست میں شو بسٹارز نے ڈرامو اور فلموں کی عدوار پر مکالمہ کیا
13:14روشنانساری نے اپنی گفتگو کے ساتھ نغمات سناتر مدہوں کو محضوظ کیا
13:18دن کا اختتام مشاعرے پر ہوا
13:20سونے اور چاندی کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
13:30پاکستان میں سونا پانچ سو روپے مہنگا
13:32ایک تولہ چار لاکھ تہتر ہزار تین سو باسٹ روپے کا ہو گیا
13:36فی تولہ چاندی دو سو چالیس روپے اضافے سے سات ہزار نو سو پینٹالیس روپے کی ہو گئی
13:41پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بلندی کا نیا ریکارڈ
13:44کاروباری ہفتے کے آخری روز ہنڈرڈ انڈیکس میں پندرہ سو ستر پوائنٹس کا اضافہ
13:49ایک لاکھ بہتر ہزار چار سو پوائنٹس پر بند ہوا
13:52مارکٹ میں آج اٹھائیس ارب روپے کے چونتیس کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے
13:57ٹرائے سیریز کے لیے قومی انڈر نائنٹین ٹیم میں کمر کس لی
14:06افغانستان کے خلاف میچ سے پہلے کھلاریوں کی ٹریننگ
14:09ہرارے میں کوچوں کی نگرانی میں بولنگ باتنگ اور فیلنگ کی مشکلیں کی
14:13کپتان پرہان یوسف کہتے ہیں ایشا کپ جیتے ٹیم کا مورال بلند ہوا
14:17سیریز سے ورلڈ کپ کے لیے بہترین کومبینیشن تیار کریں گے
14:21اور اے ایف سی چیمپنز لیگ میں رونالڈو کی ٹیم کی فتحات کی دبل ہیٹ ٹرک
14:27الزورہ کے خلاف گولوں کی برسات کر دی
14:31الناسر نے پانچ ایک سے عبرتناک شکست دی
14:33کینگز لی نے دو بار گین جال میں پہنچائی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended