00:00ڈیالا جیل
00:30عدالت نے فیصلے میں لکھا بانی پی ٹی آئی کی عمر اور بشرا بی بی کے خاتون ہونے کی وجہ سے سزا میں نرمی بڑھتی ہے
00:39عدالت نے ان سر صفات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
00:43توشہ خانہ کیس ٹو سات گھڑیوں سمیت دس قیمتی تحائی قلاف قانون پاس رکھنے اور فروح کرنے سے متعلق تھا
00:50جس کی تفتیش احتساب عدالت نے نیپ سے ایف آئی اے کو منتقل پیجی
01:00بانی پی ٹی آئی کے فیصلے کے خلاف اپیل کی ہدایت
01:10وکیل سلمان صفتہ نے کہا بانی نے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کی ہدایت کی ہے
01:15کہ اس میں آج فیصلہ نہیں سرکار کی جانب سے دلائل مکمل ہونا تھے
01:19جد صاحب فیصلہ لکھ کر لائے تھے جو بانی اور بشا بی بی کی غیر موجودگی میں سنائے گیا
01:24پی ٹی آئی راہنما سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا فیصلہ سننے کے لیے ہمیں اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی
01:30بانی اور بشا بی بی نے اپنے گھر میں کاروبار کھولا ہوا تھا
01:38دونوں نے خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا
01:41وزیر اطلاع تطاولہ تارڑ کہتے ہیں ان لوگوں نے امانت میں خیانت کی
01:45اس سے بڑا جرم یہ ہے کہ دونوں نے دنیا میں پاکستان کی بدنامی کرائے
01:49سینیٹر رانہ سناللہ کہتے ہیں
01:51بانی پی ٹی آئی دوسروں کو چور ڈاکو کہتے رہے اب خود چور نکل آئے
01:55تحفے میں ملی گھڑیاں دوسرے ملک بیش دی گئیں
01:58وزیر مملکہ تلال چودری کا کہنا تھا
02:00توشہ خانہ کیس ٹو میں کئی بار وکیل بدلے گئے
02:03سیاسی ڈرامے بازی کی گئی
02:05بانی پی ٹی آئی نے جو بویا تھا آج وہ کاٹ رہے ہیں
02:08بیریسٹر اکیل نے کہا فیصلے نے ثابت کیا
02:10ملک کا سربراہ ہو یا کوئی اور
02:12قانون سب کے لیے برابر
02:14بیریسٹر دانیال چودری کا کہنا تھا
02:16یہ فیصلہ ملک میں امید کی نئی کرن ہے
02:18جو جماعت کہتی تھی کرپشن خاتم کریں گے
02:21وہ ملک لوٹتی رہی
02:22جس صوبے میں یہ حکومت کر رہے ہیں
02:24وہاں احتساب کمیشن کو اتالہ لگا ہوا ہے
02:27جمہوری مذاکرات کے لیے تیار ہیں
02:40آئیں ملک کو مشکل سے نکالیں
02:42آئیں ایک دوسرے کو معاف کریں
02:44محمود اچکزائی کا تحریک تحف
02:46وزی آئین پاکستان کی قومی کانفرنس میں گفتگو کہا
02:48وزر رحمان عباد شریف جماعت اسلامی سمیت قائدین بیٹھیں
02:52بات کریں
02:52اگر کوئی مذاکرات چاہتا ہے
02:54تو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دے
02:56پی ٹی آئی رحمان عصد کیسے نے کہا
02:59بانی پی ٹی آئی کے لیے مارک کے مطابق انصاف چاہتے ہیں
03:02اب ہمارے پاس سڑکوں پر نکلنے کے سوا کوئی آپشن نہیں
03:05اللہ رحم کرے
03:15جیسے کہا تھا دسمبر کا مہینہ ہے
03:17اور سب کچھ دیوار پر لکھا ہے
03:19سینیٹر فیصل واؤڈا کا ٹوئٹ
03:21لکھا بہرے اور اندھے جان بوجھ کر
03:23پھر بھی نہیں مانے
03:24یہ ابھی ابتداء ہے
03:26آگے انتہا اور قیامت باقی ہے
03:28میں کئی سال سے روکتا رہ گیا
03:30لیکن میری نہیں سنی گئی
03:31اسے وہیں پہنچا دیا اور آگے بھی پہنچائیں گے
03:34جہاں سے قانونی اور دنیاوی طور پر واپسی ممکن نہیں
03:37اس کا تکبر اور زوم جس کی وجہ سے ہے
03:39وہ بھی نہیں رکا
03:41جن کے بلبوتے پر تھا
03:42سب مزید چکنا چور ہونے جا رہا ہے
03:44اب بے غیرہ دبے حیاء اور بے شرم کون
03:47تم سب نو مائی والے
03:48جنہوں نے دس سیکنڈ کی ڈرامے بازی والی ویڈیوز بنائیں
03:51آگ میں دھکیلہ
03:53ابھی دلدل باقی ہے
03:54نو مائی کے شواہد اور گواہی کا انتظار کریں
03:57وزیرعالہ خیبہ پختون خواہ کے وفاق کے جانب سے
04:08رقم جاری نہ کرنے کے دعوے پر
04:10وزارت خزانہ نے آداد و شمار جاری کر دیئے
04:12جس کے مطابق دوہزار دس سے نومبر دوہزار پچیز تک
04:15خیبہ پختون خواہ کو وفاق سے آٹھ ہزار چار سو چار ارب روپے مل چکے ہیں
04:20وفاقی حکومت صبح کو این ایف سی کے تحت
04:23رقوم ہر پدرہ دن بعد جاری کرتی ہے
04:25کے پی کے لیے اس مطمئے کوئی راقم باجب اللہ دا نہیں
04:27سترہ دسمبر کو چھالیس ارب روپے جاری کیے گئے
04:31نئے زم شدہ اصلہ کے لیے
04:32وفاق نے اپنے حصے سے دوہزار انیس سے اب تک
04:35سات سو چار ارب روپے منتقل کیے
04:38وفاقی ترقیاتی پروگراموں کے لیے
04:40ایک سو پندرہ ارب روپے جاری کیے گئے
04:51عالمی بینک پاکستان کو سکتر کرو جولرز قرض دے گا
04:54عالمی بینک نے پاکستان کے لیے فانانسنگ کی منظوری دے دی
04:57علامی میں کہا ساٹھ کرو جولرز وفاق
05:00اور دس کرو جولرز سندھ کے لیے منظور کیے گئے
05:03فرنس کی فراہمی اصلحاتی اہداف کے حصول سے مشروط ہوگی
05:06یہ منصوبہ میکرو اکنومک استحکام
05:09اور عوامی خدمات کی بہتری کے لیے ہے
05:11پروگرام کے تحت مجبوری طور پر
05:13ایک ارب 35 کرو جولرز سکھ فانانسنگ فراہم کی جائے گی
05:16معاشی ترقی کے لیے برامداد میں اضافہ ناگزیر ہے
05:28حکومت برامداد بڑھانے کے لیے کاروباری افراد کو ہر ممکن سہولت دے رہی ہے
05:32وزیراعظم شہباز شریف کی برامداد کے جائزہ اجلاس میں گفتگو کہا
05:36وفاقی بزراء خود برامد گنندگان کے پاس جا کر مسائل سنے
05:39سنت اور تجارت سے منسلک شعبوں کے فروغ پر خصوصی توجہ دی جائے
05:43انسانی سمگلنگ کے خاتمے کے اقدامات پر جائزہ اجلاس میں وزیراعظم نے کہا
05:48کاروائی میں خیال رکھا جائے کہ معتبر صفی دستاویز رکھنے والے متاثر نہ ہوں
05:59وفاقی وزیر اطلاعات اطاولہ تارڑ کہتے ہیں
06:01ڈان میڈیا گروپ کو تیرہ مہینے میں 86 کرون روپے کے شتہارات دیئے گئے
06:05اس کے باوجود ملازمین کو نوکری سے نکال دیا گیا
06:08ڈان پاکستان کے بڑے میڈیا گروپس میں سے ایک ہے
06:11لیکن اس کا تمام تر انحصار حکومتی شتہارات پر ہونا کوئی اچھی بات نہیں
06:23دھاکہ میں قاتلانہ حملے میں شہید تالبیل عثمان حادی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
06:28بنگلہ دیشی پارلمنٹ کے باہر جنازے میں ہزاروں افراد شریک ہوئے
06:32بھارت کے خلاف نارے بازی شرکہ کا کہنا تھا
06:35بھارت کے مداقلت مزید برداشت نہیں کی جائے گی
06:38بنگلہ دیش میں تالبین رہنما کی ٹاگٹ کلنگ پر آج یوم سوگ منایا جا رہا ہے
06:43ڈاکٹر یونس نے شریف عثمان کی شہادت کو قوم کے لیے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا
06:48شریف عثمان حسینہ باجد کے خلاف احتجاجی تحریک کے اہم رہنما تھے
06:52ہم نے غزہ کے معاملے پر تمام متعلقہ ممالک سے بات کی
06:59پاکستان سمیت دوسرے ممالک نے غزہ میں اپنے فوجی دستے بھیجنے سے متعلق کچھ سوال پوچھے
07:05اس کے بعد فوجی دستے بھیجنے پر غور کرنے کی پیشکش کی ہے جس پر پاکستان کے شکر گزار ہے
07:11امریکی وزیر قارجہ مارکو روبیو کہتے ہیں کئی ممالک استحکام فورس کا حصہ بننے کے لیے تیار ہیں
07:16یہ اچھی بات ہے کہ پاکستان کم از کم اس کا حصہ بننے پر غور کر رہا ہے
07:20اگر پاکستان امادہ ہو تو اہم کردار ادا کر سکتا ہے
07:34غزہ میں خدمت کا موقع ملا تو پلسینی بھائیوں کی فلاہ کے جذبے کے لیے جائیں گے
07:38وزیر آزم کے مشیع سینیٹر رانہ سناؤلہ کہتے ہیں
07:41ٹرامپ یا کسی اور کے کہنے پر فوج کو غزہ نہیں بھیجیں گے
07:44پلسینی بھائیوں کے خدمت کا موقع ملا تو ضرور جائیں گے
07:47ہو سکتا ہے پاکستانی فوج کی غزہ میں موجود کی سے اس رائیل ہی انکار کر دیں
08:01منافقین کراچی میں سڑکیں بلوک کر کے پتہ نہیں کس کے مسائل حل کر رہے ہیں
08:05میر کراچی مرتضی بہاب کا کہنا ہے سڑکیں آپ کے والد کی نہیں
08:09ہم کاروائی کریں گے تو پھر مگر مچ کے آنسو بہاؤ گے
08:12گٹر کا ڈھکن لگانا مسئلہ نہیں اس کی دیکھ بھال اصل مسئلہ ہے
08:16کراچی میں بلڈرز کو پانچ پانچ کروڑ کے بھتے کی پرچیاں مل رہی ہیں
08:26شہر کے ساتھ یہ کیا دھندہ ہو رہا ہے اس کو ختم ہونا چاہیے
08:29امی جماعت اسلامی کراچی پانم زفر کہتے ہیں ای چالان کی مقالفت نہیں کرتے
08:34لیکن ای چالان کے نام پر بھتہ وصولی قبول نہیں
08:36وہ پران ہوش کے نا کھلنے
08:38وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنہیں صفدر کی شادی روحیل ازغر کی پوٹی سے تیپ آگئے
08:48شادی کی تقریبات سولہ سترہ اور اٹھارہ جنوری کو ہوں گی
08:51جنہیں صفدر اور شانزے کی مہندی اور ولیمہ جاتی عمرہ میں ہوگا
08:55ایف آئی ایمیگریشن نے میونسپل کمیشنر افضل زیادی کو کراچی ائرپورٹ پر بیرون مل جانے سے روک دیا
09:06زرائع کا کہنا ہے افضل زیادی استمبول جا رہے تھے نام سٹاپ لسٹ میں ہونے پر انہیں روکا گیا
09:19کراچی میں ہیوی ٹرافک نے ایک اور زندگی نگلی
09:22ماریپور کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائکل سوار نوجوان جانبہ دس سال کا بچہ زخنے ہوگی
09:28کراچی پولیس کا نمبر پلیٹ چھپانے اور فینسی نمبرز لگانے والوں کے خلاف پریک ڈاؤن
09:37مختلف علاقوں میں پولیس کا ناکہ
09:39ایس ایس پی ایس کہتے ہیں آج سے باقاعدہ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے
09:42ایچ آلان سے بچنے کے لیے نمبر چھپانے والوں کے خلاف سخت کا روائی کی جائے گی
09:46بللچستان کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے
09:59کوئٹا چمن گوادر قلات اور خاران میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش موسم مزید سرد ہو گیا
10:05مہک پہ موسمیات کے مطابق بللچستان کے مختلف علاقوں میں آج وقفے وقفے سے بارش اور برباری کا سلسلہ جاری رہے گا
10:12خیبر پختون خواہ گلگت بللچستان کشمیر اور خطہ پوچوہار میں بھی تیز ہواوں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برباری کا امکان
10:20پنجاب میں دھن کے باعث فلائٹ شیڈیول متاثر
10:23پی آئی اے نے الٹ جاری کر دیا
10:24مسافروں کو بوکنگ کے بعد درست رابط نمبر فرہم کرنے کی ہدایت
10:28وفاقی وزیر داخلہ موسن نقوی کا ماغلہ انکلیف پروجیکٹ کا دورہ
10:43سائٹ پی جاری ترقیاتی کاموں کی رفتہ مزید تیز کرنے کی ہدایت کہا
10:46ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کے لیے تمام وسائل بروے کار لائے جا رہے ہیں
10:50منظوبہ میں خوبصورت لوکیشن کے ساتھ شہریوں کو میاری سہولیات فرہم کی جا رہی ہیں
10:55چیئرمن سی ڈی اے اور پروجیکٹ ڈائریکٹر نے بریفنگ میں بتایا
10:58بارشوں کے باعث ترقیاتی کام میں تاخیر ہوئی لیکن ورک فورس بڑھا کر تاخیر کا ازالہ کیا جا رہا ہے
11:20گورنر طبوک شہزادہ فہد بن سلطان کی بلوچستان آمد
11:24صوبائی وزیر خزانہ نے دالبندین ائرپورچ پر پرتپاک استقبال کیا
11:28رکنے بلوچستان اسمبلی علاقہ یمایدین اور انتظامی افسران بھی موجود تھے
11:33امریکی فوجوں کی ہلاکت کا بدلہ
11:39امریکہ کا شام میں دائش کے چھکانوں پر فضائی حملہ
11:42امریکی فوج کی سنٹرل کمانڈ نے کہا کہ لڑا کا تیاروں
11:45حملہ آبر، ہالیکاپٹروں اور توپ خانوں نے
11:47وستی شام میں متعدد مقامات پر ستر سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا
11:51کاروائی میں اردن کے تیارے بھی شامل تھے
11:53امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیکزٹ نے کہا
11:56کہ آپریشن جنگ کا آغاز نہیں بلکہ انتقام کا اعلان ہے
12:00آج ہم نے شکار کیا اور اپنے دشمنوں کو مار ڈالا
12:03امریکی سادر رون ٹرام کہتے ہیں
12:05شام میں دائش نے امریکی فوجیوں کا بہیمانہ قتل کیا
12:07امریکہ پر حملہ کرنے والوں کو پہلے سے زیادہ سخت جواب ملے گا
12:11امریکی حملوں کو شامی حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہے
12:14ایک طرف جنگ بندی کے لیے مذاکرات
12:29دوسری طرف جنگ میں شددر
12:31یکرین کے اوڈیسہ ریجن پر روس کے میزائل حملے
12:34سات افراد حلا
12:35گورنر اوڈیسہ کہتے ہیں
12:36میزائل حملے میں بندرگاہ کو نشانہ بنایا گیا
12:39امریکی انٹیلیجنس کے سربراہ کا کہنا ہے
12:41پیوٹن سابق سوئیت یونین کے یورپی علاقوں کو واپس لینا چاہتے ہیں
12:45روس کا مقصد پورے یکرین پر قبضہ کرنا ہے
12:48پولینڈ اور بالچک ریاستیں روس کو خطرہ سمجھتی ہیں
12:51آج میامی میں روس اور امریکی حکام کے درمیان مذاکرات ہوں گے
12:55امریکی وزیر قارجہ کی مذاکرات میں شرکت کا امکان
13:11سائیوان کے داول حکومت میں میٹرو سٹیشن پر چاکو بردار شخص کے حملے میں چار افراد ہلاک دستخمی ہو گئے
13:17ایک مشتبہ شخص نے سموک بم پھینکے جس کے بعد دوسرے شخص نے چاکو سے حملہ کر دیا
13:22پولیس کے تاکب کرنے پر حملہ آبر عمارت سے گر کر ہلاک ہو گیا
13:26ٹرمپ انتظامیہ نے جیفری ایپسٹین دستاویزات جاری کر کے نیا پنجورا باکس کھول دیا
13:41امریکی مہک پہ انصاف کا جیفری ایپسٹین کیس سے متعلق ریکارڈ جاری
13:45نئی تصویر میں سابق ڈیموکریٹ صدر بل کلنٹن نمائیا
13:48بل کلنٹن کی جیفری ایپسٹین اور مایکل جیکسن کے ساتھ تصویر ہے
13:52کچھ تصویر بل کلنٹن کی جیفری ایپسٹین کی ساتھی کے ساتھ تلاب کی ہیں
13:56نئے دستاویزات میں بارہ سو سے زائد افراد کے نام حضف کر دیئے گئے
14:01ڈیموکریٹس نے نئے دستاویزات کو ٹرمپ انتظامیہ کی انتقامی کاروائی کرار دیا
14:06زنسی جرائم میں سزایافتہ مجرم جیفری ایپسٹین نے دو ہزار انیس میں جیل میں خودکشی کر لی تھی
14:11جنگ اور سخت موسم کے باوجود غزہ کے بچوں کے حوصلے بلند
14:25خیمے میں بارش کا پانی بھرنے کے باوجود فلسینی بھائی بہن قرآن مجید کی تلاوت کرتے رہے
14:30ایک دوسرے کو حوصلہ دیتے رہے ان کے پرازم آبازے اور ایمان کی روشنی تباہکاریوں کے بیچ امید اور صبر کی علامت ہے
14:38دس لاکھ ڈالرز دیں اور امریکی گرین کارڈ حاصل کریں
14:48امریکی صدر ڈاللڈ ٹرمپ نے گولڈن کارڈ دنیا کو دکھا دیا
14:51کہا پروگرام ان غیر ملکی شہریوں کے لیے ہے جو بھاری قیمت ادا کر کے امریکہ میں رہائش حاصل کرنا چاہتے ہیں
15:00لاہور میں امریکی کانسل جنرل سٹیٹر سینڈرز کی پی ایس ایل چیپ اگزیکٹیف سلمان نصیر سے ملاقات
15:11نیو یورک میں ہونے والے پی ایس ایل روڈ شو کے حوالے سے گفتگو
15:15امریکی سرمایہ کاروں کی پاکستان سوپر لیگ میں دلچسپی پر بھی بات چیتی گئی
15:18کانسل جنرل اور سلمان نصیر نے امریکہ میں کروکٹ کی برتی دلچسپی کے لیے مختلف پلانس پر غور کیا
15:24امریکہ میں کروکٹ کے فروغ کے لیے نئے راستے تلاش کرنے پر بھی اتفاق
15:27ہوم گراؤن پر ایشز جیتنے کے قریب پہنچ گیا
15:42امیز بان ٹیم کو تیسرا ٹیسٹ اور ایشز جیتنے کے لیے آخری روز چار وکٹو کی ضرورت
15:47چار سو پینسس رنس کے تاقب میں انگلین نے چوتھے دن کے ایک ستام پر چھے وکٹو پر دو سو سات رنس بنا لیے
15:53جیمی سمیت دو اور ویل جیک گیارہ رنس کے ساتھ وکٹ پر موجود
15:57پیٹ کمنز اور نیتن لائن نے تین تین وکٹے حاصل کی انگلین کو کامیابی کے لیے دو سو اٹھائیس رنس ترکار ہیں
16:04اور کون بنے گا ایشی آئی ٹروکٹ کا سلطان بھارت یا پاکستان
16:10انجر نائنٹین ایشیا کب کے فائنل میں روایتی حریف کل دوبائی میں چکرائیں گے
16:14پاکستان کے ہتھیار ہیں تیز گیند باز بھارت کو اپنی بیچنگ پر ہے ناز
16:18بولنگ میں پاکستان کے عبدالز سبحان نے تین مائچز میں سب سے زیادہ گیارہ وکٹے حاصل کی
16:24سمیر منہ سیوار مائچز میں دو سو نیناموی رنس کے ساتھ سرے فہرس
16:27پاکستان نے سیمی فانل میں بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹوں سے ہرائیا تھا
Comments