Skip to playerSkip to main content
#cmkpk #SohailAfridi #federalgovt #NFCfunds #mahmoodachakzai #negotiations #faisalvawda #pti #longmarch #headlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DjoAs0hkoTTkQ0ojIvjdGCv

PTI founder, Bushra Bibi sentenced to 17 years in prison in Toshakhana-2 case

Toshakhana-2: Court says leniency granted considering PTI founder’s age

Five bandits killed in kutcha area police operation

US Epstein files release highlights Clinton, makes scant reference to Trump

Gaza civil defence says 5 killed in Israeli shelling on school-turned-shelter

Distribution of 100,000 Electric Bikes to students in Punjab announced

US, Russia to hold talks on Ukraine in Miami: White House

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیالا جیل
00:30ادالت نے فیصلے میں لکھا بانی پی ٹی آئی کے عمر اور بشرا بی بی کے خاتون ہونے کی وجہ سے سزا میں نرمی بڑھتی گئی ہے
00:38توشہ خانہ کیس ٹو سات گھنیوں سمیت دس قیمتی تحائی خلاف قانون پاس رکھنے اور فروغ کرنے سے متعلق تھا
00:45جس کی تفتیش احتساب عدالت نے نیب سے ایف آئی اے کو منتقل کی تھی
01:00کیس میں آج فیصلہ نہیں سرکار کی جانب سے دلائل مکمل ہونا تھے
01:03بانی پی ٹی آئی کے بقیر سلمان صفدہ کہتے ہیں جد صحاب فیصلہ لکھ کر لائے تھے جو بانی اور بشرا بی بی کی غیر موجود کی میں سنایا گیا
01:10بانی نے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کی ہدایت کی ہے
01:14پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا
01:16فیصلہ سننے کے لیے ہمیں اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی
01:20بانی پی ٹی آئی اور بشرا بی بی نے اپنے گھر میں کاروبار کھولا ہوا تھا
01:30دونوں نے خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا
01:33ففاقی وزیر اطلاعات اطولہ تارڑ کہتے ہیں ان لوگوں نے امانت میں خیانت کی
01:37اس سے بڑا جرم یہ ہے کہ دونوں نے دنیا میں پاکستان کی بدنامی کرائی
01:41تو شکارہ کیس میں نقابل تردیش شواہد موجود تھے
01:44بیلسٹر دانیال چودری کا کہنا تھا یہ فیصلہ ملک میں امید کی نئی کرن ہے
01:48جو جماعت کہتی تھی کرپشن خاتم کریں گے وہ ملک لوٹتی رہی
01:52جو صوبے میں یہ حکومت کر رہی ہیں وہاں احتساب کمیشن کو تعلی لگا ہوا ہے
01:56وزیر مملکہ تلال چودری کا کہنا تھا
01:59تو شکانہ کیس ٹو میں کئی بار وکیل بدلے گئے
02:02سیاسی ڈرامے بازی کی گئی
02:03بانی پی ٹی آئی نے جو بویا تھا آج وہ کاٹ رہے ہیں
02:06ففاقی وزیر مصطفیٰ کمال بولے یہ اوپن اینڈ شٹ کیس تھا
02:10فیصلہ حکمرانوں کے لیے بہت بڑا سبت ہے
02:13جمہوری مذاکرات کے لیے تیار ہیں
02:26آئیں ملک کو مشکل سے نکالیں
02:27آئیں ایک دوسرے کو معاف کریں
02:29محمود اچکزائی کا تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قومی کانفرنس میں گفتگو کہا
02:33فضل الرحمن نواز شریف جماعت اسلامی سمیت قائدین بیٹھیں بات کریں
02:38اگر کوئی مذاکرات چاہتا ہے تو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی انجازت دے
02:41پی ٹی آئی راہنماست کیسے نے کہا
02:43بانی پی ٹی آئی کے لیے مارک کی مطابق انصاف چاہتے ہیں
02:46اب ہمارے پاس سڑکوں پر نکلنے کے سوا کوئی آپشن نہیں
03:01ملک کی معاشی ترقی کے لیے
03:02برامداد میں اضافہ ناگزیر ہے
03:04حکومت برامداد بڑھانی کے لیے کاروباری افراد کو ہر ممکن سہولت دے رہی ہے
03:08وزیراعظم شباہ شریف کی برامداد کے جائزہ جلاس میں گفتگو
03:12کہا وفاقی مزرع خود برامد کنندگان کے پاس جا کر
03:17مسائل سنیں
03:18سنت و تجارہ سے منسلک شعبوں کے فروغ پر خصوصی توجہ دی جائے
03:21وزیراعظم کی کول چین کے فروغ کے لیے
03:24سوبوں سے روابط مزید بہتر بنانے کی ہدائے
03:26وزیراعظم خواہ کے وفاق کی جانب سے رقم جاری نہ کرنے کے دعوے پر
03:36وزارت خزانہ نے آداد و شمار جاری کر دیئے
03:38جس کے مطابق دوہزار دس سے نومبر دوہزار پچیستہ خواہ کو
03:42وفاق سے آٹھ ہزار چار سو چار عرب روپے مل چکے ہیں
03:46وفاقی حکومت سوبوں کو این ایف سی کے تحر رقم ہر پندرہ دن با جاری کرتی ہے
03:50کپی کے لیے اس مد میں کوئی رقم واجب لعدا نہیں
03:52سترہ دسمبر کو چھالیس عرب روپے جاری کیے گئے ہیں
03:56نئے زمشدہ اصلہ کے لیے وفاق نے اپنے حصے سے دوہزار انیس سے اب تک
04:00سات سو چار عرب روپے منتقل کیے
04:02وفاقی ترقیاتی پروگراموں کے لیے ایک سو پندرہ عرب روپے جاری کیے گئے
04:18وفاقی وزیر اطلاعات اطاولہ تارڑ کہتے ہیں
04:21ڈان میڈیا گروپ کو تیرہ مہینے میں
04:2386 کروڑ روپے کے اشتہارات دیے گئے
04:25اس کی باوجود ملازمین کو نوکری سے نکال دیا گیا
04:28ڈان پاکستان کے بڑے میڈیا گروپ میں سے ایک ہے
04:31لیکن اس کا تمام تر انحصار
04:33حکومتی اشتہارات پر ہونا کوئی اچھی بات نہیں
04:35ڈھاکا میں کاتلانہ حملے میں شہید طالب علم عثمان حادی کی نمازے جنازہ ادا کر دی گئی
04:47بنگلہ دیشی پارلمنٹ کے باہر جنازے میں ہزاروں اپراد شریک ہوئے
04:50بھارت کے خلاف نارے بازے
04:52شرکہ کا کہنا تھا بھارت کی مداخلت مزید برداشت نہیں کی جائے گی
04:55بنگلہ دیش میں طالب علمہ رہنما کی ٹارگٹ کلنگ پر آج جو میں سوگ منائے جا رہا ہے
05:00ڈاکٹر یونس نے شریف عثمان کی شہادت کو قوم کے لیے ناقابل تلافی نقصان کرا دیا
05:05شریف عثمان حسینہ واجد کے خلاف احتجازی تحریک کے اہام رہنما تھے
05:16بانی پی ٹی آئی دوسروں کو چوڑ ڈاکو کہتے رہے اب خود چوڑ نکل آئے
05:20توفے میں ملی گھڑیاں دوسرے ملک بیش دی گئیں
05:22سنولی کے رہنما سینیٹر رانہ سناولہ کہتے ہیں
05:25آئی ایم ایف پروگرام ختم ہونے کے بعد وزیراعظم عبام کو ریلیف دیں گے
05:28پی ٹی آئی کے وجہ سے ہمیں آئی ایم ایف پروگرام میں جانا پڑا
05:31آئی ایم ایف کی وجہ سے سبسیڈی نہیں دے سکتے
05:34منافقین کراچی میں سڑکے بلوک کر کے پتا نہیں کس کے مسائل حل کر رہے ہیں
05:45میرے کراچی ملتزہ بہاب کا کہنا ہے سڑکے آپ کے والد کی نہیں
05:48ہم کاربائی کریں گے تو پھر مگر مچ کے آنسو بہائیں گے
05:52گٹر کا ڈھکن لگانا مسئلہ نہیں اس کی دیکھ پالا سے مسئلہ ہے
05:55کراچی میں بلڈرز کو پانچ پانچ کروڑ کے بھتے کی پڑچیاں مل رہی ہیں
06:06شہر کے ساتھ یہ کیا دھندہ ہو رہا ہے اس کو خاتم ہونا چاہیے
06:10امیر جماعت اسلامی کراچی منم زفر کہتے ہیں
06:13ای چلان کی مقالفت نہیں کرتے لیکن ای چلان کے نام پر بھتہ وصولی قبول نہیں
06:18حکمران ہوش کے ناکھوڑے
06:20ایف آئی اے ایمیگریشن نے مینسپل کمیشنر افضل زیدی کو کراچی ائرپورٹ پر بیرون مل جانے سے روک لیا
06:29ذرائق کہنا ہے افضل زیدی استمبول جا رہے تھے نام سٹاپ لس پر شامل ہونے کی وجہ سے روکا گیا
06:34اور وزیراعالہ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنیس صفدر کی شادی روحیل ازغر کی پوتی سے تیپ آگئے
06:48شادی کی تقریبات سولہ سترہ اور اٹھارہ جنوری کو ہوں گی جنیس صفدر اور شانزے کی مہندی اور ولیمہ جاتی عمرہ میں ہوگا
06:54وزیراعظم شہباز شریف کا بانی پی ٹی آئی کے خلاف حتیق عزت کے دعوے کا کیس لاہور کے سیشن عدالت نے وزیراعظم کے گواہ ادنان رزا کا بیان قلم بن کر لیا
07:05بانی پی ٹی آئی کے وکیل محمد حسین نے گواہ پر جراح مکمل کی گواہ نے کہا بانی پی ٹی آئی نے شریف خاندان پر بار بار الزمات لگائے
07:13نتیجہ یہ نکلا کہ نون لیگ ہمارے حلقے سے ہار گئی
07:16وکیل نے موقف اپنایا نون لیگ الزمات پر نہیں کرپشن کی وجہ سے ہار گئی
07:27ہم نے غزہ کے معاملے پر تمام مطالقہ ملکوں سے بات کی
07:30پاکستان سمیت دوسرے ملکوں نے غزہ میں اپنے فوجی دستے بھیجنے سے مطالق کچھ سوال پوچھے ہیں
07:35اس کے بعد فوجی دستے بھیجنے پر غور کرنے کی پیشکش کی ہے
07:38جس پر پاکستان کی شکر گزار ہیں
07:40امریکی وزیر خاجہ مارکو روبیو کہتے ہیں
07:43گئی ممالک استحقام پر اس کا حصہ بننے کیلئے تیار ہیں
07:46یہ اچھی بات ہے کہ پاکستان کم از کم اس کا حصہ بننے پر غور کر رہا ہے
07:51اگر پاکستان آمادہ ہو تو اہم کردار ادا کر سکتا ہے
07:55بھارت دنیا بھر میں دہشتگردی پھیلا رہا ہے
08:07بنگلہ دیش میں عثمان حادی کے قتل میں بھی موڈی کی ایجنسیاں شامل ہیں
08:11سیکپو اجرسس کے رہنما گرپتمند سنگھ کہتے ہیں
08:14اب وقت آ گیا ہے کہ بنگلہ دیش سیکپو اجرسس کے ساتھ مل کر کھڑے ہو
08:19اور موڈی حکومت سے حادی کے قتل کا حساب مانگے
08:22اور کراچی میں ہیوی ٹرافک نے ایک اور زندگی نکل لی
08:30ماری پور کے قریب ٹریلہ کی ٹکا سے موٹر سائکل سوال نوجوان جان بہر
08:34دس سال کا بچہ زخمی ہوا
08:36موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended