Skip to playerSkip to main content
#cmpunjab #maryamnawaz #punjabgovt #uspresident #donaldtrump #india #pmmodi #pakindiawar #AlimaKhanum #arrestwarrant #courtorders #sohailafridi #maryamnawaz #punjabgovt #headlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhQAJJVvDqe_11Kl_Pq-y-B

Pakistan navy ship seizes drugs worth nearly $1 bn in Arabian Sea

North Korea fires ballistic missiles as Trump prepares for Asia trip

Two cops killed in attack by gunmen in Noshki, Balochistan

Bangladesh court detains army officers for landmark trial

Floods hurt Pakistan economy, slows growth: IMF report

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00
00:30
01:00
01:02
01:04
01:06
01:08
01:12
01:14
01:16ڈالت میں پیش کیا جائے گا
01:46پاک بہلیا نے شمالی بہرہ عرب میں 97 کروہ ڈالر سے زائد مالیت کی منشیات پکڑ لی
01:54پی اینس یرموک نے کاروائی سعودی قیادت میں قائم کمبائن ٹاسک فورس 150 کے تحت انجام دی
02:00آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کامیاب کاروائی پاک بہلیا کے آسم اور پیشہ ورانہ محارت کا مظر ہے
02:07چیف آف نیبل سٹارف ایڈبرن نوید اشرف نے یرموک کے عملے کو سراہا
02:11نیبل چیف کا کہنا تھا پاک بہلیا قومی بہری مفادات کے تحفظ کے لیے پور آسم ہے
02:17زاودی قیادت میں آپریشن دونوں ملکوں کے دفاع تعاون کو مزید مضبوط کرے گا
02:22انصداد منشیات کی کامیاب کاروائی پر صدرہ سفری زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی پاک بہلیا کو مبارک پاتھ
02:29سیکیورٹی فورسز نے دربدین میں فتنہ ہندوستان کے چھے دہشتگردوں کو جہانم واصل کر دیا
02:40سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے فورسز نے دربدین میں فتنہ ہندوستان کی تشکیل کا کلہ کمہ کیا
02:46دہشتگرد غار میں پناہ لیے ہوئے تھے
02:49موضوع وقت پر ٹھکانے کو موسط طریقے سے نشانہ بنایا گیا
02:52سیکیورٹی فورسز نے باجور کے علاقے شاہی تنگی جنگل سے خارجیوں کے ٹھکانوں اور سرنگوں کا صفایہ کر دیا
02:59جنگل میں غار پر گھات لگا کر بھرپور کاروائی کی
03:03فائرنگ کے تبادلے میں ایک خارجی جہانم واصل دیگر زخمی ہو کر فرار ہو گئے
03:08علاقے میں موجود سرنگوں اور قریبی مقامات کو کلیر کر دیا
03:12کاروائی کے دوران اسلحہ بارودی مواد مواصلاتی آلات بھی برامد ہوئے
03:17شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فتہ خوارش نے بھتا نہ دینے پر چھے افراد کو قتل کر دیا
03:25پولیس نے بتایا دہشک گردوں نے فائرنگ کے بعد پیٹرل چھڑک کر گاڑی کو آگ لگا دی
03:30سیکیورٹی فورسز نے مواقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا
03:34خارجیوں کی تلاش جاری میر علی کے مقینوں نے کہا حکومت سے درخواست ہے انہیں ان درندوں سے نجات دلائی جائے
03:41خیبر پخت انخواہ کی مصرد کردہ گاڑیاں بولوچستان نے مانگ لی
03:51وزیر داخلہ محسن نقوی کہتے ہیں بولوچستان کے لئے بولوچستان کے لئے بولوچستان کے لئے بلوچستان بھجوائی جائیں گی
03:55محسن نقوی نے سفراز بکٹی کے ٹویٹ پر لکھا دہشت گردی کے خلاف استعداد کار میں اضافہ کیا جائے گا
04:02سفرانس بکٹی نے کے پی حکومت کی جانب سے بولٹ ٹروف گاڑیاں واپس کرنے پر بولوچستان کو گاڑیاں دینے کا مطالبہ کیا تھا
04:10سفرانس بکٹی نے لکھا خیبر پختونخواہ کی طرح بولوچستان بھی دہشت گڑی سے متاثر ہے
04:15موسن نقوی سے درخواست ہے خیبر پختونخواہ حکومت بولٹ ٹروف گاڑیاں لینے سے انکار کر رہی ہے
04:21تو بولوچستان حکومت کو دے دیں
04:32پاکستان کا آلہ سطح کا تقنیقی وفت کابل پہنچ گیا
04:35وفت پاکستانی سفارت خانے میں ویزا نظام میں اصلاحات کا جائزہ لے گا
04:39سفارت ذرائع کا کہنا ہے پاکستانی وفت کا دورہ پہلے سے تہشدہ تھا
04:43حالیہ کشیدگی سے کوئی تعلق نہیں
04:45پاکستانی وفت آن لائن ویزوں کے اجرا اور بائیومیٹرک نظام میں بہتری سمیت دیگر معاملات پر تبادلائے خیال کرے گا
04:52ڈالا کلچر بدماشی اور مافیا کسی صورت برداشت نہیں
05:00غیر قانونی اسلحے کے خلاف اقدامات تیز اور سخت ہوں گے
05:03وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے
05:08انتہا پسند جماعت غیر قانونی مقیم شہریوں کے خلاف
05:11خصوصی سیل قائم لاؤڈ سپیکر ایکٹ کا نفاظ بھی لازمی اور مزید سخت کیا جائے گا
05:16کاروائیاں مخصوص انتہا پسند ذہنیت کے خلاف ہیں
05:20سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھلانے والوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے
05:25سوشل میڈیا پر شر انگیزی کے خلاف زیرو ٹولرنس پالیسی نافس
05:30پنجاب حکومت کا ام کمیٹیز کو فوری طور پر موثر و مزید فال بنانے کا فیصلہ
05:39پیپلز پارٹی صابر سے کام نہ لیتی تو سسٹم دی ریل ہو جاتا
05:43زیزی نے ملک اور جمہوریت کی خاطر حکومت کو محلت دی ہے
05:46حسن مرتضیٰ کہتے ہیں انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے
05:50پیپلز پارٹی آئینی عہدوں پر نہ بیٹھی ہو
05:52تو یہاں بھی چھوٹے لوگ چھوٹی حرکتیں کریں گے
05:55پنجاب میں غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات پری پول دھاندلی
05:59چھانگا مانگا کی سیاست زندہ کرنے کی کوشش ہے
06:02لوکل باڈیز ایک پر تحفظات کے باوجود دستخط کیے
06:05وزیر اطلاع پنجاب اسپا بخاری نے کہا
06:08پیپلز پارٹی حسن مرتضیٰ کے بیان کو خود دیکھے گی
06:11یا ہم جواب دے
06:11حسن مرتضیٰ اپنی قیادت کے خلاف سازش کر رہے ہیں
06:15پیپلز پارٹی بیان کا نوٹس لینا چاہیے
06:17وزیر اطلاع پنجاب نے سلام متاثرین کے لیے
06:29کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلایا
06:31مریم اورنگزیب کا ملتان میں خطاب
06:33کہا خیبر پختونخواہ میں سلام آیا
06:35لیکن کوئی گھر سے باہر بھی نہیں نکلا
06:37چھے ماہ کی قلیل مدت میں ایک لاکھ گھروں کا حدہ پورا کر لیا
06:41عوام کی خوش قسمتی ہے
06:43مریم نواز وزیر اطلاع پنجاب اور شہباز شریف
06:46وزیر اعظم ہیں
06:47آزاد کشمیر حکومت سے الہدگی معاملے پر
06:51پارٹی کے اندر کوئی اختلاف نہیں
06:52سادر مسلم نے گنون آزاد کشمیر شاق علام قادر کی گفتگو
06:56کہا آدم اعتماد کی صورت میں
06:58پیپلز پارٹی نے رابطہ کیا تو غور کریں گے
07:00ہماری طرف سے فائنل ہے
07:02کہ ہم حصب اختلاف میں بیٹھیں گے
07:04انوار حکومت کے پاس اکثریت ہوئی تو رہ جائے گی
07:07نہ ہوئی تو چلی جائے گی
07:09پیپلز پارٹی والوں سے پوچھیں
07:10کہ ان کے پاس آداد پوری ہے یا نہیں
07:1326 نومبر جلاؤ گھراو کیس میں
07:18علیمہ خانم کی ادم گرفتاری
07:20ایس پی راول اور ڈی ایس پی
07:22وارث خان کو توہین عدالت کا نوٹرز جاری
07:24راول پنڈی کی انصداد دہشتگردی عدالت کا
07:27پولس کی رپورٹ پر اظہارے پرہمی
07:29کہا پولس نے بتایا
07:31علیمہ خانم رپورٹش ہیں
07:32جبکہ وہ سوشل میڈیا پر سرگرم
07:34اور ڈیالا کے باہر گفتگو بھی کر رہی ہیں
07:36پولس نے جالی رپورٹ دے کر دھوکا دیا
07:39متعلقہ افسران 24 اکتوبر
07:41کو ذاتی حیثیت میں طلب
07:43عدالت نے علیمہ خانم کا
07:45چوتھا ناقابل زمانت پورن جاری کر دیا
07:47اسلام آباد ہائی کورٹ نے
07:49بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات سے
07:51متعلق تبام کیسز
07:53کل لاجر بینچ میں سماعت کے لئے مقرر کر دیئے
07:55وزیر اعلیٰ کی پی کی
07:57بانی سے ملاقات کی دخواست کی بھی
07:59کل لاجر بینچ میں سماعت ہوگی
08:06سدر نے چینی تاجروں کو
08:11قسمز کی نوشکی میں کاروائی
08:14تین سو کلو گرام آئیس برامت
08:16آئیس ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی
08:18قسمز حکام کا کہنا ہے برامت شدہ آئیس کی
08:20مالیت پاکستانی بیس کروڑ اوپے ہے
08:22انٹرنیشن مارکٹ میں آئیس کی مالیت
08:24تیرہ کروڑ
08:25سی پیک خطے میں گیم چینجر ثابت ہو رہا ہے
08:28چین پاکستان اقتصادی رہداری کے دوسرے
08:30مرحلے میں پیش رفت ہوئی
08:31حال ہی میں بیجنگ میں چوبیس مشترکہ منصوبوں
08:34پر معاہدے ہوئے ہیں
08:35وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا چینی میڈیا
08:38کو انٹرویو کہا
08:39پاکستان نے معاشی میدان میں اہم کامیابیاں حاصل
08:42کی ہیں مہنگائی کی شراح
08:44سنگل ڈیجٹ میں آگئے تین بڑی
08:46عالمی ریٹنگ ایجنسیز نے پاکستان کی
08:48معیشت کی تعریف کی پر امید ہوں
08:50کہ روان سال ساڑھے تین فیصر
08:52شرائع نمو حاصل کر لیں گے
08:53غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے پاکستان
08:56میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں
08:58وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی
09:00جرمن سرمایہ کاروں اور تاجروں کے
09:02وفظ ملاقات
09:03سادر نے چینی تاجروں کو زمین دینے کی
09:18پیشکش کی کہا ہم زمین دیں گے
09:20آپ سرمایہ کاری کریں
09:22شرجین میمن کی پریس کانفرنس کہا
09:24سادر آسیف علی زداری نے چین میں
09:25بزنس کمیونٹی سے ملاقاتیں کی
09:27اور انہیں پاکستان میں سنتیں لگانے کا کہا
09:29پاکستان کا پیہ بزنس کمیونٹی چلاتی ہے
09:32انہیں جتنی سہولتیں دیں گے
09:34ماحول بہتر ہوگا
09:35زیادہ سے زیادہ سنتیں لگیں گی
09:37تو لوگوں کو روزکار ملے گا
09:39پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے
09:47امریکی صدر رونلڈ ٹرامپ کا موڈی کو انتباہ
09:52پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاں کچھ دیر پہلے
09:54موڈی سے تفصیلی گفتگو ہوئی
09:55کئی امور پر تباہ در خیال کیا
09:58بھارتی وزیر آزم کو بتا دیا
10:00پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے
10:02تجارت کے ذریعے معاملات حل کر رہا ہوں
10:04بھارت روز سے مزید تیل نہیں خریدے گا
10:08ٹی ٹوئنٹی وال کپ دو سات چھبیس
10:14پاک بھارت مقابلہ آٹھ فروری کو کولمبو میں ہوگا
10:16ذرائع کا کہنا ہے
10:18آئی سی سی شیڈیون کا اعلان جلد کر دے گا
10:20پاکستان انڈیا کی میزبانی میں
10:22میگا ای ون کے ماس سولانکا میں کھیلے گا
10:24بھارت نے ایشیا کپ کی ٹروفی کیلئے پھر ہاتھ پھیلا لیے
10:27مگر ہٹ دھرمی نہ چھوڑی
10:29بی سی سی آئی سیکیٹری دیواجید سیکیا کا کہنا ہے
10:33کہ ٹروفی چاہیے لیکن موسی نکوی کی ہاتھ سے نہیں لیں گے
10:36ای سی سی کو خط میں ٹروفی بھارت بھیجنے کی درخواست کر دی
10:39پاہ ٹروفی نہ ملی تو معاملہ آئی سی سی میں اٹھائیں گے
10:41ای سی سی نے بھارتی بورٹ کو دس نمبر کو تقریب میں ٹروفی لینے کی پیش کشتی ہے
10:45رنز بنائیں گے تو ہی پنڈی ٹیسٹ بچائیں گے
10:51ورنہ چوتھے دن ہی ہاتھ جائیں گے
10:53جنوبی افریقہ کی پنڈی ٹیسٹ پر گریفت مضبوط
10:56تیسرے دن ہی کھیل فیصلہ کن مرحلے میں داخل
10:59آخری سیشن میں مہمان ٹیم میں شاہینوں کو جکر لیا
11:02پہلے سولہ رنز پر ٹاپ آرڈر اڑا دیا
11:05شان امام عبداللہ ناکام
11:07چوتھی وکٹ پر سود بھی نا ایک کام
11:10بابر آزم کی ذمہ دارانہ بلے بازی
11:12مشکل وکٹ پر سات چوکے لگا کر انچاس رنز بنا لیے
11:16محمد رزوان بھی سولہ رنز بنا کر کریس پر موجود
11:20پاکستان کے چورانوے رنز پر چار گھلاری آؤٹ
11:23تائیس رنز کی لیڈ
11:24بابر آزم کا فارم میں آنا
11:26میچ بچانا انتہائی اہم ہو گیا
11:28سیریز کے تباہ میچ دیکھئے
11:30اے سپورٹ پر براہ راست
11:32جنوبی افریقی تیل نے پاکستانی بولرز کا تیل نکال دیا
11:40نوی وکٹ پر اکتر رنز کی شراکت
11:42دسویں وکٹ پر اٹھانوے رنز کی پارٹنرشپ بنا دی
11:45دو سو پینتیس پر آٹھ وکٹے گھوانے والی ٹیم نے چار سو چار رنز بنا لیے
11:50مرثو سوامی اور ربادر کی شاندہ بیٹنگ
11:53مرثو سوامی نے کریئر بیسٹ نباسی اور ربادر نے اکتر رنز بنائے
11:57جنوبی افریقہ نے پہلے اننگز میں اکتر رنز کی برتری حاصل کی
12:01پاکستانی فیلڈرز نے بھی بھرپور ساتھ دیا
12:03پاکستان نے پہلے اننگز میں کئی کیٹ چھوڑے
12:06رزوان نے ایک سٹمپ اور ایک رن آؤٹ کا موقع گوایا
12:09عاصفہ فریدی نے دیبیو پر چھے نوان علی نے دو کھلاریوں کو آؤٹ کیا
12:13ساج عدو شاہین نے ایک ایک وکٹ حاصل کی
12:16نائب وزیر اعظم اسحاق دار اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا ٹیلیفونک رابطہ
12:26فلسطین اور غزہ کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
12:31پاکستان اور سعودی عرب کا خطے میں آمن و استحکام کے لیے عظم کا عیادہ
12:35اسرائیل کی جانب سے غزہ ام معاہدے کی خلاف ورزی
12:39پاکستان کی جانب سے شدید مظمت
12:41تجمعان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
12:43عالمی براغری جنگ بندی کے مکمل نفاظ اور فلسطینی شہریوں کے تحافظ کو یقینی بنائے
12:49اسرائیلی کاربائیاں شرمل شیخ میں تیپ آنے والے ام معاہدے کی روح کے منافی ہیں
12:55اسرائیلی وزیراعظم غزہ جنگ بندی معاہدہ توڑ سکتے ہیں
13:01امریکی اقوار نیو یورک ٹائمز نے خبردار کر دیا
13:04لکھا نیتن یاہو وعدہ خلافی کرتے ہوئے آمن معاہدے سے پیچھے ہٹ سکتے ہیں
13:08یہی وجہ ہے ٹرامپ انتظامیہ کے خدشات بڑھنے لگے ہیں
13:12وائٹ ہاؤس انتظامیہ غزہ آمن معاہدہ قائم رکھنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے
13:17سادر ٹرامپ نے ٹوپ سوشل پر لکھا
13:19حماس نے درست فیصلہ نہ کیا تو اس کا خاتمہ تیز اور بے رحمانہ ہوگا
13:24اتحادیوں اور اسرائیل سے کہا ہے ابھی غزہ میں کچھ نہ کریں
13:28حماس نے خلاف برزی کی تو کاروائی کی جائے گی
13:31میں نے مشک وستہ میں اپنے اتحادیوں سے درخواست کی
13:34تو وہ فوجی قوت کے ساتھ حماس کو سیدھا کر دیں گے
13:45بھارت نے افغانستان کی دار الحکومت کابل میں
13:47اپنا سفارت خانہ دوبارہ فعل کر دیا
13:49بھارت کابل میں اپنے مشن کے سبرہ کو چارج دی افیرز مقرر کرے گا
13:54بعد میں سفیر تائیونات کیا جائے گا
13:56طالبان حکومت نومبر تک اپنے دو سفارت کار نئی دہلی بھیجے گی
14:00جو افغان سفارت خانے سے کام کریں گے
14:02بھارتی میڈیا کا کہنا ہے
14:04افغان وزیر خارجہ امیر متقی کے حالیہ دورہ بھارت میں تیپ آیا تھا
14:07کہ بھارت اپنی تیکنیکی مشن کو سفارت خانے کا درجہ دے گا
14:11ائر چیف ماشل زہیر احمد بابر صدو کا رومانیا کا سرکاری دورہ
14:20رومانیا کے ہم منصب لیفنر جرنل وینارڈ گیبریل بار ابوئی سے ملاقات
14:25دو طرفہ دفاع تعلقات کے فروغ اور باہمی اتعابن بڑھانے پر بات چی
14:29رومانیا ائر فوس ہیڈ کوارٹرز پہنچتے پر ائر چیف کو گارڈ فانو پیش کیا گیا
14:34فضائیہ کے دونوں سے براہان کا جدید ایرو سپیس ٹیکنالوجیز میں
14:38دفاعی سنتی شراکتداری بڑھانے پر اتفاق
14:41آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
14:43اچیف ماشل زہیر احمد بابر صدو کا دورہ پاک رومانیا دفاعی تعلقات میں اہم سنگیمی ہے
14:49وزیر اعلیٰ خیبر پختنخواہ نے آٹے اور گندم کی آزادانہ ترسیل کے لیے
14:58حکومت پنجاب کو فت لکھنے کی ہدایت کر دی
15:00سویلا فریدی نے کہا خیبر پختنخواہ کو آٹے اور گندم کی ترسیل رکنا آئین کی خلاف ورزی ہے
15:06سیاسی خلافات کی آر میں پنجاب حکومت عوام کے بنیادی حقوق سلب کر رہی ہے
15:11محکمہ خورات کا اجلاس وزیر اعلیٰ خیبر پختنخواہ سویلا فریدی کی صدارت میں ہوا
15:16کاشکاروں کو چھپن ارب روپے کا پیکج دینے جا رہے ہیں
15:24ذراعی آمدنی پر ٹیکس پرانے ریٹ سے ہی لگے گا
15:26سندھ اکومت چاہتی ہے کسانوں کو مزید سہولتیں دی جائیں
15:30وزیر اعلیٰ سنگھ مرادری شاہ کی نیوز کانفرنس کہا
15:33اس وقت صوبے میں بیس لاک ٹن گندم موجود ہے
15:36پانچ ماہ میں ہم اپنی ساری گندم فروغ کر دیں
15:39شہید بنظیر آباد میں اللہ کی حکم پر
15:49زمیدار کی جیل سے پچیس افراد بازیاب
15:51سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ ہیدر آباد نے پیش کر دیا گیا
15:55ٹنڈولا یار پولس نے بازیابی سے متعلق رپورٹ جمع کرا دی
15:58بازیاب افراد نے بتایا
16:00زمیدار نے انہیں قید کر رکھا تھا
16:03عدالت نے تمام افراد کو اپنی مرضی سے زندگی گزارنے کا حکم دے دیا
16:07سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ کے جسٹس محمد حسن نے کیس کی سمات کی
16:11رینجرز آہلکار کے قتل کا کیس
16:16سندھ ہائی کورٹ نے عبید کیٹو کی عمر قید کی سزا کا لدم کرا دے دی
16:20عبید کیٹو کو دو ہزا پندرہ میں نائن زیرو سے گرفتار کیا گیا تھا
16:23رینجرز آہلکاروں پر ستائیس سال قبل لیاکت آباد میں حملہ کیا گیا
16:27پولس کے مطابق رینجرز کے سپاہی دلدار حسین شہید اور حوالدار ممتاز علی زخمی ہوئے تھے
16:33کمیشنر کراچی کا نوٹس سبزی منڈی میں ٹماٹر کی قیمت گر گئی
16:50سرکاری حکام کی نگرانی میں منڈی میں ٹماٹر کی نیلامی ہوئی
16:53درجہ اول ٹماٹر کی نیلامی فی کلو دو سو بیانسی روپے سے دو سو سات پر آ گئی
16:58درجہ دوم ایک سو اکتالیس روپے مقرر
17:01مارکٹ ذرائع نے بتایا مقامی پیداوار میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے
17:05اگلے دو روز میں ٹماٹر کی قیمت نیچے آ جائے گی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended