Skip to playerSkip to main content
#rawalpindiatccourt #AleemaKhanam #FaizHameed #imrankhan #pti #adialajail #Petrol #AsimMunir #headlines

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM

PTI forms committee to revise party constitution for intra-party elections

Dr. Warda Murder: Father expresses no confidence in Police

US probes deaths likely related to COVID vaccines

Child killed in third heavy traffic accident in Karachi

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:30foreign
02:00foreign
02:02foreign
02:04foreign
02:06foreign
02:08foreign
02:10foreign
02:28foreign
02:30foreign
02:34foreign
02:38foreign
03:08ڈیالا جیل کے
03:38داگر ناکے پر پہنچ گئے
03:39وزیر اعلیٰ خیبر پختون پاکی اڈیالا کی جانب جانے کی کوشش
03:42پولس نے بیریا اور آناکہ لگا کر
03:44وزیر اعلیٰ کے پی کو آگے جانے سے رکھ دیا
03:46وزیر اعلیٰ سحیل آفریدی نے پولس افسر سے مقالمہ کیا
03:50کہا اپنے ہی شہریوں کے لئے راستے پند کر دیا گئے
03:52میں وزیر اعلیٰ ہوں کیوں جانے نہیں دیا جا رہا
03:55آپ کو کون غیر قانونی احکامہ جاری کرتا ہے
03:58انتخابی ضابط اخلاق کی خلاف ارضی کیس میں
04:06وزیر اعلیٰ سحیل آفریدی کو نوٹس آری
04:08الیکشن کمیشن نے سحیل آفریدی کو
04:10سولہ دسمبر کو طلب کر لیا
04:12الیکشن کمیشن کی جانب سے انہیں اٹھارہ
04:14ہریپورکی امیدوار شہر ناز اور بابر نواز بھی طلب
04:17انتخابی بے ضابطگی پر شہر ناز کی دائر کی
04:20گئی درخواست پر بھی سماعت ہوگی
04:22ایٹی سی راولپنڈی نے چھپس نمبر احتجاج
04:36کیس میں علی مقانم کے وارن جاری کر دیئے
04:38بیس لاکھ مالیت کے زمانتی مچل کے
04:40ضابط کرنے کا حکم
04:41وہ قررہ وقت کے بعد علی مقانم عدالت میں پیش ہوئی
04:44لیکن عدالت نے اپنے احکامات پر قرار رکھے
04:46عدالت نے علی مقانم کی دو زامنوں
04:48کے خلاف بھی کاربائی کا حکم دے دیا
04:50علی مقانم کو توہین عدالت کا نور
04:52سماعت پندرہ دسم بتاک ملتبی
04:54پی ٹی آئی ارکان ایسیملی پارٹی کے
05:04سوشل میڈیا ونگ پر برس پڑے
05:06تحریک انصاف کی پارلمانی پارٹی کے
05:08گزشتہ روز ہونے والے اجلاس کا احوال
05:10سامنے آگیا
05:11اجلاس میں کچھ ارکان ایسیملی نے
05:13علی مقانم پر بھی تنقید کی
05:15ایم این نیز نے کہا
05:16ہم اڈیالہ پہنچ جاتے ہیں
05:18سوشل میڈیا والے نہیں آتے
05:19گھروں میں بیٹھ کر
05:21یا بیرون ملک سے تنقید کرنا آسان ہے
05:23راجہ ناصر عباس اور سلمان اکرم نے
05:26بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو دھرنا ختم کرنے کا کہا
05:28بانی کی بہنوں نے دونوں کی بات نہیں مانی
05:31بدمزگی ہو
05:32چند ایم این نیز نے بانی کی بہنوں کی حمایت کی
05:35اور دھرنا درست قرار دیا
05:36وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت شلاص ایف بی آر کے امور کا جائزہ
05:45وزیراعظم نے ٹیکس ٹو جی ڈی پی کے حدف
05:48گیارہ فیصد کے حصول کے لیے کوششیں تیز کرنے کی ہدایت کر دی
05:51کسٹمز کلیرنس کے دورانیوں کو مزید کم کرنے کی ہدایت
05:55ٹیکس چوروں اور غیر قانونی فیکٹروں کے خلاف اقدامات میں
05:58صوبائی حکومتوں سے تعاون یقینی بنانے کی ہدایت
06:01وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمن بافتہ لیفن جنرل ریٹائر محمد سعید کی ملاقات
06:07وزیراعظم کو بابدہ کی زیر نگرانی جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
06:21پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کی تیسری قسط مل گئی
06:24ذراعہ وزارت خزانہ کا کہنا ہے
06:27پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے
06:30بیس کروڑ ڈالر دیئے گئے
06:32افغانستان پھر دہشتگرد گروہوں کی آماج کا بن چکا ہے
06:56افغان سرزمین سے ہونے والی دہشتگردی پاکستان کے لیے سنگیم خطرہ ہے
07:00افغان طالبان کے بعض اناثر دہشتگردوں کی حمایت کر رہے ہیں
07:04ملسک المندو
07:06آسم افتخار کا اقوام متحدہ کی سلامتی کانسل سے
07:09افغانستان سے متعلق اجلاس سے خطاب کہا
07:12روہ سال افغانستان سے دہشتگردی کے باعث بارہ سو افراد شہید ہوئے
07:16پاکستان میں دوہزہ بائیس سیاب تک دو سو چودہ افغان دہشتگرد مارے گئے
07:21افغانستان میں دائش خلحسان، القائدہ، قلدم، ٹی ٹی پی، بی لے، ای ٹی آئی ایم کی محفوظ پناہ گاہے ہیں
07:28پاکستان اپنی خود مختاری کے لیے ضروری دفاعی اقدامات کرے گا
07:36افغان شہری بیرون ملک کسکری کارروائیوں میں حصہ نہیں لے سکتے
07:40طالبان حکومت بیرون ملک جا کر لڑنے والے افغان شہریوں کو روکے
07:44کابل میں علماء کرام کے اجلاس میں قرارداد منظور
07:47افغان طالبان کے سپریم لیڈر حیبتاللہ آخنزادہ نے کسی بھی افغان شہری کو عسکری سرگرمیوں کے لیے
07:53بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں دی
07:55اگر کوئی اس کی خلاف فرضی کرتا ہے تو یہ ناجائز ہے
08:06پاکستان موسمیاتی آفات سے شدید متاثر ممالک میں شامل ہے
08:09مسلسل سہلابوں سے روان سال جی ڈی پی میں آدھا فیصد کمی کا خدشہ ہے
08:14پاکستان نے ریسکیو اینڈ ریلیف کے لیے ملکی وسائل سے فوری اقدامات کیے
08:18بحالی اور تعمیر نو کے لیے بیرونی تعاونہ گزیر ہے
08:22سعودی عرب میں گلوبل ڈیولیپمنٹ فائننس کانفرنس سے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا خطہ
08:27کہا موسمیاتی لچپ کو عالمی فائننس کا لازمی حصہ بنانا ہوگا
08:31آئیم ایف کلائمیٹ ریزلینز فنڈ کی پہلی بیس کروڑ ڈالر کی قصد محصول ہو گئی
08:36بیرونی فائننسنگ کے بغیر موسمیاتی موافقت ممکن نہیں
08:40بجٹ سازی میں موسمیاتی ترجیحات کو مین سٹریم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended