00:00محق بھابی سے پوچھ لو انہیں بتا ہوگا
00:03یہ کیا بات ہوئی محق بھابی کو کیوں پتا ہوگا
00:06وہ بہت سمارٹ ہے نا
00:08انہیں تو گھر کی ہر چیز کا پتا ہوتا ہے
00:10تمہاری شوز کا بھی پتا ہوگا
00:11ناظرین اگلی قسم محق کے اصل رویے اور غلط استعمال
00:16ہوتے اختیارات سب کے سامنے نظر آتے جائیں گے
00:19کیونکہ وہ نہ صرف ایمان پر نوکری چھوڑنے کا دباؤ ڈار رہی ہے
00:23بلکہ فبیعہ اور ایمان سے گھر کے تمام کام کروانے کے بعد
00:26خود آرام و سکون کی زنگی گزار رہی ہے
00:29محق کی حد یہاں تک بڑھ جاتی ہے
00:32کہ وہ شاویز سے کہہ دیتی ہے
00:34کہ وہ تمام اختلافات ختم کر کے
00:36اسے باقاعدہ شہر کا درجہ دے دے
00:39تاکہ اس کی گرفت مزید مضبوط ہو جائے
00:41دوسری جانب گھر کا محول پہلے ہی سوکوار ہے
00:44یہاں آصف صاحب کو عمر بیگم کے صدمے سے سنبھلنے کے لیے
00:49سب صبر اور حوصلے کی تلقین کر رہے ہیں
00:51اور انہیں گھر سے باہر جانے سے روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے
00:55مگر سوال یہ ہے
00:57کیا محق کی یہ چالیں زیادہ دیر چھپی رہ سکیں گی
01:00یا سچ سامنے آ کر سب رشتوں کا روح بدل دے گا
01:03یہ سب کچھ جاننے کے لیے
01:05ہمارے چینل کو سبسکرائب کر کے
01:07بیل آئیکن کو پلیس کر دیں
01:08شکریہ اللہ حافظ
Comments